00:02ہمینگ بیرڈز پیچھے کی جانت پرواز کیسے کر سکتے ہیں
00:08ہمینگ بیرڈز یا شکرخورے جیسے ہوائی بازگر ہوتے ہیں
00:11اور حیران کن طور پر یہ آگے پیچھے اور سائیڈوں کی طرف پرواز کر سکتے ہیں
00:17یہاں تک کہ ایک ہی جگہ پر خود کو فضاء میں مولک بھی لکھ سکتے ہیں
00:21دوسرے پرندے اتنے چاکو چوبن نہیں ہوتے
00:24ان کی صلاحیت اور پھرتی کی ایک وجہ تو ان کا چھوٹا سائس ہے
00:29لیکن زیادہ اہم ان کی خاص جسمانی ساخت ہے
00:32ہمینگ بیرڈز کے کندوں میں بہت لچکدار بال جوائنٹس ہوتے ہیں
00:37اس کے علاوہ ان کے پروں کی اوپری ہڈیاں بہت چھوٹی
00:40جبکہ پروں کو پھیلانے والی ہڈیاں غیر معمولی طور پر لمبی ہوتی ہیں
00:46یوں یہ ننے پرندے عملی طور پر کسی بھی سمطن میں اپنے پروں کو حرکت دے سکتے ہیں
00:51پھولوں اور پھلوں کا رس چوسنے کے لیے جب یہ ہوا میں بظاہر مولک ہوتے ہیں
00:56تو اصل میں یہ فی سیکنڈ تقریباً اسی مرتبہ اپنے پروں کو حرکت دے رہے ہوتی ہیں
01:03ان کی یہ پرواز کچھ کیڑوں کے اڑنے کے انداز سے بھی ملتی جلتی ہے
01:10دوسرے پرندے بھی خود کو ہوا میں ایک جگہ پر مولک رکھ سکتے ہیں
01:14لیکن بہت ہی کم بک کے لیے
01:16ایسا اس لیے کہ جانوروں کی سلطنت میں حرکت کی کسی اور شکل کے لیے
01:21اتنی طوانائی خرچ نہیں ہوتی جتنی ایک جگہ خود کو مولک رکھنے میں
01:27ہمینگ بیٹس کے لیے یہ آسان ہے
01:29کیونکہ ان کا دل، پھےپڑے اور پروں کے ازلات
01:32ان کے جسم کے سائز کے مقابلے میں بہت بڑے ہیں
01:36لیکن اس سے بھی زیادہ اہم یہ ہے
01:38کہ ان میں ریڈ کی ہڈی رکھنے والے کسی بھی جاندار کے مقابلے میں
01:42میٹابولیزم بہت تیز ہوتا ہے
01:44ان کی بہت زیادہ طوانائی کی ضروریات
01:47پھلوں اور پھولوں سے حاصل کردہ میٹھے جوز سے ہی پوری ہوتی ہیں
01:50جسے وہ بہت جلد حضم کرنے کے بھی قابل ہوتے ہیں
01:54ہمینگ بیٹس میں انتہائی طاقتور انزائم ہوتے ہیں
01:57جو فریکٹوز اور گلوکوز دونوں کو ہی ایک جیسی تیزی سے توڑ دیتے ہیں
02:01انسان اور دوسرے جانوروں میں ایسا نہیں ہوتا
02:06ایک سٹیڈی میں جائزہ لیا گیا
02:08کہ یہ صلاحیت پرواز کے لیے درکار پٹھوں کو کس طرح متاثر کرتی ہے
02:12سائنستانوں نے مختلف ہمینگ بیٹس کے جینوم کو جمع کیا
02:15اور ان کا موازنہ پرندوں کی دیگر اقسام سے کیا
02:18نتائج سے پتہ چلا کہ تمام ہمینگ بیٹس میں ایک خاص جین موجود ہی نہیں ہوتا
02:25پٹھوں کے خلیات پر تجربات سے سائنستانوں کو معلوم ہوا
02:28کہ اس جین کا کام کیا ہے
02:30تحقیق کے مطابق اس جین کی ادم موجودگی شگر کے میٹابولیزم کو بہتر بناتی ہے
02:36اور ساتھ ہی پٹھوں کے خلیات میں مائٹو کونڈریہ کی سرگرمی اور تعداد میں اضافے کا سبب بھی بنتی ہے
02:42مائٹو کونڈریہ کو کسی خلیے کا پاور پلانٹ کہا جاتا ہے
02:46کیونکہ وہ تبانائی کی پیدابار میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں
02:54لہٰذا ہمینگ بیٹس کی پھرتیلی پرواز کا سہرہ ان کے جسم اور ان کے جینز دونوں کے سر جاتا ہے
03:01مائٹو کونڈریہ
Comments