Skip to playerSkip to main content
In this video, we explain how cancer starts in the body in a simple and easy way. Learn what causes abnormal cell growth, how tumors form, and what early warning signs you should never ignore.

Cancer is one of the most serious diseases, but early awareness can save lives. We cover the main causes such as genetics, lifestyle, smoking, and environmental factors. You’ll also learn how to reduce your risk and stay healthy.

This video is perfect for anyone who wants to understand cancer basics in Urdu/Hindi.

📌 Topics Covered:

What is cancer?
How cancer begins in the body
Early signs and symptoms
Causes and risk factors
Prevention tips

how cancer starts
what causes cancer
cancer explanation
early signs of cancer
cancer symptoms
cancer kaise hota hai
what is cancer in urdu
cancer causes and prevention
tumor formation
cell mutation cancer
health awareness
medical education
cancer information

how cancer starts, cancer causes, cancer symptoms, what is cancer, cancer in urdu, cancer kaise hota hai, tumor kya hota hai, early cancer signs, health tips, medical awareness, disease explanation, urdu health videos

#Cancer #HealthAwareness #CancerSymptoms #MedicalKnowledge #HealthyLife #CancerPrevention #UrduHealth #DiseaseAwareness #ApnaTV #viral #shorts

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہر سال دنیا بھر میں 18 ملین سے زیادہ لوگوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے
00:06کینسر سیلز جسم میں بنتے کیسے ہیں اور صحتیابی کے بعد بھی کینسر دوبارہ کیسے لوٹ آتا ہے
00:13آج کی اپیسوڈ میں ہم بات کریں گے اس موضوع پر
00:16عام الفاظ میں سمجھنے کی کوشش کریں تو ہمارا جسم کسی تعمیراتی سائٹ کی طرح کام کرتا ہے
00:21اور اس کے بیلڈنگ بلوکز ہمارے باڈی سیلز ہیں
00:24یہ سیلز منظم انداز میں سخت زوابط پر عمل کرتے ہیں اور مناسب وقت آنے پر بڑھتے تقسیم ہوتے یا
00:32مر جاتے ہیں
00:32مردہ خلیات کی جگہ نئے سیلز لے لیتے ہیں
00:36ہر روز ہمارے جسم میں تین سو تیس عرب نئے سیلز بنتے ہیں
00:40بعض وقت کسی ایکسٹرنل فیکٹر جیسے الٹرا والٹ ریڈییشنز
00:44فضائی آلودگی کھانے میں کوئی زہریلہ مادہ
00:47جسم میں سوزش یا کوئی وائرس میوٹیشن کا سبب بنتا ہے
00:52یعنی ہمارے ڈی این اے میں ایک چھوٹی سی خرابی سے سیلز اپنے تعمیراتی کام کو نظر انداز کر سکتے
00:59ہیں
00:59تو ایسے میں جب نئے خلیات دوبارہ بنتے ہیں تو اسمبلی کی ہدایات کاپی پیسٹ کرتے ہیں
01:04لیکن اس بار ان میں نئی خرابی بھی شامل ہوتی ہے
01:08یوں ایک سٹیم سیلز بے قابو ہو کر تقسیم ہونا شروع ہو جاتا ہے
01:11اور جسم میں کینسر ٹیومر بننے لگتا ہے
01:14مثال کے طور پر ہمارے بون میروں میں سٹیم سیلز ناکس وائٹ بلڈ سیلز بنانے لگتے ہیں
01:20یا جلد کے خلیات بے قابو ہو کر بڑھنے لگتے ہیں
01:23یا پھر ہماری آنٹ میں میوکوسا سیلز ٹیومر بنا سکتے ہیں
01:29یہ ٹیومرز محلق ہوتے ہیں
01:31ان سے علیدہ ہونے والے کینسر ایفیکٹڈ سیلز تیزی سے بڑھتے ہوئے اردگرد موجود باڈی ٹیشوز میں نئے ٹیومرز بناتے
01:38ہیں
01:38لیکن ہمارے جسم کا مدافعتی نظام حملہ آور وائرس اور بیکٹیریا کو مسلسل چیک کر کے بلوک کرتا رہتا ہے
01:46ایسی صورت میں مدافعتی نظام کو دھوکہ دینے کے لیے کینسر سیلز جسم کے نارمل سیلز کا بھیس بدل لیتے
01:53ہیں
01:54جی ہاں کینسر سیلز آپ کے جسم کے مدافعتی نظام کو دھوکہ دے سکتے ہیں
01:59شاید یہی وجہ ہے کہ کینسر ایک انتہائی محلق بیماری ہے
02:03اس لیے سائنس دان کینسر کے خلیات کی شناخت اور انہیں بلوک کرنے کے لیے نئے طریقہ کار اور تھیرپیز
02:10پر کام کر رہے ہیں
02:11لیکن اس میدان میں اتی زیادہ فیش رفت کے باوجود سائنس دان انسانی جسم میں کینسر سیلز بننے اور بڑھنے
02:17کی وجوہات کو اب تک مکمل طور پر سمجھ نہیں سکے ہیں
02:21اسی لیے تشخیص کے باوجود کینسر کے خلاف جنگ قدر طویل ہو سکتی ہے
02:27لہٰذا اپنا خیال رکھیں اور باقائدگی سے اپنا میڈیکل چیک اپ کرواتے رہیں
02:33کیا آپ کینسر سیلز کے بارے میں یہ سب جانتے تھے؟ بتائیں ہمیں کومنس میں
Comments

Recommended