00:00بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے شہزادے کا نکاح کرنا تھا
00:03انہوں نے پورے شہر میں یہ منادی کروا دی
00:06کہ جس گھر میں بھی ایسی جوان لڑکی ہو
00:08جسے پورا قرآن حفظ ہو
00:10وہ رات کے وقت اپنے گھر کی کھڑکی میں ایک چراغ جلا دے
00:14اس رات منظر دیدنی تھا
00:15پورے شہر کی کھڑکیاں روشن چراغوں سے جل ملا رہی تھی
00:19خلیفہ کے لیے انتخاب کرنا مشکل ہو گیا
00:22کیونکہ حافظات کی تعداد بہت ہی زیادہ تھی
00:25اگلے دن ایک اور اعلان کیا گیا
00:28کہ اب صرف وہ لڑکیاں کھڑکی میں شما روشن کریں
00:31جو قرآن کے ساتھ ساتھ حدیث کی کتاب کی بھی حافظہ ہوں
00:35اس رات بھی حیرت انگیز دور پر آدھے سے زیادہ شہر جراغوں سے روشن تھا
00:40وہ کتنا خوبصورت دور ہوگا
00:42جہاں ہر گھر کی کھڑکی سے آنے والی روشنی صرف وجالہ نہیں دے رہی تھی
00:46بلکہ اس بات کی گواہی دے رہی تھی
00:52بلکہ اس بات کا ثبوت تھی کہ آنے والی نسلوں کی پرورش کے لیے
00:56ماں کی بہترین دینی تعلیم سے آراستہ کیا جا چکا ہے
01:00اور ان روشن چراغوں میں ایک مضبوط اسلامی معاشرے کی جھلک صاف دکھائی دے رہی تھی
01:06اب ذرا سوچئے اگر آج کے دور میں ایسا اعلان کر دیا جائے
01:10تو شاید ہی کسی گھر میں چراغ جلے
01:12اور اگر دوسری شرط یعنی علم حدیث بھی ساتھ لگا دی جائے
01:16تو پورا شہر تاریکی میں ڈوبا نظر آئے گا
01:19کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوا
01:22اس لیے کہ آج ہمیں بے مقصد اور کھوکلی تعلیم کے جال میں پھنسا دیا گیا ہے
01:27آج کی عورت کو مرد کے برابر کھڑے ہونے کا جھوٹا خواب دکھا کر
01:31دنیا داری اور حساب کتاب کی دلدل میں دھکل دیا گیا ہے
01:36اسے اس کے مقصد سے دور کر دیا گیا ہے
01:38جو کہ ایک باکردار نسل کی تربیت اور اسلامی معاشرے کی مضبوط بنیاد رکھنا تھا
01:45آج کی عورت کو ٹی وی کے مارننگ شوز میں فضول بحثوں اور بے مانی کاموں میں الجھا دیا گیا
01:51ہے
01:51اسے ان عامی پروگاموں میں معمولی تحفوں کے لیے دور نے بھاگنے پر لگا دیا گیا ہے
01:57افسوس تو اس بات کا ہے کہ جب آج کی عورت نے خود سیدھے راستے سے بھٹکنا پسند کیا
02:02تو اسے بھٹکا دیا گیا
02:04عورت کا اصل زیور اور طاقت اس کا دینی علم اور تربیت ہے
02:08جو وہ ایک پورے نسل کو دیتی ہے
02:11اگر بنیاد روشن ہو تو پورا معاشرہ منور ہو جاتا ہے
02:16آپ اگر اس بات سے متفق ہوں تو ویڈیو اپنے دوستوں کو بھیج دیجئے
Comments