00:00وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ
00:04عزت کا مالک اللہ ہے
00:06وَتُذِلُّ مَنْتَشَا زِلَّت کا مالک اللہ ہے
00:10يَبْسُدُ وَوِزْقَ لِمَنِي شَاءُ وَيَخْدِر
00:13گھٹانے بڑھانے کا مالک اللہ ہے
00:16يُحْجِ وَيُمِيد
00:18زندگی اور موت کا نظام چلانے والا اللہ ہے
00:22سُلاتا ہے سونے سے باق ہے
00:25وَجَالْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتَا
00:27پِلاتا ہے پینے سے پاک ہے
00:29کھلاتا ہے کھانے سے پاک ہے
00:32مارتا ہے مرنے سے پاک ہے
00:34وَرَاهُ الْوَرَاهِ
00:42کیسے ہم عزت کی زندگی گزار سکتے ہیں
00:45وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ
00:50عزت کا مالک اللہ ہے
00:53وَتُذِلُّ مَنْتَشَا
00:55زِلَّت کا مالک اللہ ہے
00:57وَتَرْزُقُ مَنْتَشَا
00:59رِزْق دینے والا رِزْق کا مالک اللہ ہے
01:03یَبْسُتُ الرِّزْقَ لِمَنِ شَاءُ وَيَقْدِر
01:06گھٹانے بڑھانے کا مالک اللہ ہے
01:10یُحْی وَيُمِيد
01:11زندگی اور موت کا نظام چلانے والا اللہ ہے
01:15سُلاتا ہے سونے سے پاک ہے
01:19وَجَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتا
01:23پِلاتا ہے پینے سے پاک ہے
01:25کھلاتا ہے کھانے سے پاک ہے
01:27مارتا ہے مرنے سے پاک ہے
01:29موجود ہے شکل و صورت سے پاک ہے
01:33موجود ہے جگہ کا موتاج نہیں
01:36موجود ہے زمانے کا موتاج نہیں
01:39لَا يَحْوِيهِ مَقَان
01:41وَلَا يَشْتَمِلُوا عَلَيْهِ زَمَان
01:43نہ ٹائم کی قید میں آتا ہے
01:46نہ کائنات کی قید میں آتا ہے
01:49وَرَا الْوَرَا ہے
01:52ساری کائنات اس کے قفضہ قدرت میں ہے
01:57یہ لا الہ الا اللہ کا پہلا سبق ہے
02:01کہ سب کچھ میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے
02:05لہٰذا اللہ کے آگے سر جھکا ہو
02:16جب مانگنا ہو اللہ کے آگے
02:19جب مدد کی ضرورت ہو اللہ کے آگے
02:26وہ ہر وقت موجود ہے
02:29دنیا اللہ کے سوا جس کسی کو آپ پکارو گئے
02:34ہو سکتا ہے سو رہا ہو
02:35ہو سکتا ہے وہ پہلے مصروف ہو
02:38ہو سکتا ہے تیرے کلو بھی زیادہ اوکھا بیٹھا ہوئے
02:42پیر سائن یہ ہمارا سارا
02:44یہ انڈیا پاکستان ہے
02:46یہ تو پیروں کو خدا بنایا ہوئے
02:50جہالت ہے
02:54تو میرے نبی نے فرمایا
02:56جب مانگنا ہو اللہ سے مانگو
03:01وَإِذَا مَرِدْتُ فَهُوَ يَشْفِينَ
03:04آپ لوگ کی لائن ہے
03:05کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ شفا دیتا ہے
03:09جب آپ لوگ بے بس ہو جاتے ہیں تو کہتے ہیں
03:12آپ تو جو اللہ ہی کرے گا
03:14جب وہ ٹھیک ہو رہا تھا وہ بھی اللہ ہی کر رہا تھا
03:17آپ کی دوائی سے ٹھیک نہیں ہو رہا تھا
03:20اللہ ٹھیک کر رہا تھا
03:21تو جب وہ ہاتھ سے نکلتا نظر آتا ہے
03:25تو پھر آپ کہتے ہیں
03:27یہ اب تو اللہ سے مانگو
03:28یہ اب تو اللہ ہی کر رہا تھا
03:31جو صحت مند ہو کہ ہسپیٹل سے گیا ہے
03:33اس کو اللہ نے بچا کے بھیجا ہے
03:35آپ نے تو نہیں بچایا
03:36اور جس کو اس نے اٹھا لیا ہے
03:39فَلَوْ لَا اِذَا بَلَغْتِ الْحُلْقُونَ
03:42یہاں میں روح کو لاکا ہوں
03:44وَأَنْتُمْ حِينَ دِنْتُمْ دُرُونَ
03:47تم سارے ڈاکٹر
03:48اس کی چار پائی کے گرد کھڑے ہوتے ہو
03:51وہ کتنی مشینوں کے ساتھ
03:54اس کا کر رہے ہوتے ہو
03:55علاج
03:57تو
03:58فَلَوْ لَا اِنْكُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
04:02ہاں
04:03وَنَحْنُ أَقْرُبُ الْحِمِنْكُمْ
04:05وَلَا كِلَّا تُبْسِرُونَ
04:06جتنے تم قریب ہوتے ہو
04:09اس سے زیادہ
04:11میں اس کے قریب ہوتا
04:12فَلَوْ لَا اِنْكُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
04:16اگر تم یہ کہتے ہو
04:18کہ ہم جو چاہیں کر دیں
04:20ترجعونہ
04:21میں مار رہا ہوں تم بچا لو
04:23اِنْكُنْ تُمْ صَوْدِقِينَ
04:25اگر طاقت ہے تو بچا کے دکھات
04:28تو جب زندگی دینے لگتا ہے
04:31تو کہتا ہم مار کے دکھات
04:32ابراہیم آگ میں پڑے ہوئے ہیں
04:34جبری علاقے پر مارتے ہیں
04:37پانی کا چشمہ
04:38دوسرا پر مارتے ہیں
04:40انار کا ترخت
04:42آگ کے اندر
04:43اور جنت سے لباس لاتے ہیں
04:45وہ ان کو پہناتے ہیں
04:47اور ابراہیم علیہ السلام
04:49کہتے تھے میری زندگی کے
04:50بہترین دن وہ تھے
04:51جو میں نے آگ میں گزارے
04:54مچھلی نے نگل لیا
04:58یونس علیہ السلام
05:00اور کتنے دن
05:01ان کو لے کے پھرتی رہی
05:04تو کون وہاں بچا رہا ہے
05:07کوئی ہے
05:08آپ کی سائنس
05:12بتاتی ہو کہ
05:12اس وجہ سے بچ گئے
05:14سوائے اللہ کی
05:19مچھلی نے لکمہ بنایا
05:21پھر اسے نے باہر نکال کے پھینک دیا
05:24یہ اللہ ہے
05:27یہ گانہ کالوجسٹ ہوں گی بہت سی
05:30کچھاب میں بھی ہوں گی
05:31مریم پاکیزہ بچی
05:34اور ایک دم میں
05:35ایک شخص سامنے آتا ہے
05:37تو وہ کہتی ہے
05:43میں اللہ کی پناہ چاہتی ہوں
05:45تیرے شر سے
05:46کون ہے تو
05:48کہا
05:48درونے
05:49میں فرشتہ ہوں
05:53انسان نہیں ہوں
05:55وہ کہتے ہیں میرے پاس کیا لینے آئے ہو
05:56آپ کو بیٹا ہونے والا ہے
06:04مجھے کیسے بیٹا ہو سکتا ہے
06:07مجھے تو کسی مرد میں نہیں چھوا
06:09شادی نہیں ہوئی
06:11بیٹا ہونے کے دو طریق ہیں
06:12ایک حلال ہے
06:13شادی
06:14ایک حرام ہے
06:15بدکاری
06:16تو کہلنے کی
06:17لم یمزسنی بشر
06:19میری شادی نہیں ہوئی
06:20ولم اکو بغیہ
06:21میں بدکار نہیں ہوں
06:23تو کیسے ہوگا
06:33مریم
06:34تیرے پیدا ہونے سے پہلی
06:36اللہ فیصلہ کر چکا تھا
06:38میں تجھے بغیر خامد کے بیٹا دے
06:40تو اب
06:42جبریل آگے بڑھے
06:44وہ در کے پیچھے ٹھیک
06:46رنگ پیلا پڑھ رہا ہے
06:47ہڑتے ہڑتے ہڑتے دیوار سے لگ گئے
06:50اب دیوار سے
06:52آگے تو جا نہیں سکتے
06:54تو وہاں سے کھڑی
06:54تھر تھر کہاں پڑھیں
06:55وہ کہے
06:56ڈروں نہیں
06:56ڈروں نہیں
06:57ڈروں نہیں
06:58اور آگے بڑھے
06:59اور ان کو
07:00یہاں سے پکڑا
07:02باڈی کو ہاتھ نہیں لگا ہے
07:04یہاں سے
07:04اور دور سے کیا
07:06شھ
07:08شھ
07:08پھوک ہماری
07:10مجھے بتاؤ
07:12اس پھوک کا حمل سے کیا تعلق ہے
07:16کون سی سائنس کہتی
07:17کون سی میڈیکل سائنس کہتی
07:21فَحَمَلَتُهُ
07:23فوراً حمل ہو گیا
07:25بائبل میں ہے
07:26کہ حمل ہوا
07:27اور نو مہینے اٹھایا
07:29اور پھر بچہ ہوا
07:30لیکن ہمارا قرآن کہتا ہے
07:33فَحَمَلَتُهُ
07:34فَا کا مطلب ہوتا ہے
07:36فوراً حمل ہوا
07:38فَانْتَوَذَتْ بِهِ مَكَانًا قَصِيَا
07:41فوراً ایک دور جگہ پہ گئی
07:43فَأَجَاءَهَا الْمَخَاضِ
07:46فوراً بچہ پیدا ہونے کی دردیں شروع ہو گئیں
07:49الٰجِدْعِ النَّقْلَةِ
07:51ٹیک لگائی ایک حجور کے تنے سے
07:54اور عیسیٰ دنیا میں تشریف لے آئے
07:58وہ کہلنے گا
08:05اور میرا مرنا بھی لوگ بھول جاتے
08:08میں کیا کروں گی
08:11پھر دوبارہ جبریل آئے
08:13لیکن تو پیچھے آئے
08:16چونکہ ایک بے پردگی ہو رہی تھی
08:17تو انہوں نے اسے پر مارا
08:19تو انہوں نے کہا
08:24یہ دیکھ پانی کا چشمہ تیرے
08:27اللہ نے ابھی تیرے لیے نکالا ہے
08:28اب انہوں نے وہ تنے سے ٹیک لگائی ہوئی تھی
08:31خجور کو اوپر سے کار دو
08:33تو وہ مر جاتی ہے
08:34اس خجور کے تنے کو جارا ہلاو
08:37تو انہوں نے ایسے تھوڑا تھوڑا دھکا دیا
08:40تو اوپر سے تازہ خجوریں گرنے لگیں
08:43تو ساکت علی کی روتب انچینیہ
08:46تازہ خجوروں کا ٹھیت لگ گیا
08:48اب آپ کی میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے
08:51پھر فرمایا
08:54کلی وشربی وقری عینہ
08:56خواب پی
08:58اور اتمنان رکھ
09:00امہ ترگن من البشر احدہ
09:02اب لوگ آئیں گے تیرے پاس
09:05تو تنہیں بولنا نہیں
09:07تنہیں کہنا
09:08انی نظرت لرحمان سوہ
09:11میرا تو روزہ ہے
09:13فلن اکلم اليوم انسیہ
09:16میں بول نہیں سکتی
09:18بنی اسرائیل پر اتنی سختی تھی
09:20وہ
09:23بول
09:23بول پر بھی پبندی تھی
09:26کھانے پر پبندی
09:27بولنے پر بھی پبند
09:28مانگا ہمارے اوپر
09:30اللہ نے کتنا کرے
09:31ان کیا پھر حبیب کے تفیل
09:32وہ سچ بھی بولتے تھے
09:35تو روزہ ٹوٹ جاتا تھا
09:36یہ روزے والا
09:38سارا دن جھوٹ بولتا رہے
09:40روزہ نہیں ٹوٹے گا
09:41اللہ کے فضل سے
09:42یہ پیچھے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
09:45کی دعائیں ہیں
09:46ہم جھوٹ بھی بولنے تھے
09:47روزہ نہیں ٹوٹتا
09:48وہ سچ بھی بولتے تھے
09:50تو روزہ ٹوٹ جاتا تھا
09:51فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُمْ
09:54بچہ ایسے اٹھایا ہوا
09:56اور شہر میں آئیں
09:58یا لوگوں کی نظر پڑی
10:00تو سارا شہر کٹھ ہو گیا
10:02یا مَرِيَّ مُلَقَ جِیْتِ شَيْءًا فَرِيَّ
10:06پہلے تانہ دیا
10:07اس کی ذات کا
10:08پھر یا اخت حارون
10:15تیرا بھائی نیک
10:17اور تُونے یہ کیا کیا
10:18پھر مَا کَانَابُ قِمرَ
10:21آصَو بَاب کی طرف
10:23تَانَا دیا
10:24تیرا باپ تو ایسا نہیں تھا
10:26تُونے یہ کیا کیا
10:29پھر مَا کی طرف
10:30تیرا مَا تو بڑی نیک تھی
10:32تُونے یہ کیا
10:33کہ زبا کر دیا مریم کو
10:36ذات کا تانہ
10:37بھائی کی طرف سے تانہ
10:39باپ کی طرف سے
10:40مَا کی طرف سے
10:41انہوں نے یوں کیا
10:43اور یوں کیا
10:44فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ
10:47میرا روزہ ہے
10:48بچے سے بات کرو
10:50كَيْفَ نُقَلِّمُ مَنْ كَانَ فِي الْمَحْدِ سَبِيَّ
10:53تُلِّ بہانہ بنانے کا بھی طریقہ نہیں ہے
10:56تم کہتی میرا نکاح ہوا ہوا ہے
10:58خفیہ بچہ پیدا ہو گیا
11:00یہ کیا کہا رہی بچے سے بات کریں
11:02بھلا کبھی بچہ بھی بولا ہے
11:03تمہیں اپنا گناہ چھپانے کا بھی طریقہ نہیں آیا
11:07تِقْدَمْ عِيسَىٰ کی آواز بُنجی
11:12سارے بیت المقدس میں آواز گوئیں
11:15میں ہوں اللہ کا بندہ
11:17آتانی القطاب
11:19مجھے کتاب دی
11:20جالنی نبیاں مجھے نبی بنایا
11:23و جالنی مبارکاں مجھے برکت والا بنایا
11:27و اوثانی بالصلاة والزکاة
11:29مادم تحیی
11:31اور مجھے نماز اور زکاة کا حکم دیا
11:34زندگی پر
11:35و برمب والدتی
11:37اور ماں کی خدمت کا حکم دیا
11:40نبیوں کو بھی کہا جا رہا ہے
11:43کہ ماں کی خدمت کا
11:44تو جو
11:46آج کی یا پچھلی یا اگلی جو نسلیں آنے والی ہیں
11:50اگر وہ ماں کے دلوں کو دکھائیں گے
11:53کہ ایک حدیث جاتا آگے
11:54ہمارے نبی سے پوچھا
11:56جبریل نے انسانی شکل میں
11:58یا رسول اللہ کیمت کا بائی
12:00آپ نے کہا یہ تو اللہ کو بتا ہے
12:03تو جبریل کلنے کوئی نشانی بتا دیں
12:06کہ انتلد الامت ربتہا
12:09جب تم دیکھو کہ بیٹیاں ماں سے
12:12نوکر کی طرح بیہیو کرتی ہیں
12:15نوکر کی طرح صلوک کرتی ہیں
12:18بیٹیاں ماں سے
12:27اور جب تم دیکھو ننگے پاؤں چلنے والے
12:33اور ننگے بدن سطر صرف ڈھاپنے والے
12:38اور بھیڑ بکریاں چرانے والے
12:42اونچی اونچی بلڈگوں کے مقابلے کریں گے
12:46تو سمجھو قیامت آنے والی ہے
12:48تو دونوں کام ہو رہے ہیں
12:53اور وہ کو تیل ملا
12:55انہوں نے قیامت کے قریب لانے میں خرچ کر دیا
12:58جس کا پیسہ اللہ مردود کر دیتا ہے
13:01اس کو کنجوس بنا دیتا ہے
13:03اس کو خرچ کرنا مصیبت نظر آتی ہے
13:06یا اس کے پیسے کو ان چیزوں میں لگا دیتا ہے
13:09جو اللہ کو نہ پسند دیں
13:11میرے نبی نے فرمایا
13:12بدترین پیسہ وہ ہے
13:14جو دنیا کے بڑے بڑے گھر بنانے میں لگے
13:17جس گھر کو چھوڑ جانا ہے
13:19اسے کیا سمارتان
13:22کیا محل بنانا
13:24اجل ہی نے چھوڑا
13:26نہ کسرا نہ دارا
13:27اسی سے سکندر صفات بیہارا
13:31ہر اک لے کے کیا کیا نہ حسرت ستارا
13:33پڑا رہ گیا سب یہوں ہی تھاٹھ سارا
13:36جگاجی لگانے کی دنیا نہیں ہے
13:39یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
13:42یہی تجھ کو دن ہے رہوں سب سے عالا
13:45ہو زینت نرالی ہو فیشن نرالا
13:49جیا کرتا ہے کیا یوں ہی مرنے والا
13:52تجھے حسن ظاہر نے دھوکے میں ڈالا
13:55جگاجی لگانے کی دنیا نہیں ہے
13:58یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
14:00تجھے پہلے بچپن نے برسوں کھلایا
14:03میرا لال میرا لڈو میرا پیڑا
14:06جوانی نے پھر تجھ کو مجنوع بنایا
14:09بڑا پہ نے پھر آکے کیا کیا ستایا
14:12اولاد بھی کہے کہ دعا کرو
14:15ابباجی سوکھے ہو جامن
14:18یعنی سڑے مغرو لے جامن
14:20سوکھے ہو جامن
14:21مطلب جامن
14:22سڑے مغرو لے جامن
14:25بڑا پہ نے پھر آکے کیا کیا ستایا
14:28اجل موت کو کہتے ہیں
14:30اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایہ
14:32جگاجی لگانے کی دنیا نہیں ہے
14:35یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
14:38یہاں میرے رب نے
14:41ہمیں امتحان دے کے بھیجا ہے
14:44ہر ایک کا اپنے اپنے شعبے میں
14:46اس کا ٹیسٹ ہے
14:47کہ وہ کس طرح اپنی زندگی گزارتا ہے
14:50اگر اللہ کو راضی کر کے مرا ہے
14:53تو بادشاہ بھی ہے تو کامیاب ہے
14:56اور اللہ کو ناراض کر کے مرا ہے
14:58تو فقیر بھی ہے تو ناکام ہے اور برباد ہے
Comments