Skip to playerSkip to main content
Zindagi mein kabhi aisa waqt bhi aata hai jab har taraf se raste band nazar aate hain, lekin momin ke liye Allah ki zaat hi sab se bada sahara hoti hai. Is heart touching bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri sabr, tawakkul aur Allah par poora bharosa rakhne ka paigham dete hain.

Yeh emotional bayan humein yaad dilata hai ke jab insaan har taraf se mayoos ho jata hai, tab Allah apne banday ke liye naya raasta khol deta hai. Agar aap mushkil waqt se guzar rahe hain to umeed na chhoren aur Allah par yaqeen rakhein.

#PeerAjmalRazaQadri #AllahParYaqeen #Sabr #EmotionalBayan #IslamicReminder #Tawakkul #MotivationalBayan #DeenKiBatein #UrduBayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00When God has made it, when God has held it,
00:04My friends, they are not supposed to be Hijosan that we have done.
00:07We have decided to do their work in order to do their work.
00:10We have decided to do their work with their God.
00:12We have my ears and mouth reports that they will handle.
00:16This is not my fault, but we have done that.
00:18That they will not be able to do that.
00:20That you are not supposed to do that.
00:22My God has made it to make that God has made it.
00:24And which I have held it in all,
00:25No, no.
00:56This is our way of the fact that people can't take their own
01:01They can't take their own
01:02They can't take their own
01:04If they don't come to them
01:05They can't take their own
01:05Or they can't take their own
01:08I'll do it
01:08I'll do it
01:09I'll do it
01:12Allah
01:13He said
01:13He said
01:14He said
01:19She said
01:24He said
01:27He said
01:38The house that
01:41was the
01:41Japanese
01:41He said
01:43और मेरे रप की कुदरतों का दिन था वो भी, वो भी बड़ा जीब दिन था
01:48स्यदा ऐशा सिधिका रदियल्लáut ताल
01:50भी है क्योंत्य तो एन्मार फरस्था थिशना ऑग
02:00और एक दिन फर्माने लगी के तु
02:12That somebody has a baby
02:13I have a man with his hiragirah
02:16I had a child in the interior
02:19The people that were on d optic
02:22Some of them had a baby
02:24She had a baby
02:25So she would say this
02:28She would call her
02:29She would call her
02:30She would call her
02:31She would call her
02:33She did
02:33My daughter
02:40They had a guest
02:42where are you? So I had to go to the church.
02:46You should have put your way up.
02:47You should have put your way up.
02:49Because you should have put your way up.
02:51You should have put your way up.
02:53You should have put your way up.
02:54It was a very苦ating.
02:55It was a great grief.
02:55You should have put your way up.
02:58My pride is so failed.
03:00You should have got to tell me.
03:02I have a life in my life.
03:04A meeting of my God had put your way up.
03:06The man had so much trouble.
03:09He had so much trouble.
03:10You should have been so cold.
03:10ڈاللہ گیا پولیس والوں سے اتنی مار پروائی گئی کہ وہ بیچارہ چار پائی پر پڑ گیا اور پھر وہ
03:16اتنا بیمار ہوا اتنا بیمار ہوا اور کچھ دنوں کے بعد پتا چل گیا کہ چور تو اپنا بیٹا ہے
03:21ان کا پھر اس کا انتقال ہو گیا اب وہ سیٹ صاحب اور گھر والے آ کے نا مرنے والے
03:29کے کان میں معافیہ مانگ رہے ہیں کان میں تو میں نے ان سے پھر کہا تھا کہ یہ تو
03:35اب چلا گیا ہے تمہارا زور چلتا تھا نا
03:39تو تم نے ایک قانون خریدا اور تم نے اسے جس نہ ہو سکا تم نے اسے مار پڑوائی تمہارے
03:47پاس جو عدالتیں تھیں تم نے وہاں کاروائی کہ اب ایک عدالت قیامت کے دن لگے گئی یہ کمزور تھا
03:53نا کچھ کر نہیں سکا وہ خاتمون ارز کرتی ہے سیدہ عائشہ کی خدمت میں کہ مجھے بڑا مارا مجھے
03:59تکلیف دی میں کہہ رہی تھی کہ میرے سامنے چیل لے گئی ہے پر وہ نہیں مان رہے تھے اممہ
04:04جی انہوں نے مجھے بڑا مارا
04:06حضرت عائشہ صدیقہ کہتی ہے پھر کیا ہوا کہنے لگی اممہ جی جب کوئی میرا مددگار نہ رہا مجھے تکلیف
04:14دے رہے تھے رسوہ کر رہے تھے تو میں نے اپنے رب سے مدد دا ہی میرے رب کی طرف
04:19میں نے توجہ کی میں نے کہا مالک اب تو ہی میرا مددگار ہے
04:22کہتی ہے وہ مجھے مار رہے تھے تو وہ چیل جو ہار لے گئی تھی وہ ہی لے کے واپس
04:27آگئی اور ہمارے سروں کے قریب لا کے اس نے جب اس ہار کو پھینکا وہ مجھے چھوڑ کے سائیڈ
04:35پہ ہوئے
04:36وہ میری بے گناہی جان گئے لیکن آپ کو بتاؤں اس دن سے میرا اپنے رب پر یقین اور بڑھ
04:43گیا
04:43جب انسان پورا ٹوٹ جاتا ہے اور جب کوئی چاروں جانب اس کا مددگار نہیں ہوتا تو رب تو ہوتا
04:50ہے نا
04:51اللہ تو اس کا مددگار ہوتا ہے نا وہ تو پھر اپنے اس بندے کی مدد کرتا ہے نا پھر
04:56وہ تو توانائی دیتا ہے نا وہ تنہا نہیں چھوڑتا
04:59وہ تو آنسوں والوں کے آنسوں پہ بڑا کرم فرماتا ہے
05:03وہ تو قسم پرسی میں آ جاتا ہے اس کی رحمت بڑھ کے استقبال کر لیتی
05:08تو بھائی جب آپ پر اللہ کی حکمت کے تقاضے پورے ہونے لگیں اور زندگی میں کبھی کوئی ایسا وقت
05:15آئے
05:16کہ آپ محسوس کریں کہ تنہا رہ گئے ہیں اور کئی اپنے بھی مخالفین کی جماعت میں نظر آنے لگے
05:24ہیں
05:24تو اس وقت پھر دل روح زبان اور ذہن کو یقجا کر کے سمجھ لینا
05:31کہ جب ساری دنیا ساتھ چھوڑ جاتی ہے تو رب کی رحمتیں اس وقت بھی ساتھ رہتی
05:36اور اللہ کی مدد اس وقت بھی بندے پہ کرم نوازی کرتی
05:40حضرت عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں میرے نبی پاک علیہ السلام نے میری تربیت فرمائی
05:45حضور نے میری تربیت فرمائی
05:48اور معبوب پاک علیہ السلام نے فرمایا
05:51عبداللہ یاد رکھنا یہ نوجوان دوست میری بات لکھ لیں
05:55پریشان لوگ میری بات لکھ لیں
05:57ان کے پاس قوت فیصلہ نہیں وہ اس بات کو لکھ لیں
06:00حضرت عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں میرے نبی پاک علیہ السلام نے مجھ سے فرمایا تھا
06:05عبداللہ سن
06:07اگر ساری دنیا مل کے
06:11تیرا کوئی نفع کرنا چاہے
06:12کر نہیں سکتی جب تک میرے رب کی رضا نہ ہو
06:17اور فرمایا ساری دنیا مل کے تیرا کچھ بگاڑنا چاہے
06:22تو عبداللہ بگاڑ نہیں سکتی جب تک رب کریم کی حکمت کا تقاضہ نہ ہو
06:26لوگوں سے ڈرنا
06:28لوگوں کی طرف دیکھنا
06:31محول دیکھ کے اپنے راہ کا تاجین کرنا
06:34ہر بندے کے خیالات کے مطابق ڈلنے کی کوشش کرنا
06:38فلانا نہ نراض ہو جائے فلانا نہ نراض ہو جائے
06:41وہ جس نے ہونا ہو جائے
06:42بس رب اور رسول نراض نہ ہو
06:44اپنی زندگی میں
06:46اپنے مالک کو مولا جان کے
06:49بللہ مولاکم
06:51اللہ تمہارا مولا ہے
06:53وہ خیر الناصرین
06:55وہ بہترین مددگار ہے
06:56توجہ جب بھی کریں رب کی جانب کریں
06:59پھر اللہ تعالی جب بندبست فرمائے
07:02سعی بخاری میں
07:04حضرت جریج
07:05کا ذکر فرمایا
07:07جریج نفل پڑھ رہے تھے
07:09ماں نے آواز دی
07:10وہ آ نہیں سکے نماز میں تھے
07:12ماں نراض ہو گئی
07:14اس نے ہاتھ اٹھا کے
07:15کہا اللہ
07:15یہ اتنی دیر تک
07:17مرے نہ جب تک
07:18کسی بری عورت کا
07:19مو نہ دیکھ لے
07:20کسی اور کی دعا کے لئے
07:22سند نہیں ہے
07:23کہ وہ تیرے ہاتھ میں
07:24ضرور قبول ہوگی
07:25لیکن ماں باپ کی دعا کے لئے
07:27میرے نبی پاک نے
07:28سند بیان کیے
07:30سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
07:31فرماتے ہیں
07:32جب بھی ماں باپ
07:33اولاد کے لئے
07:34ہاتھ اٹھاتے ہیں
07:34رب ضرور قبولیت
07:36کا شرف عطا کرتا ہے
07:37تو جہاں سند موجود ہے
07:39کچھ افتتا
07:40اباجی سے بھی
07:41کرا لینے چاہیے
07:42کچھ کام شروع کرنے سے
07:43پہلے صرف
07:44اماں سے ہی دعا
07:45کرا لینے چاہیے
07:46یہ والا افتتا
07:47بھی بڑے کام کا ہے
07:47کیونکہ یہاں
07:48سند بیان کر دیا
07:49میرے نبی قریب
07:50تو جناب جرائج
07:51کی ماں نراض ہو گئی
07:53کہنے لگی
07:53اللہ اس نے میری
07:54بات نہیں سنی
07:55اب دے تو وہ نیک
07:56لیکن رب کریم کی
07:57حکمت کا تقاظہ ہے
07:59ماں کی دعا
08:00کو بھی قبول کرنا
08:01تھا اللہ نے
08:01آزمائش میں
08:02مبتلا کر دیا
08:03والدہ تو چلی گئی
08:04وہ ایک خیمے میں
08:05ایک کٹیا میں
08:06ایک جھونپڑی میں
08:08عبادت کرتے تھے
08:09اللہ کو یاد کرتے تھے
08:10رب رب کرتے تھے
08:11اور لوگ ان کی
08:12بڑی تعریف بھی کرتے تھے
08:14لوگ ان کے
08:15ارادت مند بھی تھے
08:16عقیدت مند بھی تھے
08:17اہل محبت بھی تھے
08:19ایک عورت
08:20آ گئی بس
08:22اللہ کی حکمت
08:22پوری ہو نہیں تھی
08:23اس نے آ کے پہلے
08:24تو انہیں اپنی طرف
08:25مائل کرنا چاہا
08:26جب نام مائل ہوئے
08:27تو الزام لگا دیا
08:29پہلے اس نے
08:30قائل کیا
08:30جب جناب جنیج
08:31قائل نہ ہوئے
08:32تو اس نے
08:33قریب ایک چرواہہ تھا
08:35اس چرواہہ کے ساتھ
08:36جا کے موں کالا کیا
08:38مقررہ وقت پہ
08:39بچہ پیدا ہو گیا
08:40لوگوں نے کہا
08:41کس کا ہے
08:41کہنے لگی
08:42اس خانکا میں
08:43اس گجرے میں
08:43عبادت کرنے والے کا
08:46اگر کسی دیندار پر
08:48ذرا سا بھی
08:49الزام لگ جائے
08:51تو آپ یقین کریں
08:52کہ بڑے بڑے خوفناک
08:53لوگ بھی نیک ہو جاتے ہیں
08:55جن کا اپنا
08:56سارا ماضی کالا سیاہ ہو
08:58وہ بھی
08:59اجالوں کے رہبر بن جاتے ہیں
09:01جن کی اپنی زبانیں
09:03ساری زندگی
09:05آلودہ رہی ہوں
09:06وہ بھی بڑے بڑے
09:06عالی سچ بولنے لگتے ہیں
09:08عالی کچھے میرے
09:10مکان کی دیوار کیا گری
09:11لوگوں نے
09:12تو میرے سہن میں
09:13رستے ہی بنا لیے
09:14بڑے لوگ آ جاتے ہیں
09:16پھر بڑا کچھ کرتے ہیں
09:17اور بڑے بڑے خوفناک
09:19جملے کچھتے ہیں
09:20بس کوئی نکتہ جو آتا گیا
09:21ایسے جیسے گرنے کا
09:23انتظار کر رہے تھے
09:24اب جناب لوگ
09:25اٹھے
09:26احتجاج شروع ہو گیا
09:27شور پڑ گیا
09:28یہ بابا
09:29بڑا نیک بنتا تھا
09:30نفل پڑتا تھا
09:31عبادتیں کرتا تھا
09:32دیکھو اس کا حال کیا ہے
09:34کہ اس نے ناجائد
09:42کون
09:43لوگ تیرا جرم دیکھیں گے
09:46سبب دیکھے گا
09:47کون
09:47لوگ تیرا
09:49جرم دیکھیں گے
09:50سبب
09:52کوئی گوھر نہیں کرتا
09:53کے وجہ کیا تھی
09:54اوہ بھائی کچھ تو
09:55مجبوریاں رہی ہوں گی
09:57یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
09:59الزام لگا دیا
10:01شور ہوا
10:01احتجاج ہوا
10:02دنیا کٹھی ہوئی
10:03ان کا انہوں نے
10:04ہجرا گرا دیا
10:06مارا بھی پیٹا
10:07بھی ایک نیک آدمی
10:08کو بدنام بھی کیا
10:09برا بھلا بھی کہا
10:11گالیاں بھی دیں جو کر سکتے
10:12دیکھیا
10:14اب جب سزا دینے لگے نا
10:16تو جناب جریج
10:17کہنے لگے
10:18تھوڑی سی اجازت دیتے ہو
10:21مار تو
10:21تم نے دینے ہی ہے
10:23کہا جناب
10:24ٹھیک ہے دیتے ہیں
10:24انہیں کہا صرف دو نفل پڑھنے ہیں
10:27اب وہ نفل پڑھ رہے تھے
10:28تو لوگ اس وقت بھی کہہ رہے تھے
10:30فراد ہی کر رہا ہے
10:31دھوکہ ہی دے رہا ہے
10:33چونکہ زین بن گیا ہے نا
10:34بدگمانی آگئی
10:35انہوں نے دو نفل پڑھ کے
10:37ہاتھ اٹھائے
10:38کہا اللہ جانا تو میں نے ہے
10:39پریس رسوائی کے ساتھ
10:42جنازے تک نہیں خراب ہو جاتے
10:44کبرے تک نہیں لوگ بدنام کر دیتے
10:46کہا اللہ جانا تو ہے پریس رسوائی کے ساتھ
10:50تو میری مدد فرما
10:51اب تو میرا کیس تیری ہی عدالت میں ہے
10:54تو رحمت کا دروازہ کھول
10:56ہاتھ اٹھائے
10:57دعا مانگی نفل پڑھے
11:00پورے مجمع پہ نظر دھڑائی
11:02کوئی نہیں تھا سپورٹ کرنے والا
11:05کل تک جو کہتے تھے نا
11:06تیرے لیے جیئیں گے
11:07تیرے لیے مریں گے
11:09ساری عمر ہی آٹا گدہ ہے
11:11لکھاں کی تینی پیڑے
11:13اب وقت آیا ہی تے محمد بکشاہ
11:15کوئی نہیں ہو بیٹھا نیڑے
11:16ایک بندہ بھی نہیں تھا
11:18ووٹر سپورٹر ساتھ دینے والا
11:20کوئی نہیں تھا
11:21تو جناب جنیائج بچے کی طرف
11:23اشارہ کر کے کہنے لگے
11:24کوئی نہیں بول رہا
11:25تو ہی بول کے بتا دے
11:32میرا رب جب چاہے تو بچے بولتے ہیں
11:34رب چاہے تو گنگے
11:37بولتے ہیں
11:38رب جب چاہے تو پھر پتھر بھی
11:41بولتے ہیں
11:41جب کہنا تو ہی بتا
11:43تو بچہ بولا
11:44اور بول کے کہنے لگا
11:46میرا باپ جو ریج نہیں
11:47میرا تو وہ ہے جو بکریاں چلانے والا ہے
11:49وہ میرا باپ
11:50جب رب کریم نے توفیق دی
11:53تو بچہ بول پڑا
11:54جب رب پندوبست کرتا ہے
11:56کسی کی عزت کی حفاظت کا
11:58تو پھر کوئی اسے رسوا کر سکتا
12:01یاد رکھنا
12:03جب رب معافظ ہو
12:04تو پھر لوگوں کا پراپوگنڈا
12:06وہاں کچھ کر سکتا
12:07لوگ کئی دفعہ
12:09بڑا گہرا جال بنتے ہیں
12:10سازش کا رنگ
12:12بڑا گہرا ہوتا ہے
12:13عام سادے آدمی
12:14اس کو سمجھ نہیں پاتے
12:15اس پراپوگنڈے کا حصہ ہو جاتے ہیں
12:17انہیں پتہ ہی نہیں چلتا
12:18یہ بات دراصل کیا کی جا رہی ہے
12:20یہ کتنی گہری حسد کی آگ ہے
12:23ایک اور عدیس سنیں
12:25یہ بھی باقیہ بخاری میں
12:27اللہ ہوا اکبر
12:30ایک شخص نے نا
12:31ایک بندے سے کرز مانگا
12:33اس نے کہا مجھے قرضہ دو
12:35وہ کہنے لگا کہ
12:36کتنا قرضہ
12:37اس نے کہا ایک ہزار دینار
12:39دینار سونے کا ہوتا تھا
12:41درہم چاندی کا ہوتا تھا
12:43ایک ہزار دینار چاہیے
12:45اس نے کہا کوئی گواہ ہے تیرے پاس
12:48غریب کا گواہ بھی کوئی نہیں بنتا
12:52قبیلہ جائنہ کو بندہ
12:53تو کئی اپنے بھی کہہ دیتے ہیں
12:55کہ ہم اس کے کول فیل کے ذمہ دار
12:57نہیں ہیں
12:58ایک غریب آدمی کو
12:59قرض کی ضرورت پڑ گئی
13:01ایک ہزار دینار چاہیے
13:02میں کہہ چکا ہوں
13:03کہ درہم چاندی کا ہوتا تھا
13:05دینار سونے
13:05کب ہزار دینار لینا ہے
13:08تو جس بندے سے اس نے کہا
13:10اگرچہ وہ نیک بندہ تھا
13:11اس نے کہا
13:12یار ایک ہزار دینار دے دو
13:13تو کہنے لگا کوئی گواہ ہے تیرے پاس
13:16وہ کہنے لگا
13:17غریبوں کا گواہ کون ہوتا ہے
13:19ہاں ایک گواہ ہے
13:20کہا کون کا میرا رب
13:23وہ تیرے اور میرے بیچ گواہ ہے
13:25اس نے کہا
13:25کوئی کفیل
13:28اگر تو پیسے نہ دے سکے
13:29تو وہ بعد میں دے دیں
13:30یا تجھے کچھ ہو جائے
13:31تو وہ دے دیں
13:32اس نے کہا
13:32کفیل بھی میرا اللہ ہی ہے
13:34میرے پاس اگر ہے
13:35تو رب کریم کا نام ہے
13:37اگر اعتماد کر سکتا ہے
13:38تو کر لے
13:38بندہ نیک تھا
13:39اس نے کہا
13:40رب کے نام پہ
13:42رب کی کیفالت پہ
13:44اللہ کو گواہ بنا کے
13:45میں تیار ہوں
13:46تجھے ہزار دینے
13:47اس نے ہزار دینار دے دیا
13:49وقت واپسی کا تیہ ہو گیا
13:51وہ چلا گیا
13:52پیسے لے کے
13:53اس نے پوری محنت کی
13:57کہ میں نے وقت پہ
13:58پیسے لوٹانے
14:00پوری محنت بھی کر لی
14:01اللہ نے مدد بھی کر دی
14:02پیسے بھی اس تاریخ کو
14:04اسے مل گئے
14:04بعد لوگوں کا
14:05تو لوٹانے کا دیلیلی نہ ہوتا
14:08فرمایا
14:09حدیث پاک میں
14:10کہ تو لوٹانے کا ارادہ کر
14:12رب تیری مدد بھی فرمائے گا
14:14لیکن یہاں بہت سارے لوگ
14:15کہتے ہیں خیر ہے
14:17ارادہ ہی نہیں
14:18تو پھر جیس طرح کا
14:19بندے کا گمان ہو
14:20رب بھی اسی طرح کا
14:21معاملہ فرماتا ہے
14:23اس نے پیسے جمع بھی کر لیے
14:25اور
14:25واپس لینے کو
14:26تیار بھی ہو گیا
14:27لیکن رستہ بحری جہاز کا تھا
14:29کشتی کا تھا
14:31دریا کے رستے
14:32واپس آنا تھا
14:33اب وہ جب آ گیا
14:34دریا کے کنارے
14:35تو بڑی کوشش کی
14:36پر وہاں اسے کوئی
14:37کشتی نہیں ملی
14:39وقت پہ پیسے لٹانے ہیں
14:41سفر
14:42کرنا ہے
14:42اب سواری میسر نہیں ہے
14:44سوچ سوچ کے پریشان تھا
14:46کہ میں نے تو
14:47اللہ کے نام پہ لیے
14:48اچانک دل میں
14:49ایک تجویز آئی
14:50اس نے ایک لکڑی لی
14:51لکڑی کو اندر سے کھولا
14:53ہزار دینار
14:54اس میں بھرا
14:54بخاری پڑھ رہا ہوں
14:56اور ساتھ ایک خط بھی لکھا
14:57کہ یار میں پیسے پہنچانا
14:59چاہتا تھا
14:59اور مجھے کوئی چیز نہیں ملی
15:01دریا کے اس پار آنے
15:03اللہ کے نام پر
15:04تیری طرف روانہ کر رہا ہوں
15:06اور یہ کہہ
15:07کہ وہ لکڑی دریا میں رکھ دی
15:08وہ لکڑی ڈوب گئی
15:10یہ واپس آ گیا
15:10وہ جس نے پیسے لینے تھے
15:12وہ این مقررہ وقت پر
15:13دریا کنارے آیا
15:15صبح سے
15:17سرے شام تک
15:18اس نے انتظار کیا
15:19دل ڈھلنے لگا
15:20تو دل میں خیال آ گیا
15:22کہ یار نہیں
15:22اس نے دینے ہی نہیں
15:24جھوٹا بادہ کر گیا
15:25پہنچا ہی نہیں وقت پہ
15:27اب جب واپس لوٹنے لگا
15:33کہنے لگا لے جاتا ہوں
15:34شام کو روٹنگا پکانے کے کام آئے گی
15:37ایندھن بنا کے جلا لوں گا
15:39ہنڈیا پک جائے گی
15:40لکڑی اٹھا کے جلانے کے لیے
15:41گھر لائیا
15:42گمان تھا کہ وہ نہیں آیا
15:43بادہ کر کے
15:44اللہ کو کفیل اور وکیل بنا کے
15:47اور گواہ بنا کے پھیل بھی نہیں آیا
15:48لکڑی لے کے گھر گیا
15:51بخاری ہے
15:51اور جب اس کو چیرہ نہ
15:53کہ میں اس کی آگ جلا ہوں گا
15:55کھولا تو اندر سے
15:56ہزار دینار بھی نکلایا
15:59خات بھی نکلایا
16:00اب ذرا سمجھنا
16:01اس کے دل میں بات کس نے ڈالی
16:04کہ تُو لکڑی میں پیسے ڈال دے
16:06اللہ نے
16:07اس بندے کو مقررہ وقت پہ
16:09کنارے بھیجا کس نے
16:11لکڑی شرف اسی کے ہاتھ آئی
16:13تو یہ بندبس کیا کس نے
16:15اللہ نے گھر جا کے
16:16چیری تو پیسے بھائی فادت
16:18اس تک پہنچائے کس نے
16:20تو پھر ہمیں بھی توجہ
16:22اللہ کی جانہ بھی کرنی چاہیے
16:24ہمارے پہ دل کی توجہ رب کی طرف ہی
16:26ہونی چاہیے نا
16:27ہمیں ادھر ادھر جانے کی
16:28دیکھنے کی بندوں پر غور کرنے کی
16:30ضرورت کیا ہے
16:31وہ پیسے پہنچ گئے
16:33یہ وہاں اپنی جگہ پہ پریشان تھا
16:35اس نے ایک ہزار دینار اور جمع کیا
16:37پھر دوبارہ ایک دن
16:38دریا کنارے آیا
16:39کشتی مل گئی
16:40بیٹھ کے اپنی اس بھائی کے پاس
16:42آیا کہنے لگا
16:42دیکھنا مجھ پر بدگمان نہ ہونا
16:45پیسے اس تاریخ کو بھی جمع کر لیے تھے
16:48دریا پہ آیا تھا
16:49پر کشتی نہیں ملی تھی
16:50پھر میں نے نہ لکڑی میں ڈال کے
16:53ایک خط ڈال کے
16:54تیری طرف بھیج بھی دیئے تھے
16:56لیکن آج میں پھر لے کے آگیا ہوں
16:58وہ کہنے لگا خوش ہو جاؤ
16:59جس رب کو
17:00تو نے میرا اور اپنا گواہ بنایا تھا
17:02اس رب نے میرے تک پہنچا بھی دیئے ہیں
17:05جب لوگ
17:06اللہ کو گواہ بناتے ہیں
17:08رب کی جانب اپنی توجہ کرتے ہیں
17:10اپنی چاہتوں خواہشات
17:12اور اپنی ساری چٹھیاں
17:14اپنے رب کریم کی رحمت کی طرف
17:16روانہ کرتے ہیں
17:17پھر اللہ اپنے بندوں کو
17:18مایوس نہیں کرتا
Comments

Recommended