Skip to playerSkip to main content
Zindagi ki pareshaniyan aur mushkilat insaan ko mayoos kar deti hain, lekin momin kabhi akela nahi hota kyunki Allah hamesha apne bandon ke sath hota hai. Is dil ko sukoon dene wale bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri umeed, sabr aur Allah par bharosa rakhne ka khoobsurat paigham dete hain.

Yeh emotional bayan humein yaad dilata hai ke har takleef ke baad aasani hai aur Allah apne bandon ko kabhi tanha nahi chorta. Agar aap pareshan hain to is bayan ko zaroor sunein aur apne dil ko itminan dein.

#PeerAjmalRazaQadri #EmotionalBayan #AllahTumhareSathHai #IslamicReminder #Sabr #MotivationalBayan #DeenKiBatein #IslamicSpeech #UrduBayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00He has so much vows.
00:02He has so much vows in the air.
00:04You will have my mercy on God's mercy,
00:07and you will have no hope on God's mercy.
00:11He has so much for you.
00:15He will have so much for you.
00:16God has so much for all.
00:18He has so much for you.
00:23He has so much for you.
00:25ڈیاتی سادھ آدمی
00:26سادھے بندے بھی سادھے ہوتے ہیں
00:28ان کا بھی اپنا طرز زندگی ہوتا ہے
00:31پتو آگیا سادھ آدمی تھا
00:32آتے گا السلام علیکم
00:34لیکن تو کوئی بات ہی نہیں کی
00:35سیدھا سیدھا ہی
00:36کہتا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:39یہ بتائیں قیامت کے جن حساب کس نے لینا ہے
00:44حضور فرمانے لگے
00:45بھئی یہ تو بڑی صاف سی
00:47اور مختصر سی اور سادھا سی بات ہے
00:49حساب تو اللہ تعالیٰ نے لینا ہے
00:52اب اس نے جو لفظ کہے
00:54اللہ کے حبیب کی آنکھوں میں آسو آگئے
00:56کہنے لگے اگر اللہ نے حساب لینا ہے
00:59پھر انشاءاللہ کرمی ہوگا
01:01حضور فرمانے لگے
01:03تمہیں یہ امید کس طرح ہے
01:04تو عرض کرنے لگے
01:06یا رسول اللہ
01:07کریم جب غالب آتا ہے
01:09تو معاف ہی کرتا ہے
01:10جب کریم کا غلبہ ہوتا ہے
01:12کریم بندہ جب کسی پہ قبضہ کر لے
01:15تو پھر معاف کرتا ہے
01:16تو اللہ تو سب سے بڑا مہربان ہے
01:18وہ بات کی اور اگلا جملہ ہی کوئی نہیں کہا
01:21وہ چلے گئے
01:23تو حضور علیہ السلام نے
01:24اب اس بات پر ریزلٹ دیا
01:26فرمانے لگے
01:27کریم محبوب بندہ سادہ تھا
01:28بات بہت بڑی کر گیا ہے
01:31بڑی بات کر گیا سادہ آدمی
01:33میرے عزیز
01:34اللہ کی رحمت پر
01:35جن لوگوں کو امید ہو
01:37انہیں موت سے ڈار
01:39اور پھر
01:43جن کو محبوب کی ملاقات کا شوق ہونا
01:49ہم نے جان دے دی وعدہ دیدار پر
01:53ہم سے وعدہ کیا گیا تھا
01:55کہ تم مرو گے نا
01:56تو تمہیں دیدار ملے
01:58تو ہم نے جان ہی دے دی وعدہ دیدار
02:03جان ہی دے دی وعدہ دیدار پر
02:06اور پھر فرماتے ہیں
02:07نقد اپنا دام ہوئی جائے گا
02:10فرماتے ہیں
02:11ہم نے جان دی ہے
02:12اس وعدے پر
02:13کہ وہ ملے گا
02:14تو امید ہے
02:15کہ یہ سودہ ادار دیں
02:17جیسے ہی قبر میں جائیں گے
02:19سامنے حضور کی زیارت نصیب ہو جائے
02:22اس لیے
02:23لہت میں بھی
02:24عشق رخ شاہ کا تاگ لے کے چلے
02:27اندھیری رات سنی تھی
02:28سو چراغ لے کے چلے
02:30یہ حدیث آپ نے بھولنی نہیں
02:33یہ تنہانیوں میں
02:35یاد رکھنے کی روایت ہے
02:36یہ تنہانیوں میں پڑھنے کی روایت ہے
02:39یہ اپنے ذوق کو
02:41تازہ جو لوگ کہتے ہیں
02:42وجد سرور
02:43کیف میں جانا چاہتا ہوں
02:45وہ مشکا شریف کی
02:46اس حدیث کو دیکھے
02:47اللہ کے حبیب علیہ السلام نے فرمایا
02:50لوگوں میں تمہیں بتاؤں
02:53قیامت کے دن
02:54اللہ تعالیٰ بندوں سے
02:55پہلا سوال کیا فرمائیں گے
02:58اور بندے اس کا جواب کیا دیں گے
03:00یا رسول اللہ کرم فرمائیے
03:03بتائیے
03:04تو کریم فرمانے لگے
03:05اللہ تعالیٰ
03:06قیامت کے دن
03:07بندوں سے
03:08سب سے پہلا سوال
03:10اگرچہ
03:11بعض اور حدیث میں
03:12اور سوالات بھی آئے ہیں
03:14قیامت میں جو سب سے پہلے ہوں گے
03:16لیکن اس حدیث میں
03:17یہ والا سوال
03:18حضور نے بیان فرمایا
03:19حضور فرمانے لگے
03:20اللہ قیامت کے دن
03:22اپنے بندوں سے
03:23سب سے پہلا سوال
03:25یہ فرمائے گا
03:27کیا تم میری ملاقات
03:28کو پسند کرتے تھے
03:30ہوئے ہوئے ہوئے
03:32کیا تمہارا ملنے کو
03:34جی چاہتا تھا
03:35کبھی اے حقیقت
03:37منتظر نظر آنا
03:38لباس مجاز میں
03:39اقبال کہتے ہیں
03:40تیرے کرم
03:41اتنے ہیں
03:42دل کرتا ہے
03:42تجھے دیکھیں
03:43کبھی
03:44کبھی اے حقیقت
03:46منتظر نظر آنا
03:47لباس مجاز میں
03:49لاکھوں سجدے
03:50تڑپ رہے ہیں
03:51میری جبین
03:52نیاز میں
03:54تمہارا دل کرتا تھا
03:55مجھ سے ملنے کو
03:57حضور فرماتے
03:58بندے ارز کریں
03:59کہ مالک
04:00بڑا دل کرتا تھا
04:02پھر اللہ فرمائے
04:04کہ یہ گفتگو
04:04کی معنویت
04:05تو دیکھو
04:06یار
04:06اس کا حسن
04:07تو دیکھو
04:08اللہ پھر پوچھیں گے
04:10کیوں دل کرتا تھا
04:11تمہارا
04:13دل کرتا تھا
04:14تو کیوں کرتا تھا
04:15ارز کریں
04:16کہ مالک
04:16اس لیے
04:17کہ ہمیں امید تھی
04:18کہ تم معاف بھی کر دے گا
04:20رحمت بھی فرمائے گا
04:22اس معافی کی
04:23امید پر
04:24دل کرتا تھا
04:25تم ملے
04:27حضور فرماتے ہیں
04:28پھر رب فرمائے گا
04:29مجھ پر واجب ہے
04:30میں نے اپنے
04:31کرم سے واجب کر لیا ہے
04:33کہ آج تمہیں
04:33جنت عطا کروں گا
04:35یہ جو ملاقات ہیں
04:37نا ملاقات
04:39کہ وہ ملیں گے
04:40ان سے ملاقات ہوگا
04:42عمر بیٹ گئی
04:43نا نام جبتے
04:44عمر بیٹ گئی
04:45نہ تذکرہ کرتے ہیں
04:48ہم سے بھی لوگ پوچھتے ہیں
04:50کیا کمائی کی
04:53کیا زندگی میں حاصل کیا
04:55تو ہم کہتے ہیں
04:57شرق سے غرب تک
04:58ملکیں کونے سے لے کر
05:00دوسرے کونے تک
05:01مدینے والے کی بات کی
05:04حضورت کا ذکر کیا ہے
05:05نبی پاک کے اور میں
05:07اپنی حیاتی تو
05:08قربان تھی
05:09وہاں
05:09ساری محمد
05:11محمد پکیندے
05:12گزر گئی
05:13ساری
05:13یہ عزاز ہے
05:15یہ کرم ہے
05:16اب کیا ہوتا ہے
05:17گناہگار لوگ
05:18ہوں گا
05:18اتنا بڑا دعویٰ
05:19تو نہیں کر سکتے
05:20لیکن دل
05:20تو چاہتا ہے
05:21کہ چلو
05:22جس کا نام لیا ہے
05:23اس کی کبھی زیارت بھی
05:25کبھی ملاقات بھی ہو
05:27کبھی نظر کرم بھی ہو
05:28کسی نے
05:30کسی نے
05:31اپنے محبوب سے
05:32کہا تھا
05:34کہ ذرا
05:34ایک نظر
05:36مجھ پہ بھی کیجئے
05:37تو قریب بیٹھے
05:38ایک شخص نے
05:39کہا یار
05:40تو نے بڑا دعویٰ کیا ہے
05:41جو محبوب ہوتے ہیں
05:42ان کو تکلیف نہیں دی جاتے
05:44تو وہ کہتا ہے
05:45پورا چیرہ ہی
05:46تیری طرف پھیرے
05:48تو پھر اس نے
05:49اس درویش سے پوچھا
05:50کہ میں ملا پھر کیا کروں
05:52میرا دل تو میرا بھی کرتا ہے
05:53چلو یہ تو آپ کی بات
05:54ٹھیک ہے
05:55کہ اب میں محبوب سے کہوں
05:56کہ اتنی تکلیف کرے
05:57کہ میری طرف پورا رخ پھیرے
05:59تو ٹھیک نہیں
06:00تو پھر بتائیں
06:02میں کیا کروں
06:02تو اس نے کہا
06:04ان راہوں میں کھڑا ہو جا
06:06جن راہوں کی طرف
06:06وہ قریب دیکھتا ہے
06:09چلو اسی
06:11باکردار کو دیکھتے دیکھتے
06:12بیچ میں تیرے اوپر بھی نظر
06:15مجھ پہ مخشر میں
06:16نصیر ان کی نظر پڑھ ہی گئی
06:19مجھ پہ مخشر میں
06:21نصیر ان کی نظر
06:23اوئے اللہ کرے
06:24آپ کو بھی وہ لطفہ ہے
06:25جو مجھے آ رہا
06:27کہتے ہیں
06:28مجھ پہ مخشر میں
06:29نصیر ان کی نظر
06:30یہ انتہائی آجزی ہے
06:33کہنے والے کی
06:34اس نے بلکل
06:35اپنے آپ کو ختم کر کے کہا
06:37کہ میں قابل تو نہیں تھا
06:39اور میں پھر تکلیف دیتا
06:40کہ میری طرف
06:41دیکھیں سپیشل
06:42میرے لئے وقت نکالے
06:44پر کرم یہ ہوا کہ
06:47مجھ پہ مخشر میں
06:48نصیر ان کی نظر پڑھ ہی گئی
06:51کہنے والے
06:52اسے کہتے ہیں
06:53خدا کا کرنا
06:57کہنے والے
06:58اسے کہتے ہیں
06:59خدا کا کرنا
07:01اللہ نے کیا
07:02کہ نظر مجھ پر
07:04پڑھ ہی گئی
07:05اور جب پھر پڑھ گئی
07:07تو تیری ایک نظر
07:08کا کمال ہے
07:09اور میری زندگی
07:10کا سوال ہے
07:11بعد جب پڑھ گئی
07:12تو سو پھر
07:13پڑھ گئی
07:15موت سے
07:16وہ بندہ
07:16کبھی نہیں ڈرتا
07:17جسے ملاقات
07:18کا شوق ہو
07:20ملنا چاہے
07:21داتا علی اجویری سے
07:22اور موت سے ڈرے
07:24ملنا چاہے
07:25حضرت غوث پاک جلانی سے
07:27اور پھر موت سے ڈرے
07:29زندگی گزری ہو
07:30علی علی کرتے ہیں
07:32پھر موت سے ڈرے
07:34عمر بھر سیدنا
07:35عثمان غنی کی
07:36سخاوت کی بات کی ہو
07:38اور پھر جنت میں
07:40جا کے ان سے
07:40ملنے کا شوق
07:41بادا نہ کرے
07:42ساری زندگی
07:44سیدنا فاروق
07:45قادل بیان کیا ہو
07:47ساری زندگی
07:48ان کے انصاف
07:49کا تذکرہ کیا ہو
07:50پوری امت
07:51کو بتایا ہو
07:52کہ اگر جینا چاہتے ہو
07:53تو عمر کے
07:54رستوں پر چلو
07:55اور پھر یہ
07:56موت سے ڈرے
07:57اور مر کے
07:57جناب فاروق
07:58عظم کی زیارت
07:59کو پسند نہ کرے
08:00جسے صدیق کی
08:02وفائیں یاد ہو
08:03جنہیں جناب ابو بکر
08:05صدیق کا عشق
08:07یاد ہو
08:07وہ پھر ان کی
08:09زیارت نہ کرنا چاہے
08:11اور ساری عمر
08:12حضور کی نات پڑی ہو
08:14مانا نہیں آتا تھا
08:16پھر بھی کہا
08:17بلغل غلاب کمالہی
08:18کشفت دجاب جمالہی
08:21حسنت جمیع قصالہی
08:23سلو علیہ
08:25پالہیشہ
08:26نہیں ترجماتا تھا
08:27پر جب بھی کو پڑھتا تھا
08:28یہ بھی جھومتا تھا
08:29بولا یا سلی
08:31وَسَلِّمْ دَائِمًا
08:33میں آپ کو بتاتا ہوں
08:35توتلا آدمی
08:36توتلا
08:36اور دیواننا
08:38مجذوب بچارہ
08:39سمجھ نہیں
08:39توتلا
08:40بولنا بھی ٹھیک نہیں آتا
08:43مجھے نماز کا سلام پھرات
08:45وہ جلدی آگئے
08:46وہ ایک مجذوب آدمی
08:47تھے ساتھے تھے
08:49تو سلام لی
08:50تو کرنے لے کہ
08:51میں گل کرنی سی
08:53میں نے ان سے کہا
08:54کہ
08:54تھوڑی دیر کے بعد ملتے ہیں
08:56ساتھ آدمی ہے
08:58اللہ مجھے معاف کرے
08:59میں کوئی نقل تو نہیں
09:00ان کی اتار سکتا
09:02اس زبان کو
09:03ہم توتلی نہیں کہتے
09:04ہم اس زبان کو
09:05بلالی زبان کہتے
09:07یہ بڑی خوبصورت زبان ہوتی ہے
09:09یہ جو توتلے لبولہ
09:10جو ہوتے ہیں نا
09:11وہ جب بچہ پوری طور پر
09:13اممہ نہیں کہہ سکتا
09:14توتلا ہوتا ہے
09:15تو کوئی مزا آتا ہے
09:16اممہ کو اممہ کہلوانے میں
09:17جب وہ پوری طور پر
09:19باپ کو بابا نہیں کہہ سکتا
09:21اور توتلا ہوتا ہے
09:22تو کوئی مزا آتا ہے کہنے میں
09:23وہ جب دادی نانی
09:25دادا کہتا ہے
09:26تو دادے کا دل کرتا ہے
09:27یہ سو بار کہیں
09:28کیونکہ اسے کہنا نہیں نہ آتا
09:31لیکن اس تو
09:32تلا ہٹ میں ہے
09:33جو اس کو لطف آتا ہے
09:34مجھے بڑے لوگ آ کے
09:36شعر سناتے ہیں
09:37میں نے بڑے خوشگلون
09:38نادخانوں سے زندگی میں سنا ہے
09:39وہ صاحب میرے پاس آئے
09:41اور میں نے کہا
09:42بعد میں ملیں گے
09:44تو ساتھا آدمی ہے
09:46مجذوب ہے
09:46پورا شور نہیں رکھتا
09:47مجھے کہنے لگا
09:49مصطفیٰ جانے رحمت کے بعد
09:52مصطفیٰ جانے رحمت
09:53میں لاکھوں سلام کے بعد
09:55یعنی معنی یہ تھا
09:56کہ سلام کے بعد
09:57اب بڑے بڑے سریلے بندوں سے
09:59بھی بندہ سنتا ہے
10:00میرا دل کریں
10:01اور میں نے جان پوچھ کے
10:02ان سے کہا
10:03اے دوبارہ کیا جی ذرا
10:04کیونکہ تو تلے تھے
10:06میں نے کہا
10:06کہنے لگے
10:07مصطفیٰ جانے رحمت
10:08میں لاکھوں سلام کے بعد
10:09کوئی میرے عزیز
10:11یاد رکھو
10:12ساری زندگی
10:13غزور کی ناتیں پڑی
10:14نبی پاک کے تذکرے سنیں
10:16اب موت سے ڈر جائے
10:17حالانکہ
10:19موت تو ایک پل ہے
10:20پل سے گزریں گے
10:22تو سامنے
10:23اللہ کا دیدار بھی ہوگا
10:24مدینے والے کی
10:25زیارت بھی نصیب ہوگا
10:27تو تو زیارت ہوگی
10:29اور ہر نظر کا
10:30پٹے کی مخشر کی دن
10:32خوف سے
10:32ہر کلے جاں دہل جائے گا
10:34اوڑ کر
10:35کالا جبا وہ آ جائیں گے
10:38اور سارے مخشر کا نقشہ
10:41بدل جائے گا
10:42یہ
10:42موت کا خوف
10:44نکالنے والی چیزیں ہیں
10:45ڈر
10:45اچھا مجھے ایک بات بتائیں
10:49یہ میں امید کی بات کرنے لگا ہوں
10:53چلیں
10:53اب یہ بات تو مشکل ہے
10:55اپر کرنی پڑے گی
10:56مجبوری ہے
10:57کبھی کبھی
10:58اپا جی سے مار بھی پڑ جاتی ہے
10:59بندے کو گھر میں
11:01کوئی دو چار لگ بھی جاتی ہیں
11:04اس وقتنا
11:05جو سب سے بڑا سہارا
11:07کسی کو نصیب ہوتا ہے
11:08وہ یہ ہوتا ہے
11:09کہ اللہ کرے اممہ گھر میں موجود ہو
11:12اور میں نے دہاتوں میں
11:13کئی ماہیں ایسی دیکھی ہیں
11:15جو بیٹے کے عصوں کی مار کھاتی ہیں
11:17اببہ نے ڈنڈا لے لیا ہے
11:18بیٹے کی گلتے پر
11:19اب اممہ بیچاری سامنے ہو گئی ہے
11:21دو چار اس نے بکھا لی
11:22یہ بات آپ سمجھیں
11:24موت کا خوف نکالنے کے
11:26مفہوم میں بات ارز کرو
11:27اممہ موجود ہونا گھر میں
11:30تو اببہ سختی بھی کرنے لگے
11:32تو کسی وقت احساس ہوتا ہے
11:33کہ جناب یہ سختی نہیں ہوگی
11:35کیونکہ میری اممہ
11:36اور اممہ پوری وکیل بن جاتی ہے
11:38کہ نہیں تو انی پتا
11:39وہ ہو گئی گلتی ہے
11:40وہ فلانے میں مونڈے نے خراب کیتا ہے
11:43حالانکہ ہو سکتا ہے
11:44اس نے اس کو بھی خراب کیا ہو
11:46لیکن وہ اممہ وکیل ہے
11:47وہ وقالت کر رہی ہے
11:48اور وہ بے لاؤز کر رہی ہے
11:50ہوتا ہے ایسے
11:51اس بات کو سمجھ لیں اچھے طور پر
11:54موت کا خوف نہیں
11:56ڈر نہیں
11:57اس لیے کہ گھر میں ماں موجود ہو
12:00تو باپ کا ڈر نہیں ہوتا
12:02تو قبر اشر میں تو رسول کریم موجود ہے
12:06وہاں تو نبی کریم موجود ہے
12:08وہاں تو اللہ کریم اپنی رحمت فرمائے گا
12:11بندوں پار
12:12اس لیے خوف نہیں
12:13پینک نہیں
12:14اپنی غلطیوں کا احساس ضرور کریں
12:17اپنے عمال پر توجہ ضرور دیں
12:19لیکن موت کے خوف تلے دھبتے نہ جائے
12:23انشاءاللہ صبح قیامت کرم ہوگا
12:27میرے نبی پاک علیہ السلام نے تو فرمایا ہے
12:30بس ہم نے ایمان کامل لے کے جانا ہے دنیا میں
12:33حضور نے فرمایا ہے
12:35جس طرح چودنی رات کا چاند چمکتا ہے
12:38اس طرح میرے غلاموں کے چیرے چمکیں گے قیامت کے
12:42اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
12:44جسم کے جن جنی عصوں پر بزو کا پانی لگتا رہا
12:48وہ قیامت میں چمکیں گے
12:50دور سے لوگ ان کا نور دیکھیں گے
12:53پتہ چلے گا وہ محمد عربی کے غلام آ رہے ہیں
12:56یہ کرم ہوگا صبح قیامت
12:59یہ عطائیں ہوگی
12:59اس لیے مومن موت سے ڈرتا
13:02سیدنا بلال ابشین
13:05رضی اللہ تعالیٰ
13:06آخری وقت ہے نزہ کا عالم تاری
13:09اور یہ گفتگو دیکھیں غلاموں کی
13:10آپ کی اہلیاں رو پڑی
13:12کہنے لگی ہائے ہائے افسوس
13:14حضرت بلال فرمانے لگے کیا ہوا
13:16کہنے لگی افسوس ہے
13:18کہ آپ دنیا سے جا رہے ہیں
13:20تو حضرت بلال نے مضمون ہی بدل دیا
13:23سوچ کا زاویہ ہی بدل لیا
13:24فرمانے لگے یہ افسوس کا مقام نہیں
13:26یہ تو خوشی کا مقام ہے
13:28اس لیے کہ میری آ جانکے باندھ ہوں گی
13:32قبر میں کھلیں گی
13:33مدینے والے محبوب سے بھی ملوں گا
13:35حضور کے غلاموں سے بھی ملوں گا
13:37صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
13:39تو موت تو مقام مسررت ہے
13:42اور اگر یہ مل جائے زندگی میں
13:44ایک بدو ایمان لے آئے
13:45ابن ماجہ میں موجود ہے
13:46حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
13:51نو حدیث کے راوی ہیں
13:52فرماتے ہیں کہ بدو ایمان لائے
13:56اور انہوں نے غضور علیہ السلام کے ساتھ
13:58حجرت بھی کی
13:58ابن ماجہ میں موجود ہے
14:01تو نبی پاک علیہ السلام نے
14:03انہیں ایک صحابی کے ساتھ کر دیا
14:04ان کے کام کاج میں مصروف ہو گئے
14:06ان کے ساتھ
14:08تو غضور علیہ السلام نے
14:10ایک جگہ سے مالِ غنیمت آیا
14:12تو طریقہ مبارکہ یہ تھا
14:14کہ مالِ غنیمت میں سب کو حصہ دیا جاتا تھا
14:17اگر سے وہ جہاد پہ نہیں گئے
14:19لیکن غضور نے انہیں بھی حصہ دیا
14:20تو مجھ سے آپی تو رو پڑے
14:24عرض کرنے لگے غضور میں
14:25اس کے لئے تو ایمان نہیں لائے تھا
14:29غضور نے فرمایا
14:30پھر بتائیے گرچہ غضور جانتے ہیں
14:32کس لئے لائے تھے
14:33عرض کی غضور میں تو اس لئے ایمان لائے تھا
14:36کہ میں رب کی راہ میں لڑوں گا
14:38اور میں اپنی جان پیش کروں گا
14:41میں شہادت کے لئے ایمان لائے تھا
14:44مجھے یہ مال دولت نہیں چاہیے
14:47تھوڑی ہی دیر گزری
14:48کہ ایک اور مار کے ایک آئلان ہو گیا
14:50جنگ کا آئلان ہو گیا
14:51غضور نے فرمایا
14:52چلو وہ گئے
14:54اور چند ہی لمحے گزرے
14:56کہ وہ میدان میں اترے
14:58اور پھر شہید ہو گئے
15:01صحابہ اکرام
15:02ان کی مقدس لاش مبارک کو اٹھا
15:04کے معبوب کے قدموں میں لائے
15:06تو نبی قریب نے
15:06کیا خوبصورت بات ارشاد فرمائی
15:08غضور فرمانے لگے دیکھو
15:11اس نے اللہ کی تصدیق کی ہے
15:13تو رب نے بھی اس کی تصدیق فرما دی
15:16اور پھر یہ دو جملے
15:18محبوب کہتے کہتے اٹھے
15:20اور پھر غضور نے
15:21اپنا جبہ مبارک اتا
15:23اور اتار کے فرمایا
15:25اس بندے کو نہ اس جبہ میں
15:26کفن دے دو
15:28اس میں اسے کفن دو
15:30اس لیے کی تو شہادت کے لیے
15:31ایمان لائے
15:32موت کی آنکھوں میں
15:34آنکھیں ڈال کے جیا ہے
15:35اپنی زندگی کمزور نہ گزارے
15:38مسلمانوں پہ کافر کا روب تاری ہو گیا ہے
15:40ایک تو ہوتا ہے نا
15:42کہ کوئی مدد کرنا
15:44کوئی آگے پڑھنا
15:44فلسطین کا نام تک نہیں لے رہے
15:46حکمران زبان سے
15:48ذکر تک نہیں کر رہے
15:49چینل ذکر نہیں کر رہے
15:52اتنا روب
15:54اتنا کفر کا خوف
15:56صرف اس لیے
15:57کہ ہمیں موت کا ڈال ہے
15:58مر جائیں گے
15:59تو بستر پہ نہیں مریں گے
16:02بیماریوں سے نہیں مر جاتے لوگ
16:05خدا کے بنتو
16:06اپنی زندگی میں
16:07اتنا خوف اگر
16:08موت کا پیدا کر لوگے
16:09حضرت سعید ابن جبیر
16:13رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:14بہت بڑے فقی تھے
16:15حجاج بن یوسف نے بلایا
16:18اور کہنے لگا
16:19میں تمہیں موت دینے لگاؤں
16:20مار دوں گا تمہیں
16:22بڑا ظالم آدمی تھا
16:23بڑے لوگ
16:24اس نے قتل کیے
16:25تو حضرت سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:26مسکرہ پڑے
16:29اور غشے میں آیا
16:30کہنے لگا
16:31کیوں ہستے ہو
16:31فرمانے لگے
16:32تو بڑا بے وکوف ہے
16:33تجھے کس نے کہا
16:34زندگی اور موت تیرے آت میں
16:36یہ تو تب آئے گی
16:37جب میرا رب جائے گا
16:39کہنے لگا
16:40لے جاؤ ان کو
16:40اور جا کے قتل کر دو
16:43تو وہ جب جلال لے جا رہے تھے
16:45تو آپ اور اور کھل کے
16:47مسکرائے
16:47ہسے
16:49یہ آپ کی طاقت ہے
16:51کہ موت کو دیکھ کے
16:52مسکرہ ہٹھو
16:54لبوں پہ تبسم
16:56رکسہ ہوں
16:58مسکرائے
16:58جب ہم مسکرہ رہے تھے
16:59تو اس کو اور غصہ ہے
17:01کہنے لگا
17:03مسکرات ہے کیوں ہو
17:04فرمانے لگے
17:05تیری جرت پہ مسکر آ رہا
17:07اور اس بات پہ
17:08مسکر آ رہا ہوں
17:09کہ رب کتنا بینعاز ہے
17:10تیرے جیسے لوگوں کو
17:11بھی مولد دے رکھیے
17:13کتنا بینعاز ہے
17:15تیرے جیسے لوگوں کو
17:16مولد دے رکھے
17:16اور غصہ
17:17کہنے لگا میرے سامنے
17:18ختل کرو
17:19حضرت سید ابن جبیر
17:21رضی اللہ تعالیٰ
17:22نے موقعبے کی طرف کر
17:23کے پڑھنا شروع کیا
17:31آپ یہ پڑھ رہے تھے
17:33تو کہنے لگا
17:33اس کا مو کعبے سے پھیر دو
17:36کعبے سے مو پھیرا
17:36تو آپ فرمانے لگے
17:37تو بڑا ہی بیوکوف ہے
17:38میرا رب کوئی صرف
17:40کہا گئے کی طرف
17:41مقید ہے
17:47چیرہ پھیر دیا
17:48جب اس نے
17:48تو آپ فرمانے لگے
17:49مشرق بھی اللہ کا
17:51مغرب بھی اللہ کا
17:52اور اللہ فرماتا ہے
17:53تم جدر بھی مو کرو
17:54ادھر ہی اللہ کی رحمت ہے
17:56یہ پڑا تو
17:57اب اس نے لٹایا
17:58اور جب وہ آپ کو
17:59قتل کرنا تھا
18:00تو حضرت سید ابن جبیر
18:02کی ایک زوردان آواز
18:03گو جی فرمائے
18:04یاد رکھنا
18:06مجھے اسی طرح
18:07قتل کرنا
18:07جس طرح تم خود
18:08قیامت میں قتل ہو
18:09نہ پسند کرتے
18:11میر آخرت پر
18:13یقین کامل ہے
18:14مقشر میں
18:14عدالت لگے گی
18:16میں تمہیں
18:17قتل کروں گا
18:17میں
18:19حضرت سید ابن جبیر
18:21کی وہ جرت تھی
18:22کہ دربار سارا
18:23لرز گیا
18:23حجاج کا
18:24حضرت سید ابن جبیر
18:26رضی اللہ تعالیٰ
18:27نے کہنے لگے
18:28اللہ
18:28اسے میرے بعد
18:30کسی پر مسلط نہ کرو
18:31میرا قتل آخری
18:33ہو میرے بعد نہ ہو
18:34ڈر گئے لوگ
18:35سہم گئے
18:37اور وہ جو جلاد
18:38آپ کو قتل کر رہا تھا
18:39اس کے بھی ہاتھ کام پر رہے تھے
18:41اتنی چورت
18:42موت کا
18:43ایک منٹ کے لیے
18:44خوف نہیں
18:46حضرت سید ابن جبیر
18:47رضی اللہ تعالیٰ
18:48نے شہید ہو گئے
18:49تو اتنا خون
18:50نکلا
18:50اتنا خون
18:51نکلا
18:51اتنا خون
18:52نکلا
18:52خون بانگی نہیں ہو رہا
18:53ایک طبی پیٹھا تھا
18:55ہامتے کامتے
18:57ڈرے ہوئے
18:57سہمے ہوئے
18:58حجاج
18:59کہنے لگا
19:00اسے اتنا خون
19:02تو کہنے لگا
19:03بادشاہ
19:03میں نے سالوں مریض
19:05دیکھے ہیں
19:05اس کو پتا چل جائے
19:07نا مرنے والا ہوں
19:08وہ تو اتنا خوف
19:09میں آتا ہے
19:09پہلے ہی
19:09اس کا سارا خون
19:10جم جاتا ہے
19:12اور سکڑ جاتا ہے
19:13اور
19:13اس کا خون
19:14چال جاتا ہے
19:15یہ جو بندہ
19:16تم نے شہید کیا ہے
19:17اس میں ایک رتی برابر
19:19بھی موت کا خوف نہیں
19:22موت کے خوف سے
19:23بینے آج تھا
19:24اتنا خون نکلا ہے
19:25حضرت سعید ابن جبیر
19:27شہید ہوئے
19:28اسی دن
19:29حجاج کے پیٹ میں
19:31درد شروع ہوا
19:31صرف پندرہ دن
19:34حجاج باد میں
19:35زندہ رہا ہے
19:35پندرہ دن
19:36اور ساری رات
19:37تڑپتا تھا
19:37کہتا تھا
19:38مجھے خواب میں آکے
19:40پیروں سے گسیٹتے
19:41حضرت سعید ابن جبیر
19:43چلاتا
19:44تڑپتا
19:44پندرہ دنوں کے اندر
19:45طبیبوں نے کہا
19:46تیرا جو مرض ہے
19:47یہ کوئی آسمانی عذاب ہے
19:49میرے عزیز
19:50موت سے ڈرے نہیں
19:51بلکہ
19:53جو ظالم ہو
19:54ان کو ڈرا دیں
19:55یہ مومن کی شان ہے
19:56اپنی زندگی کے اندر
19:58سے موت کا خوف
19:59نکال دیں
20:01تاکہ زندگی کے
20:02جو دن ہیں
20:03وہ جیئے تو جا سکیں
20:04وہ انسان
20:05مضبوطی سے
20:06وقت سے گزار سکے
20:07حضرت علی
20:08شہرِ خدا
20:08رضی اللہ تعالیٰ
20:09انہوں نا
20:09وہ جیکٹ نہیں پہنتے تھے
20:12جنگی
20:13جو کمر پہ پیچھے
20:14لوگ پہنتے تھے
20:15نا تلوار
20:15کوئی مارے تو
20:16زخم نہ ہو
20:16تو کسی نے
20:17مولا علی
20:18شہرِ خدا
20:18رضی اللہ تعالیٰ
20:19انہوں سے فرمایا
20:20پشت مراب ہو
20:21جیکٹ نہیں پہنتے لوہے
20:22آپ فرمانے لگے
20:23پشت تو دکھانی نہیں دو
20:26تو کہنے لگے
20:27موت سے ڈر نہیں آتا
20:28فرمایا
20:29بلکل بھی نہیں
20:29اور فرمایا
20:31مجھے بلکل ڈر نہیں آتا
20:32کہ میں موت پر آگی رہوں
20:33یا موت میرے اوپر جاگی
20:35ہم تو شہادت
20:36حضرت خالد بن ولید
20:37رضی اللہ تعالیٰ
20:38انہوں
20:39ایک دن نوجوانوں
20:40کو خطاب کرتے
20:41کرتے کہنے لگے
20:42موت سے کبھی نہ ڈر نہ
20:44میں نے ساری زندگی
20:46جنگوں میں گزاری ہے
20:48میرے وجود پر
20:49ایک ذرہ بھی
20:51جسم کا عیسیٰ
20:52ایسانی جس پر
20:52زخم نہ ہو
20:53اور یہ کہتے کہتے
20:55رو پڑے
20:55فرمانے لگے
20:57یہ بات کرتے کرتے
20:58رو پڑے
20:59فرمانے لگے
20:59دیکھ لو
21:00زندگی ساری میدانوں میں
21:02گزاری ہے
21:04لیکن شہادت
21:05اللہ تعالیٰ نے
21:06میرے لئے وہاں
21:07نہیں لکھی تھی
21:09یہاں اللہ تعالیٰ
21:10نے اپنے رحمت کے لئے
21:11موت میرے لئے لکھی تھی
21:13تو یہ تو
21:14اللہ کا کرم ہے
21:15قریب ایک بزرگ سے
21:17آپ بھی اور بیٹھے تھے
21:17فرمانے لگے
21:18آپ کی نیت
21:19شہادت کی تھی
21:20انشاءاللہ آپ
21:21قیامت میں
21:21شہیدوں میں
21:22گھڑے کیے جائیں گے
21:23تو میرے عزیز
21:24خوف نہیں موت کا
21:25آخر میں دو دن
21:26گزارشات
21:27ارز کر دی ہیں
21:27ایک تو میری آپ سے
21:29گزارش ہے
21:29انہوں نے ابھی تک
21:30قرآن مجید کی
21:31تلاوت شروع نہیں کی
21:32وہ ابھی سے
21:33آج سے
21:34دس منٹ ٹائم ہو
21:35تو مسجد میں بیٹھ کے
21:37اکرگو پڑھ کے جائیں
21:38قرآن مجید نہیں چھوڑ دا
21:39رمضان کا تعروف یہ ہے
21:41کہ شہر رمضان
21:42اللہ ذی انزل
21:43فیہ القرآن
21:44تو قرآن مجید سے
21:46دلچسپی دوسری
21:47میری گزارش ہے
21:48راشل بانٹنے والوں سے
21:50بھی کہ میربانی کریں
21:51لائنوں میں لگانا چھوڑ دیں
21:52اور لینے والوں سے بھی
21:54میری عرض ہے
21:54کہ اللہ تعالیٰ سارا سال
21:56عطا کرتا ہے
21:57تین چار ہزار کے لئے
21:58کیوں اپنے آپ کو
21:59آپ تکلیف میں ڈالتے ہیں
22:00سارا سال اللہ دیتا ہے
22:02اور پھر میری آپ سے
22:03یہ بھی اپیل ہوگی
22:04کہ طبیعتوں میں
22:05حلم پیدا کریں
22:06پرتباری پیدا کریں
22:08یہ بڑی ضروری چیز ہے
22:10مصبت سوچے لائیں
22:11روزہ ہماری تربیت کرتا ہے
22:13اور پھر آپ سے
22:14یہ بھی اپیل کروں گا
22:15رمضان شریف کی
22:16مقدس گھڑیوں میں
22:17صرف اپنے لئے نہیں سوچیں
22:19امت کے لئے سوچیں
22:20بالخصوص فلسطین کے
22:22مسلمانوں کے لئے
22:23کم مسکم
22:24دعا مومن کا تیارہ
22:26وہ تو جم کے کریں
22:27اللہ کے حضور

Recommended