Skip to playerSkip to main content
Zindagi ke dukh, gham aur pareshaniyan jab bardasht se bahar ho jayein to sab se behtareen raasta yeh hai ke banda apna haal Allah ke saamne bayan kare. Is dil ko choo lene wale bayan mein Saqib Raza Mustafai batate hain ke Allah se apna dukh share karna, dua karna aur us par bharosa rakhna kaise zindagi ko badal deta hai.

Yeh emotional aur iman afroz bayan humein sabr, dua aur Allah se qareebi ka paigham deta hai. Agar aap gham ya mushkil waqt se guzar rahe hain to is bayan ko zaroor sunein — yeh aap ke dil ko sukoon aur rooh ko tasalli dega.

#SaqibRazaMustafai #EmotionalBayan #AllahSeDua #DukhAurSukoon #IslamicReminder #MotivationalBayan #DeenKiBatein #UrduBayan #HeartTouchingBayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:27Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:10Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
03:26Al-Fatihah
03:37Al-Fatihah
03:40Al-Fatihah
04:01Al-Fatihah
04:04Al-Fatihah
04:22Al-Fatihah
04:47Al-Fatihah
04:50Al-Fatihah
04:52Al-Fatihah
05:18Al-Fatihah
05:21Al-Fatihah
05:21Al-Fatihah
05:25Al-Fatihah
05:27Al-Fatihah
05:32Al-Fatihah
05:36Al-Fatihah
05:38Al-Fatihah
05:45Al-Fatihah
05:58Al-Fatihah
06:06Al-Fatihah
06:09Al-Fatihah
06:22Al-Fatihah
06:30Al-Fatihah
06:33Al-Fatihah
06:37Al-Fatihah
06:38Al-Fatihah
06:47Al-Fatihah
06:50Al-Fatihah
06:53Al-Fatihah
06:54Al-Fatihah
06:56کہ قیام اور سجدوں میں بسر ہوتی ہیں
06:59ہماری پانچ نمازیں بھی پوری ہیں
07:03اگر ہماری پانچ نمازیں بھی پوری نہیں
07:05اور سجدہ و قیام بھی ہمیں نصیب نہیں ہے
07:08تو پھر افسوس ہے ہمارے جنے
07:10جب کسی سے پیار پیدا ہوتا ہے
07:13تو پھر یہ عارضو مچلتی ہے
07:15کہ میں اس کے ہونٹوں سے سنو
07:17کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں
07:20تو بندہ ہو کے پیار رب سے کرتا ہے
07:25تو پھر دل میں آگا تو مچلتی ہے
07:27کہ پانوں میں کوئی نغم رس گولے نہ
07:30اور کوئی مجھے کہے کہ
07:33تم پیار کرتے ہو تو وہ بھی تم سے پیار کرتا ہے
07:36تو زندگی کی ساری تھکن اتر جائے
07:39تو کہا کہ یہ سننا چاہتے ہو نا
07:42یہ عارضو ہے نا تمہاری
07:44تمہارے رت جگے
07:45تمہاری راتوں کی تنہائیوں میں سجدے
07:48تمہارا دن رات رکو قیام
07:50اور تمہارا اس کے حضر پیچو
07:53تاب اور استراب اور زندگی کا یہ سارا
07:56تمہارا لف و نشر
07:57اس کی ذات کی رضا کے لیے ہے نا
08:00تم چاہتے ہو کہ ہمارا رب
08:01ہم سے راضی ہو جائے
08:03کبھی قابے کے چکر کاٹ رہے ہو
08:05کبھی پتھروں کو چوم رہے ہو
08:07حجرِ اسمت کو چوم رہے ہو
08:08کبھی ملتظم پہ لپٹ لپٹ کے آہوزاریاں کرتے ہو
08:12کبھی مطاف پہ پیشانی رگڑتے ہو
08:15اور کبھی حتیم میں روتے ہو
08:17تم اسی تڑپ میں ہو نا
08:19یہی بتانا چاہتے ہو نا
08:20کہ ہم تجھ سے پیار کرتے ہیں
08:21یہی بتانا چاہتے ہو نا
08:23کہ ہم تجھ سے محبت کرتے ہیں
08:25کبھی سہری کے وقت مسلح بچھاتے
08:27اور تمہارے آنسو مسلح میں جذب ہوتے ہیں
08:30اور مسلح پھیک جاتا تمہارے آنسو سے
08:33کوئی دیکھ نہیں رہا ہوتا
08:35لیکن تمہارے دلم سے یہ گھوک اٹھتی ہے
08:37جس کے لیے یہ آنسو جذب ہو رہے ہیں
08:39وہ تو دیکھ رہے نا
08:40تمہیں یقین ہوتا ہے
08:42لیکن محبت میں عجب تقرار کی ہو ہے
08:45کہونا کہ مجھے تم سے محبت دے
08:47تو پھر یہ خو جو طبع کے اندر ہے
08:51بندہ سننا چاہتا ہے
08:52وہ بے تابیاں
08:54اسے تنگ کرنے لگ جاتی ہیں
08:55اس کے اندر اداسیاں پیدا ہوتی ہیں
08:57کہ یار میں تو اس سے پیار کرتا ہوں
08:59میں تو اس سے محبت کرتا ہوں
09:01وہ بھی کرتا ہوگا
09:02یہ تو یقیناً
09:04اس نے مجھے توفیق سجدہ نصیبی طب کی ہے
09:06لیکن میں بھی تو سننا چاہتا ہوں
09:09کہ وہ مجھ سے پیار کرتا ہے
09:10میرے سجدوں کا مل ڈالا ہے اس نے
09:12اگر میں گلی گلی کی خاک چھانی
09:15اور نگر نگر گھوم کے
09:17اس کے حرم کے چکر کاٹے
09:19اور دیوانہ وار گھوما
09:20تو وہ بھی تو کہے
09:21مجھے تیرے چکر ہے
09:23آشکزار نظر آ رہے ہیں
09:24اور میں تجھے پسند کرتا ہوں
09:26تو چکر کاٹتا ہے
09:28میرے حرم کا تواف کر رہا ہے
09:29میں تیرے اوپر رحمتیں نچاور کر رہا ہوں
09:31تو سننا چاہتا ہے بندہ
09:33کہ وہ بھی کہے
09:34کہ ہاں تیری محبت قبول ہوئی
09:36تیری محبت مراد کو پہنچی
09:38تو آواز آئی
09:39تم یہ چاہتے ہو نا
09:41کہ وہ بھی تم سے محبت کا اظہار کرے
09:44اور اعلان کرے
09:45اور اس کی محبت
09:46کہ تمہیں یقین تو ہے
09:48لیکن وہ نزید
09:49جو ہے وہ ازعان و یقین
09:51کے سانچے میں ڈھل جائے
09:52تو کہا کہ یہ اگر تم چاہتے ہو
09:54تو تم ایک طریقہ بتاتا ہوں
09:57تم محبت کا جواب چاہتے ہو
09:59تم ان سجدوں کا جواب چاہتے ہو
10:01تم تواف اور ان چکروں کا جواب چاہتے ہو
10:04تو تمہیں بتاتا ہوں
10:05میرے رسول کی چوکھٹ پہ آو
10:08اور ان کی اتباع کرو
10:10ان کی اتباع کرو
10:12تم نکلے تو محبت کرنے تھے
10:14تم عاشق زار بنے تھے
10:16لیکن یحبب قوم اللہ
10:18وہ خدا ہو کے تم سے محبت کرے
10:21اچھا یہاں
10:22میں ایک اور جملہ کہنا چاہوں
10:24اور وہ یہ
10:25کہ یہاں ذکر کیا گیا
10:27حضور کی اتباع کا
10:28تو اتباع سے قبل بھی محبت
10:30اتباع کے بعد بھی محبت
10:33قل انکنتم تحبون اللہ
10:35فتبعونی یحبب قوم اللہ
10:38یعنی اتباع سے پہلے بھی محبت
10:40اتباع کے بعد بھی محبت
10:42تو کوئی اتباع لالچ میں بھی ہوتی ہے
10:45کسی غرص میں بھی ہوتی ہے
10:47کہ میں اس کی بات مانوں
10:48تو مجھے یہ ملے گا
10:49لیکن کہا کہ
10:50تم نے میرے رسول کی اتباع ایسی کرنی ہے
10:53جس کے آگے بھی محبت ہو
10:54جس کے پیچھے بھی محبت ہو
10:58کہ اتباع اور فرما بلتاری
11:01اور ان قیاد اور اطاق
11:04کے زمرے میں آ جاؤ گے
11:05تو پھر تم تو نکلے تھے
11:07رب سے پیار کرنے کے لیے
11:09لیکن وہ رب ہو کے خود کہتا ہے
11:11میں اب تم سے پیار کرتا
11:14اور درمیان میں اتباع میرے حضور کی آئی
11:17یہ مائک جس کمپنی نے بنایا ہے
11:21جب ہم مارکٹ سے خرید کے لائے تھے
11:23تو اس کے ساتھ ایک چھوٹی سی بک بھی آئی تھی
11:27جس میں یہ بتایا گیا تھا
11:29کہ اس کو ہم نے استعمال کیسے کرنا ہے
11:33خرابی کی صورت میں
11:34اس کی اصلاح کیسے ہوگی
11:37اور اگر اس کے مطابق
11:38ہم اس کو استعمال کریں
11:41جس طرح کی بیٹریز کے دن آنی چاہیے
11:43تو وہ ڈالیں گے
11:44تو دیر تک اس کے فوائد اور سبرات
11:48حاصل کرتے رہی
11:49لیکن اگر ہم اس کتاب کو
11:51جو اس کے ساتھ ہمیں ملی تھی
11:53جس کمپنی نے اسے بنایا ہے
11:56تو اس کا طریقہ استعمال
11:58ساتھ بتایا ہے
11:59اس کتاب کو پھار کے پھینک دیں گے
12:01یا اس کو لپیٹ کے
12:03کہیں اچھی جگہ پر رکھ دیں گے
12:06اور اس کو اپنی مرضی سے چلانا چاہیں گے
12:08تو پھر اپنی مرضی سے
12:10ہم اس سے فائدہ حاصل نہیں کر پائیں گے
12:14تھوڑا وقت فائدہ حاصل ہوگا
12:17لیکن نتیجہ کچھ بھی نہیں ہوگا
12:19تو جو کمپنی
12:21کوئی چیز تیار کرتی ہے
12:23تو اس کا طریقہ استعمال
12:25بھی ساتھ چھوٹی سید بک کی صورت کے اندر
12:28آپ کو دیتی ہے
12:30تو جس مالک نے حضرت انسان کو بنایا ہے
12:34اس نے ساتھ کتاب اللہ کو بھی بھیجا ہے
12:38اس کو پڑھتے جاؤ اور اپنی زندگی کو سوارتے جاؤ
12:41اس کے مطابق زندگی گزاریں گے تو زندگی سوکھی ہوگی
12:46اور اگر زندگی اپنی خواہش پہ گزاریں گے
12:49اور غلاف میں لپیٹ کے قرآن مجید کو اوپر رکھ دیں گے
12:53اور وہاں سے دیکھ کر کے
12:55اس کو آپ ریٹ نہیں کریں گے اس جسم کو
12:58تو پھر نتیجہ وہی ہوگا جو عمومی طور پر متوقع ہیں
13:06تو اس لیے
13:09اللہ کے بتائے ہوئے طریقہ حیات کے مطابق زندگی گزارنا ہو
13:16تو قرآن مجید کے بغیر ایک قدم بھی نہیں چلا زا سکتا
13:27اگر تو مسلمہ بن کے جینا چاہتا ہے
13:31تو قرآن مجید کے بغیر ایک قدم بھی نہیں چل سکتا
13:34تو اس کتاب کے ساتھ تمسک اختیار کرنے کی
13:38تلقین کی
13:39اللہ کے محبوب نے اشارت فرمایا
13:42کہ میں تمہارے اندر دو بھاری چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں
13:46ان کو مضبوطی سے تھام لوگے تو کبھی گمرہ نہیں ہوگے
13:50اولہما کتاب اللہ
13:51ان میں سے پہلی چیز اللہ کی کتاب ہے
13:53فیہن الہدا والنور
13:55فخضو بے کتاب اللہ وستم سے کو بھی
13:58اس میں ہدایت ہے روشنی ہے
14:00اس کو مضبوطی سے پکڑ لو
14:02اچھی طرح سے تھام لو
14:04تم گمرہ نہیں ہوگے
14:05یار جو شخص نابینہ ہے
14:07اسے کیا پتا کہ یہ پھولوں کی بہاریں کیا ہوتی
14:11جو پیداشی نابینہ ہے
14:13اسے کیا پتا ہے
14:14کہ آسمان پر بزم کواقب کے رنگ کیا ہے
14:18اسے تطلی کے پروں میں
14:19قدرت کی سنائی کا کیا اندازہ ہو سکتا ہے
14:22اسے مور کے پروں میں
14:24رنگوں کی مینہ کاری کا کیا اندازہ ہو سکتا ہے
14:27اسے پھوٹتے جھرنوں بہتی ندیوں
14:30اور کوسے قضا کی رنگینی
14:32اور دھنک کی شوخیوں کا
14:33لطف کیسے نصیب ہو سکتا ہے
14:35اس کو کیا پتا حسن کیا ہوتا ہے
14:38اس کو کیا پتا جمال کیا ہوتا ہے
14:40اسی طرح جس کے دل کی آنکھ اندی ہے
14:43اسے کیا پتا ہے
14:44کہ جمالِ خدا کیا ہوتا ہے
14:46اسے کیا پتا ہے
14:48کہ سجدے کی لذت کیا ہوتی ہے
14:50اسے کیا پتا ہے
14:51رکوع اور قیام کا مزہ کیا ہوتا ہے
14:53اسے کیا پتا ہے
14:54کہ روزے کا سرور کیا ہوتا ہے
14:56تو اگر ہم اپنے دل کے میل اتاریں گے
15:00تو دل کی آنکھیں کھلیں گی
15:02تو پھر زندگی کا لطف آنا شروع ہوگا
15:04پھر پتا چلے گا اسلام کیا ہے
15:06پھر پتا چلے گا دین کیا ہے
15:09اللہ اکبر
15:10اس لئے قرآن کا
15:16جو دنیا میں اندہ رہا
15:18کل قیامت کے دن بھی نہ بینا اٹھائے
15:21اس سے ان آنکھوں کی بے نوری مراد نہیں ہے
15:23دل کی بے نوری مراد
15:24اقبال نے کہا تھا
15:26دلِ بینا بکر طلب خدا سے
15:28کہ آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
15:30آنکھ کا نور اور ہے
15:31دل کا نور اور ہے
15:33تو جس طرح آنکھ بے نور ہو جائے
15:36آنکھ پر دھن
15:37چالا ککرے
15:39اور سفید اور کالا موتیاں اتر آئے
15:42تو ہم سب کچھ پیچ کر کے بھی آنکھوں کا نور خریدنے کی کوشش کرتے ہیں
15:47تو یار کبھی اجڑے ہوئے دل کا بھی تو علاج کروا
15:51علاج تمہارے گھر میں پڑا ہے
15:52راتوں کی تنہائیوں میں اٹھ کے قرآن پڑو
15:55اور ساتھ رویا کرو
15:56دیکھنا دل کے محل اترنا شروع ہو جائیں گے
15:59اور دل کے پردے سے
16:01وہ غلاستیں جب اتریں گی تو پھر پتا چلے گا
16:04کہ دل جمالِ یار کیسے دیکھتا ہے
16:06دل کی دنیا کیا ہے
16:08وچے ہی بھیڑے وچے ہی چھیڑے
16:10وچے ہی بنج مہانے ہو
16:12چودہ طبق دلے دے اندر
16:14تمبو وانگو تانے ہو
16:15پھر پتا چلے گا یہ دل دنیا کیا ہے
16:18پھر اس کی تڑپ
16:19اس کی بیچینی
16:20اس کا استراب
16:21زندگی کا حاصل بن جائے گا
16:23پھر زندگی کی بیچینی
16:25اور دل کی بیچینی
16:26اور دل کا
16:27محبوب کی یاد میں تڑپنا
16:29تمہیں سرور دے گا
16:30پھر تم ایک اکزب میں دل مانگو گے
16:33وہ مزا دیا تڑپ نے
16:35میری آرزو ہے یارب
16:36وہ مزا دیا تڑپ نے
16:38میری آرزو ہے یارب
16:40میرے دونوں پہلوں میں
16:42دلیں بے قرار ہوتا
16:43پھر سمجھ آئے گی
16:45کہ یہ دل کتنی قیمتی شہ ہے
16:47اللہ نے بدن میں آنکھیں بھی دو رکھی ہیں
16:49کان بھی دو رکھی ہیں
16:51ہاتھ اور پاؤں بھی دو رکھیں
16:53لیکن دل ایک ہی رکھا ہے
16:54اور دل عرش اللہ ہے
16:56اللہ کا عرش ہے
16:57پھر پتا چلے گا
16:58تو آئیے دل سے زنگ اتاریں
17:01میل اتاریں
17:02دل مصفہ ہو
17:03دل خوبصورت بن جائے
17:05پھر دل کی کشکول پھیلا کے
17:07پھر عرز کریں
17:08ہر تمنہ دل سے رخصت ہو گئی
17:10اب تو آجا
17:11اب تو خلوت ہو گئی
17:13لیکن یہ میل کچیل سے اٹا ہوا ہوگا
17:15تو گندی جگہوں پہ محبوب تو نہیں آتے ہیں
17:18تو حسد
17:19حقد
17:19کینے
17:20بغض
17:21نفرتیں
17:22یہ ہم پالے رکھتے ہیں
17:23اپنی زندگی کو
17:24ہم نے خود بوجل بنایا ہوا ہے
17:26میاں حسد کرنے سے
17:28محسود کا کیا ہوگا
17:29ہم اپنے آپ کو
17:30تلخی میں مبتلا کیے ہوئے
17:32بغض رکھنے سے
17:33مبغوظ کا کیا ہوگا
17:35ہم اپنے آپ کو
17:36بوجھ میں مبتلا کی ہوئے
17:37تو اپنے دل سے
17:38یہ سارے بوجھ اتار کر کے
17:39جب دل کو
17:40مصفہ اور مزکہ کریں گے
17:42تو پھر دیکھئے
17:43کہ دل کے آئینے میں
17:44کیسے جمال یار دکھائی دیتا ہے
17:46تو اس دل کی اصلاح ہوگی
17:48کسرت کے ساتھ
17:49قرآن مجید کی
17:50تلاوت کرنے سے
17:51تو راتوں کی تنہائیوں میں
17:53اٹھ کے قرآن پڑھو
17:53دیکھنا کہ
17:54کیسے دل کے زنگ اترتے
17:56بعض لوگ
17:57بڑی عجیب خبر سناتے ہیں
17:58میاں تمہیں کیسے بتا
17:59وہ کہتا ہے
18:00میں رات اچانک
18:01نیند نہیں آ رہی تھی
18:02تو ایک چینل کھولا
18:03تو اس میں یہ خبر چل گئی تھی
18:06تو میں نے کہا
18:06تجھے نیند نہیں آ رہی تھی
18:08تجھے چینل کھولا
18:09کاش تُو قرآن کھول کے
18:18مجید پڑھنے کا مزاج پیدا کریں
18:20اپنی صبح کا آغاز
18:22قرآن مجید کی تلاوت سے کریں
18:24اپنے دن کو سمیٹیں
18:25سونے کی تیاری کریں
18:27سورہ ملک سے
18:28اپنے معاملات کو سمیٹیں
18:30یہ چند دن کر کے دیکھ لیں
18:31اور اگر آپ کو
18:32معاشی مسائل ہیں
18:33مشکلات ہیں
18:35تو سورہ واقعہ
18:36اس کے لئے اکثیر ہیں
18:37صرف تین رکوع ہیں
18:38اتنی اکثیر
18:40کہ جس کی زندگی میں
18:41سورہ واقعہ آگئی
18:43وہ مشکلات میں
18:44مبتلا نہیں ہوتا
18:45اللہ اس کے لئے
18:45رزق کے دروازے کھول دیں
18:47مدینہ کی گلی سے
18:49میرے حضور کا گزر ہوا
18:51ایک ایسا مکان بن رہا تھا
18:53جس طرز کے مکان کو
18:54حضور پسند نہیں کرتے
18:56تو پوچھا یہ
18:58کس کا مکان ہے
18:59کہا فلان ساری کا
19:00حضور گزر گئے
19:02کسی نے اس کو جا کے بتایا
19:03حضور تیری گلی سے گزرے تھے
19:05تیرے مکان کو دیکھا
19:07شاید حضور کو پسند نہیں آیا
19:09چہرہ بتا رہا تھا
19:10حضور کا
19:11کہ تیرا مکان اچھا نہیں رکھا
19:14انہوں نے قدار لیا
19:16اور مکان زمین کے برابر کرو دیا
19:20چند دن کے بعد
19:21حضور کا پھر گزر ہوا
19:23تو دیکھا
19:23کہ مٹی کا دھیر پڑا ہوا ہے
19:25ملبا پڑا ہوا
19:27کہا اس شخص کو بلاؤ
19:28بلائیا گیا
19:29کہا میں گزرا تھا
19:30تیرا مکان بن رہا تھا
19:31اب مٹی کا دھیر پڑا ہے
19:32حضور میں نے گرا دیا
19:34فرمایا کیوں
19:34عرض کی سنا تھا
19:36آپ کو پسند نہیں
19:39سنا تھا آپ کو پسند نہیں
19:41میں اور آپ
19:42اپنی اندر رکھ رہے
19:43اور دیکھیں
19:44ہمارا کیا کیا حضور کو پسند
19:46محمد دی زیارت
19:49محمد دی رنگ ویچ
19:50اٹھا گبازیاں جانے پیارا
19:53صل اللہ علیہ وسلم
19:56جب ان کے ہوئے
19:57تو پھر اپنی خواہش رہی کہاں
20:00اپنی رضا کو
20:02محبوب کی رضا میں
20:03فنا کر دینے کا نام ہی تو محبت ہے
20:05تیرے ہندیاں سندیاں محبوبا
20:08میں کافر ہوں جو میں ہوں
20:11اپنی نفی کرنے کا نام ہی تو محبت ہے
20:14لیکن
20:15میں اپنی خواہشات کا پتلہ ہوں
20:18اور عاشق رسول بھی ہوں
20:19کیسی عجیب کہانی ہے
20:21میں اپنی آرزووں کا بندہ بھی ہوں
20:23اور عاشق رسول ہوں
20:24کیسی عجیب کہانی ہے
20:27جب ان کے ہو گئے
20:29پھر اپنا کچھ نہ رہا
20:31محبوب کی رضا میں
20:33اپنے آپ کو گم کرنے کا نام محبت ہے
20:36جب ان کے ہوئے
20:38تو پھر زندگی کا جمال
20:40زندگی کا نور نصیر ہوا
20:42زندگی کی حقیقتیں ہاتھ آگئے
20:45میں
20:46عاشق رسول کہلاتا ہوں
20:48حج اور عمرے بھی کرتا ہوں
20:51میں سوا لاکھ مرتبہ
20:53جو ہے وہ
20:54ہر ہفتے میں درود بھی پڑھتا ہوں
20:57میں محفل ملاد کرواتا ہوں
21:00پوری دنیا کے ناتخانیمہ کرتا ہوں
21:03لیکن حضور کی سنت چہرے پہ سجانے کی توفیق نہیں ہے
21:08مجھے حضور علیہ السلام کے بتائے ہوئے
21:11طریقے کو اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے
21:14صاحب
21:15سوچیں
21:16کہیں آپ
21:17اپنے آپ سے دھوکہ تو نہیں کر رہے ہیں
21:18ان سے تو نہیں کیا جا سکتا
21:21ان سے دھوکہ کون کرے ہیں
21:23وہ تو جانتے ہیں کون کہاں کھڑا ہے
21:25میرے حضور بولے
21:29یاری لا توں پاک نبی سنگ
21:32اے پر پوری یاری
21:34یاری لا توں پاک نبی سنگ
21:38اے پر پوری یاری
21:39پھر درود قبول ہے تیرا لکھ نہ لو ایک بار
21:45پھر نہ لاکھ مرتبہ پڑھنا
21:46ایک باری پڑھ لینا وہ بھی قبول ہے
21:49اسحد و بلال انداللہ اشحد
21:52پھر بلال کا اسحد بھی قبول ہے
21:56وہ چیرہ اور چیرے کا تل نہیں دیکھتے
21:58بندے کا تل دیکھتے ہیں
22:00تو جب تم
22:02اپنے باطن کو حضور کے نام پہ لگاؤ گے
22:05تو پھر ایک ایک کمل
22:06ان کی سنت کی اتباہ پہ
22:08یہ صوفی کی علامات ہیں
22:12رنگ برنگے کپڑے پہن لینے سے
22:14صوفی نہیں بنتا
22:16مختلف رنگوں کے پٹکے باندھ لینے سے
22:19صوفی نہیں بنتا
22:21صاحب بھانگ گھوٹ کر پینے سے
22:23صوفی نہیں بنتا
22:24ڈھول کی تھاپک پر ناچنے
22:27اور رکس کرنے سے صوفی نہیں بنتا
22:30مختلف تصوف کی استلاحات
22:33کو یاد کر لینے سے صوفی نہیں بنتا
22:35محمد عربی کی غلامی سے
22:37صوفی بنتا ہے
22:39حضور کی چوکھٹ کی فقیری
22:41سے صوفی بنتا ہے
22:42شکل
Comments

Recommended