Jab dil toot jata hai to insaan andar se bikhar jata hai, lekin Allah ki rehmat aur uski yaad hi asli tasalli deti hai. Is bohat hi emotional aur dil ko choo lene wale bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri batate hain ke dukh aur takleef ke waqt Allah ki taraf rujoo karna hi sab se behtareen raasta hai.
Yeh bayan humein sabr, dua aur Allah par poora bharosa rakhne ki talqeen karta hai. Agar aap dil ke dard aur udaasi se guzar rahe hain to yeh bayan zaroor sunein — yeh aapke dil ko sukoon aur imaan ko taqat de sakta hai.
#PeerAjmalRazaQadri #EmotionalBayan #DilTootGaya #IslamicReminder #Sabr #MotivationalBayan #DeenKiBatein #IslamicSpeech #UrduBayan
Yeh bayan humein sabr, dua aur Allah par poora bharosa rakhne ki talqeen karta hai. Agar aap dil ke dard aur udaasi se guzar rahe hain to yeh bayan zaroor sunein — yeh aapke dil ko sukoon aur imaan ko taqat de sakta hai.
#PeerAjmalRazaQadri #EmotionalBayan #DilTootGaya #IslamicReminder #Sabr #MotivationalBayan #DeenKiBatein #IslamicSpeech #UrduBayan
Category
📚
LearningTranscript
00:00ڈاتا صاحب نے لکھا ہے کشف الماجوب میں
00:02کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
00:05عرض کیا تھا مالک تیرے بندے اگر تجھے
00:08ڈھوڑنا چاہے تو کہاں ملے گا
00:11تو اللہ کریم نے فرمایا جن لوگوں کے دل
00:14لوگ توڑ نہیں دیتے
00:16میں انہوں ٹوٹے دلوں میں ملا کرتا ہوں
00:19تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
00:21کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ ہے آئینہ
00:24ساز میں جب لوگ تانے دیتے ہیں
00:27جب لوگ تکلیف دیتے ہیں جب آپ بلکل ٹھیک چل رہے ہوتے ہیں
00:31جب آپ محنت کر رہے ہوتے ہیں جب آپ مخلص ہوتے ہیں
00:35جب آپ جدو جہدکار کر کے تھک جاتے ہیں
00:37اور لوگ جب پوری طور پر تانہ زنی کرتے ہیں
00:40باتیں سننے کو جب ملتی ہیں
00:45میں دیانداری سے کہتا ہوں
00:46جب لوگ پوری طرح دل توڑ دیں
00:48پھر کوئی سجدے کا مزا ہے
00:52پھر کوئی دعا کی لذت ہے
00:54پھر کوئی چسکہ ہے اس کی بارگاہ میں حاضری کا
00:57پھر کوئی تڑپ پیدا ہوتی ہے
01:00اس کیفیت میں
01:01وہ جب لوگ آپ کو پوری طرح تکلیف دیں
01:05اور سارے اسباب ظاہری ختم ہو جائیں
01:08وہ جو لذت ہے نا اللہ کی بارگاہ میں جڑنے کی
01:11وہ تعریف والوں کو کئی دفعہ نصیب
01:15ٹوٹے دلوں میں تو رب ملتا ہے
01:17نہ بچا بچا کے تو رکھ
01:18اسے تیرا آئینہ ہے وہ
01:20یہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے
01:22نگاہ آئینہ ساز میں
01:25میرے عزیز تیہ کریں
01:27کہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے ہوں گے
01:30اللہ رسول کی رضا پانے کا کام ہوگا
01:33اور اس تعریف سے نکل آئیں گے ہم
01:35کہ لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں
01:37میں ارز کر چکا ہوں
01:38کہ داتا علیہ جویری رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
01:41کہ نبی پاک علیہ السلام کو صادق کہتے ہیں
01:43امین کہتے ہیں
01:44صلح رحمی کرنے والا کہتے ہیں
01:46اور جب کہا
01:46لا الہ الا اللہ پڑھو تو پھر جادوگر
01:49پھر ماذا اللہ شاعر
01:51پھر کچھ کچھ
01:52اچھا وہ یہ سارا کچھ کہتے رہے
01:57تو کیا حضور شام کو بیٹھ کے
01:59حضرت صدیق اکبر کے پاس
02:01یا گھر میں سیدہ ختیجہ کے پاس
02:03یہ تفسرے کرتے تھے
02:04ماذا اللہ
02:05کہ دیکھو جی لوگ بات ہی نہیں سنتے
02:07دیکھو توجہ ہی نہیں کرتے
02:08دیکھو مجھے جادو
02:09حضور یہ تفسرے کرتے تھے
02:12وہ جس طرح بچہ آگ کے قریب
02:14بار بار جاتا ہے اور ماں ہاتھ پکڑ پکڑ کے
02:17روکتی نہیں
02:18حصہ نہیں کرتی
02:19اس کا خیال ہوتا ہے
02:20اسے پتہ ہی نہیں
02:21یہ جھل جائے گا
02:23یہ رات کو بیٹھ کے
02:24تفسرے نہیں ہوتے تھے
02:26بلکہ اللہ کا قرآن کہتا ہے
02:27لا اللہ کا باخی النفس کا
02:32اے محبوب
02:33کیا آپ اپنی جان پر کھیل جائیں گے
02:36اللہ یکون مؤمنین
02:38اس بات پر کے یہ ایمان کیوں نہیں لاتے
02:41حضور آپ نے تو جان کی بازی لگا دی گویا
02:45اتنی محنت کرتے ہیں
02:46اتنی محنت کرتے ہیں
02:47یہ اللہ کا قرآن ہے
02:48وہ جادوگر کہتے جا رہے ہیں
02:50ساہر کہتے جا رہے ہیں
02:52اور حضور جان کی بازی لگا کر دین بتاتے جا رہے ہیں
02:56یہ مزاج ہے
02:58کہ آپ ان لوگوں کے بیج کھڑے ہو کر
03:00انہی کی خیر کی بات کریں
03:03انہی کے حق میں بھلے کی بات کریں
03:05جو آپ پرتا نظری کر رہے ہیں
03:07آپ انہی لوگوں کے لئے دیکھیں
03:09حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:10کتنی جد و جہد کی جناب قلیم
03:14کبھی فیرونیوں سے مقابلہ ہے
03:16کبھی دریاؤں کا سفر ہے
03:18کبھی سہراؤں کا علاقہ ہے
03:20کس کس طرے
03:21حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
03:24جد و جہد کی اپنی قوم کو نکالنے کے لئے
03:27آپ قرآن مجید کھولیں
03:29جگہ جگہ حضرت قلیم علیہ السلام کا ذکر ملے گا
03:32کبھی وہ پانی کا مطالبہ لے کے آگئے
03:35کبھی کچھ لے کے آگئے
03:36دن رات حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:39انہیں فیرون سے
03:40فیرونیوں سے نجات دلانا چاہتے ہیں
03:42لیکن وہ کتنی
03:44ذینی عذیت دیتے ہیں
03:46آپ تاریخ پڑھ کے دیکھیں
03:48کبھی وہ ان سے کہا
03:50گائے زبا کرو تو پوچھتے ہیں رنگ کیسا ہو
03:54بچڑی ہو کے جوان ہو
03:55کبھی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں
03:58ماذ اللہ سمہ ماذ اللہ
04:00یہاں تک انہوں نے کہہ دیا
04:01کہ آپ نے تو اپنے بھائی حضرت حارون کو قتل کر دیا
04:05یہاں تک ایک عورت کو کہا جا کے
04:07جناب حضرت موسیٰ پہ الزام لگا دو
04:10کبھی وہ کہتے ہیں
04:11کہ ماذ اللہ آپ
04:13اتنا اپنے آپ کو پردوں میں چھپا کے رکھتے ہیں
04:16چونکہ حضرت کلیم بڑے حیادار تھے
04:17اللہ کے سارے نبی حیادار ہوتے
04:19تو وہ کہتے تھے لگتا ہے جسم پہ
04:21ماذ اللہ سمہ ماذ اللہ کو یعب ہے
04:23کبھی کوئی بات کبھی کوئی بات
04:25کبھی کوئی بات
04:28لیکن آپ حضرت کلیم کو دیکھیں
04:31وہ جہاں بھی رب کی بارگاہ میں ارز کرتے ہیں
04:34اپنی امت کی خیر ہی مانگتے ہیں
04:36وہ اپنی قوم کی خیر ہی مانگتے ہیں
04:39وہ اللہ کی بارگاہ میں یہی ارز کرتے ہیں
04:41مالک ان کے لئے ہدایت کے رستے واضح فرما
04:44یہاں تک ان کی قوم نے کہہ دیا
04:46ماذ اللہ یہ اللہ کا قرآن فرماتا ہے
04:50آپ سورہ آراف پڑھ کے دیکھئے
04:52وہ کہنے لگے
04:53اے موسیٰ ہمیں تو آپ سے پہلے بھی
04:56آپ کی وجہ سے تکلیف پہنچی ماذ اللہ
04:59آپ کے بعد بھی آپ کی وجہ سے تکلیف پہنچی
05:01وہ آپ کی ولادت کی خبر
05:03معروف ہی تو فرون نے ہمارے بچے قتل کرانے شروع کر دی
05:07تو آپ کے تو آنے سے پہلے ہمیں تکلیف پہنچ رہی
05:09لیکن حضرت موسیٰ پھر بھی کہتے ہیں
05:12اور صبر کرو تمہارا دشمن حلاق ہو جائے گا
05:15اللہ تعالیٰ تمہیں کامیابی دے گا
05:17اور پھر اللہ تعالیٰ نے اس کا اعلان بھی فرمایا
05:19فرما یاد کرو نا بنی اسرائیل والوں
05:22وہ وقت یاد کرو نا
05:27پھر ہم نے تمہیں نجات دی فرون والوں سے
05:30پھر ہم نے تمہیں نجات دی ان لوگوں سے
05:33فرونیوں سے تمہیں بچا لیا
05:35کس کی برکت سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے برکت
05:38اللہ نے ان کے ذریعے تبلیغ فرما کے بچا لیا
05:41قومیں
05:43اس قدر تکلیف دیتی ہیں
05:45حضرت سیدنا شعیب علیہ السلام کا ذکر
05:49ہمیں ملتا ہے سورہ حود کے اندر
05:52حضرت شعیب اپنی قوم کو منع کر رہے ہیں
05:54کیا کہہ رہے ہیں
05:55ناپ تول پورا کرو
05:57ناانصافی نہ کرو
05:58لوگوں کا حق نہ مارو
06:00یہ خیر کی دعوت
06:01قوم جواب میں کیا کہتی ہے
06:02سورہ حود پڑیئے
06:03وہ کہتے ہیں ہمیں نہیں سمجھ میں آتی ہیں آپ کی باتیں
06:08اگر ہمیں آپ کے قبیلے کا ڈار نہ ہوتا
06:11تو مازاللہ ہم تو آپ کو پتھر مار مار کے شہید کر دیتے ہیں
06:16آپ انہیں تبلیغ دین کر رہے ہیں
06:18آپ انہیں اخلاقیات سکھا رہے ہیں
06:20آپ ان کے کردار و عمل میں خوبصورتی پیدا کرنا چاہے
06:23وہ کہتے ہیں اگر آپ کے قبیلے کا خوف نہ ہوتا
06:26تو ہم تو آپ کو شہید کر دیتے
06:28تو جواب میں حضرت شعیب نے کیا کہا
06:31جاؤں پھر موج کرو
06:33انہیں نے کہا
06:34ایسی قوم کو تبلیغ کروں جو پتھر مارنے کی بات کرتی ہے
06:37کیا میں اب ایسے لوگوں کو دعوت خیر دوں
06:40جو مجھے شہید کرنے کی بات کرتی ہے
06:41کیا خوبصورت جملہ ہے
06:43قرآن مجید نے بیان کیا
06:45حضرت سیدنا شعیب فرمانے لگے
06:48وَيَاكَوْ مِعْمَلُوا عَلَى مَقَانَتِكُمْ
06:51اِنِّي آمِل
06:53فرمانے لگے
06:54قوم والو تم اپنی جگہ کام کرتے رہو
06:57جو تم نے کرنا ہے
06:58اور میں اپنی جگہ دین کی تبلیغ کرتا رہو
07:00کرو تم اپنا کام
07:02اور میں شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
07:07ہم اپنے حصے کی کوئی شمہ جلاتے جاتے
07:10دوستو
07:11لوگ تو تاناظر نہیں کریں گے
07:12ایک خاص بات کرنی ہے آپ سے
07:14ایک دھانشوار نے مجھے تو بڑا تڑپایا ہے
07:17ہو سکتا ہے آپ بھی تڑپ جائیں
07:19دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے
07:23ایک دھانشوار کی بات پڑی
07:25میں تو ٹوٹ گیا
07:26اس نے کہا مسئلہ پتا کیا ہے
07:30بدی پھیلانے والے تھوڑے ہیں
07:32اور نیکی پھیلانے والے زیادہ ہیں
07:37لیکن پھر بھی زمانے میں بدی کیوں زیادہ پھیل رہی
07:39نیکی کم کیوں پھیلتی ہے
07:43تعداد
07:44نیکی پھیلانے والوں کی زیادہ ہے
07:46بدی پھیلانے والوں کی کم ہے
07:48لیکن سوسائیٹی میں چلن
07:50بدی کا کیوں عام ہے
07:53تو کنجل لگا اس کی وجہ یہ ہے
07:56کہ جس اخلاص کے ساتھ
07:58بدی پھیلانے والی بدی پھیلاتے ہیں
08:00اس اخلاص سے
08:01نیکی پھیلانے والے نیکی نہیں پھیلاتے ہیں
08:04وہ جتنی محنت شیطان کرتا ہے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے
08:09اتنی محنت دیندار کیوں نہیں کرتے بچانے کے لیے
08:12جس تیزی کے ساتھ لوگ دین کے مخالف
08:17کوششیں کرتے ہیں
08:19اتنی محنت کے ساتھ دیندار لوگ جدو جہر کیوں نہیں کرتے ہیں
08:23کاش کبھی لوگ اتنے مخلص ہو جائیں
08:25جتنے بدی پھیلانے والے مخلص ہیں
08:27تو انقلاب آجائے
08:30حضرت امام حمد بن حمد رحمت اللہ لے
08:32چور کے لیے اکثر دعا مانگا کرتے تھے
08:34ابو الحیسم اس کا نام تھا
08:36امام حمد بن حمد کہتے ہیں
08:38یا اللہ اس پر رحم فرما
08:40یا اللہ اس چور پر رحم فرما
08:42دعا مانگتے ہیں
08:43اور دعا کیا مانگتے ہیں
08:44یا اللہ ابو الحیسم اس پر رحم فرما
08:47ایک دن آپ کے بیٹے نے پوچھا
08:48کہ حضور لوگ بڑے پریشان ہے
08:50کہ آپ چور کے لیے دعا مانگتے ہیں
08:53اور اس کے لئے اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں
08:55تو امام احمد بن حنبل نے بڑی انوکھی بات کی
08:58کہنے لگے اس چور نے مجھے حوصلہ بڑھا دیا
09:02آپ فرمانے لگے دین کی ایک بات کرنے کی وجہ سے
09:05جب مجھے بادشاہ نے گرفتار کیا
09:09اور مجھے تھانے لے جایا گیا
09:11اور کوتوال مجھے بند کرنا تھا
09:12تو میں دیندار آدمی تھا
09:14سارے زندگی پڑھنے پڑھانے والا تھا
09:17سارے مجرم نہیں جیلوں میں جاتے
09:19جیلوں میں تو حضرت یوسف علیہ السلام جیزے لوگ بھی رہے ہیں
09:24فرماتے ہیں مجھے لے جایا جا رہا تھا
09:25تو کچھ کیفیات تھی کہ لوگ کہیں گے جناب جیل میں
09:30ارشاد فرماتے ہیں کہ میں ابھی کوتوال مجھے تھانے لے کے گیا
09:33کہ وہ چور آیا
09:36اور آکے کہنے لگا امام صاحب
09:38زمانہ جو مرضی کہے میں جانتا ہوں آپ کی غلطی کوئی نہیں
09:41آپ نے حق بیان کیا
09:44کہنے لگا حضور میں چور ہوں
09:48میرے وجود پر اب ایک انچ جگہ نہیں جہاں کوڑا نہ پڑاؤ
09:53سارا وجود کوڑے کھا کھا کے زخمی ہے
09:56ہر شہر کے ہر کوتوال کے پاس
09:58گویا ہر تھانے میں میرا نام لکھا ہے
10:01چوری کے لیے مار کھاتا ہوں کبھی گھمرایا نہیں
10:05ذرا کھڑے رہنا آپ تو محمد عربی کے دین کے لیے مار کھانے لگے ہیں
10:11اتنی جلدی تانوں سے پریشان نہ ہونا
10:14فرمائے ذرا کھڑے رہنا ہوں
10:16اتنی جلدی تانوں سے پریشان نہ ہونا
10:20زخم پہ زخم کھا کے جی
10:21خون جگر کے گھوٹ پی
10:23آہ نہ کر لبوں کو سی
10:25یہ عشق ہے کوئی دل لگی نہیں
10:29ذرا ٹھہر نہ پھر اگر آپ اس کام کے لیے ہیں
10:32آپ فرماتے ہیں مجھے اس کی بات نے اتنا حوصلہ دیا
10:35کہ پھر مجھے کسی چیز نے پریشان ہی نہیں کیا
10:37میں دعا کرتا ہوں اللہ اس پر
10:39یہاں تو لوگ حوصلہ توڑ دیں ہاتے ہیں لوگوں کا
10:41لوگ حوصلہ توڑتے ہیں
10:43ذرا کوئی بچہ دین کی طرح بڑھتا ہے
10:44سوال جواب شروع کر دیتے ہیں
10:46اوہ تو ہڑے داڑی رکھ لیئے
10:48میں کہا جی تسی دس سے آجے
10:49ذرا قدوں کو رکھنی چاہیے دیسی
10:51لکھ دے ذرا
10:52آپ ابھی سے ادھر نکل گئے
10:54تو آپ بتا دیں جناب کس وقت نکلنا چاہیے تھے
10:57آپ ابھی سے
10:58ابھی کا کیا مطلب ہوتا ہے
11:00جس وقت شعور کی آنکھیں کھول جاتی ہیں
11:02سارے دین پر عمل کرنا فرض ہو جاتا ہے
11:05پھر آپ کمزور کیوں ہوتے ہیں
11:07تو میرے عزیز تانہ زنی کمزوری
11:09یہ تو لوگ
11:10حضرت عبادہ بن سامد
11:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
11:14مجھے میرے
11:15محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:18نے مسیحت فرمائی تھی
11:19اور میں نے اپنی زندگی میں
11:21وہ باتیں اپنے دل کے ساتھ
11:23گرا کے ساتھ باندھ کے رکھی
11:24اور مجھے بڑا فائدہ دیا انہوں نے
11:26آپ فرمایا کرتے تھے
11:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:29نے مجھے حکم دیا تھا
11:31کہ میں مساکین سے محبت کروں
11:33اور ان کے قریب رہا کروں
11:34اور میرے نبی پاک علیہ وسلم
11:37نے مجھے فرمایا تھا
11:38کہ میں اس بندے کی طرف دیکھوں
11:40جو مالی حیثیت میں مجھ سے کم ہے
11:43یوں زیادہ ہے
11:44اس کی طرف نہ دیکھو
11:45اور فرماتے ہیں
11:46پھر کریم محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
11:49نے مجھ سے فرمایا
11:50کہ میں ہمیشہ صلح رحمی کروں
11:53اگرچہ کوئی بندہ مجھ سے
11:54تعلق توڑے مو پھیرے
11:56پھر بھی میں نیکی کرتا رہوں
11:58اور اللہ کے حبیب علیہ السلام
11:59نے مجھ سے فرمایا
12:00کہ کوئی چیز جب مجھ سے مانگی جائے
12:04تو میں فوراں دے دوں
12:07انکار نہ کروں
12:09اور اگر میری پہنچ میں ہو
12:10یہ شارحینِ حدیث نے لکھا
12:11اگر پہنچ میں ہو
12:12تو وہ چیز دے دی جائے
12:14اور پھر فرمایا
12:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:18کہ ہمیشہ سچی بات کہنا
12:21چاہے وقتی طور پر
12:23لوگوں کو اچھی
12:24نہ بھی لگے
12:25اور پھر محبوبِ کریم
12:27صلی اللہ علیہ وسلم
12:29نے مجھ سے فرمایا
12:30تم دین پہ چال رہے ہیں
12:32اور اگر کوئی بندہ
12:32تمہیں تانہ دے
12:33تمہیں ملامت کرے
12:35تو پرواہ نہ کرنا
12:36پھر آگے بڑھتے رہنا
12:38اور پھر میرے کریم حبیب
12:40نے مجھ سے فرمایا تھا
12:41لاحال شریف
12:42کسرہ سے پڑھا کرنا
12:43یہ عرش کے خزانوں میں سے خزانہ ہے
12:47یہ کسرہ سے پڑھنا
12:48آج
12:49آپ دیکھ لیں
12:51ہم نہیں کہتے سچی بات
12:53صرف اس لیے ڈرتے ہیں
12:55کہ لوگ تانہ دیں گے
12:57لوگ سخت بات کریں گے
13:00لوگوں کے اندر
13:01جو ہمارا
13:02ایک میار بنا ہوا ہے
13:03وہ کم ہوگا
13:04تانہ زنی کا دروازہ کھلے گا
13:06صرف اسی بات سے ڈرتے ہوئے
13:08میں بہت سارے لوگوں کو جانتا ہوں
13:11سمجھتا ہوں اس بات کو
13:13اگر اپنے قبیلے اور برادری میں
13:14وہ سچ کہہ دیں
13:15تو ان کے کہنے کی اثرات ہوں گے
13:19لیکن وہ
13:20سب کی گڑ بک میں رہنا چاہتے ہیں
13:22وہ سچ بولنا نہیں چاہتے ہیں
13:23وہ سب کے حق میں
13:24سب کے لئے اچھا رہنا چاہتے ہیں
13:27وہ عوامی پذیرائی چاہتے ہیں
13:30لہذا جو خیر کی بات
13:31ان کی پہنچ میں بھی ہے
13:32وہ بھی نہیں کرتے
13:33حتیٰ کہ اپنے گھر میں
13:35اپنی اولاد میں
13:36اپنے بچوں کے بیچ بھی
13:37انصاف نہیں کر پاتے
13:39کیوں اس لیے
13:40کہ وہ کہتے ہیں
13:41لوگ میرے مخالف ہو جائیں گے
13:42تو میرے بھائی
13:44لوگ تو بلا وجہ بھی
13:45مخالف ہو جاتے ہیں
13:47کوئی سباب نہیں ہوتا
13:48پھر بھی لوگ مخالفت
13:49کرتے ہیں
13:51آپ دیکھیں
13:51پیچھے سے دیکھتے ہیں
13:53انبیاء سلحہ
13:54صحابات کیا
13:55علیاء دیکھتے ہیں آپ
13:56کون ہے جو لوگوں کی پذیرائی
13:59اور لوگوں کی گڈ بک میں
14:00ہمیشہ رہا ہے
14:01اگر بڑے لوگ بھی
14:03تعریف کرنے والے آپ کو
14:04ملیں گے تو
14:05ڈھیر سارے تنقید کرنے والے
14:06بھی ملیں گے
14:07بہت سارے لوگ آپ کو
14:08ملیں گے جن کے
14:09لب و لہجہ تیر سے
14:10زیادہ سخت ہے
14:12جن کی آنکھوں کے اندر
14:13آپ کے لیے
14:14اتنے سخت تیر ہیں
14:15کہ وہ بادکہ جملوں سے
14:17زیادہ سخت
14:18محسوس ہوتے ہیں
14:18کیسے آپ
14:19گزارہ کرے گی
14:20اس لیے بہترین یہ ہے
14:22لوگوں کو دیکھ کر
14:23رہ کا تعیون نہ کریں
14:26رستے کا تعیون
14:27رب و رسول کی رضا
14:28دیکھ کر کریں
14:29اور پھر اس پر
14:30چلتے جائیں
14:31چلتے جائیں
14:31سفر کریں
14:32اللہ کے پیارے حبیب
14:33علیہ السلام نے فرمایا
14:34حضرت ابو سعید خدری
14:36رضی اللہ تعالیٰ
14:38نوح حدیث کے راوی ہیں
14:39مسند امام
14:39احمد بن حنبل میں
14:40موجود ہے
14:41حضور علیہ السلام
14:42نے فرمایا
14:43تم میں سے کوئی شخص
14:46اگر کوئی ایسا
14:47موقع دیکھے
14:48جہاں اللہ کے
14:49احکام کو
14:50توڑا جا رہا ہے
14:51تو اسے چاہیے
14:53کہ وہاں
14:54بات کہنے میں
14:55حکارت
14:56محسوس نہ کرے
14:57تبلیغ کر دے
14:58بات کہہ دے
15:00لوگوں کو بتا دے
15:01اور فرمایا
15:02اگر ایسا نہیں کرے گا
15:05تو اللہ
15:06قیامت کے دن
15:06اس سے پوچھے گا
15:07وہاں
15:08تجھے بات کرنی چاہیے تھی
15:09تو نے کیوں نہیں کی
15:11تو ارز کرے گا
15:13یا اللہ
15:13میں لوگوں سے
15:14ڈر گیا تھا
15:15تو حضور فرماتے
15:16رب فرمائے گا
15:17میرا زیادہ حق تھا
15:20لوگوں سے ڈر گیا
15:21تو جب مجھ سے
15:22ڈرنا چاہیے تھا
15:23اور یاد رکھیں
15:24جو اللہ سے ڈرتا ہے
15:25پھر وہ کسی اور سے
15:27نہیں ڈرتا
15:28آپ خیر کی بات
15:29کہہ دیں
15:30وہ ہمارے بزرگ تھے
15:31مجھے بات بڑی پسند ہے
15:32حیث آدیسی پر
15:34بڑی انوکھی ہے
15:34وہ بازار میں
15:35سفر کر رہے تھے
15:36جا رہے تھے
15:37تو ایک عورت کو دیکھا
15:38بغیر پڑھ دے کے
15:40گلے میں دوبٹہ
15:41ڈالے جا رہی
15:41تو حضرت صاحب
15:43چہرہ ادھر کیا ہوا ہے
15:44پتر مسلمانہ دی بیٹی ہیں
15:48مسلمانہ دا ملکے
15:50میرا پتر سیر کاج
15:51وہ بڑی سخت
15:53اور بڑے تلخ لبو لہجے میں
15:55وہ خاتون
15:55کسی امیر گھر کی
15:56محسوس ہوتی
15:57تلخ لہجے میں
15:58بابا جا اپنا کام کر
16:01تو حضرت اس کی بات سن کے
16:03بڑے تعمل
16:04اور بردباری سے
16:05فرمانے لگے
16:06پتر میرے ہی کام میں
16:08میں کام بھی لگا
16:10میری یہی ڈیوٹی ہے
16:12جو بندہ غلط بات کرے
16:13اسے تھوڑی سی عدب سے
16:15نصیت کرو
16:15میرا اے ہی کام میں
16:17میں کام بھی لگا
16:18تو وہ بات
16:20جو دل سے نکلتی ہے
16:21اثر رکھتی
16:22پر نہیں
16:23طاقت پرواز
16:24مگر
16:25آپ کہیں تو
16:26صحیح دین کی بات
16:27اپنے بیٹے کو بھی نہیں کہتے
16:29حضور کے دین کا پیغام
16:30چھوٹے بھائی سے بھی نہیں کہہ سکتے
16:34اپنے ماتہتوں سے بھی نہیں کہہ سکتے
16:36آؤ یار
16:37نماز کے لیے چلیں
16:39اپنے گھر میں بھی
16:40اتنی جررت اور طاقت نہیں رکھتے
16:43ہر کام کے لیے نراز ہوتے ہو
16:45لیکن صرف لوگوں کے ڈر سے
16:47کہ لوگ کیا کہیں گے
16:48ہر وقت کمزوری دکھانا
16:50میرے عزیز
16:52اس سے آپ نکل جائیں
16:54اس بات سے
16:55پروانی کی لوگوں نے
16:57لوگ نکل گئے
16:58آپ یقین کریں
17:00کتنے بڑے تھے
17:01حضرت زبیر بن عوام
17:03فرماتے تھے کسی کی جررت نہیں تھی کبھی
17:07کہ میری طرف آنکھ اٹھا کے دیکھے
17:09لیکن پھر میں نے کلمہ پڑا
17:11مجھے اوڑنے دے عزیتیں
17:13تو میری عادتیں نہ خراب کر
17:16فرماتے چٹائی لپیٹ کے
17:18نہ میرے گرد
17:19مجھے باندھ کے
17:20تو اس کو میرا چچا آگ لگا دیتا تھا
17:23وہ جو دھوما ہوتا تھا
17:25نہ اس کا
17:26دھوما بڑی تکلیف دیتا ہے
17:27اگر آپ دھوے میں گھر جائیں
17:28فرماتے ہیں اس سے مجھے زید پہنچتی
17:30تکلیف پہنچتی
17:32لیکن ہر ہر لمحہ
17:34میرے دل سے بھی صدا نکلتی
17:36حق وہ ہے جو رسول پاک لے کے آئے
17:39سچ وہ ہے جو نبی کریم علیہ السلام نے بیان فرمائے
17:43کسی جگہ بھی کسی کمزوری کا اظہار
17:45کیوں ہم کمزور پڑ گئے ہیں
17:48اللہ جانے کونسی ایسی باتیں ہیں
17:50جن کی وجہ سے ہم پیچھے رہتے جا رہے ہیں
17:52میرے عزیزوں
17:53ان کمزوریوں سے اپنے آپ کو نکالو
17:56میں آپ سے ارز کروں
17:58اپنے بچوں کو بزدل نہ بنائے
18:02انہیں یہ نہ کہیں
18:03کہ وہ بندے کیا کہیں گے
18:05لوگ کیا کہیں گے
18:06لوگ تیرے بارے میں کیا سوچیں گے
18:08یہ ٹھیک ہے
18:09کہ انہیں تحمت والی جگہ سے بچائیں
18:12کہ یار
18:12تو رسوا ہو جائے گا
18:14اور رسوائی جو ہے وہ ٹھیک نہیں ہوتی
18:16اور وہ انہیں بتائیں
18:17غیر شریع کاموں میں
18:19یا وہ سستی کر رہے ہیں دین سیکھنے میں
18:21تو اس میں
18:21لیکن میرے عزیز کھانے پینے میں
18:25اڑنے پہننے میں
18:27اور زندگی گزارنے میں
18:29آپ انہیں لوگوں کی رائے کا محتاج نہ کریں
18:33کہ بیٹا یہ تو اگر کھا لے گا
18:35تو لوگ کیا کہیں گے
18:36یہ پہل لے گا
18:37تو لوگ کیا کہیں گے
18:37اس معاملے میں لوگ کیا کہیں گے
18:40دیکھنا یہاں لوگ
18:41آپ بزدل نہ منائے اولاد
18:44اللہ کرے ہمیں یہ سمجھ آئے
18:45انہیں کہیں بیٹا
18:47اگر تو یہ کام کرے گا
18:49تو اللہ نراض ہوگا
18:50یہ کام کرے گا
18:51تو اس سے شریعت کی مخالفت
18:53لازم آئے
18:54اگر اپنے بچوں کو
18:56آپ دائرہ شریعت کے اندر
18:57تبلیغ کریں گے
18:58آپ اللہ رسول کے نام پر
19:01انہیں تبلیغ کریں گے
19:02تو وہ تو عام لوگوں کے
19:03مقابلے میں طاقتور ہو جائیں
19:04ان کے اندر تو قوت پیدا ہوگی
19:07بیداری پیدا ہوگی
19:08لیکن ہم کیا کرتے ہیں
19:09بچپن سے بچوں کو
19:11سیاستدان بناتے ہیں
19:12وہ ماحول دیکھ کر چلتے ہیں
19:14حالات دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں
19:16وہ بھیارے ڈپلومیز ہو جاتے
19:18وہ کہتے ہیں
19:19ذرا یہاں دے
19:20وہ لوگوں کا کیا ہے میرے بھائی
19:21کوئی ضروری ہے لوگوں سے بنوانا
19:23میرے عزیز
19:24یہ خوف زدہ رہنا
19:25ڈرے رہنا
19:26سہمے رہنا
19:27لوگوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا
19:30لوگ کیا کہیں گے
19:31لوگ پھر آپ کے بارے میں کیا رائے دیں گے
19:34اس سے ساری زندگی
19:35ہماری کمزوریہ نہیں جاتی
19:37میں آپ سے ارز کروں
19:38مجھے بڑی تکلیف ہوئی
19:42اپنے ہی ملک کے
19:43ایک ذمہ دار کے بیان سن کے
19:46جب ان سے کہا گیا
19:47کہ آپ فلسطین کے حق میں بات کریں
19:48تو انہوں نے کہا
19:49آپ چاہتے ہیں ہم دنیا میں
19:50اکیلے رہ جائیں
19:53آپ چاہتے ہیں ہم تنہا رہ جائیں
19:55لوگ ہمارا ساتھ چھوڑ دیں
19:56میں نے کہا
19:57کاش تجھے پتا ہوتا
19:58کہ لوگ ساتھ چھوڑ بھی جائیں
20:00تو کچھ نہیں ہوتا
20:01اللہ رسول کا ساتھ ضروری ہوتا
20:04کاش تجھے خبر ہوتی
20:05لوگ پہلے بھی ساتھ نہیں ہیں
20:08لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہوتے
20:09لوگ اپنے مفادات کے ساتھ ہوتے
20:12لوگ اپنے اپنے
20:13آپ دیکھیں نا
20:14مفاد لوگوں کا بدل جاتا ہے
20:16تو پھر وہ آپ سے بھی بدل جاتے ہیں
20:18اگر مفاد کسی اور دکھا
20:20وہ بستا ہے
20:20تو لوگوں کی توجہ ادھر ہو جائیں
20:22جب تک آپ سے کسی کو فائدہ ہو رہا ہے
20:25وہ آپ کے ساتھ ہے
20:26تو ہم اس شکر میں
20:27ساری عمر جو بتا دیتے ہیں
20:29کہ لوگ کیا کہیں گے
20:30لوگ کیا رائے قائم کریں گے
20:32اس سے کمزوری واقعہ ہوتی ہے
20:34میرے عزیز
20:35اس کمزوری سے نکلنا ہے
20:36ایک خاص بات
20:37آپ کی خدمت میں ارز کرنی ہے
20:39رمضان کا آخری عشرہ شروع ہو رہا ہے
20:42میں اپیل کرتا رہا ہوں
20:43شروع سے لے کر آخر تک
20:45پھر ارز کرتا ہوں
20:46یارو وقت کا پتہ کوئی نہیں
20:48دھیر سالے لوگ پچھلے سال تھے
20:50اس سال نہیں ہے
20:52میں اپنے کچھ سنگیوں کو جانتا ہوں
20:55جو وقت پہ آتے تھے
20:56جمعہ پڑھنے کے لئے
20:57جمعہ رات کو آ جاتے تھے
20:59لیکن پھر اللہ کا حکم ہوا
21:01وہ چلے گئے
21:01رخصت ہو گئے دنیا سے
21:03یہ جو دس دن ہیں نا
21:05آخری عشرے کے
21:05یہ بڑے قیمتی ہیں
21:08اس طرح کسی انتہائی
21:10ذرخیز چیز کو
21:12انسان کو میسر آئے
21:13تو بندہ کہتا ہے نا
21:14کہ میں جلدی سے
21:16اس میں فصل کاشت کروں
21:17یہ جلدی جلدی
21:18مجھے پھال دے گی
21:19یہ دس دن انتہائی قیمتی ہیں
21:22آخری عشرہ
21:23اس کو سو کے نہیں گزارنا
21:25موبائل دیکھ کے نہیں گزارنا
21:26ان دس دنوں کی یہ کیفیت ہے
21:29کہ سید عائشہ صدیقہ فرماتی ہے
21:31حضور جاگتے بھی تھے
21:33ہمیں جگاتے بھی تھے
21:34یہ خیر جمع کرنے کے دن ہیں
21:36یہ سعادتیں حاصل کرنے کے دن ہیں
21:39کوشش کریں
21:40ہر روز رات کو شب بے داری ہو
21:41میری آپ سے خاص اپیل ہوگی
21:44کہ ان راتوں کو
21:45ان اوقات کو ضائع نہ کریں
21:47ان کو کپڑوں کے
21:48اور جوتوں کے
21:49اور خریداری کے ہی سپرد نہ کر دیں
21:52یہ اوقات بڑے قیمتی ہیں
21:54ان کو ضائع نہیں کرنا
21:55آپ نے خاص توجہ کرنی ہے
21:57گھاروانوں کو بھی بتانا ہے
21:59کوشش کریں
22:00سیری میں جب اٹھنا ہے
22:01تو ایک گھنٹہ پہلے اٹھیں
22:02تاکہ کچھ لفل ہو جائے
22:04کچھ تلاوت ہو جائے
22:05اس کے بعد سیری ہو جائے
22:06آخری عشرے کی عبادت
22:08آپ نے بھول لی نہیں
22:09اللہ تعالیٰ توفیق دے
22:24آخری عشرے کی عبادت
Comments