Zindagi mein kabhi kabhi aisa hota hai ke sab kuch ruk sa jata hai, lekin momin ka kaam hai ke woh Rab ke faislay ka intizar kare aur Allah par poora yaqeen rakhe. Is heart touching bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri sabr, tawakkul aur Allah ki hikmat par bharosa rakhne ka khoobsurat paigham dete hain.
Yeh emotional bayan humein yaad dilata hai ke Allah ka har faisla behtareen hota hai, chahe humein samajh aaye ya na aaye. Agar aap apni zindagi mein sukoon aur itminan chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur dusron tak share karein.
#PeerAjmalRazaQadri #AllahParYaqeen #Sabr #EmotionalBayan #IslamicReminder #Tawakkul #DeenKiBatein #MotivationalBayan #UrduBayan
Yeh emotional bayan humein yaad dilata hai ke Allah ka har faisla behtareen hota hai, chahe humein samajh aaye ya na aaye. Agar aap apni zindagi mein sukoon aur itminan chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur dusron tak share karein.
#PeerAjmalRazaQadri #AllahParYaqeen #Sabr #EmotionalBayan #IslamicReminder #Tawakkul #DeenKiBatein #MotivationalBayan #UrduBayan
Category
📚
LearningTranscript
00:27Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:24Al-Fatihah
01:27Al-Fatihah
01:29Al-Fatihah
01:31Al-Fatihah
01:59Al-Fatihah
02:29Al-Fatihah
02:32Al-Fatihah
02:58Al-Fatihah
03:00Al-Fatihah
03:04Al-Fatihah
03:09Al-Fatihah
03:12Al-Fatihah
03:16Al-Fatihah
03:20Al-Fatihah
03:32Al-Fatihah
03:41Al-Fatihah
03:43Al-Fatihah
03:45Al-Fatihah
04:05Al-Fatihah
04:08Al-Fatihah
04:27Al-Fatihah
04:29Al-Fatihah
04:38películary
04:38یہ بھی زوال کا
04:40باعث بنتی ہے
04:41اللہ نے نعمت دی ہے
04:42اس کی قدر کرو
04:43صحت کی قدر کرو
04:44عوض کی قدر کرو
04:45ہمت ہے تو اس کی قدر کرو
04:47نعمت کی قدر نہیں کرتے لو
04:50پیسے سے پیار کرنا
04:52اور ہے
04:53اللہ کے دیئے ہوئے
04:54رزق کی قدر کرنا
04:56یہ اور ہے
04:58ہم ناقدرے ہو جاتے
05:00ہماری بغیر محنت
05:02کہ ہمیں ملی بھی ہوتی ہے
05:03تو ہم اس کا احساس نہیں کرتے
05:04کبھی اس جگہ کھڑے ہو کے سوچو
05:08جہاں وہ شخص کھڑا ہے
05:09جس کے پاس وہ نعمت موجود
05:12نہیں ہے
05:14میں گاڑی میں
05:15سفر کر رہا تھا
05:16بچہ میرے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا
05:18تو دو چار دہاتی لوگ گاڑی کے
05:20آگے وہ سڑک پہ کھڑے تھے
05:22تو اب سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ یہ آگے کے طرف جانا چاہ رہے ہیں
05:25کہ پیچھے کی طرف آنا چاہ رہے ہیں
05:26تو اس بچے نے سبت لفظ کہے
05:28کہ یہاں رات ہو گئی ہے
05:29We did not go there.
05:31We did not go there.
05:32I was like,
05:33I'm not a saint.
05:37I'm going to go for a short time.
05:39I am not going to bear with you.
05:39I'm going to forgive you.
05:41I have a garb going behind you.
05:43You can only two minutes of it.
05:44You go get it.
05:47You can only get it.
05:48You will not go there.
05:49You go to break.
05:50You will not go there.
05:52Time goes.
05:53And if Allah has salami is given.
05:56So you'll do something.
05:56naa seunghe
05:56ek to naa qadri
05:58zawal e nament ka baas banty e
06:01pher naa shukri
06:04jab lok shukar
06:06nahi na kaotte
06:06pher namentte chalhi ghatte
06:08laiin shakartum laaziidanakum
06:11ager tum shukar karoge
06:12to mein namentteo mea azaafah kar dho
06:14ar raab firmata waala
06:16in kafer tum inna azabi laishadhi
06:18ager tumne
06:20kufrane nament kea
06:21to meera azabi bhi bada sخت
06:23So this one has a one.
06:26This is the only one that only means to you.
06:29If you don't make the right, you'll finish it.
06:33If you don't accept the right, then you should always be willing to do it.
06:35so there are many people that care about the account
06:38as you can see
06:38which is where you have
06:42where you have
06:45monbeing
06:45I am by the way
06:46I am
06:48I can tell you Jeh��
06:52man
06:57said
06:58When my
06:59thoughts
07:00If my
07:02and then after it was like the most friends, friends, friends, love, love, see that
07:07you see it, you see it, you see that
07:10he has to speak so I can,
07:11I can say that God has passed the peanuts here
07:15but where I am not in here
07:16where I am, where I am, where I am, where your 제가 has access to you
07:24one of our sons had a friend
07:24he said that he had to be a ghar
07:27where he is a girl, he had to be a girl
07:33So, when children of the children of our church, our church shop that we saw in our church, my ancestors
07:38came out on that way.
07:39I thought I could take a look at this place.
07:42So, when children of the barn came out, it was time for their time.
07:45Then it was their hand, they went to the barn, they went to the barn, they went to the barn,
07:52the barn came to the barn, they were in the garden, they ended that the barn...
07:54They went to the barn, then they came to the barn.
07:58so what happened to us there was a lot of people
08:00whether that got 2 years ago
08:01or were going to have to go
08:03for us now
08:08and what happened to us
08:10and what happened to us
08:11and what happened to us
08:13then we had to edit
08:13what we had to do
08:17on a way
08:19when we had to go
08:20and we talked about
08:26مزدوری سے بھرے ہوئے
08:28اور جس ذوق سے اس نے آسمان
08:30کے طرف دیکھا میں نے کہا پتر
08:31اس کو رزق کھانا کہتے ہیں اور اس کو شکر
08:34کرنا کہتے ہیں
08:36یہ لائن لگی ہوئی ہے کھانے پینے
08:38والی چیزوں کی اور اے میں نہیں کھانی
08:40اے میں نہیں کھانی تو یہ میری پسندگی
08:42نہیں ہے تو یہ میری میرے ابا جی
08:44کہا کرتے تھے پوکھ لگی ہوئے تھے ہر شہد
08:46اصواہ دے
08:47نہ لگی ہوئے تھے بڑھ نخرے نخرے میں
08:49نہ قدری اور نہ شکری
08:52یہ زوال نعمت
08:54کا باعث بنتی ہے کبھی نہ شکری
08:56نہ کریں جو چیز ہے
08:57اس پر خدا کا دھیروں دھیر شکر
09:00ادا کریں اور ہر حال
09:02میں شکر ادا کریں کہیں مالک
09:04نے جو مجھے دیا ہے کرم ہی ہو گیا
09:06جو اللہ نے مجھے عطا کی ہے
09:08اس پر اس کی رحمت ہو گئی
09:10فضل ہو گیا ہے
09:11حضور علیہ السلام نے فرمایا ستر ہزار
09:14لوگ ہوں گے جنہیں رب حساب کے
09:16بغیر جنت عطا کر دے
09:19فرشتے بھی
09:20حیران ہو کے پوچھیں یوں تم کون
09:22کوئی صاحب کتاب بھی نہیں ہوا
09:24وہ کہیں کہ ہم وہ ہیں جو ہر حال
09:26میں اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں
09:31وجود ڈھلے
09:31میں اپنے دوستوں سے کبھی کبھی کہتا ہوں
09:34میرا نا وجود ڈھلتا ہے
09:35کبھی آپ نے محمد تھی دیکھئے
09:37اس کا وجود ڈھلتا ہے
09:39ایک درویش نے کہا ہے وہ اس لئے ڈھلتا ہے
09:41کہ وہ سمجھتی ہے میرے اوپر روشنی ہے
09:45اس روشنی کی وجہ سے
09:46وہ ڈھلتی جاتی ہے
09:47ڈھلتی جاتی ہے وہ نعمت بڑی ہے
09:49میرے اوپر نور ہے
09:50لہذا وہ شکر میں ساری ڈھل جاتی ہے
09:53ملیا میٹ ہو جاتی ہے
09:55تو میں بھی کبھی کبھی دوستوں سے کہتا ہوں
09:57یار میرا وجود ڈھلتا ہے خدا کے شکر میں
10:01کبھی کبھی دل کرتا ہے
10:02فٹا فٹ سجدے میں چلا گیا
10:04ایک منٹ نہ لگو
10:05یہ ادارہ مکمل ہوا ہے نا
10:07یہ ہم نے شروع کیا تو مجھے ایک صاحب کہنے لگے
10:09چالی چالی سال لنگ جانے لے مولوی
10:11مسیطہ نہیں مکمل کر دے
10:12اور میرے دماغ میں بات آڑ گئی
10:15پھر یہ مکمل ہو گیا
10:16اور اللہ کے فضل سے اس طرح مکمل ہوا ہے
10:19کہ علماء دیکھنے کے لیے آتے ہیں
10:22اور دیکھ کر لوٹ کے جاتے ہیں
10:23تو کہتے ہیں کمالی ہو گئی
10:25تو میں کہتا ہوں
10:26بدا جانے بلندی ہے کپستی
10:28پر جہاں میں ہوں وہاں
10:31شکر کریں زندگی میں
10:32شکر کا مزاج پیدا کریں
10:34اور ہر حال میں کریں
10:37دو بجے رات کو ایک شخص
10:38سید ابل برکات شاہ صاحب سے
10:40مسئلہ پوچھنے آ گیا
10:41تو ان کے بیٹے سید محمود
10:42احمد رجبی صاحب رحمت اللہ
10:44نراز ہو گئے
10:45کہنے کے کوئی ٹائم ہے
10:46مسئلہ پوچھنے کا
10:48سنیرے نہیں پوچھ سکتے تھے
10:49تو سید صاحب تھے نا
10:51کہنے لے کہ محمود شکر
10:52نہیں ادا کرتے
10:53کوئی اللہ کے رسول کے دین
10:55کی بات پوچھنے آیا
10:57آپ مقامی شکر پر
10:59کھڑے ہو نا
11:00آپ کو زندگی سکون میں ملے گی
11:03تیسری بات
11:06جس سے نعمتیں چلی جاتی ہیں
11:07وہ تقبر ہیں
11:12تقبر صرف ایک ذات کو زیبہ ہے
11:14متقبر صرف ایک ہے
11:15وہ اللہ ہے
11:16اللہ کی شان ہے
11:17کہ وہ
11:19متقبر ہے
11:19پڑھا نا سورہ عشر میں
11:21اس کا ایک
11:21صفاتی نام یہ ہے
11:23کہ وہ
11:24کیوں
11:24اس لیے کہ اسے بڑا ہی کوئی نہیں
11:27سارے چھوٹے ہیں
11:28تو وہ اکبر ہے
11:30تو ہم سے تو بڑے ہی بڑے ہیں نا
11:32بلکہ میرے جیسے بندے سے
11:33تو ساری بڑے ہیں نا
11:34اب کرنا کیا ہے آجزی
11:36نعمتیں ملے تو بندے میں
11:39آجزی آئے
11:39وہ یہ نہ کہتا
11:41بھرے شکر ہے جی
11:42اللہ کا بڑا فضل ہے جی
11:43تین سو بندے کو
11:44رمضان میں راشن بانٹتا ہوں
11:45شکر ہے اللہ کا جی
11:46غریبوں کی مدد کرتا ہوں
11:48میں نے جی سارے اندھ کی
11:49بہن بڑنیوں کا بڑا
11:50یہ شکر نہیں کر رہے آؤ
11:53یہ آپ پڑھوتری بیان کر رہے
11:55تقبر نہیں
11:56پھر سارے لوگ ہیں
11:58جن کے پاس پیسہ آیا
11:59رویہ بدل گیا
12:00اقتدار آیا
12:01رویہ بدل گیا
12:02چار دن تازگی آئی
12:03رویہ بدل گیا
12:04حالات بدل گئے
12:06اگر آپ ناراض نہ ہوں
12:08تو جب تک دکھ تھے
12:09تصویم بھی چل گئی تھی
12:12جب تک تکلیف تھی
12:13سجدے بھی ہو رہے
12:15آسانی ہوئی ہے
12:16تو سب بھول گئے
12:18یاد ہی نہیں رہا
12:20میرے عزیزوں
12:21یاد رکھنا
12:21کہ تقبر نہیں
12:23اللہ کی نعمت پر
12:24کبھی تقبر نہیں
12:26ہمیشہ آج جی
12:27جھک جانا
12:27بڑی سادی مثال ہے
12:29اور سب کو یاد ہے
12:30درخت کو پھل لگ جائے
12:33تو ٹینیاں جھک جاتی ہیں
12:34اور جھکنے کا مطلب
12:36یہ ہوتا ہے
12:37کہ پھل لگا ہوا ہے
12:38اور اگر درخت کھڑا ہو
12:40ٹینیاں بھی کھڑی ہوں
12:41اکڑی ہوئی ہوں
12:42تو اس کا مطلب یہ ہے
12:43کہ پھل
12:43کوئی نہیں
12:45جو بندہ آپ کو
12:45جھکا ہوا ملے نہ
12:47آج جی کرتا ملے
12:48سمجھو پھل دار ہے
12:50لیکن اگر تقبری تقبر
12:52نظر آئے
12:53معاذ اللہ
12:53تو پھر اس کا معنی یہ ہے
12:55کہ اس نے
12:55اپنے آپ کو
12:56پھل دار نہیں سمجھ
12:57قارون
12:58حضرت موسیٰ علیہ السلام
12:59کے زمانے کا
13:00مال دار ہے
13:01لوگ رشت کرتے تھے
13:03اس کے پیسوں پر
13:04اور ایسا مال دار
13:05جس کے خزانوں کی
13:07چابیاں اونٹ
13:08اٹھایا کرتے تھے
13:10پیسہ ہی پیسہ
13:11حضرت موسیٰ علیہ السلام
13:12نے کہا
13:13زکاة دو کہنے لگا
13:14اب آپ نے
13:14مارد اللہ پیسے بھی
13:15لینے شروع کر دی
13:16یہ بڑا مسئلہ ہوتا ہے
13:17نا بعض لوگوں
13:18تو بہت سارے لوگ
13:19اس کے آنے جانے پر
13:20رشت کرتے تھے
13:22لیکن پھر
13:23تقبر کیا نا
13:24اس نے
13:25نعمت پر شکر کی
13:26بجائے تقبر کیا نا
13:27تو اللہ نے
13:28زمین کو حکم دیا
13:30رب قریب نے
13:31اسے زمین میں
13:32مال اور خزانے
13:33سمیت دھسا دیا
13:34زمین میں غرق ہو گیا
13:36کیوں
13:37کہ اللہ کی نعمت
13:38تو متقبر ہے
13:38اگر آجزی ہو جائے
13:40ان کے ساری
13:41اور یار
13:43روب اور دب دبا
13:44تو حضرت عمر کا تھا
13:46چوبیس لاکھ
13:47مربع میل پہ حکومت تھی
13:48دنیا ڈرتی تھی
13:49یامن تھا
13:50عمر عمر ہوتی تھی
13:51دنیا میں
13:52اور عمر
13:53باغ میں کھڑے ہوکے
13:54کہتے تھے
13:55اچھا
13:55خطاب کا بیٹا
13:57اور امیر المومنی
13:58اچھا
13:59اب تو
13:59امیر بن گیا ہے
14:00یاد رکھنا
14:02خود اپنے آپ سے
14:03خطاب کر
14:03یاد رکھنا
14:04صحیح سے چلنا
14:06ورنہ قیامت میں
14:08رب کا سامنا
14:08نہیں کر سکے گا
14:09تو
14:10اپنے آپ سے
14:11خود ایک تصابی
14:12تکبر سے
14:13نعمتیں چلی جاتی
14:14سوال نعمت ہوتا ہے
14:16ایک خاتون ہے
14:17بڑی نیک
14:18تاریخ میں گزری ہیں
14:19تو وہ کہتی ہیں
14:21کہ
14:21میں ایک جگہ بیعہ ہی گئی
14:24میری پہلی شادی ہوئی
14:25ایک جگہ پہ
14:26تو
14:27دروازے پہ
14:28کوئی بھیک مانگنے والا آیا
14:29اور اس کی حالت
14:29بڑی خستہ تھی
14:30تو میرے شوہر نے
14:31اسے ڈانٹ دیا
14:32میں نے اپنے شوہر سے
14:33کہا اللہ کا ہم پر
14:34فضل ہے
14:35اور اس کی حالت
14:35بڑی پتلیہ لگتا ہے
14:36کئی دنوں سے
14:37روٹی نہیں کھائی
14:38تو چار پیسے دے دیں
14:39تو حرج کیا ہے
14:40کہنے لگا
14:40کتن نہیں
14:41میں نے منع کر دیا
14:42تو ختم ہوئی بات
14:42تو بی بی کہتی ہے
14:44میرے پاس
14:44اپنے ذاتی پیسے
14:45بھی پڑے ہوئے تھے
14:46جو میکے کی طرف سے
14:47مجھے ملے تھے
14:48تو ذرا میرا خامن
14:49سائٹ پہ ہوا
14:50تو میں نے نظر بچا کے
14:51اس فقیر کو
14:52چار پیسے دے دیئے
14:53چونکہ زیادہ ہی
14:54اس کی حالت
14:55بگڑی ہوئی تھی
14:56تو کہتی
14:57پیچھے پلٹی
14:57تو شوہر پیچھے کھڑا تھا
14:59اس جرم میں
15:00کہ میں نے ایک فقیر
15:01کو بغیر اجازت
15:02پیسے دیئے
15:03اس نے مجھے طلاق دے دی
15:04کہتی ہے
15:05بڑی تکلیف میں تھی
15:06اور اپنے دل میں
15:07سوچ دی تھی
15:08مالک
15:08میں نے تو
15:09تیرا بندہ جان کے
15:11اس کی مدد کی ہے
15:11مجھے یہ سزا بھی لی ہے
15:13فرماتی ہے
15:14عدد گزر گئی
15:14میرا والد پریشان تھا
15:16پھر ایک رشتہ آیا
15:17میرا نکاح ہو گیا
15:18لیکن اللہ نے
15:19مجھے اتنا
15:19اچھا شہر دیا
15:21اتنا نیک شہر دیا
15:23اتنا کمال آدمی
15:26فَإِنَّمَعَ الْأُسْرِ يُسْرًا
15:27اِنَّمَعَ الْأُسْرِ يُسْرًا
15:29مشکل کے بعد
15:30اللہ آسانی دیتا ہے
15:31کمال شہر
15:33اللہ نے مجھے دیا
15:34نیک صالح
15:35محبت کرنے والا
15:36فرماتی ہے
15:37اسی طرح میں
15:38ایک دن اپنے شہر کے ساتھ
15:39بیٹھی تھی
15:40دروازے پہ دستک ہوئی
15:42تو میں شوق میں اٹھی
15:44اپنے شہر سے کہا
15:44میں دیکھیا ہوں
15:45فقیر کو کہنے لگا
15:46جتنا مرضی تھے تو
15:48کہتے ہیں
15:49دروازے پہ گئی
15:50تو میری چیخ نکل گئی
15:52اس لیے کہ
15:53دروازے پہ جو مانگنے آیا
15:54وہ میرا پہلا شہر تھا
15:56بے پروائی
15:57وہ ایک سجن دی
15:58جتے کسے دی
15:59پیش نہ جاوے
16:01انہیں مالا والے
16:03دردر رولے
16:04تے منگتے ہیں
16:04تخت بٹھاوے
16:06اوے سجنہ ہو
16:07کسے نکارا
16:08مل دائی
16:08کوئی کابے
16:09ہو خالی آوے
16:11وہ میرا پہلا شہر
16:12دروازے
16:13کہتے ہیں وہ بھی
16:14ترپ گیا
16:15کل تک تکبر تھا
16:17غرور تھا
16:18کہ ہم مال نہ آرے
16:19ہم کسی دریب کو
16:20کیا دے
16:21لیکن آج یہ حال ہے
16:22کہ وہ خود دروازہ
16:23دروازہ
16:24بھیک مانگ رہا تھا
16:26ناقدری
16:27ناشکری
16:29تکبر
16:29یہ زوال نعمت
16:31کا باعث بنتا ہے
16:32انسان کے پاس سے
16:33نعمت رخصت ہونے
16:34لگ جاتی ہے
16:36ایک چوتھی بات
16:40جو زوال نعمت
16:41کا باعث بنتی ہے
16:42وہ یہ ہوتی ہے
16:43کہ اللہ کی نعمت
16:44کو صرف
16:44اپنا حق
16:45سمجھ لینا
16:46اللہ نے جو
16:47ہمیں دیئے ہیں
16:48وہ سارا
16:48ہمارا نہیں ہوتا
16:49اس میں
16:50مسکین کا بھی
16:51حق ہوتا ہے
16:52یتیم کا بھی
16:53حق ہوتا ہے
16:54کمزور کا بھی
16:55حق ہوتا ہے
16:56سائل کا بھی
16:57حق ہوتا ہے
16:59سخت جملہ ہے
17:00پر چلو
17:01کوئی بات نہیں
17:02کبھی کبھی
17:03کڑوی کولی سے
17:03بھی فرق پڑتا ہے
17:04بعض لوگوں
17:05کو اللہ نعمت
17:06دیتا ہے
17:06وہ سام
17:07بن کے بیٹھ جاتے ہیں
17:09اس میں
17:10کہیں ہمارا
17:10حق ہے
17:11اور کسی کو
17:12دے کے
17:13سام جت لاتے ہیں
17:14میں فیل میں گیا
17:16تو مجھے
17:17کہنے لگے
17:17دو عمرے کے
17:18ٹکٹ بھی
17:18آپ نے دینے ہیں
17:19تو آپ نکال کے
17:20جائیں
17:20میں کہہ
17:20جنہوں دینے
17:21چھپ کر کے
17:21دے دیو
17:23بھی نہیں دیے جاتے
17:25آپ نے
17:25اس کی فوٹو
17:26ہی بنانی ہے
17:26وہ کسی کو
17:27مرہ کرا رہے ہو
17:28چھپ کر کے دے دو
17:29ختم ہو گئی بات
17:30بچیوں کی
17:31غریب بچیوں کی
17:31شادی کرانی ہے
17:32تو وہ ساری
17:33لائنوں میں
17:33بنا کے
17:34تصویریں
17:34بنا لے کی
17:35کیا ضرور
17:37آپ
17:37سام
17:37بن کر
17:38نہ بیٹھیں
17:40اللہ نے
17:41جو نعمت دی ہے
17:41اور مشکات
17:42میں حدیث ہے
17:43حضور علیہ السلام
17:44نے فرمایا
17:45رب تمہیں
17:45جو رزق دیتا ہے
17:46تمہارے
17:47ضعیف اور
17:47کمزور لوگوں
17:48کی برکت سے
17:49عطا کرتا ہے
17:50تو ان کی
17:51برکت سے
17:52تو تمہیں
17:52مل رہا ہے
17:53اور تم
17:54تکبر کرتے
17:55جا رہے ہو
17:55غرور کر رہے ہو
17:56اور تم
17:57کہتے ہو
17:58نہیں یہ میرا
17:58حق تھا
18:00حق نہیں
18:00تھا بھائی
18:01خدا نے
18:02اپنے فضل
18:02سے عطا کیا
18:04اچھا پھر
18:04کچھ بندے
18:05بھول ہی جاتے
18:07گاؤں سے
18:08آ کر
18:08پڑھنے والے
18:09بھول ہی کہے
18:10کہ کس کی ماں
18:10نے کتنا
18:11زیبر بے چاہتے
18:12وہ جدی پشتی
18:14امیر بن جاتے
18:14وہ کہتے ہو
18:16نہیں
18:16جی اللہ دا
18:17فضل ہے
18:17جی دادا جی دی
18:18بھی بڑی گال
18:19بھائی دادا جی دی
18:20گال
18:21صرف زمین
18:21نہ لگی ہے
18:23ویسے آپ
18:23ایک اچھا انسان
18:24کہیں
18:24جھوٹ کیوں
18:25بولتے ہیں
18:25صحیح بخاری میں
18:28حضرت ابو حرارہ
18:29رضی اللہ تعالیٰ
18:30انہوں سے
18:30حدیث مروی
18:31یہ بڑی مشہور ہے
18:32نبی پاک علیہ السلام
18:34نے خود
18:34ایک قصہ بیان
18:35فرمایا
18:35بنی اسرائیل کا
18:36حضور فرمانے لگے
18:38تین شخص تھے
18:39ایک
18:40کوڑ کے مرض میں
18:41مبتلا تھا
18:42کوڑا تھا
18:45ایک
18:45گنجا تھا
18:46ایک نابینا تھا
18:48ہر وقت
18:49پریشان رہتے تھے
18:50میرے رب نے ان کو
18:52آزمانے کا
18:53فیصلہ کیا
18:55دیکھو
18:56اللہ کی آزمانے
18:56کا طریقہ کیا ہے
18:57ایک فرشتہ
18:58انسانی شکل میں
18:59آئے سب سے پہلے
19:00جس کو
19:00کوڑ کا مرض تھا
19:01اس کے پاس آیا
19:02حضور سید عالم
19:04صلی اللہ تعالیٰ
19:05علیہ وسلم
19:05بیان فرماتے ہیں
19:06اس نے آکے
19:07اس سے کہا
19:08کیا چاہتے ہو
19:09اس نے کہا
19:10یار مجھے
19:11کوڑ کا مرض ہے
19:12لوگ مجھ سے
19:12نفرت کرتے ہیں
19:13گھن کرتے ہیں
19:14کاش میری
19:15کھال ٹھیک ہو جائے
19:24شفا کس نے دی
19:26ہاتھ کس نے پھیرا
19:28کوئی ارجنی
19:29اگر کسی وقت
19:30کوئی بزرگ دم کر دے
19:31ہاتھ پھیر دے
19:32تو شفا اللہ ہی دیتا ہے
19:34بخاری میں موجود ہے
19:35جو روایت
19:36ارز کر رہا
19:36فرشتہ نے
19:37ہاتھ پھیرا
19:38اللہ نے
19:39اب فرشتہ
19:40اسے پوچھتا ہے
19:41پساند کیا ہے
19:41مال کونسا پساند ہے
19:43کہنے لگا
19:44اونٹ پڑے پساند ہے
19:45تو فرشتہ نے
19:46ایک حاملہ
19:47اونٹنی
19:48اسے دی
19:49اور برکت کی دعا بھی دی
19:52اب فرشتہ آیا
19:53گنجے کے پاس
19:55جناب
19:57کیا چاہتے ہیں
19:58اس نے کہا
19:58میں گنجا ہوں
19:59سر پہ بال نہیں ہے
20:01اس کی وجہ سے
20:02چہرے پہ
20:02کوئی حسن بھی نہیں ہے
20:03لوگ گھن کرتے ہیں
20:05کبھی میرے بال آ جائے نہ
20:07فرشتہ نے ہاتھ پھیرا
20:09بال اللہ نے عطا کی
20:11اس کو شفاہ ہو گئی
20:15اب فرشتہ نے اس سے کہا
20:18کہ مال کونسا پساند ہے
20:20کہنجے لگا
20:21گائے بڑی پساند ہیں
20:23فرشتہ نے
20:24تو اس کو
20:24نے ایک حاملہ
20:25گائے دی
20:26اور برکت کی دعا بھی دی
20:27اب فرشتہ
20:28اندھے کے پاس آیا
20:30کیا چاہتے ہیں
20:31اس نے کہا
20:32رب نے بڑی سونی
20:33کائنات بنائی ہے
20:34پر میں دیکھ نہیں سکتا
20:36کبھی آنکھیں
20:37مل جائے نہ
20:37تو ساری رونکے
20:39ہی بہال ہو جائے
20:40فرشتہ نے
20:41ہاتھ پھیرا
20:42شفاہ
20:44یاد رہے گا
20:45یہ اتنا سا مسئلہ
20:47جس میں لوگ
20:47بڑی جلدی آر جاتے
20:49فرشتہ نے آنکھوں پہ
20:50ہاتھ پھیرا
20:51اور اللہ نے
20:51شفاہ عطا کر دی
20:53فرشتہ نے
20:54کہا پساند کیا ہے
20:55کہا بکریاں
20:56بڑی پساند ہیں
20:56ایک حاملہ
20:57بکری بھی دے دی
20:58اور دعا بھی کر دی
21:00اب وہ جس کو
21:01اونٹنی دیتی حاملہ
21:03اس کی حضور فرماتے ہیں
21:04پوری وادی اونٹوں کی بھر گئی
21:07اور جس کو
21:09گائیں دیتی
21:10اس کی پوری وادی
21:11گانیوں سے بھر گئی
21:13اور جس کو
21:14بکری دی تھی
21:15پوری وادی
21:16ریوڑوں کے
21:17ریوڑ بکریوں کے
21:18تیار ہو گئے
21:18اب رب نے
21:20فیصلہ کیا
21:20آزمائش کرنے کا
21:22میں نے بہت پہلے
21:23کہا تھا
21:24بات پھر دوراتا ہوں
21:25زوال امتحان
21:26نہیں ہوتا
21:27اروج امتحان ہوتا ہے
21:30اصل تو آپ کا پتہ
21:32اروج کے دنوں میں
21:32چلتا ہے
21:34اللہ نے فرشتہ بھیجا
21:36وہی انسانی شکل میں
21:37سب سے پہلے
21:38اس کوڑ کے مرض والے
21:39کے پاس آیا
21:40کہا یار
21:41مجھے میں مسافر ہوں
21:42کہیں سفر پہ جانا تھا
21:44تو
21:44اللہ کی مدد
21:45آپ کا تعاون
21:46درکار ہوا
21:47تو سفر ہو سکتا ہے
21:48ایک اونٹ
21:49مجھے چاہیے
21:51تو اس نے
21:51وہی بات کی
21:52جو کئی امیر لوگ
21:53کرتے ہیں
21:54یہ صحیح بخاری میں موجود
21:55کہنے نے کہا
21:55یار میرے ذمہ تو
21:56حقوق ہی بڑھے ہیں
21:58سادہ تاجمہ کریے
21:59میرے تو
22:01خرچے ہی بڑھے نہیں
22:01تو انقید ہے
22:02اور دروی جا رہا ہے
22:04اور دروی
22:04اے بھی اسمان میں
22:05تمہیں
22:06اے بھی میں
22:07اتنے خرچے ہیں میرے
22:08یہ بھی کرنا ہے
22:09وہاں بھی کرنا ہے
22:10اس نے وہی بات سنائی
22:12تو وہ
22:13فرشتہ کہنے لگا
22:14تو تو پہلے
22:15ایک کوڑ ہی نہیں تھا
22:16تو نراز ہو گیا
22:18کہنے لگا
22:19میں تو جدی پشتی رہی
22:21سے
22:21وہ باپ دادہ کی
22:22جادہات ہے ساری
22:23جو مجھے ملی ہوئی
22:24اس نے کہا
22:24اگر تو جھوٹا ہے نا
22:25تو اللہ کرے
22:26اسی طرح کا ہو جائے
22:27جس طرح کا پہلے تھا
22:30اب وہ آیا
22:31گنجے کے پاس
22:32اس سے کہا
22:34مسافر ہوں
22:34سفر پہ جانا ہے
22:36اللہ مدد کرے
22:37آپ تعاون کریں
22:37تو سفر آسان ہو سکتا ہے
22:39مجھے ایک گھائے چاہیے
22:42اگر آپ دے دیں
22:43تو وہ کہنے لگا
22:43میرے تو
22:44ذمہ حقوق ہی بڑھیں
22:45اس نے کہا
22:46یار تو تو پہلے
22:47گنجہ نہیں تھا
22:47بیمار نہیں تھا
22:48کچھ بھی نہیں تھا
22:49بھوک تھی
22:50کہنے لگا
22:50خبردار
22:51میں تو جدی پشتی رہی سے آدم ہوں
22:53باپ دادا سے ہمیر ہوں
22:54اس نے کہا
22:55اچھا اگر تو جھوٹا ہے
22:56تو ویسا ہی ہو جائے
22:57جیسا پہلے
22:59اب وہ آیا
23:00نابینا کے پاس
23:03اس نے آکے کہا
23:04مسافر ہوں
23:05سفر پہ جانا ہے
23:07اللہ مدد کرے
23:09آپ تعاون کریں
23:10تو سفر آسان ہوگا
23:11مجھے ایک بکری چاہیے
23:12اللہ کے نام پر
23:14تو وہ اندہ کہنے لگا
23:16رب کے نام پر
23:17تو انہیں لینی ہے
23:17تو ایک کیوں لیتا ہے
23:19جتنی چاہیے لینے
23:20اور میں تو پہلے اندھا تھا
23:26میں مسکین پرانا خاتم
23:30کسے در ملی نہ ٹوئی
23:32اے تے واسف یار نے نظر جو کیتی
23:35تے واسف واسف شروع سے پڑھتے ہیں
23:39سے ثبوت نہ پچھو میں تو
23:41پلا نظر کرم قد ہوئی
23:43اے میں جانا یا دل بر جانے
23:45غیر نہ جانے کوئی
23:48میں مسکین پرانا خاتم
23:50کسے در ملی نہ ٹوئی
23:52اے تے واسف یار نے نظر جو کیتی
23:55تے واسف واسف ہی ہوئی
23:56میں تو اندہ تھا
23:58پلش ہے ہی کوئی نہیں تھی
23:59تو کریم نے کرم کیا
24:02جتنی تیرا دل کرے لے جا
24:04تو فرشتہ کہنے لگا
24:06امتحان کے لیے آیا تھا
24:07ایک کی بھی ضرورت نہیں
24:09لیکن تیرے دو دوست امتحان میں
24:11ناکام ہوئے ہیں رب ان سے نراز ہو گیا
24:14تو کامیاب ہوا ہے
24:15اور اللہ تجھ سے
24:17راضی ہو گیا ہے
24:18وہ دونوں جو تھے
24:20امتحان میں ناکام ہوئے
24:21تو نعمتیں چھن گئی
24:22سیت چھن گئی
24:23پھر کوڑے پھر گنجے ہو گئے
24:25اس کو اللہ تبارک
24:27آوہ تعالیٰ نے اور اتا کیا
24:29زبانِ نعمت کب ہوتا ہے
24:31جب لوگ راہِ خدا میں
24:33خرچ نہیں کرتے
24:34غریب کا
24:34مسکین کا
24:35لاچار کا خیال نہیں رکھے
24:37جیسے جیسے پیسے آتے جاتے ہیں
24:39ذاتی خرچیں بڑھتے جاتے ہیں
24:40ذاتی معاملات ہی بڑھتے جاتے ہیں
24:42آہستہ آہستہ لوگ کہتے ہیں
24:44خوش یہ آپ کو پتا ہے نا
24:45پھر ہمارا گھار بڑا وسیع ہے
24:47تو بڑے مسئلے ہیں
24:48تو بڑے خرچیں ہیں
24:49تو بڑی چیزیں ہیں
24:50بھائیو
24:51زبالِ نعمت
24:53کے معاملے میں
24:54اپنے رب کا خوف پیدا کریں
24:56اللہ سے ڈرے
24:59ہر وقت
25:00جب تک نعمتیں نہیں نہ ہوتی
25:02تو گزارہ ہو جاتا ہے
25:04اگر ملنے کے بعد چھن جائیں
25:05تو پھر تکلیف بہت
25:07بہت زیادہ ہوگی
25:08تو زبالِ نعمت سے بچنے کے لیے
25:11تکبر سے بچیں
25:12ناشکری سے بچیں
25:14ناقدری سے بچیں
25:16اور پھر صرف اپنا حق سمجھنے سے
25:19بچیں
25:20اسے پانٹیں
25:21آجزی میں رہیں
25:22شکر میں رہیں
25:23آپ محسوس کریں گے
25:25کہ لائن شکر
25:26تم لازی دن نکم
25:27اگر شکر ادا کرو گے
25:29تو میں نعمتوں میں
25:30اضافہ کر دوں گا
25:31نعمتیں محفوظ بھی ہو جائیں گے
25:33ان میں اضافہ بھی ہوگا
25:34ہر وقت
25:35نبی کریم شکر ادا کر دے
25:38ہر وقت
25:39صحابہ اور اہلِ بایت
25:41مقامِ شکر پر فائز رہتے
25:43یہ مقامِ شکر
25:44انسان کو
25:45زوالِ نعمت سے بچاتا ہے
25:47اپنے آپ پر غور کریں
25:48اگر کوئی بھی نعمت موجود ہے
25:51وہ اولاج کی صورت میں ہے
25:52وہ صحت کی صورت میں ہے
25:54وہ بہن بھائی
25:55ماں باپ
25:55دوستہ باپ
25:56بیوی بچوں کی صورت میں
25:57جو بھی انعام اللہ کے موجود ہے
26:01اس میں کبھی تقبر کا شکار نہ ہو
26:03اپنا معاملہ رب کریم کے ساتھ
26:06ہماری سوچیں کس طرح کی ہیں
26:08ہمارے اندر محول کس طرح کا ہے
26:10وہ چونکہ دلوں کے حال جانتا ہے
26:11اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
26:13نہ تمہاری جبیں دیکھتا ہے
26:14نہ تمہارے چہرے دیکھتا ہے
26:15وہ تو جب دیکھتا ہے
26:16تمہارا دل دیکھتا ہے
26:17اس کی کیفیت کیا ہے
26:21حضرتِ انسمن مالک رضی اللہ تعالیٰ
26:23انہوں فرماتے ہیں
26:23اس حدیث کو یاد رکھیے گا
26:26حافظ منظری نے
26:27ترغیب و ترہیب میں لکھی ہے
26:28فرماتے ہیں کہ
26:30حضرت انسمن مالک رضی اللہ تعالیٰ
26:32انہوں فرمانے لگے
26:32کہ حضور کے غلام
26:34ایک صحابی بیمار تھے
26:36تو حضور نے فرمایا
26:37انس چلو تیمارداری کرتے ہیں
26:39کہتے ہیں
26:40حضور کے ساتھ گئے
26:41نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پہنچے
26:43جب ہم نے اس شخص کو دیکھا
26:44تو حضرت انس کہتے ہیں
26:45ہم پریشان ہو گئے
26:46کیونکہ ہم نے اسے
26:47بڑا صحت مند دیکھا
26:48تب وہ کمزور ہو گیا
26:50وجود پر بہت سارا گوشت دیکھا تھا
26:52اب ہم دیکھ رہے ہیں
26:54کہ وہ
26:55ہڈیہ ہڈیہ رہ گئی ہیں
26:57چیرہ بڑا بارانک تھا
26:58اب کمزوری ہو گئی
26:59رسول کریم تشریف لے گئے
27:01اور حضور
27:02اس کی چار پئی کے سرانے بیٹھے
27:04اور جب حضور نے
27:05اپنا دست مبارک
27:06اس کے بالوں میں رکھا
27:07اور نبی پاک نے
27:09دست شفقت پھیرا
27:10تو کہتے ہیں
27:11اس شخص نے آنکھیں کھولی
27:12اور حضور کا چہرہ دیکھا
27:15تو اس کی خوشی کی
27:15کوئی انتہا نہ رہے
27:17بڑا راضی ہوا
27:18بڑا راضی
27:20اور حضور نے
27:21اس کے لئے دعا کی
27:22اور اس دعا پر بھی
27:23اسے بڑا اتمنانے
27:24کل بھی نصیب ہوا
27:26کہتے ہیں
27:27حضور اکثر
27:28تیمارداری فرماتے تھے
27:29پر آج نہ
27:30حضور نے ایک
27:31نرالی انوکی
27:32اور انفرادی بات
27:33ارشاد فرمائی
27:34حضور نے فرمایا
27:35تو بڑا صحت من تھا
27:36کمزور ہو گیا
27:38بڑا طاقتور تھا
27:39تو ضعیف ہو گیا
27:40ایک سوال کا جواب تو دے
27:42یا رسول اللہ فرمائیے
27:44تو حضور فرمانے لگے
27:45اس حالت میں
27:47جب تو شدید بیمار
27:48اور تکلیف میں
27:50یہ بتا
27:51کہ اس وقت
27:52تیرا اپنے رب کے بارے میں
27:53گمان کیا ہے
27:55حضور صلیب
27:55حضور صلیب
27:56حضور صلیب
27:56کہتے ہیں
27:56پہلے حضور بیماروں سے
27:57یہ سوال نہیں پوچھتے تھے
27:58آج پوچھا
27:59کیونکہ صحت میں
28:01لوگوں کی زبان پر شکر ہوتا ہے
28:02اور بیماری میں شکوے ہوتے ہیں
28:04مازل
28:05اس وقت
28:06اللہ کے بارے میں
28:07یہ سوچ
28:08حضور نے ہمیں دیئے
28:10تمہیں ہر وقت
28:11یہ ذہن بنانا ہے
28:12کہ یہاں
28:13رب کریم کے بارے میں
28:14کیا تصورات پل رہے ہیں
28:15آوازیں کیا اٹھ رہی ہیں
28:17اس وقت
28:18تیرا اللہ کے بارے میں
28:19گمان کیا ہے
28:20جنابِ انس بن مالی
28:22کہتے ہیں
28:22اس نے ہمیں اشارہ کیا
28:23کہ مجھے اٹھا کے بٹھاؤ
28:24ہم نے بٹھایا
28:27تو کہتے ہیں
28:28پھر اس نے اپنی آنکھیں کھولی
28:29اور حضور کے چیرے
28:31نور پر نظر کر کے
28:32نظر جھکا لی
28:33عرض کرتا ہے
28:34یا رسول اللہ
28:35میں کمزور ہوں
28:37بیمار ہوں
28:38تکلیف میں ہوں
28:39اٹھ نہیں سکتا
28:39کھا نہیں سکتا
28:41پر حضور ابھی بھی
28:42میرے دل سے
28:42آواز یہی نکلتی ہے
28:44کہ میرا رب بڑا ہی کریم ہے
28:46میرا اللہ
28:47بڑا ہی مہربان
28:48وہ بڑا ہی
28:49معاف کرنے والا ہے
28:50وہ اپنے بندوں سے
28:51پیار ہی بڑا کرتا ہے
28:52آپ میری بات کو سمجھیں
28:54کیفیت کیا ہے
28:55اور الفاظ کیا ہیں
28:56حضور وہ
28:57مجھ سے بڑی معبت کرتا ہے
28:59بڑے پیار والا ہے
29:00یہ لفظ کہتے
29:01کہتے ہیں
29:02آواز بھرا گئی
29:03آنسو نکل آئے
29:04پھر اس نے
29:05تکلیف زیادہ
29:06محسوس کی
29:07تو وہ لیٹ گیا
29:08اور پھر اس نے
29:09حضور کے چیرے
29:10نور پہ نظر ڈالی
29:11کلمہ پڑا
29:12روحی پرواز کر گئی
29:14حضرت انسو بن مالک
29:16فرماتے ہیں
29:16ہم اس کے گھر سے نکلے
29:17اور جب
29:19حضور اس کے
29:20کمرے سے
29:20باہر آئے
29:21تو رسول کریم
29:23نے پلٹ کر
29:24رکھ کر
29:24پھر پیچھے دیکھا
29:25اور فرمایا
29:26آنسو
29:26اگر کسی جنتی
29:28کی زیارت کرنی ہے
29:29تو میرے اس
29:29غلام کا چہرہ دیکھ لو
29:31اس لیے کہ
29:32جن لوگوں کے نظریات
29:34رب کریم کے بارے میں
29:35اس طرح کے ہوں
29:36پھر ان کے خاتمیں
29:37خیر کے ہوتے ہیں
29:38پھر اللہ
29:39ان کے لیے
29:39جنت کے فیصلے
29:40فرماتا ہے
29:41اپنے افکار میں
29:42نظریات میں
29:44سوچوں میں
29:45کوئی ضروری نہیں ہے
29:46کہ ہم لوگوں کو
29:47دو لفظ کہہ کے
29:48مطمئن کر لیں
29:49تو ہم خود
29:50ضمیر کے قیدی بن کے
29:51زندگی گزار دیں
29:51یہ معاملہ ٹھیک نہیں
29:52یہ صحیح نہیں چلتا
29:54آپ اپنی
29:55قلبی واردات پر
29:57قلبی خیالات
29:58اور تصورات پر
30:00کڑی نگرانی رکھیں گے
30:01آپ دیکھیں گے
30:02کہ کہاں یہ
30:02مجھے خرابی کی طرف
30:03لے کر کے جا رہا ہے
30:04کہاں یہ
30:05بدگمانیاں پیدا کر رہا ہے
30:07کہاں یہ خرابیاں
30:08لا رہا ہے
30:08یہ سختی پیدا کر لے گا
30:10اپنی ساری توجہ
30:11اپنے رب ورسول
30:12کے جانے مائل کریں
30:14جتنا آپ
30:15دائیں بائیں دیکھیں گے نا
30:17اتنا گاڑی کے
30:18ٹکرانے کا خطرہ
30:19بڑھ جائے گا
30:20وسوسے زیادہ آئیں گے
30:24اتنا زیادہ
30:24دائیں بائیں نا دیکھیں
30:26یہ کیا کر رہا ہے
30:27فلانا کیا کر رہا ہے
30:28فلانے کا یہ معاملہ
30:29کس طرح کا تھا
30:30نا نا نا
30:32آپ توجہ
30:32اللہ کی جانب رکھیں
30:33دیکھیں میرا اور میرے
30:34رب کا معاملہ
30:35ٹھیک چل رہا ہے
30:37اللہ رسول کے ساتھ
30:38میرے معاملات ٹھیک ہیں
30:39یہاں تو آپ
30:40کسی کی اصلاح کریں گے
30:41دعوت دیں گے
30:42یا دعا کریں گے
30:42تنقید کی تو
30:43ویسے دین میں اجازت نہیں ہے
30:45آپ نے یہاں
30:46کسی کی اصلاح کرنی
30:47اور وہ درد کے ساتھ کرنی
30:48اور یہاں کسی کے لیے
30:50دعا کرنی ہے
30:51کہ یا اللہ
30:51اس بندے پر رحم فرمائے سے بدل
30:53تو یہ تو کہا گیا ہے
30:55کہ میں یتوکل
30:56علاللہ
30:57تو اپنے رب کی ذات پر
30:59بھروسہ کر
31:00فہو حسبو
31:02وہ تیرے لیے
31:02دنیا میں بھی کافی ہو جائے گا
31:04آخرت میں بھی کافی ہو جائے
31:05وہ تیرے لیے کافی ہے
31:07تیرے رب رسول
31:09تو اللہ رسول کے جانب
31:11توجہ کر
31:11ہماری ساری معاملات
31:14بندوں کے ساتھ
31:15بندوں کے ساتھ
31:16مطلب فلانے کو کیا مل رہا ہے
31:17فلانا کدھر جا رہا ہے
31:18فلانے کے پیسے
31:20میں میرا کتنا ہاتھ کیا ہے
31:21فلانا آگے نکل گیا
31:22فلان پیچھے رہا گیا
31:23فلانے محبت سے نہیں دیکھا
31:25فلانے یہ کر دیا
31:26آپ ساتھ چھوڑیں
31:27یہ تو ہر وقت
31:28تو ذکر آپ کو
31:29اللہ کا کرنا تھا
31:31یا آجواللزین
31:32من ارزکر اللہ
31:33ذکرا کسیرا
31:37یہ جو آپ ہر وقت
31:38بندے بندے کر رہے ہیں
31:39یہ تو آپ کو حکم ہی نہیں ہے
31:40آپ نے تو ہر وقت
31:41اللہ اللہ کرنی تھی
31:42تو جو کام کرنے کا تھا
31:44وہ چھوڑ دیا
31:45جو نہیں کرنا چاہیے تھا
31:46اس پر بیل شروع کر دی
31:47پھر
31:48دل کے اندر
31:49مدو جذر خراب ہوتے ہیں
31:50کلبی واردات
31:51بگڑ جاتی
31:52حسد پیدا ہوتا ہے
31:55انسان کو
31:56لالچ پیدا ہوتا ہے
31:57انسان حریص ہو جاتا ہے
31:59انسان لوگوں سے
32:01عداوتیں پال لیتا ہے
32:02کبھی ایسا کام نہ کریں
32:04نبی پاک
32:06عزیز السلام کی پیاری زوجہ
32:08ام المومنین
32:09سیدہ عائشہ صدیقہ
32:12بڑی شان ہے اس خطو
32:15بڑی عظمت ہے
32:16ان راہوں کے صدقے
32:17جن رستوں سے
32:19سیدہ پاک کی سواریاں گزرا کرتے ہیں
32:21کیا درجہ اللہ نے دیا ہے
32:23سیدہ عائشہ صدیقہ کو
32:25کہتی ہیں حضور کا وصحال
32:27میری گود میں ہوا ہے
32:29اور مولا علی شہر خدا فرماتے ہیں
32:31میں نے حضور کو
32:32سب سے زیادہ عائشہ صدیقہ سے
32:33پیار کرتے ہوئے دیکھا
32:34اور عائشہ صدیقہ
32:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے
32:37میں نے حضور کو
32:38سب سے زیادہ فادمہ تجزہ رازے
32:40پیار کرتے دیکھا
32:41یہ لگ بہول ہے
32:42ان کا اپس میں
32:43تو عدرت عائشہ صدیقہ
32:45اتنا بڑا مقام
32:47لیکن وہ فرماتی ہے
32:48میں نے ساری زندگی
32:49سیدہ ختیجہ تلکبرہ پر رشک کیا
32:53میں نے کہا
32:54کیا بات تھی
32:54اس خاتون کی
32:55جو وصال کر گئی
32:58لیکن شاید کو
32:59دن خالی جاتا ہو
33:00کہ مدینے والے
33:01ان کی وفاؤں کا ذکر نہ کریں
33:04شاید کو
33:04خالی دن جاتا ہو
33:05کہتی ہے
33:06میں نے اتنا قابل
33:08رشک ماحول نہیں دیکھا
33:09ایک دن حضور گھر میں
33:10گوشت لائے
33:12اور مجھ سے فرمایا
33:14عائشہ
33:14گوشت پکاو
33:15تو میں اسے صاف کرنے لگی
33:17تو حضور فرمانے لگے
33:18شوربہ درہ زیادہ کرنا
33:20میں نے اس کی حضور
33:22کیا کچھ مہمان آئیں گے
33:23گھر میں
33:23تو فرمایا
33:24نہیں عائشہ
33:24مدینہ منورہ میں
33:26مجھے پتا چلا ہے
33:27خطیقہ القبرہ کی
33:28کچھ سہیلیاں آئیں ہیں
33:30تو تو شوربہ بنا
33:31میں انہیں پہنچاؤں گا
33:32خطیقہ کی سہیلیاں کو
33:34شوربہ زیادہ پکا
33:36حضرت عائشہ صدیقہ
33:38کہتی ہے
33:38میں نے بڑے نرم
33:39لب و لہجے میں
33:40بڑی بنا سوار کے
33:41مسجہ مکفہ
33:43چون کے جملے بات کی
33:44میں نے اس کی حضور
33:46سنا ہے
33:47وہ آپ سے پندرہ سال
33:48عمر میں بڑی تھی
33:49نکاح بھی پہلے
33:50ہو چکا تھا
33:51اور
33:52بتاتے ہیں لوگ
33:53کہ بزاہر کوئی
33:54حسن و جمال بھی
33:55اس ماحول کا نہیں
33:57تھا
33:57حضور اللہ نے آپ کو
33:58جوان اور خوبصورت
33:59بیویاں دی ہیں
34:00پر میں جب بھی سنتی ہوں
34:01جناب خطیقہ کا
34:02ذکری سنتی
34:03میں نے رشک کے
34:04انداز میں کہا
34:06کہتی ہے
34:06میں بات کیا
34:07کہ خموش ہو گئی
34:09اور جب میں نے
34:10نظر اٹھا کے دیکھا
34:11تو حضور کی آنکھوں میں
34:12آنسو
34:14نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
34:16کہ یہ انداز دیکھا
34:17تو میں نے کہا
34:18حضور میں رب رسول کی
34:19بارگاہ میں
34:19توبہ کرتی
34:20اب تو رو دیئے
34:22تو حضور فرمانے لگے
34:24آئیشہ
34:25یہاں جو بھی آیا ہے نا
34:27وہ سکھوں اور
34:28آسانیوں کے دنوں میں آیا ہے
34:29اور ختیجہ
34:31میری ان دنوں کی ساتھی تھی
34:32جو میرے تکلیف کے دن تھے
34:35میری آزماشوں کی
34:36میری پریشانیوں کی
34:37میری ساتھی تھی
34:38جب لوگ مجھے
34:40تکلیف دیتے تھے
34:41میں گھر جاتا تھا
34:42تو مجھے کہتی تھی
34:43حضور آپ تو
34:44سلہ رحمی کرتے ہیں
34:45غریبوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں
34:47آپ تو لوگوں کے ساتھ
34:48محبت سے پیش آتے ہیں
34:50حضور آپ پریشان نہ ہوں
34:51آپ کا رب آپ کو
34:52نشان عزت کی عطا برمائے گا
34:54فرمائے ہیں وہ
34:55میری تکلیفوں کی
34:56اسے کیسے
34:57میرے بھائی
34:57رشت کیا لوگوں نے
34:59کو دوسرے پر
35:00حصد نہیں کیا
35:01ہم تو نہ جی
35:03اپنی مرضی کے فیصلے
35:05کرتے کرتے پیچھے رہ گئے
35:07ہم نے
35:08لوگوں کو پیچھے کرنے
35:09کا سوچا تھا
35:11لیکن ہم سب سے
35:11پیچھے رہ گئے
35:12ہم نے سیاست
35:13اور سازش کی تھی
35:15کہ کچھ لوگوں کے
35:16دلوں پہ پیر رکھ کے
35:17میں اپنا کادونچا کروں گا
35:19کچھ کے سینوں پہ پیر رکھ کے
35:20لیکن ایسا نہیں ہوتا
35:21یہ ہوتا نہیں
35:23آپ کسی کی جگہ نہیں لے سکتے
35:25اس لیے کہ رب نے
35:26سب کی جگہ
35:27اپنی اپنی بنائی ہوئی
35:28سب کی جگہ
35:29ہاں ایسا ضرور ہوتا ہے
35:31کہ کئی دفعہ نہ
35:32ہم اپنے مقام کو
35:33گرا لیتے ہیں
35:34وہ کسی نے کہتا
35:34کہ ایسا نہیں
35:35کہ تیری جگہ کو
35:36یور آ گیا
35:37لیکن تیرا مقام بھی
35:39اب تیرا نہیں رہا
35:41ہوتا یہ ہے
35:41کہ ہم نہ گرا لیتے ہیں
35:43اپنے آپ
35:43تو یاد رکھنے کی بات
35:45یہ ہے
35:45سمجھنے کی بات
35:46یہ ہے
35:47کہ اپنی قلبی واردات پر
35:49اپنے دل پر
35:51اپنے باتن کی
35:53کیفیات پر
35:54نظر رکھی جائے
35:55اور جتنی کمزوریاں
35:57اور کتنیاں ہیں
35:58ان سے اپنے آپ کو
35:59بچایا جائے
36:00اور بہت ساری ایسی چیزیں
36:02جو نقصان کا باعث ہیں
36:04ہم کہہ
36:05کہ اپنے آپ کو
36:06مطمئن تو کر رہے ہیں
36:07لیکن ہمارے دل کو
36:08روح کو نقصان دے رہی ہیں
36:10ان سے بچا جائے
36:12قرآن حکیم فرقان حمید
36:14نے ارشاد فرمایا
36:15سورہ ملک کے اندر
36:16فرمایا
36:16وَاَسِرُّ رُقَوْ لَكُمْ
36:19تم کوئی بات
36:20چھپا کے کرو
36:22عوی جہارو بھی
36:24یا اعلانیا کرو
36:28اگر سمجھنے کے لئے
36:30انسان کو
36:31کوئی چیز درکار ہونا
36:33تو میرے خیال ہے
36:34کہ یہ آیاء کریمہ
36:35کافی ہو جائے
36:36اس کے لئے
36:37فرمایا
36:38وَاَسِرُّ رُقَوْ لَكُمْ
36:39تم کوئی بات
36:41بڑی چھپا کے کرو
36:42عوی جہارو بھی
36:44یا اعلانیا کرو
36:45یہ سمجھ لو
36:46اس پر غور کر لو
36:48کہ
36:48اِنَّهُ عَلِيمٌ بِزَاتِ الصُدُور
36:52رَبْ تو دلوں کے حال
36:54جاننے والا ہے
36:57تم اعلانیا کرو
36:59یا چھپا کے کرو
37:01وہ تو جانتا ہے
37:02عَلِيمٌ بِزَاتِ الصُدُور
37:04وہ تو دلوں کے حال
37:05جاننے والا ہے
37:06تم بے شک اونچہ کرو
37:08بے شک آئیستہ بولو
37:09آیت نازل کب ہوئی
37:11شانِ نزول بھی بڑا نوکہ ہے
37:14مشرقینِ مکہ
37:15رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
37:17کے بارے میں
37:17ماذا اللہ باتیں کرتے تھے
37:19تو حضور
37:19اللہ کے دیئے ہوئے علم سے
37:21انہیں جان لیا کرتے تھے
37:22stopped
37:23موسیقی
Comments