00:00ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی
00:02وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوئی بہتری ہوگی
00:05بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ہے
00:09اور تم کہہ رہے ہو کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ہوگی
00:11بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا
00:14تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ہوگی
00:17بادشاہ کو بڑا غصہ آیا
00:19ایک روز بادشاہ شکار کے لیے اپنے علاقے سے دور نکل گیا
00:23اور جنگل میں ایسے علاقے میں چلا گیا
00:26جہاں پر ایسے لوگ رہتے تھے
00:27کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کی قربانی دیتے تھے
00:30انہوں نے بادشاہ کو پکڑ لیا
00:32جب اس کو زبا کرنے لگے
00:34تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلے کٹی ہوئی ہے
00:37انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا
00:38کہ ہم ایسے شخص کو قربان نہیں کرتے جو عیبدار ہو
00:41اس وجہ سے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا
00:44بادشاہ واپس آیا
00:45تو وزیر سے بہت خوش ہوا
01:00اگر میں جیل میں نہ ہوتا آپ نے مجھے شکار پر لے کر جانا تھا
01:04آپ کی انگلی کٹی تھی آپ کو انہوں نے چھوڑ دینا تھا
01:07اور آپ کی جگہ انہوں نے مجھے زبا کر دینا تھا
01:10اب سمجھ آئی کہ اللہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے
01:13اے انسان تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوانہ کیا کر
01:17تو اتنا عقل مند نہیں جو رب کے ارادے کو سمجھ سکے
Comments