- 5 days ago
Muharram 2025 aate hi duniya ek naye siyasi moڑ par khari hai — khaaskar Israel aur Iran ke darmiyan barhti hui tensions ne sab ko hairan kar diya hai. Kya ye conflict akhir zaman (end times) ke waqi'at ka hissa hai?
Noor TV ki is tahqiqi video mein hum dekhenge:
Muharram ka roohani maqam aur akhir zaman se ta’alluq
Israel aur Iran ke darmiyan naye geo-political twist ki tafseel
Ahadith aur Islamic prophecies ka tajziya
Kya Imam Mehdi A.S ka zahoor qareeb hai?
🛑 Dekhiye aur samajhiye ke kaise dunya ke halat Qiyamat se pehle ke asar ko zahir kar rahe hain.
Noor TV ki is tahqiqi video mein hum dekhenge:
Muharram ka roohani maqam aur akhir zaman se ta’alluq
Israel aur Iran ke darmiyan naye geo-political twist ki tafseel
Ahadith aur Islamic prophecies ka tajziya
Kya Imam Mehdi A.S ka zahoor qareeb hai?
🛑 Dekhiye aur samajhiye ke kaise dunya ke halat Qiyamat se pehle ke asar ko zahir kar rahe hain.
Category
📚
LearningTranscript
00:28ڈسرائیل
00:33today we are going to try to try to do what is going to happen
00:37when we are going to try to do what is going to happen
00:42in the name of Allah
00:43Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
01:18Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
01:51Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
02:22Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
02:25Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
02:29Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
02:37Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
03:04Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
03:35Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
03:56Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
04:07Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
04:43Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
04:52Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:20Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:27Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:29Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:31Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:32Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:41Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:45حق کے لئے کھڑے ہونے اور محروموں کی آواز بننے کے لئے آمادہ کرتا ہے
05:49یہی وجہ ہے کہ جب فلسطین میں ظلم ہوتا ہے
05:51یا کسی بھی خطے میں مسلمانوں پر جبر کیا جاتا ہے
05:54تو محرم میں یہ صدائیں اور بلند ہو جاتی ہیں
05:56کیونکہ محرم اہل تشعی کے لئے صرف ایک مذہبی یادگار نہیں
06:00بلکہ ایک زندہ جد و جہت کا استعارہ ہے
06:03اسی تناظر میں ڈاکٹر اسرار احمد رحمت اللہ علیہ جیسے سنی عالم بھی
06:06اس حقیقت تو تسلیم کرتے تھے
06:08ان کا کہنا تھا کہ محرم کے دنوں میں اہل تشعی کے ہاں خون کا جذبہ
06:11جہاد کا جذبہ بڑھ جاتا ہے
06:13اگر یہ صحیح رخ میں آ جائے
06:14تو ایک بہت بڑا انقلاب ممکن ہے
06:16یہ صحیح رخ کیا ہے
06:17یہی کہ یہ جذبہ کسی فرقی باریت
06:20یہ داخلی انتشار کی طرف نہ جائے
06:21بلکہ باطل عالمی نظام
06:23استعماری قوتوں اور اسرائیل جیسے غازب کے خلاف
06:26مشتمہ ہو جائے
06:27تب ہی جذبہ کی اصل طاقت ظاہر ہوگی
06:31آج کے دور میں جب
06:32امت مسلمہ فلسطین یمن شام
06:34عراق اور کشمیر میں مظلوم ہے
06:36تو محرم کا یہ جذبہ نئی زندگی حاصل کر سکتا ہے
06:39اگر کربلا کی داستان
06:40صرف یاد کرنے کے بجائے
06:42اسے عملی تحریک میں بدل دیا جائے
06:43اگر حسین کے نام پر نکلنے والے جلوس
06:46ظالموں کے خلاف جد و جہد میں ڈھل جائیں
06:48تو یقینا یہ امت دوبارہ بیدار ہو سکتی ہے
06:50کیونکہ کربلا میں صرف رونا نہیں سکھاتا
06:52یہ جگاتا ہے
06:53اٹھاتا ہے
06:54للکارتا ہے
06:55یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
06:56شہادت حسین رضی اللہ عنہ ہے
06:58زندگی کی دلیل
07:00باطل کے آگے سر نہ جھکانا ہی اصل ایمان ہے
07:02ناظرین جب مشرق وستہ کی سیاسی اور عسکری
07:05حرکیات کی بات کی جاتی ہے
07:07تو ایک نام سب سے نمائع ہو کر سامنے آتا ہے
07:09ایران
07:10ایک ایسا ملک جو نہ صرف ایک ریاست ہے
07:12بلکہ ایک نظریہ ایک تحریک اور مضاہمت کی علامت بھی بن چکا ہے
07:15ایران کا سر صرف اس کی جغرافیہی حدود تک محدود نہیں
07:18بلکہ اس کی نظریاتی طاقت
07:20عسکری حکمت عملی
07:22اور علاقہ پروکسی نیٹورک
07:23اسے اسرائیل اور امریکہ جیسے
07:25عالمی طاقتوں کی مقابل لا کھڑا کرتا ہے
07:27ایران ایک شیعہ اکثریتی اسلامی ریاست ہے
07:30اور یہی خطے کے توازن کو سمجھنا ہے
07:32حقیقت اس کے سیاسی اور عسکری نظریات کی بنیاد ہے
07:35انیس سو اناسی کے انقلاب اسلامی کے بعد
07:38ایران نے مذہب اور ریاست کے درمیان کی دیوار کو ختم کر دیا
07:42آیت اللہ خمینی کی قیادت میں
07:44قائم ہونے والی اسلامی جمہوری
07:45انصف ایک سیاسی نظام تھا
07:47بلکہ بلائت فقیح کا عملی نفاظ بھی تھا
07:50یعنی ریاست کی قیادت ایک فقیح
07:52اسلامی عالم دین کے ہاتھ میں ہوگی
07:54جو دنیاوی معاملات کو دین کے اصولوں کے مطابق چلائے گا
07:57یہی موڈل آج بھی ایران میں موجود ہے
07:59جہاں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی
08:01ریاست کے عالترین عہد پرفائز ہیں
08:03اور فوج عدلیہ خارجہ پالیسی
08:05اور انٹیلیجنس تمام ان کے ماتحد ہیں
08:08بلکہ ایران کی طاقت
08:09صرف اس کے سیاسی ڈھانچے میں نہیں
08:11بلکہ اس کی فوجی حکمت اعملی
08:13اور سٹریٹیجک سوچ میں بھی نمائی ہے
08:15ایران نے اپنی عسکری طاقت کو
08:16دو ستھوں پر استوبار کیا ہے
08:18ایک روایتی فوج آرمی
08:19اور دوسری طرف پاسدارہ نے انقلاب اسلامی
08:22آئی آر جی سی کا دائرہ کار
08:24نہ صرف ایران کے آئی آر جی سی
08:26جو اصل میں ایران کا نظریاتی فوجی بازو ہے
08:29اندرونی معاملات تک محدود ہے
08:30بلکہ اس کے زیر اثر قدس فورس
08:32جیسی خصوصی ایک آئیاں پورے خطے میں متحرک ہیں
08:35جن کا مقصد اسلامی مضاہمتی گروہوں کی مدد
08:38ایران نے اپنے دفاعی حکمت عملی کو
08:40ایک مخصوص غیر روایتی جنگ کے تحت ترطیب دیا ہے
08:43اگرچہ ایران، امریکہ اور اسرائیل جیسے
08:45ممالک کے مقابلے میں ایٹمی طاقت نہیں
08:48لیکن اس نے بیلسٹک میزائل، ٹیکنالوجی،
08:50ڈرون سسٹمز اور سائبر وار فیئر میں
08:53ایسی مہارت حاصل کر لی ہے
08:54کہ دشمنوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے
08:56ایران کے میزائل پروگرام میں
08:57شہاب، سجیل، فاتح اور خیبر شکن جیسے
09:00بیلسٹک میزائل شامل ہیں
09:02جو ہزاروں کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
09:04اور یہ اسرائیل جیسے آداب کو
09:06بادثانی نشانہ بنا سکتے ہیں
09:08ایران کی سب سے بڑی سٹریٹیجی کامیابی
09:10اس کی پروکسی نیٹورک ہے
09:11جو پورے مشرق وستہ میں پھیلا ہوا ہے
09:14لبنان میں حزب اللہ، یمن میں حوسی، انصار اللہ
09:17عراق میں کتائب حزب اللہ
09:19اور اسائب اہل حق
09:20شام میں زینبیون و فاتمیون برگیٹس
09:23اور غزہ میں اسلامی جہاد
09:24اور حماس جیسے گروہوں کے ساتھ
09:26ایران کی براہ راست یا بلواستہ وابستگی ہے
09:28ان تنظیموں کو ایران عسکری تربیت
09:31مالی امداد، جدید ٹیکنالوجی
09:32اور نظریاتی رہنمائی فراہم کرتا ہے
09:35یہی وہ طاقتیں جسے ماہرین
09:36ایران کا مظاہمتی محور
09:38یا ایکسس آف ریزسٹنس کہتے ہیں
09:40ایک ایسا بلوگ جو اسرائیل، امریکہ
09:42اور ان کے اتحادیوں کے خلاف متحر رکھیں
09:44لبنان میں حزب اللہ ایران کی
09:46سب سے مضبوط اور منظم پروکسی ہے
09:48دوہزار چھے کی اسرائیل حزب اللہ جنگ
09:50نے دنیا کو حیران کر دیا
09:52کہ ایک چھوٹا مگر نظریاتی گروہ اسرائیل جیسے
09:54طاقت ور ملک کے آمنے سامنے
09:56کھڑا ہو سکتا ہے
09:57حزب اللہ کی فوجی تربیت
09:58راکٹ ٹیکنالوجی
09:59اور اسکری منصوبہ بندی کے پیچھے
10:01ایرانی قدس فورسز کا ہاتھ ہے
10:03آج حزب اللہ کے پاس
10:04ہزاروں راکٹس ہیں
10:05جو اسرائیلی سرزمین کو
10:07برہراز نشانہ بنا سکتے ہیں
10:08اور ایران اس کے ذریعے
10:09اسرائیل پر دباؤ برقرار رکھتا ہے
10:11یمن میں ایران کے حمایتی آفتہ
10:13حوسی تحریک انصار اللہ نے
10:14سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جیسے
10:17خلیجی طاقتوں کو
10:18اسکری و سفارتی سطح پر
10:19پیدر پر ناکام بنایا
10:21حوسیوں نے ایران کی مدد سے
10:22سعودی آئل فیڈز
10:23ریاض ائرپورٹ
10:24اور اماراتی تنصیبات پر
10:26میزائل و ڈرون حملے کیے
10:27جنہوں نے خطے میں
10:28طاقت کا توازن ہلا کر رکھ دیا
10:30یہی جنگی صلاحیتیں
10:31آج حوسیوں کو بھی
10:32اسرائیل کے خلاف
10:33ممکن محاذ میں
10:34ایک موثر فریق بنا دی ہیں
10:35ایران کی فلسطینی گروہوں سے
10:37وابستگی بھی
10:37ایک اہم سٹریٹیجیک حقیقت ہے
10:39اگرچہ فلسطینی تحریک
10:40مضائمت سنی مسلک سے
10:41وابستہ ہے
10:42لیکن ایران نے
10:43ہماس اور اسلامی جہاد
10:44کو مسلسل مالی و عسکری
10:46مدد فراہم کی ہے
10:47کیونکہ مسئلہ فلسطین
10:48ایران کے لئے محض
10:49ایک فرقہ بارانہ معاملہ نہیں
10:50بلکہ امت مسلمہ کا
10:52مرکزی کاؤز ہے
10:53ایران کا نظریہ ہے
10:54کہ اسرائیل ایک غازب
10:55اور ناجائز ریاست ہے
10:56جس کا وجود ہی ختم ہونا چاہیے
10:58حالیہ برسوں میں
10:59جب اسرائیل نے غزہ میں
11:00وحشیان بمباری کی
11:01تو ایران نے کھل کر کہا
11:02اگر اسرائیل نے غزہ کے خلاف
11:04اپنی جاریت جاری رکھی
11:05تو ایران خاموش نہیں بیٹھے گا
11:06ہم رد عمل دیں گے
11:08یہ اعلان فقط زبانی نہیں
11:09بلکہ اس کے پیچھے
11:10ایک حکمت عملی موجود ہے
11:12ایران نے بارہا یہ پیغان دیا ہے
11:13کہ اگر حضباللہ حماس ادیگر
11:15مضاحمتی قوتوں پر
11:16مکمل جنگ مسلط کی گئی
11:18تو یہ محض غزہ
11:19یا لبنان کی جنگ نہیں ہوگی
11:20بلکہ یہ ایک علاقہ جنگ ہوگی
11:22جس میں تہران سے لے کر
11:23بیروت سنہ بغداد تک
11:25تمام محاض متحرک ہو جائیں گے
11:27یہ حکمت عملی
11:28یونیفیکشن آف فرنٹس کہلاتی ہے
11:30یعنی ایران کے تمام اتحادی
11:31ایک ساتھ حرکت میں آ جائیں گے
11:33تاکہ اسرائیل اور اس کے حمایتیوں کو گھیر لیا جائے
11:35یہی وہ اسٹریٹیجک گہرائی ہے
11:37جو ایران کو صرف ایک ملک نہیں
11:38بلکہ ایک تحریک
11:39ایک بلوک
11:40اور ایک نظریاتی چیلنج بناتی ہے
11:42مغرب اسے شیعہ کرسنٹ کہہ کر خوفزدہ کرتا ہے
11:45لیکن حقیقت یہ کہ ایران کا نظریہ
11:47ظلم کے خلاف قیام
11:49مظلوموں کے حمایت
11:50اور فلسطین کی آزادی پر مرکوز ہے
11:52یہی کربلا کا پیغام ہے
11:53جو ایران کی خارجہ پالیسی میں
11:55عملی طور پر جھلگتا ہے
11:56آج جب اسرائیل غزہ میں
11:58انسانیت کا قتل عام کر رہا ہے
12:00عرب حکمران خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں
12:02تو یہی ایران ہے جو کھل کر کہہ رہا ہے
12:04فلسطین تنہا نہیں ہے
12:06ایران کا یہ کردار چاہے متنازع ہو
12:08لیکن ناقابل تردید ہے
12:10یہ کردار مشیق وستہ میں
12:11طاقت کے توازن کو بدلنے والا
12:13اور مضاہمت کی آخری امید ہے
12:15ناظرین محرم جہاں ایک طرف سوگ
12:17یاد کربلا اور شہدت کا مہینہ ہے
12:19وہیں تاریخ نے بارہا گوائی دی ہے
12:21کہ یہی مہینہ کئی بار جنگی شدت
12:23اور انقلابی جذبات کا پیش خیمہ بھی بنا ہے
12:25جب کربلا کی سرزمین پر
12:27امام حسین نے اپنے خون سے
12:28ظلم کے خلاف اعلان بغاوت کیا
12:30تو وہ صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں تھا
12:32بلکہ ایک دائمی پیغام بن گیا
12:33کہ محرم کے دنوں میں
12:35نہ صرف آنکھیں عشقبار ہوتی ہیں
12:36بلکہ دل بھی بیدار ہوتے ہیں
12:38اور جب قوموں کے دل بیدار ہو جائیں
12:40تو بڑے بڑے انقلابات جنم لیتے ہیں
12:42دوہزار چھے کی لبنان اسرائیل جنگ
12:44اس حقیقت کے ایک نمائی مثال ہے
12:46جنگ کا آغاز جولائی میں ہوا
12:47لیکن جب محرم قریب آیا
12:49تو حزباللہ کے جنگجوہوں نے
12:50اپنی عسکری حکمت عملی کو
12:52کربلا کے فلسفے سے جوڑ کر
12:54نہایت زوردار مضاہمت کی
13:13اسرائیل جیسے جدید فوجی طاقتور ملک کو
13:16حزباللہ کے ہاتھوں رسوائی کا سامنا کرنا پڑا
13:18اس وقت بھی محرم کے جلوسوں میں
13:20اسرائیلی جاریت کے خلاف نعرے گونجتے رہے
13:22اور شہادت کا فلسفہ
13:24جذبہ مضاہمت میں ڈھلتا گیا
13:26اب ہم موجودہ دور میں آتے ہیں
13:27یعنی 2023 سے 2025 تک کا دورانیا
13:30جو مشیق بستا کے لیے سب سے خطرناک
13:32اور غیر یقینی دور میں تبدیل ہو چکا ہے
13:34ایران جو کئی دہائیوں سے
13:36اسرائیل کو اغاسب ریاست قرار دیتا آیا ہے
13:38اب کھل کر میدانی بیانات
13:40عسکری تیاریوں اور پروکسی اتحادیوں کے ذریعے
13:43اسرائیل کو للکار رہا ہے
13:44خاص طور پر جب 2023 میں غزہ پر
13:46اسرائیل حملوں نے دنیا کو جھنجوڑ دیا
13:49تو ایران کی قیادت نے
13:50صاف الفاظ میں اعلان کیا
13:52اگر اسرائیل نے اپنے مظالم نہ رکے
13:53تو ایران خاموش نہیں رہے گا
13:55ہم رد عمل دینے پر مجبور ہو جائیں گے
13:57یہ اعلان محض ایک سیاسی بیان نہیں تھا
13:59بلکہ اس کے بعد ایران نے اپنی فوجی مشخے تیز کر دیں
14:02اراق اور شام کی سرحب پر
14:04نئی فورسس تائینات کی گئیں
14:06یمن میں حسیوں کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی گئی
14:08اور لبنان میں حزباللہ کو
14:10بیلسٹک میزائل سے لیس کیا گیا
14:12اب جبکہ 2025 کا محرم قریب آ رہا ہے
14:14تو حالات ایک مرتبہ پھر
14:16خطرناک کروٹ لے چکے ہیں
14:17خفیہ ریپورٹس اور بین الاقوامی تجزیہ نگاروں کے مطابق
14:20ایران کے اندر فوجی نقل حرکت میں
14:22غیر معمولی تیزی آئی ہے
14:24تہران، کم، اسفحان اور مشہد جیسے شہروں میں
14:27آئی آر جی سی کی مشخیں ہو رہی ہیں
14:29اور خاص طور پر یوم آشور کے قریب
14:32ایران کے مختلف شہروں میں
14:33فلسطین کے آزادی کے بینرز اور تقریر کی تیاری جاری ہے
14:36دوسری طرف اسرائیل نے ملک گیر الٹ جاری کر دیا ہے
14:39سرد علاقوں میں فوجی تائینات
14:41ہوائی دفاعی نظام متحرک
14:43اور شہری آبادیوں کو پناہ گاہوں کی جانب
14:45منتقل کرنے کی تیاریاں کی جاری ہیں
14:47غزہ، لبنان اور شام کے اطراف
14:49اسرائیلی افواج کی گشت میں شدت آ چکی ہے
14:52اسرائیلی میڈیا میں بھی یہ خطرہ
14:54زیر بحث ہے کہ محرم کا مہینہ
14:55ایران یا اس کے اتحادیوں کے جانب سے
14:57کوئی بڑا حملہ لاسکتا ہے
14:59اس کے ساتھ ساتھ محرم کے قریب آتے ہی
15:01پورے مشیق وستہ میں
15:02عوامی جوش و جذبہ نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے
15:05عراق، ایران، لبنان اور شام میں
15:07لاکھوں لوگ جلوسوں میں شریک ہو رہے ہیں
15:09ان جلوسوں میں محض مذہبی ماتم نہیں
15:11بلکہ واضح سیاسی پیغامات بھی دیے جا رہے ہیں
15:14لبیک یا زینب، لبیک یا حسین
15:16الموت لا اسرائیل، فلسطین ہماری غیرت ہے
15:20جیسے نعرے اب صرف جلسوں تک محدود نہیں رہے
15:22یہ جذبہ اسکری ارادوں میں
15:24بدلتے نظر آ رہے ہیں
15:28ایران میں محرم کا ہر سال
15:29ایک خاص اسٹریٹیجک مفہوم رکھتا ہے
15:32وہاں ماتمی جلوس
15:33محض مذہبی رسومات نہیں
15:35بلکہ وہ سیاسی مذاہمت کی علامت ہوتے ہیں
15:37ہر سال آشورہ کے دن سپریم لیڈر
15:39آیت اللہ خامنائے کی قیادت میں
15:41خصوصی خطاب ہوتا ہے
15:43جس میں اسرائیل کے خلاف سخت بیانات دیے جاتے ہیں
15:45اور دنیا کو یہ پیغام دیا جاتا ہے
15:47کہ کربلا زندہ ہے
15:48اور ہم یزید وقت کے خلاف میدان میں ہیں
15:51اگر ہم ان تمام شباہت کو یکجا کریں
15:53تو ایک چیز بالکل واضح ہو جاتی ہے
15:54محرم محض ماتم کا مہینہ نہیں رہا
15:57یہ جنگی موسم میں تبدیل ہو رہا ہے
15:59مشرق بستہ کے حالات اتنے حساس ہو چکے ہیں
16:01کہ ایک چنگاری پورے خطے کو
16:03آگ میں جھوک سکتی ہے
16:04ایران کی عسکری حرکت
16:06اسرائیل کی جوابی تیاری
16:07اور عمام مذاہمتی جذبات
16:09یہ سب مل کر اس امکان کو جنم دے رہے ہیں
16:11کہ دوہزار پچیس کا محرم
16:13صرف کربلا کی یاد نہیں
16:14بلکہ ایک نئے محاس کا آغاز بھی ہو سکتا ہے
16:17یہ سوال اب ہر صاحب نظر شخص کے ذہن میں گونج رہا ہے
16:21کیا اس بار محرم صرف بین اور ماتم پر ختم ہوگا
16:24یا یہ وہ محرم ہوگا
16:26جب تاریخ پھر سے خون سے لکھی جائے گی
16:28ناظرین ڈاکٹر اسرار احمد رحمت اللہ علیہ
16:30ایک ایسے مفکر مفسر اور سلامی انقلابی مفکر تھے
16:33جن کی باتیں محض تقاریر نہیں
16:35بلکہ ایک ویجن ایک خواب اور ایک مستقبل کی جھلک تھی
16:38ان کی وہ بات جو برسوں پہلے محرم کے تناظر میں کی گئی تھی
16:41آج سننے پر ایک جھڑ جھڑی سی تاری کر دیتی ہے
16:44انہوں نے فرمایا تھا کہ محرم کے دنوں میں
16:46اہل تشہی کے ہاں خون کا جذبہ
16:48جہاد کا جذبہ بڑھ جاتا ہے
16:49اگر یہ صحیح رخ میں آ جائے
16:51تو ایک بہت بڑا انقلاب ممکن ہے
16:53اس بات میں جو حکمت تھی وہ محض شیعہ
16:55عقائد یا رسومات تک محدود نہیں تھی
16:57بلکہ وہ اس امت کے اندر چھپے
16:59اس ولولے کی طرف اشارہ تھا
17:00جو کربلا کی یاد سے ہر سال بیدار ہوتا ہے
17:03وہ ولولہ جو ظلم کے خلاف لڑنے
17:05حق کے لئے قربان ہونے
17:06اور یزید وقت کو للکارنے کا جذبہ ہے
17:09ڈاکٹر صاحب نے اس جذبے کو
17:11صحیح رخ پر آنے کی شرط کے ساتھ
17:13مشروط کیا تھا
17:14اور یہی نکتہ آج کی صورتحال میں
17:16پورا ہوتا نظر آ رہا ہے
17:18اگر آج ہم دوہزار پچیس کے حالات کو دیکھیں
17:20تو پورے مشرق وستہ خاص طور پر
17:22ایران، عراق، لبنان، شام، یمن
17:25اور یہاں تک کہ پاکستان میں بھی
17:26ایسی فضا پیدا ہو چکی ہے
17:28جو ایک چنگاری کے انتظار میں ہے
17:30جذبہ تو پہلے ہی موجود ہے
17:31عوام بیدار ہو چکی ہے
17:33سیاسی اور مذہبی قیادت
17:34اسرائیل کے خلاف آواز اٹھا چکی ہے
17:36اور میدان میں
17:37حزباللہ اور فلسطینی مضاہمتی گروہ
17:39اپنی صفحیں جمع چکے ہیں
17:40ایران نے اعلانی طور پر کہا ہے
17:42کہ اگر اسرائیل نے مزید چڑھائی کی
17:44تو ہم خاموش نہیں رہیں گے
17:45ایسے میں ڈاکٹر اسرائیل رحمت کی پیش گوئی
17:47جیسے پورے مشرق وستہ پر
17:49سائے فگن ہو گئی ہے
17:50محرم کا مہینہ نزدیک ہے
17:52اور جیسے جیسے آشورہ قریب آتا جا رہا ہے
17:54عوامی جوش
17:55جلوسوں کی شدت اور مضاہمتی ناروں میں
17:57بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے
17:59لبنان میں حزباللہ کے جلسوں میں
18:00کربلا کی یاد کو عملی جہاد کی تحریک میں
18:03ڈھالا جا رہا ہے
18:03اور ایران میں آشورہ کی تقریبات
18:06القدس کی آزادی کے وعدے کے ساتھ
18:08منسلک ہو رہی ہیں
18:09فلسطین میں نوجوان یا حسین کے ناروں کے ساتھ
18:12اسرائیلی ٹینکوں کے سامنے سینہ سپر ہو رہے ہیں
18:14یہ سب کچھ وہی رخ ہے
18:15جس کی طرف ڈاکٹر اسرار احمد نے
18:17برسوں پہلے اشارہ کیا تھا
18:19کہ اگر یہ قربانی
18:21یہ جذبہ اور یہ خون کا ولولہ
18:22کسی منظم ایمانی اور شعوری جہد میں منتقل ہو جائے
18:25تو دنیا بدل سکتی ہے
18:27اور آج دنیا واقعی ایک بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے
18:30ہمیں آج اس سچائی کو سمجھنے کی ضرورت ہے
18:32کہ ڈاکٹر صاحب کی پیش گوئی
18:34محض ایک نظریاتی بیان نہیں تھی
18:36وہ ایک انتباہ
18:37ایک دعوت عمل
18:38اور ایک انقلابی اعلان تھا
18:39اور آج کے حالات
18:40معالمی خاموشی
18:41اسرائیل کی درندگی
18:43ایران کا تیور
18:44اور امام کا اُبھرتا ہوا شعور
18:46یہ سب اس ویجن کی سچائی پر
18:47مہر سبت کر رہے ہیں
18:49یقیناً آج صرف ایک چنگاری کی دیر ہے
18:51میدان تیار ہے
18:52لشکر بیدار ہے
18:53جذبہ موجزن ہے
18:55اور امت کے نوجوان
18:56لبیک یا حسین
18:57اور لبیک یا اقصائی کی صدا پر
18:59اپنی جانے قربان کرنے کو
19:00تیار بیٹھے ہیں
19:01اب اگر یہ سب کچھ
19:02صحیح قیادت
19:03ایمانی بہدت
19:04اور ربانی رہنمائی سے جڑ جائے
19:06تو وہ انقلاب رونما ہو سکتا ہے
19:08جو نہ صرف اسرائیل کا خاتمہ کر دے
19:10بلکہ امت مسلمہ کو
19:11اس کی اصل پہچان واپس دلا دے
19:13جیسا کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے کہا تھا
19:15اگر یہ جذبہ صحیح رخ میں آ جائے
19:17تو دنیا بدل سکتی ہے
19:21ناظرین جب بھی محرم کے جذبے
19:22کو کسی انقلابی
19:23یا اسکری رخ سے جوڑنے کی بات کی جاتی ہے
19:26تو ناقدین کی جانب سے
19:27چند مخصوص سوالات اٹھائے جاتے ہیں
19:29جو بظاہر معقول محسوس ہوتے ہیں
19:31لیکن جب انہیں تاریخ نظریاتی
19:32اور عملی میدان میں پرکھا جائے
19:34تو ان کے بنیاد کمدور ثابت ہوتی ہے
19:36ان میں پہلا اطراز یہ ہوتا ہے
19:38کہ شیعہ تو صرف ایران میں ہیں
19:39جبکہ فلسطین ایک سنی اکثریتی خطہ ہے
19:41تو پھر ایران کیوں ہمایت کر رہا ہے
19:43اس کا جواب نہایت واضح ہے
19:45ایران ایک نظریاتی ریاست ہے
19:46اور ظلم کے خلاف ہر معاست پر آواز بلند کرتا ہے
19:49چاہے مظلم سنی ہو یا شیعہ
19:51عملی طور پر ایران کی ہمایت براہ راست نہیں
19:54بلکہ اپنے اتحادی نیٹورکس کے ذریعے ہوتی ہے
19:56حزب اللہ جو لبنان میں اسرائیل کے خلاف
19:58صفحہ اول کی مضاہمتی قوت ہے
20:00انساراللہ حوسی جو یمن میں سعودی حمایتی آفتہ
20:03اسرائیل نواز اتحاد کا مقابلہ کر رہے ہیں
20:05اور سب سے اہم حماس
20:07جو ایک سنی تنظیم ہے
20:08لیکن ایران کی مالی عسکری
20:10اور ٹیکنیکی مدد سے کئی بار
20:12اسرائیل کو شکست فاش دے چکی ہے
20:14اس اشتراک کی سب سے بڑی مثال
20:17دوہزار تئیس اور دوہزار چوبیس میں
20:18غزہ کی جنگیں ہیں
20:20جہاں حماس نے ایرانی میزائل ٹیکنولوجی
20:22اور ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کو بکھلا کر رکھ دیا
20:24پس یہ مسئلہ فرقہ واریت کا نہیں
20:26بلکہ مظلوم و ظالم کی شناخت کا ہے
20:29دوسرا اعتراض اکثر یہ کیا جاتا ہے
20:31کہ محرم تو سب غم اور سوک کا مہینہ ہے
20:33اس کا جہاد یا جنگ سے کیا تعلق
20:35یہ سوال بظاہر درست لگتا ہے
20:36مگر حقیقت میں محرم کا اصل فلسفہ ہی
20:39قربانی مضاہمت اور ظلم کے خلاف
20:41ڈٹ جانے کا پیغام ہے
20:42امام حسین رضی اللہ عنہ نے نہ تو
20:44دنیاوی اقدار کے لئے کربلا کا راستہ چنا
20:46نہ ہی جنگ کی خواہش میں میدان میں اترے
20:48بلکہ انہوں نے ظلم کے نظام کو للکارا
20:50اور شہادت کو حق کی فتح کا ذریعہ بنایا
20:53یہی تو وہ جذبہ ہے
20:54جو ہر محرم میں لاکھوں دلوں میں تازہ ہوتا ہے
20:57جلوس نوحے مرسیے
20:58یہ سب محض رونے یا غم کرنے کے لئے نہیں
21:00بلکہ تاریخی شعور کی بیداری
21:02اور ظلم کے خلاف اجتماعی
21:04نفسیاتی تیاری کا ذریعہ ہے
21:06یہی وجہ ہے کہ آج جب بھی
21:08کربلا کا ذکر ہوتا ہے
21:09تو صرف رونا نہیں بلکہ
21:11یزید وقت کو پہچان کر
21:12اس کے خلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ جنم لیتا ہے
21:15چاہے وہ یزید اسرائیل ہو
21:16یا عالمی استعماری قوت ہیں
21:18تیسر سوال جو اکثر موت رزین کی زبان پر آتا ہے
21:22وہ یہ ہے کہ
21:22یہ سب باتیں محض جذباتی نہ رہیں
21:24یا کوئی عملی حقیقت بھی ہے
21:26تو اس کا جواب تاریخ
21:28حکمت عملی
21:29اور زمینی تیاریوں کی روشنی میں دیا جا سکتا ہے
21:31ایران آج مشیق وستہ کی
21:33سب سے منظم نظریاتی
21:34اور خودمختار طاقت بن چکا ہے
21:36آئی آر جی سی
21:37اسلامی انقلابی گارڈ کور
21:39دنیا کی چند ایسی عسکری تنظیموں میں شامل ہے
21:41جو نہ صرف ملکی سطح پر
21:43بلکہ علاقہ سطح پر
21:44پروکسی جنگیں لڑنے
21:45بغاوتوں کو سمحالنے
21:47اور اپنے نظریے کو
21:48عسکری پالیسی میں
21:48ڈھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے
21:50ایران کے میزائل سسٹمز
21:52ڈرون ٹیکنالوجی
21:53الیکٹرونک وارفیئر کے شعبے میں
21:54حیران کو ترقی نے
21:56عالمی طاقتوں کو بھی متوجہ کر لیا ہے
21:58دوزار پچیس کے موجودہ حالات میں
22:00ایران نے
22:00نہ صرف سیاسی طور پر تیار ہے
22:02بلکہ عسکری لحاظ سے بھی
22:04اپنے حلیفوں کے ساتھ
22:05ایک متحدہ محاذ بنانے کے
22:07قابل ہو چکا ہے
22:07لہٰذا یہ تمام اعتراضات
22:09چاہے وہ فرقہ واریت پر مبنی ہوں
22:11مذہبی جذبات کے محدود مفہوم پر ہوں
22:13یا حقائق سے انکاری ہوں
22:14دراصل اس کی بڑی تصویر کو
22:16دھندلا کرنے کی کوشش ہے
22:17جو آج کے مشرق بستہ میں
22:19واضح ہو چکی ہے
22:20امت مسلمہ کا
22:21ایک مشترکہ دشمن
22:22مظلوموں کا
22:23ایک جڑا ہوا درد
22:24اور ایک عالمی بیداری
22:25جو کسی بھی لمحے
22:26عمل کی صورت اختیار کر سکتی ہے
22:28ایسے مگر محرم کا جذبہ
22:30کربلا کا پیغام
22:31اور امت کا اتحاد
22:32ایک نقطے پر
22:33مرکوز ہو جائے
22:34تو وہ انقلاب آ سکتا ہے
22:35جس کی پیشگوئی
22:36ڈاکٹر اسرار احمد
22:37نے برسوں پہلے کی تھی
22:38ناظرین یہ تھی
22:39ہماری آج کی ویڈیو
22:40ہم امید کرتے ہیں
22:40کہ آپ کو ہماری آج کی
22:41یہ ویڈیو
22:42ضرور پسند آئی ہوگی
22:43اگر آپ کو ہماری آج کی
22:45یہ ویڈیو پسند آئی ہے
22:45تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
22:47کہ آپ ہمارے چینل کو
22:48ضرور سبسکرائب کر لیں
22:49اور ساتھ ہی لگے
22:50بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
22:51تاکہ آپ کے پاس
22:52ہماری آنے والی
22:53مزید معلوماتی ویڈیوز
22:54کا نوٹفیکشن
22:55بروقت ملتا رہے
22:56سبسکرائب کے ساتھ
22:57ہماری ویڈیوز کو
22:58لائک بھی کریں
22:58اور اپنی قیمتی رائے کا
22:59اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
23:01کمنٹس میں آپ اپنے سوالات
23:02بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
23:03اللہ تعالیٰ آپ کو
23:04اپنے حفظ و مان میں رکھے
23:06آمین
Comments