Sadqa dena Islam mein bohat badi ibadat hai, lekin iska sahi tareeqa jan’na bhi utna hi zaroori hai. Is ilm bhare aur rehnumai se bharpoor bayan mein Maulana Tariq Jameel sadqa dene ka durust Islami tareeqa, niyyat ki ahmiyat aur khuloos ke sath madad karne ki taleem dete hain.
Yeh bayan humein sikhata hai ke kis tarah hum apni madad aur khairat ko Allah ki raza ke liye istemal kar sakte hain aur zyada sawab hasil kar sakte hain. Agar aap sadqa ki asal rooh samajhna chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur apni zindagi mein amal karein.
#Sadqa #MaulanaTariqJameel #IslamicBayan #CharityInIslam #IslamicReminder #DeenKiBatein #Zakat #Sadaqah #UrduBayan
Yeh bayan humein sikhata hai ke kis tarah hum apni madad aur khairat ko Allah ki raza ke liye istemal kar sakte hain aur zyada sawab hasil kar sakte hain. Agar aap sadqa ki asal rooh samajhna chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur apni zindagi mein amal karein.
#Sadqa #MaulanaTariqJameel #IslamicBayan #CharityInIslam #IslamicReminder #DeenKiBatein #Zakat #Sadaqah #UrduBayan
Category
📚
LearningTranscript
00:00ڈالنہ نے زکاة کو فرض کی
00:01مالداروں پہ زکاة
00:03خُد من اموالِهِم صدقتاً
00:06تُطَعْرُهُم بِهَا وَتُزَكِّهِم
00:07وَصَلِّ عَلَيْهِم
00:09زکاة اتنا بڑا عمل ہے
00:11کہ اللہ تعالی
00:13ہمیں کہتا ہے کہ میرے نبی پہ درود پڑھو
00:16فرشتوں سے کہتا ہے میرے نبی پہ
00:18درود پڑھو اور خود بھی
00:19کہتا ہے کہ میں اپنے نبی پہ درود بھیجتا ہوں
00:22اللہ کی طرح
00:23درود کی نسبت وہ رحمت ہے
00:26اور فرشتوں کی طرف
00:28ہماری طرف درود کی نسبت دعا ہے
00:30جو ہم کرتے ہیں صلی علی محمد وعلی
00:32اہل محمد
00:34تو اللہ تعالی نے ہمیں
00:36آپ کو پوری دنیا کے اہل ایمان
00:38کو فرشتوں کو حکم دیا
00:40کہ میرے نبی پہ درود پڑھو اور خود بھی
00:42پڑھتا ہے اِنَّ اللَّهَ وَمَالَائِكَتَهُ
00:44يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيش
00:47جو لوگ
00:48اللہ کے نام پہ خرچ کریں گے
00:50تو اللہ تعالی کہا رہا ہے وَسَلِّ عَلَيْهِمْ
00:53اے میرے حبیب
00:54ساری امت پر نہیں
00:56جو تیری امت میں میرے نام پہ خرچ کریں گے
00:59ان پہ تُو درود پڑھو
01:00اگرچہ یہاں صلی دعا کے معنی میں ہے
01:03کہ تُو ان کے لیے دعا کر
01:05آپ ان کے لیے دعا فرمائیں
01:07تو مال خرچ کرنے والوں کے لیے
01:10اللہ اپنے حبیب سے فرما رہے ہیں
01:12کہ ان کے لیے آپ دعا کریں
01:15صلی علیہم
01:18آپ کی جو دعا ہوگی
01:20اور آپ کی جو صلات ہوگی
01:21جو آپ کا درود ہوگا
01:23دنیا اور آخرت کے سارے مسائل
01:25ان کے حل کر کے لے جائے گا
01:26ان کی دنیا بھی سکھی کر دے گا
01:28ان کی آخرت بھی سکھی کر دے گا
01:30تو اللہ تعالی نے زکاة فرض کی
01:33وہ بہت تھوڑی فرض کی
01:35پہلی امتوں پر تھی سو میں دس روپے
01:37اور ہماری ہے سو پر دھائی روپے
01:39اور اتنا فضل فرمایا
01:41کہ پورا سال پیسہ پڑا رہے
01:43پھر کہا اس میں سے دھائی روپے دے دو
01:46دھائی ہزار دے دو
01:47اگر استعمال ہو جائے تو
01:49سال سے ایک دن پہلے
01:50اگر وہ مال خرچ ہو گیا ہے
01:52تو زکاة ختم ہو گئی
01:53اور بیاسی دفعہ قرآن میں
01:56مال خرچ کرنے کا حکم آیا ہے
01:58بیاسی دفعہ
01:59اور اللہ تعالی نے ترغیب دی ہے
02:02کہ مالدار فقیروں پر خرچ کریں
02:04پھر اللہ تعالی نے فقیروں کو ترغیب دیا
02:06کہ تم بھی جتنی وسط و خرچ کیا کرو
02:09میرے نبی نے ترغیب دی
02:13ایک روپے اللہ کے نام پہ خرچ کرنا
02:15ایک لاکھ روپے خرچ کرنے سے بڑھ گیا
02:18تو صحابہ نے عرض کی وہ کیسے بڑھ گیا
02:21تو آپ نے کہا
02:22ایک آدمی کے پاس دو روپے
02:23ایک آدمی کے پاس کروڑوں روپے
02:26جس کے پاس دو روپے تھے
02:27اس نے ایک روپے اللہ کے نام پہ دے دیا
02:30اور جس کے پاس کروڑوں تھے
02:31اس نے ایک لاکھ دیا
02:32جس نے دو میں سے ایک دیا
02:34اس نے اپنے مال کا آدھا حصہ دیا
02:37one thousand thousand thousand dollars
02:42when it goes with one thousand dollars
02:42and how it gets
02:43you need to go to go to
02:46go to go do
02:46you need to come so
02:47that you got a measure that's
02:51what you got said to
02:52and tell
03:02you 10 thousand
03:05لشکر کا سارا سامان
03:06تیار کیا
03:07ان کی سواریاں
03:09ان کا راشن
03:10راشن کے لیے
03:12تھیلے تھیلوں کو بند کرنے کے لیے
03:14دھاگے تاک اپنے گھر سے دیا
03:15اور تین سو دینار اوپر دیا
03:17تو اللہ کے نبی کی جھولی میں
03:20وہ تین سو دینار پڑے تھے
03:21اور آپ ان دیناروں کو اٹھا اٹھا
03:23کہ یوں فرما رہے تھے
03:24مَا عَلَى عُثْمَانَ أَلَّا يَعْمَلَ بَعْدًا
03:27عثمان آج کے بعد کچھ بھی نہ کرے
03:29تو جنت واجب ہوگی
03:31تو عمر کہنے لگے
03:32آج میں ابو بکر کو کاٹ سکتا ہوں
03:35آج میں اس سے آگے نکل سکتا ہوں
03:37کہ وہ آج کل غریب ہے
03:39میں مالدار ہوں
03:40تو وہ تھوڑا لائے گا
03:42میں زیادہ لاؤں گا
03:42تو میں بڑھ جاؤں گا
03:44لہٰذا انہوں نے اپنے مال کا آدھا حصہ
03:46آدھا گھر میں رکھا
03:47اور آدھا لے کر آئے
03:48ابو بکر نے جھاڑو بھیر دیا
03:50جو کچھ تو وہ سارا سمیٹ کے لے آئے
03:53جب دونوں پروپرٹی سامنے رکھی گئیں
03:55تو حضر عمر کی بہت زیادہ نظر آ رہی
03:58ابو بکر کی بہت تھوڑی نظر آ رہی
04:00لہذا حضر عمر بڑے اتمنان میں کھڑے
04:03کہ آج جیت خطاب کے بیٹے کی ہے
04:06میں قربان جو ہوں
04:07اللہ رسول تو جانتے ہیں
04:08کہ کون کیا کر کے آیا ہے
04:10تو میرے نبی نے سوال ہی بدل دیا
04:12جو اس موقع کا سوال ہی نہیں
04:14کوئی آدمی مسجد میں چندہ دینے جائے
04:18مدرسے میں چندہ دینے جائے
04:19کہا جی مولی صاحب یہ ایک لاکھ روپیہ ہے
04:22مدرسے کے لیے
04:23مسجد کے لیے
04:24آگے مولی صاحب کہیں
04:26پیشے کتنے پڑے ہوئے ہیں
04:28تو کہے گا اے وی واپس کرو
04:30میں انہیں تو توڑی نہیں آتے
04:31کیونکہ کوئی چکر لگ دا ہے
04:32کہ تسیلو ٹھیکے دار ہو
04:34مگر علی شاید ابھی پیچھے کتنے پہن
04:36یہ موقع کا سوال ہے ہی نہیں
04:38مولی صاحب کو چاہیے جی جزاک اللہ
04:40یہ لیجئے رسیب
04:42بسم اللہ
04:42پھر بھی موقع آئے تو دیتے رہیں
04:45تو میرے نبی نے پوچھنا یہ تھا
04:48ابو بکر کتنا لائے ہو
04:49عمر کتنا لائے ہو
04:51یہی اس موقع کا سوال ہے
04:53لیکن اللہ رسول جانتے ہیں
04:55کہ کس کے مال میں وزن زیادہ ہے
04:58تو میرے نبی نے سوال بدل دیا
05:00فرمایا عمر
05:01ما خلفتا
05:03عمر
05:05پیچھے کیا چھوڑ کے آئے ہو
05:06تو عمر تو وہیں دھڑم ہو گئے
05:09کہا باب میں گیا
05:10سوال سے ہی وہ پتہ جائے
05:12کہا باب میری کلی اڑ گئے
05:14گئی وکٹ
05:16عمر
05:16ما خلفتا
05:18یا ما ترکتا لے اہلک
05:19یہ دونوں الفاظ ہیں
05:20پیچھے گھر والوں کے لیے کیا چھوڑا
05:22تو پہلے حضرت عمر بڑے جوش میں کھڑے تھے
05:24پہلے اگر دھڑے ہو گئے
05:26کہا باب جی آدھا چھوڑا ہے آدھا لائے ہو
05:28پھر آپ نے کہا
05:29ابابا کر
05:30ما خلفتا
05:31یا ما ترکتا لے اہلک
05:33تو پیچھے چھوڑ کے کیا آیا
05:36بچوں کے لیے کیا چھوڑ کے آیا
05:38تو انہوں نے کہا
05:38ترکت اللہ ورسول
05:40میں تو اللہ اس کے رسول کو چھوڑ کے آیا ہوں
05:43باقی سب کچھ لے آیا
05:44تو اس پر عمر کہنے کے
05:45ابو بکر
05:46میں نہیں تجھ سے آگے بڑھ سکتا
05:48کوئی بھی تجھ سے آگے نہیں بڑھ سکتا
05:50اور اگلی سنو
05:52اپنے کپڑے بھی دے دیئے
05:53اور ایک ٹارٹ تھا
05:54وہ پہن کر اس کو کانٹوں سے سی لیا
05:57تو جبریل آئے
05:59کہنے کے
06:00یا رسول اللہ
06:01اللہ تعالیٰ پوچھ رہے ہیں
06:02کہ ابو بکر نے یہ ٹارٹ کیوں پہنا ہوا ہے
06:04تو آپ نے کہا
06:05کہ ابو بکر نے سارا کچھ
06:07اللہ اس کے رسول پہ لگا دیا ہے
06:09اس لئے یہ پہنا ہوا ہے
06:10تو کہا
06:11یا رسول اللہ
06:11اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
06:13ابو بکر سے پوچھو
06:15مجھ سے راضی تو ہے
06:16مجھ سے راضی تو ہے
06:17اس فقر میں مجھ سے راضی ہے
06:19میں تو اتنا سفر کر کے آیا ہوں
06:22حالانکہ بھی
06:22چار دن پہلے میں
06:24بارہ ملکوں کا
06:24دس ملکوں کا سفر کر کے آؤ
06:26ساری ہڈیوں میں درد ہے
06:28میں اس لئے ہوں کہ چلو
06:29کوئی بخشش کا بہانہ مل جائے
06:31کوئی بخشش کا بہانہ مل جائے
06:33اللہ راضی ہو جائے
06:34آپ سارے اس لئے حج پہ جا رہے ہو
06:36کہ اللہ راضی ہو جائے
06:38جو سارے جہان سے کہتا ہے
06:39مجھے راضی کر
06:40وہ کہہ رہا ہے
06:41ابو بکر سے پوچھو
06:41مجھ سے راضی تو ہے
06:43تو آپ نے کہا
06:44ابو بکر
06:45تیرا رب
06:46تجھے سلام بھی کہہ رہا ہے
06:47اور پوچھ رہا ہے کہ
06:49راضی ہو
06:50تو ابو بکر کی چیخیں نکلیں
06:52میں اپنے رب سے راضی ہوں
06:54میں اپنے رب سے راضی ہوں
06:56میں اپنے رب سے راضی ہوں
06:58میرے بھائیوں بہنوں
06:59زندگی ایسے گزار کے مرو
07:01کہ اللہ کو ملے
07:03تو اللہ خوش ہو کے مل رہا
07:05ایسے نہ مرو
07:06کہ اللہ کی بارگاہ میں پیش کیے جا رہے ہیں
07:09ہم مجرم بن کر
07:10قیدی بن کر
07:11تو اللہ اس کے رسول نے
07:12مال لگانے پر
07:14زور دیا
07:16اللہ چاہتا تو سب کو مال دے دیتا
07:18کسی کو فقیر
07:19کسی کو مالدار
07:20مالدار کا شکر کا امتحان لیا
07:23فقیر کے صبر کا امتحان لیا
07:24کہ اللہ
07:26فقیر کا صبر دیکھے گا
07:28مالدار کا شکر دیکھے گا
07:29اور جب مالدار لوگ زکاة نہیں دیتے
07:32تو پھر
07:34عزتیں نیلام ہوتی ہیں
07:36جب سب کچھ اپنے اوپر لگانے کا
07:38زوق بن جاتا ہے
07:39اور اپنے ہی بڑے بڑے
07:40زیور کپڑے گھر گاڑیاں
07:42یہ بھی لاہور کا واقعہ ہے
07:45بیگم صاحب ڈرائیور کے ساتھ گئی ہیں
07:47اور واپسی پہ کہہ رہی ہیں
07:49اسلام ڈرائیور
07:50آج میری بڑی اچھی قسوت
07:52وہ ساڑی میں نے لی
07:54تو میں سمجھ رہی تھی
07:55ایک لاکھ کی ہے
07:56وہ تو مجھے پچھتر ہزار میں مل گئی
07:58بڑی سستی مل گئی
08:01خوش ہو کے ڈرائیور کو بتا رہی ہیں
08:02تیسرے دن
08:03ڈرائیور کے بیٹے کا بازو ٹوٹ گیا
08:06وہ آ کر کہتا ہے
08:07صاحب جی
08:08میری تنخواہ میں
08:09تو اس کا علاج ہو نہیں سکتا
08:11تو میربانی کر کے
08:12کچھ میری مدد کر دیں
08:13اس کا علاج ہو جائے
08:14تو صاحب کہتے ہیں
08:15اسلام تمہیں پتا
08:16تو آج کل کاروبار بڑا مندہ ہے
08:18تو میرے پاس تو گنجائش نہیں
08:20میرے ایک ڈاکٹر دوست ہے
08:22میں اسے فون کر دیتا ہوں
08:23وہ تمہاری مدد کر دے گا
08:25جب اس طرح ہوتا ہے
08:27تو پھر ڈاک کے چوریاں
08:29قتل و غارت شروع ہوتے ہیں
08:30جب اس طرح ہوتا ہے
08:32تو مالداروں میں تکبر پیدا ہوتا ہے
08:35اور غریبوں میں ظلم پیدا ہوتا ہے
08:37تو زکاة ایک بہت بڑا عمل ہے
08:39ڈھائی فیصد تو فرض ہے
08:41اور زکاة دینے والا
08:43سخی نہیں اللہ کی بارگاہ میں
08:44ہاں بخیل بھی نہیں
08:46سخی بھی نہیں ہے
08:47بخیل بھی نہیں
08:48یعنی وہ
08:49بخل کے ملک سے نکلایا ہے
08:52اور سخاوت کے ملک میں
08:54انٹری نہیں ہوئی
08:55ڈھائی روپے پہ ایک پیسہ بھی
08:57اوپر خرچ کرے گا
08:58تو اب سخیوں میں آ گیا
09:01پھر جتنا بڑھتا جائے گا
09:03اتنا آگے بڑھتا جائے گا
09:04اور اللہ نے فرمایا
09:05مجھے میری عزت کی قسم
09:07جنت الفردوس میں
09:09بخیل داخل نہیں ہو سکتا
09:11اور اللہ شیطان کہتا ہے
09:13کہ مجھے عبادت والے
09:15عبادت گزار
09:17بخیل سے کبھی ڈر نہیں لگا
09:19کہ اس کا بخل
09:20اسے ضرور جہنم میں پھینکے گا
09:23نافرمان سخی سے
09:24ہر وقت ڈرتا رہتا ہوں
09:26کہ اس کی سخاوت
09:27کب اسے جنت میں پہنچا تھا
09:30اپنے سامری کا نام تو سنا ہوئے
09:32قرآن میں بھی ہے
09:33جس نے موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو
09:35گائے کے بچے کی پوجہ پہ لگا دیا
09:38اللہ نے کہا سب کو قتل کرو
09:40سارے پکڑے گئے
09:41قتل کیے گئے
09:42سامری بھی آ گیا
09:43موسیٰ علیہ السلام نے کہا
09:45قتل کرو جبریل آ گیا
09:47موسیٰ
09:48اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں
09:48اسے قتل نہ کرو
09:49یا اپنی موتاب مرے
09:50تو موسیٰ علیہ السلام کہنے لگے
09:52جو سارے کفر کا سبب بن
09:55اسے کو چھوڑ رہے ہیں
09:56تو اللہ تعالیٰ نے کہا
09:57سخی ہے
09:58سخی کو قتل کرنا
09:59مجھے اچھا نہیں لگتا
10:01چھوڑ دو
10:01اپنی موتاب مر جائے کے
10:04کافر کو سخاوت قتل سے بچا گئی
10:07جب ایمان والا کوئی مرد
10:08اور سخی ہوگا
10:09تو اللہ کی بارگاہ میں
10:11کیسے ہنچے مرتبے لے کر جائے
10:12تو اپنے اوپر خرچ کرو
10:14وصحت کے مطابق
10:15اللہ نے روکا نہیں ہے
10:16منہ نہیں کیا ہے
10:17منہ نہیں کیا ہے
10:18لیکن غریب کو بھی یاد کرو
10:20زکاة کو فرض قرار دی
10:22اور آپ نے فرمایا
10:23جس نے مزدور سے کام لیا
10:26اور اس کو مزدوری نہ دی
10:28یہ تمہارے کراچی میں
10:30ہر وقت ہو رہا ہے
10:30ہر جگہ ہو رہا ہے
10:32جتنا بڑا کوئی طاقتوار ہے
10:33اتنا وہ
10:34اپنے نوکروں پر ظالم بھی ہے
10:36جابر بھی ہے
10:37اور ان کے حقوق بھی مارتا ہے
10:39چونکہ فریاد ہی نہیں کر سکتا
10:41میرا پنجاب کا
10:42ذمیدارہ محول سارا ایسا ہی ہے
10:44تو آپ نے فرمایا جس نے مزدور سے کام لیا
10:48اور اسے موقع پہ تنخواہ نہ دی
10:51اور اس کے پیسے مار لیے
10:54تو اس مزدور کا قیامت کے دن
10:56میں وکیل بنوں گا
10:58میں اس کا کیس لڑوں گا
11:00اور جس کا کیس میرے نبی نے لے لیا
11:02پھر اگلہ کوئی بچ کے جا سکتا ہے کہیں
11:05مزدور کا پسینہ خوشک ہونے سے پہلے
11:09اس کے ہاتھ میں پیسے پکڑا دو
11:11پھر مزدور سے فرمایا
11:14یہ دونوں طرف کا خوبصورت
11:15کیا مدین خوبصورت ہے
11:17کہ جو اپنے نوکر کی
11:19جو اپنے مالک کی نوکری بھی
11:21پوری دیانداری سے کرے
11:23اور اللہ کی بندگی بھی دیانداری سے کرے
11:26تو اسے ہر کام پہ دگنا عجر ملے گا
11:29دگنا
11:30یعنی میں ایک نماز پڑھتا ہوں
11:32میری دس ہیں
11:33اس کی بیس ہوں
11:34میں ایک روزہ رکھتا ہوں
11:36میرا ایک ہے اس کے دو ہوں گے
11:38میں ایک قرآن ختم کرتا ہوں
11:39میرا ایک ہے اس کے دو ہوں گے
11:41ایک طرف اپنے مالک کے ساتھ دیانداری سے نوکری کر رہا ہے
11:45اور ایک طرف اپنے اللہ کے ساتھ دیانداری سے
11:48بندگی کر رہا ہے
11:48دگنا عجر ہو جائے
11:50کئی دوست آتے ہیں
11:51خواتین بھی آتی ہیں
11:53یہ بڑی پریشانی آئیں
11:56بڑی پریشانی آئیں
11:57سب کچھ ہے بڑی پریشانی آئیں
11:59میں نے کہا بی بی آپ امتحان دے رہی ہیں
12:01ایکزمنیشن حال میں آپ کے لئے
12:03کوئی ریفریشمنٹ تو نہیں ہوتی
12:04بلکہ آپ کو خود بخود پھڑے میں ڈالا جاتا ہے
12:07اچھی خاص سے
12:09اس آسان چیز کو الٹا سیدھا کر کے
12:10پیش کر دیا جاتا ہے
12:12ہم سب بمین سات عرب انسانوں
12:15کے ہم پیپر دے رہے ہیں
12:17ہم امتحان گاہ میں بیٹھے ہیں
12:20یہ آئیڈیل ہوم
12:21نہ بن سکتا ہے
12:22نہ بنے گا
12:23نہ بنانے والے نہیں
12:24اسے آئیڈیل ہوم بنایا ہے
12:26یہاں ہم دیوانے ہیں
12:28کہ چند سالہ زندگی میں
12:30اس کو آئیڈیل ہوم بنانا چاہتے ہیں
12:32گزرگاہ ہے
12:33مسافرخانہ ہے
12:34اور اس پر زائد
12:36کیا ہے
12:37لیبلوکم ایوکم احسن عمل
12:39کہ اس نے
12:41اس لیے ہمیں پیدا کیا ہے
12:43کہ ہمیں دیکھنا چاہتا ہے
12:44کہ اپنے عمل کو خوبصورت کون بناتا ہے
12:47اور دنیا کے ٹھیکروں پہ کون بک جاتا ہے
12:50اپنی شخصیت کو کون بناتا ہے
12:53اور چیزوں پر کون بک جاتا ہے
12:56یہ پیپر ہو رہا ہے
12:58اب وہ پیپر کیسے حل کرنا ہے
13:01یہ علم ہمارے پاس کوئی نہیں ہے
13:03اس کے لیے
13:04ایک لاکھ چوبیس ہزار
13:06انبیاء کو اللہ نے بھیجا
13:08کہ جاؤ انہیں بتاؤ
13:10کہ پیپر حل کیسے کرنا ہے
13:11تو سب سے آخر میں
13:15اللہ نے
13:16جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:19کو دنیا میں مبعوث فرمایا
13:21آخری کتاب
13:23آخری نبی
13:24آخری رسول
13:27آپ کا مشن بھی یہی تھا
13:29کہ زندگی کیسے گزارنی ہے
13:30پشلی کتابوں سے آپ
13:32چونکہ آپ وجہ کائنات ہیں
13:34ابو حریرہ نے ایک دفعہ آپ سے پوچھا
13:36یا رسول اللہ آپ کو نبوت کب ملی تھی
13:39تو ابھی ربی الاول
13:40گزر رہا ہے
13:41ہم
13:43گزر رہا ہے
13:44تو دو تین چار دن باقی ہیں
13:47ہم کتنے جلسے ہوتے رہے
13:49اس میں آپ
13:49اس تاریخ کو پیدا ہوئے
13:51اس تاریخ کو انتقال فرمایا
13:53چالیس سال کے عمر میں نبوت
13:55عمری 63 سا جو عمر میں انتقال فرمایا
13:58اپنے نبی کا جواب سنے
14:00یا رسول اللہ آپ کو نبوت کب ملی
14:02تو کیا جواب ہے
14:04چالیس سال
14:05کتابی جواب جو میں
14:06ڈھونڈ کے آپ کو بتا رہا ہوں
14:08چالیس سال
14:09چھے مہینے دستیں
14:11اور یہ ہیں
14:13یہ کلکولیشن ہے
14:15محرم سفر ربی الاول کے لحاظ سے
14:17دسمبر
14:18جنوری فروری کے لحاظ سے نہیں
14:20اس لحاظ سے عمر اور کم ہوگی
14:22چالیس سال چھے مہ دستیں
14:24تو یہ تو کلکولیٹر جواب تھا
14:27تو آپ کہتے ہیں
14:28یہ جواب آپ نہ دیتے
14:30آپ فرماتے ہیں
14:30ابو ررد چالیس سال کے عمر میں
14:32میں نبی بنا
14:33لیکن میرے نبی نے جواب کہا دیا
14:39ابو حریرہ ابھی
14:40آدم کے مٹی کٹھی نہیں ہوئی تھی
14:43اور میں نبی بن چکا
14:44تو آپ تو وجہ کائنات ہیں
14:46آدم علیہ السلام
14:47اور اما ہوا کہ اللہ نے نکاح فرمایا
14:49تو کہا
14:51آدم مہر ادا کرو
14:53اپنی بیگم کا
14:54کہنے کے
14:55کیا ادا کرو
14:56تو نکاح تو جنت میں ہو رہا ہے
14:58جنت سونے چاندی سے بھری پڑی ہے
15:00اللہ کہتا تھا
15:01اتنا زیور ڈال دو
15:02اتنا سونا دے دو
15:03میرے اللہ نے کہا
15:05آدم آپ کی
15:07نسل میں
15:08میرے آخری نبی آئیں گے
15:10ان پہ ایک درود پڑ دے
15:12بس یہی مہر ہے
15:13یہی مہر ہے
15:13تو اس سے اور تھوڑا پیشے چلے جائیں
15:16میرے نبی نے فرمایا
15:17کہ اللہ تعالیٰ نے
15:20پیدائش کائنات
15:21پیدائش آدم نہیں
15:22پیدائش آدم تو وہ تھوڑی عمر ہے
15:24پیدائش کائنات کو
15:26پچیس تیس عرب سال ہو چکے ہیں
15:28پیدائش کائنات سے
15:30ایک ہزار سال پہلے
15:32اللہ تعالیٰ نے
15:33سورہ یاسین کی
15:35تلاوت فرمائی
15:36ایک حدیث اور جوڑ دوں ساتھ
15:39میرے نبی نے فرمایا
15:40ان لی عند اللہ عشرہ تا اسما
15:42میرے اللہ نے دس نام رکھیں
15:45میں محمد، احمد، ماحی، حاشر، عاقب، فاتح، خاتم، عبالقاسم، طاہا، یاسین
15:55یہ آپ نے ایک ہی روایت میں
15:58ایک حدیث میں آپ نے
16:00اپنے دس نام بتا ہے
16:01ایسے تو آپ کے صفات کے ساتھ
16:04آپ کے صفاتی نام بھی بے شمار ہیں
16:06جب قرآن میں چلے جائیں
16:07تو شاہد، مبشر، نظیر، دعیل اللہ، سراجم، منیرہ، مدثر، مزمل، عزیز، رحیم، رعوف، رحیم، حریص، عزیز
16:20یہ سارے میرے نبی کے خوبصورت نام ہیں
16:23جو اللہ نے قرآن میں بھی پیش کیے
16:26حدیث میں بھی ہمیں نظرات
16:27اس میں ایک نام ہے آخری
16:29یاسین
16:30کیا ہے؟ بولیں
16:33اب سنیں
16:34میرے نبی نے فرمایا
16:36اللہ نے کائنات کو پیدا کرنے سے
16:39ہزار سال پہلے سورہ یاسین کی تلاوت فرمائی
16:43سورہ یاسین
16:44سورہ یاسین کو قرآن کا دل کہا جاتا ہے
16:47صرف پہلی تین آیات کی وجہ سے قرآن کا دل ہے
16:50باقی مضامین تو وہ ہی ہیں جو پورے قرآن میں ہیں
16:53لیکن پہلے دو تین جملے وہ ہیں جو پورے قرآن میں دورائیں گئے
16:57یاسین
16:58اب آپ اپنے نبی کا نام مزین میں رکھیں
17:01میرا اللہ کہہ رہا ہے
17:03یاسین
17:04اور یہ تلاوت ہو رہی ہے
17:05پیدائش کائنات سے
17:08ہزار سال پہلے
17:09ہمارے بھاگ جا گئے
17:12کہ ہمیں اللہ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:18امت میں پیدا فرما دیا
17:20تو اس نے اپنے علم کامل کے ساتھ انبیاء کا سلسلہ جاری فرمایا
17:26صرف اس ایک
17:27لِيَبْلُوَكُمْ اَيُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلَ
17:30کہ تم میں اپنے عمل کو خوبصورت کون بناتا ہے
17:34اور تم میں کون اپنے عمل کو بدصورت بناتا ہے
17:38اس نکتے کا علم انسان کے پاس نہیں ہے
17:42اس نکتے کا علم انسان کے پاس نہیں ہے
17:46استعداد موجود ہے
17:47فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
17:50تیرے اندر برائی کی پہچان بھی ڈال دی
17:52برائی کا راستہ بھی تیرے اندر ڈال دیا
17:55اور
Comments