00:00دوستو پاکستانی سلیبرٹیز کے پاس وہ سب کچھ ہے جو ایک انسان اپنی زندگی میں چاہتا ہے
00:09پھر چاہے وہ خوبصورتی ہو، ٹیلنٹ ہو، دولت ہو یا شہرت ہو
00:13لیکن دوستو اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی شو بیز میں کچھ ایسے کپلز بھی ہیں
00:18کہ جن کی شادیاں زیادہ دیر نہیں چل سکی
00:20تو دوستو آج کی ویڈیو میں ایسے ہی دس کپلز لے کر آئے ہیں
00:24جن کی شادی زیادہ دیر نہ چل سکی
00:30پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ہوسٹ سنم بلوچ اور عبداللہ قرائشی نے
00:42ایک نیجی ٹی وی چینل پر ایک ساتھ کام شروع کیا
00:45اور وہ بہترین دوست بن گئے
00:48دوستو ان کی یہ دوستی اس قدر آگے بڑھی کہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے
00:52اور بلا آخر دو ہزار چودہ میں ان دونوں نے شادی کر لی
00:56لیکن ٹھیک چار سال بعد ہی ان کی طلاق ہو گئی
01:00نمبر نائن فیصل قریشی اور آئیشہ آگا
01:05دوستو فیصل قریشی نے دوسری شادی آئیشہ آگا سے کی تھی
01:09جب وہ چوبیس سال کے تھے
01:11لیکن بدقسمتی سے صرف اٹھارہ مہینے بعد ہی ان میں طلاق ہو گئی
01:15جبکہ آئیشہ سے فیصل کا ایک بیٹا بھی ہے
01:18نمبر ایٹ جویج شیخ اور سلمہ آگا
01:22دوستو سلمہ آگا کی پہلی شادی پاکستانی ایکٹر جویج شیخ سے ہوئی تھی
01:26جبکہ جویج شیخ کی یہ دوسری شادی تھی
01:29لیکن جلد ہی ان کی آپس میں طلاق ہو گئی
01:32اور جویج شیخ اپنی پہلی بیوی کے پاس واپس چلے گئے
01:36نمبر سیون مکال ذلفکار این سارا بھٹی
01:42مکال ذلفکار مشہور پاکستانی ایکٹر اور موڈل نے
01:45دوہزار گیارہ میں سارا بھٹی سے شادی کی
01:48لیکن دوستو بدقسمتی سے دوہزار سترہ میں اس جوڑے میں علیدگی ہو گئی
01:53ان کی دو بیٹیاں ہیں جن کے نام رانیا اور علائنا ہیں
01:56نمبر سکس سائرہ یوسف اور شیروز سبزواری
02:00دوستو سائرہ اور شیروز کا شمار پاکستان کے پسندیدہ کپلز میں ہوتا ہے
02:06انہوں نے دوہزار بارہ میں شادی کی
02:08لیکن بدقسمتی سے حال ہی میں ان کے درمیان کچھ پرسنل ایشیوز کی وجہ سے طلاق ہو گئی
02:14ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام نورے شیروز ہے
02:17نمبر فائیو شمون عباسی اور ہمائمہ ملک
02:22پاکستان کے مشہور ایکٹر اور ڈائریکٹر شمون عباسی نے دوہزار دس میں سوپر مارڈل اور اداکارہ ہمائمہ سے شادی کی
02:29لیکن صرف دو سال بعد ہی دوہزار بارہ میں ان کی طلاق ہو گئی
02:34نمبر فور امران خان اور رہام خان
02:38پاکستان کے مجودہ پرائم منسٹر امران خان نے دوہزار پندرہ میں بی بی سی کی پریزنٹیٹر رہام خان سے شادی کی
02:45لیکن یہ شادی زیادہ دیر چل نہ سکی اور ان کی آپس میں طلاق ہو گئی
02:50نمبر تھری شاشتہ لودی این وکار وحیدی
02:54پاکستان کی معروف ٹی وی ہوسٹ شاشتہ لودی نے انیس سو نینانوے میں وکار وحیدی سے شادی کی
03:00اور کافی سال اس رشتے میں گزارنے کے بعد کچھ نامعلوم وجہات کی بنا پر دوہزار بارہ میں ان دونوں کے داران علیدگی ہو گئی
03:09نمبر ٹو عریج فاطمہ این فراز انور
03:13دوستو عریج نے دوہزار چودہ میں فراز سے شادی کی تھی
03:17لیکن ان کا یہ رشتہ ایک سال بھی نہ چل سکا
03:20اور محض کچھ مہینوں بعد ہی ان کی آپس میں طلاق ہو گئی
03:24اور یہاں تک کہ فراز نے عریج کا کیریر تباہ کرنے کی بھی بھرپور کوشش کی تھی
03:29نمبر ون ماہرہ خان این علی اسکری
03:33مشہور پاکستانی ایکٹرس ماہرہ خان نے جولائی دوہزار ساتھ میں علی اسکری سے شادی کی
03:39انہوں نے کچھ سال اپنی شادی شدہ زندگی کو انجوائے کیا
03:42لیکن ان کے بیٹے ازلان کی پدائش کے بعد کچھ نامعلوم وجہات کی بنا پر ان کی طلاق ہو گئی
03:49ایسی مزید انفومیٹیز ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
03:55تھانکس فور واشنگ
03:59موسیقی
Comments