Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Lafiz Marham Bhi Hain Zakham Bhi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو ایک بادشاہ نے خواب دیکھا کہ اس کے سارے دانت ٹوٹ کر گر پڑے ہیں
00:04بادشاہ نے ایک مفسر کو بلوایا اور اسے اپنا خواب سنایا
00:08مفسر نے بادشاہ سے کہا کہ بادشاہ سلامت
00:11اس کی تعبیر یہ بنتی ہے کہ آپ کے سارے گھر والے آپ کے سامنے مریں گے
00:16بادشاہ کو بہت غصا آیا اس نے مفسر کو قتل کر دیا
00:20ایک اور مفسر کو بلوایا گیا
00:22بادشاہ نے اس کو اپنا خواب سنایا
00:24مفسر نے کہا کہ بادشاہ سلامت آپ کو مبارک ہو
00:27خواب کی تعبیر یہ بنتی ہے
00:29کہ آپ ماشاءاللہ اپنے گھر والوں میں سے
00:32سب سے زیادہ عمر پائیں گے
00:34بادشاہ نے اس کو انام و اکرام دے کر رخصت کیا
00:37دوستو کیا اس بات کا یہی مطلب نہیں بنتا
00:40کہ اگر بادشاہ اپنے گھر والوں میں سے
00:42سب سے لمبی عمر پائے گا
00:44تو اس کے سارے گھر والے اس کے سامنے ہی وفات پائیں گے
00:47جی مطلب تو یہی بنتا ہے
00:49مگر بات بات میں اور الفاظ الفاظ میں فرق ہے
00:53آپ کا بولا گیا ایک ایک لفظ
00:55کسی دوسرے کے لیے مرہم بھی بن سکتا ہے
00:58اور زخم بھی دے سکتا ہے
01:00اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے
01:02کہ آپ کیا اور کیسے بول رہے ہیں

Recommended