Skip to playerSkip to main content
Seconds Wali Sue Ki Kya Ahmyt Hai ? By Qadir Kalhoro
@Seconds #motivation #motivational #story #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سوئی سیکنڈس والی سوئی کہلاتی ہے
00:05یہ سیکنڈس والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے پر اس کا ذکر کہیں بھی نہیں کیا جاتا
00:10سب یہی کہتے ہیں کہ دس بچ کر پندرہ منٹ ہو چکے ہیں
00:13کبھی کسی نے یوں نہیں بتایا ہوگا کہ دس بچ کر پندرہ منٹ اور پچیس سیکنڈس ہوئے ہیں
00:19جبکہ یہ سیکنڈس والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے
00:24اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے
00:27ہماری زندگی میں بھی بہت سے لوگ اسی سیکنڈس والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں
00:31جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
00:38اس لیے ایسے لوگوں کی قدر کیا کریں اور ان سے محبت کریں
00:42ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended