00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:01السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
00:04ناظرین اقرامي
00:05آپ کا اپنا ميزبان قادر بخش کلھوڑو
00:08ایک اور نئی ویڈیو کے ساتھ
00:10آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:12ہم دعا کو ہیں کہ اللہ تبارک وطالع
00:14آپ تمام بھائیوں اور
00:16ہماری بہنوں کو اپنی حفظ و امان
00:18میں رکھے زندگی میں کبھی بھی
00:20آپ کوئی غم تکلیف
00:21کوئی پریشانی نہ دیکھیں آمین
00:24دوستو آج کی ویڈیو میں ہم
00:25حضرت اسحاق علیہ السلام کا قصہ
00:28آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
00:30قصص الانبیاء کا یہ سلسلہ جاری ہے
00:33پہلے بھی ہم کافی قصے
00:34بیان کر چکے ہیں اور
00:36ویڈیو کی صورت میں وہ ہماری پلیلسٹ
00:38میں اپلوڈیڈ ہیں
00:39ناظرین حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
00:42عمر مبارک ایک سو برس
00:44اور بی بی سارا کی عمر
00:46نوے سال تھی جب ان کے ہاں
00:48حضرت اسحاق علیہ السلام پیدا ہوئے
00:50ان دنوں حضرت ابراہیم علیہ السلام
00:53ملک شام میں رہیش پذیر تھے
00:55جبکہ بڑے صاحبزادے
00:56حضرت اسماعیل علیہ السلام
00:58چودہ سال سے مکہ میں
01:00اپنی والدہ حضرت حاجرہ
01:02کے ساتھ مقیم تھے
01:04ایک دن اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کی ایک جماعت
01:06کو زمین پر بھیجا تاکہ وہ
01:08قوم لوت پر عذاب الہی
01:10نازل کریں جو حد سے گزر چکی تھی
01:13قوم لوت کا بیان ہم پہلی
01:14ویڈیو میں کر چکے ہیں
01:16یہ فرشتے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام
01:18کے پاس آئے اور انہیں اللہ تعالیٰ کی جانب سے
01:21ایک سعادت مند بیٹے کی خوشخبری سنائی
01:24چونکہ حضرت سارہ بوڑھی تھی
01:27فرشتوں کی اس خوشخبری پر
01:29انہیں بڑی حیرت ہوئی اور
01:30تعجب بھی ہوا جس کا ذکر
01:32اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں
01:34یوں فرمایا ہم نے اس کو
01:36یعنی حضرت سارہ کو
01:38اسحاق کی اور اسحاق
01:40کے بعد یعقوب کی خوشخبری
01:42دی انہوں نے کہا
01:44اے اے میرے بچہ ہوگا
01:46میں تو بڑیا ہوں اور میرے شوہر بھی
01:48بڑے ہیں یہ تو بڑی عجیب بات ہے
01:51فرشتوں نے کہا
01:52کیا تم اللہ کی قدرت سے تعجب کرتی ہو
01:55اے اہل بیعت
01:56تم پر اللہ کی رحمت
01:58اور اس کی برکتیں ہیں
02:00ناظرین حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی
02:02اس خوشخبری پر بڑے حیران ہوئے
02:04کیونکہ وہ بہت بڑے ہو چکے تھے
02:07لہٰذا انہوں نے بھی
02:08ازراہ تعجب فرشتوں سے فرمایا
02:11کہ جب مجھے بڑاپے نے آ پکڑا
02:13تو تم خوشخبری دینے لگے
02:15اب کہے کی خوشخبری دیتے ہو
02:17تو فرشتوں نے کہا
02:18ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں
02:21آپ مایوس نہ ہوں
02:22ناظرین حضرت اسحاق علیہ السلام
02:25ابراہیم علیہ السلام کے دوسرے فرزند ہیں
02:28اللہ تعالیٰ نے اپنے خلیل کو
02:30اولاد جیسی نعمت سے
02:32اس وقت نوازا
02:33جب وہ بڑے ہو چکے تھے
02:35اور ان کی بیوی بھی بانج ہو چکی تھی
02:38اس لیے جب فرشتے
02:40اسحاق علیہ السلام کی خوشخبری
02:42لے کر حاضر ہوئے
02:43تو انہیں خوشی کے ساتھ ساتھ
02:45زبردست تعجب بھی ہوا
02:47آپ اپنے بھائی اسماعیل علیہ السلام کے بعد پیدا ہوئے
02:51صورت صافات میں
02:52ارشاد ربانی ہے
02:53اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی
02:56جو نبی ہوکا
02:58صالح لوگوں سے ہوکا
03:00اور ہم نے اس پر
03:01اور اسحاق پر برکت نازل کی
03:03اور ان دونوں کی اولاد میں سے
03:06کوئی نیکی کرنے والا ہے
03:08اور کوئی اپنے آپ پر
03:09سریح ظلم کرنے والا ہے
03:11ان آیات میں
03:12اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
03:14کہ ہم نے ابراہیم علیہ السلام کو
03:16اسحاق کی بشارت دی
03:18جو بڑے ہو کر صالح اور نبی ہوں گے
03:20اور ہم نے ابراہیم علیہ السلام
03:22اور اسحاق علیہ السلام پر
03:25اپنی برکتیں نازل کر دیں
03:27یعنی ان کی اولاد میں کسرت ہوگی
03:29ان میں انبیاء کا سلسلہ جاری رہے گا
03:32ان میں کچھ لوگ بادشاہ ہوں گے
03:34ہم انہیں ایسی نعمتیں دیں گے
03:37جو دوسروں کو نہیں ملیں گی
03:39اللہ تعالیٰ نے آخر میں فرمایا
03:40کہ ابراہیم و اسحاق علیہ السلام کی
03:43اولاد میں کچھ دو مومنین
03:45اور صالحین ہوں گے
03:47اور کچھ لوگ کفر و معاسی کا
03:49ارتکاب کریں گے
03:50اور اپنے آپ پر کھلا ظلم کرنے والے ہوں گے
03:53ناظرین حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
03:56پیدائش کے چودہ سال بعد
03:58اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام
04:01کو ایک اور سعادت مند فرزند
04:03حضرت اسحاق علیہ السلام
04:05عطا فرمائے
04:06جس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام
04:08بار بار اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے تھے
04:11قرآن کریم میں ارشاد ہے
04:13ابراہیم علیہ السلام نے کہا
04:15اللہ کا شکر ہے
04:16جس نے مجھے اس بڑھاپے میں
04:18اسماعیل اور اسحاق بخشے
04:21بے شک میرا پروردگار دعاوں کو سننے والا ہے
04:24حضرت اسحاق علیہ السلام کی پیدائش
04:27اسی سال ہوئی
04:28جس سال حضرت ابراہیم علیہ السلام
04:30اور حضرت اسماعیل علیہ السلام
04:32نے اللہ کا گھر خانہ کعبہ تعمیر کیا
04:36حضرت اسحاق علیہ السلام کو
04:38اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی
04:40اور آپ کی اولاد بنی اسحاق کہلائی
04:43بعد ازاں بنی اسرائیل میں
04:44جتنے بھی نبی پیدا ہوئے
04:46سب کے سب آپ ہی کی نسل سے تھے
04:49چنانچہ قرآن کریم کی
04:51صورتِ انکبوت میں
04:52اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
04:54اور ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب بخشے
04:57ان کی اولاد میں پیغمبری
04:59اور کتاب مقرر کر دی اور ان کو دنیا میں بھی
05:03ان کا سلہ عنایت کیا
05:05اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہوں گے
05:08ناظرین حضرت اسحاق علیہ السلام کی شادی
05:11حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھائی
05:13ناحور کی پوتی رفقہ سے ہوئی
05:16شادی کے وقت حضرت اسحاق علیہ السلام کی عمر
05:19چالیس سال تھی
05:20انہیں اولاد کی بڑی خواہش اور تمنا تھی
05:23جس کے لئے وہ بارگاہِ الہی میں دعا کیا کرتے تھے
05:27آپ کی دعائیں قبول ہوئیں
05:28اور شادی کے بیس برس بعد
05:31اللہ تعالیٰ نے آپ کو دو جڑواں بیٹے عطا فرمائے
05:34پہلے کا نام محیصور رکھا گیا
05:37جسے اہلِ عرب محیص کے نام سے پکارتے ہیں
05:40ان کی اولاد رومی کہلائی
05:42جبکہ دوسرے بیٹے کا نام یعقوب رکھا گیا
05:45جن کا لقب اسرائیل تھا
05:47اور ان کی نسل بنی اسرائیل کہلائی
05:50بنی اسرائیل نے اللہ کی کتاب
05:52دورت میں تحریف کرتے ہوئے
05:54حضرت اسحاق علیہ السلام کو زبیح اللہ قرار دیا ہے
05:58تورت میں یوں تھا
05:59اللہ نے اپنے اکلوتے بیٹے کو زبہ کرنے کا حکم دیا
06:03اسرائیلیوں نے اس میں تحریف کر کے
06:05یوں کر دیا
06:07کہ اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
06:09اپنے پہلے بیٹے اسحاق علیہ السلام کو زبہ کرنے کا حکم دیا
06:14یہاں لفظ اسحاق ان کی طرف سے تورت میں اضافہ ہے
06:19اور یہ سراسر جھوٹ بوتان اور گم رہی ہے
06:22ناظرین تفسیر ابن کثیر میں واقعہ بیان کیا گیا ہے
06:26کہ ایک یہودی عالم حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں مسلمان ہوا
06:31تو انہوں نے ان سے پوچھا
06:33کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے کون سے بیٹے کو زبہ کرنے کا حکم ہوا تھا
06:37اس نے جواب دیا کہ اے امیر المومنین
06:40اللہ کی قسم وہ اسمائیل علیہ السلام ہی تھے
06:43اور یہودی بھی اس بات کو خوب جانتے ہیں
06:46ناظرین اللہ جلل شانہو نے اپنی مقدس کتاب قرآن مجید میں
06:51حضرت اسحاق علیہ السلام کا ذکر سولہ مرتبہ فرمایا ہے
06:56حضرت اسحاق علیہ السلام نے
06:58ایک سو اسی سال کی عمر میں وفات پائی
07:01جبکہ بعد کتب میں ایک سو ساٹھ برس بھی تحریر ہے
07:05وفات کے وقت آپ علیہ السلام کے دونوں صاحب زادے
07:09محیص اور حضرت یاقوب علیہ السلام
07:12آپ کے پاس موجود تھے
07:14جنہوں نے آپ کو اپنے دادا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پہلو میں دفن کیا
07:19بعض محققین نے حضرت اسحاق علیہ السلام کے زمانے کا تعین
07:23تئیسویں صدی قبل مسیح کیا ہے
07:26ابن اسحاق روایت کرتے ہیں
07:28کہ حضرت اسحاق علیہ السلام نے
07:31رفقائی بنت بطویل بن علیہ سے نکاح کیا
07:35ان کے بطن سے آئیس اور یاقوب علیہ السلام پیدا ہوئے
07:39عام خیال یہ ہے کہ یہ دونوں جڑواں تھے ان میں آئیس بڑے تھے
07:44اور آئیس کا نکاح اپنی چچہ زاد بہن بسمہ بنت اسماعیل بن ابراہیم علیہ السلام سے ہوا
07:51ان کے بطن سے روم بن آئیس پیدا ہوئے
07:54چنانچہ بنو اسفر یعنی رومی سب ان کی اولاد ہیں
07:58بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ اشبان بھی ان کی اولاد میں سے ہیں
08:03لیکن یہ معلوم نہیں ہو سکا
08:05کہ وہ بسمہ بنت اسماعیل کے بطن سے ہی ہیں
08:08یا کسی اور بیوی کے بطن سے
08:11حضرت یاقوب علیہ السلام جنہیں اسرائیل کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے
08:15ان کا نکاح اپنی ماموزاد بہن لیا بنت اللیان بن طویل سے ہوا
08:22جن سے آپ کے بیٹے روبیل شمعون لاوی یہودہ بالون یا سحر اور دینہ نامی بیٹی پیدا ہوئی
08:30لیا کی وفات کے بعد حضرت یاقوب علیہ السلام نے ان کی بہن راحل بنت لبان سے نکاح کر لیا
08:37جس کے بطن سے یوسف اور بن یامین پیدا ہوئے
08:41بن یامین کے معنی عربی زبان میں شداد کے ہیں
08:44اس طرح آپ کی دو کنیزیں زلفہ اور بلہا سے چار بیٹے
08:49دان بن یاقوب نفشالی بن یاقوب جاد بن یاقوب اور اشیر بن یاقوب پیدا ہوئے
08:56اس طرح سے شمار کیا جائے
08:58تو حضرت یاقوب علیہ السلام کے بارہ بیٹے ہوئے
09:02جن کا ذکر آگے حضرت یاقوب علیہ السلام کے بارے میں بنائی گئی ویڈیو میں ہوگا
09:07امید کرتے ہیں کہ ہماری آج کی یہ ویڈیو آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی
09:12اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی اسے شیئر کریں گے
09:16آنے والی ویڈیو تک آپ کا اپنا میزبان قادر بخش کلھوڑو
09:20آپ سے اجازت چاہتا ہے
09:22اللہ حافظ
Comments