00:00دوستو جس طرح ہم بیٹیوں کو سکھاتے ہیں کہ بیٹی خاوند جھڑک لے تو صبر کرنا اپنا گھر خراب نہ کرنا اسی طرح بیٹوں کو بھی سکھائیں کہ بیٹا تمہاری بیوی اپنے ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ہے جو انہوں نے تم پر اعتبار کر کے تمہارے حوالے کیا ہے اگر کبھی کوئی بات اچھی نہ لگے تو صبر کرنا اسے پریشان نہ کرنا تکلیف نہ پہنچانا اللہ تعالی ہم سب کی اصلاح فرمائے آمین
Be the first to comment