• 11 months ago
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01الحمدللہ فی الارض و سما و صلاة و سلام علی اکرم القرمہ و علی آلہ و صاحبہ و علی امتی و علماء
00:09اما بعد
00:09معزز ناظرین و سامین
00:11آج ایک مرتبہ پھر پرم سرمایہ سلاف لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:16ناظرین آج ہمارا موضوع سخن ہے
00:18امام الجرحی والتعدیل
00:21امیر المؤمنین فی الحدیث
00:23امام ابو زکریہ
00:25یحیٰ بن معین
00:26بغدادی رحمہ اللہ
00:28متوفہ 233 سنہ حجریہ
00:30اور آپ کی بعض تعلیفات
00:32ناظرین امام
00:33یحیٰ بن معین رحمہ اللہ کی کیا اونچی شان ہے
00:37بڑے بڑے آئمہ نے
00:38آپ کا لوہا تسلیم کیا ہے
00:40آپ کا لوہا مانا ہے
00:42علم حدیث کی دنیا میں آپ کا توتی بولتا ہے
00:45آپ ان مادود چند ہستیوں میں سے ہیں
00:48جنہیں امیر المؤمنین فی الحدیث کا ٹائٹل دیا گیا ہے
00:52کہ یہ حدیث میں تمام ایمان والوں کے امیر ہیں
00:55یعنی جیسے حکومتی سطح پر امیر المؤمنین ہوتا ہے
00:59خلیفہ ہوتا ہے
00:59تو ایسے ہی فن حدیث میں بھی کچھ ایسی ہستیاں گزری ہیں
01:03جنہیں امیر المؤمنین فی الحدیث کا ٹائٹل دیا گیا ہے
01:06اور وہ مادود چند ہستیاں ہیں
01:08ان میں سے ایک امام یحیٰ بن معین راہی محلنہ ہے
01:11کہ آپ کو امیر المؤمنین فی الحدیث کا ٹائٹل دیا گیا ہے
01:14امیر المؤمنین فی الحدیث ہیں
01:15اور جب بھی جرہ و تعدیل کا ذکر آتا ہے
01:18تو آپ کا نام نامی ضرور لیا جاتا ہے
01:21بلکہ آپ کے نام نامی کو ذکر کیے بغیر
01:25فن جرہ و تعدیل کی تاریخ ادھوری ہے
01:29بلکہ صرف تاریخ نہیں
01:31فن جرہ و تعدیل ہی ادھورہ ہے
01:33کیونکہ فن جرہ و تعدیل پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں
01:36کتب رجال جنہیں کہا جاتا ہے
01:38علم و رجال
01:39ہمارے عرف میں عام طور پر اسماء و رجال کی کتابیں کہا جاتا ہے
01:42ویسے وہ کتب رجال ہیں
01:43تو کتب رجال جہاں وہ بھری ہوئی ہیں
01:46امام یحی بن مئین رحم اللہ کے اقوال سے
01:48کہ فلان راوی اس کے بارے میں امام یحی بن مئین رحم اللہ یہ فرماتے تھے
01:53فلان راوی اس کے بارے میں امام یحی بن مئین رحم اللہ یہ کہتے تھے
01:56فلان راوی اس کے بارے میں امام یحی بن مئین رحم اللہ یہ کہتے تھے
01:59meaning the famous is the name of the list has these are the names of the people who have heard this those of the people who have had a name
02:16ڈالی بڑے آئمانے بلکہ سب ہی آئمانے آپ کے زمانے میں بھی اور آپ کے بعد بھی جب سے آپ کا وصال ہوا 233 سنہ اجریہ اس وقت سے لے کر آج تک 1447 سنہ اجریہ چلنا ہے
02:28صدیہ گزر گئی ہیں کوئی ایک بھی عالم ایسا نہیں گزرا جس نے آپ کی عظمت کے سامنے سر تسلیم خم نہ کیا ہو
02:36فن حدیث میں آپ کی عظمت کو سب نے تسلیم کیا ہے کہ آپ کو اس میں ید طولہ حاصل تھا ید بیضہ تھا
02:43سارے آپ کا سکہ مانتے ہیں اس فن میں آپ کا سکہ چلتا ہے
02:46امام ابو زکریہ یحیٰ بن معین رحمہ اللہ
02:50آپ کے استاد ہیں وہ خود بڑے محدث ہیں ان کی کتاب ہے
02:53مصنف عبدالرزاق بڑی مشہور ہے عبدالرزاق بن ہمام سنانی
02:58وہ آپ کے استاد ہو کر آپ کے لئے انہوں نے کہا تھا
03:02مارائی تو مثلہو ولا عالم بالحدیث منہو
03:06کہ میں نے اس بندے کے جیسا کوئی بندہ نہیں دیکھا
03:08اس بندے جیسا نہیں دیکھا اور نہ ہی حدیث میں اس سے بڑھ کر علم والا دیکھا ہے
03:13یعنی امام یحیٰ بن معین رحمہ اللہ وہ ہستی ہیں
03:15کہ آپ کے استاد آپ کے لئے یہ بات کہہ رہے ہیں
03:18کہ ہم نے علم حدیث میں اس سے بڑا بندہ نہیں دیکھا
03:22سب سے آگے ہم نے اس کو پایا ہے حدیث کی دنیا میں
03:25حدیث کے فن میں یہ آپ کے اساتذہ آپ کے لئے گواہی دے رہے ہیں
03:30اور پھر بڑے بڑے نامی گرامی محدث جو خود مشتہد بھی ہیں
03:33امام احمد بن حمبل رحمہ اللہ امام علی بن مدینی رحمہ اللہ
03:38امام عساق بن رہوے رحمہ اللہ یہ بڑے بڑے حضرات ہیں
03:41یہ امام یحیٰ بن معین رحمہ اللہ کے معاصر ہیں
03:45امام یحیٰ بن معین رحمہ اللہ کے کرین ہیں آپ کے ساتھی ہیں
03:49آپ کے رفاقہ میں ہیں آپ کے رفاقہ میں ان کا شمار ہوتا ہے
03:53اور چونکہ امام یحیٰ بن معین رحمہ اللہ
03:55امام احمد بن حمبل رحمہ اللہ سے بھی عمر میں بڑے تھے
03:57امام علی بن مدینی رائم اللہ سے
03:59بھی عمر میں بڑے تھے اور دیگر کچھ اور
04:01حضرات بھی دے ساتھ ان سے آپ عمر میں
04:03بھی بڑے تھے اور حدیث
04:05کے فن میں بالخصوص
04:07اسناد کے حوالے سے جرہ و تعدیل
04:09کے حوالے سے رواب کے بارے میں
04:11جو آپ کی نظر تھی وہ بہت زیادہ
04:13گہری تھی وہ بھی اس کو تسلیم کرتے تھے
04:15تو یہ حضرات بھی آپ کا
04:17احترام کیا کرتے تھے تقریبا
04:19وہ کتب تراجم جنہوں
04:21نے آپ کا ترجمہ نکل کیا ہے
04:23ترجمہ عربی میں
04:24وہ تعدد معنی کے لیے استعمال ہوتا ہے
04:27تو ترجمہ عربی میں
04:28تعارف کو بھی کہا جاتا ہے انٹروڈکشن کو بھی
04:31جیسے ہمارے اردو میں تو ترجمہ صرف
04:32ٹرانسلیشن کے معنی میں استعمال ہوتا ہے
04:34عربی میں ترجمہ کا لفظ ٹرانسلیشن کے معنی میں
04:37بھی استعمال ہوتا ہے یعنی ایک زبان سے
04:38دوسری زبان میں منتقل کرنا
04:40اسی طرح ترجمہ کا لفظ تعارف کے لیے
04:42بھی استعمال ہوتا ہے انٹروڈکشن کے لیے
04:44استعمال ہوتا ہے اسی طرح عنوان جو ہوتا ہے چپٹر کا اس کے لئے
04:48بھی ترجمہ کا لفظ استعمال ہوتا ہے یعنی ترجمہ تالباب جیسے
04:51محدثین کہتی ہیں تو جب ہم یہ کہتے ہیں کہ تراجم کی کتابیں
04:54تو مراد ہوتا ہے وہ کتابیں جو راویوں کی بغ گرافی پر لکھی
04:58گئی ہیں جنہیں اندر راویوں کے حالات بیان کیے گئے ہیں کتب
05:01رجال تو وہ کہلاتی ہیں کتب تراجم تو کتب تراجم میں امام
05:05یہاں بن مہین راہیم اللہ کا جس نے بھی حال بیان کیا ہے
05:08سب نے ہی اس بات کو ذکر کیا ہے کہ آپ کے ہم حاصر امام
05:11احمد بن حمل راہیم اللہ اور امام علی بن مدینی راہیم اللہ
05:14ایسی ہستیاں بھی آپ کا اکرام کرتی تھیں آپ کا احترام کرتی
05:18تھیں یہ لوگ آپ سے احترام سے پیش آتے تھے آپ کو ریگارڈ دیتے تھے
05:22باوجود آپ کے ہمحاصر ہونے کے باوجود خود فنی بلندی پر فائز
05:27ہونے کے وہ آپ کو احترام دیتے تھے عمر میں بڑا ہونے کی وجہ سے
05:30بھی اور اسناد پر آپ کی گہری نظر کی وجہ سے بھی احترام اور
05:35یہاں تک احترام کرتے تھے کہ بعض نے تو یہاں تک ذکر کیا کہ
05:38امام احمد بن حمل راہیم اللہ بہت کم امام یاہی بن مہین راہیم
05:41اللہ کا نام ذکر کرتے تھے اکثر وہ آپ کا تذکرہ آپ کی کنیت
05:45سے کیا کرتے تھے یہ عرب میں رواج ہے کہ جب وہ کسی کو ریگارڈ دیتے ہیں
05:49کسی کو گریس دیتے ہیں کسی کو عزت دیتے ہیں تو اس کا اصل نام
05:53ذکر کرنے کی بجائے اس کی کنیت ذکر کرتے ہیں تو آپ کی کنیت تھی
05:57ابو زکریہ تو اکثر لوگوں نے یہ ذکر کیا کہ امام محمد بن
06:00حمل راہیم اللہ اکثر احتراما احتراما اکراما تازیما تکریما
06:05آپ کا جب ذکر کرتے تو نام لینے کی بجائے کہتے تھے ابو زکریہ
06:09قال ابو زکریہ یا قالہ ابو زکریہ کہ ابو زکریہ نے یہ بات کی
06:14is, your values, like your values, where you are working in this way.
06:20результат...
06:22that he told me that
06:26And that's why he said that he is the one who said,
06:56yaahiyah bin mahi ein aysha Adami
06:58nney dhea
06:59yai ni fenni azamit ki baat ho rhae hi
07:02ilmi db db ki baat ho rhae hi
07:04ilmi mertbe ki baat ho rhae hi
07:06ilmi rop ki baat ho rhae hi
07:07kia imam aliy bin madini aysha imam
07:09joh khud imam mulh tahid imam aliy bin madini
07:11rahaimullah joh khud aunche dher jay
07:13ki mahaddis woh ki jene ke liye
07:15imam buchari nye ye kaha ta
07:16kia mai nne kubhiy apne ap ko kisi ke same
07:18nne chhota misoos nne kiya
07:19sewa ali bin madini ke
07:21woh ali bin madini ke
07:22کہتے ہیں میں نے لوگوں میں یاہی بن معین
07:24ایسا کوئی بندہ نہیں دیکھا
07:26تو یہ امام یاہی بن معین رحم اللہ کی شان
07:28ہے یہ ان کا مرتبہ ہے یہ ان کا
07:30مقام ہے کہ ایسے آپ کو اگلے
07:32ٹریبیوٹ پیش کرتے ہیں والحانہ انداز میں
07:34بلکہ آپ کے لئے یہاں تک کہا گیا کہ امام
07:36یاہی بن معین رحم اللہ تو وہ ہیں کہ یہ
07:38میار ہیں اگر تم کسی
07:40بغدادی کو دیکھو کہ بغداد کے
07:42رہنے والے کو بغداد کے تو آپ
07:43تو امام ابو حاتم رازی کہتے ہیں اگر کسی
07:52ہے جھوٹا ہے اس لئے یاہی بن معین
07:54سے بغداد رکھتا ہے ورنہ اگر سچا ہوتا
07:56امام یاہی بن معین رحم اللہ سے محبت
07:58کرتا ان کی تعظیم کرتا تکریم سے
08:00پیش آتا ایسی بڑے عالم ہیں فلاس
08:02محمد بن حارم
08:04فلاس وہ کہتے ہیں جب تم کسی
08:06انسان کو دیکھو کہ امام یاہی بن معین
08:08رحم اللہ کی برائی کر رہا ہے تو سمجھ
08:10جاؤ کہ وہ بندہ قذاب ہے
08:12بہت بڑا جھوٹا ہے وہ اس لئے
08:14ان کی برائی کر رہا ہے کیونکہ امام یاہی بن معین
08:16رحم اللہ باقاعدہ لوگ کے
08:18جھوٹ کو واضح کرتے تھے رجال
08:20پر گہری نظر تھی تو اس وجہ سے چونکہ
08:22انہوں نے پردہ فاش کی ہے جھوٹے لوگوں
08:24کا تو اس وجہ سے وہ ان سے بغد رکھتا ہے
08:26اس لئے وہ ان کو نا پسند کر رہا ہے ورنہ
08:28جو سچا آدمی ہے وہ ان کو پسند ہی
08:30کرتا ہے کوئی جھوٹا آدمی ہوگا
08:32جو امام یاہی بن معین رحم اللہ کو
08:33نا پسند کرے گا یہ امام یاہی بن معین
08:36رحم اللہ کا مقام ہے یہ ان کا
08:37مرتبہ ہے بلکہ ابھی میں نے
08:40روب کی بات کی محددسین پر ان کا روب
08:41ایسا تاری رہتا تھا کہ ایک عالم
08:43بڑے محددس ہیں وہ ذکر کرتے ہیں کہ ہم ایک دفعہ
08:45ایک مصر سے ہمارے پاس
08:47محددس آئے اور وہ محددس آ کر بیٹھے ہوئے تھے
08:49اور حدیث بیان کر رہے تھے اور ان کا
08:51حدیث بیان کرنے کا انداز یہ تھا کہ جیسے
08:53کتابیں ہوتی ہیں سامنے تو ایسے کتاب
08:55انہوں نے کھولی ہوئی کتاب اپنی کھول کے
08:57اس سے حدیث بیان کر رہے ہیں ہم لوگ
08:59لکھ رہے ہیں ترے میں دروازے پہ دستا کوئی
09:01کسی نے پوچھا انہوں نے پوچھا
09:03من حادہ کون ہے اگر انہوں نے بتایا کہ احمد
09:05بن حنبل تو کہا آنے دو وہ آگئے اور وہ
09:07اسی طرح اسی حالت پر بیٹھے رہے جس حالت
09:09پر بیٹھے ہوئے تھے یعنی ایزی فیل اور اسی طرح
09:11کتاب کھولی ہوئی بیان کر رہے ہیں پھر
09:13تھوڑی دیر بعد دستا کوئی پوچھا من حادہ کون ہے
09:15لوگوں نے بتایا کہ جناب احمد دورہ کی آئے
09:17تو بولا آنے دو وہ آ کے وہ بیٹھ گئے
09:19تو وہ اسی حالت پر شیخ رہے محدث رہے
09:21کتاب اسی طرح کھل ہوئی ہے اسی طرح پڑھا رہے ہیں
09:23اسی طرح ایزی فیل بیٹھے ہوئے ہیں کوئی
09:25وہ تبدیلی نہیں آئی ان کی حیت میں
09:27ان کی حالت میں پھر دستا کوئی پوچھا
09:29من حادہ کون اگلوں نے بتایا ابن ابھی
09:31خیسم آئے ہیں بولا آنے دو بیٹھ گئے
09:33وہ اسی طرح بیٹھے رہے تھوڑی دیر بعد پھر دستا
09:36کوئی تو پوچھا من حادہ کون
09:37تو اگلوں نے کہا یحیٰ بن معین
09:39تو جیسے ہی بولا کہا نا یحیٰ بن معین
09:41تو انہوں نے کہا آنے دو اور اس پر حالت
09:43ان کی ایسی ہوئی کہ فورا ان کے ہاتھ سے کتاب گر گئی
09:46اور ابھی کہتے ہیں ارتادت
09:47یدو شیخ شیخ کا جو ہاتھ ہے
09:49اس میں راشہ تاری ہوا لرزہ تاری ہوا
09:52ان کے ہاتھ پر وَسَقَتَ الْكِتَاب مِنْ يَدِ
09:54اور کتاب ان کے ہاتھ سے گر گئی
09:56یعنی روب کی وجہ سے کہ
09:57یحیٰ بن معین ایسا آدمی آیا تو وہ فوراں ایسے سیدھے ہو گئے
10:00حالانکہ وہ خود محدث تھے
10:01اونچے درجے کے محدث تھے اور حدیثیں بیان کر رہے ہیں
10:04اور امام احمد بن ہمبال اور احمد دورکی
10:06اور ابن ابھی خیسم آئے سے لوگوں سے کوئی
10:08وہ مروب نہیں ہوئے لیکن امام یحیٰ بن معین ایسے
10:11کہ ان سے سب مروب ہوتے تھے
10:13تو وہ شیخ مروب ہو کر سیدھے ہو گئے
10:15یعنی جو ایزی فیل بیٹھے ہوئے تھے
10:17سیدھے ہو گئے کتاب بھی ہاتھ سے گر گئی
10:19اور سیدھے ہو گئے چکنہ ہو گئے
10:20کہ اب امام یحیٰ بن معین ایسی ہستی آئی ہے
10:22تو ان کے احترام میں بھی اور اس میں بھی کہیں
10:24کہ اب مجھ سے کوئی غلطی نہ ہو جائے
10:26کوئی بات بیان کرتے ہوئے
10:27کوئی روایت بیان کرتے ہوئے
10:29کیونکہ امام یحیٰ بن معین رحم اللہ کی نظر
10:31بہت گہری تھی حدیث کی اوپر
10:33نوائم بن حماد خوزائی جائے
10:35وہ ایک دفعہ امام یحیٰ بن معین
10:37بیٹھے ہوئے تھے اور وہ روایت بیان کر رہے
10:39تو انہوں نے ایک حدیث بیان کی
10:40تو امام یحیٰ بن معین رحم اللہ نے ان کو ٹوکا
10:43کہ یہ حدیث یوں نہیں ہے آپ صحیح نہیں کہہ رہے گا
10:45انہوں نے آگے سے کہا
10:46تو مجھے ٹوک رہے ہو
10:47تو میرا رد کر رہے ہو
10:48مجھے بتا رہے ہو یعنی
10:50تو امام یحیٰ بن معین نے کہا
10:51واللہ ہی انہی اریدو زینک
10:54اللہ کی قسم میں آپ کو زینت دینے کا ارادہ رکھتا ہوں
10:57یعنی میں آپ کی برائی کی نیت سے نہیں کہا
10:59بلکہ میں نے آپ کی اصلاح کے ارادے سے کہا ہے
11:01میں چاہتا ہوں کہ آپ یہ غلطی صحیح کر لیں
11:04تاکہ دوسرے آپ کو برا نہ کہیں
11:05بعد میں آپ کی غلطی پر آپ کو پشتاوانا و حدی صحیح کر لیں
11:16آپ بیان کر رہے ہیں بلکہ اس طرح
11:17تو اس پر وہ اندر گئے
11:18اندر جا کے انہوں نے اپنے دفتر
11:21اپنے کوپیاں اپنے ریجسٹر
11:22دفتر جو ہے وہ ریجسٹر اور کوپی کو بھی کہا جاتا ہے
11:25اس طرح دفتر کا لفظ آفیس کے لیے بولا جاتا ہے
11:28تو ایسی دفتر کا لفظ ہے
11:29وہ ریجسٹر کے لیے بولا جاتا ہے
11:30کوپی کے لیے بولا جاتا ہے
11:31تو وہ اندر گئے جا کے انہوں نے اپنے صحیحے اٹھائے
11:34lis and radio
11:41he said
11:43they said
11:45yes
11:47amen
11:49amen
11:51amen
11:53amen
11:55amen
11:58amen
11:59amen
12:00amen
12:02amen
12:03amen
12:04मकाम मरत्बाय न की अधिस पर ऐसी गहरी नदर भी है और लोग उनके इस तरह इहतिराम भी करते थे और उनसे मरूब
12:10भी होते थे खुद महदस उनसे मरूब होते थे और इमाम याहि बनमाईर रहिमो लॉर्ला ने जो
12:15All this we're telling you what he says.
12:45to our time there were a few people who have sent me like this,
12:50I see Arafat who wrote about it,
12:53they said that they had the situation on the way.
12:55They said that one would be one thing.
12:56One is one thing to say that one would be what happened here.
12:58Arafat has added a few people.
13:01When he asked him, he has asked him,
13:04he has said yes to him,
13:06He has sent me and he has sent me and told him.
13:106,0,0,000.
13:11It was written by himself.
13:14so you have a special thought that was a special thought of the Bible
13:16okay, if we say that 6,000,000,000 of them
13:19or what they may see
13:21because they may have written in this life
13:22so this is what we think
13:24that 1,000,000,000 or 6,000,000,000 what is
13:30if this is the reason one one is
13:30if this one has just un-powered
13:33so it will get one thing to do
13:35if this one's that is a text
13:37and that one's this text
13:38is a text there
13:40so if this one's that one will get one thing
13:42So many times in the context of the century, theLEG-1,000,000,000,000,000,000,000,000,000,000,000,000.
13:49Now the context of the text is lower than that.
13:58as he has given the pen and the pen but is also known as the pen and the pen.
14:04He says this is 6 million.
14:07This text, these have gone to come.
14:11They are used to make our pen be randomized and the pen's done so that we haven't received them.
14:15In this kind of a, this is how Maha bin Ma'eim Raha already has the right news
14:20and has the wrong news and has the wrong news.
14:23just by it and
14:30proportionally that everyone concerned thought about this
14:33the court says, the all-in-one
14:34mean the most important påiss 해� выс� Gutenberg
14:38now are there one filter
14:41so this is why this remedy
14:44the translator said is that
14:46filter says in thisota
14:47the interpretation now
14:48the Either one
14:50his name is
14:50and there's room
14:52Records
14:53مَا مَا يَحْيَىٰ بِن مَعِن شِفَاءُ لِمَا فِي الصُّدُورِ
14:56يَحْيَىٰ بن مَعِن کے ساتھ حدیثیں سننا
14:58کسی محدث کے پاس جا کر یہ سینے میں تھنڈ ڈال دیتا ہے
15:02سینے میں اس سے تھنڈ پڑتی ہے
15:04کیوں اور ایک دفعہ
15:05جب امام يَحْيَىٰ بن مَعِن اگر موجود نہ ہوتے
15:07ایک دفعہ وہ گئے ہوئے تھے مصر
15:08تو کسی محدث کے پاس گئے
15:09یعقوب بن عبراہیم کے پاس وہ حدیث سننے کے لئے
15:11تو وہاں بیٹھے ہوئے کہہ رہے تھے
15:13کہ کاش یہاں پہ یاہِ بن مَعِن ہوتے
15:15کہا یاہِ بن مَعِن ہوتے
15:16تو ساتھ والے نے پوچھا وہ ہوتے تو کیا کرتے
15:18خاموش رہا وہ ہوتے
15:19تو چونکہ وہ خطا کو اچھی طرح جانتے ہیں
15:22تو ان کی وجہ سے ہمیں پتا چل جاتا ہے
15:23کہ کونسی روایت اس محدث کی ٹھیک ہے
15:25کونسی روایت صحیح نہیں ہے
15:27تو وہ اپنے علم کی روشنی میں اس کو وعدے کرتے ہیں
15:29اس لئے ہم چاہتے ہیں
15:30کہ ان کے ساتھ جائے وہ ہم سما کریں
15:32تو یہ امام یاہ بن مَعِن رحم واللہ کی برکت
15:34آپ کے والد
15:34بار بار جو میں مَعِن کہہ رہا ہوں
15:36یہ آپ کے والد ماجد کا نام تھا مَعِن
15:38ویسے نام مَعِن ہوتا ہے میم کے پیش کے ساتھ
15:41لیکن جائے وہ آپ کے والد کا نام مَعِن تھا
15:44میم کی زبر کے ساتھ
15:45تو اس لئے مَعِن کہا جاتا ہے
15:46وہ بھی بڑے پیسے والے آدمی تھے
15:48مالدار آدمی تھے
15:49جب ان کا انتقال ہوا
15:50تو انہوں نے
15:51دس لاکھ پچاس ہزار درہم چھوڑے پیچھے
15:55ترکے کے طور پر
15:56لیکن وہ سارے کے سارے
15:58امام یاہ بن مَعِن رحم واللہ نے
15:59تحصیل علم میں
16:00بالخصوص حدیث کی تحصیل میں
16:01خرچ کر ڈالے
16:02یہاں تک کہ
16:03پاوم میں پہننے کی جوتی نہیں تھی
16:05اتنے پیسے نہیں کہ وہ خرید سکیں
16:06یعنی اتنا آپ
16:07ڈیووٹی تھے
16:08اتنا آپ نے اپنے آپ کو
16:09وقف کر دیا تھا
16:10علم کے لئے
16:11اور بطور خاص حدیث کے لئے
16:12اس لئے پھر آپ کو
16:13مقام مرتبہ بھی ایسا حاصل ہوا
16:14بڑے بڑے آئیمہ نے آپ کو
16:16سیلیوٹ پیش کیا
16:16تو امام یاہ بن مَعِن رحم واللہ کی
16:18کتابوں کی طرف آ جاتے ہیں
16:19کچھ کا ذکر میں اختصار کے ساتھ کر دیتا ہوں
16:22ویسے امام یاہ بن مَعِن رحم واللہ نے
16:24جو کتابیں ہیں
16:24تعلیف فرمائی ہیں
16:25امام یاہ بن مَعِن رحم واللہ
16:26کتابیں لکھا نہیں کرتے تھے
16:28حدیثیں لکھتے تھے
16:29لیکن الگ سے آپ نے
16:30بقاعدہ کتاب نہیں لکھی
16:31جو کتابیں ملتی ہیں
16:33یہ وہ ہیں جو آپ کے شاگردوں نے لکھی ہیں
16:34یعنی آپ شاگردوں کے سوالات
16:36کے جوابات دیتے تھے
16:37تو آپ کے شاگردوں نے
16:39آپ سے جوابات سنے
16:40اس کو ترتیب دے دیا
16:41انہوں نے
16:42تو اس طرح یہ کتابیں
16:43کمپائل ہوئی ہیں
16:44تو ان میں سے
16:44اس میں چالیس نصوص ہیں
16:54اور ستائیس روایتیں
16:56اس کے اندر ہیں
16:56جس میں حدیث بھی ہیں
16:58اور آثار بھی ہیں
16:59یہ مام یاہ بن مَعِن نے
16:59جو ان کو بیان کی تھی
17:00یاہ بن احمد شہبانی کو
17:02تو یہ یاہ بن احمد شہبانی نے
17:03نکل کی آپ سے
17:04تو یہ کتاب کمپائل ہو گئی
17:06چھپی ہوئی ہے
17:07امدہ کتاب ہے
17:08پھر اس کے بعد
17:08ہمیں کتاب نظر آتی ہے
17:09الجود و ثانی من حدیثی
17:11یاہ بن مَعِن
17:12بروایتی
17:13ابی بکر احمد بن علی
17:15المروزی
17:15یہ حضرت مروزی
17:17جو ہیں انہوں نے
17:18ابو بکر مروزی
17:18انہوں نے آپ سے نکل کی
17:19اس کو الفوائد بھی کہا جاتا ہے
17:21فوائد یاہ بن مَعِن بھی
17:22ویسے تو بنیادی طور پر
17:23اس کے تین جز تھے
17:24جو حافظ بن جارس کلانی
17:25رائی مولانہ نے
17:26المجموع المؤسس میں بھی
17:27ذکر کیا
17:27فطول باری میں بھی
17:28ذکر کیا
17:28ان کے پاس تھے
17:29لیکن باقی دو جز
17:31مفقود ہو گئے
17:31صرف اس کا جز سانی
17:33موجود ہے
17:33وہی چھپا ہوا ہے
17:34باقی دو کے بارے میں
17:35کوئی معلومات نہیں ہے
17:36تا حال
17:37تو اسی لئے
17:38اس کیوں پر لکھا ہو بھی ہے
17:38الجز السانی
17:40من حدیثی
17:40یاہ بن معین
17:41اور آگے بریکٹ
17:42لکھا
17:42الفوائد
17:43بروایتی
17:44ابی بکر المروزی
17:45انہو
17:45یہ دو ہو گئی
17:46حدیث کے بارے میں
17:47پھر تیسی کتاب
17:48آپ کی نظر آتی ہے
17:49نسخة الامام
17:50یاہ بن معین
17:51بروایتی
17:52صوفی انہو
17:54یہ جو ہے
17:55صوفی تھے
17:55محمد بن حسن صوفی
17:57انہوں نے آپ سے
17:58جو روایتیں لی ہیں
17:59اس کے اندر وہ بیان ہوئی ہیں
18:00یہ بھی چھپی ہوئی ہے
18:01امدہ کتاب ہے
18:01اس پر امفل کا مقالہ
18:03امفل کی ڈگریز پر
18:04الارٹ ہوئی ہے
18:05پہلے والی پر بھی
18:05امفل کی ڈگری الارٹ ہوئی ہے
18:07اس کے اندر
18:07اور یہ بنیادی طور پر
18:08جو حربیات کے نام سے
18:09کتاب مشہور
18:09الفوائد المنتقات
18:10الغرائب الحسان
18:11اس کا جو پہلا جوز ہے
18:13یہ ہے
18:13نسخة الامام
18:14یہای بن معین
18:14بروایت صوفی انہو
18:16اس کے اندر تقریباً
18:17چھاسی نصوص ہیں
18:18اس کے بعد پھر
18:19یہ تین کتابیں تھیں
18:20حدیث کے حوالے سے
18:21پھر ہمیں نظر آتی ہیں
18:22آپ کی وہ کتابیں
18:22جو رجال کے حوالے سے ہیں
18:24نقاد حدیث میں
18:25آپ کا شمار ہوتا ہے
18:25ناکد ہیں
18:26تو رجال پر جو آپ کی رہا ہے
18:28اس پر ہمیں کتاب
18:28آپ کی نظر آتی ہے
18:29تاریخ لیا ہے
18:30بن معین
18:31روایت الدوری
18:32اب باس بن حمد بن حاتم
18:34دوری آپ کے شاگرت تھے
18:35انہوں نے جو آپ سے
18:35سوالات کی ہیں
18:36اس کے جوابات آپ نے دیئے
18:37تو انہوں نے اس کو
18:38کمپائل کر دیا
18:39تو وہ تاریخ دوری
18:40کے نام سے ہی مشہور ہے
18:41تاریخ لیا ہے
18:41بن معین
18:42روایت دوری کے نام سے
18:43ہی مشہور ہے
18:43دو جلدوں میں چھپی ہوئی ہے
18:44پھر اس کے بعد
18:45ہمیں کتاب نظر آتی ہے
18:46تاریخ عثمان بن سعید دارمی
18:48آنبی ذکریہ
18:49یہ آپ کے شاگرت
18:53اسمام میں سعید دارمی
18:54انہوں نے جو سوالات
18:55آپ سے کیے تھے
18:56اور آپ نے جوابات دیئے
18:57راویوں کے بارے میں
18:58اس کو انہوں نے کمپائل کیا
18:59پھر ایک کتاب نظر آتی ہے
19:00من کلام ابی ذکریہ
19:01یاہ بن معین
19:02فر رجال
19:02روایت ابی خالد
19:04دقاق
19:05یدید بن حیثم بن تحمان
19:06آپ کے شاگرت تھے
19:07انہوں نے آپ کے سوالات
19:08کے جوابات
19:09کمپائل کیے
19:10امدہ کتاب
19:11پھر ہمیں کتاب نظر آتی ہے
19:12سوالات ابی عیساق
19:13ابراہیم بن جنید
19:14لیل امام
19:15یاہ بن معین
19:15فل جریبت تعدیل
19:16ویلہ للحدیث
19:17یہ بھی آپ کے شاگرت
19:18ابی جنید
19:18انہوں نے آپ سے
19:19جو سوالات کیے
19:20تو اس کے جوابات
19:21انہوں نے کمپائل کیے
19:21پھر ایک اور
19:22آپ کے شاگرت
19:22کتاب ہے
19:23سوالات عثمان بن تعلوت
19:25البسری
19:25لیل امام
19:25بھی ذکریہ
19:26یاہ بن معین
19:26تاریخ حاشم
19:27مرسد طبرانی
19:28کے نام سے
19:29بھی یہ مشہور ہے
19:29انہوں نے بھی
19:30آپ سے جو سوالات کیے
19:31تو ان کے جوابات
19:32کمپائل کیے
19:32پھر ایک کتاب ہے
19:33مارفت الرجال
19:34لیل امام
19:34بھی ذکریہ
19:35یاہ بن معین
19:35روایت بالعباس
19:36بن محرز
19:38البغدادی
19:38یا محرز
19:39البغدادی
19:40یہ بھی آپ کے شاگرت
19:41تھی انہوں نے
19:41جو سوالات کیے
19:42اور جوابات
19:42آپ نے دیئے
19:43انہوں نے اس کو
19:43کمپائل کیا
19:44امدہ کتاب
19:44پھر اس کے بعد
19:45ایک بڑی امدہ کتاب ہے
19:46موسوعت اقوالی
19:48یحیٰ بن معین
19:49فی رجال الحدیث
19:50و علیہ لہی
19:51اس کتاب کا خاصہ یہ ہے
19:53کہ امام
19:53یحیٰ بن معین
19:53کے بارے میں
19:54ان چھے تاریخوں میں
19:55جو کتابیں
19:55جو اقوال ہیں
19:56وہ بھی لئی ہیں
19:57اور چودہ اور
19:58بنیادی کتب رجال
19:59مستنط ان سے مواد لے کر
20:00امام یحیٰ بن معین
20:01کے جتنے اقوال دستیاب ہیں
20:03اسے ایک جگہ جمع کر دیا ہے
20:04تو یہ انسائیکلوپیڈیا ہے
20:05امام یحیٰ بن معین
20:06رحمہ اللہ کے
20:07اقوال کا
20:07موسوعت اقوالی
20:09یحیٰ بن معین
20:09فی رجال الحدیث
20:11و علومی
20:11پھر اس کے بعد
20:12ایک کتاب آخری
20:13امام یحیٰ بن معین
20:14ہنفیاں
20:15دکتور فہمی
20:15احمد عبد الرحمن
20:16القزاس کی
20:17دار ابن کسیر
20:18نے شائع کی ہے
20:19اس کتاب میں واضح کی ہے
20:20کہ امام یحیٰ بن معین
20:21رحمہ اللہ
20:21فروع میں ہنفی تھے
20:23ہنفی فقہ کے مطابق
20:24اکثر عمل کیا کرتے تھے
20:25اللہ تعالیٰ
20:26آخری جملہ
20:28یہ بتا دوں
20:28کہ امام یحیٰ بن معین
20:29کا جب انتقال ہوا ہے
20:30تو انہیں
20:30حصل جب دیا گیا
20:32اور جس چار پائی پر
20:32ان کو رکھ کے لے جایا گیا
20:34وہ چار پائی تھی
20:34جس چار پائی پر
20:36نبی پاک علیہ السلام کے
20:37مبارک جسد کو اٹھایا گیا تھا
20:39یہ آپ کا عزاز
20:39اللہ تعالیٰ
20:40امام یحیٰ بن معین
20:41رحمہ اللہ کے درجات
20:42کو اور بلند فرمائے
20:43اور ہمیں آپ کے
20:44فوج و برکات سے
20:45حضر وافر عطا فرمائے
20:46وآخر دعوانا
20:48ان الحمدللہ رب العالمین

Recommended