Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Abu Bakr Siddique RA

Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8

#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv #muftisuhailrazaamajadi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:10والصلاة والسلام على رسول کریم
00:12اما بعد
00:13فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:16الحمدللہ وشکر للہ
00:19اللہ سبحانہ وتعالی کا بے پناہ کرم ورحسان عظیم
00:22ایک مرتبہ پھر
00:23قرآن مجید فرقان حمید کی آیات بجینات اور تفسیر سے سجی خصوصی محفل
00:28اس کا تعلق حضرت سید ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے ہے
00:34اس میں فیلم ایک مرتبہ پھر حاضر ہیں
00:36اور سورہ بقرہ کی آیت نمبر 143 انشاءاللہ آج ہمارے درس کا عنوان ہوگی
00:42قرآن مجید فرقان حمید میں جتنے فضائل امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان ہوئے ہیں
00:48اس امت میں سب سے پہلی جو شخصیات ہیں
00:52جو اولین ان فضیلتوں کے مصداق ہیں
00:55وہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین ہیں
00:58جو براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت بھی فرماتے تھے
01:03آپ کی صحبت کا فیض بھی اٹھاتے تھے
01:06اور آپ سے براہ راست قرآن مجید فرقان حمید سنا کرتے تھے
01:10آپ سے براہ راست دین سیکھا کرتے تھے
01:12تو دین پر عمل کرنے میں
01:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و فرما برداری کرنے میں
01:18جو مقام صحابہ کرام کو حاصل ہے
01:21وہ کسی اور کو حاصل نہ ہوا
01:22اور پھر یہی محبت
01:24یہی عظمت
01:25یہی شان
01:26یہی فضیلت
01:27صحابہ کرام نے
01:28اپنے بعد میں آنے والے مسلمانوں کے درمیان
01:31تقسیم فرمائی
01:32تو آج جو آیاتِ بینات ہیں
01:34اس کی روشنی میں انشاءاللہ ہم
01:36امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کو جانیں گے
01:39اور پھر اس امتِ محمد میں
01:41بالخصوص صحابہ کرام
01:42رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین نے
01:44کس طرح پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی تباہ کی ہے
01:48انشاءاللہ اس کی بھی کچھ مظاہر ہم دیکھیں گے
01:50پہلے ان آیاتِ بیجینات کی
01:53تلاوہ سماعت فرمائے لیں
01:54انشاءاللہ پھر ترجمہ اور کچھ گفتگو
01:57اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:00میں پناہ مانگتا ہوں
02:01اللہ کی شیطان مردود سے
02:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:05اللہ کی نام سے شروع جو بڑا مہربان
02:07نہایت رحم فرمانے والا ہے
02:09وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ
02:17وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا
02:20وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنْتَ عَلَيْهَا إِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يَتَّبِعُ الرَّسُولَ
02:28مِنْ مَنْ يَنْقَلِبُ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ
02:31وَإِنْ كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلَّا عَلَىٰ الَّذِينَ هَدَ اللَّهِ
02:36وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ
02:45ترجمہ
02:46اور اسی طرح ہم نے تمہیں بہترین امت بنایا
02:49تاکہ تم لوگوں پر گواہ ہو جاؤ
02:52اور یہ رسول تمہارے حق میں گواہ ہو جائیں
02:55اور اے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:58جس قبلے پر آپ پہلے تھے
03:00ہم نے اس کو اسی لیے قبلہ بنایا تھا
03:05تاکہ ہم ظاہر کر دیں
03:06کہ کون رسول کی پیروی کرتا ہے
03:09اور اس کو اس سے ممتاز کر لیں
03:12جو اپنی ایڑیوں پر پلٹ جاتا ہے
03:14بے شک جن کو اللہ نے ہدایت دی ہے
03:18ان کے سیوا سب پر یہ قبلے کا بدلنا بھاری ہے
03:22اور اللہ کی یہ شان نہیں
03:24کہ وہ تمہارے ایمان کو ضائع کرے
03:26بے شک اللہ لوگوں پر بہت مہربان
03:30بے حد رحم فرمانے والا ہے
03:32اس آیت مبارکہ میں
03:34سب سے پہلی چیز جو ہمیں نظر آتی ہے
03:36وہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:39امت کی فضیلت ہے
03:41جس طرح اللہ نے
03:43ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ
03:45صلی اللہ علیہ وسلم کو
03:47تمام نبیوں میں سب سے افضل بنایا ہے
03:50تو چونکہ رسول
03:52سب سے افضل ہیں
03:53تو رسول کی نظب سے ہی امت ہوتی ہے
03:55تو رسول افضل تو امت بھی
03:57افضل
03:58اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم افضل ہیں
04:01تو آپ پر نازل ہونے والا قرآن بھی تمام کتابوں میں
04:04افضل
04:05جو شریعت آپ لے کر آئے وہ تمام شریعتوں میں
04:08سب سے افضل
04:09تو جس امت کو یہ قرآن ملا وہ امت بھی
04:11سب سے افضل
04:13جس امت کو شریعت ملی وہ امت بھی سب سے
04:15افضل
04:16تو یہ جو فضیلت ہے امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
04:20کی در حقیقت یہ نسبت مصطفیٰ کی وجہ سے ہے
04:23آخر امت کس کی ہے
04:24رسولوں کے رسول
04:25نبیوں کے نبی
04:26سید المرسلین خاتم النبیین
04:29باعث تخلیق دو جہاں
04:31جن کے لئے اللہ نے تمام کائنات
04:34کو بلکہ تمام جہانوں کو بنایا
04:35جب ایسے محبوب کی امت بنیں گے
04:38تو پھر اللہ سبحانہ وتعالی
04:39ان کی نسبت سے امت کو بھی شرف
04:41اور فضیلت عطا فرمائے گا
04:43تو فرمائے کہ چونکہ تم رسول کریم
04:45صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہو
04:47اس لئے ہم نے تمہیں کیا بنایا ہے
04:49بہترین امت بنایا ہے
04:51بہترین نبی کے
04:52بہترین امتی
04:54اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ہے
04:57ہم بھی بظاہر عام انسانوں جیسے ہیں
04:59لیکن نسبت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
05:03نے ہمارا شرف
05:04ہمارا مقام ہماری فضیلت کو
05:06بڑھا دیا ہے
05:07اب دوسری بات جو توجہ طلب ہے
05:09کہ اللہ قرآن میں کیا فرماتا ہے
05:10کہ ہم نے تمہیں بہترین امت بنایا ہے
05:13تو ہم کیا ہیں بہترین امت
05:15ایک اور جگہ اللہ پاک نے فرمایا
05:25کہ تم بہترین امت ہو
05:28جو نکالے گئے ہو لوگوں کے لیے
05:29تاکہ نیکی کا حکم دو
05:31اور برائیوں سے رکو
05:32تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:35کی جو امت ہے وہ بہترین ہے
05:37جب یہ ٹائٹل مل گیا ہے
05:39تو پھر بہترین لوگوں کو
05:41ہونا کیسا چاہیے
05:42بہترین لوگوں کی نشانی کیسی ہونی چاہیے
05:45بہترین لوگوں کی گفتار کیسی ہونی چاہیے
05:48بہترین لوگوں کا کردار کیسا ہونا چاہیے
05:51بہترین لوگوں کی عامال کیسے ہونے چاہیے
05:53تو یہ ہماری طرف سوال
05:55پلٹ کر آتا ہے
05:56کہ اللہ نے تو ہمیں بہترین بنا دیا ہے
05:58کیا آیا ہم اس بہترین ہونے کا
06:01حق ادا کر رہے ہیں
06:01کیا نہیں کر رہے ہیں
06:03ہم اس منصب کو پورا کر رہے ہیں
06:05یا نہیں کر رہے ہیں
06:06تو یہ ہمیں سوال
06:07اپنے آپ سے کرنا ہوگا
06:09یہ باقی سب تو محنت کر کر
06:15But Since that is because He will be studied
06:17That is the Lord's opportunity.
06:18This topic is employed for quite well...
06:22So, a term of authorities can build its own position.
06:23And when the knowinkments are made of their work.
06:28The Tunicists us will be a part of the Lord!
06:35بہترین دین عطا فرمایا
06:36عبادات کا بہترین طریقہ عطا فرمایا
06:39ایک ایسا دین عطا فرمایا
06:41جو دنیا کو بھی حسین کر دیتا ہے
06:42اور آخرت کو بھی حسین کر دیتا ہے
06:44جب تم اس پر عمل کرتے ہو
06:46تو دنیا کی سرداری بھی تمہیں نصیب ہو جاتی ہے
06:49اور رب کی رضا بھی تمہیں نصیب ہو جاتی ہے
06:51تو تم تو بہترین امت ہو
06:53بس اپنے آپ کو بہترین رکھنا
06:55یہ ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے
06:56کیوں بنایا ہے بہترین امت
07:28ڈیانت پر لوگوں کو اعتماد
07:30ہوگا کہ ہاں یہ بالکل جیسا دیکھا
07:32ویسی ہی کہے گا یہ غلط بیانی
07:34تو دنیا کے اندر بھی
07:36کسی معاملے میں
07:38اگر کسی سے گواہی لینی ہو
07:40یا کسی کو گواہ بنانا ہو
07:42تو بہترین فرد کا انتخاب
07:43کیا جاتا ہے کہ جس کا
07:46مشاہدہ بھی اچھا ہو کردار
07:48بھی اچھا ہو گفتار بھی
07:50سچی ہو اور پھر اسے بولنے کا
07:52ڈھنگ بھی آتا ہو کہ ادائیگی
07:53شہادت تو کر سکے یعنی جیسا
07:56دیکھا اس کو بتا تو سکے صحیح طور پر
07:58ڈیلیور تو کر سکے اپنی شہادت کو
07:59تو اب یہ جو گواہی ہے جو
08:01امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
08:03نے پیش کرنی ہے یہ گواہی
08:05کہاں پیش کرنی ہے
08:07تفسیروں میں ہے کہ یہ گواہی روز آخرت
08:09ہم نے پیش کرنی ہے
08:11اور کن لوگوں پر پیش کرنی ہے
08:14پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
08:16نے فرمایا کہ روز حشر
08:17اللہ پاک تمام نبیوں کو جمع فرمائے گا
08:20اور تمام قوموں کو بھی
08:22جمع فرمائے گا
08:23تمام امتوں کو جمع فرمائے گا
08:26اب جو کافر ہیں
08:27ان سے پوچھا جائے گا
08:29کہ تمہارے پاس کوئی نبی نہیں آیا تھا
08:31تمہارے پاس کوئی رسول نہیں آیا تھا
08:33جو تمہیں ہدایت کی بات بتا دیتا
08:35تاکہ آج تم جہنم کی آگ میں جلنے سے بچ جاتے
08:39تو وہ کہیں گے
08:40ہاں ہمارے پاس کوئی نبی نہیں آیا
08:41یعنی وہ جھوٹ بولیں گے وہاں پر بھی
08:44تو اللہ سبحانہ و تعالی
08:46وہ کے علیم و خبیر ہے
08:48لیکن وہاں انبیاء کرام سے پوچھے گا
08:50بھئی کیا تم نے ان کو تبلیغ نہیں کی تھی
08:52تو انبیاء کرام فرمائیں گے
08:54باراللہ ہم نے جس طرح حق رسالت تھا
08:56وہ ادا کیا تھا
08:57جو ہماری ذمہ داری تھی تبلیغ کرنے کی
09:01ہم نے وہ مکمل کی ہے
09:02ہم نے پوری پوری دین
09:04پورا پورا دین ان تک پہنچا دیا ہے
09:06مگر انہوں نے اس وقت بھی تسلیم نہیں کیا تھا
09:08اور آج بھی یہ جھوٹ بول کر انکاری ہو رہے ہیں
09:11تو اللہ سبحانہ و تعالی
09:12انبیاء کرام سے فرمائے گا
09:13بھئی تم نے دین ان تک پہنچا دیا تھا
09:15اس پر کوئی گواہ ہے
09:17تو تمام انبیاء کہیں گے
09:18جی باراللہ ہماری تبلیغ کی گواہی
09:22امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم دے گی
09:26اور امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
09:28جب پوچھا جائے گا
09:29تو پیارے آقا کی امت کہے گی
09:30کہ باراللہ یہ جتنے انبیاء کرام ہیں
09:32یہ سچ کہہ رہے ہیں
09:33انہوں نے اپنے اپنے زمانے میں
09:35حق تبلیغ ادا کر دیا تھا
09:37یہ کفار اس وقت بھی جھوٹے تھے
09:39اور آج بھی جھوٹ کے رہے ہیں
09:41تو کافر اعتراض کریں گے
09:42کہ یہ جو امت مصطفیٰ ہے
09:45یہ کیسے گواہی دے سکتی ہے
09:46یہ تو سب سے آخری نبی کی امت ہے
09:48یہ تو سب سے آخری میں آئے
09:51انہوں نے تو پچھلے انبیاء کرام کا زمانہ دیکھے ہی نہیں ہے
09:54نہ نوہ علیہ السلام کا زمانہ دیکھا
09:56نہ موسیٰ علیہ السلام کا زمانہ دیکھا
09:59نہ دیگر انبیاء کرام کے زمانے دیکھے
10:01تو یہ کیسے گواہی دے سکتے ہیں
10:03کہ ان نبیوں نے اپنا حق رسالت ادا کیا ہے
10:05تو جب یہ اعتراض ہوگا
10:07تو امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کہے گی
10:10کہ ہم جو گواہی دے رہے ہیں
10:11ہم اپنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر گواہی دے رہے ہیں
10:17کہ ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتایا تھا
10:21کہ جتنے پیغمبر اس دنیا میں تشریف لے کر آئے
10:23ہر ہر نبی نے اپنی امت تک مکمل دین پہنچایا ہے
10:27تو چونکہ ہمارے نبی سچے ہیں
10:29اصدق السادقین ہیں
10:31وہ ہمیشہ سچ بولنے والے ہیں
10:33اور ہم نے ایمان جو قبول کیا
10:36وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے پر ہی قبول کیا ہے
10:39تو اس بات کے اندر بھی جو ہم اقرار کر رہے ہیں
10:42جو گواہی پیش کر رہے ہیں
10:43اپنے نبی سے سن کر پیش کر رہے ہیں
10:46اللہ پر ان کی گواہی قبول فرمائے گا
10:48اور پھر رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:51اپنی امت پر گواہی دیں گے
10:53وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِدَا
10:55کہ رسول بھی تم پر گواہ اور نگے بان ہوں گے
10:57کہ باری اللہ میری امت جو گواہی دے رہی ہے
11:00بلکل میں نہیں انہیں بتایا ہے
11:01کہ اللہ کے سارے نبیوں نے حق رسالت
11:04ادا کیا ہے
11:05تو اس طرح امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
11:08کو یہ شرف حاصل ہوگا
11:09کہ ہم جو دعویٰ کرتے ہیں
11:19وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُولِهِ
11:21ہم حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر
11:23پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم تک
11:25سارے نبیوں پر ایمان لے کر آتے ہیں
11:27لیکن ہم نے کلمہ کس کا پڑھا
11:28پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا
11:30تو وہ جو سارے نبیوں پر ہمارا ایمان ہے
11:33وہ کب ظاہر ہوگا
11:34وہ قیامت کے دن ظاہر ہوگا
11:36جب ہم سارے نبیوں کی گواہی دے رہے ہوں گے
11:39تو ہم اس بات کا اظہار کر رہے ہوں گے
11:41کہ ہم اپنے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ایمان لے کر آتے ہیں
11:46اور اللہ کے سارے نبیوں پر ایمان لے کر آتے ہیں
11:48تو حضور کی برکت سے ہمیں سارے نبیوں پر ایمان لانے کی سعادت بھی نصیب ہوئی
11:52اور ان کی تصدیق کرنے کی سعادت بھی نصیب ہوگی
11:56تو یہ امت مسلمہ کا وہ شرف ہے
11:58جو دیگر کسی امت کو نصیب نہیں ہوا
12:01اس لیے اللہ پاک نے فرمایا کہ تم بہترین امت ہو
12:04کسی معاملے میں کسی کو گواہ بنایا جائے تو بڑا معتبر ہو جاتا ہے
12:08دنیا میں دو لوگوں کا معاملہ ہو
12:10اس میں کوئی گواہ ہو جائے تو اس کی بڑی حیمیت ہو جاتی ہے
12:12بھئی اس معاملے کا گواہ ہے
12:13اور تم تو لوگوں کے گواہ نہیں
12:15تم تو نبیوں کے گواہ بن کر آ رہے ہو
12:17تو کتنی شان ہوگی تمہاری
12:19کتنی عظمت ہوگی تمہاری
12:21کہ انبیاء اکرام علیہ السلام کا حق رسالت انہوں نے ادا کیا
12:24اس کی گواہی کون دے گا
12:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
12:27امتی گواہی دے رہے ہوں گے
12:29تو پہلی شان تو یہ بیان فرمائی
12:33امت بہترین امت ہے
12:35افضل ترین امت ہے
12:36چونکہ نبیوں کی بھی رسالت کی گواہی
12:39قیامت والے دن
12:39رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت نے دینی ہے
12:43پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
12:45اللہ پاک نے فرمایا کہ یہ شہید ہیں
12:47یعنی خود تمہارے گواہ ہیں
12:49اور اللہ سبحانہ و تعالی نے
12:52ہمارے پیادے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:54کو یہ شان عطا فرمائی ہے
12:55کہ آپ اللہ کی عطا سے
12:57اور نور نبوت سے
12:59آپ اپنی امت کے صرف ظاہری احوال کو نہیں جانتے
13:03بلکہ آپ اپنی امت کے باطنی احوال کو بھی جانتے ہیں
13:07کہ یہ ظاہر میں کلمہ پڑھنے والا ہے
13:08باطن میں اس کی دل میں کیا ہے
13:10گواہی سرکار صرف ظاہر کی نہیں دیں گے
13:12سرکار باطن کی بھی گواہی عطا فرمائیں گے
13:14اور صرف یہی نہیں
13:15کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
13:17اپنے زمانے میں جو مسلمان سرکار کے زمانے میں موجود تھے
13:21سرکار صرف ان کی گواہی دیں گے
13:22نہیں
13:23قیامت تک جتنے حضور کی امتی ہیں
13:26قیامت تک جتنے سرکار کی امتی ہوں گے
13:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:31تمام امتیوں کی گواہی دیں گے
13:33اس کا مطلب یہ ہے
13:34کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:37جب ممبر شریف پہ جلوہ گر تھے
13:39اس وقت بھی شہید تھے
13:41یعنی گواہ تھے اپنی امت پر
13:42آج جب اپنے مزار شریف پہ آرام فرمائے
13:45تو آج بھی شہید
13:46یعنی امت پر آج بھی گواہی دے رہے ہیں
13:48یعنی امت کے احوال آج بھی
13:50مشاہدہ فرما رہے ہیں
13:52چونکہ گواہ وہی ہوتا ہے
13:54جو حاضر بھی ہو اور ناظر بھی ہو
13:57گواہ وہی ہوتا ہے
13:58جو حاضر بھی ہو
14:00یعنی خود وقوع کے وقت موجود بھی ہو
14:02اور اپنی آنکھوں سے دیکھ بھی رہا ہو
14:04کوئی اس طرح گواہی دے
14:05کہ میں نے ویڈیو میں دیکھا تھا
14:07تو ویڈیو کی دیکھی بھی گواہی قابل قبول
14:09نہیں ہوگی
14:10وہ خود میں نے اپنی آنکھوں سے
14:11تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:14جب ساری امتوں کی گواہی دیں گے
14:16تو اس کا مطلب یہ ہے
14:17کہ کسی بھی امت
14:18پال رسول اللہ سے پوشیدہ نہیں ہے
14:22سرکار تمام امتوں کے حوال
14:24کو دیکھ بھی رہے ہیں
14:25ملاحظہ بھی فرما رہے ہیں
14:27اور سب کچھ بالکل ایسا ہے
14:28جسے حضور کے سامنے موجود اور حاضر ہے
14:30تو اس سے حضور کی شان بھی
14:32ہمیں پتہ چلتی ہے
14:34کہ قیامت تک آنے والی امت کی احوال
14:36رسول اللہ کی نگاہوں سے پوشیدہ
14:37حضور ایک ایک امتی کے احوال کو جانتے ہیں
14:41پھر آگے فرمایا
14:43اب منظر یعنی بدل رائع شریف کے اندر
14:45دوسری جہت بیان ہو رہی ہے
14:46تحویل قبلہ کی طرف
14:49رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:51جب مکہ مکرمہ میں تھے
14:52تو اس انداز میں نماز پڑھتے تھے
14:54کہ بیت اللہ شریف کو بھی رخ ہوتا تھا
14:56اور بیت المقدس کو بھی رخ ہوتا تھا
14:58جب آپ مدینہ منورہ حجرت کر آئے
15:00تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:02نے جو نمازیں ادا فرمائیں
15:03بیت المقدس کی طرف رخ کر کے
15:06نمازیں پڑھیں
15:06تقریباً سترہ مہینے
15:08لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:10دلی خواہش تھی
15:11کہ مسلمانوں کے قبلہ
15:13بیت اللہ شریف ہو جائے
15:14خانہ کعبہ ہو جائے
15:15اللہ سبحانہ وتعالی نے
15:17رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:19اس خواہش کو پورا فرمایا
15:21اور عین حالت نماز میں
15:23اللہ پاک نے فرمایا
15:24کہ آپ اپنا چہرہ انور
15:26مسجد حرام کی طرف
15:27پھیل لیجئے
15:28فولی وجہک شطر
15:29مسجد الحرام
15:30عین حالت نماز میں
15:32رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:34نے اپنا رخ انور
15:35بیت المقدس سے
15:37بیت اللہ کی طرف
15:37پھیر لیا
15:38آج بھی مدینہ منورہ میں
15:40ایک عظیم الشان یادگار
15:42مسجد قبلہ تین موجود ہے
15:44اس مقام پر
15:45رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:47نماز پڑھ رہے تھے
15:48جب تحویل قبلہ کا حکم آیا
15:50تو جن احباب میں
15:51اس کی زیارت کی ہے
15:52وہ خوبی جانتے ہیں
15:54کہ بالکل اپوزٹ ڈائریکشن ہے
15:56یعنی اس طرف رخ کر کے
15:57نماز پڑھنا ہے
15:58تو جب حکم آیا
15:59کہ ابھی اپنا رخ انور پھیل لیجئے
16:07یہ بہت ہی اہم بات تھی
16:08اور کب ہوئی حالتیں
16:10نماز کے اندر
16:12اب ایسا ہوتا نا
16:13کہ بھی نماز مکمل ہو چکی ہوتی
16:15پھر وحی آتی
16:16پھر حضور صحابہ کو بتاتے بھی
16:18اب وحی آگئی ہے
16:19اگلی نماز ہم نے کہاں پڑھنی ہے
16:21بیت اللہ کی طرف رخ کر کے پڑھنی ہے
16:23ابھی حضور پر وحی نازل ہوئی ہے
16:25صرف حضور کو پتا ہے
16:26صحابہ کرام کو نہیں پتا
16:29عین حالت نماز میں
16:31جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:33نے اپنا رخ انور پھیرا
16:34تو صحابہ کرام نے
16:36کوئی حجت نہیں دی
16:38سوال نہیں پوچھے
16:40بلکہ انہوں نے یہ دیکھا
16:41کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:43نے چکے اپنا رخ پھیر لیا ہے
16:45تو حضور کی اتباہ میں
16:46صحابہ نے بھی اپنا رخ پھیر لیا
16:49انہیں یہ نہیں بتدہ
16:50کہ وحی آئی ہے
16:51کوئی حکم نازل ہوا ہے
16:52ابھی سرکار نے وحی پڑھ کر سنائی بھی
16:54نہیں تھی
16:55ابھی تو سرکار حالت نماز میں تھے
16:57تو صحابہ کرام نے
16:59حضور کرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:00کی اتباہ کا ایسا
17:02بہترین نمونہ پیش کیا ہے
17:03کہ حالت نماز میں
17:05اللہ کی عبادت کر رہے ہیں
17:07لیکن
17:08توجہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:11کی حرکات و سکنات کی طرف ہے
17:13اور جدھر سرکار پھر جائیں گے
17:15صحابہ کرام بھی ادھر
17:16پھر جائیں گے
17:17انہیں اس بات کی پرواہ نہیں
17:19کہ ہمارا قبلہ تو یہ تھا
17:21اور قبلہ سے سینہ پھرے گا
17:22تو نماز ہماری
17:23ختم ہو جائے گی
17:24تو یہاں تو پورا کا پورا پھر گئے
17:26تو ہماری نماز کا کیا ہوگا
17:27انہیں اس بات کی بھی فکر نہیں ہے
17:29انہیں صرف اس بات کی فکر ہے
17:31کہ رسول کریم
17:32صلی اللہ علیہ وسلم
17:33کا رخ کس طرف ہے
17:34جدھر سرکار کا رخ ہے
17:36وہیں صحابہ کرام کا
17:37رخ ہے
17:38امام اہل سنت
17:39اعلا حضرت
17:40امام احمد رضا خان
17:41فاضل بریلوی رحمت اللہ علیہ نے
17:43ناشریف میں شیئر لکھا
17:44کہ ثابت ہوا
17:45جملہ فرائز فرو ہیں
17:48ثابت ہوا
17:49جملہ فرائز فرو ہیں
17:52اصل اصول بندگی
17:53اس تاجور کی ہے
17:54یعنی نماز کے اندر بھی
17:57قبلے قسم کا تعین
17:58رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:00کی جہد سے ہوگا
18:01تو اس پورے واقعے کے ذکر
18:03اللہ پاک نے یہاں فرمایا
18:04ایک اس کا مختصر ستکڑا
18:05ہمارے درس قرآن کا حصہ بنے گا
18:07فرما
18:11یہ جو پہلے قبلہ تھا
18:12بیت المقدس
18:13جس کی طرف آپ روح کر کے
18:15نمازیں پڑھ لئے تھے
18:16ہم نے کیوں بنایا تھا
18:17فرما
18:18وہ ہم نے آزمائش کیلئے بنایا تھا
18:23تاکہ ہم ظاہر کر دیں
18:25کہ کون رسول کی پیروی کرتا ہے
18:27اب دیکھو جو
18:28مکہ مکرمہ سے آیتِ حجرت کر کر
18:31مدینہ منورہ
18:32تو اس زمانے میں
18:33اسمیت بہت تھی
18:35یعنی اپنے علاقے سے محبت
18:36اپنی چیزوں سے محبت
18:38کوئی کسی دوسرے کو
18:39ایکسپٹ کرنے کے لئے تیار
18:40نہیں تھا
18:41تب مہاجرین کے نزدیک
18:42تو بیت اللہ کا تواف ہوتا تھا
18:44حج اس کا ہوتا تھا
18:44بیت اللہ کا
18:45تو وہاں جو نمازیں پڑھ لیتے
18:47بیت اللہ کی طرف پڑھ لیتے
18:48اب یہاں آتی قبلہ چینج ہو گیا
18:50تو جن کے دل میں
18:52اس جگہ کی عظمت تھی
18:54ان کے لئے بڑا مشقت میں
18:56معاملہ پڑھ گیا
18:57کہ ہم اس کو چھوڑ کر
18:58اور اس کو پیٹ کر کر
18:59کسی اور طرف روح کر کے
19:00نماز پڑھیں
19:01لیکن اللہ پاک فرماتا ہے
19:02ہم نے قبلہ کیوں بنایا تھا
19:03تاکہ ہم ظاہر کریں
19:04کہ کون رسول کی پیروی کرتا ہے
19:07اصل جو چیز ہے وہ کیا ہے
19:09رسول کی پیروی
19:10رسول کی اتباہ
19:12یعنی کس کا توجہ
19:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہے
19:14اللہ سبحانہ و تعالی
19:16اسی کی عبادت قبول فرماتا ہے
19:18جو رسول اللہ کی اتباہ کرتا ہے
19:19تو عبادت تو اللہ کی ہو رہی ہے
19:22عبادت کس کی ہو رہی ہے
19:23نماز کس کی پڑھتا ہے
19:25اللہ کی لئے پڑھتا ہے
19:26تو عبادت تو اللہ کی ہو رہی ہے
19:27لیکن اتباہ کس کی ہو رہی ہے
19:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہو رہی ہے
19:31تو فرماتا ہم نے ظاہر کر دیں
19:32تاکہ کون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ کرتا ہے
19:35اور کون
19:37الٹے پاؤں پلڑ جاتا ہے
19:40جن کی دل میں
19:42اسبیت ہوگی
19:42and can do any time
19:45.
19:45It's Viyao is寄
19:46.
20:01.
20:01.
20:02.
20:02دیکھو ابھی تمہارا سب سے پہلا
20:04سبق یہ ہے کہ تم رسول کی اتباع کرنا سیکھو
20:06جو رسول کی اتباع میں
20:08کامل ہوگا وہی اللہ کی محبت میں
20:10کامل ہوگا وہی دین میں کامل ہوگا
20:12اس کا سب سے بڑا نمونہ
20:14دکھائے گیا کہ تحویل قبلہ کے ذریعے
20:16تو پہلے بیت المقدس کو قبلہ بنایا
20:18سترہ مہینے تک نمازیں بڑھوائیں
20:20تاکہ سب دل سے
20:22اس کو قبول کریں بیت المقدس کو
20:24اور پھر رسول کریم صلی اللہ تعالی
20:26علیہ وسلم پر اللہ نے وحی نازل
20:28فرمائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
20:30بیت اللہ کی طرف رخ آپ نے
20:32کر لیا بیت المقدس سے
20:33اب جو بیت اللہ کی طرف رخ کر کے نماز نہیں
20:36پڑھتے تھے پہلے ان کا قبلہ
20:38شروع سے کیا تھا بیت المقدس
20:39ان کی ساری توجہات کس طرف تھی
20:42بیت المقدس کی طرف اور
20:44مدینہ منورہ میں یہودی بھی مسلمان ہوئے
20:45رسائی بھی مسلمان ہوئے تو یہودی
20:47اور رسائیوں کے لئے مقدس مقام کونسا تھا
20:49بیت المقدس اب جب
20:51بیت اللہ کو کعبہ بنایا گیا
20:53اب ان کے لئے امتحان ہو گیا
20:55کہ ان کے لئے تو وہ جگہ مقدس تھی
20:57اپنی مقدس جگہ کو کہتے چھوڑے
20:59تو ان کی تربیت کی گئی کہ
21:01نہ یہ مقام مقدس ہے نہ یہ مقام مقدس ہے
21:04اصل چیز جو مقدس ہے وہ
21:05رسول اللہ کی اتباع ہے
21:06جدہ رسول اللہ کا چہرہ انور ہوگا
21:09وہی تمہارا قبلہ ہوگا
21:11اور وہی اللہ کو پسند ہوگا
21:13تو کامل اتباع رسول کریم
21:15صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز
21:17کی صورت میں ہمیں سکھائی گئی ہے
21:18کہ نماز ہم اس طرف رخ کر کے پڑھیں گے
21:21جس طرف رسول اللہ نے نماز پڑھئی ہے
21:23اب کتنے ہی مقدس مقام کیوں نہ ہو
21:25اس کی تقدس ہمارے دل میں تو ہے
21:27احترام ہمارے دل میں ہے
21:28لیکن قبلہ وہی ہوگا جو رسول کریم
21:31صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار فرمایا ہے
21:33تو کہا کہ نماز کی صورت میں
21:35ہم نے مسلمانوں کو اتباع کرنا سکھایا
21:38اور اب اس وقت جو موجود تھے
21:40وہ صحابہ کرام تھے
21:41اب اندادہ لگائے نا ہم تو صرف گفتگو کر رہے ہیں
21:44جو این حالت نماز میں ہوں گے
21:45جو ادھر مو کر کے نماز پڑھ لے ہوں گے
21:47درہ تصور کریں
21:48کہ دو رکعتیں پڑھنے کے بعد
21:50جب اچانک سے امام صاحب پلڑ گئے
21:53تو آپ کی کیا کیفیت ہوگی
21:55آپ ششو پنچ کا شکار تو ہوں گے نا
21:57کہ آخر امام صاحب کو ہو کیا گیا ہے
21:58بلکل اپوزٹ ڈائریکشن میں پھر گئے
22:01یہ کیسے پیچھے کی طرف چلیں گے
22:03ہم کیسے مڑے نہیں مڑے
22:04ششو پنچ کا شکار ہوں گے نا
22:06تو وہاں اللہ نے دکھایا
22:07کہ دیکھو صحابہ کی اتباع دیکھو
22:10صحابہ کرام کو بھی حکم پتا نہیں ہے
22:11بس یہ پتا ہے کہ رسول اللہ مڑ گئے
22:13ان کے لئے یہی حکم کافی ہے
22:15کہ رسول اللہ مڑ گئے
22:16تو ہم کو بھی مڑنا ہے بس
22:17ہمیں رسول اللہ کی اتباع کرنی ہے
22:20اب جن لوگوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی
22:22تو اللہ پاک نے فرمایا
22:23کہ یہ جو اتباع رسول ہے نا
22:25یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے
22:28یہ ہر کسی کے بس کی بات بھی نہیں ہے
22:30چونکہ اس میں اپنی انا کو فنا کرنا بڑتا ہے
22:32تو یہ تحویل قبلہ جنہوں نے کی ہے
22:34یہ لوگوں کے لئے آسان بات نہیں تھی
22:37بہت ساروں کو حضم نہیں ہو سکتی تھی یہ بات
22:39لیکن جن کو اللہ سبحانہ وطانہ نے ہدایت نصیب فرمائی ہے
22:43جنہیں اللہ سبحانہ وطانہ نے ہدایت کا نور عطا فرمایا ہے
22:46ان کے لئے چیز کوئی مشکل نہیں ہے
22:48کیوں؟
22:51ساری جیہتیں اللہ کی ہیں
22:53مشرق بھی اللہ کی اور مغرب بھی اللہ کی
22:55تم جدر بھی رکھ کروگے
22:58اللہ کی رحمت کو وہیں متوجہ پاؤگے
23:01تو اللہ سبحانہ وطانہ تو جیہت سے پاک ہے
23:03ہم جدر بھی رکھ کریں
23:06اللہ سبحانہ وطانہ کی رحمت وہاں موجود ہے
23:09یہ جیہت کا تعاین تو فقط ہماری اتباع دکھانے کے لئے ہے
23:14اللہ اس جیہت کا محتاج نہیں کم اس جیہت میں نماز پڑھیں
23:18اللہ تو جیہت سے پاک ہے
23:20اللہ کیلئے کوئی جیہت ثابت نہیں ہے
23:22تو یہ جو جیہت ثابت کی گئی ہے
23:25یہ کس کیلئے کی گئی ہے؟
23:26یہ جیہت مومنین کیلئے ثابت کی گئی ہے
23:29کہ تاکہ تمہارا ایک مرکز ہو
23:31اور مرکز تمہارے اتحاد کا آئینہ دار ہو
23:34کہ سورے مسلمان کی سرور رخ کر کے نماز پڑھنے
23:37پوری دنیا میں مسلمانوں کا رخ کس طرف ہے
23:40کہ ان کی وحدت کا مرکز ایک ہے
23:42تو وحدت پیدا کرنے کے لئے یہ قبلہ بنائیں گیا
23:45تو جنہوں نے ہدایت نصیب تھی
23:46ان کے لئے ڈائریکشن چینج کرنا کوئی بڑا مسئلہ
23:49وہ کہتے ہیں بھی یہاں بھی نماز پڑھ لیتا ہے
23:51اللہ کی کر رہے ہیں
23:51اللہ کو سجدہ کر رہے تھے
23:52اللہ کہہ اگر ادھر سجدہ کر رہے تھا
23:54وہاں بھی سجدہ کریں گے
23:55تو اللہ ہی کو سجدہ کریں گے
23:57نہاں یہاں ہم نے پتھروں کو سجدہ کیا تھا
23:59نہ وہاں پتھروں کو سجدہ کر رہے ہیں
24:01تو ہم بیت اللہ کو سجدہ تھوڑی کرتے ہیں
24:02ہم تو اللہ کو سجدہ کرتے ہیں
24:04بیت اللہ تو جہت ہے فقط
24:06ایک رخ ہے
24:06کہ ہم اس رخ کی طرف نماز پڑھتے ہیں
24:08لیکن نماز کس کے لئے
24:09اللہ کے لئے
24:11سجدہ کس کے لئے
24:11اللہ کے لئے
24:12تو جنہوں نے ہدایت نصیب ہو گیا
24:14ان کے لئے جہت
24:16تبدیل کرنا کوئی بڑی بات
24:18نہیں تھی
24:18اور جنہیں ہدایت نصیب نہیں ہوئی
24:20وہ ان پتھروں کے چکر میں پڑھے ہیں
24:22وہ ان عمارتوں کی چکر میں پڑھے ہیں
24:23وہ ان جہتوں کی چکر میں پڑھے ہوئے
24:26اب ایک سوال پیدا ہوا
24:28کہ وہ مسلمان جو تحویل قبلہ سے پہلے نمازیں پڑھتے ہیں
24:31انتقال کر گئے
24:32جنہوں نے بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نمازیں پڑھی تھی
24:35اور بیت اللہ کی طرف رخ کر کے نمازیں نہیں پڑھی
24:38اب جب قبلہ تبدیل ہو گیا ہے
24:39تو پیچھے جن لوگوں نے نماز پڑھی
24:41ان کی نماز ہو گیا حکم ہوگا
24:43تو اللہ پاک نے فرمایا
24:47اللہ کی یہ شان نہیں
24:49کہ وہ تمہارے ایمان کو
24:50یعنی تمہارے عبادتوں کو
24:51ضائع کرے
24:52تو وہ مومنین
24:53جنہوں نے بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی تھی
24:57اللہ نے ان کی عبادتوں کو بھی قبول فرما لیا ہے
24:59اور روز آخرت
25:00ان کی ان عبادتوں کا عجر ضرور دیا جائے گا
25:03وہ ضائع نہیں ہوئی
25:05تحویل قبلہ کی وجہ سے پچھلی عبادات منسوخ
25:08نہیں ہوئی
25:09تو جس نے بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نمازیں پڑھی ہیں
25:12سب کی نمازیں
25:13نام عامال کے اندر بھی موجود ہیں
25:15اور اللہ سبحانہ وتعالی آخرت میں ان کا عجر بھی پڑھنے والوں کو
25:19عطا فرمائے گا
25:20کیوں
25:20اِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَا رَعُوفٌ رَحِيمٌ
25:25بے شک اللہ سبحانہ وتعالی
25:26اپنے بندوں پر بڑا مہربان بھی ہے
25:28اور رحم فرمانے والا ہے
25:30تو اس کی مہربانی ہے
25:32تو اس کی شان کریمی ہے
25:33تو اس کی شان رحیمی ہے
25:35کہ اپنے بندوں کی نیکیوں کو اس طرح ضائع نہیں کرتا
25:38بلکہ ان کی نیکیوں کا حساب بھی رکھتا ہے
25:40اور اپنے کرم سے ان کو قبول بھی فرماتا ہے
25:42اور آخرت اس کا عجر بھی عطا فرمائے گا
25:44اب یہ آخری والی آیت مبارکہ میں دو صفات ہیں
25:46رَعُوفٌ
25:47اور رَحِيمٌ
25:49اور یہی شان اللہ سبحانہ وتعالی نے
25:51ہمارے پیارے آقادرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی عطا فرمائی
26:03اللہ بھی اپنے بندوں پر مہربان اور رحیم ہے
26:05رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اپنی امت پر مہربان اور رحیم ہے
26:10تو کچھ احباب ایسے ہیں جو لفظی اشتراک کی وجہ سے شرک کے فتوے لگاتے ہیں
26:15کہ دیکھو یہ تو اللہ کیلئے شان ہے
26:17یہ بندوں کیلئے شان ثابت نہیں کر سکتے شرک ہو جائے گا
26:20تو قرآن مجید فرقان حمین میں اللہ پاک خود ارشاد فرماتا ہے
26:23کہ اللہ بھی رعوف ہے رسول اللہ بھی رعوف
26:26اللہ بھی رحیم رسول اللہ بھی رحیم
26:29تو لفظی اشتراک کی وجہ سے شرک نہیں آتا
26:32اصل میں عقیدے کی وجہ سے شرک ہوتا ہے
26:34تو اللہ اپنے بندوں پر جو مہربان ہے وہ خدا ہونے کی حیثیت میں
26:39اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو امت پر مہربان ہے وہ رسول ہونے کی حیثیت میں ہے
26:44اور رسول اللہ کو رعوف کس نے بنایا
26:47اللہ نے بنایا
26:48اللہ رحیم ہے اپنے بندوں پر
26:50اپنی خدای کی حیثیت میں
26:52اپنے معبود ہونے کی حیثیت میں
26:53اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رحیم اپنی امت پر رسول ہونے کی حیثیت میں
26:58اور رسول اللہ کو رحیم کس نے بنایا
27:00اللہ نے بنایا
27:01تو لفظ اشتراک کی وجہ سے کبھی بھی شرک نہیں ہوتا ہے
27:05عقیدہ بالکل منوعن ایسے ہی ہوگا جیسے خدا کیلئے تو اس کو شرک کہا جاتا ہے
27:08تو یہ والی غلط چمی بھی یہاں سے اس آیت مبارکہ سے دور ہوتی ہے
27:12تو ان آیات بیانات کے اندر جو اللہ پاک نے دو صفات بالخصوص بیان فرمائی
27:17ایک تو یہ کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو امت ہے وہ بہترین امت ہے
27:22اور آخرت میں تمام انبیاء کرام کی ایمان پر ان کے عقیدے پر ان کی تبلیغی رسالت پر
27:27گواہی پیش کرے گی کہ انبیاء نے
27:29اپنا جو کار رسالت ہے جو تبلیغ کا فریضہ تھا
27:33وہ بلکل درست درست انجام دے دیا ہے یہ کفار جھوٹ کہتے ہیں
27:37اور دوسری شان یہ بیان فرمائی کہ یہ رسول اللہ کی اتباع میں اتنے صادق ہیں
27:42اتنے صادق ہیں اور رسول اللہ سے اتنی محبت کرتے ہیں
27:45کہ ان کے پاس کوئی دلیل ہو یا نہ ہو
27:47ان کے لئے سب سے بڑی دلیل خود رسول اللہ کی ذاتی گرامی ہے
27:50کہ دیکھو حالت نماز میں جب اللہ نے فرمایا کہ تم اپنا چہرہ پھیر لو
27:54تو انہوں نے کس طرح رسول اللہ کی اتباع کی ہے
27:56تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
27:59حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے ظاہر ہوتی ہے
28:02جو اتباع کریں گے حقیقت میں وہی محبت کرنے والے ہیں
28:05اور جو رسول اللہ سے محبت کرنے والے ہیں
28:07حقیقت میں وہی جنت میں جانے والے ہیں
28:09اور جو اتباع نہیں کریں گے
28:11ان کا دعوے محبت سچا نہیں ہے
28:13وہ اپنے دعوے میں سچے نہیں ہیں
28:15تو ان آیت بینات کا اولین مزداق صحابہ کرام ہیں
28:47and
28:48He has my friends.
28:56His guard lost place to Jesus.
29:01He has my friends.
29:01And He has my friend.
29:03He loves to protect.
29:09He has his kopi.
29:11بنا دیتا ہے
29:12یعنی پوری امت
29:14اس سے محبت کرنے لگ جاتی ہے
29:15جس طرح آج
29:16الحمدللہ پوری دنیا میں
29:17حضرت سیدنا صدیق اکبر
29:19رضی اللہ تعالی عنہ
29:20کو خراج عقیدت
29:21پیش کیا جا رہا ہے
29:22کوئی درس قرآن کی صورت میں
29:24درس حدیث کی صورت میں
29:25مناقب کی صورت میں
29:26مختلف پروگرامز
29:28بیانات کی صورت میں
29:29پوری دنیا میں
29:30ما شاء اللہ ہو رہے ہیں
29:31تو یہ جو محبت
29:32سیدنا صدیق اکبر ہے
29:33در حقیقت
29:34یہ محبت رسول کا
29:35ثمرہ ہے
29:36اللہ سبحانہ وتعالی
29:37ان بزرگوں کی درجات
29:39کو بلند سے بلند تر فرمائے
29:40اور ان کی جو خدمات
29:41دین اسلام کے لیے
29:42جو ان کی تباہ رسول کی
29:44جو جھلا کہ
29:45اللہ پاک وہ ہمیں بھی
29:46نصیب فرمائے
29:47اس درس قرآن کی
29:48مناسبت سے
29:49اگر آپ کے ذہن میں
29:50کوئی سوال ہو
29:50تو اس کو ہم شامل کر سکتے ہیں
29:53السلام علیکم ورحمت اللہ
29:55وبرکاتہ
29:57علامہ صاحب سے
29:58سوال یہ ہے کہ
29:59ہم سارے انبیاء کو
30:00مانتے ہیں
30:01تو ان کے کتابوں
30:03بھی عمل کرنا ہوگا
30:05بہت خصورت سوال ہے
30:07بلند شبہ
30:08ہم سارے نبیوں پر
30:09بھی ایمان لے کر آتے
30:10اور اللہ نے
30:11جتنی کتابیں
30:12نبیوں پر نازل کی
30:13ان پر ایمان لے کر آتے
30:14لیکن اللہ نے
30:15ہم پر یہ کرم فرمایا
30:16کہ اللہ نے
30:17ہمیں ہمارے پیارے
30:18اقص صلی اللہ علیہ وسلم کی
30:21جو سورت میں
30:22نبی عطا فرمائے
30:23وہ ساری نبوتوں
30:25کا مجموعہ
30:26اور خلاصہ ہیں
30:28اسی طرح جو کتاب
30:29پیارے آقا پر نازل ہوئی
30:30قرآن مجید فرقان حمید
30:31وہ پہلی جتنی آسمانی
30:33کتاب ہی تھی
30:33ان سب کا مجموعہ
30:34اور خلاصہ ہے
30:35اب ان کتابوں پر
30:37عمل کرنا
30:37اسی صورت ممکن ہے
30:38جب قرآن پر عمل کیے جائے گا
30:40یعنی جو قرآن پر عمل کر رہا ہے
30:41وہ سمجھو ساری کتابوں پر
30:42عمل کر رہا ہے
30:43قرآن کو چھوڑ کر
30:44اگر ان کو پکڑنا چاہے گا
30:45تو وہ عمل نہیں کر سکے گا
30:47تو چونکہ
30:47اب ساری کتابیں
30:48ہوں گئیں منسوخ
30:49اب کس پر عمل کرنا ہے
30:51قرآن مجید
30:53فرقان حمید
30:53تو قرآن پر عمل کرنا
30:54بالکل ایسا ہے
30:55جیسے ساری کتابوں پر
30:56عمل کرنا
30:57جیسے رسول اللہ پر
30:58ایمان لانا
30:58ساری نبیوں پر ایمان لانا
31:00اسی طرح قرآن پر عمل کرنا
31:01ساری کتابوں پر
31:02عمل کرنا ہے
31:04اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:07علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:10مفتی صاحب میرا سوال آپ سے یہ ہے
31:11کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
31:14نے کتنے عرصے خلافت فرمائی
31:17سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
31:19نے تقریباً دھائی سال
31:20آپ کا زمانہ خلافت ہے
31:22دھائی سال آپ جو ہے وہ
31:23خلافت آپ نے فرمائی ہے
31:25اور آپ وہ صحابی رسول ہیں
31:27کہ انہیں خلیفت الرسول کہا جاتا تھا
31:30امیر المؤمنین کا لقب سب سے پہلے حضرت عمر فاروق کو ملا ہے
31:33آپ سے پہلے
31:35سیدنا صدیق اکبر تھے
31:36تو انہیں کوئی امیر المؤمنین نہیں کہتا تھا
31:38انہیں سب کیا کہتے تھے
31:39خلیفت الرسول
31:41خلیفت الرسول
31:42تو آپ کے جو زمانہ خلافت تقریباً دھائی سال پر مشتمل ہے
31:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:49ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:50مفتی صاحب میرا سوال آپ سے یہ ہے
31:52کہ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
32:00بہت خصورت سوال ہے آپ کا
32:01اور یہ کس واقعے کے بعد ملا
32:04اگر ہم اس پر کلام کر رہے تو
32:05میرے خاص سے پوری ایک اپیسوڈ ہمیں ریکارڈ کرنی چاہیے
32:07چونکہ ایک بہت عظیم و شان واقعہ ہے
32:10خلاصہ یہ ہے کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
32:13کو جب اللہ سبحانہ و تعالی نے
32:15میراج کا موجزہ عطا فرمایا
32:17سفر میراج جب پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
32:23کو عطا فرمایا
32:24کہ میں رات مختصر سے حصے میں
32:27مسجد حرام سے مسجد اقصہ گیا
32:28نبیوں کو نماز پڑھائی
32:30پھر ساتو آسمانوں کی سہر کی
32:32جنب دوزخ کا مشاہدہ کیا
32:33پھر اللہ سبحانہ و تعالی سے ملاقات کی
32:35اور پھر اس کے بعد میں
32:36وفسی آ گیا ایک لمحے میں
32:39تو اس سفر کو ہر کوئی ایکسپٹ کرنے کے لیے تیار
32:42کفار تو انکار کر ہی رہے تھے
32:44جو نئے نئے مسلمان ہوئے تھے
32:45وہ بھی تذبذب کا شکار ہو گئے
32:48کہ چونکہ حضور کا دعوت ہے
32:49میں اپنے جسم کے ساتھ لیا ہوں
32:50خواب میں تو کوئی بھی دیکھ سکتا ہے کچھ بھی
32:52تو ہر کوئی اس بات کو
32:54ایکسپٹ کرنے کے لیے تیار نہیں تھا
32:55اس واقعے کی صحابہ کرام میں
32:58سب سے پہلے
32:59جس شخصیت نے تذدیق کی ہے
33:01وہ حضرت ابو بکر صدیق
33:02رضی اللہ تعالی
33:03اور ایک کافر سے سن کر
33:05ابھی رسول اللہ سے نہیں سنے
33:07ایک کافر پہنچا
33:07کہتا ہے کہ بھئی وہ
33:09محمد صلی اللہ علیہ وسلم
33:10یہ عجیب غریب باتیں کر رہے ہیں
33:11کہا کیا کہہ رہے ہیں
33:12کہا وہ کہہ رہے ہیں
33:13میں رات کے مختصر سے
33:14حصے میں طرح لمبا سفر دیکھ کر آگیا
33:15بھلا بتاؤ یہ ممکن ہے
33:17کوئی تذدیق کرے گا
33:18ابو بکر صدیق
33:19ابھی تک صدیق نہیں دیکھے
33:20لیکن کہ بھئی اگر
33:21میرے نبی نے ایسا کہا ہے
33:22تو میں تذدیق کرتا ہوں
33:23انہوں نے سچ کہا ہے
33:25وہ احران ہوگی
33:26آپ کہتے کہہ سکتے ہو
33:27کہا ہم نے تو
33:28اس سے بڑی بڑی بات
33:29ہم ان کی تذدیق کی ہے
33:31سب سے بڑی بات تو یہ
33:32کہ اللہ کو ہم نے مانا ہے
33:33تو ان کے کہنے پر مانا ہے
33:34ہم نے تو اللہ کو نہیں دیکھا
33:36ہم نے اللہ کو مانا ہے
33:37تو ان کے کہنے پر مانا ہے
33:38ان کو نبی مانا
33:39تو بھی ان کے کہنے پر مانا ہے
33:41قرآن پہ ایمان لے کر آئے
33:42تو ان کے کہنے پر ایمان لے کر آئے
33:44جنت و دوزخ کو مانا
33:46تو ان کے کہنے پر مانا ہے
33:47تو جو کچھ بھی مانا ہم نے
33:48And he said to them, they've got to rely on them.
33:50So what is this thing about?
33:53We're not going to talk about this.
33:54He said to them,
33:55So I'm going to talk to you.
33:56And when the Christian ofθη had reached,
33:58They would say to him,
34:00You were in front of them.
34:02And he said,
34:03O God said,
34:05About what he said,
34:09Because it was before his people had
34:13Asg.
34:15Lord, what I was saying to you,
34:17ابو بکر صدیق
34:19صدیق مانا بھی
34:21صدیق جو
34:23سب سے زیادہ صدیق بولتا ہے
34:26صدیق وہ ہوتا ہے جیسا دیکھیں ویسا بیان کر دیں
34:29اور صدیق
34:30کی یہ شان ہوتی اللہ کی بارگاہ میں
34:31جیسا وہ کہتا ہے اللہ اس طرح کر دیا کرتا ہے
34:34تو یہ آپ کا لقب
34:35اللہ پاک نے آسمانوں پر سے
34:38آپ کو عطا کیا اور فرشتوں میں
34:39اس کا اعلان ہوا پھر زمین پر اس کا اعلان ہوا
34:41تو یہ شان ہے ان کی کہ ہر جگہ
34:43ہر کیفیت میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ بھی کی ہے
34:46اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان بھی لے کر ہے
34:49اور ہر معاملے میں حضور کی
34:51تصدیق بھی کی ہے
34:52اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کی اس حاضری کو
34:55اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
34:56یہ جو امت وست ہے بہترین امت
34:59کاش ہم اس منصب کو دوبارہ حاصل کر سکیں
35:01اور یہ منصب مل سکتا ہے
35:03چونکہ اللہ نے تو فرما دی ہم بہترین ہیں
35:05ہم خود ایسے کام کر رہے ہیں
35:08جو بہترین ہونے کے منافی ہیں
35:10تو آج بھی اگر ہم بہترین امت کے منصب پر رہنا چاہتے ہیں
35:13فائز ہونا چاہتے ہیں
35:14وہی برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں
35:17تو اس کا بہت آسان سا طریقہ کیا
35:18اتباع رسول
35:19جس طرح صحابہ نے اتباع کی
35:22بغیر کسی سوال بغیر کسی خجت
35:25کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کو مانا
35:27آج بھی امت
35:29بغیر کسی سوال بغیر کسی خجت
35:31کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
35:33پر ایمان لانے کا تقادہ پورا کرے
35:35کہ آپ کی کامل اتباع کرے
35:37ہر ہر معاملے میں رسول اللہ کی اتباع کرے
35:39تو انشاءاللہ آج بھی امت کو
35:41سرخ روئی کامیابی اور ترقی نصیب
35:43ہو سکتی ہے
35:45اللہ کریم ہم سب کے اس درس قرآن کی
35:47محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
35:49ان آیات بجینات پر ہم سب کو عمل کرنے کی
35:51توفیق عطا فرمائے جو بہترین
35:53امت کا خطاب اللہ نے ہم کو عطا فرمایا
35:55اللہ کریم ہمیں اس سے اپنانے کے ساتھ
35:58اس پر قائم رہنے کی بھی توفیق نصیب
35:59فرمائے اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
36:02کی کامل اتباع کرنے والے صحابہ
36:03کرام کے طریقے پر ہمیں بھی
36:05حضور علیہ السلام کی کامل اتباع کی توفیق
36:07نصیب فرمائے آمین وما علیہ
36:10اللہ البلاغ الممین

Recommended