- 15 minutes ago
- #mehfilemanqabat
- #hazratabubakarsiddique
- #aryqtv
Mehfil e Manqabat | Dar Shan e Siddique e Akhbar RA
Host: Raees Ahmed
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk
#MehfileManqabat #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Raees Ahmed
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk
#MehfileManqabat #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La Ilaha illa Allah
00:07La Ilaha illa Allah
00:15La Ilaha illa Allah
00:23La Ilaha illa Allah
00:32یہ دور اپنے
00:47براہیم کی تلاش میں ہے
01:01یہ دور اپنے
01:07براہیم کی تلاش میں ہے
01:13سنم کا دا ہے جہاں
01:20La Ilaha illa Allah
01:26La Ilaha illa Allah
01:34حسبی ربی جلل اللہ
01:53ما فی قلبی غیر اللہ
02:00ما فی قلبی غیر اللہ
02:08نور محمد صلی اللہ
02:17La Ilaha illa Allah
02:25La Ilaha illa Allah
02:35La Ilaha illa Allah
02:42کسی نے پوچھا
02:54کہ جنت کی کوئی قیمت ہے
03:00تو مصطفی نے کہا
03:06La Ilaha illa Allah
03:35اللہ سبحانہ اللہ
03:37اللہ سبحانہ اللہ
03:39تعالیٰ کے نام پاک سے آغاز
03:41جو بڑا مہربان
03:42نہایت رحم فرمانے والا ہے
03:45کروڑوں درود و سلام
03:46ہمارے اور آپ کے آقا حضرت احمد مجتبہ
03:50محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
03:54کہ آپ کی خدمت اقدس میں
03:55ہدایہ درود و سلام پیش کرنا ہمارے لئے
03:59دنیا اور آخرت میں کامیابی بھلائی فلاح
04:02نجات اور بلندی درجات کا ذریعہ ہے
04:05اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمدی علی آل سیدنا
04:11و مولانا محمدی وبارک وسلم
04:14ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں ہوں
04:17آپ کا میزبان محمد رئیس احمد
04:19اور خصوصی محفل منقبت درشانِ
04:22حضرتِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
04:27اور ماشاءاللہ حمد رب جلیل سے آغاز ہوا
04:30علی شبیر حافظ علی احمد حاشمی
04:33اور حمزہ شعب اشرفین ہے
04:35بہت اچھے انداز میں حمد رب جلیل پیش کرنے کی سادت حاصل کی
04:39ہمارے ساتھ ممتاز و معروف
04:41اور ایک ایسے جید علم دین ماشاءاللہ
04:44جو استاز العلماء ہیں اور فقہ کے
04:47ایک بہت اچھے استاز ہیں
04:48اور بہت وقی متعلق رکھنے والی شخصیت
04:51حضرتِ اللامہ مفتی احسن نوید نیازی صاحب تشریف فرما ہے
04:55جو اشعار کے حوالے سے ہماری رہنمائی فرمائیں گے
04:58اور فضائلِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نو کے حوالے سے
05:02آگاہ فرمائیں گے تشریف فرما ہے
05:04السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:07اور ہمارے پینل میں ماشاءاللہ حسان عزیزی موجود ہیں
05:10اور زین العبدین سلیم موجود ہیں
05:14برہان افتخار موجود ہیں
05:16اور سمیر محبوبی تشریف فرما ہے
05:18آپ سب کا خیر مقدم ہے
05:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:20نظرین اگر آپ تاریخ اسلام پر نظر ڈالیں
05:24تو چند ایسی شخصیات نظر آتی ہیں
05:27کہ جن کے تذکرے کے بغیر
05:29تاریخ اسلام مکمل ہوتی ہوئی نظر نہیں آتی
05:32اور ان ہستیوں نے بطور خاص
05:34کہ جنہوں نے پیغمبر اسلام
05:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ساتھ دیا
05:39ان کی معیت میں رہے
05:40اور آپ علیہ السلام کے ساتھ
05:43صرف قبول اسلام کے بعد نہیں
05:46اس سے پہلے بھی رفاقت میں رہے
05:48اور اس کے بعد بھی رفاقت میں رہے
05:50سفر میں بھی ساتھ رہے
05:52حضر میں بھی ساتھ رہے
05:53اگر ہم کسی ہستی کو دیکھتے ہیں
05:55اور صحابہ میں وہ ہستی
05:57کہ جو صحابہ کی سردار ہستی نظر آتی ہے
06:01یعنی کہ صحابہ کی جماعت ہے
06:03اور جماعت صحابہ میں بھی اگر سرداری کی
06:05کسی کو کیفیت اور منصب حاصل ہے
06:07تو وہ حضرت سیدنا عبو کر صدیق
06:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حاصل ہے
06:12کہ جن کے والدین بھی مسلمان ہیں
06:14جو خود بھی قبول اسلام کر رہے ہیں
06:16جن کی اولاد بھی مسلمان ہیں
06:18جن کی اولاد کی اولاد بھی مسلمان ہیں
06:21یہ چاروں نسلیں جو ہے
06:22وہ مشرب و اسلام ہوتی ہوئی نظر آتی ہیں
06:25اور نبی پاک علیہ السلام پر
06:27اپنا جان و مال قربان کرتی ہوئی نظر آتی ہیں
06:30اس عظیم حسدی کی خدمت میں
06:32خراج عقیدت و محبت پیش کرنے کے لیے
06:35اے آر وائی کیو ٹی وی نے
06:36اس محفل منقبت کا احتمام کیا ہے
06:39حمد رب جلیل آپ نے سنی نات رسول مقبول
06:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
06:44میں ملتمس ہوں حسان عزیز سے
06:46کہ وہ سرکار علیہ السلام کی بارگاہ میں
06:49اپنی عقیدت و محبت پیش کریں
06:53بہار جا فضا تم ہو
07:04نسی میں گل ستا تم ہو
07:15بہار جا فضا تم ہو
07:20نسی میں گل ستا تم ہو
07:26بہار باغ رزوہ تم سے ہے
07:35زیبے جینا تم ہو
07:40بہار باغ رزوہ تم سے ہے
07:49زیبے جینا تم ہو
07:55خدا کی سلطنت کا دو جہاں میں کون دولا ہے
08:08خدا کی سلطنت کا دو جہاں میں کون دولا ہے
08:18تمی تو میں ہو
08:22تمی تو میں ہو
08:26تمی تو میں ہو
08:29تمی تو میں ہو
08:33فقت نسے بد کا
08:37جیسا ہوں
08:41حقیقی نوری ہو جاؤں
08:58مجھے جو دیکھے کہ ہوتے ہو
09:05میاں
09:06نوری میاں تو ہو
09:11مجھے جو دیکھے کہ گئے اُٹھے میاں
09:20نوری میاں تو ہو
09:24بہار باغ رزوہ
09:30تم سے ہے زیبے جینا تم ہو
09:39بہار باغ رزوہ
09:44تم سے ہے زیبے جینا تم ہو
09:56سبحان اللہ سبحان اللہ
09:58حسان عزیزی نے بہت ہی خوبصورت انداز میں
10:00اور بڑے گداز انداز میں
10:03خود بھی پڑھا سب کو بھی بڑھایا ہے
10:05کیفیت پہ پیش کی
10:06اور میں مفتی صاحب سے گزارش کروں
10:08مفتی صاحب کلام بہت بڑی شخصیت کا ہے
10:11اور بہت بڑے خانواد ایک سے تعلق رکھنے والی شخصیت کا ہے
10:15اور کلام بھی بہت بڑا ہے
10:17کیا کہیئے گا اس خوالے سے
10:19بسم اللہ الرحمن الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ
10:21حبیب محمد علیہ وآلہ وآلہ وآلہ
10:22صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ
10:23آپ نے کہا کہ بہت بڑی شخصیت کا کلام ہے
10:26نو ڈاؤٹ بے شک بہت ہی بڑی شخصیت کا کلام ہے
10:29بڑے خانوادے کی شخصیت ہے
10:31اور جن کے بارے میں کلام ہے
10:33وہ تو خیر سبحان اللہ ان کی شان تو
10:35ورا و الورا ہے
10:36تو آل حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان رائیم اللہ کے صاحبزادیں ہیں
10:40ان کے شہدادہ اصغر ہیں
10:42حضور مفتی آدم ہند اللہ مصطفی رضا خان نوری رحم اللہ
10:45یہ ان کا کلام ہے
10:47بہار جان فیدہ تم ہو بڑا زبردست کلام ہے
10:49حضور جان عالم علیہ وآلہ وآلہ وسلم کی شان بیان کر رہے ہیں
10:52آپ کے اعصاف بیان کر رہے ہیں
10:54اور کیا ہی والہانہ انداز میں بیان کر رہے ہیں
10:56تو جو انہوں نے شیر پڑا ہو اس میں انہوں نے کہا
11:02।
11:28ملاحظہ فرمایا
11:29اور سماعت فرمایا
11:30تو آپ نے اس کے بعد فرمایا
11:32تم نے کہا موسیٰ ایسے ہیں
11:33واقعی ایسے ہی ہیں
11:34تم نے کہا عیسیٰ ایسے ہیں
11:36واقعی ایسے ہی ہیں
11:36تم نے کہا ابراہیم ایسے ہیں
11:38واقعی ایسے ہی ہیں
11:39پھر فرمایا
11:39انا حبیب اللہ
11:41ولا فقرہ
11:42میں اللہ کا حبیب ہوں
11:43میں اللہ کا محبوب ہوں
11:44اور یہ بات فقریہ نہیں کہتا
11:45تو اللہ کے محبوب ہیں
11:47تو واقعی خدا کی سطنت کے دولہ ہیں
11:49اور کیوں نہ ہوں
11:50کہ اس عالم میں بھی اور اس عالم میں بھی
11:52جو فرمانا کنتو نبیاں و آدمو بین الروحی والجسد
11:56میں اس وقت بھی نبی تھا
11:58کہ جب آدم ابھی روح اور جسم کے مابین تھے
12:02تو اس وقت بھی نبوت کا تاج آپ کے سرِ اقدس پہ سجا ہوا تھا
12:06تو واقعی یہاں تم ہو وہاں تم ہو
12:08تو اس عالم میں بھی اور یہ وہ ہستی ہیں
12:10جن کے لئے اللہ نے فرمایا تھا
12:12وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
12:15اپنا ذکر اللہ نے کیا
12:17تو فرمایا الحمدللہ رب العالمين
12:19محبوب کا ذکر کیا
12:20تو فرمایا اَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
12:24تو اپنے آپ کو بھی نسبت کیا
12:26عالمین کی طرف تو بتا دیا
12:27اشارہ کر دیا کہ
12:28اللہ عالمین کا رب ہے
12:30اور اللہ کا محبوب عالمین کے لئے رحمت ہے
12:34تو کیوں نہ کہیں پھر یہ
12:35خدا کی سلطنت کا دو جہاں میں کون دولہ ہے
12:39تم ہی تم ہو
12:40تم ہی تم ہو
12:41یہاں تم ہو
12:42وہاں تم ہو
12:43اور اسی کلام کے اندر آگے
12:44انہوں نے ایک بڑی پیاری بات کی
12:45سرکاری ساتھ اسام سے نسبت کرتی
12:47انہوں نے کہا نا
12:48کجا ہم خاک افتادا
12:49کجا تم اے شہ بالا
12:51اگر مثل زمین ہم ہیں
12:53تو مثل آسمان تم ہو
12:56کہ حضور ہم خاک افتادا ہیں
12:58کہاں آپ اے شہ بالا
13:00اگر ہم زمین کی طرح ہیں
13:02تو آپ آسمان کی طرح ہیں
13:04پھر اس کے بعد لیکن آگے آپ کو
13:06آگے خود ہی کہتی ہیں
13:07اس پر کلام کرتی ہوئے
13:08یہ کیا میں نے کہا
13:09مثل سما تم ہو
13:11معاذ اللہ
13:12منظم مثل سے برتر سے
13:14ہر وہم و گمان تم ہو
13:16آپ مثل سے برتر ہیں
13:18آپ کی کوئی مثال بیان ہی نہیں کی جا سکتی
13:20آپ تو ہمارے وہم و گمان سے بھی برتر ہیں
13:22اس سے بھی اوپر ہیں
13:23میں بھولا آپ کی رفعت سے
13:25ہمیں نسبت ہی کیا ہے
13:27میں بھولا آپ کی رفعت سے
13:29ہمیں نسبت ہی کیا ہے
13:31وہ کہنے بھر کی نسبت تھی
13:32کہاں ہم ہیں
13:33کہاں تم ہو
13:34واا واا واا
13:35کیا کہنے
13:35کیا کہنے
13:37خانوادہ اعلیٰ حضرت کی بات ہو
13:38ya al-hazirat ka hawalah dhia jaya
13:40toshkir rasul ka hume mayaraat
13:42nazar atay aaj amat yehi dhekti hai
13:44kis anadaz me sarkar ki bargaah
13:46me pish hotate ha al-hazirat
13:47or shanhe bian firmate hai
13:49isi tarah jamaat-e-sahaba me jab
13:51sarkar ki bargaah me pish hona hota
13:55حضرت seyidna siddiqui akbar
13:57rdiyallahu ta'ala nho ki khidmat
13:58me hazir hotate
13:59chukye ho jantate te que sarkar ki
14:01mرضi or manshah ke hawalhe se
14:03حضرت habubgar siddiqui
14:05rdiyallahu ta'ala nho jitne aware
14:06jitne aga hai
14:08اور koji dousera nazar nahi aata
14:10chukye
14:10qarabat bhoot hai
14:12saad bhoot hai
14:13bhoot zyada
14:14itibah bhoot hai
14:16itaat bhoot hai
14:17oi hai hai
14:18allahu akbar
14:19janhi sari ka jazba bhoot hai
14:20to ayyeh beredtay hain
14:22siddiqui akbar
14:23rdiyallahu ta'ala nho ki
14:24منqabat pish karenge
14:25hemare dhermiyan
14:26mوجود hai
14:27sumehr mehbubi
14:28ben güzarish kereunga
14:29aay
14:29اور منqabat
14:31darshani
14:31حضرت seyidna
14:32عبوبkar
14:33صدیق rdiyallahu ta'ala nho
14:34pish karenge
14:35ki saadat hahasil kere
14:36saadat naaz
14:42kerti hai
14:48meri siddiqui akbar
14:53par
14:53saadat naaz
14:58kerti hai
15:01meri siddiqui
15:04kere siddiqui akbar
15:07par
15:08saadat naaz
15:12kerti hai
15:15meri siddiqui
15:19kere siddiqui akbar
15:21par
15:22saadat naaz
15:27kerti hai
15:27meri siddiqui akbar
15:33par
15:33meri siddiqui akbar
15:45kere siddiqui akbar
15:48kere siddiqui akbar
16:00kere siddiqui akbar
16:03meri siddiqui akbar
16:08par
16:09meri siddiqui akbar
16:22wa amat nas keerti hai meire se di beya akbar per
16:37علی شہرِ خدا کہتے بس دل کے دل سرے میں بڑھ
17:09فضیلت ناز کرتی ہے میرے صدی کے اکبر پر
17:28فضیلت ناز کرتی ہے میرے صدی کے اکبر پر
17:42فضیلت ناز کرتی ہے میرے صدی کے اکبر پر
17:57گارے سور میں دیکھو مغبر محبوب کا مرزر
18:28زیارت ناز کرتی ہے
18:35زیارت ناز کرتی ہے میرے صدی کے اکبر پر
18:47زیارت ناز کرتی ہے میرے صدی کے اکبر پر
19:17محافظ بھی مجاہد بھی نبی کے
19:25ہے خلیفہ بھی خلافت ناز کرتی ہے میرے صدی کے اکبر پر
19:50صدی کے اکبر پر
20:03صدی کے اکبر پر
20:14یہ وہ صدیق اکبر ہیں
20:16جن کی
20:17سیادت پر بھی ناز کیا جا سکتا ہے
20:20صداقت پر بھی
20:21ان کی وفاداری پر بھی
20:24اللہ اکبر
20:24آئیے اس منقبت کے حوالے سے
20:26ہم مفتی صاحب سے جاننا چاہیں گے
20:28فضائل سیدنا صدیق اکبر
20:31سبحان اللہ سیدنا صدیق اکبر
20:36جب بھی جمعہ پڑھا جاتا ہے
20:38جہاں کہیں بھی
20:39تو وہاں جمعہ میں
20:40امام صاحب جب خطبہ دیتے ہیں
20:42تو بقاعدہ جمعہ کے خطبے
20:44ان کے ذکر سے گونجتے ہیں
20:46عرب ہو یا آجم ہو
20:47شرق ہو یا غرب ہو
20:49جہاں بھی مسلمان جمعہ کی نماز
20:51کا احتمام کرتے ہیں
20:52تو وہاں جب جمعہ کا خطبہ دیا جاتا ہے
20:54تو خطبے میں سیدنا صدیق اکبر کا
20:56نام نامی لیا جاتا ہے
20:57اور یوں لیا جاتا ہے
20:58افضل البشر
20:59باد الانبیاء بطحقیق
21:01یہ وہ ہستی ہیں جو سارے انسانوں میں
21:03سب سے افضل ہیں
21:05انبیاء و مسلم علیہ السلام کے بعد
21:06بطحقیق
21:07تو یہ سیدنا صدیق اکبر
21:09انہوں نے کہا
21:09صداقت ناز کرتی ہے
21:11میرے صدیق اکبر پر
21:13صداقت کیوں نہ ناز کرے
21:14کہ قرآن جب ذکر کرتا ہے
21:16تو والذی جا بصدقی وصدقہ بھی
21:19کہہ کے مہر لگاتا ہے ان پر
21:20تو پھر صداقت ناز کرتی ہے
21:23میرے صدیق اکبر پر
21:24اور صداقت کیوں نہ ناز کرے
21:26ان کی اوپر
21:26کہ ان کا نام نامی اسم گرامی لیا جاتا ہے
21:29تو کہا جاتا ہے صدیق
21:30حضرت ابو بکر صدیق
21:32یا کہا جاتا ہے سیدنا صدیقِ اکبر
21:35جب بھی ذکر آئے گا
21:36تو صدیق گویا ان کے نام
21:38کا حصہ ہی بن گیا ہے
21:40تو صداقت کیوں نہ ناز کرے
21:41صداقت ایسا ناز کر رہی ہے
21:43کہ صدیاں گزر گئی ہیں
21:44جہاں میں ان کا نام لیا جاتا ہے
21:47تو صدیق
21:47صدیق
21:48صدیق کے نعرے گونجتے ہیں
21:50تو صداقت ناز کرتی ہے
21:52میرے صدیقِ اکبر پر
21:54اور سب سے بڑے صدیق
21:55اور یہ صداقت
21:57وہ ایک تو سچ
21:58سچائی کے حوالے سے
21:59تو ہے ہی صحیح
22:00حضور جانِ عالم علیہ السلام کی
22:02رفاقت کے حوالے سے بھی ہے
22:03دوست کو بھی عربی میں
22:05صدیق کہا جاتا ہے
22:06ایک ہے صدیق
22:08اور ایک ہے صدیق
22:09یہ جو صدیق ہے
22:11یہ دال کی تشدید کے ساتھ ہے
22:13مشدد اور صاد کی نیچے زیر ہے
22:14یعنی بہت زیادہ تصدیق کرنے والا
22:17اور جو صدیق ہے
22:18وہ ہے صاد کی زبر کے ساتھ
22:20اور دال
22:20اس کے نیچے زیر ہے
22:22لیکن دال پر تشدید نہیں ہے
22:24دال مخفف ہے
22:25صدیق
22:25یعنی دوست
22:26تو سیدنا صدیق اکبر
22:28جو ہے میں اکثر کہا کرتا ہوں
22:30وہ صدیق اکبر بھی ہیں
22:31اور صدیق اکبر بھی ہیں
22:33کہ وہ سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے
22:35سب سے بڑے دوست ہیں
22:37سب سے بڑے رفیق ہیں
22:39اور ایسے رفیق ہیں
22:40کہ رفاقت ناز کرتی ہے
22:42میرے صدیق اکبر پر
22:44خلافت ناز کرتی ہے
22:46میرے صدیق اکبر پر
22:47رضی اللہ عنہ
22:48سبحان اللہ
22:49سبحان اللہ
22:51اس کیا کہنے
22:52خلافت ناز کرتی ہے
22:53صداقت ناز کرتی ہے
22:55میرے صدیق اکبر پر خلافت ناز کرتی ہے
22:59وہی ہیں جانشین مصطفیٰ بادز رسول افضل
23:03بسد ناز و عدب پر نیابت ناز کرتی ہے
23:08آئیے وڑھتے ہیں اگلی منقبت کی جانب
23:10اور منقبت درشان سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے پیش کرنے کے لئے تشریف لائیں گے
23:16برہان افتخار سے گزارش کروں گا
23:18اور یہ سارا گلدستہ جو ہے الحمدللہ
23:21مرحبا یا مصطفیٰ میں آپ ان سب کو سن چکے ہیں
23:24اور وہی جو گلدستہ ہے
23:26یہاں پر بہت ہی خوبصورت آوازوں کے ساتھ موجود ہیں
23:30انہی میں سے بران افتخار
24:02موسیقی
24:18موسیقی
24:24محمد سے
24:30وفا سے دی کے اکبر کی
24:39مسلم ہے محمد سے
24:48وفا سے دی کے اکبر کی
24:57مسلم ہے محمد سے
25:03وفا
25:07صدیق اکبر کی
25:11نہیں بھولی
25:16زمانے میں
25:19نہیں بھولی
25:22زمانے میں
25:26عدا سے
25:28دی کے اکبر کی
25:54ہم ان کی مددیں
25:57آگوئی داخلے
26:04سنت نہ کیوں
26:06سمجھے
26:08ہم ان کی مددیں
26:13آگوئی داخلے
26:19سنت نہ کیوں
26:21سمجھے
26:26نبی تاریف
26:29کرتے تھے
26:32نبی تاریف
26:36کرتے تھے
26:38صدا
26:40سیدی کے
26:42اکبر کے
26:45نبی تاریف
26:49کرتے تھے
26:52صدا
26:53سیدی کے
26:56اکبر کی
26:58نبی تاریف
27:00نہیں بھولی
27:02ہے دنیا
27:04تو
27:05عدا
27:07سیدی کے
27:09اکبر کی
27:13رسول اللہ
27:15جہاں
27:17لطفہ
27:19کرم
27:21سیدی
27:23جہاں
27:23لطفہ
27:28رسول اللہ
27:39Surah Al-Fatihah
28:02Surah Al-Fatihah
28:46Surah Al-Fatihah
29:11Surah Al-Fatihah
29:14Surah Al-Fatihah
29:45Surah Al-Fatihah
29:57Surah Al-Fatihah
30:02Surah Al-Fatihah
30:06Surah Al-Fatihah
30:31Surah Al-Fatihah
30:33at the same time.
31:03Lekar Hضور Janai Alam
31:04Alayhisattva Salaam
31:05Ki Bari Gaia Aقدas
31:06Me Hضور Pooch Rains
31:08Kiya Chhoڑا
31:08Gharwalon Ke Liyye
31:09To Kee Rhy Air
31:09Jep Sayyidina Siddiqui Akbar
31:12Hاضir Hottay
31:12To Sara
31:14Mal O Matah
31:15Lekar Hاضir Hottay
31:16Sara Sada Sama
31:17Na Akar
31:18Nisar Ker Daiti
31:19Nisar Ker Daiti
31:20Hضور Ki Bari Gaia
31:20Me
31:21And Jep Allah
31:21Kye Mahu
31:22Alayhisattva Salaam
31:22Pooch Taya
31:23Ma Abqaita
31:24Al Aalik
31:24Ma Apari
31:25Apari
31:25Apari
31:27Saad
31:28جملہ انہوں نے ارشاد فرمایا
31:29اب قیتو لہم اللہ ورسولہ
31:32میں گھر والوں کے لئے
31:34اللہ اور اس کے رسول کو چھوڑ کر آ گیا ہوں
31:36وہ کیا اقبال نے کہا تھا
31:37پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول
31:40بس صدیق کے لئے ہے
31:42خدا کا رسول بس
31:44میں کہتا ہوں کہ صدیق اکبر کی
31:46کتاب زیست کا اگر کوئی
31:48عنوان رکھا جائے تو وہ عنوان
31:50یہی ہے صدیق کے لئے
31:52ہے خدا کا رسول بس
31:54یہ عدا صدیق اکبر کی ہے
31:56پھر یہ عدا کیوں جائے وہ زمانہ
31:58کیسے بھول سکتا ہے یہ عدا کی ہے
32:00یہ مثالیں چشم فلک نے نہ ان سے پہلے
32:02دیکھی ہیں نہ ان کے بعد دیکھی ہیں
32:04تو ایسے ہی تو نہیں اللہ نے ان کو اپنے محبوب کی
32:07رفاقت کے لئے چنا ہے
32:08ایسے ہی تو وہ صدیق اکبر نہیں ہیں
32:10اور ان کی یہی عدایں ہیں کہ اللہ کے محبوب
32:12کے مبارک قلب میں ان کی ایسی قدر ہے
32:15کہ ایک موقع پر
32:16ایک بزرگ صحابی کے ساتھ
32:18صدیق اکبر ردیانو کی تھوڑی سی شکر
32:20رنجی ہو گئی تو وہ جب نبی کریم
32:22علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
32:24اور آ کر ارز کیا فلان کے ساتھ ایسا معاملہ
32:26ہو گیا وہ بھی پیچھے پیچھے آگئے
32:28جب لوگ کٹھے ہوئے تو اللہ کے
32:30نبی علیہ السلام نے اس بات پہ
32:32جلال فرمایا فرمایا
32:36کیا تم میرے لئے میرے دوست کو چھوڑ
32:38نہیں سکتے یعنی میرا دوست
32:40کہہ کے ان کو یاد کیا اور ان پہ جلال
32:42فرما رہے ہیں کہ میرے لئے میرے دوست کو
32:44چھوڑ دو اگر کوئی اس نے بات کہہ دی ہے
32:46یہ میرا دوست ہے یہ میرا صاحب ہے
32:48اس کو چھوڑ دو اور حضور نے پھر آگے
32:50فرمایا کہ جب میں نے آ کر
32:52تم لوگوں کو دعوت حق دی دعوت
32:54توحید دی یہ کہا کہ میں تم سب کی طرف
32:56اللہ کا رسول ہوں تو تم سب نے
32:58تقذیب کی اس نے سب سے پہلے
33:00میری تصدیق کی تم بعد میں
33:02ایمان لائے یہ سب سے پہلے ایمان لائے
33:04تو آگے وہ روایت کے اندر لفظ ہیں کہ
33:05اس کے بعد پھر لوگ پہلے بھی احتیاط کرتے تھے
33:08لیکن اس کے بعد اور زیادہ احتیاط
33:10کرنا شروع ہو گئے
33:11اس کے بعد کبھی پھر سیدنا صدیق اکبر
33:13رضی اللہ تعالیٰ کو کسی بھی حوالے سے
33:16کوئی عذیت دے
33:17کلمہ بھی کسی نے نہیں بولا
33:19جب سرکار علی ساتھ سامنے اس طرح جلال کا
33:21مدہرہ فرمایا تھا حالانکہ اس حدیث میں
33:24یہ لفظ ہیں کہ سیدنا صدیق اکبر
33:25کہہ رہے ہیں کہ تھوڑی تلخیم میں نے کی تھی
33:27لیکن اللہ کے نبی نے ان کے لئے استغفار
33:29کر کے جلال ادھر فرمایا کہ نہیں
33:31یہ میرا صاحب ہے
33:34میرے صاحب کو میرے لئے چھوڑ نہیں
33:35سکتے تو پھر کیسے زمانہ
33:37ان کی ادایں بھولے ارے ان کی اداع تو وہ ہے
33:39سیدنا رسول اللہ علیہ ساتھ سلام نہیں
33:41بھولے سیدنا رسول اللہ نے
33:43ان کی اداعیات رکھی ہے
33:45حبیب خدا نے جب ان کی اداعیات رکھی ہے
33:47تو زمانہ کیسے ان کی اداعیات بھول سکتا ہے
33:50نہیں بھولی دنیا کو
33:51and I'll see you next time.
34:21This is a question.
34:52This is a question.
35:22This is a question.
35:55This is a question.
36:50This is a question.
36:51This is a question.