00:00جہاں دوستوں ہم ہر وقت کامیابیوں کی زندگی میں آسانیوں کی اسائش کی بات کرتے ہیں
00:05وہیں پر مشکلات کے ساتھ جینا سیکھئے
00:09وہیں پر سٹرگلز کے ساتھ جینا سیکھئے
00:12لائف نامی مشکلات کا ہے سٹرگل کا ہے پین کا ہے
00:16آئے روز جتنے ہمیں چیلنجز صبح سے شام تک پیش آتے ہیں
00:20یہ در حقیقت زندگی کے چھوٹے چھوٹے بیریر چھوٹے چھوٹے مشکلات ہیں
00:25جو لوگ ان کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں
00:28نہ وہ آئے پر ہوتے ہیں نہ ان کا بلیڈ پریشر آئی ہوتا ہے
00:32نہ وہ انڈر پریشر ہوتے ہیں نہ وہ بہت زیادہ ٹینشن لیتے ہیں
00:36تو زندگی کو گزارنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ مسائل کے ساتھ جینا سیکھ لیں
00:41بے شک آپ مسائل پر قابو پانا بھی سیکھیں
00:44سکسیس فل لائف کی طرف بھی جائیں
00:47لیکن یہ ایڈمٹ کریں کہ جو تکلیفیں ہیں جو مسائل ہیں جو ناکامیاں ہیں
00:53یہ پارٹ آف لائف ہیں یہ پارٹ آف گیم ہیں
Comments