Skip to playerSkip to main content
6G internet launching has been made under discussion in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#6G #6Ginternet #fastinternet #slowinternet #motivation #viralpost2026 #viralreels2026

Category

🗞
News
Transcript
00:00عید الفطر مارچ دوزار شبیس کے فوراں بعد جو ہے پاکستان میں فائف جی انٹرنیٹ کا آغاز ہونے لگا ہے
00:07تو اب گورنمنٹ آف پاکستان کو چاہیے کہ سکس جی انٹرنیٹ کے لیے کام شروع کر دے
00:13جاپان جو ہے اس وقت دنیا میں سکس جی انٹرنیٹ چلا رہا ہے اور اب وہ اگلی جنریشن کا سوچ
00:19رہے ہیں
00:20تو آج سے اگر ہم سکس جی انٹرنیٹ پر کام شروع کر دیں
00:23آپ کو پتا ہے کہ یہ رات و رات ایسے منصوبے نہیں لگتے
00:27بلین آف ڈالرز کے منصوبے ہوتے ہیں
00:30ٹیکنالوجی چاہیے انفرسٹرکچر کو اپ ڈیٹ کرنا ہوتا ہے
00:34تو اب جب ہم فائف جی لانچ کرنے جا رہے ہیں
00:38تو ہمیں سکس جی پہ جو ہے ورکنگ سٹارٹ کر دینی چاہیے
00:42تاکہ آنے والے دو تین سالوں میں ہم جو ہے پاکستان میں آسانی کے ساتھ سکس جی کو لانچ کر
00:48سکیں
00:48اگر ایک بار ڈلے ہو جائے یا منصوبے تاخیر کا شکار ہوں
00:53تو کاسٹ بہت زیادہ جو ہے وہ بڑھ جاتی ہے
Comments