Skip to playerSkip to main content
Healthy Palak Ki Sabzi|Dhaba Style Palak ki Sabzi|Spinach Curry Easy Indian Recipe

#Pakistani #Food #Recipes #Kitchen #Cooking
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سی
00:05بہت زیادہ ہیلڈی ونٹر سپیشل پالک کی ایک ایسی سبزی کی ریسپی
00:08جس کو کہ جو پالک نہ بھی کھاتے ہو
00:10تو وہ بھی دو کی جگہ چار روٹیا کھا لیں گے
00:12کم وقت میں جھٹ پٹ سے آپ اس مزیدار سی سبزی کو بنا کر تیار کر سکتے ہو
00:17چپاتی کے ساتھ پراتھوں کے ساتھ
00:19یا پھر چاولوں کے ساتھ بھی آپ اس کو کھا سکتے ہو
00:21بچوں کے لنچ باکس کیلئے بھی دے سکتے ہو
00:23بہت آسان ریسپی ہے اور بہت زیادہ ہیلڈی ہے
00:26سبزی بن کر تیار ہوتی ہے
00:27پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:30سب سے پہلے یہاں پر میں نے 250 گرام پالک کو
00:33اچھی طرح سے کلین کر لیا ہے
00:34اس کی ڈنڈیوں کو توڑ کر الگ کر دیا ہے
00:37اور دو سے تین بار اس کو دھو کر اچھی طرح سے ڈرائے کر لیا ہے
00:40پالک کو ہم اس طرح سے باریک باریک سا کٹ کر لیں گے
00:43دیکھیں اس طرح سے
00:44اور بہت زیادہ موٹا آپ نے اس کو کٹ نہیں کرنا ہے
00:47اس طرح سے باریک باریک ٹکڑوں میں کٹ کر لیجئے
00:50اب پالک کو ہم رکھتے ہیں ایک سائیڈ میں
00:51اب یہاں پر ایک مکسی کا جار لیا ہے
00:54میں نے اس میں میں ایک بڑے سائز کا ٹھماٹر ایٹ کر رہی ہوں
00:56رفلی چاپ کر کے
00:57اگر آپ چھوٹے لے رہے ہو تو پھر دو لے لیجئے گا
01:01دو انچ کا ادرک کا ٹکڑا
01:02سانسے آنٹ لہسن کی کلیاں ڈالیں گے اس میں
01:04اور دو سے تین اس میں کاجو ایٹ کر لیجئے
01:07اسے ٹیسٹ بہت ہی زیادہ اچھا ہے گا
01:09اب بینہ پانی ڈالے ہی
01:10ہمیں ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے پیس کر
01:12ان کا ایک مسالہ پیسٹ بنا کر تیار کر لینا ہے
01:15دیکھیں اس طرح سے
01:16اب یہ مسالہ پیسٹ ہم رکھ دیں گے ایک سائیڈ میں
01:19اب یہاں پر ایک کڑائی رکھی ہے
01:21میں نے گیس پر اس میں میں چار سے پانچ ٹیبل سپون
01:23تیل ایٹ کر رہی ہوں
01:24آپ چاہو تو یہاں پر سرسو کے تیل کا استعمال کر سکتے ہو
01:28اور تیل جب اچھے سے گرم ہو جائے گا
01:30تو ہم اس میں ایک تیز پتہ
01:31ایک ٹیسپون سابت زیرہ
01:33چار سے پانچ کالی میچ
01:34اور ایک چھوٹا سا ٹکڑا دالیں گے دارچینی کا
01:37کچھ سیکنڈز کے لیے
01:38لو فلیم پر سابت مسالہ کو سٹر کر لینے کے بعد
01:41ہم اس میں دو میڈیم سائز کے پیاس ڈالیں گے
01:43بلکل باریک سا چاپ کر کے
01:44اور پیاس کو میڈیم ہائی فلیم پر
01:46لگاتار چلاتے ہوئے فرائے کر لیں گے
01:48اور جب پیاس کا کلر اس طرح سے
01:51گولڈن براؤن ہو جائے گا
01:52اچھی طرح سے پیاس بھون جائے گی
01:54تو گیس کی فلیم کو لو کر کے
01:55ہم اس میں دیل ٹیبل سپون
01:57یعنی کے ون این ہاف ٹیبل سپون
01:58بیسن اٹ کریں گے
01:59اور بیسن کو پہلے اچھی طرح سے
02:01میکس کر لیں گے
02:02اور میکس کرتے ہوئے ہم اس کو
02:13گیا ہے تو آدھا ٹی سپون
02:14ہلدی کا پاوڈر اور ایک ٹی سپون
02:15لال میچ کا پاوڈر ڈالیں گے
02:17بس اچھی طرح سے میکس کر لی جیے
02:19اور اس کے بعد ہم اس میں
02:20ٹماٹر، ادرک لہزان اور کاجو کا
02:22مسالہ پیسٹ جو ہم نے بنا کر
02:24رکھا ہوا ہے وہ ایٹ کر لیں گے
02:25اور اس پیسٹ کو ہم اچھی طرح سے
02:27ملاتے ہوئے پیاس کے ساتھ پکائیں گے
02:29میڈیم فلیم پر
02:30اور اچھی طرح سے پکاتے ہوئے
02:33ہم اس میں باقی کے مسالے بھی
02:34ایٹ کر لیں گے
02:35تو ایک ٹی سپون سب سے پہلے
02:36ڈالیں گے دھنیا پاوڈر
02:37آدھا ٹی سپون ڈالیں گے
02:39اس میں بھونے ہوئے زیرے کا پاوڈر
02:40اور آدھا ٹی سپون ڈالیں گے
02:42گرم مسالہ پاوڈر
02:43ایک ٹی سپون میں کشمیر ایمیج
02:45ایٹ کر رہی ہوں
02:45اسے کلر کافی اچھا ہے گا
02:47اور اب ان مسالوں کو بھی
02:49اچھی طرح سے میکس کر لیں گے
02:50اور اچھی طرح سے ملاتے ہوئے
02:52ہم اس کو پکائیں گے
02:53دو سے تین منٹ کے لیے
02:54جب تک کہ مسالوں کا کچھاپن
02:55ختم ہو جائے گا
02:56اور مسالوں میں سے
02:57آئل سیپریٹ ہو جائے گا
02:59اب آدھا کپ میں اس میں پانی
03:00ایٹ کر رہی ہوں
03:01کیونکہ مسالہ بہت زیادہ
03:02ڈرائے ہو گیا ہے
03:03اچھی طرح سے ملاتے ہوئے
03:04اس کو بہت اچھی طرح سے پکا لیجئے
03:06مسالوں میں بلکل بھی
03:07کچھاپن نہیں رہنا چاہیے
03:08ایک ٹی سپون یا پھر
03:10گریوی کے حساب کا
03:11اس میں نمک ایٹ کر لیجئے
03:12اس کو بھی اچھی طرح سے
03:14میکس کر لیجئے گا
03:15اور اب ہم اس کو
03:15کور کر کر پکائیں گے
03:16لو فلیم پر
03:18تو کور کر لیجئے
03:19اور جب تک مسالے پک رہے ہیں
03:21یہاں پر ہم پالک کی بھونائی کر لیتے ہیں
03:23جس کے لیے میں نے ایک پین رکھا ہے
03:24گیس پر
03:25اس میں ایک ٹیبل سپون تیل
03:27اور ایک ٹیبل سپون بٹر
03:28ایٹ کر لیں گے
03:29اور اچھے سے بٹر کو
03:30میلٹ کرنے کے بعد
03:31اس میں آٹھ سے دس لہسن کی کلیاں
03:33اور دو سے تین سوکھی لال میرچے
03:34ڈال کر
03:35اس کو اچھی طرح سے
03:36فرائے کر لیں گے
03:37لو فلیم پر
03:38جس سے کہ لہسن کا
03:39کلر چینج ہو جائے گا
03:40یہ گولڈن ہو جائے گا
03:42اور اس طرح لہسن کو
03:43فرائے کرنے سے
03:43سبزی کا ٹیسٹ
03:44بلکل نیکسٹ لیول کا
03:45ہو جاتا ہے
03:46اب اس میں ایک ٹیبل سپون
03:47سفید تیل اٹ کریں گے
03:49اور اس کو بھی کچھ سیکنڈ کیلئے
03:50فرائے کر لیں گے
03:51تو تیل کو ہمیں
03:52بہت زیادہ نہیں پکانا ہے
03:53ورنہ پھر یہ بہت
03:54جلدی جلنے لگ جاتی ہے
03:55اب ہم اس میں
03:57کٹ کر کر رکھی بھی
03:58پالک اٹ کر لیں گے
03:59اور اب ہمیں
04:00ہائی فلیم پر
04:01پالک کو اچھی طرح سے
04:02مکس کرتے ہوئے بھوننا ہے
04:04تو جیسے جیسے
04:05پالک کو آپ پکاتے جاؤگے
04:06سٹر کرتے جاؤگے
04:07تو یہ شرنک ہوتی جائے گی
04:09اور اپنی کانٹیٹی کی
04:10یہ آدھی بھی نہیں رہ جائے گی
04:11بلکل کم ہو جائے گی
04:13اور اس میں سے پانی
04:14ریلیز ہو جائے گا
04:15اسی پانی کو ہمیں
04:15اچھی طرح سے ڈرائے کرنا ہے
04:17اور اچھی طرح سے
04:18پالک کو بھوننا ہے
04:19ساتھی اس میں
04:20ایک چوتھائی ٹی سپور
04:21نمک اٹ کر لیجئے
04:22بہت زیادہ نمک کا
04:23استعمال آپ نے
04:24یہاں پر نہیں کرنا ہے
04:25کیونکہ پالک جو ہے
04:26نیچرلی تھوڑی سی
04:27نمکین ہوتی ہے
04:28اب اچھی طرح سے
04:29مکس کرتے ہوئے
04:30جب تک بھون لیجئے
04:31جب تک کہ پالک میں
04:32جو بھی پانی ہے
04:32وہ اچھے سے ڈرائے نہیں ہو جاتا
04:34اور جب پالک
04:35اس طرح سے ڈرائے ہو جائے گی
04:36تو ہم گیس کی فلیم
04:37کو آف کر دیں گے
04:38اور اس کو رکھ دیں گے
04:39ایک سائیڈ میں
04:39اب یہاں پر
04:40مسالوں کو پکتے ہوئے
04:41تقریباً چار سے پانچ
04:42منٹ ہو گئے ہیں
04:43مسالوں میں سوائل
04:44سیپریٹ ہو گیا ہے
04:45اچھی طرح سے
04:46تمام مسالوں کی
04:47بھونائی ہو گئی ہے
04:48اب ہم اس میں
04:49گریوی کے لئے
04:49پانی ایٹ کریں گے
04:50جو کہ میں تقریباً
04:51ایک گلاس ایٹ کر رہی ہوں
04:52کیونکہ ہمیں
04:53اس میں پالک اور
04:54مٹر کو پکانا بھی ہے
04:55اور کیونکہ
04:56ہم نے اس میں
04:56بیسن ایٹ کیا ہے
04:57تو یہ بہت جلدی سے
04:58گاڑا ہو جائے گا
05:00اور گیس کی فلیم
05:01کو ہائے رکھئے گا
05:01جس سے کہ پانی میں
05:02اچھے سے بوائل آ جائے گا
05:03اور جب مسالے
05:04اس طرح سے پکنے لگ جائیں گے
05:06تو ہم اس میں
05:06آدھا کپ
05:07فروزن مٹر
05:07ایٹ کریں گے
05:08اگر آپ کے پاس
05:09فریش مٹر ہو
05:10تو پھر آپ پہلے ہی
05:11مسالوں کے ساتھ
05:11اس کو پکا لی جیے گا
05:12چار سے پانچ منٹ
05:13اچھی طرح سے
05:14مکس کر لینے کے بعد
05:15ہم اس میں یہ
05:16بھون کر رکھیوی
05:16پالک بھی
05:17ایٹ کر لیں گے
05:18اور پالک کو بھی
05:20اچھی طرح سے
05:20گریوی میں
05:21مکس کرنے کے بعد
05:21اب ہم پالک کو
05:22اور مٹر کو
05:23چار سے پانچ منٹ
05:24کے لیے
05:24لو فلیم پر پکائیں گے
05:25مسالوں کے ساتھ
05:27جسے کہ پالک جو ہے
05:28گریوی میں
05:28اچھی طرح سے
05:29مکس بھی ہو جائے گی
05:30اور اس میں
05:30بہت اچھا سا
05:31فلیور آ جائے گا
05:32تو اس کو
05:33کور کر لیجئے
05:34بہت زیادہ دیر
05:34ہمیں اس کو
05:35نہیں پکانا ہے
05:36یہاں پر
05:37چار سے پانچ منٹ
05:38ہو گئے ہیں
05:38گریوی کو پکتے ہوئے
05:39اور مسالوں میں
05:40سے آئل
05:41بلکل الگ ہو گیا ہے
05:42اس میں
05:43تھوڑا سا باری کٹا ہوا
05:44ہرا دھنیا
05:44ایٹ کر لیں گے
05:45اور اچھی طرح سے
05:46ایک بار اس کو
05:47مکس کر لیں گے
05:48اور بس
05:49اس سے زیادہ
05:49ہم اس کو
05:50نہیں پکائیں گے
05:50مزیدار سی
05:51اور بہت ہی زیادہ
05:52ڈیلیشیس
05:52لہسنی پالک
05:53مٹر جو ہے
05:54بن کر تیار ہے
05:55اور سبزی میں
05:56بیسن ڈالنے کی وجہ سے
05:58سبزی کا ٹیکچر
05:59اور اس کی
05:59کنسسٹنسی دیکھیں
06:00کتنی زیادہ
06:01زبردست ہے
06:02اس میں پانی
06:03اور سبزی
06:03بلکل بھی
06:04الگ نہیں ہوئی ہے
06:05تو اس مزیدار سی
06:06سبزی کو
06:07آپ چپاتی کے ساتھ
06:08پراتھوں کے ساتھ
06:09یا پھر چاولوں کے ساتھ
06:10سرف کر سکتے ہو
06:10لنج کے لیے بنائیے
06:12یا پھر ڈینر کے لیے
06:13بنائیے
06:13بہت آسان ریسیپی ہے
06:15اور ساتھی ساتھ
06:16یہ بہت ہی زیادہ
06:16ہیلڈی بھی ہے
06:17جو بچے پالک
06:18نہیں بھی کھاتے ہوں گے
06:19تو آپ ان کو
06:20اس طرح سے
06:20یہ سبزی بنا کر
06:21دے سکتے ہو
06:22تو ٹرائے
06:23ضرور کیجئے گا
06:24اور اگر
06:24ریسیپی پسند آتی ہے
06:25تو پلیز اس کو
06:26لائک اور چینل
06:26کو سبسکرائب کرنا
06:27بلکل بھی
06:28مت بھولیے گا
06:29اور کمنٹ کر کے
06:30ضرور بتائیے گا
06:31کہ آپ کو
06:31یہ ریسیپی کیسی لگی
06:32پھر انشاءاللہ
06:33ملتے ہیں
06:33نیکسٹ ویڈیو میں
06:34تب تک اپنا خیال
06:35رکھئے
06:35دعاوں میں
06:36یاد رکھئے
06:37اللہ حافظ

Recommended