Skip to playerSkip to main content
Mutton Paya Curry|Healthy and Tasty Mutton Paya Curry for Winters|Restaurant Style Paya at Home

#Kitchen #Pakistani #Food #Cooking #Recipes
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سا اقدم ہیلدی اور ٹیسٹی سا مٹن پایا کری کی ریسپی
00:08ونٹر سپیشل ریسپی ہے یہ آپ اس کو بنا کر کے نان کے ساتھ تندوری روٹی کے ساتھ
00:13یا پھر چاولوں کے ساتھ کھا سکتے ہو بہت زیادہ مزیدار سا اور ذائقے دار سا
00:17یہ پائے کا سالن بن کر تیار ہوتا ہے ٹرائے ضرور کیجئے گا
00:20پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:23سب سے پہلے یہاں پر میں نے چار بکرے کے پائے لیے ہے
00:26پائے کو میں نے تھوڑی سی حلدی نمک اور وینیگر کے پانی میں ایک گھنڈے کے لیے بھیگو دیا تھا
00:31پائے کو اچھی طرح سے مسل مسل کر دھو لیا ہے چار سے پانچ بار
00:35اچھی طرح سے یہ کلین ہو گئے ہے تو ان کو ہم رکھتے ہیں ایک سائیڈ میں
00:39اب یہاں پر ایک پریشر کوکر رکھا ہے میں نے گیس پر
00:42اس میں میں تین سے چار ٹیبل سپون سرسو کا تیل اٹ کر رہی ہوں
00:45آپ کسی اور تیل کا استعمال بھی کر سکتے ہو
00:48تیل کو اچھے سے گرم کر لینے کے بعد ہم اس میں
00:50ایک میڈیم سائز کی پیاس کو اچھی طرح سے فرائے کریں گے
00:53پیاس کو اس طرح سے میں نے سلائز کر لیا ہے
00:55اور جب پیاس کا کلر اس طرح سے ہلکا گولڈن ہو جائے گا
00:58تو ہم اس میں یہ پائے اٹ کر لیں گے
01:00اور پائے کو ہم پیاس کے ساتھ اچھی طرح سے
01:03ہائی فلیم پر بھونیں گے دو سے تین منٹ کے لیے
01:05جب تک پیاس کا کلر بھی گولڈن ہو جائے گا
01:07اور پائے بھی اچھی طرح سے بھون جائیں گے
01:10دیکھیں اس طرح سے
01:11اور اس کے بعد ہم اس میں ایک ٹیبل سپون
01:14ادرک لیسن کا پیسٹ اٹ کریں گے
01:16ساتھی اس میں دو سے تین تیز پتے
01:18اور ایک ٹی سپون یا پھر ٹیسٹ کے حساب سے
01:20نمک اٹ کر لیجئے
01:21اور اب پائے کو ہمیں ادرک لیسن کے پیسٹ کے ساتھ
01:24نمک کے ساتھ اچھی طرح سے مکس کرتے ہوئے
01:26بھوننا ہے دو سے تین منٹ کے لیے
01:28جس سے کہ ادرک لیسن کا کچھاپن
01:31بھی ختم ہو جائے گا اور پائے بھی
01:32بہت اچھی طرح سے بھون جائیں گے
01:33اور اب ہم اس میں ایک لیٹر پانی اٹ کریں گے
01:36کیونکہ پائے کو ہمیں اچھی طرح سے گلانا بھی ہے
01:38اور ہمیں پائے کی یکنی بھی چاہیے
01:40تو اچھی طرح سے ملا کر ہم اس کو
01:42پریشر کک کریں گے
01:43ایک ویزل لگا لیجے کا ہائی فلیم پر
01:45اس کے بعد پندر سے بیس منٹ تک
01:46پکا لیجے کا لو فلیم پر
01:49اور یہاں پر دیکھیں پریشر ککر اچھی طرح سے
01:51تھنڈا ہو گیا ہے ہم اس کو اوپن کر لیں گے
01:53اور یہاں پر دیکھیں پائے اچھی طرح سے
01:55گل چکے ہیں تو اب ہم کیا کریں گے
01:57کہ پائے کو نکال کر کے اس طرح سے
01:59ایک پلیٹ میں رکھ لیں گے
02:01تو تمام پائے کے پیسس
02:03اس طرح سے نکال کر پلیٹ میں ڈال دیں گے
02:05اور اس کو ہم رکھ دیں گے ایک سائٹ میں
02:07سنبھال کر
02:08اور اس کے بعد یہ جو یخنی ہے
02:09اس کو ہم اچھی طرح سے چھان لیں گے
02:11اور اس یخنی کو بھی ہم سنبھال کر
02:13ایک سائٹ پر رکھ لیں گے
02:14اس کا استعمال ہم بعد میں کریں گے
02:16اب یہاں پر پائے کا مسالہ بنانے کے لیے
02:18میں نے ایک کڑا ہی رکھی ہے گیس پر
02:20اس میں میں چار سے پانچ ٹیبل سپون
02:21سرسو کا تیل اٹ کر رہی ہوں
02:23تیل کو پہلے اچھے سے گرم کر لیجئے
02:25اس کے بعد ہم اس میں
02:26ایک پھول جاویتری کا
02:28چار لانگ
02:29آدھا ٹی سپون کالی میرش
02:30ایک ٹی سپون سابوز زیرا
02:31ایک چھوٹا سا ٹکڑا دارچینی کا
02:33اور چار سے پانچ ہری لائچی اٹ کریں گے
02:35اور اسی کے ساتھ
02:37دو میڈیم سائز کی پیاس کو
02:38بلکل باریک چاپ کر کر اٹ کریں گے
02:40اور میڈیم ہائی فلیم پر
02:41اچھی طرح سے فرائے کر لیں گے پیاس کو
02:43جب تک کہ پیاس کا کلر
02:44اچھی طرح سے گولڈن نہیں ہو جاتا
02:46اور جب اس طرح سے پیاس کا کلر
02:48بدل جائے گا
02:48تو ہم اس میں
02:49ایک ٹی بل سپون
02:50ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں گے
02:51اور میڈیم فلیم پر
02:52اچھی طرح سے بھون لیں گے
02:53ادرک لہسن کے پیسٹ کو
02:55اور جب اس کا کچھاپن ختم ہو جائے گا
02:57تو ہم اس میں
02:58ایک چوتھائی ٹی سپون
02:59ہلدی کا پاوڈر
03:00ایک ٹی سپون
03:01بھونے ہوئے زیرے کا پاوڈر
03:02ون این ہاف ٹی سپون
03:03لال میرچ کا پاوڈر
03:04ایک ٹی سپون
03:05کشمی ریمیج
03:06ایک ٹی بل سپون
03:06روست کر کے
03:07کرش کیوئی کسوری میتھی
03:08اور ایک ٹی بل سپون
03:09دھنیا پاوڈر ڈالیں گے
03:11اور اسی کے ساتھ
03:12اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر
03:13ان تمام مسالوں کو
03:14اچھی طرح سے بھون لیں گے
03:15تو گیس کی فلیم کو
03:17لو رکھئے گا
03:17جسے کے مسالے جلیں گے نہیں
03:19اور یہاں پر میرچے
03:20آپ اپنے ٹیسٹ کے
03:21حساب سے کمیہ زیادہ
03:22کر سکتے ہو
03:23اب میں اس میں
03:24دو میڈیم سائز کے
03:25ٹماتروں کو
03:25پیس کر ایٹ کر رہی ہوں
03:26آپ چاہو تو
03:27ٹماتروں کو
03:28بلکل باریک چوب کر
03:29کر ڈال سکتے ہو
03:30اچھی طرح سے
03:31ٹماتر کو بھی
03:31مکس کرتے ہوئے
03:32ہم پکائیں گے
03:33ساتھ ہی اس میں
03:34ایک ٹی سپون
03:34یا پھر مسالوں کی
03:35حساب کا نمک
03:36اٹ کر لیجئے
03:36اور اچھی طرح سے
03:37مکس کرتے ہوئے
03:38جب تک پکا لیجئے
03:39جب تک کہ
03:39مسالوں میں سے
03:40آئل سپریٹ نہیں
03:41ہو جاتا
03:41اور جب ٹماتر
03:42اور سبھی مسالے
03:43اچھی طرح سے
03:44پک جائیں گے
03:44تو ہم اس میں
03:45پائے اٹ کر لیں گے
03:46اور میڈیم ہائی فلیم
03:47پر ہمیں پائیوں کو
03:48پہلے اچھی طرح سے
03:49مسالوں کے ساتھ
03:50مکس کر لینا ہے
03:51اور ایک سے دو منٹ
03:52کے لیے پکا بھی
03:53لیجئے گا
03:54جس سے کہ
03:54پائے جو ہے
03:55اچھی طرح سے
03:55مسالوں کے ساتھ
03:56کوٹ ہو جائیں گے
03:57اس کے بعد
03:58ہم اس میں
03:58یہ یخنی اٹ کر لیں گے
03:59جو کہ ہم نے
04:00چھان کر رکھی ہوئی تھی
04:01اور اب بلکل
04:03ہائی فلیم پر
04:03ہم یخنی کو بھی
04:04اچھی طرح سے
04:04مکس کر لیں گے
04:05پائے کے ساتھ
04:06اور اب ہمیں
04:07پائیوں کو
04:08یخنی کے ساتھ
04:08بہت اچھی طرح سے
04:09پکانا ہے
04:10تقریباً
04:1110 سے 15 منٹ
04:12کے لیے
04:12ساتھی میں
04:13اس میں
04:13چار سے پانچ
04:14ہری میرچے
04:15اٹ کر رہی ہوں
04:15تو پائے کے سالن
04:16میں ہری میرچوں
04:17کا ٹیسٹ
04:17بہت زیادہ
04:18اچھا آتا ہے
04:18تو ضرور
04:19ڈالیے گا
04:20اب اس کو
04:20کور کر لیجئے
04:21اور لو فلیم
04:22پر پکا لیجئے
04:23اب یہاں پر
04:24دیکھیں
04:24دس سے بارہ منٹ
04:25تک میں نے
04:25اس کو لو فلیم
04:26پر پکایا ہے
04:27اور مزیدار سا
04:28ہمارا پائے کا
04:29سالن بن کر
04:29تیار ہو گیا ہے
04:30اگر آپ کو
04:31اس پوائنٹ پر
04:32یہ بہت زیادہ
04:32پتلا لگ رہا ہو
04:33تو کچھ دیر کے لیے
04:34اس کو مزید پکا لیجئے
04:35تھوڑا سا گاڑا
04:36کر لیجئے گا
04:37اور اب
04:38لاسٹ پیس میں
04:38آدھا ٹی سپون
04:39گرم مسالہ پاودر
04:40اور مٹھی بھر کر
04:41تازہ کٹا ہوا
04:42ہرا دھنیا
04:42ڈال کر
04:43اچھے طرح سے
04:43سٹر کر لیجئے
04:44کور کر کے
04:45ہم اس کو
04:45صرف دو منٹ
04:46کے لیے پکائیں گے
04:47اور گیس کی
04:47فلم کو آف کر کے
04:48آپ نے اس کو
04:49پانس سے سات منٹ
04:50تک
04:50اسی طرح سے
04:51چھوڑ دینا ہے
04:51اب یہاں پر دیکھیں
04:53گیس کی فلم آف کیے
04:54مجھے تقریبا
04:55دس منٹ ہو گئے ہیں
04:56اور مزیدار سا
04:57اور بہت ہی زیادہ
04:58ڈیلیشیس اور
04:59ہیلدی سا
04:59پائے کا سالن
05:00بن کر تیار ہے
05:01اور اس کو
05:02میں نے تھوڑا سا
05:02پتلا ہی رکھا ہے
05:03کیونکہ تندوری
05:04روٹی کے ساتھ
05:05اس طرح سے
05:05پتلا سالن
05:06بہت ہی زیادہ
05:07مزی کا لگتا ہے
05:07پھر چلیے اس کو
05:08فٹا فٹ سے
05:09گرمہ گرم
05:10سرف کر لیتے ہیں
05:11تو بہت آسان
05:12ریسیپی ہے
05:12ٹرائے ضرور کیجئے گا
05:13ونٹر سپیشل ریسیپی ہے یہ
05:15آپ چاہو تو
05:16اس کو چاولوں کے ساتھ
05:17چپاتیوں کے ساتھ
05:18یا پھر تندوری
05:19روٹی کے ساتھ
05:19سرف کر سکتے ہو
05:20بہت مزیدار
05:22اور بہت ہی زیادہ
05:22ذائقے دار سا
05:35بھی کیسی لگی
05:35پھر انشاءاللہ
05:36ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
05:37تب تک کے لیے
05:38اللہ حافظ

Recommended