00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سے اور بہت زیادہ
00:06ڈیلیشیس سے چکن اور شملہ میرچ کی ریسپی
00:08اس کو بنانا بہت زیادہ آسان ہے
00:10یونیک سی یہ ریسپی ہے
00:11لیکن کھانے میں بہت زیادہ یہ ذائقے دار لگتی ہے
00:14آپ اس کو چپاتی اور پراتو کے ساتھ
00:16نان کے ساتھ
00:17یا پھر چاولوں کے ساتھ سرف کر سکتے ہو
00:19بہت زیادہ زبردست ریسپی ہے
00:21ٹرائے ایک بار ضرور کیجئے گا
00:23پھر چلیے فٹا پٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:25تو سب سے پہلے یہاں پر
00:27میں نے ایک کڑائی رکھی ہے گیس پر
00:28اس میں میں آدھا کپ تیل آٹ کر رہی ہوں
00:30تو یہاں پر جو تیل کی کونٹیٹی ہے
00:32وہ آپ اپنی پسند کے حساب سے کمیہ زیادہ بھی کر سکتے ہو
00:35تیل جب اچھی طرح سے گرم ہو جائے گا
00:38تو ہم اس میں تین میڈیم سائز کی پیازوں کو
00:40اس طرح سے بارک چوب کر کر اٹ کریں گے
00:42اور میڈیم ہائی فلیم پر
00:44ہم پیاز کو اچھی طرح سے فرائے کریں گے
00:46جب تک کہ پیاز جو ہے اچھی طرح سے
00:47سوفٹ نہیں ہو جاتی اور اچھے سے یہ گلابی نہیں ہو جاتی
00:50یہاں پر ہمیں پیاز کا کلر
00:52بہت زیادہ بدلنا نہیں ہے
00:53اب یہاں پر دیکھیں پیاز کافی اچھے سے
00:55سوفٹ ہو گئی ہے بہت اچھی طرح سے یہ
00:57پک گئی ہے لیکن اس کا کلر بہت زیادہ
01:00ڈارک نہیں ہوا ہے اس پوائنٹ پر
01:01ہم اس میں دو ٹیبل سپون بلکل بھر کر
01:03ادرک اور لہسن کی پیسٹ اٹ کریں گے
01:05اور میڈیم فلیم پر ہمیں ادرک لہسن کی پیسٹ
01:08کو اچھی طرح سے بھون لینا ہے پیاز کے ساتھ
01:10دو سے دھائی منٹ کے لیے
01:11اور جب ادرک لہسن کا کچھاپن ختم ہو جائے گا
01:14تو ہم اس میں آٹھ سو گرام
01:15وید بونز چکن اٹ کریں گے
01:17اور چکن کو بھی اب ہم پیاز کے ساتھ
01:19ادرک لہسن کے ساتھ ملاتوے بھونیں گے
01:21چار سے پانچ منٹ کے لیے
01:23جسے کہ چکن کا کلر چینج ہو جائے گا
01:25اور چکن اچھی طرح سے بھون جائے گا
01:27اور جو بھی چکن میں سمیل ہوتی ہے
01:29وہ بھی ختم ہو جائے گی اس طرح سے بھوننے سے
01:31اب یہاں پر دیکھیں چکن کا کلر چینج ہو گیا ہے
01:34تقریباً چار سے پانچ منٹ تک
01:35میں نے اس کو ہائی فلیم پر اچھے سے بھون لیا ہے
01:37اس پوائنٹ پر ہم اس میں
01:39دو بڑے سائز کے ٹاماتروں کو
01:41اس طرح سے چاپ کر کے ایٹ کریں گے
01:42ساتھی ہم اس میں ایک ٹی سپون
01:44بلکل بھر کر نمک بھی ایٹ کر لیں گے
01:47تو نمک ڈالنے سے ٹاماتر بھی
01:48اچھی طرح سے گل جائیں گے
01:50اور چکن کے اندر تک نمک کا بہت اچھا سا فلیور آ جائے گا
01:53اچھی طرح سے مکس کرتے ہوئے
01:55دو منٹ کے لیے ہم اس کو پکائیں گے
01:56ہائی فلیم پر
01:57اور اس کے بعد ہم چکن کو گلائیں گے
01:59لو فلیم پر لیکن پانی وغیرہ
02:01ڈالنے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
02:03کیونکہ چکن کا اور ٹاماتر کا اپنا بہت سارا پانی نکلتا ہے
02:06اسی میں چکن اچھی طرح سے گل جائے گا
02:08تو گیس کی فلیم کو لو ٹو میڈیم کر لیجئے
02:10کور کر لیجئے
02:11اور جب تک چکن پک رہا ہے
02:13یہاں پر ہم ایک مسالہ پاوڈر بنا کر تیار کر لیتے ہیں
02:16جس کے لیے ایک ٹیبل سپون سوف
02:18ایک ٹیبل سپون سابت زیرا
02:19چار سے پان سوکھی لال میرچیں
02:21ایک ٹی سپون کالے میرچ
02:23اور پان سے چھے ہری لائچی
02:24یہ تمام مسالے چلے جائیں گے مکسی کے جار میں
02:27اور ساتھی دو ٹیبل سپون
02:29آپ نے یہاں پر سابت دھنیا ایٹ کرنا ہے
02:31میرے پاس موٹا پیسا ہوا دھنیا ہے
02:32تو میں وہ ایٹ کر رہی ہوں
02:34اگر آپ کے پاس سابت دھنیا ہو تو پھر آپ وہ ڈال لیجئے گا
02:37ایک ٹیبل سپون بھر کر اس میں کشمیری میرچ
02:39ایٹ کر لیجئے
02:40اسے کلر کافی اچھا آئے گا
02:41اب ان تمام مسالوں کو دیکھیں
02:43میں نے اچھی طرح سے پیس لیا ہے
02:44اب ہم چلتے ہیں چکن کی طرف
02:46تو یہاں پر تقریباً پندرہ سے سولہ منٹ ہو گئے ہیں
02:49چکن کو لو فلیم پر پکتے ہوئے
02:51اور بیچ میں ایک سے دو بار میں نے اس کو سٹر بھی کیا تھا
02:53یہاں پر دیکھیں چکن میں بہت سارا پانی نکلا ہے
02:56ہم نے اس میں پانی بلکل بھی ایٹ نہیں کیا تھا
02:58اور چکن جو ہے یہاں پر کافی اچھے سے گل چکا ہے
03:10اور دہی کو پہلے ہم لو فلیم پر اچھی طرح سے مکس کر لیں گے چکن کے ساتھ
03:13تو اس پوائنٹ پر گیس کی فلیم کو حائمت رکھے گا
03:16ورنہ پھر جو دہی ہے وہ کرڑل ہو سکتا ہے
03:18پھٹ سکتا ہے
03:19اچھی طرح سے دہی کو ملا دینے کے بعد
03:21یہ مسالہ پاوڈر ہم اس میں ایٹ کر لیں گے
03:24اور اب اچھی طرح سے اس مسالے کو بھی
03:26ہم چکن کے ساتھ ملاتے ہوئے پکائیں گے
03:28میڈیوم فلیم پر
03:29جب تک پکا لیں گے
03:30جب تک کہ مسالے اچھی طرح سے پکنے ہی جاتے
03:32ان کا کچھاپن ختم نہیں ہو جاتا
03:34اب یہاں پر دیکھیں چار سے پانچ منٹ تک
03:36میں نے ان مسالوں کو بھی پکا لیا ہے
03:38oil جو ہے surface پر آ گیا ہے
03:39اور بہت اچھی طرح سے مسالے بھون گئے ہیں
03:42اور اب اس پوائنٹ پر
03:44ہم اس میں آدھا ٹی سپون گرم مسالہ پاوڈر
03:47اٹ کریں گے
03:47ساتھی میں اس میں ایک ٹیبل سپون روست کی ہوئی
03:50کسوری میتھی اٹ کر رہی ہوں
03:51ان دونوں مسالوں کو بھی اچھی طرح سے
03:53مکس کر لیں گے چکن کے ساتھ
03:55اور جب یہ مسالے اچھے سے مکس ہو جائیں گے
03:59تو ہم اس میں دو میڈیم سائز کی کیپسکم
04:01کو اس طرح سے موٹا موٹا کٹ کر کر
04:03اٹ کریں گے
04:03ساتھی میں اس میں آدھے ٹی سپون سے
04:06تھوڑا سا زیادہ نمک بھی اٹ کر رہی ہوں
04:07تو آپ ٹیسٹ کر لیجے گا
04:09اگر ضرورت محسوس ہو رہی ہوگی
04:11تو پھر نمک میرچے وغیرہ ڈال لیجے گا
04:13اچھی طرح سے شملہ میرچ کو بھی
04:15مکس کر لیں گے چکن کے ساتھ
04:16اور ہمیں شملہ میرچ کو بہت زیادہ پکانا نہیں ہے
04:19بس چار سے پانچ منٹ کے لیے
04:21ہم اس کو لو فلیم پر کور کر کے پکائیں گے
04:23بہت زیادہ ہم شملہ میرچ کو
04:25یہاں پر گلائیں گے نہیں
04:26ورنہ فر اس کا ٹیسٹ خراب ہو جائے گا
04:28اس کا کرنچ ہمیں اسی طرح سے برقرار رکھنا ہے
04:30تقریباً دیکھیں چار سے پانچ منٹ ہو گئے ہیں
04:33لو فلیم پر پکتے ہوئے
04:35اور اب ہم اس میں تھوڑی سی ہری میرچے
04:37ایٹ کر لیں گے اور تھوڑی سی لال میرچے بھی ہے
04:39ساتھی میں اس میں مٹھی بھر کر
04:41تازہ کٹا ہوا ہرا دھنیا ایٹ کر رہی ہوں
04:43اور بس اچھی طرح سے
04:45مکس کر لیں گے میڈیوم فلیم پر
04:47ان تمام چیزوں کو اور دو منٹ کیلئے
04:49ہم صرف اس کو پکائیں گے جسے کہ
04:51ہری میرچوں کا جو زبردست سا فلیور ہوتا ہے
04:53وہ چکن کے اندر آ جائے گا
04:56اور یہاں پر دیکھیں اسی کے ساتھ
04:57مزیدار سا اور بہت زیادہ بہترین سا
04:59چکن شملہ میرچ جو ہے بن کر تیار ہو گیا ہے
05:02پھر چلیے اس کو فٹا فٹ سے
05:03گرمہ گرم سرف کر لیتے ہیں
05:05تو بہت زیادہ آسان اور بہت زیادہ
05:07زبردست ریسپی ہے
05:08آپ اس کو چپاتی پراتھوں کے ساتھ چاولوں کے ساتھ
05:11یا پھر نان کے ساتھ سرف کر سکتے ہو
05:13کھانے میں یہ بہت زیادہ مزے کا لگتا ہے
05:15اور بنانے میں تو آپ نے دیکھا ہی ہے
05:17کہ یہ کتنا زیادہ آسان ہے
05:19تو پھر ایک بار ضرور کیجئے گا
05:20اس آسان سی اور بہترین سی
05:22چکن شملہ میرچ کی ریسپی کو
05:24اور اگر ریسپی پسند آتی ہے
05:26تو پلیز اس کو لائک اور چینل کو
05:27سبسکرائب کرنا بلکل بھی مت بھولئے گا
05:29پھر انشاءاللہ ملتے ہیں
05:31نیکسٹ ویڈیو میں ایک اور بہت اچھی اور زبردست
05:33ریسپی کے ساتھ
05:34تب تک کے لیے اللہ حافظ