Skip to playerSkip to main content
Crispy Methi Puri Recipe|Healthy and Tasty Methi Masala Poori Recipe

#Kitchen #Pakistani #Cooking #Recipes #Food
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سی
00:05ایک دم خستہ کراری اور بہت زیادہ ہیلڈی
00:07میتھی پوری کی ریسپی
00:09آپ اس کو بچوں کے لنچ بوکس کیلئے بنا کر دے سکتے ہو
00:12سفر پر اگر جانا ہو تو اس کو بنا کر لے کر جا سکتے ہو
00:15دہی کے ساتھ یا پھر چٹنی اور اچار کے ساتھ اس کو کھا سکتے ہو
00:19بچوں کو ایزے سناک دے سکتے ہو
00:21بہت مزیدار ریسپی ہے
00:22پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:25سب سے پہلے یہاں پر میں نے 200 گرام میتھی لی ہے
00:28اور میتھی کے پتوں کو اس طرح سے توڑ کر الگ کر لیا ہے
00:31اور دو سے تین بار میتھی کو اچھی طرح سے دھونے کے بعد
00:34اس کو ایک کپڑے پر رکھ دیا تھا
00:35جس سے کہ اس میں جو بھی پانی تھا
00:37وہ اچھی طرح سے ڈرائے ہو گیا ہے
00:39اب دیکھیں میتھی کو میں نے بلکل بارک بارک کٹ کر لیا ہے
00:42اس کے اندر ہم ایک ٹی سپون یا پھر ٹیسٹ کے حساب سے نمک ڈالیں گے
00:45اور اچھی طرح سے نمک کو میتھی کے ساتھ مکس کر لیں گے
00:48اس سے میتھی میں جو بھی کڑواہٹ ہوگی وہ ختم ہو جائے گی
00:51اور میتھی جو ہے اچھی طرح سے سوفٹ بھی ہو جائے گی
00:54تو اس کو ہم پانس سے دس منٹ کے لیے رکھ دیں گے ایک سائیڈ میں
00:57اب یہاں پر ایک مکسی کے جار میں ہم ایک مسالہ پیسٹ بنا کر تیار کریں گے
01:01جس کے لیے ایک انچ ادرک کا ٹکڑا
01:03چھے سے سانت لہسن کی کلیاں اور دو سے تین میں نے ہری میرچے لی ہے
01:07یہ میرچے بہت زیادہ تیکھی والی ہے
01:09تو میرچے جو ہے آپ اپنے ٹیسٹ کے حساب سے ڈالیے گا
01:12ایک ٹی سپون بھر کر اس میں ثابت زیرہ ڈالیں گے
01:15اور ایک ٹی سپون ڈالیں گے اس میں سونف
01:17اور بلکل تھوڑا سا پانی ڈال کر ہم ان تمام مسالوں کو بہت اچھی طرح سے پیس لیں گے
01:22اور ان کا ایک فائن سا پیسٹ بنا کر تیار کر لیں گے
01:24دیکھیں اس طرح سے
01:25اور اب یہاں پر دیکھیں دس منٹ میں میتھی جو ہے
01:28تھوڑی سی سوفٹ ہو گئی ہے اور تھوڑی سی یہ شرنگ بھی ہو گئی ہے
01:32اب ہم اس میں آٹا ایٹ کریں گے
01:34تو دو کپ یہاں پر میں نے گہوں کا آٹا لیا ہے
01:36اور آٹے کو اچھی طرح سے چھان کر لیجئے گا
01:40اور دو کپ آٹے کے ساتھ ہی میں اس میں دو ٹیبل سپون بھر کر بیسن ایٹ کر رہے ہوں
01:44اسے ٹیسٹ بہت ہی زیادہ اچھا آئے گا
01:46اور ساتھی اس میں آدھے کپ سے تھوڑا سکم
01:48یعنی کہ ون تھرڈ کپ ہم باریک والی سوجی آٹ کریں گے
01:51اور اسی کے ساتھ اس میں ایک چوتھائی ٹیسپون ہلدی کا پاوڈر
01:55آدھر ٹیسپون لال میرچ کا پاوڈر
01:57اور آدھر ٹیسپون ڈالیں گے گرم مسالہ پاوڈر
02:00اور ساتھی میں اس میں ایک ٹیبل سپون سفید تیل آٹ کر رہی ہوں
02:03اسے کرنچ اور ٹیسٹ بہت زیادہ اچھا آئے گا
02:06ایک پینچ ہم اس میں ہنگ ایٹ کریں گے
02:08اور ساتھی ایک ٹیسپون اجوائن ایٹ کر لیجئے
02:11یہ ڈائیجیشن کے لیے بہت زیادہ اچھی ہوتی ہے
02:13اب ان تمام چیزوں کو ہم ایک بار اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
02:17اچھی طرح سے مسالتے ہوئے مکس کیجئے گا
02:20جسے کے میتھی میں جو بھی مویسچر ہوگا
02:22وہ آٹے میں مل جائے گا
02:24اب اس کے بعد یہ جو مسالہ پیسٹ ہم نے تیار کر کے رکھا تھا
02:27وہ ہم آٹے میں ڈال دیں گے
02:29اور ایک بار پھر سے اچھی طرح سے مسالتے ہوئے آٹے کو
02:32اس مسالے کے ساتھ مکس کریں گے
02:34تو ہمیں اس میں پہلے سے ہی بہت سارا پانی نہیں ڈالنا ہے
02:37پہلے ہم تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مسالتے ہوئے مکس کر لیں گے
02:40اب میں اس میں دو ٹیبل سپون بلکل گرم تیل آٹ کر رہی ہوں
02:44اسے ہماری پوریاں بہت زیادہ کرسپی اور خستہ بنیں گی
02:47اب اچھی طرح سے تیل کو بھی مکس کر لیں گے
02:49آپ چاہو تو یہاں پر تیل کے بجائے گھی کا استعمال بھی کر سکتے ہو
02:53اب ہم اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں گے
02:55اور اس کا ایک سخت سا ڈو گون کر تیار کر لیں گے
02:58بہت زیادہ نرم یا پھر بہت زیادہ بھی ٹائٹ آپ نے اس کو نہیں گوننا ہے
03:02بلکل ہلکا سا یہ ڈو سخت ہوگا
03:05جس کی وجہ سے ہماری پوریاں بہت اچھی طرح سے پھولے گی
03:08اور بہت اچھی طرح سے کرسپی بنے گی
03:09اب اچھی طرح سے میں نے اس کو چار سے پانچ منٹ تک مسل مسل کر گون لیا ہے
03:14تھوڑا سا تیل لگا کر ہم اس کو دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں گے ایک سائیڈ میں
03:17اب یہاں پر دیکھیں دس سے پندرہ منٹ میں یہ جو ڈو ہے
03:21کافی اچھی طرح سے ڈھل گیا ہے
03:23اور ہلکا سا یہ سوفٹ ہو گیا ہے
03:25اس لئے میں نے اس کا ڈو تھوڑا سا سخت لگایا تھا
03:27کیونکہ ریسٹ پر رکھنے کے بعد یہ تھوڑا سا سوفٹ ہو جاتا ہے
03:30اب ہم اس میں سے چھوٹے چھوٹے سے پیڑے توڑ لیں گے
03:33کیونکہ چھوٹی چھوٹی سی پوریاں بنانی ہے
03:35تو پیڑے بھی ہم اس کے چھوٹے سے ہی بنائیں گے
03:37اور اس طرح سے ان کو راؤن کر لیں گے
03:40دیکھیں اس طرح سے ان کے اوپر کریک نہیں ہونے چاہیے
03:42اور اسی طرح سے ہم تمام پیڑوں کو پہلے بنا کر رکھ لیں گے
03:46جس سے کہ یہ جو پیڑے ہیں ہلکے سے سوفٹ ہو جائیں گے
03:49جب ہم ان کو بیلیں گے
03:50اب دیکھیں تمام پیڑوں کو میں نے اس طرح سے بنا لیا ہے
03:53اب اس کے اوپر ہم ایک ٹیبل سپون تیل اٹ کریں گے
03:56جس کی وجہ سے یہ پیڑے جو ہے آپس میں چپکیں گے نہیں
03:59اور ان کو بیلتے وقت ہمیں بار بار سوخا آٹا
04:02یا پھر تیل نہیں لگانا پڑے گا
04:04اچھی طرح سے میکس کر لیجئے
04:05جس سے کہ ہر ایک پیڑے کے اوپر تیل اچھی طرح سے لگ جائے گا
04:08اس کے بعد ہم ایک پیڑا اٹھائیں گے اور اس کو بیلیں گے
04:11اور باقی کے پیڑوں کو کور کر کر رکھ دیجئے گا
04:13جس سے کہ وہ ڈرائے نہیں ہوں گے
04:15اب ایک پیڑے کو ہم اس طرح سے پتلا سا بیل لیں گے
04:17تو دیکھیں اس کے اوپر تیل یا پھر سوخا آٹا لگانے کی بلکل بھی ضرورت نہیں پڑے گی
04:22تو ہمیں اس کو بلکل پتلا سا بیلنا ہے
04:24جس سے کہ پوریاں بہت اچھی طرح سے پھولے گی
04:26اور اسی طرح سے باقی کے تمام پیڑوں کو ہم بیل لیں گے
04:30تو ایک بار میں ہی میں پانچ سے چھ پیڑے اس طرح سے بیل کر
04:33ان کی پوریاں بنا کر رکھ لوں گی
04:35اس کے بعد میں ان کو فرائے کروں گی
04:37دیکھیں یہاں پر اس طرح سے میں نے پانچ سے چھ بنا کر تیار کر لی ہے
04:41اور آپ اس کی تھکنس دیکھ سکتے ہو
04:43بلکل پتلی پتلی سے یہ پوریاں بنی ہے
04:45اب یہاں پر کڑائی میں تیل کو میڈیم ہائی فلیم پر بہت اچھی طرح سے گرم کر لینے کے بعد
04:50ایک پوری میں نے اس میں ڈال دی ہے
04:51اور گیس کی فلیم کو لو ٹو میڈیم کر لیں گے
04:54اور چمچ کی مدد سے اس طرح سے پوری کے اوپر ہم تیل ڈالتے جائیں گے
04:57جس سے کہ بہت اچھی طرح سے یہ پھولے گی
04:59اور اچھی طرح سے یہ کرسپی اور کراری ہو جائے گی
05:02اب دیکھیں اچھی طرح سے اس کے اوپر کلر آنے لگ گیا ہے
05:05تو ہم اس کو پلٹ دیں گے
05:06اور اسی طرح سے الٹ پلٹ کرتے ہوئے
05:08ہم اس کو میڈیم فلیم پر فرائے کر لیں گے
05:11تو پوری ڈالتے وقت آپ نے گیس کی فلیم کو بلکل ہائی رکھنا ہے
05:14اور جیسے ہی آپ پوری ڈال دو گے
05:16اور پوری جو ہے اوپر آ جائے گی
05:18تو گیس کی فلیم کو لو ٹو میڈیم کرتے ہوئے
05:20چمچ کی مدد سے ہم پوری کے اوپر تیل ڈالتے جائیں گے
05:23جس سے کہ پوری بہت اچھی طرح سے پھول جائے گی
05:25دیکھیں اس طرح سے
05:27اور اس وقت گیس کی فلیم آپ نے میڈیم رکھنی ہے
05:30بلکل ہائی فلیم پر پوری جو ہے
05:32وہ فوراں سے جل جائے گی
05:34اور یہ اچھی طرح سے کرسپی اور کراری نہیں بن پائے گی
05:36اب یہاں پر دیکھیں میڈیم فلیم پر
05:38میں نے اس کو الٹ پلٹ کر کے فرائے کر لیا ہے
05:40اور اچھا سا ان کے اوپر کلر آ گیا ہے
05:42اور اچھی طرح سے پوری جو ہے پھول گئی ہے
05:44بس اس سے زیادہ ہم اس کو فرائے نہیں کریں گے
05:47بہت زیادہ ہم اس کو ڈارک نہیں کریں گے
05:49اور اسی طرح سے ہم باقی کے تمام پوریوں کو فرائے کر لیں گے
05:53اور دیکھیں ایک دم پھولی پھولی سی اور خستہ کراری
05:55یہ پوریاں بن کر تیار ہوئی ہے
05:57اور آپ ان پوریوں کو بنا کر کے
06:00سفر پر لے کر جا سکتے ہو
06:01یا پھر بچوں کے لنچ باکس کے لئے بنا کر دے سکتے ہو
06:04ایز ایوننگ سنیک بنائیے
06:06بہت ہی زیادہ ہیلڈی ٹیسٹی مزیدار سی
06:08یہ میتھی پوری بن کر تیار ہوتی ہے
06:10تو ٹرائے ضرور کیجئے گا
06:12اور اگر ریسپی پسند آتی ہے
06:13تو پلیز اس کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کرنا
06:16بلکل بھی مت بھولئے گا
06:17پھر انشاءاللہ ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
06:19تب تک اپنا خیال رکھئے دعاوں میں یاد رکھئے
06:21اللہ حافظ

Recommended