00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:02آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ ہیلڈی
00:04ٹیسٹی مزیدار سا ونٹر
00:06سپیشل پالک چنہ مسالہ کی ریسپی
00:08آپ اس کو بنا کر کے
00:10چپاتیوں کے ساتھ پرائٹھوں کے ساتھ
00:11یا پھر نان کے ساتھ سرف کر سکتے ہو
00:13اکدم یونیک سی ریسپی ہے لیکن
00:15بنانے میں بہت زیادہ آسان ہے
00:17اور ساتھی ساتھ یہ بہت زیادہ ہیلڈی بھی ہے
00:20آپ اس کو لنچ کے لیے یا پھر
00:22ڈینر کے لیے بنا سکتے ہو
00:23ٹرائے ضرور کیجئے گا
00:24پھر چلیے فٹا فٹ سے ریسپی کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:26تو یہاں پر میں نے پاو کلو
00:28یعنی 250 گرام کالے چنوں کو
00:30رات بھر کے لیے رکھ دیا تھا بھیگنے کے لیے
00:32چنیں کافی اچھی طرح سے بھیگ گئے ہیں
00:34اچھی طرح سے یہ سوفٹ ہو گئے ہیں
00:36چنوں کا پانی پھیک کر ہم اس کو اچھی طرح سے
00:38ایک بار واش کر لیں گے
00:40اور چنوں کو ہم پریشر ککر میں
00:42ٹرانسفر کر لیں گے
00:43ساتھ ہی اس میں کچھ مسالے آٹ کریں گے
00:45دو تیز پتے
00:46ایک تکڑا دالیں گے دارچینی کا
00:48اور دو کالی بڑی الائچی
00:49ڈالیں گے اس میں
00:50اور ساتھ ہی اس میں میں
00:52دو سوکھی لال میچے آٹ کر رہی ہوں
00:53اور ایک ٹی سپون
00:54یا فیر ٹیسٹ کے حساب سے
00:56اس میں نمک آٹ کر لیجئے گا
00:57اور اس میں ایک ٹی سپون
00:59ڈالیں گے ادرک لہسن کا پیسٹ
01:01اور اب اس میں پانی ڈالیں گے
01:03تو ڈیڑھ گلاس میں
01:04اس میں پانی آٹ کر رہی ہوں
01:05پانی بہت زیادہ مٹ ڈالیں گے
01:06اتنا پانی ڈالیں گے
01:08کہ چنے اس میں
01:09اچھی طرح سے ڈوب جائے
01:10اور ایک بار اچھی طرح سے
01:12سٹر کر لیں گے
01:12تمام مسالوں کو
01:13مکس کر لیں گے چنوں کے ساتھ
01:15اور پریشر ککر کا
01:16ڈھکن لگا کر
01:17چار سے پانچ ویزل لگا لیں گے
01:19میڈیم ہائی فلیم پر
01:20یا پھر جب تک پکا لیجئے
01:21جب تک کہ چنے جو ہے
01:22اچھی طرح سے گل کر
01:23سوفٹ نہیں ہو جاتے
01:24اب یہاں پر دیکھیں
01:25پریشر ککر کافی اچھے سے
01:27تھنڈا ہو گیا ہے
01:28ہم چنوں کو چیک کر لیتے ہیں
01:29چنے یہاں پر کافی
01:31اچھی طرح سے سوفٹ ہو گئے ہیں
01:32بہت اچھی طرح سے
01:33ہمیں چنوں کو گلانا ہے
01:34بلکل بھی یہ
01:36ہارڈ نہیں ہونے چاہیے
01:37دیکھیں اس طرح سے
01:38اور اب یہ جو
01:40ثابت مسالے ہم نے
01:41اس میں اٹ کیے تھے
01:41وہ ہم نکال دیں گے
01:42کیونکہ ان کا فلیور
01:43چنوں میں آ چکا ہے
01:44تو ان مسالوں کو
01:46ہم پھیک دیں گے
01:47اب دیکھیں
01:48چنوں میں تھوڑا سا پانی
01:49باقی ہے
01:50تو اس پانی کو
01:50ہمیں پھیکنا نہیں ہے
01:52چنوں کو ہم چھان لیں گے
01:53اور اس پانی کو
01:54سنبھال کر
01:55ایک سائٹ پر رکھ دیں گے
01:56پانی کا استعمال
01:57ہم بعد میں کریں گے
01:59اب یہاں پر
01:59میں نے تقریباً
02:00300 گرام پالک لی ہے
02:01اس کو اچھی طرح سے
02:02کلین کر لیا ہے
02:03اور دو سے تین بار
02:04اچھی طرح سے دھو لیا ہے
02:05پالک میں مٹی وغیرہ
02:07ہوتی ہے
02:07تو بہت اچھی طرح سے
02:08دھو لی جیگا
02:08اب یہاں پر
02:10ایک برتن میں
02:10میں نے پانی رکھا ہے
02:11بایل ہونے کے لیے
02:12اس میں ہم ایک ٹی سپون
02:13نمک اٹ کریں گے
02:14ایک ٹی سپون ڈالیں گے
02:15شکر
02:16اور جب پانی میں
02:17اچھے سے بایل آ جائے گا
02:18تو ہم اس میں
02:19یہ دھو کر رکھی
02:20بھی پالک اٹ کر لیں گے
02:21اور پالک کو
02:24ہمیں پانی میں
02:24دو منٹ کے لیے
02:25پکانا ہے
02:26پالک کو بلانچ کرنا ہے
02:28جس سے کہ
02:29جو پالک کا کلر ہے
02:30وہ پکاتے وقت
02:30بہت زیادہ کالا نہیں ہوگا
02:33دیکھئے اس طرح سے
02:34اور صرف دو منٹ کے لیے
02:35پکائیں گے پالک کو
02:36بہت زیادہ بھی
02:37اس کو اُبالنا نہیں ہے
02:38اب دیکھئے پانی میں
02:39اچھے سے بایل آ چکا ہے
02:40دو منٹ ہو چکے ہے
02:41پالک کو پکتے ہوئے
02:42تو پالک کو ہم فوراں ہی
02:44پانی میں سے نکال کر کے
02:45ایک دم تھنڈے پانی میں
02:47ڈال دیں گے
02:47جس سے کہ پالک کا
02:48جو ککنگ پروسس ہے
02:49وہ رک جائے گا
02:50اور پالک بہت زیادہ
02:51سوفٹ نہیں ہوگی
02:52تو تمام پالک کو
02:54نکال کر کے
02:54تھنڈے پانی میں
02:55ڈال دیجئے
02:56اور جب پالک
02:57اچھی طرح سے
02:57تھنڈی ہو جائے گی
02:58تو ہم اس پانی میں
02:59سے بھی پالک کو
03:00نکال دیں گے
03:00تو پانی اچھی طرح سے
03:02نچوڑ کر
03:02پالک کو
03:03ایک مکسی کے جار میں
03:04ٹرانسفر کر لیں گے
03:06اور اسی کے ساتھ
03:08ہم اس میں
03:08باقی کے مسالے
03:09آٹ کریں گے
03:09تو مٹھی بھر کر
03:10تازہ ہرا دھنیا ہے
03:11ڈنڈھل کے ساتھ
03:12ہی لیا ہے میں نے
03:13اور چار ہری میرچے
03:14ہے تیکھی والی
03:15ایک کپ میں
03:16اس میں دہیں
03:17آٹ کر رہی ہوں
03:17بلکل فائن پیسٹ
03:19کی طرح ہم
03:19اس کو پیس کر
03:20تیار کر لیں گے
03:22دیکھیں پالک اور
03:23دہیں کی پیوری بن کر
03:24تیار ہو گئی ہے
03:25اور اس کا ٹیکچر
03:26آپ دیکھ سکتے ہو
03:27بلکل فائن
03:27میں نے اس کو
03:28پیس کر تیار کیا ہے
03:29اس کو رکھتے ہیں
03:29ایک سائیڈ میں
03:30اب پالک چینہ
03:31مسالہ بنانے کے لیے
03:32کڑاہی میں
03:33ایک چوتھائی کپ
03:34سرسو کا تیل
03:34اٹ کریں گے
03:35آپ چاہو تو
03:36ریفائنڈ آئل کا
03:36استعمال بھی کر سکتے ہو
03:38تیل کو اچھے سے
03:39گرم کرنے کے بعد
03:39ہم اس میں
03:40ایک ٹی سپون سابوس
03:41زیرہ
03:41چھے سے ساتھ
03:42دانے کالی میرچ کے
03:43تین لونگ
03:44دو ہری
03:45لائچی
03:45آدھا پھول
03:46جاویتری کا
03:46اور ایک چھوٹا سا
03:47ٹکڑا ہے
03:48پتھر کے پھول
03:49کا یعنی
03:49کے سٹون فلاور
03:50اور اسی کے ساتھ
03:52ہم اس میں
03:52تین میڈیم سائز کی
03:53پیازوں کو
03:53بلکل باریک چاپ
03:54کر کر کر
03:55اٹ کریں گے
03:55اور میڈیم ہائی
03:56فلیم پر
03:57ہمیں پیاز کو
03:57فرائے کرنا ہے
03:58جب تک کہ پیاز
03:59کا جو کلر ہے
04:00گولڈن براؤن
04:01نہیں ہو جاتا
04:01دیکھیں اس طرح
04:03سے بہت زیادہ
04:04براؤن نہیں کرنا ہے
04:04پیاز کو
04:05اس طرح سے
04:05جب پیاز کا
04:06کلر ہلکا
04:06گولڈن ہو جائے گا
04:07تو ایک ٹی سپون
04:08اس میں ادرک لہسن
04:09کا پیسٹ ڈال کر
04:10اچھے طرح سے
04:11اس کو بھی
04:11فرائے کر لیں گے
04:12لو ٹو میڈیم فلیم
04:13پر ایک سے ڈیرڈ
04:14منٹ کے لیے
04:15اور جب ادرک لہسن
04:17کا کچھاپن
04:17بھی ختم ہو جائے گا
04:18تو ہم اس میں
04:19یہ چنے
04:20ایڈ کر لیں گے
04:21تو چنوں کا پانی
04:21میں نے چھان کر
04:22ایک سائٹ پر رکھ لیا ہے
04:23اور چنوں کو
04:24ہم پیاز کے ساتھ
04:25ادرک لہسن کے ساتھ
04:26دو سے تین منٹ
04:27کے لیے بھونیں گے
04:27میڈیم فلیم پر
04:28جس سے کہ
04:30چنوں کا فلیور
04:30اور بھی زیادہ
04:31بڑھ جائے گا
04:32اب اس کے بعد
04:32ہم اس میں یہ
04:33پالک دہی
04:34ہری میرچ اور
04:34دھنیا کی پیوری
04:35ایڈ کر لیں گے
04:36اور دیکھیں
04:37بلانچ کرنے کی وجہ سے
04:38پالک کا کلر
04:39کتنا زیادہ
04:39برائٹ ہے
04:40بلکل بھی یہ
04:40ڈارک نہیں ہوا ہے
04:41اب پالک کی پیوری
04:43کو بھی ہم اچھی طرح
04:44سے میکس کر لیں گے
04:44چنوں کے ساتھ
04:45اسی کے ساتھ
04:46ہم اس میں کچھ
04:46مسالی بھی
04:47ایڈ کر لیں گے
04:48تو ایک ٹی سپون
04:49اس میں ڈالیں گے
04:49گرم مسالہ پاوڈر
04:50اور ایک ٹی سپون
04:51بھر کر
04:52ڈالیں گے
04:52دھنیا پاوڈر
04:53ایک ٹی سپون
04:54میں کشمیری میرچ
04:55ایڈ کر رہی ہوں
04:55کیونکہ جو
04:56میں نے ہری میرچ
04:57ایڈ کی ہے
04:57وہ کافی زیادہ
04:58تیکھی ہے
04:58اس لئے میں نے
04:59کشمیری میرچ
05:00کا استعمال کیا ہے
05:01آپ چاہو تو
05:01تیکھی والی لال میرچ
05:02بھی اس میں
05:03ڈال سکتے ہو
05:03اب اچھی طرح سے
05:05ان مسالوں کو
05:05بھی میکس کر لیں گے
05:06ساتھ ہی میں
05:07اس میں ایک چوتھائی
05:08ٹی سپون
05:08ہلدی کا پاوڈر
05:09ایڈ کر رہی ہوں
05:10مسالوں کو اچھے سے
05:10ملاتے ہوئے
05:11ہم پالک کی پیوری کو
05:12اور مسالوں کو
05:13بہت اچھی طرح سے
05:14پکائیں گے
05:15چنوں کے ساتھ
05:16جس سے کہ
05:16مسالوں کا اور
05:17پالک کا کچھاپن
05:18ختم ہو جائے گا
05:19اب دیکھے
05:20چار سے پانچ منٹ
05:21تک پینے پالک کو
05:21اور مسالوں کو
05:22بہت اچھی طرح سے
05:23بھون لیا ہے
05:24یہاں پر پالک کا
05:24کلر چینج ہو گیا ہے
05:26اس پوائنٹ پر
05:26ہم اس میں یہ چنوں
05:27کا پانی ایڈ کر لیں گے
05:28تو ہمیں اس میں
05:29ایکسٹرا پانی
05:30ڈالنے کی ضرورت
05:31نہیں پڑے گی
05:31اور ہمیں اس میں
05:32بہت زیادہ پانی
05:33ڈالنا بھی نہیں ہے
05:34اچھی طرح سے
05:35مکس کرتے ہوئے
05:35ہم اس کو پکائیں گے
05:36میڈیم ہائی فلیم پر
05:38اب یہاں پر
05:38چنوں میں میں
05:39میں نے پہلے
05:39نمک ایڈ کیا ہوا تھا
05:41یہ گریوی کے حساب
05:42کا میں اس میں
05:42نمک ڈال رہی ہوں
05:43تو نمک آپ
05:44یہاں پر
05:44ٹیسٹ کر لیجے گا
05:45ضرورت جتنی
05:46محسوس ہو رہی ہوگی
05:47اتنا ایڈ کر لیجے گا
05:48اب اچھی طرح سے
05:49مکس کرتے ہوئے
05:50ہم اس کو پکائیں گے
05:51تین سے چار منٹ
05:52کے لیے
05:52لو فلیم پر
05:53جس سے کہ
05:54پالک اور چنیں
05:55سبھی آپس میں
05:55اچھی طرح سے
05:56پک جائیں گے
05:57اچھی طرح سے
05:57ان کے جو فلیورز ہیں
05:58وہ کمبائن ہو جائیں گے
06:00تو کور کر لیجئے
06:01اور لو فلیم پر ہی
06:02پکا لیجئے
06:03اور ساتھ ہی
06:03ہم اس میں
06:04ایک تڑکہ لگائیں گے
06:05جس کے لیے
06:05ایک تڑکہ پین میں
06:06میں نے
06:06دو ٹیبل سپون
06:07دیسی گھی
06:07ایڈ کیا ہے
06:08آپ چاہو تو
06:09ریفائنڈ آئل
06:10کا استعمال
06:10کر سکتے ہو
06:11گھی جب اچھی طرح سے
06:12میلٹ ہو جائے گا
06:13تو ہم اس میں
06:13ایک چوتھائی ٹی سپون
06:14ہنگ ایڈ کریں گے
06:15اور ساتھ ہی
06:16اس میں
06:17ساتھ سے آنٹ لہسن
06:18کی کلیوں کو
06:18کرش کر کر
06:19کر لیجئے
06:20تھوڑا سا
06:21ان کو
06:21فرائے کر لیجئے
06:22کچھ سیکنڈ کے لیے
06:23پکائیں گے
06:24اور ساتھ ہی
06:25اس میں
06:253 سے 4 سوکھی
06:26لال مرچے
06:27ایڈ کریں گے
06:28اور اب
06:29گیس کی فلیم
06:29کو آف کرنے کے
06:30بعد ہم اس میں
06:31آدھا ٹی سپون
06:31کسوری میتھی
06:32ڈالیں گے
06:33اور آدھا ٹی سپون
06:34ڈالیں گے
06:34کشمیری لال مرچ
06:35کا پاوڈر
06:36ایک بار اچھی طرح سے
06:37سٹر کر لیں گے
06:38تو گیس کی فلیم
06:39اس وقت آف ہے
06:39اور یہاں پر
06:41چنوں کو
06:41پالک کو پکتے ہوئے
06:42بھی تقریباً
06:433 سے 4 منٹ
06:44ہو گئے ہیں
06:44تو یہ گرما گرم
06:45تڑکا ہم
06:46چنوں کے
06:46اوپر ڈال دیں گے
06:48اور پھر سے
06:49اس کو
06:49کور کر لیں گے
06:50اور کچھ دیر
06:50کیلئے
06:51اسی طرح سے
06:51چھوڑ دیں گے
06:52جس سے کہ
06:53جو تڑکی کا
06:54فلیور ہے
06:54وہ پالک چنہ
06:55مسالہ میں
06:55اچھی طرح سے
06:56ایبزورب ہو جائے گا
06:57اب دیکھیں
06:582 سے 3 منٹ
06:58کیلئے
06:59میں نے اس کو
06:59کور کر لیا تھا
07:00اور یہاں پر
07:01ہم ایک بار
07:01اس کو
07:02ہلکے ہاتھوں سے
07:02سٹر کر لیں گے
07:03اور بالکل
07:05آخر میں
07:05ہم اس میں
07:06مٹھی بھر کر
07:07تازہ کٹا ہوا
07:07ہرا دھنیا
07:08ایٹ کر لیں گے
07:09اس کو بھی
07:09اچھی طرح سے
07:10مکس کر لیجئے
07:11اور ونٹر
07:12سپیشل
07:12بہت زیادہ
07:13مزیدار سا
07:13اور بہت زیادہ
07:14ڈیلیشیس
07:15ہمارا پالک چنہ
07:16مسالہ جو ہے
07:17بن کر تیار ہو گیا ہے
07:18پھر چلیے
07:19فٹا فٹ سے
07:20اس کو
07:20گرمہ گرم
07:20سرف کر لیتے ہیں
07:21تو بہت ہی
07:23زیادہ آسان
07:23ریسیپی ہے
07:24ہیلڈی اور
07:25مزیدار سا
07:25یہ پالک چنہ
07:26مسالہ جو ہے
07:27بن کر تیار ہوتا ہے
07:28آپ اس کو
07:29نان کے ساتھ
07:29پراتھوں کے ساتھ
07:30یا پھر روٹیوں کے ساتھ
07:31سرف کر سکتے ہو
07:32پاؤ کے ساتھ بھی
07:33یہ بہت زیادہ
07:34مزے کا لگتا ہے
07:35ٹرائے ضرور کیجئے گا
07:36چاہے تو
07:37بریکفاسٹ کے لیے
07:37بنائیے
07:38یا پھر لنچ
07:39اور ڈینر کے لیے
07:39لنچ باکس کے لیے
07:41بھی ایک زبردست
07:41ریسیپی ہے
07:42اور ریسیپی
07:43اگر پسند آئی ہو
07:44تو پلیز اس کو
07:45لائک اور چینل کو
07:46سبسکرائب کرنا
07:46بلکل بھی
07:47مت بھولیے گا
07:48اور کومنٹ کر کے
07:49ضرور بتائیے گا
07:50کہ آپ کو
07:50یہ ریسیپی کیسی لگی
07:51پھر انشاءاللہ
07:52ملتے ہیں
07:53نیکسٹ ویڈیو میں
07:54ایک اور بہت
07:54اچھی زبردست
07:55اور بہترین
07:56سی ریسیپی کے ساتھ
07:57تب تک
07:57اپنا خیال رکھئے
07:58دعاوں میں
07:59یاد رکھئے
07:59اللہ حافظ