Skip to playerSkip to main content
Suji ka Halwa|Perfect Halwa Recipe in 15 minutes|Easy and Quick Suji Halwa

#Pakistani #Food #Cooking #Recipes #Kitchen
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:03آج ہم بنائیں گے بہت زیادہ مزیدار سا اور بہت زیادہ
00:06ڈیلیشیس سوجی کے حلوے کی ریسپی
00:08اگدم دانے دار سا اور رسیلہ سا
00:10یہ سوجی کا حلوہ بن کر تیار ہوگا
00:12پرفیکٹ میجرمنٹ کے ساتھ ہم اس کو بنائیں گے
00:14اور ایک ہی برتن میں
00:16ہم اس کو بنا کر تیار کریں گے
00:17آپ اس کو کسی بھی دعوت کے لیے بنا سکتے ہو
00:19یا پھر جب بھی مزیدار سا سوجی کا حلوہ
00:21کھانے کا من کرے تو آسانی کے ساتھ
00:24جھٹ پٹ سے دس منٹ کے اندر آپ اس کو
00:25بنا سکتے ہو تو سب سے پہلے
00:28یہاں پر میں نے تین چوتھائی کپ
00:29دیسی گھی لیا ہے آپ چاہو تو
00:31ایک کپ گھی کا استعمال بھی کر سکتے ہو
00:33پورا گھی ہم ایک ساتھ نہیں ڈالیں گے
00:35ایک سے دو ٹیبل سپون گھی ہم پین میں
00:37ڈال دیں گے
00:39اور گھی کو ہم پہلے اچھی طرح سے گرم
00:41کر لیں گے اور اس کے بات
00:43ہم اس میں کچھ ڈرائی فروٹ سیٹ کریں گے
00:45تو یہاں پر میں نے
00:47تھوڑے سے کاجو بادام اور پسٹے لیے
00:49ہے لو فلیم پر ایک سے ڈیڑھ
00:51منٹ کے لیے ہمیں ان کو لگاتار چلاتے
00:53پر فرائے کر لینا ہے جب ہلکا
00:55سا ان کا کلر چینج ہو جائے گا تو ہم اس میں
00:57کشمش اٹ کریں گے
00:59تو تقریباً دو سے تین ٹیبل سپون
01:01یہاں پر میں نے کشمش لی ہے تو یہاں پر
01:03آپ اپنی پسند کی کسی بھی ڈرائی فروٹ کا استعمال
01:05کر سکتے ہو اور جو آپ کے پاس
01:07نہ ہو تو پھر آپ ان کو اسکپ کر دیجئے گا
01:09اب دیکھیں جب کشمش اچھی طرح
01:11سے پھول گئی ہے اور دوسرے ڈرائی نٹس
01:13پر بھی اچھا سا کلر آ گیا ہے
01:14تو ان کو ہم نکال کر کے ایک پلیٹ میں رکھ لیں گے
01:17ان کا استعمال ہم بعد میں کریں گے
01:19تو ان کو رکھ دیتے ہیں ایک سائیڈ میں
01:21اب جو بچا ہوا گھی ہے
01:23وہ سارا ہم پین میں ڈال دیں گے
01:25صرف ایک سے ڈیر ٹیبل سپون کے جتنا
01:27گھی بچا لیجئے گا
01:29اور اس گھی کا استعمال ہم بلکل
01:31آخر میں کریں گے اس کو رکھ دیں گے
01:32ایک سائیڈ میں اب جو گھی ہے اس کو
01:34اچھی طرح سے میلٹ کر لیجئے
01:36یہاں پر میں نے ایک کپ میڈیم سائز
01:38والی سوجی لی ہے یہ سوجی بہت زیادہ
01:40باریک نہیں ہے دیکھیں یہ وہی
01:42سوجی ہے جسے ہم اپما بناتے ہیں
01:44تو سوجی کو ہم گھی میں ڈال دیں گے
01:48اور ڈال کر کے
01:48ہمیں پہلے سوجی کو اچھی طرح سے گھی کے ساتھ
01:50مکس کر لینا ہے اس کے بعد ہم
01:52اس کو بلکل لو فلیم پر لگاتار چلاتے
01:54ہوئے بھونیں گے تو یہاں پر
01:56سوجی کی جو بھونائی ہے وہ بہت زیادہ
01:58important ہے بہت اچھی طرح سے ہمیں
02:00اس کو بھوننا ہوتا ہے جتنے اچھے
02:02سے سوجی بھونی ہوئی ہوگی حلوہ
02:04اتنا ہی زیادہ مزیدار اور
02:06ذائقے دار بن کر تیار ہوگا
02:08تو 5 سے 7 منٹ لگ جائیں گے سوجی
02:10کو اچھی طرح سے بھوننے میں اور
02:12گیس کی جو فلیم ہے بلکل لو ہی رکھیے گا
02:14اگر ہائی فلیم پر آپ اس کو بھونوگے
02:16تو سوجی جو ہے اوپر سے جل جائے گی
02:18اور اندر سے یہ کچھی رہ جائے گی
02:20اب دیکھیں یہاں پر سوجی جو ہے
02:22تقریباً 5 منٹ ہو گیا ہے مجھے اس کو
02:24بھونتے ہوئے اور اس نے گھی بھی
02:26چھوڑ دیا ہے اور سوجی کا ہلکا سا کلر
02:28چینج ہوا ہے 2 سے 3 منٹ
02:29کے لیے میں اس کی مزید بھونائی کروں گی
02:31اور یہاں پر دیکھئے 7 سے 8 منٹ
02:34میں سوجی پر بہت اچھا سا کلر آ گیا ہے
02:36اور بہت اچھی طرح سے سوجی جو ہے
02:38وہ بھون گئی ہے
02:39تو اتنا کلر آنے تک ہی آپ نے اس کو
02:42بھوننا ہے اب ہم اس پہ پانی
02:44آٹ کریں گے تو ایک کپ سوجی لی تھی
02:45تو تین کپ ہمیں پانی ڈالنا ہے
02:47تو تھوڑا سا پانی ڈال کر ہم پہلے
02:49اس کو اچھی طرح سے سٹر کر لیں گے
02:51اس کے بعد سارا پانی ہم ایک ساتھی
02:53اس میں ڈال دیں گے اور ڈال کر کے
02:55ہمیں اس کو لگاتار چلاتے ہوئے پکانا ہے
02:57جب تک کہ سوجی اچھی طرح سے
02:59پھول نہیں جاتی اور اچھی طرح سے
03:01یہ پانی کو ایبزورپ نہیں کر لی تھی
03:03اور گیس کی جو فلیم ہے آپ اس وقت
03:05low to medium کر لی جیگا
03:07اب یہاں پر دیکھئے کچھ ہی دیر میں
03:09یہ جو سوجی ہے اچھی طرح سے پھول گئی ہے
03:11اور یہ گاڑا ہونے لگ گیا ہے
03:13اسی طرح سے ہم اس کو سٹر کرتے ہوئے پکاتے جائیں گے
03:16تو صرف دو منٹ لگیں گے
03:17سوجی کو یہ سارا پانی ایبزورپ کرنے میں
03:19اور سوجی بہت اچھی طرح سے پھول جائے گی
03:22اور اچھی طرح سے ہلوہ جو ہے گاڑا ہو جائے گا
03:24تو دو سے تین ٹیبل سپون
03:26گرم دودھ میں میں نے ایک چھوٹ کی زافران
03:28ڈال کر اس کو کچھ دیر کے لیے رکھ دیا تھا
03:29یہ دودھ بھی ہم اس میں شامل کر لیں گے
03:32اس سے بہت اچھا سا کلر اور بہت اچھی
03:34سی خوشبو آ جائے گی ہمارے ہلوے میں
03:36اچھی طرح سے اس کو مکس کر لیں گے
03:38اور دیکھئے ہلوے کا کلر بہت زیادہ
03:40لائٹ لگ رہا ہے تو میں تھوڑا سا اس میں
03:42یلو فوٹ کلر اٹ کر رہی ہوں
03:43تو فوٹ کلر ڈالنا بلکل آپشنل ہے
03:45آپ چاہو تو زردہ کلر بھی اس میں
03:48شامل کر سکتے ہو اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
03:50اور اگر آپ چاہو تو اس کو بنا فوٹ کلر کے بھی
03:54بنا سکتے ہو
03:55اچھی طرح سے جب یہ مکس ہو گیا ہے
03:57تو اس پوائنٹ پر ہم اس میں شکر اٹ کریں گے
03:59تو ایک کپ سوجی کے لیے
04:01ایک کپ شکر بلکل پرفیکٹ رہے گی
04:03لیکن اگر آپ میٹھا زیادہ کھانا پسند کرتے ہو
04:05تو سوا کپ تک شکر کا استعمال
04:07یہاں پر کر سکتے ہو
04:08اور اگر میٹھا کم پسند ہو تو
04:10تین چوتھائی کپ اٹ کر لیجئے گا شکر
04:12اچھی طرح سے شکر کو بھی مکس کر لیں گے
04:14اور جیسے جیسے شکر اس میں ملٹ ہوتی جائے گی
04:17یہ پھر سے لکویڈی ہو جائے گا
04:19تو اسی طرح سے ہمیں اس کو دو سے تین منٹ کیلئے
04:21لو فلیم پر مزید پکا لینا ہے
04:23جس سے کہ شکر بھی اچھی طرح سے پک جائے گی
04:25اور ہمارا حلوہ بہت اچھی طرح سے تیار ہو جائے گا
04:29اب یہاں پر یہ جو ڈرائی فروٹس
04:31ہم نے فرائے کر کے رکھے ہوئے تھے
04:32وہ بھی ہم اسی میں اٹ کر لیں گے
04:34تھوڑے سے میں نے بچا لیے ہے
04:35فائنل میں گارنیشنگ کے لیے
04:37اس کو بھی اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
04:40اور ہلوے میں بہت اچھے سی ٹیسٹ کے لیے
04:42میں بلکل آخر میں آدھا ٹی سپون
04:44ہری الائچی کا پاودر ایٹ کر رہی ہوں
04:45اس کو ڈالنا بلکل آپشنل ہے
04:47اگر آپ کو اس کا ٹیسٹ پسند نہ ہو
04:49تو پھر آپ اس کو سکپ کر دیجئے گا
04:50اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
04:52اور یہ جو گھی ہم نے تھوڑا سا بچا کر رکھا ہوا تھا
04:55ایک سے دیر ٹیبل سپون
04:56وہ بھی ہم اسی میں شامل کر لیں گے
04:58اس طرح سے آخر میں گھی ڈالنے سے
05:00ہلوے میں بہت اچھی سی شائن
05:01اور بہت اچھا سا ٹیسٹ آ جاتا ہے
05:04اور اسی کے ساتھ دیکھئے
05:05بہت ہی زیادہ مزیدار سا ہمارا ہلوہ
05:07جو ہے تیار ہے سرف کرنے کے لیے
05:09پھر چلیے اس کو فٹا فٹ سے گرما گرم
05:11سرف کر لیتے ہیں
05:12تو اگدم رسیلہ سا دانے دار سا
05:14اور اگدم پرفیکٹ میجرمنٹ کے ساتھ
05:17بنا ہوا یہ سوجی کا ہلوہ
05:18آپ بہت آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہو
05:20صرف 10 سے 15 منٹ کے اندر
05:22آپ اس کو کسی بھی طرح کی دعوت کے لیے
05:24بنائیے یا پھر ایسے ہی
05:26جب بھی میٹا کھانے کا من کرے
05:27تو بنائیے
05:28ٹرائے ایک بار ضرور کیجئے گا
05:30اور اگر ریسپی پسند آتی ہے
05:31تو پلیز اس کو لائک اور چینل کو
05:32سبسکرائب کرنا بلکل بھی مت بھولیے گا
05:34اور کومنٹ کر کے ضرور بتائیے گا
05:36کہ آپ کو یہ ریسپی کیسی لگی
05:38پھر انشاءاللہ ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
05:40تب تک کے لیے
05:41اللہ حافظ

Recommended