Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Transcript
00:00Allahatah kalamu padha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:30Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:58Asham beba'r 78 تک کی آیات شامل
01:00یہ دو صورتیں ہیں جو مکمل
01:03ستروے پارے میں شامل
01:04ہے سورة الانبیاء اور سورة
01:06الحج سب سے پہلے سورة الانبیاء
01:08کے مضامین کا مطالعہ آپ کے سامنے
01:10رکھیں گے انشاءاللہ و تعالی ہمیشہ کی طرح
01:12چلتے ہیں پہلے کچھ نکات
01:14تعریف کے حوالے سے سورة انبیاء
01:16ستروے پارے کی پہلی صورت ہے
01:17اس کے تعریف کے حوالے سے چند بات ہیں
01:19پہلا نقطہ ہے یہ صورت مکی صورت
01:22ہے نمبر دو نبی کریم
01:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:26کہ سور بنی اسرائیل صور
01:27کحف صور مریم صور طاحہ
01:30اور سورت الانبیاء میرا
01:32قدیم اور قیمتی مال ہیں
01:33اسہی بخاری شریف کی روایت ہے کیا مراد
01:36آپ اس کی حفاظت فرماتے ہیں اس کو بار بار
01:38دہراتے ہیں تو سور بنی اسرائیل
01:40صور کحف صور مریم صور طاحہ
01:42اور سورت الانبیاء کو اللہ کے
01:44رسول علیہ السلام نے اپنا قیمتی مال
01:46کہا ہے کس قدر فضیلت کا پہلو
01:48اس صورت کے حوالے سے ہمارے سامنے آیا
01:50اگلا نکتہ ہے اسی تعرف کے حوالے سے
01:52ایمانیات سلاسہ یعنی توہین
01:54رسالت اور آخرت کا بیان
01:56یہ مکی صورتوں کے مستقل مدامین آپ پر
01:58جانتے ہیں اور یہ تینوں ہمارے بنیادی
02:00ایمانیات میں سے توہین کا تذکرہ
02:02رسالت کا تذکرہ اور آخرت
02:04کا بیان اگلا نکتہ وہ بھی
02:06مکی صورتوں کا ایک اہم نکتہ ہے
02:07قرآن حکیم اور رسالت پر مشیقین
02:10کے اعتراضات کا بھرپور جواب دیا گیا ہے
02:12جو اعتراضات وہ کرتے تھے
02:13اللہ تعالیٰ وحی کی تعلیم کے ذریعے
02:15رسول اکرم علیہ السلام کو جوابات عطا کرتے
02:17اور آپ ان کے سامنے رکھا کرتے تھے
02:19تو گیا وہ حق اور باطل کی کشاکش
02:22اور مشیقین مکہ کی جو مخالفت
02:24اور اعتراضات کا پہلو
02:25اور اس پر اللہ تعالیٰ کے طرح سرحنمائی
02:27اور جوابات یہ مستقل موضوع جو
02:29مکی صورتوں کا ہے
02:30وہ صورت الانبیاء میں بھی ہمیں نظر آتا ہے
02:33اس کے علاوہ ایک اور اہم بات
02:35سترہ انبیاء اکرام علیہ السلام
02:37اور حضرت مریم علیہ السلام
02:39کا تذکرہ فرمایا گیا
02:40یہ بہت اہم بات ہے
02:41صورت کا نامی صورت الانبیاء
02:43تو سترہ انبیاء علیہ السلام کا ذکر ہے
02:46اور بیوی مریم علیہ السلام کا تذکرہ
02:48بھی صورت میں ہمارے سامنے آتا ہے
02:50ایمان بالآخرت کا ذکر ہے
02:52نیس قیامت کے قریب آنے
02:53اور دیگر احوال قیامت کا ذکر ہے
02:55قیامت کا برپا ہونا
02:56اس ان کی خوالنا کی
02:57اس ان کی سختیاں
02:58یہ تذکرہ بھی سورة الانبیاء میں
03:00ہمارے سامنے آیا
03:01اور آخر میں
03:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:05کی عظمت کا تذکرہ کیا گیا
03:06وہ مشہور آئے جو ہم سب کو یاد ہے
03:08سورة الانبیاء کی آیت نمبر 107
03:10وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلَعَالَمِينَ
03:13اے نبی علیہ السلام
03:23یہ چند نکات تھے
03:25سورة الانبیاء کے تعریف کے حوالے سے
03:27ترتیق میں مطابق آگے بڑھتے
03:28اور سورة الانبیاء کی چند منتخب آیات کا مطالعہ
03:31آپ کے سامنے رکھتے
03:32منتخب آیات کے مطالعے کے حوالے سے
03:34سب سے پہلا مقام
03:35اور پہلی آئے جس کا ہم نے انتخاب کیا
03:36یہ سورة الانبیاء کی آیت نمبر 10 ہے
03:39قرآن حکیم ایک زندہ کلام ہے
03:41بڑا پیارا مقام
03:42اور قرآن حکیم ایک لیونگ بک ہے
03:43یہ ذکر آرہیس آیت کریمہ میں اشاد ہوا
03:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:49لقد انزلنا علیکم کتاباً فیہ ذکرکم
03:53یقیناً ہے لوگوں
03:53ہم نے تمہاری طرف ایک کتاب کو ناصل کیا
03:55ایک ذکر یعنی قرآن پاک کو ناصل کیا
03:58لقد انزلنا علیکم کتاباً فیہ ذکرکم
04:01اس کو ذکر قرار دیا گیا
04:02ہم نے تمہاری طرف ایک کتاب ناصل کی
04:05جس میں تمہارا ذکر موجود ہے
04:07کیا تم سمجھتے نہیں
04:08کیا تم عاقل سے کام نہیں لیتے
04:11آج میں اور آپ قرآن پاک کی آیت
04:13علاوات کریں گی ہمارے لیے ہے
04:15جی اس قرآن کریم میں ہمارا ذکر موجود ہے
04:17رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:19ایک حدیث جامع ترمیزی میں
04:20جس میں آپ نے فرمایا کہ
04:24اس قرآن حکیمی تم سے پیشے لوگوں کے حالات کا بیان ہے
04:27اور تمہارے بعد کے لوگوں کی خبریں ہیں
04:29تو آج ہم بیٹھے ہیں
04:31آج ہم قرآن پاک پڑھ رہے
04:33قیامت تک جو لوگ آئیں گے
04:34ان کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے
04:36یہ بڑا زندہ کلام ہے
04:37افراد کے اعتبار سے
04:39گھرانوں کے اعتبار سے
04:40معاشروں کے اعتبار سے
04:41ریاستوں کے اعتبار سے
04:42پورے عالم کے اعتبار سے
04:44رہنمائی ہمارے سامنے رکھتا ہے
04:45اور سچی بات ہے
04:46جب ہم دل کی طلب و طلب کے ساتھ
04:48ہدایت کو حاصل کرنے کے لیے
04:50اس قرآن پاک کو کھولیں گے
04:51تو ہمیں ہمارے گھروں کی تصویریں
04:53ہمارے محول کی تصویریں
04:54ہمارے معاشروں کی تصویریں
04:56ہمیں دکھائی دیں گی
04:57البتہ اس طلب و طلب کے ساتھ ساتھ
04:59ہدایت کے حصول کی نیت کا ہونا بھی
05:01شرط لازم ہے
05:02تو فرمایا جا رہا ہے
05:03ہم نے تمہاری طرف ایک کتاب کو نازل کیا
05:05جس میں تمہارا ذکر موجود ہے
05:07فَلَا تَعَقِدُونَ
05:08بس کیا تو معاقل سے کام نہیں لیتے
05:10اگلا مقام سورہ
05:12انبیاء کی آیت مبرہ تیس
05:14اشارت ہو رہا ہے یہاں پر
05:15کچھ اللہ تعالیٰ کے قدرتوں کے بیان کے حوالے سے
05:18اور جدید سائنسی حقائق کی طرف بھی
05:20کچھ اشارہ کیا گیا ہے
05:22یہ سورہ انبیاء کے آیت مبرہ تیس ہے
05:24اللہ تعالیٰ یہاں اشارت فرما رہا ہے
05:26اَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا
05:28کیا وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا وہ نہیں دیکھتے
05:30اَمْنَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقَن
05:33کہ بے شک آسمانوں اور زمینوں کو تم دیکھتے ہو
05:36کہ وہ آپس میں ملے ہوئے تھے
05:39فَفَتَقْنَاهُمَا
05:39پس ہم نے انہیں جدہ جدہ کر دیا
05:41وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَئِنْ
05:44اور ہم نے پانی سے ہر زندہ شے کو بنایا
05:47اَفَلَا يُؤْمِنُونَ
05:49پس کیا وہ ایمان نہیں لاتے
05:50آیت کے الفاظ میں غور کیجئے گا
05:53شروع میں الفاظ کیا ہے
05:54کیا کافروں نے نہیں دیکھا
05:55اور آخر میں الفاظ کیا ہے
05:57کیا یہ ایمان نہیں لاتے
05:58اللہ تعالیٰ ہدایت کی کتاب کے طور پر
06:01قرآن پاک کو ہمارے سامنے رکھتا ہے
06:02ہاں اللہ تعالیٰ کے قدرتوں کو بار بار
06:05قرآن پاک میں ذکر ہے
06:06کچھ سائنسی حقائق کی تربی اشارہ ہے
06:08البتہ یاد رہے
06:09قرآن حکیم سائنس کی کتاب نہیں ہے
06:12قرآن حکیم ہدایت کی کتاب ہے
06:14آیت کے شروع میں بھی کفار کو متنبع کیا جا رہا ہے
06:16اور آیت کے آخر میں کو دعوت ہے
06:18ایمان پیش کی جا رہی ہے
06:19گویا ہدایت کا پہلو ہی سامنے رہنا چاہیے
06:22ہاں اللہ فرما رہا ہے
06:24آسمان اور زمین یہ آپ بند تھے
06:26ایک ترجمہ کیا جاتا ہے ملے ہوئے تھے
06:28ایک ترجمہ کیا جاتا ہے بند تھے
06:31فَفَتَقْنَاهُمَا
06:32پس ہم نے ان دونوں کو کھول دیا
06:33عام مفسرین نے یہ ذکر فرمایا
06:35اور اکثر مفسرین نے ذکر فرمایا
06:37کہ زمین اور آسمان یہ باہم ملے ہوئے تھے
06:39بند تھے
06:40اللہ تعالی نے بارش کو برسایا ہے
06:42اللہ تعالی نے زمین پر بارش کو برسایا ہے
06:44اور پھر زمین پر فصل کا اگنا
06:46اور زمین پر زندگی کے آثار کا آنا
06:48یہ مراد دی گئی ہے
06:49ایک مراد یہ بھی دی گئی ہے
06:51جو آج جدید سائنسی حقائق کے طور پر
06:53ایک بات سامنے آتی ہے
06:54ایک حقیقت کے طور پر اس کو تصریم کیا گیا ہے
06:57ایک سائنٹیفک فیکٹ کے طور پر
06:59اس کو قبول کیا گیا ہے
07:00جو بگ بینک کا تصور ہے
07:01یہ بہت بڑا دھماکہ ہوا
07:04اور اس کے نتیجے میں
07:06یہ سارے کررے کائنات کے
07:07یہ گیلکسیز کا ہیں
07:08یہ سیارے کا ہیں
07:09یہ پلانٹس کا ہیں
07:10یہ زمین و آسمان کا ہیں
07:11یہ بہت سارے سیارے
07:13یہ جدا ہوتے چلے گئے
07:15دور ہوتے چلے گئے
07:16یعنی ایک اشارہ ہے
07:17اس کائنات کے آغاز کی طرف
07:19ایک بہت بڑا ایکسپلوشن ہوا
07:21اور پھر سیکنڈری لیول پر
07:22سپریشن کا معاملہ ہوا
07:24اور یہ زمین و آسمان
07:25یہ کائنات وجود میں آگئی
07:27ایک رائے ہے
07:28کہ یہ اشارہ
07:28بگ بینگ کے تصور کی طرف ہے
07:30واللہ اعلم
07:31اگلی مات بیان فرمائے گی
07:33وَجَعَلْنَا مِنَا الْمَاءِ كُلَّ شَئِنْ حَي
07:35ہر زندہ شے کو
07:37ہم نے پانی سے بنایا
07:39آغاز زندگی بھی پانی سے ہے
07:41اور زندگی کا تسلسل بھی
07:43وہ پانی کے ذریعے ہیں
07:45اور انسانی وجود میں
07:46جو ٹریلینز آف سیلز موجود ہیں
07:48اور ہر سیل میں
07:49ایک سائیڈو پلازم کے نام سے
07:52ایک میٹر موجود ہوتا ہے
07:53اس کا بھی بڑا حصہ پانی پر
07:55مشتمل ہوتا ہے
07:56تو پانی سے زندگی کا آغاز بھی
07:58اور پانی ہی کی وجہ سے
08:00زندگی کا تسلسل بھی
08:01اس بات کی طرف بھی اشارہ
08:02باقی جن کا سائنٹیفک مینڈسیٹ ہے
08:04جن کی اس ریسرچ کے حوالے سے
08:06زیادہ معلومات ہیں
08:08وہ اس کو زیادہ اپریشیٹ کریں گے
08:09لیکن آخر میں الفاظ کیا ہیں
08:11اَفَلَا يُؤْمِنُون
08:12پسکیہ ایمان نہیں لاتے
08:13اللہ سائنس نے ہی سکھا رہا
08:15اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کے نظاریں
08:17ہمارے سامنے رکھ رہا ہے
08:18اور غور و فکر کی دعوت دے رہا ہے
08:21اس کائنات میں
08:22تمہارے وجود میں
08:22کیا تمہیں اللہ کی قدرت کی نشانی نظر نہیں آتی
08:25اللہ اکبر کبیرہ
08:27اَفِلَّا اِشَكُن فَاطِرِ السَّمَا وَاتِوَالْا
08:29کیا اللہ تعالیٰ کے بارے میں
08:30تم کسی شک میں مبتلا ہو جو
08:32زمین و آسمان کا بنانے والا ہے
08:33اَفَلَا يُؤْمِنُون
08:35فرمائے گے پسکیہ ایمان نہیں لاتے
08:37اس کے بعد اگلی آیت ہے
08:39سورہ انبیاء کی آیت نمبر سیتاریس فرڈی سیون
08:42رائے کے دانے کے برابر عمل بھی ہوگا
08:44تو پیش ہوگا
08:45بتایا جا رہا ہے
08:46ارشاد ہوا
08:47سورہ انبیاء آیت نمبر فرڈی سیون میں
08:49وَنَدَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْتَ
08:51اور ہم میزان عدل کے ساتھ قائم کریں گے
09:02ناپ لیتے ہیں نا
09:03وجود کے اندر موجود
09:04ٹیمپریچر کو ناپ لیتے ہیں نا
09:05ہوا کی سپیڈ کو بھی ناپ لیتے ہیں
09:07حالکہ وہ نظر تو نہیں آتی
09:09یہ ٹیمپریچر نظر تو نہیں آتا
09:10یہ بولنگ کی سپیڈ نظر تو نہیں آتی
09:12ناپ لیتے ہیں
09:13اللہ کے لئے کیا مشکل ہے
09:14کہ بندوں کے آمال کو تول کر
09:15ان کے نتائج کو پیش کر دے
09:17اللہ کے لئے کچھ مشکل نہیں
09:20وَنَدَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْتَ
09:21اور ہم میزان کو عدل کے ساتھ پیش کر دیں گے
09:25لیوم القیامة
09:26قیامت کے دن
09:27فَلَا تُذْلَوْ نَفْسٌ شَيْئَا
09:29بس کسی جان پر کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا
09:32وَإِنْكَانَ مِثْقَالَ حَبَّدٍ مِنْ خَرْدَلٍ
09:35اور اگر کوئی عمل رائی کے دانے کے برابر بھی ہوگا
09:38اللہ اکبر
09:39یہاں رائی کا دانہ کہا جا رہا ہے
09:41اور سورہ زلزال ہم سب کو یاد ہے
09:43ما ذرہ کہا گیا
09:44فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرْوَدٍ خَيْرًا يَرَا
09:47وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرْوَدٍ شَرْرًا يَرَا
09:49ذرہ برابر بھلائی ہوگی
09:51عمل ہوگا بھلائی کا
09:52انسان دیکھے گا
09:53ذرہ برابر بھلائی کا عمل ہوگا
09:55وہ بھی پیش ہو جائے گا
09:56اللہ ہم سب کے حساب کو آسان فرمائے
09:58یہاں فرمایا گیا
09:59وَإِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّتِ مِنْ خَرَدَرٍ
10:02اَتْيْنَا بِهَا
10:03اور اگر کوئی عمل رائی کے دانے کے برابر بھی ہوگا
10:06وہ پیش ہوگا
10:07ہم اسے پیش کر دیں گے
10:08لے آئیں گے
10:09وَكَفَا بِنَا حَاسِبِينَ
10:11اور اللہ فرما رہا ہے
10:12ہم حساب لینے کے لئے کافی ہیں
10:13اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم میں دعا سکھائی ہے
10:17اللہم حاسبنی حساب یسیرہ
10:20اے اللہ میرے حساب کو آسان فرما دے
10:22اس کی تشریح حضور نے فرمائی
10:24صلی اللہ علیہ وسلم
10:25نہ عمال نہ ما کھلے
10:27نہ اللہ پوچھے کہ تم نے یہ کیوں کیا
10:29یہ کیوں نہ کیا
10:29حضور نے فرمایا عائشہ رضی اللہ عنہ
10:31جامعہ تربیزی کی روایت
10:33جس کا کھلا اور اللہ نے پوچھا ہو تو مارا گیا
10:35اللہ ہم سب کو کل کی زلہ سے رسوائی سے معفوظ فرمائے
10:39اور اللہ ہم سب کے حساب کو آسان فرما دے
10:42یہ اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
10:43اور اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم جا بجا بیان فرمایا
10:46وَهُوَ عَلِهُمْ بِذَاتِ صُدُورِ
10:48اللہ سینوں کے رازوں سے بھی واقف ہے
10:50باطن کی نیتیں اور راز ہو
10:52زبان کی اقوال ہو
10:53اور وجود سے کیے گئے اعمال ہو
10:56اللہ کے علم میں سب کچھ ہے
10:57یہ سب پیش ہونے والا ہے
10:59اللہم حاسب نہ حساب یسیرہ
11:01سب کے لئے دعا کریں گے تو حاسب نہ کہیں گے
11:04اللہم حاسب نہ حساب یسیرہ
11:06اے اللہ ہم سب کے حساب کو آسان فرما
11:09اگلی آیات ہے
11:10سورہ انبیاء کی آیات
11:11ستاسی اور اٹھاسی
11:13ایٹی سیون ایٹی ایٹ
11:14سترہ انبیاء علیم السلام کا ذکر آیا ہے
11:17سورت میں جیسے کہ تعروف میں بتایا گیا
11:19اسی میں حضرت یونس علیہ السلام کا تذکرہ ہے
11:21اور جو مچھلی کے پیٹ میں پہنچ گئے تھے
11:23یاد آیا
11:24ان کا پکارنا اللہ کو تین تاریخ پردوں میں
11:27سبحان اللہ
11:28اس کا تذکرہ آ رہا ہے
11:29اشاد ہوا
11:30یہاں بتایا جا رہا ہے
11:31کہ بندے کی پکار ہو
11:32اور اللہ کا جواب آتا ہے
11:33اس کے لئے
11:34اشاد ہوا
11:35وَذَنُّونِ اِذَّهَبَ مُغَاضِبًا
11:37اور
11:38مچھلی والے یونس علیہ السلام کو یاد کیجئے
11:40جو چل پڑے تھے
11:42غم ضبط کیے ہوئے
11:43اپنی قوم کو چھوڑ کر چلے گئے
11:45فَذَنَّ أَلَّنَّقْدِرَ عَلَيْهِ
11:47اور انہوں نے گمان کیا
11:48کہ ہم ان پر کوئی تنگی نہیں کریں گے
11:50قوم کی حرکتوں کو دیکھ کر
11:52انہیں اندازہ ہو گیا
11:53کہ اللہ کا عذاب آیا چاہتا ہے
11:54وہ چلے گئے
11:55البتہ
11:56اللہ تعالیٰ کا وعد حکم آتا ہے
11:58ہجرت کے اعتبار سے
11:59قوم کو چھوڑنے کے اعتبار سے
12:01پھر پیغمبر اپنے علاقے سے جاتے
12:03مگر انہیں یہ پوری امید تھی
12:04کہ اب عذاب تو آ جائے گا
12:05تو میں چلا جاؤں یہاں سے
12:06فَذَنَّ أَلَّنَّقْدِرَ عَلَيْهِ
12:08پس انہوں نے گمان کیا
12:10کہ من پر کوئی تنگی نہ کریں گے
12:11فَنَادَ فِي الظُّلُمَاتْ
12:13پس انہوں نے تاریکیوں میں پکارا
12:15اللہ الہ الا انت سبحانک
12:18کہ اے اللہ تیرے سوا
12:19کوئی عبادت کے لائق نہیں
12:21سبحانکہ
12:21تو ہر عیب سے پاک ہے
12:23اللہ کا پاک ہونا مراد
12:24اللہ ہر عیب سے
12:25ضرورہ سے
12:26حاجہ سے
12:27ضرور اور
12:28کسی قسم کے زوال سے
12:29کمزوری سے
12:30پاک ہے
12:31اللہ الہ الا انت سبحانک
12:33اے اللہ تیرے سوا
12:34کوئی عبادت کے لائق نہیں
12:35تو ہر عیب سے پاک ہے
12:37اِنِّكُمْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
12:38بے شک میں ہی
12:39نقصان کرنے والوں میں سے ہوں
12:40یہ آیتِ کریمہ مشہور ہے
12:42ہم لوگ اس کو آیتِ کریمہ کہتے ہیں
12:44بلکل اچھی بات ہے
12:45لیکن ٹیکنیک ہے
12:46یہ عربی اسلوب کے اعتبار سے
12:48قرآن پاک کی جو ہزاروں آیات ہیں
12:50عربی اسلوب میں کہیں گے
12:51آیاتِ کریمت
12:52سب آیاتِ کریمہ ہیں
12:53یہ بھی آیتِ کریمہ
12:54اللہ کے طرف سے
12:55البتہ یہ ہمارے زیادہ معروف ہے
12:57آیتِ کریمہ کے عنوان سے
12:58اچھا
12:59تین پردوں میں
13:00کون کون سے تین پردے
13:01مچھلی کا پیٹ اس کی تاریخی ہے
13:03اس کا پردہ ہے
13:04اسی طرح سمندر کی تاریخی ہے
13:06اور پھر رات کی تاریخی ہے
13:08تو رات کی تاریخی
13:09سمندر کی تاریخی
13:10مچھلی کی پیٹ کی تاریخی
13:11ان تین تاریخیوں میں بھی
13:13پکارے کوئی بندہ تو اللہ سنتا ہے
13:15یونس علیہ السلام نے پکار ہے
13:17اللہ تعالیٰ کے اشارت فرما رہا ہے
13:25پس ہم نے ان کی دعا قبول کر لی
13:29اور ہم نے انہیں غم سے نجات عطا فرمائی
13:32اور اسی طرح ہم ایمان والوں کو نجات عطا فرماتے ہیں
13:37یعنی یہ آیتِ کریمہ کا آخری عصہ بتا رہا ہے
13:39اس آیت کا آخری عصہ بتا رہا ہے
13:41کہ اللہ اس طرح ایمان والوں کو نجات عطا فرماتا ہے
13:44تم بھی اللہ کو پکارو
13:45دن میں پکارو رات میں پکارو
13:47ظاہر میں پکارو باطن میں پکارو
13:48پبلک میں پکارو خلوت میں پکارو
13:50تنہائی میں پکارو اندھیروں میں پکارو
13:52حتیٰ کہ تین تاریخیوں میں بھی پکارو
13:54تو اللہ سننے والا ہے
13:55وَكَذَلِكَ نُنْجِ الْمُؤْمِنِينَ
13:57اور اسی طرح میمان والوں کو نجات عطا کرتے ہیں
14:01رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی تعلیم فرمایا ہمیں
14:04کہ اس آیتِ قریمہ کوئن الفاظ کو اپنے معمولات میں ہم شامل کرے
14:08ہاں جب ہم اس کا اعتمام کریں
14:10تو ترجمہ ذہن میں ہونا چاہیے
14:12ہمارے ہم کوئی سوالات کی ترتیب کو معین کر دیا
14:14کہ ایسا کوئی ضروری نہیں
14:15کوئی مجمع منعقد کیا جائے کوئی ضروری نہیں ہے
14:18اور کوئی خاص اعتمام کیا جائے کوئی ضروری نہیں
14:20جب چاہو جہاں چاہو اللہ سبحانو تعالی کو پکارو
14:22البت ہم جب یہ پڑھتے ہیں نا
14:24تو ہمیں مفہوم معلوم نہیں ہوتا
14:26اگر سو مرتبہ مفہوم کے ساتھ پڑھیں گے
14:28تو بہت کچھ معلوم ہو جائے گا
14:29پتہ ہے کیا ہمارے اعتبار سے ترجمہ سنیے گا
14:32ہمارے اعتبار سے
14:33لا الہ الا امتر سبحانک اہلا تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
14:37تو ہر عیب سے پاک ہے
14:38انی کنتم من الظالمین
14:40ہمارے اعتبار سے ترجمہ کیا ہے
14:41بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں
14:44پھر یاد آئے گا
14:45ماں باپ کے ساتھ بھی ظلم کر جاتے نا
14:47ہاں
14:47بیوی کے ساتھ شہر ظلم کر جاتا ہے
14:49بیوی شہر کے ساتھ جہاں بے باقی کر جاتی ہے
14:52اولاد جہاں ماں باپ کے ساتھ ظلم کر جاتی ہے
14:53ام پڑوشیوں کے ساتھ
14:55ان کی ساتھ جہاں وہ سختی کر جاتے ہیں
14:57ان کی اختلفی کر جاتے ہیں
14:58رشداروں کا حق مار جاتے ہیں
14:59کسی کی زمین پر قفضہ کر لیتے ہیں
15:01کسی کا قرض لے کر بیٹھ جاتے ہیں
15:04ڈھوٹ بھی بول جاتے ہیں غیبت بھی کر جاتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ
15:07لڑائیاں بھی کر جاتے ہیں لوگوں کا مال ہڑپ کر جاتے ہیں کوئی
15:10چوری کر دیتا ہے کوئی رشوت دیتا ہے کوئی سودخونی کرتا ہے
15:12کوئی ڈاکے ڈالتا ہے کوئی بے پردگی یاد آتا ہے نا پھر
15:14کب یاد آئے گا جب ترجمہ پتا ہوگا عربی میں پڑھے جارہے
15:18ترجمہ سمجھ نہیں آتی کچھ ہمیں تو بھائی ترجمہ پڑھیں
15:21ترجمہ ذہن میں رکھیں اب کہیں کہ انی کنت من الظالمین
15:24تو سو مرتبہ میں نے کہا تھا دس مرتبہ کے بعد بھی کچھ یاد آ جائے گا
15:27میری ان حرکتوں کی وجہ سے مشکلات ہیں میری ان حرکتوں کی وجہ سے پریشانی ہے
15:31انشاءاللہ تعالی کا خاصہ افاقہ ہو جائے گا اللہ تعالی اس آیت کریمہ
15:36کو بھی ہمیں ہمارے معاملات میں رکھنے کی توفیق دے اللہ نے فرمایا
15:39وَكَذَلِكَ نُنجِ الْمُؤْمِنِينَ اور اسی طرح امیمان والوں کو نجات
15:43عطا فرماتے ہیں اور مچھلی کے پیٹ میں جنس علیہ السلام کی اللہ نے حفاظت فرمائے
15:47مچھلی کو اجادت نہیں تھی کہ ان کو نقصان پہنچائے ہاں اللہ اکبر کبیرہ
15:50پھر وہ ساحل پر ڈال دیئے گئے ساحل پر اللہ تعالی نے ایک بیلدہ درخ بھی
15:54اگا دیا تھا وہاں پر ان کو سایا بھی ملا غزہ بھی ملی شفاہ بھی ملی
15:58اور پھر وہ اپنی قوم کی طرف گئے جو نافرمان قوم تھی
16:00یہ تفسیرات پر تفاصیر میں ہم دیکھ سکتے ہیں
16:03آگے چلتے ہیں اور اس کے بعد حاصل کلام آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
16:08چند آیات جن کا ہم نے مطالعہ کی سورة الانبیاء میں سے
16:10ان کا حاصل کلام یعنی تیک اوئی لیسنس کے طور پر
16:14کیا باتیں ہمارے سامنے آئیں پہلا نکتہ
16:16قرآن حکیم ہر دور کے لئے رحنمائی عطا کرتا ہے
16:18اس میں ہمارے لئے نصیت موجود ہے
16:20اللہ کرے کہ یقین ہمیں ہو اور یقین ہونا چاہیے
16:23بھائی اس کے بغیر مسلمان کیسے ہوں گے
16:25یہ قرآن میرے لئے ہے
16:27یہ مجھ سے باتیں کرتا ہے
16:28یہ مجھ سے کلام کرتا ہے
16:30لیکن ہم کیا ہم اس کرتے ہیں
16:31ترجمہ ہمیں نہیں آتا
16:32تو ترجمہ بھی آنا چاہیے
16:33کیا اچھی بات ہو
16:34ہم انگلیزی سیکھ رہے ہیں
16:35دنیا جاں کی زبانیں ہمارے بچے سیکھ رہے ہیں
16:40اللہ کے کلام کو
16:41اللہ کی زبان میں عربی زبان میں کیوں نہ سمجھیں
16:44اللہ میں اس کے بھی سیکھنے کی توفیق دے
16:46جب ترجمہ پڑھیں گے
16:47تشریح پڑھیں گے
16:47عربی سیکھیں گے
16:48نمازوں میں قرآن پاک کی تلاوت ہوگی
16:50ویسے تلاوت ہوگی
16:51تو سمجھ میں آئے گا
16:52اور جب سمجھ میں آئے گا
16:53تو پھر ہدایت کی طرح بھی قدم آگے بڑھیں گے
16:55اور عمل کی طرح بھی انشاءاللہ پیشرفت ہوگی
16:57اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے
16:59اگلا نکتہ
17:00کائنات اور انسانی تخلیق
17:02اللہ تعالیٰ کی قدرت کی واضح نشانیاں ہیں
17:04وہ بندوں کو دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہیں
17:06کیوں نہیں ایمان لاتے
17:07جس رب نے اس پوری کائنات کو بنا دیا
17:09وہ تمہیں دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے
17:12اللہ تعالیٰ بندوں کا محاسبہ فرمائے گا
17:15وہ رائی کے دانے کے برابر بعد بھی پیش کرنے کی کل قدرت رکھتا ہے
17:19اللہ ہم سب کے حساب کو آسان فرمائے
17:21اور آج موت کے آنے سے پہلے مولت ہے
17:23اس مولت سے فائدہ اٹھا کر
17:25کل کے حوالے سے تیاری کی توفیق اطاف فرمائے
17:27اللہ تعالیٰ ہی اندھیروں کی تاریکیوں میں بندے کی پکار سننے
17:31اور بندے کو غم سے نجات دینے والا ہے
17:33لا الہ الا امتہ سبحانکا انی کنتم من الظالمین
17:37تو یہ ہے جو ہمارے لئے بڑا ایک غور فکر کا مقام ہے
17:41کیا آج ہم اللہ کو پکارتے ہیں
17:42انبیاء نے اللہ کو پکارا ہے
17:43اللہ سے مانگا
17:44اور اللہ تعالیٰ تو ہر وقت ہر جگہ سنتا ہے بات کو
17:47اور تین اندھیروں میں بھی بندہ اللہ کو پکارے
17:50مچھل کے پیٹ میں سمندر کی تاریکی میں
17:52اور رات کی تاریکی میں
17:53اللہ تعالیٰ سنتا ہے
17:54سچی بات ہے کہ آج ہمارے مانگنے میں کمی ہے
17:57اور بڑی بات یہ ہے
17:59کہ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کی دعائیں نقل کی
18:01جیسے کہ یہ جنس علیہ السلام کی دعا
18:03لا الہ الا امتہ سبحانکا انی کنتم من الظالمین
18:06کیوں نہ ان دعاوں کو ہم اپنے معامولات میں شامل کریں
18:09اسی طرح بہت ساری دعائیں
18:22سورہ ابراہیم میں متعلق کر چکے
18:26ابراہیم علیہ السلام کے دعائیں
18:27مسئلہ کیا ہے
18:28ہم لوگ دعائیں پڑھ رہے ہوتے ہیں
18:29بھئی دعا پڑھنے والی شئے نہیں ہے
18:31دعا مانگنے والی شئے ہیں
18:33جب یہ دعائیں ہمارے معامولات میں شامل ہوں گی
18:36ترجمہ کے ساتھ
18:37ترجمہ ذہن میں ہوگا
18:38دل میں ہوگا
18:39اور ہاتھ اٹھیں کہ زبان بھی حرکت میں آئے گی
18:41تو انشاءاللہ تعالی ہمارا دل اور زبان یکسو ہو جائیں گے
18:45تب دعا مانگی جا رہی ہوگی
18:47اللہ تعالی ہمیں مانگنے والوں میں شامل فرمائیں
18:50مانگنے والا بنائیں
18:51اور اللہ تعالی ان لوگوں سے محفوظ رکھیں جو مانگتے نہیں
18:55اللہ کو مانگنا پسند ہے
18:56اور جو مانگتے نہیں ہیں
18:57قرآن پاک سور مؤمن کے آیت نمبر ساٹھ میں فرماتا ہے
19:00ان اللہذین یستکبرون عن عبادتی
19:03سید خلون جہنم داخلین
19:05اللہ تعالی فرماتا ہے
19:06کہ بے شک جو لوگ مجھ سے مانگنے سے تکبر کریں گے
19:09اور مجھ سے مانگیں گے نہیں
19:11تکبر کریں گے
19:12وہ ضلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے
19:14نہ مانگنا
19:15بندہ کیا شکر تھا
19:16کہ میں بڑا سرسفیشنٹ ہو گیا
19:17بڑا اختیار میرے پاس آگیا
19:19بڑے وسائل میرے پاس آگئے
19:20علاقے بندہ محتاج ہے
19:22بارحال اللہ نے یہ انبیاء علیہم السلام کی دعائیں نقل کی
19:25اور ان میں توجہ کیا دلائے گئی
19:27کہ ہم بھی مانگنے والے بنیں
19:28اللہ تعالی مجھے اور آپ کو مانگنے والا بنائیں
19:30الحمدللہ یہ سورہ انبیاء
19:33کے حوالے سے چند منتخب آیات کا مطالعہ ہمارے سامنے آگئے
19:36سورہ انبیاء کے تعریف کے حوالے سے چند نکتے ہمارے سامنے آگئے
19:39اور حاصل کلام کے طور پر
19:41چند آیات کا جو ہم نے مطالعہ کیا
19:43تیک اوئی لیسنس بھی ہمارے سامنے آگئے
19:45ایک وقفہ لیتے
19:45اور اس کے بعد سورة الحج کا مطالعہ
19:47انشاءاللہ ہم شروع کریں گے
19:49ملاقات ہوتی ایک وقفے کے بعد
19:50السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:55نازل کرام خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو
19:57الحمدللہ خلاصہ مزامین قرآن حکیم
20:00کے بیان کا سسلہ جاری
20:01آج قرآن کریم کے پارہ نمبر سترہ کا
20:03مطالعہ کر دیں وقفے سے پہلے سورة
20:05انبیاء کے مزامین اور منتخب آیات کا
20:07مطالعہ ہمارے سامنے آیا
20:08اب قرآن پاک کے سترے پارے میں سورة الحج ہے
20:11اور مکمل شامل ہے آئیے سورة حج
20:13کا تعرف پہلے آپ کے سامنے رکھتے ہیں
20:15اور پھر چند منتخب آیات کا مطالعہ آپ کے خدمت پہ
20:17انشاءاللہ پیش کریں گے سورة حج کے
20:19حوالے سے بڑی قیمتی باتیں ہمارے سامنے آ رہے ہیں
20:21اور ایک منفرد بات بھی ابھی سامنے آئے گی
20:23اس صورت میں مکی اور مدنی
20:25دونوں صورتوں میں بیان ہونے والے
20:27مضامین کا تذکرہ ہے
20:28عام طور پر ہم کہتے ہیں نا مکی صورت اور مدنی صورتیں
20:31تو مکی صورتوں کے مضامین میں سورة حج میں
20:33بیان ہوئے اور مدنی صورتوں کے مضامین
20:35میں سورة حج میں بیان ہوئے
20:36توہید ہے خاص پر آخرت کا بیان ہے یہ سورة حج میں
20:39بھی ہے البتہ حج کا
20:41بیان یعنی فریضہ حج کا بیان
20:43قربانی کا بیان یہ مدنی صورتوں کے مضامین
20:45ہے لیکن یہ سورة حج میں بیان کیے گئے
20:47تو مکی صورتوں کے مضامین اور
20:49مدنی صورتوں کے مدامین دونوں صور حج میں ہمارے سامنے آتے ہیں
20:52اس صورت کی چند آیات سفر حجرت کے دوران بھی نازل ہوئیں
20:55یوں یہ صورت منفرد میزاج کی صورت ہے
20:58اب یہ بڑا خوبصورت نقطہ ہے
20:59حجرت کے سفر کا معاملہ کیا ہے
21:01مکہ مکرمہ میں حضور علیہ السلام کا قیام آغاز وحی کے بعد 13 برس
21:05پھر مدینہ شریف میں قیام حضور کا 10 برس
21:08کل کتنے ہوئے 23 برس
21:10اب یہ مکی دور ہے یہ مدنی دور ہے
21:12درمیان میں سفر حجرت بھی تو ہے
21:13سبحان اللہ
21:14اس سفر حجرت کے دوران میں چند آیات نازل ہوئیں
21:17جو صور حج میں شامل ہیں
21:19تو اس کو علماء نے برزخی مزاج کی صورت کہا
21:22برزخ کیا ہے
21:22دنیا اور آخرت کے درمیانی وقفے کا نام برزخ ہے
21:26صور حج کے بارے میں برزخی مزاج کی صورت کہا جاتا ہے
21:29اس میں مکی صورتوں کے مدامین بھی
21:31اور مدنی صورتوں کے مدامین بھی
21:33اور حجرت کے سفر کے دوران میں نازل ہونے والی چند آیات بھی شامل ہیں
21:38یہ منفرد مزاد سورہ حج کا
21:40آگے چلتے ہیں
21:41قیامت کے دن
21:42منافقوں اور کافروں کے برے انجام
21:44اور مؤمنوں کے اچھے انجام کا ذکر
21:46یہ آخرت کا بیان ہے
21:47جو سورہ حج میں آتا ہے
21:48حج اور قربانی کے احکامات کا بیان ہے
21:50اب یہ مدری صورتوں کے مدامین ہے
21:52حج کی فرضیت کا معاملہ مدری دور میں آیا
21:54لیکن اس کے حوالے سے چند احکامات
21:57سورہ حج میں ہمارے سامنے آتے ہیں
21:59مشرقوں کے خلاف
22:00قتال کرنے کی اجازت دی گئی
22:08مکی دور میں جہاد قرآن کے ذریعے ہوا
22:10لیکن جنگ کرنے کی اجازت نہیں تھی
22:12جہاد اپنے وسی معنی میں
22:14مدری دور میں بدر کا میدان سجا
22:16قتال فی سب اللہ کا محلہ آیا
22:18لیکن اس کی اجازت عطا ہوئی
22:20حجرت کے سفر کے دوران میں
22:21یہ نقطہ بھی سورہ حج میں شامل ہے
22:23تمام انسانوں کو ایمان لانے کی بھرپور دعوت دی گئی
22:27قرآن کریم کا پیغام سارے انسانوں کے لئے
22:29اسی لئے جہاں بار بار
22:31یا ایوہ اللہ دین آمنو
22:32یا ایوہ اللہ دین آمنو
22:33کے الفاظ قرآن پاک میں آتے
22:35وہیں یا ایوہ الناس
22:36یا ایوہ الناس کے الفاظ بھی آتے
22:38اس سورت کے آخر میں
22:39تمام انسانوں کو ایمان لانے کی بھرپور دعوت دی گئی
22:42اور آخری نقطہ ہے تعریف کے حوالے سے
22:44اہل ایمان کو عمل صالح کرنے
22:46اور امت والی ذمہ داری ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے
22:50نبی اکرم علیہ السلام کی امت سے مخاطبت ہے
22:52اور اس امت کو بتایا جارہ ہے
22:54اکیلے کے لئے نیک نہیں بننا
22:55بلکہ تمہیں شہادت کا فریضہ انجام دینا ہے
22:58اور رسول اکرم علیہ السلام کے ختم نبوت کے بعد
23:01اب تم ہو جنہیں انسانیت کے سامنے
23:03اللہ کا پیغام بھی پیش کرنا ہے
23:04اللہ کے دین کی گواہی دینی ہے
23:06یہ تقاضیمی صورت کے آخر میں
23:07ایمان والوں سے ہمارے سامنے آتے ہیں
23:09یہ چند نقطے تھے تعریف کے حوالے سے
23:11سورہ حج کے زمن میں
23:12اب آئیے چند منتخب آیات کے
23:15مطالعے کی طرف چلتے ہیں
23:16سورہ حج کے ہی حوالے سے
23:17سب سے پہلے جسے آیت کا ہم نے انتخاب کیا
23:19وہ سورہ حج کی آیت عمبر ہے
23:21گیارہ
23:21کنارے کنارے رہ کر
23:23اللہ کی بندگی
23:24کیا مطلب
23:24آسان لگا تو مان لیا
23:26مشکل لگا تو چھوڑ دیا
23:27یہ کس کا طرز عمل ہے
23:28آج کل تو ہم مسلمانوں میں دیکھتے ہیں
23:30چلیے پہلے منافقین کا طرز عمل پڑھ لیتے ہیں
23:32سورہ حج کی آیت عمبر گیارہ میں دیکھئے
23:34اللہ تعالی کیا فرما رہا ہے
23:35اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
23:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:38وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَعْبُدُ اللَّهَ عَلَى حَرْف
23:41اور لوگوں میں سے وہ بھی ہے
23:43جو کنارے کنارے
23:44دور دور رہ کر
23:46اللہ تعالی کی بندگی کرتا ہے
23:47فَإِنْ أَصَابَهُ خَيْرِ نِنْ نَبِهِ
23:50بس اگر اسے کوئی بھلائی پہنچتی ہے
23:52بڑا حتمنان پاتا ہے
23:53بڑا ٹھیک رہا ہوئی
23:55بڑا اچھا لگا
23:55اللہ کے حکم پر عمل کے بڑا اچھا لگا
23:57بڑا فائدہ بھی ہو گیا
23:58وَإِنْ أَصَابَتُ فِتْنَةُ نِنْقَلَبَ عَلَى وَجْهِ
24:01اور اگر ذرا کوئی مشکل آ پڑے
24:03کوئی آزمائش آ پڑے
24:04تو وہ اپنے پیروں کے بل
24:07پلٹ جاتا ہے
24:08کیا مراد؟
24:09بلکل پھر جاتا ہے
24:10لوٹ جاتا ہے
24:11ذرا مشکل سے بات آتی ہے
24:12بھاگ جاتا ہے
24:12مجھ اس کا ہم کہتے ہیں نا
24:14محاورے میں میٹھا میٹھا
24:15ہب ہب کڑوا کڑوا
24:16تھو تھو
24:16آسان لگا تو مان لیے
24:18فائدہ بھی تو ہوگا
24:19مشکل لگا تو بھاگ لیے
24:20کچھ عامال انجام دینے آگے
24:22قتال کا تقاضہ کا بھی آئے
24:24اللہ کے رامے حجرت کا تقاضہ ہے
24:25اللہ کے رامے خرش کرنے کا تقاضہ ہے
24:27تو منافقین بھاگ لیتے
24:28یاد آیا آپ کو
24:29یہ صورت النساء میں
24:31ہم نے مطالعہ کیا تھا
24:32کہ منافقین پر
24:33اللہ تعالیٰ کی رامے
24:34حجرت کرنا
24:34اللہ تعالیٰ کی رامے
24:35خرش کرنا
24:36اللہ تعالیٰ کی رامے
24:37قتال کرنا
24:37بڑا بھاری
24:38تو آسان لگا
24:39تو آگے مشکل لگا
24:40تو بھاگ لیے
24:40تو یہ کس کی پیروی ہو رہی ہے
24:42اللہ کے دین کی پیروی ہو رہی ہے
24:43نہیں نہیں
24:44یہ اللہ تعالیٰ کی عبادت ہو رہی ہے
24:46نا نا
24:46یہ تو نفس کی پیروی ہو رہی ہے
24:48نفس کو یہ آسان لگا تو مان لیا
24:49نفس کو مشرد لگا تو چھوڑ دیا
24:51استغفراللہ خسرت دنیا والآخرت
24:53دنیا اور آخرت دونوں کا خسارہ ہے
24:55پھر ایک پکا کھلا کافر ہے
24:57دنیا میں تو عیاشیہ کر لیتا ہے نا
24:58یہ منافق کا ترز عمل بیان ہو رہا ہے
25:00نہ دنیا ملتی ہے نہ آخرت ملتی ہے
25:02خسرت دنیا والآخرت دونوں کا خسارہ ہے
25:05ذالکہ ہوا الخسران المبین
25:07یہی واضح خسارہ ہے
25:09اللہ اکبر کبیرہ
25:10اب مفسرین نے بیان فرمای
25:12یہ منافقین کا ترز عمل بیان ہو رہا ہے
25:13لیکن ابھی تھوڑی دیر پہلے
25:15ہم نے سورہ انبیاء کے آیتہ مدس کا مطالعہ کیا
25:18سورہ انبیاء کے آیتہ مدس میں کیا
25:20فی ذکرکم اس میں تمہارے لیے ذکر موجود ہے
25:22رہنمائی موجود ہے
25:23تو ہمارے لیے بھی تو رہنمائی ہے نا
25:25کہ بھائی دین میں جو بات آسان لگی
25:27اس پر عمل کر لیے مشکل لگی تو چھوڑ دیا
25:28تو یہ اللہ کے دین کی پیردی ہو رہی
25:30یہ اللہ تعالی کی اطاعت ہو رہی
25:32یہ اللہ تعالی کی عبادت ہو رہی ہے
25:33ہم اپنے آپ سے پوچھیں کہاں ہو رہی
25:35یہ تو اپنی مرضی کی پیردی ہو رہی
25:37آسان لگا تو لیا
25:38مشکل لگا تو چھوڑ دیا
25:39ہاں کمی کوتائیے بندہ اعتراف کرے
25:41اصلاح کرے
25:42توبہ کرے اصلاح کرے
25:43لیکن یہ کہہ کہ بھائی یہ مانیں گے
25:45یہ نہیں مانیں
25:45یہ تو پھر اپنی ماننے کی بات ہوئی نا
25:47اللہ کی ماننے کی بات کہاں ہوئی
25:48اب دیکھئے
25:49جو لوگ چار نمازیں ادا کر لیتے ہیں
25:51دہور عصر مغربی شاہ
25:52فجر میں گول ہو جاتے ہیں
25:53کیوں بھئی
25:54فجر کر اب اللہ نہیں
25:55فجر کی نماز کا حکم اللہ نے نہیں دیا
25:57ہے نا مسئلہ ہمارے ہیں
25:58تو چار کس کیلئے ادا کر رہے ہیں
25:59اللہ کرے تو پانچ کیلئے ادا کرتے ہیں
26:01اسے کے مشکل لگ رہی
26:02تو آسان لگی تو ادا کی
26:03مشکل لگی تو چھوڑ دی
26:04غلط بات ہے
26:05خواتین میں دیکھنے میں
26:06نماز ادا
26:06بڑے پابندی سے
26:07نوافل بھی
26:08نفل روزے بھی
26:09صدقہ خیرات بھی
26:10پردے کا حکم بھی تو اللہ کا ہے
26:11ہاں پردے کے حکم میں
26:13ڈنڈی ماری جاری
26:13یہ کیا بات ہوگی
26:14استغفراللہ
26:16صدقہ خیرات اللہ کے راہے میں ہو رہا ہے
26:17زکاة بھی گن گن کے رہدہ کی جاری
26:18قربانی بھی کی جاری
26:19مگر حرام خوری نہیں
26:20چھوڑی جاری
26:21یہ کیا بات ہوئی
26:22تو یہ
26:23یہ bits and pieces کا معاملہ تو نہیں
26:24یہ partial obedience
26:25اللہ کی نہیں چلیں گی
26:27تو پوری پوری بندگی کا تقادہ ہے
26:29صورت البقرہ
26:30آیت دمہ 208
26:31ادخلو فی السلم کافہ
26:32اسلام میں پورے کے پورے
26:33داخل ہو جاؤں
26:34اور صورت البقرہ
26:36آیت دمہ 25 سے 85 میں
26:37ہم نے پڑھا
26:37تم ایک حصہ مانو
26:38کتاب کا ایک حصہ نہ مانو
26:40کچھ احکام پر عمل کرو
26:41کچھ پر عمل نہ کرو
26:42یہ تقسیم مگر تم
26:43اللہ کی کتاب اور اس کے احکام میں کر دو
26:44تو یہ قابل قبول نہیں ہے
26:46فَمَا جَزَاؤُ مَنْ يَفَلُ ذَلِكَ مِنْكُمْ
26:48إِلَّا خِزُنْ فِدْ حَيَاتِ الدُّنِيَا
26:50وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ
26:51يُرَدْدُونَ إِلَىٰ أَشْرَدِّ الْعَذَابِ
26:52وَا الْبَقْرَةِ
26:53آیت 85 میں فرمائے گیا
26:55اس کی سزا دنیا میں
26:56ذلت اور اسوائی
26:57اور آخرت میں شدید عذاب ہے
26:58یہاں سورہ حج کی آیت 11 میں
27:00ہم کیا پڑھنا ہے
27:01خسیرت دنیا والآخرہ
27:02یہ دنیا اور آخرت کا خسارہ ہو گیا
27:03اللہ تعالیٰ اس منافقانہ
27:05طرز عمل سے ہمیں محفوظ رکھے
27:08اور اپنی مکمل بندگی کی توفیق عطا فرمائے
27:10کوتائی ہو جائے
27:11تو اعتراف کریں
27:12جسٹیفیکیشن ہم نہ دیں
27:13اعتراف کریں
27:14بہانے پیش نہ کریں
27:15اعتراف کریں
27:16توبہ کریں
27:16اسلاح کریں
27:17لیکن بندگی پوری کرنی ہے
27:19نہ کہ کنارے کنارے پر رہ کر
27:20کہ آسان لگا تو لیں گے
27:21مشکل لگا تو حکم چھوڑ دیں گے
27:23آسان لگے گا تو عمل کریں گے
27:24مشکل لگے گا تو عمل نہیں کریں گے
27:25یہ بٹس این پیسز میں
27:27ایڈیویجن اللہ کے ہاں مقبول نہیں ہو سکتی
27:29اگلا مقام
27:30بڑا خطرناک مقام
27:31ہلا دینے والا مقام
27:32سورہ حج کی آیات
27:34انیس تا بائیس
27:35اور یہ مقام ہے
27:36جہاں اللہ تعالیٰ نے
27:37عذاب کی شدید اقسام کو بیان کی
27:39اور یہ قرآن پاک اللہ کا کلام ہے
27:40لوگ کہتے ہیں
27:41مولوی لوگ ڈھراتے رہتے ہیں
27:42امام صاحب ڈھراتے رہتے ہیں
27:43خطیب صاحب ڈھراتے رہتے ہیں
27:45بھئی سب کو ایک طرف رکھ دیں
27:46اللہ کے کلام سے پوچھئے
27:47اللہ نے کیا ڈھرائے
27:48جو اللہ ڈھرائے
27:49وہ کوئی ڈھرائے سکتا ہے
27:50اللہ اکبر
27:51اور اللہ کا کلام سچا کلام ہے
27:53سورہ نیسا میں دو مرتبہ اللہ نے فرمایا ہے
27:55سورہ نیسا کے آیت نمبر ایڈی سیون میں
27:57سورہ نیسا کے آیت نمبر ایک سو بائیس میں
27:59وَمَنْ أَسْنَقُ مِنَ اللَّهِ قِيلَ
28:00وَمَنْ أَسْنَقُ مِنَ اللَّهِ حَدْحِسَ
28:02اللہ سے بڑھ کر کس کی بات سچی ہوگی
28:04اللہ سے بڑھ کر کس کا قول سچا ہوگا
28:06آئیے اللہ سے پوچھئے
28:07اللہ نے کیسے ڈرائے
28:08سورہ حج آیات انیسا بائیس
28:12یہ دو گروہ ہیں
28:14جنہوں بحث کی ہے آپس میں
28:15اللہ رب العالمین اپنے رب کے بارے میں
28:17ایک طرف سچے ایمان والے
28:19اور ایک طرف اہل جہنم ہے
28:21اور اہل کفر ہیں کہیے
28:22کفر والوں کا تذکرہ ان آیات میں آرہا ہے
28:27یہ دو گروہ ہیں
28:28جنہوں بحث مباحثہ کی ہے اپنے رب کے بارے میں
28:33اب پڑھے الفاظ یہ
28:34ہل جاتا ہے بندہ خدا کی خسم
28:36جن لوگوں نے کفر کیا
28:38ان کے لئے آگ کے کپڑے
28:40تیار کیے گئے
28:41ایک تو آگ ہے آگ کے کپڑے
28:43جسم پر کپڑے بھی آگ کے ہوں گے
28:45استغفراللہ
28:46ان کے سروں کے اوپر سے
28:50کھولتا پانی بہایا جائے گا
28:53آگ کے کپڑے جہنم میں آگ
28:55اور اوپر سے کھولتا پانی بہایا جائے گا
28:57کیا کرے گا وہ کھولتا پانی
29:02جو کچھ ان کے
29:03بطن میں ہے
29:04آنتیں وغیرہ
29:05اور ان کی کھالوں کو وہ گلا دے گا
29:08اور ایک جگہ قرآن پاک میں ہے
29:09ہم پڑھ چکے ہیں
29:10سورہ نساء آیت نمبر چھپن میں
29:12ایک مرتبہ کھال جل جائے گی
29:13معاملہ ختم نہیں ہوگا
29:14دوبارہ مزید نہیں کھال دی جائے گی
29:16لیہا ذوق العذاب
29:17تاکہ وہ بار بار
29:18جلنے کے عذاب کو چکتے رہے
29:20استغفراللہ
29:21کھولتا پانی سروں پر سے بہایا جائے گا
29:23یسر بھی
29:24ما فی بطون ہی
29:25والجلود
29:26جو ان کے پیٹوں میں آتے وغیرہ
29:28اور ان کی کھالوں کو وہ گلا دے گا
29:29وَلَهُمَّ مَقَامِعُ مِنْ حَدِينَ
29:31اور ان کے لئے لوہے کے ہتوڑے ہوں گے
29:34اللہ اکبر
29:35احادیث میں عذاب قبر کے بیان میں بھی
29:38ہتوڑوں کا ذکر آتا ہے
29:39وہ قبر کا عذاب ہے
29:40یہ جہنم کی آگ
29:42کسا جہنم میں عذاب ہے
29:44وَلَهُمَّ مَقَامِعُ مِنْ حَدِينَ
29:46اور ان کے لئے لوہے کے ہتوڑے مارا جائے گا
29:48کچلا جائے گا
29:49کچل کر ختم نہیں ہو جائیں گے
29:50وہاں پر قرآن پاک میں ہے
29:52ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَا
29:54نَمَرَيْا نَجِئَا
29:56عجیب عذاب والی زندگی ہوگی
29:57موت نہیں آنی
29:58موت کو بھی موت دے دی جائے گی
30:00حدیث میں آتا ہے
30:01کہ موت کو بھی ایک مینڈے کی
30:02ایک بھیڑ کی شکر میں لاکے
30:03زبا کر دیے جائے گا
30:04موت کو بھی موت دے دی جائے گی
30:06پڑے رہیں گے
30:16جب جب وہاں غم کے مارے
30:18وہاں سے نکلنا چاہیں گے
30:19اسی میں لٹا دیے جائیں گے
30:21وَذُوقُ عذاب الحریق
30:22اور کہا جائے گا
30:23جلنے کے عذاب کو چختے رہو
30:26اللہم اجرنا من النار
30:28اللہم اجرنا من النار
30:30اللہم اجرنا من النار
30:32یہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے دعائیں سکھائی ہیں
30:34اے اللہ میں آگ کے عذاب سے بچا لیں
30:36یہ آگ کا عذاب ہے
30:37یہ حق عذاب ہے
30:39اللہ نے بیان کیا ہے
30:40درتا ہے نا بندہ
30:41تو درے گا تو بچے گا نا
30:42در لگے گا
30:43تو ان حرکتوں سے بچیں گے
30:45جو کافروں کی ہیں
30:46منافقوں کی ہیں
30:47سرکشوں کی ہیں
30:48باغیوں کی ہیں
30:49تب جہنم سے بچا ہوگا
30:50اللہ نے درائیں
30:51اور اللہ نے خوشخبریاں بھی سنائیں
30:53جنت کا بیان ہم نے پہلے بھی پڑھا
30:55آئندہ بھی مطالعہ میں آتا رہے گا
30:56مگر درائیا
30:57اللہ نے
30:58لوگ کہتے ہیں مولوی ڈراتے
30:59خطیب صاحب ڈراتے
30:59عالم ڈراتے
31:00فلاں ڈراتے
31:01اور جو اللہ ڈرارہا وہ تو سن لو بھائی
31:03یہ قرآن اللہ کا سچا کلام ہے
31:05اللہ ہم سب کو جہنم کے عذاب سے محفوظ سرمائے
31:08اگلا مقام جس کا ہم نے انتخاب کیا
31:10یہ سورہ حج کی آیت
31:1137
31:12قربانی کا اصل حاصل
31:13قربانی ہماری وقرائید کی موقع پر پیش کی جاتی ہیں
31:16اور اب تو بعض علاقوں میں
31:17شہروں میں ہم دیکھتے ہیں
31:18کہ جناب ایک کامپیٹیشن ہے
31:20کون مہنگا جہنور لے کر آیا
31:21پھر باقاعدہ جناب ویڈیو اپلوڈ ہو رہی ہوتی ہے
31:23سوشل میڈیا پر
31:24باقاعدہ مسابقت ایک کامپیٹیشن
31:26فلاں اتنے لاکہ ہم
31:27اتنے لاکہ استغفراللہ
31:28فلاں سیٹھ سا پانچ کروڑ کے جانور
31:30وہ فلاں فلاں سا جو ہے
31:31دس کروڑ
31:31پتہ نہیں کیا لگا ہوا ہے
31:33اور بھائی کیا کر رہا ہے آخر
31:34پھر گوش کے اوپل جو ہے
31:35ایک تفانے بتمیزی برپا ہوتا ہے
31:38میٹ
31:38اینول میٹ
31:40میٹنگ ہو رہی ہوتی ہے
31:42ادھر کا گوش ادھر
31:43ادھر کا گوش ادھر
31:43اچھا پیس سیٹھ ساپ کے ہاں
31:45انہی چکروں کے اندر پڑے ہوتے
31:46کھائیے پیئے
31:47کسی نے منع کی نہیں کیا
31:48مگر قربانی کھانے پینے کے لئے فقط تھوڑی ہی تھی
31:51آئیے قرآن پاک سے پوچھیں
31:52سور حج آیت 37
31:59اللہ تعالیٰ کو نہ ان قربانیوں کا گوش پہنچتا ہے
32:02نہ ان کا خون پہنچتا ہے
32:04اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو تمہارا تقوی پہنچتا ہے
32:06وہ زمانے جہریت کا معاملہ تھا
32:08مشرقین مکہ کا معاملہ تھا
32:10وہ جانوروں کو زبا کر کے
32:12خون بیت اللہ کی دیواروں پر چھڑکتے تھے
32:13معاذ اللہ
32:14سمم معاذ اللہ
32:15نہ نہ نہ
32:15اللہ کا خون گوش نہیں پہنچتا
32:17ہاں آج ہم مسلمان بھی قربانی پیش کرتے ہیں
32:20ہم گوش استعمال کرتے ہیں
32:22ہر شہ استعمال ہو جاتی ہے کھائیے پی جی
32:24کوئی مسئلہ نہیں لیکن
32:25اللہ کوئی خون گوش نہیں پہنچتا
32:26اللہ کو تمہارا تقوی پہنچتا ہے
32:30اللہ کے خاطر قربانی پیش کر رہے ہو کے نہیں
32:33اللہ کے رضا کے لئے پیش کر رہے ہو کے نہیں
32:35اور یاد رکھو
32:36ابراہیم علیہ السلام نے
32:37اپنے محبوب بیٹے کو
32:39اکلوتے بیٹے کو
32:40جبکہ وہ ابراہیم علیہ السلام
32:41تقریباً سو برس کے بڑھاپے کو پہنچ گئے
32:43اور بیٹا بارہ تیرہ برس کا ہوا
32:45بڑھاپے کا واحد اکلوتا
32:46ظاہری اسباب کے تحس سہارا
32:48اور اللہ کے حکم پر بیٹے کو
32:50ذبا کرنے کو تیار
32:51اس یاد میں ہم قربانی پیش کرتے
32:53تو کیا ہم اپنی محبوب ترین شہ کو
32:55اللہ کی راہ میں پیش کرنے کے لئے تیار ہیں
32:58اور ہاں آج چند ہزار یا چند لاکھ کا جانور
33:00تمہارے ہاتھ میں آگے
33:01اس کی گردن میں تم نے چھولی پھیڑ دی
33:03یہ تمہاری اختیار میں ہے
33:04تم نے چھولی پھیڑ دی
33:05اس گردن پر اختیار کس کا
33:06اس گردن کا مالک کون ہے
33:07اللہ سبحانہ وتعالی
33:09اس کی خاتلی گردن پیش کرنے کا جذبہ
33:11تمہارے اندر ہے
33:11قربانی کی موقع میں ایک دعا ہم پڑھتے ہیں
33:14سورہ عنعام آیت 162
33:16اِنَّا صَلَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَایَا وَمَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
33:20بے شک ملی نماز و میرے قربانی
33:22و میرا جینہ و میرا مرنہ
33:24سب اللہ کے لئے تمام جہان والو قرب ہیں
33:26کہ یہ جذبات پیدا ہوتے
33:27اللہ کے خاتل تقوی خوف خدا کا نام بھی
33:30تقوی گناہوں سے بچنے کا نام بھی ہے
33:31اور تقوی اللہ کی بندگی میں آنے کا نام بھی ہے
33:34اور پوری زندگی
33:35اپنے آپ کو اللہ کے سامنے پیش کر دینے کا نام بھی ہے
33:37یہاں تک کہ اپنی محبوب تری شیئے
33:39کو اللہ کے سامنے پیش کر دینے کا نام بھی تقوی ہے
33:43This is the one that I have to say.
34:12That's all.
34:42یا وسعتِ افلاق میں تکبیرِ مسلسل
34:45یا خاکی آغوش میں تصویح و مناجات
34:48وہ مذہبِ مردانِ خدا گاہ و خدا مس
34:51یہ مذہبِ ملاہ و جمادات و نباتات
34:54یہ جمادات نباتات پودے وغیرہ بھی اللہ کی تصویح کر رہے
34:57تم صرف اللہ اکبر فقط کہنے والے نہ بنو
34:59اللہ کو بڑا مان کر اس کے حکم پر عمل
35:02اور اس کے احکام کے نفاظ کے لئے اپنے تنمنہن کو لگاؤ
35:05یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے
35:13یہ جذبات ہے جو قربانی میں مطلوب ہیں
35:16آگے بڑھتے ہیں
35:17اگلا مقام سورہ حج کی آیت امر 41
35:20اصحاب اقتدار کے فرائض
35:22جی حکمران ہمارے بھی ہیں ساری دنیا میں ہیں
35:24تو جن کو حکمران ہی مل جائے ان کا کرنے کا کام کیا ہے
35:27ایک منفیسٹو کیا ہوگا
35:28ایک اسلامی قصر کا منفیسٹو کیا ہوگا
35:31ایک اسلامی ریاست کا منشور کیا ہوگا
35:33حکمرانوں کے کرنے کے کام کیا ہوں گے
35:35چار باتیں اللہ تعالی ہاں بیان فرما رہا ہے
35:37سورہ حج آیت امر 41
35:41جنہیں زمین میں
35:43تمکن عطا کریں گے
35:44اختیار عطا کریں گے
35:45اقتدار عطا کریں گے
35:47نماز قائم کریں گے
35:48وآتب الزکاة زکاة عطا کریں گے
35:50وآمر بالمعروف معروف کا حکم دیں گے
35:53ونہو عن المنکر منکر سے روکیں گے
35:55اچھا ایک ہے آپ کا میرا نماز عطا کرنا
35:58ٹھیک ہے مجھے چوائیس ہوتی ہے
35:59میں فلان جگہ نماز عطا کرتا ہوں دور کی
36:01اشعہ کی اپنے گھر کے قریب عطا کر لیتا ہوں
36:03کہیں سفر میں ہوتا ہوں کہیں عطا کر لیتا ہوں
36:05سبحان اللہ ٹھیک ہو گیا
36:06لیکن حکمرانوں کی نماز بھی یہی ہے
36:09نہ نہ نہ نہ نہ حکمرانوں کی نماز ایک تو یہ ہے
36:11کہ وہ سلطنت میں ریاست میں
36:13نماز کا انتظام قائم کریں
36:15مسادت انہوں نے تعمیر کرنی ہے
36:17ائیمہ کا تقرر انہوں نے کرنا ہے
36:18ائیمہ کے وضائف انہوں نے دینے
36:20ایک تو یہ پورا نظام
36:21سلات کا دوسرا
36:22جمعہ کی امامت و عیدین کی امامت
36:24عد الفطر کی امامت
36:25عد الادحا کی امامت
36:27حکمرانوں نے کرنی ہے
36:28اگر سلطنت بڑی تو ان کے ذمہ داران
36:30ان کے مقرر کردہ جو ذمہ داران
36:32انہوں گورنر ہوں گے وزیرحال ہوں گے
36:33وہ کریں گے
36:34کیسا عجیب سا لگ رہے نا
36:35جی شریعت کی تعلیم تو یہی ہے
36:37وقت کا حکمران
36:38وہ ریاست کے امور بھی چلائے گا
36:40مسجد کے معاملات کو بھی چلائے گا
36:41خطبہ بھی دے گا
36:42عید کا اور جمعہ کا
36:44اور نماز کی امامت بھی کرے گا
36:46یہ ہے حکمرانوں کا نماز قائم کرنا
36:49وہاں تو زکاة دیں گے
36:50حکمرانوں کا زکاة دینا
36:51آپ کے میری طرح نہیں
36:52کہ زکاة لا گو گے
36:53زکاة نہیں پرشنڈ ادا کر دینا
36:55زکاة کا پورا انسٹیوشن
36:57زکاة کا پورا نظام
36:58زکاة کی وصولی
36:59عشر کی وصولی
37:00زراعت کی فصل کے اوپر آپ کو پتا ہے
37:02اس کی وصولی
37:03پھر اس کی
37:04جہاں وہ ڈسپسمنٹ
37:05اس کو جہاں وہ ریسیپینٹس تک پہنچانا
37:06زورت مندل تک پہنچانا
37:08یہ پورا نظام
37:09اس میں سوشل ویل فیر کا تصور بھی آئے گا
37:11نیکی کا حکم دیں گے
37:12سبحان اللہ
37:13فرائض و واجبات پر عمل کروائیں گے
37:15اور ونہو عن المنکر
37:17منکر سے روکیں گے
37:18شراب ہوگی
37:18جوا ہوگا
37:19سٹا ہوگا
37:20سود ہوگا
37:21رشوت ہوگی
37:22اسی طرح شریعت نے جو سزائیں نافذ کرنے کو کہا
37:26ان کو نافذ کریں گے
37:27یہ پورا پیکیج ہے
37:28حکمرانوں کے کرنے کی سمیداریوں کا
37:30آخر میں اللہ نے فرمایا
37:31وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
37:33اور تمام عاملات کا لوٹنا ہے
37:35اللہ کی طرف
37:35کیا مطلب جواب دینا ہے کل اللہ کو
37:37جی
37:37میں اپنے گھر کا حاکم ہوں
37:39مجھ اپنی اولاد کے بارے میں
37:40بیوی کے بارے میں جواب دینا ہے
37:51جی
37:51حکمران بننے کا
37:52حکمران بننے کا
37:53اوہ بھائی جواب دینے کل اللہ تعالی کو
37:55ہاں
37:55امام عادل بن جاؤ
37:56عادل کرنے والے حکمران بن جاؤ
37:58اللہ کے عرش کا سائے ملے گا
38:00بخاری شریف کی حدیث میں
38:01سات افراد کا ذکر آتا ہے
38:02اور ظلم کرنے والے بنو
38:03تو اللہ چھوڑے گا نہیں
38:04پھر اللہ اکبر کبیرہ
38:05وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
38:07اور اللہ کے طرف
38:08لوٹ کر سارے معاملات میں جانا ہے
38:10تو اللہ ہمارے حکمرانوں کو
38:11اچھا منا دے
38:12وہ سب کی دعائیں نے
38:13اور برا کر رہے ہیں
38:14تو بد دعائیں لیں گے
38:14پھر اللہ کو کل جوابی دینا پڑے گا
38:16چوائز اس دیر کیا کرنا چاہ رہے ہیں
38:18اس کے بعد اکلا مقام
38:19سورہ حج کی بالکل آخر میں
38:21آیت نمبر ستتر
38:22پھر اگلی آیت نمبر ستتر
38:23کا بھی متعلق کریں گے
38:24سورہ حج آیت نمبر سیونٹی سیون
38:26ایمان والوں سے تقاضی
38:28اللہ فرما رہا ہے
38:32ایمان والوں رکو کرو
38:34سجدہ کرو
38:34اور اپنے رب کی عبادت کرو
38:36رکو سجدہ سے مراد نماز ہے
38:38اور عبادت اس سے الگ بیان ہوئی
38:40وفعل الخید و خیر کے بھلائی کے کام کرو
38:42لعلکم تفلحون
38:43تاکہ تم فلاح
38:44یعنی اصل کامیابی حاصل کرسکو
38:46رکو سجود نماز کا ذکر الگ
38:48عبادت کا ذکر الگ
38:49کیا مطلب
38:50نماز کے علاوہ
38:52زکاة ہے
38:53روزہ ہے
38:53حج ہے
38:54یہ پلرز آف اسلام ہے
38:55اور اہم ہے
38:56یہ سطون ہے اسلام کے
38:57مگر یہ پورا اسلام تھوڑا ہی
38:58اللہ کی عبادت تو پوری زندگی میں مطلب ہے
39:01گھر میں بھی
39:02خوشی میں غمی میں
39:04کاروبار میں بھی
39:04اور عدالت میں بھی
39:06اور پارلیمنٹ میں بھی
39:07اور ریاست کے عمر چلانے والوں کے ہاں بھی
39:09سبحان اللہ
39:10یہ پورا پیکج ہے
39:11تو نماز کا ذکر الگ ہوا
39:13عبادت کا ذکر الگ ہوا
39:14عبادت چوبیس گھنٹے مطلب ہے
39:16اسی کام کے لئے تو اللہ نے ہمیں پیدا کیا
39:17سورہ ذاریات آیت نمبر چھپن
39:20وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَلْإِنُسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
39:23اللہ فرماتا ہے
39:24میں نے تمام جنات اور نسانوں کو
39:25صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا
39:27تو نماز کا ذکر الگ
39:28عبادت کا ذکر الگ
39:29نماز تک عبادت محدود نہیں
39:31پوری زندگی میں
39:31اللہ کی بندگی کا تقادہ
39:33اور خیر کے کام
39:34اسے ایک مراد بھلائی کے کام ہے
39:35خدمت خلق کے کام ہیں
39:39اللہ تعالی ہمیں حقوق اللہ بھی سکھاتا ہے
39:41حقوق اللہ بھی سکھاتا ہے
39:43فَمَا لَعَلْ لَكُمْ تُفْلِحُونَ
39:44تَاكِتُمْ فَلَا
39:45یعنی اصل کامیابی حاصل کرسکو
39:47اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
39:49اس کے بعد سورہ حج کی آخری آیت بھی ہے
39:51اور ہماری منتخم آیات کی بھی آخری آیت
39:54سورہ حج آیت نمبر اٹھتر
39:55امت سے تقادے
39:57امت سے تقادے کیا ہیں
39:58بڑی انقلابی آیت ہے
39:59بڑا ویژن کلیر ہوتا ہے
40:01امت کتنے بڑے کام کے لئے کھڑی کی گئے
40:03اور آدم کی چھوٹے چھوٹے اختلافات میں
40:05پھس کر جائے ہیں
40:05وہ لڑ رہے ہیں مر رہے ہیں دوسرے کے ساتھ
40:07اور کتنا بڑا ویژن
40:08یہ آیت ہمیں عطا کرتی ہے
40:09سورہ حج آیت نمبر سیمنٹی ایٹ
40:12وَجَاهِدُ فِي اللَّهِ حَبَّا جِحَادِهِ
40:14اور جِحَاد کرو اللہ کے راہ میں جیسے
40:16کہ جیہاد کرنے کا حق جیہاد
40:17مستقل عمل اور محنت اسرگل کا نام ہے
40:20کس لئے جیہاد کرنے ابھی آگے ذکر آئے گا
40:23وَجِتَبَاكُمْ اللَّهِ نے تمہیں چن لیا
40:24دل کے کانوں سے سنیں
40:25اللہ نے پہلے سوالاک انبیاء کو چنا
40:28وَجِتَبَاكُمْ اللَّهِ نے اب
40:29اے مسلمانوں اے نبی کرم علیہ السلام کے امتی
40:33تمہیں چن لیا
40:33وَمَا جَعَالَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِن حَرَج
40:36اور اللہ نے دین میں حرج نہیں رکھا
40:37آسان دین اتا فرمایا
40:39فطری دین ہے آسانی ابھی عطا کی ہیں
40:41مِلَّتَ أَبِيكُمْ عِبْرَاہِمْ
40:43تم اپنے والد عبراہیم علیہ السلام کی ملت پر ہو
40:45البقرہ میں ہم نے شروع میں پڑھا تھا
40:47مِلَّت سے مراد طریقہ
40:48تم اپنے والد عبراہیم علیہ السلام کے طریقے پر ہو
40:51حضور علیہ السلام انہی کے طریقے کے تسلسل کو آگے پڑھا رہے ہیں
40:57یہ تو آج ہمارے نام بہت سارے ہو گئے
41:00ہمارا نام اصل تو مسلم ہے
41:01مقاطب فکر سر آکھوں پر کوئی ایشو نہیں
41:03لیکن ہمارا اصل تعارف مسلم
41:05عبراہیم علیہ السلام نے ہمارا نام یہی رکھا تھا
41:07سورة البقرہ میں ان کی دعاوں کا ذکر ہم نے پڑھا تھا
41:15اور اس قرآن پاک میں بھی تمہارا اصل تعارف کیا ہے
41:17مسلم
41:20تاکہ رسول اللہ علیہ السلام تم پر شہید یعنی گواہی دینے والے ہو جائیں
41:23وَتَكُونُ شُهَدَاءَ عَلَمْ نَاس
41:26اور تم لوگوں پر گواہی دینے والے ہو جاؤ
41:29ایسی بات
41:30البقرہ آیت 143 میں آیت امت وسط کے عنوان سے
41:34اور یہ امت وسط کیوں کھڑی کی گئی
41:36شہادت کے فریضے کے لیے
41:37حضور سے پیغام ہم تک پہنچ گئے
41:39اب ہم نے لوگوں تک پہنچانا ہے
41:40قول سے بھی گواہی دینی
41:42کردار سے بھی گواہی دینی
41:43اور نظام قائم کر کے بھی دنیا کے سامنے دین کی گواہی دینی ہے
41:46ہاں یہ کام شروع کہاں سے ہوگا
41:48فَاقِيمُ الصَّلَاةَ وَعَاتُ الزَّقَاءَ
41:50نماز قائم کرو
41:51زکاة عدا کرو
41:52پلرس تو مضبوط کرو
41:53وَعَتَصِمُ بِاللَّهُ
41:54اور اللہ کو مضبوطی سے تھاملو
41:56اللہ کو کیسے تھامے
41:57سورہ عربران آیت نمبر 103
41:59وَعَتَصِمُ بِحَمْ لِلَّهُ
42:01اللہ کی رسی یعنی قرآن کو تھامو
42:03اس قرآن سے ایمان کیا بھی آری
42:05اس قرآن سے فکر و سوچ کی افسویں
42:07اور ویژن کی کلیارٹی
42:08اور پھر آگے غلب ہے دین کی جد و جہد کے لیے
42:10اور شہادت اللہ الناس کے فریصے کے لیے کھڑا ہونا ہے
42:13ہوا مولاکم اللہ تمہارا مولا پشت پناہ ہے
42:15فَنِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّسِيرُ
42:17کیا ہی وہ امدہ مولا
42:18اور کیا ہی وہ امدہ مددگار ہے
42:20بڑا پیارا شیر ہے
42:20اٹھبان کمر کیا ڈڑتا ہے
42:22پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
42:24تو جہاد مستقل محنت کس کام کے لیے
42:26شہادت کے فریصے کو انجام دینے کے لیے
42:29ختم نبوت کے بعد
42:30اس دین پر عمل کے ساتھ ساتھ دین کی دعوت
42:33اور دین کے نفاظ کی جد و جہد کی ذمہ داری
42:35ہمارے کاندوں پر ہے
42:36اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
42:38الحمدللہ سورہ حج کی منتخب آیات کا مطالعہ مکمل ہوا
42:41حاصل کلام کے حوالے سے چند نکتے آپ کے سامنے رکھتے ہیں
42:45منافقین اللہ تعالیٰ کی عبادت کنارے کنارے رہ کر کرتے ہیں
42:48اور دنیا کے فائدے پر خوش ہوتے ہیں
42:50اور نقصان پر دین سے دور ہو جاتے ہیں
42:52ایسے لوگوں کے لیے دنیا اور آخرت کا نقصان ہے
42:54مطلب کی عبادت ہے معاذ اللہ
42:56اہل جہنم کو آگ کے کپڑوں
42:58کھولتے پانی اور لوہے کے ہتوڑوں کی مار کا عذاب بھی دیا جائے گا
43:02اللہ ہمیں جہنم سے معفوظ فرمائے
43:04قربانی کا اہم مقصد حصول تقویٰ
43:07اور اللہ تعالیٰ کی تکبیر کا اعلان و نفاظ ہے
43:10اسلامی ریاست کے منشور میں قیام نظام صلاة و زکاة
43:13اور نیکی کا حکم اور بدی سے روکنا شامل ہے
43:16یہ حکمرانوں کی ذمہ دیانیوں کے بیان آ گیا
43:18تصور عبادت صرف عبادات تک محدود نہیں
43:22بلکہ پوری زندگی پر محیط ہے
43:23نماز سے آگے بڑھ بھی اللہ کی بندگی کے تقادہ
43:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو
43:29فریض شہادت ادا کرنے کے لئے چنا گیا ہے
43:31جس کی ادائیگی کے لئے مسلسل جہاد
43:33عبادات کے احتمام اور
43:35قرآن کریم کو تھامنا ضروری ہے
43:36اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے
43:38اور امت والے فریضے کو انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
43:41ناظر کرام الحمدلہ سور حج کا مطالعہ بھی مکمل ہوا
43:43آخر میں حدیث مبارک
43:45ہمیشہ کی طرح پیش خدمت
43:47فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
43:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
43:51اور فرمایا قرآن کریم میں تمہارے
43:53مسائل کا حل موجود ہے
43:54اللہ یقین بھی ہمیں دے اور ان مسائل کا حل
43:56علماء امت تلاش بھی کریں اور امت کی رہنمائی
43:59بھی کریں اور اللہ ہمیں عمل کی توفیق
44:01عطا فرمائے اسی کے ساتھ
44:02پرگرام کا وقت مکمل ہوا انشاءاللہ
44:04نشیس میں آپ سے ملاقات ہوگی اللہ تعالی ہم سب کی
44:07ہمارے والدین کی اور تمام مسلمانوں کے
44:09مغفرق فرمائے اور قرآن پاک سے تعلق
44:11مضبوطی اور اس کے حقوق کو ادا کرنے
44:13کی توفیق عطا فرمائے آمین
44:14یا رب العالمین وآخر دعوانا
44:16الحمدللہ رب العالمین والسلام علیکم
44:19ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended