Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Kافر ہو جاؤں
00:30کیا حکم شرع ہے
00:32وہ کہتے ہیں نیت اس کی یہی تھی
00:34کہ اگر گناہ کروں تو کافر ہو جاؤں
00:37دیکھیں اس طرح اگر کوئی ارادہ بھی کر لیتا ہے
00:40تو فوراں دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے
00:43اگرچہ اس نے مشروط رضا کا اظہار کیا ہے
00:46لیکن بہرالغضا بالکفری کفرن
00:49کفر سے راضی ہونا بھی کفر ہوتا ہے
00:52لہٰذا وہ فوراں دائرہ اسلام سے خارج ہوگا
00:54اسے تجدید ایمان وقت ضائع بھی غیر کرنا ہوگا
00:58اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کریں
01:00اور اچھی طرح یاد رکھیں
01:02کہ اس طریقے سے بعض لوگ قسمیں کھا لیتے ہیں
01:06کہ اخدائی قسم اب نہیں کروں گا
01:08یا اس طریقے کے جملے کہہ دیتے ہیں
01:10وہ لوگ ہوتے ہیں زیادہ تر جو باوجود کوشش کے گناہ سے نہیں بچ پاتے
01:14نفس ان کے قابل میں نہیں آتا
01:16تو اس طرح کی چیز جب کوئی ذکر کرتے ہیں
01:18تو وقتی طور پر نفس میں ایک خوف پیدا ہوتا ہے
01:21اور وہ سمجھتے ہیں کہ اس خوف کی وجہ سے
01:24نفس تھوڑا سا پیچھے ہٹتا نظر آتا ہے
01:26انہیں اپنا اندرے ایک طوانائی ایک طاقت سی محسوس ہوتی ہے
01:28تو وہ سمجھتے ہیں کہ شاید ہمیں فتح حاصل ہو گئی
01:32اور یہ احساس فتح وقتی طور پر سکون دیتا ہے
01:35لیکن آپ کو پتہ ہے نفس و شیطان کہاں باز آئیں گے
01:39پھر اس کے بعد جب وہ وار کر کے وہی گناہ کرواتے ہیں
01:41تو پہلے سے زیادہ بری کیفیت تاری ہوتی ہے
01:44اس لئے ان چیزوں سے کبھی گناہ سے آدمی نہیں بس سکتا
01:47آپ قسمیں کھائیں اور دیگر اپنے پر قابو نہیں ہے
01:50دو دن بعد پھر گناہ کرتے ہیں
01:52قسمیں کھا کر ایسا کہ جیسے خود چاہے محنت نہ کریں
01:55یہ قسم روک لے گی
01:56ایسا ہرگز نہیں ہوگا
01:58بلکہ آپ کوشش کریں
01:59علم دین سیکھیں
02:00اچھوں کی صحبت میں رہیں
02:02خدا نہ خواستہ کبھی گناہ ہو فوراں توبہ کریں
02:04اور اپنے لئے سزا مقرر کریں
02:06مثال کے طور پر گناہ ہو جائے
02:08تو تازہ غسل کریں
02:10اور مثلا بیس رکعت نماز پڑھوں گا
02:13دو سپارے پڑھوں گا
02:15اتنے اتنے پیسے صدقہ کروں گا
02:17یہ جب آپ کرنا شروع کریں گے
02:19تو پھر نفس و شیطان
02:20آپ کو اس گناہ کی طرف لانے کے بجائے
02:23کسی اور گناہ کی طرف لے کر جائیں گے
02:25کیونکہ ان کو بھی خوف پیدا ہوگا
02:27کہ یہ پختہ ارادے کے ساتھ
02:29اس گناہ کے ارتکاب پر اتنے سارے نیک عمل کر رہا ہے
02:31اور یہ تو پھر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا
02:33تو وہ کبھی بھی آپ کو دوبارہ اس طرف نہیں لے کر آئیں گے
02:36اسی طرح میری گزارش ہے
02:38کہ آپ میری کتاب قربِ الٰہی لیں
02:40بہت ہی بیسٹ بوک ہے
02:42گناہ سے بچانے کے سلسلے میں
02:43اس مواد کو ذہن میں رکھنے کے سلسلے میں
02:46کہ جب آپ تنہا ہوتے ہیں
02:47اور کوئی سمجھانے والا نہیں ہوتا
02:49اس وقت ذہن میں خوفِ خدا پیدا ہوگا
02:52اور آدمی گناہ سے بچ سکے گا
02:53اس طرح کی تدابیر اختیار کریں گے
02:55تو آپ گناہ سے بچیں گے
02:56یہ وار جو ہیں
02:57ان سے نفس و شیطان بلکل زیر نہیں ہوتے
03:00بلکہ اور زیادہ پست حالت میں
03:02آپ کو پہنچا دیا جائے گا
03:04کسی نے ایک مجسمے کی تصویر بھیجی
03:06اور کہا کہ کہا یہ جاتا ہے
03:08کہ یہ حضرتِ لوت علیہ السلام کی بیوی ہے
03:11جس کو اللہ تبارک و تعالی نے
03:14بطورِ سزا پتھر کے مجسمے میں بدل دیا تھا
03:16تو کیا یہ بات صحیح ہے
03:18یہ ایسی کوئی باتیں صحیح نہیں ہیں
03:20یہ خرافات وغیرہ لوگ نکالتے ہیں
03:22آج کل تو ویسی AI کے ذریعے
03:24کیا کچھ نہیں کر رہے ہیں
03:25آپ جانتے ہیں
03:27ایسی کوئی چیز اگر موجود ہو
03:29آپ کو کیا پتا کہ یہ واقعی وہ ہے کے نہیں
03:31اس کے لئے ایک ثبوت درکار ہوتا ہے
03:33یا تو قرآن بتائے گا
03:35یا حدیث بتائے گی
03:36خالی اس طرح سنی سنائی باتوں پر
03:38آپ ہرگز فیصلہ نہ کریں
03:39اور نہ ایسا ہوتا ہے
03:40کہ اللہ تعالیٰ نے کسی کو پتھر کا بنا کر چھوڑ دیا
03:43تو ایسا سزائیں
03:44قرآن آپ پڑھ لیں
03:46ایسی سزا نہیں ہے
03:47یا تو پتھر مار کے ہلاک کر دیا
03:49بستیاں الڑ دیں
03:50زلزلے آئے دھنس گئے
03:51یا اللہ تعالیٰ ناراض ہوا
03:53تو کسی کو بندر اور سور کی شکل میں بدل دیا
03:56اور اس کے بعد ہلاک کر دیا
03:57اس طرح کے جو قرآن سے ثابت عذابات ہیں
04:00وہ بس آپ دیکھیں
04:01یہ بے سور اپا باتوں سے آپ کو بچنا واجب ہوگا
04:03کسی نے پوچھا ہے
04:05کہ زمزم سے شفا کی نیت سے نہانا کیسا ہے
04:10دیکھیں یہ عدب کے خلاف ہے
04:12وہ ایک متبرک پانی ہے
04:14اس کو پینے کے لئے استعمال کریں
04:16اور تھوڑا بہت اوپر چھڑکنا
04:17یہ ثابت ہے
04:18کہ ہلکا پھل کا چھڑک لیا
04:20کہ اس کی برکات بس حاصل ہوں
04:21زمین پر گرانا
04:23اضائع کرنا
04:24غسل کرنا
04:24یہ ٹھیک نہیں ہے
04:25یہ جو ہے کہ غسل کریں گے
04:28تو شفا ملے گی
04:28آپ کا اپنا حسن زن ہے
04:30حدیث کی یہ کہتی ہے
04:31کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:34کہ زمزم کو جس نیت سے پیا جائے
04:36اللہ تعالیٰ اس نیت کو پورا کر دیتا ہے
04:39جہدہ کابرین نے لکھا ہے
04:41کہ زمزم کو مختلف نیتوں کے ساتھ پیئیں
04:43اللہ مجھے فہم حاصل ہو جائے
04:46میری بیماری دور ہو جائے
04:47میرے گناہوں کی عادت نکل جائے
04:49مجھے آخرت میں نجات مل جائے
04:52علامہ جلالدن سیوتی صاحب رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
04:55کہ میں نے اس نیت کے ساتھ زمزم پیا
04:57کہ میں جو تحریر کروں
04:59اللہ تعالیٰ اس کو
05:01میں بہت تحریر کروں
05:02کثیر اور سب تحریر میری مقبول ہوں
05:04تو کہای جاتا ہے کہ ایک ہزار کے قریب
05:07آپ نے چھوٹی بڑی کتابیں
05:09رسائل وغیرہ لکھے
05:10اور سب کے سب عوام میں مقبول ہوئے
05:13تو یہ آپ ضرور کریں
05:14اب شفا کے نیت سے آپ پی لیں
05:16یہ اپنے ایک حسن زن جیسے میں نے کہا ہے
05:19اور چونکہ اس میں ایک بے عدوی کا سب پہلو بھی ہے
05:25جو حدیث میں موجود ہے اس کے مطابق کر لیں
05:27تاکہ عدب بھی قائم رہے
05:29کس نے پوچھا کہ
05:31حاملہ عورت کی پیگنٹ عورت کی
05:34عدت کتنی ہوتی ہے
05:35دیکھیں اس کی عدت جب بچہ پیدا ہوگا
05:38تو عدت تمام ہو جائے گی
05:40اللہ نے فرمایا
05:44کہ حاملہ عورتیں
05:46ان کی مدت عدت یہ ہے
05:48کہ وہ بچے پیدا کر دیں
05:49اور وہ چاہے ایک دن بعد ہی ہو
05:51ایک خاتون کے شوہر
05:53وہ حاملہ تھی
05:54ان کے شوہر مفوت ہوئے
05:56دس دن بعد
05:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:59ان کو شادی کی اجازت مرحمت فرمائی
06:01یعنی ان کے اولاد ہو گئی تھی
06:03تو دس دن بعد ہی
06:03نکاح کی اجازت دے دی
06:05یعنی نفاس گزارنے کے بعد مراد یہ ہے
06:08تو بہرحال جب حمل
06:09ختم جیسی ہوتا عدت ختم
06:11چاہے ایک دن بعد ہی بچہ پیدا ہو
06:13عدت پوری ہو جائے گی
06:14ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
06:17پہلے کال لیتے ہیں
06:18السلام علیکم
06:19السلام علیکم
06:24شاید لائن ڈروپ ہو گئی ہے
06:31ایک ایک کوئسن کیا تھا
06:34کہ کسی کافر کے لیے
06:37جو عادات کے اعتبار سے بہت اچھا ہے
06:39مکہ یا مدینہ میں خاص دعا کرنا کیسا ہے
06:43دیکھیں ایسے متبرک مقام پر
06:46تو پاکیزہ دعا کریں
06:48مسلمانوں کے لیے دعا کریں
06:50اپنی آخرت کی بہدری کے لیے دعا کریں
06:52اگر کافر کوئی اچھی عادات کا حامل ہے
06:55تو وہ اچھی عادات کو چلیں
06:57ہم سراہیں گے
06:58کہ اچھی عادات ہیں
06:59ٹھیک ہے
06:59لیکن وہ اتنا امپورٹنٹ نہیں ہو جائے گا
07:01کہ بیمار ہوں
07:02تو اس کی صحت کے لیے دعائیں بھی
07:03آپ وہ بھی مکہ مدینہ کے اندر کرنا شروع کریں
07:05اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
07:08جو اسلام کے علاوہ کوئی اور دین تلاش کرے
07:17تو وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا
07:20اور ایسا شخص آخرت میں خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہے
07:23یہ یاد رکھیں
07:24یہ اچھی عادات
07:25یہ جتنے بھی اچھے عامال ہیں
07:26اگر وہ حالت کفر میں مر گیا
07:28تو یہ سب یہیں رہ جائیں گے
07:30اللہ تعالیٰ نے حبا ام منصورہ سے تعبیر فرمایا
07:33کہ کفار کے عامال وہاں پر حبا ام منصورہ ہو جائیں گے
07:36حبا ام منصورہ انہیں کہتے ہیں
07:38کہ جو آپ کبھی آپ نے دیکھا ہوگا
07:40کھڑکی سے ایک دھوپ کی ایک کرنہ آ رہی ہوتی ہے
07:42اور اس میں باریک باریک ذرات آپ کو نظر آ رہے ہوتے ہیں
07:45انہیں کہتے ہیں حبا ام منصورہ
07:47بلکل باریک ذرات
07:48یعنی اللہ نے گویا کہ فرمایا ان کے نیک عمل
07:50حالت کفر کے اندر قائم رہنے
07:53اور اسی حالت میں مر جانے کی بنا پر
07:55کل عدم قرار دے دیے جائیں گے
07:56اور میدانِ معاشر میں کچھ بھی نہیں ملے گا
07:59تو لہٰذا
07:59مطبع ویسے اگر آپ نے ہدایت کے ساتھ
08:03دعا کر دی کہ اللہ تعالی اچھی عادات کا حامل ہے
08:05اس کو ہدایت دے اور
08:07صحتتہ فرما پھر تو ٹھیک ہے
08:08لیکن یہ دعا کرنا کہ حالتِ کفر میں
08:11چاہے رہے چونکہ اچھی عادات ہے
08:12اللہ تعالی اس کو شفا تا فرما
08:14تو پھر وہ شفا کے بعد تو اور کفر کرتا رہے گا
08:16تو یہ اچھی دعائیں نہیں ہیں
08:18اور ایسے متبرک مقام پہ کفار کے خیال کے بجائے
08:21اپنی آخرت اور مسلمانوں کا طرف توجہ رکھیں
08:24یہی انصب اور اولا ہے
08:26ایک کولر ہے
08:28السلام علیکم
08:29السلام علیکم
08:30جی حضرت
08:32اللہ کا کرو
08:34محمد علی رب عدد سکوتہ تجھیں
08:36جی بولیئے سوال کی طرف آئیں
08:38میں پوچھنا جی ہے کہ جو کاؤن آتو ہو جائے
08:43اس کی بے باگ بچے نہ ہو
08:44اولاد نہ ہو
08:45تو بے باگ کو کتنا ہی ملے گا
08:47مطلب شہر فوت ہوا ہے
08:50بے باگ کو کتنا ملے گا
08:51کوئی بچے اچھے نہیں ہیں
08:52بچے انہیں ملات نہیں گا
08:53اور کوئی اس کا ہے
08:56اس میں جو رہا
08:57اس کی بہن بائیوں کو کتنا ملے گا
09:00چلی میں بتاتا
09:01ایک اور کولر ہے
09:03السلام علیکم
09:04تو کیا شرم طور پر یہ چیزیں جائز ہیں
09:08کہ
09:09دوبارہ سوال دھو رہا ہے
09:10وراست اپنی چیز کو چھوڑ کے
09:12اور سسراز میں جا کے گھر بنانا
09:14اور وہاں پہ رہنا
09:14دوبارہ بولی
09:16اس سوال اپنا دوبارہ کہیے
09:17ایک قویسٹن جو ہے یہ ہے
09:20کہ ہم چار بھائی ہیں
09:21اور اس میں سے تقریبا
09:24تینوں بھائیوں کا ٹرینڈ یہ ہے
09:26کہ وہ اپنے
09:26جو ابائی ہماری براہت ہے
09:29یعنی باپ دادا کو جو گھر ہے
09:30وہ سیریے کے چھوڑ کے
09:32تو وہ اپنے سسراز میں جا کے
09:34گھر بنا کے رہ رہے ہیں
09:35کہ وہاں پہ انہوں نے
09:37سسراز میں چلے گئے
09:38گھر وہاں پہ بنائے جا کے
09:39تو ایک تو
09:41وہ ریسپیکٹ
09:42وہ چیزیں
09:43کہ جو سسراز میں ان کو تھی
09:45وہ قتم ہو جاتی ہیں
09:46روپیہ بیسہ بھی لگایا
09:48لیکن وہ اس چیز کو
09:49ان کے سان دن ماتے ہیں
09:50ٹھیک ہے اور بولیں
09:51اور
09:51یہ شہری طور پر جائز ہے یہ
09:52جی میں بتاتا ہوں
09:53انشاءاللہ
09:54ایک عرض کرتا ہوں
09:56دیکھیں اگر کوئی
09:57انسان فوتوس کی
09:59بچے نہ ہوں
10:00تو بیوہ کو
10:01کل مال کا
10:02چوتھا حصہ ملتا ہے
10:03اور باقی دیگر
10:04وراثہ کی طرف جائے گا
10:06اگر ان کے ماں باپ ہیں
10:07بھائی بہن ہیں
10:08تو ان کے اندر تقسیم ہوگا
10:09اگر اولاد ہوتی
10:10تو آٹھوہ حصہ ملتا
10:11اولاد نہیں ہے
10:12تو چوتھا حصہ مال کا
10:13بیوہ کے لیے ہوگا
10:15ایک انہوں نے جو
10:16کوئسن کیا
10:17کہ
10:17چار بھائی ہیں
10:19تین بھائیوں نے
10:20یہی طریقہ اختیار کیا
10:21کہ اپنے آبائی گھر وغیرہ
10:23کو چھوڑ کر
10:23زمینے چھوڑ کر
10:24علاقہ چھوڑ کر
10:25سسرال کے پاس چلے گئے ہیں
10:27اور وہاں پر ہی رہتے ہیں
10:28یا سسرال میں جا کر
10:29پیسہ انویسٹ وغیرہ کر دیا
10:30جس سے غالب گمانے
10:32کہ ان کی وہ
10:33تعظیم باقی نہیں رہے گی
10:34کیا حکم شرع ہے
10:35دیکھیں
10:36اپنے گھر کے قریب رہیں
10:39اس میں شریعت کی طرف سے
10:40کوئی ممانعات نہیں ہے
10:42ہاں
10:42گھر داماد بن کر رہنا
10:44یہ ہماری شریعت
10:45خودداری کی بنا پر
10:48یا خودداری کے ختم ہو جانے کی وجہ سے
10:50مناسب نہیں سمجھتی ہے
10:52کہ گھر داماد بنا جائے
10:53کیونکہ اگر گھر داماد بنتے ہیں
10:55تو پھر اس کی وہ عزت نہیں رہتی ہے
10:56جیسے آپ نے فرمایا
10:57لیکن اگر اس علاقے میں جا کر
10:59سسرال کے قریب
11:00اپنا گھر لے کر رہ رہے ہیں
11:02تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
11:03کوئی فرض یا واجب کوئی ہوتی ہے
11:04کہ باپ دادا کے زمین پر
11:06یا جیسے علاقے میں آپ تھے وہیں پر رہیں
11:07ہو سکتا ہے
11:08ان کے لئے وہاں زیادہ
11:10سہولت اور آسانی ہو
11:11تو اس کو اس طرح کا کوئی نہ
11:13آنا کا مسئلہ بنایا جائے
11:14نہ ایموشنلی بلیک میلنگ کی کوشش کی جائے
11:17کہ دیکھیں یہ باپ دادا کا علاقہ چھوڑ کے چلے گئے
11:19سب نے مایگریشن کی تھی
11:21میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:22مکہ چھوڑ کر مدینہ شریف تشریف لائے
11:24اور فتح مکہ میں
11:26کے باوجود
11:28پھر آپ واپس نہیں گئے
11:29آپ مدینہ کے اندر ہی رہے
11:31اور جو صحابہ مہاجر صحابہ وہاں سے آئے تھے
11:34انہوں نے بھی ایسا نہیں کیا
11:35کہ حالانکہ وہاں خاندان تھا
11:37اور بہت سے لوگ ان میں سے
11:38جو پہلے کافر تھے مسلمان بھی ہو گئے
11:40لیکن وہ اس آبائی اپنے گھر کے اندر نہیں گئے
11:42دوسرے جگہ وہ رہے
11:44اسی طرح بہت سارے صحابہ کے مزارات
11:46آپ یہ دیکھیں گے
11:47کہ وہ مکہ مدینہ کے علاوہ ہیں
11:49یعنی تبلیغ دین کے لئے گئے
11:51وہیں فوت ہوئے
11:52اور وہیں پھر وہ رج بس گئے
11:54اور پھر وہیں ان کا انتقال ہوا
11:56اور وہیں دفنا دیے گئے
11:58تو بہرحال اس کو کوئی ایسا
11:59یہ امپورٹنٹ مسئلہ نہیں ہے
12:01نہ شریعت کی طرف سے
12:02اس میں کوئی ممانعت ہے
12:03بس اس طرح وہاں رائش نہ رکھیں
12:06کہ اپنے خودداری ختم ہو
12:07نوکر کی طرح
12:08آپ کے ساتھ بحیف کیا جائے
12:11اور اپنی عزت نفس آپ مجروع کروالیں
12:13وہ ٹھیک نہیں ہے
12:14تو اس لئے بھائی وغیرہ گئے ہیں
12:16تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
12:17ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:19ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھی رہیں
12:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:22ایک بھائی نے کوئی ایسن کیا تھا
12:23کہ اگر کوئی امام صاحب ایسے ہیں
12:25جن کے ٹانگ میں کوئی ڈیفیکٹ ہے
12:27یا ہاتھ پر جیسے فالج وغیرہ ہے
12:30وہ ہاتھ صحیح کام نہیں کرتا
12:31تو کیا وہ امامت کر سکتے ہیں
12:33کہ نہیں
12:33جی بالکل کر سکتے ہیں
12:36بشرتے کے ان کا امامت کرنا
12:37لوگوں کے لئے باعث کراہت نہ ہو
12:41بیسے تو یہ چیزیں عمومن طور پر نہیں ہوتی ہیں
12:43لیکن بسا عقاد ایسا ہوتا ہے
12:45کہ امام کی حالت ایسی ہو جاتی ہے
12:46کہ لوگ کوفت محسوس کرتے ہیں
12:48مثال کے طور پر
12:49کہ کراہت صحیح نہیں نکلتی ہے
12:51فالج کی وجہ سے
12:53اور دیگر امور کے اندر
12:55اٹھنے بیٹھنے کے اندر
12:56ان کو کافی دقت ہوتی ہے
12:57اور اس سے لوگوں کو ذرا
12:58پریشانی ہوتی ہے
13:00تو اس لئے شریعت نے
13:01اس وجہ سے نہیں کہ ان کی کوئی تحکیر مقصود ہے
13:03بلکہ اس وجہ سے
13:05کہ کسی کی اس طرح کی امامت
13:07قلت جماعت کا سبب بن سکتی ہے
13:10کہ لوگ پھر اس مسجد کو چھوڑ کر
13:12کسی اس مسجد میں جاتے ہیں
13:13جہاں کے امام صلی حضرت
13:15تیزی سے نماز پڑھاتا ہے
13:16اس کی قرارت
13:17بلکل سلیس اور روانی کے ساتھ
13:21اتی ہے
13:21تو پھر اس طرح امام صاحب سے
13:23پیار محبت سے گزارش کر کے
13:25دوسرا امام مقرر کیا جائے
13:27لیکن بہرحال نفس امامت میں
13:29تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:33Khaڑے ہو کر پڑھاتے ہیں
13:34سب ان کے پیچھے اختیدہ کر رہے ہیں
13:36تو نماز بہرحال ہو جائے گی
13:39ایک کالر ہمارے ساتھ
13:41میں پہلے کال لیتے ہیں
13:42السلام علیکم
13:43السلام علیکم
13:45میرے دو سوالات ہیں
13:49میرا پہنے سوال یہ ہے
13:53کہ شادی کے بعد
13:54سسرال والوں کے خدمت کرنا
13:56یہ اس کی شریعت
13:57یا جوائن فیملی سسٹم
13:58اس کی کیا شرعی حیثیت ہے
14:00اس کے بارے میں بتائیے
14:02دوسرا میرا question ہے
14:04کہ اگر کوئی لڑکی
14:06جس کی شادی نہیں ہوئی بھی
14:07اور اس کی عمر چالیس
14:08یا چالیس سے زیادہ ہے
14:10کیا وہ الگ کسی جگہ پر
14:12اکیلے رہ سکتی ہے
14:13جیسے جوب کرتی ہو
14:14یا الگ رہنا چاہتی ہو
14:16تو اس کے بارے میں
14:17پلیس تھوڑا سا بتائیے گا
14:18بہت شکریہ
14:19چلیں میں بتاتا ہوں
14:21سوری
14:25پہلے دیکھیں یہ لے لیتے ہیں
14:27یہ انہوں نے کہا
14:28کہ شادی کے بعد
14:29سسرال والوں کی خدمت کرنا کیسا
14:32دیکھیں شریعت نے
14:33کوئی خدمت براہ راست
14:34تو واجب قرار نہیں دی ہے
14:36لازم نہیں ہے
14:37عورت کے اوپر
14:38کہ وہ خدمت کرے
14:39لیکن دیانتا
14:41جیسے دیانتا
14:42کا مطلب اخلاقا
14:43اور ہمارے محول کے اعتبار سے
14:45جب بچے سسرال جاتی ہیں
14:46تو ساسسرال کی خدمت کرتی ہیں
14:48اور کوئی مہمان آتا ہے
14:49وہاں پر ان کی خدمت کرتی ہیں
14:51تو اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے
14:52لیکن بہرحال اگر یہ دیکھا جائے
14:54کہ وہ خدمت نہ کرے
14:55تو کیا گناہگار ہوگی
14:56گناہگار نہیں ہوگی
14:58لیکن یہ ذہن میں
14:59رکھنا چاہیے
15:00کہ جو ایک
15:00ہم بعض اوقات
15:01ایک جہت سے مسئلے کو دیکھ کر
15:03اور
15:04سوال کر رہے ہوتے ہیں
15:05اور شریح حل معلوم کر رہے ہوتے ہیں
15:07دوسری جہت کو
15:08بھول جاتے ہیں
15:09جو بچیاں
15:10ہم سے کوئیسن کرتے ہیں
15:11خیر ان بچے کا
15:12مجھے نہیں پتا کیا مسئلہ ہے
15:13کہ جیس ساس کی خدمت لازم ہے
15:15کہ نہیں
15:15سسر کی ہے کہ نہیں
15:16جب ہم کہتے ہیں
15:18براراست نہیں ہے
15:19تو وہ شوہر سے کہتی ہیں
15:19دیکھا ہم نے تو کہا تھا
15:21لیکن جب یہ خود ساس بنیں گی
15:23اور ان کے بیٹے کی بیوی
15:26یعنی ان کی بہو
15:27اگر ان کی خدمت نہ کرے
15:28اور کہے کہ ان کی خدمت
15:29مجھ پہ واجب نہیں ہے
15:30نہ چائے بنا کر دے
15:31نہ کچھ ہے
15:32اس وقت کیفیت کیا ہوگی
15:34کیا اس وقت
15:34آپ اس مسئلے کو قبول کریں گی
15:36اور بیٹے سے کہیں گی
15:36کوئی بات نہیں بیٹا
15:37تمہاری بیوی
15:38اگر ہماری خدمت نہ کرے
15:39کیونکہ ہم نے بھی
15:40اپنے ساس تو سر کی خدمت نہیں کیتی
15:42ایک شرح مسئلے کی بنا پر
15:43لیکن اس وقت
15:44تو وہ چاہے گی ساس
15:45کہ بہو کوئی مسئلہ ہی پتہ نہ چلے
15:47بلکہ وہ خدمت کریں
15:48بلکہ میں نے دیکھا ہے
15:50کہ مادرت کے ساتھ
15:51کوئی گھر میں ایسا کسی کے ہوا ہو
15:53تو ناراض مت ہوں
15:53کہ اچھی خاصی
15:55ماسیاں کام کر رہی ہوتی ہیں
15:56لیکن جیسی بیٹے کی شادی کرتی ہیں
15:58ماسیاں کو رخصت کر دیتی ہیں
15:59تاکہ بہویں کام کریں
16:01اور ساس جو ہے
16:02ذرا آرڈر دیکھ
16:03خانہ بناو
16:04چائے بناو
16:05فلان کرو
16:06تو ان کو ایک
16:06مطلب سلطنت
16:08اور ایک بادشاہت کا احساس ہو
16:10احساس فتح
16:11احساس غلبہ ہو
16:13اور حضہ نفس کے لیے
16:14وہ بہووں کو رگڑتی رہتی ہیں
16:15زبردست قسم کی
16:16تو یہ بھی طرح
16:17رویہ دیکھنے والا ہوتا ہے
16:19تو بہرحال دونوں جانب سے دیکھیں
16:20خدمت کرنے سے
16:21کوئی نہیں گھز جاتا
16:23اپنے ساس سسر کو
16:24اپنا ماباپ سمجھ کے
16:25ان کی خدمت کریں
16:26ان کی دعائیں لیں
16:27وہ دل سے دعائیں دیں گے
16:28انشاءاللہ
16:29اور درجات کی بلندی ہوگی
16:31لیکن بہرحال
16:32شرع لحاظ سے
16:33فی نفسی یہ واجب نہیں ہے
16:35دوسرا جوائنٹ فیملی سسٹم
16:37کا ہمارے مذہب اسلام میں
16:38کوئی تصور نہیں ہے
16:39کیونکہ پہلے دور میں
16:40اتنے بڑے بڑے گھر ہی نہیں تھے
16:41کہ وہاں سب ساتھ رہیں
16:42جس کی شادی ہوتی تھی
16:44وہ اپنا گھرہ لیدہ
16:45بنا لیا کرتا تھا
16:46لیکن اگر کہیں پر
16:47جوائنٹ فیملی سسٹم
16:48قائم ہے
16:49تو منع بھی نہیں ہے
16:50لیکن ایسا ہونا چاہیے
16:51کہ سب پیار محبت سے
16:53رہ رہے ہیں
16:53تو پھر یہ جوائنٹ فیملی سسٹم
16:55بہت اچھی چیز ہے
16:56اور اس میں کئی فائدے ہیں
16:58لیکن اگر ایسا
17:00جوائنٹ فیملی سسٹم ہے
17:01کہ ایک دوسرے کے چہروں سے
17:02نفرت ہے
17:02دل کے اندر نفرت بھری ہوئی ہے
17:04نفاق بھرا ہوا ہے
17:05سامنے پیار سے باتیں کر رہے ہیں
17:07بظاہر
17:07لیکن دل میں بغض ہے
17:09کینہ ہے
17:10روزانہ لڑائی
17:11جھگڑا
17:11فتنہ فساد
17:12تو اس سے بہت بہتر ہے
17:14کہ انسان ایسے
17:14جوائنٹ فیملی سسٹم کو
17:15ختم کر دے
17:16اور علیدہ راہش رکھے
17:18اور ماباپ سے ملتے رہے
17:19کوئی انہی قطع تعلق
17:20کا ہم کہہ رہے ہیں
17:21لیکن ایسا
17:22رسمی طور پر
17:23ایک جوائنٹ فیملی سسٹم
17:24کو نبھانے کی کوشش کرنا
17:26کہ جس میں سکون برباد ہو جائے
17:28جس میں غیبتیں ہوں
17:30چغلیاں ہوں
17:31لیک پولنگ ہو
17:32الزام تراشیاں ہوں
17:33بہتان ہو
17:34شریعت ایسے
17:35جوائنٹ فیملی سسٹم کو
17:36بلکل لائک نہیں کرے گی
17:37ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
17:39السلام علیکم
17:41مفتی صاحب کیسے ہیں آپ
17:42اللہ کا بڑا کرم
17:44مفتی صاحب میرے چاہت سوالہ
17:46جی بولیں
17:47پہلے یہ بتانے
17:48جو نمازی قضاء ہوگی ہیں
17:50ان کو کیسے ادا کریں
17:52ان کا طریقہ کیا
17:53طریقہ کار مختلف ہوتا ہے
17:55فرض نماز سے
17:56دو تین چاہتے ہیں
17:57اللہ نے بتاتا ہوں
17:57بڑا اور بولی ہے
17:58اور یہ میں
17:59ہمارے ہاں پہ امام صاحب ہیں
18:01ان کی داری سنت کے
18:02مطابق نہیں ہے
18:03اور نہ ہی وہ
18:04بیوی کو پردہ کراتے ہیں
18:06تو ان کے بیچے نماز ہو جائے گی
18:08اگر نہیں ہوگی
18:09تو دوسری مسجد دور ہے
18:10تو میں کیا کروں
18:11ٹھیک ہے اور
18:12ٹیسرا سوال یہ ہے
18:15کہ
18:15میں نے موچھے رکھنی ہے
18:18تو رکھ سکتا ہوں
18:19کتنی اجازت ہے
18:21اور کتنی نہیں
18:21اچھے چلیں بتاتا ہوں
18:23چھوٹا سوال یہ ہے
18:24کہ
18:24مابا کی حدمت میں
18:25گفتا ہو جائی
18:26تو بندہ کیا کریں
18:27ان سے معافی کیسے مانگیں
18:29بھائی پھٹی یہ
18:30اچھے بڑا میاس کرتا ہوں
18:32اب لڑ دو تم جس سے بھی لڑنا ہے
18:33یہ
18:35اگر نے کہا
18:36کہ اگر چالیس سال تک
18:38جیسے کوئی عمر پہنچ گئی
18:39بچی کی اور
18:40رشتہ نہیں ہو سکا
18:42تو کیا وہ
18:42علیدہ رہائش رکھ سکتی ہے
18:44یا نہیں
18:44دیکھیں
18:48فقہ حنافی میں یہی ہے
18:50کہ اگر کوئی بالغہ بچی ہے
18:51اور
18:52وہ علیدہ رہنا چاہے
18:54جبکہ
18:55وہ اپنے حفاظت کر سکتی ہو
18:57حالات بلکل پر امن ہوں
18:58کوئی کسی قسم کا
19:00عزت کا
19:00جان و مال کا
19:01خطرہ نہ ہو
19:02اس قسم کا
19:03تو وہ رہائش علیدہ
19:04رکھ سکتی ہے
19:05لیکن اگر ایسا نہیں ہے
19:07تو پھر اس پہ واجب ہے
19:08کہ اپنے والدیاں کسی کفیل کی
19:10کفالت کے اندر رہے
19:11تو اگر کوئی ایسا علاقے کا
19:13یہ کوئیسن ہے
19:14کہ وہاں پر
19:15اگر کوئی تیس سالی سال کی
19:16خاتون کو جوب وغیرہ کی
19:17سلسلے میں لیدہ رہتی ہیں
19:19اور گھر بھی قریب ہیں
19:20اور کوئی ایسی پریشانی کی
19:22بات بھی نہیں ہے
19:23ماحول اچھا ہے
19:24تو بالکل رہ سکتی ہیں
19:25اس میں شرع لحاظ سے
19:26کوئی قباحت نہیں ہے
19:27اور بس یہ ضروری ہے
19:29کہ وہ کسی ایسی جگہ
19:38احتیاط کے ساتھ نکلیں
19:39ہمارا موجودہ معاشرہ
19:41یہ تو ایک نفس مسئلہ تھا
19:42بہرحال ہمارا موجودہ معاشرہ
19:44بہت عجیب و غریب ہے
19:45آپ جانتے ہیں
19:45اگرچہ ہم اس کو
19:46اسلامی معاشرہ کہتے ہیں
19:48لیکن جہاں کسی عورت
19:49کو عقیلہ دیکھا
19:50اور وہاں پر
19:51یہ شیعتین جمع ہو جاتے ہیں
19:53اور مختلف قسم کی
19:54گندے اور غلیظ منصوبے
19:56بننے شروع ہو جاتے ہیں
19:57اس لیے پھر ایسے
19:58ایک مسئلے کے طور پر
19:59تو میں نے ذکر کر دیا
20:00لیکن مشورہ ہی ہوگا
20:02کہ اپنے گھر والوں کے
20:03جتنا قریب رہ سکیں
20:04وہ بہتر ہوتا ہے
20:05وہ تکلیف برداشت کر لینا
20:07میرے خال میں اتنے نہیں ہے
20:08جتنا خدا نہ خواستہ
20:10پھر ڈاکہ پڑ جائے
20:11اور پھر دیگر معاملات ہو جاتے ہیں
20:13پوری زندگی پھر انسان کی
20:14عذاب بن جاتی ہے
20:15تو اس سے بہتر یہ ہے
20:17ورنہ بہرحال
20:18نفس مسئلہ یہ جو آپ کو بتایا
20:19بچے نے کہا
20:21کہ قضا نمازوں کی ادائیگی
20:23کا طریقہ
20:23بیٹا آپ یوٹیوب پہ جائیے گا
20:25اس پر لکھئے گا
20:25قضا نمازوں کا طریقہ
20:27بائی مفتی اکمل
20:28کیونکہ یہ ہمارے پروگرام میں
20:30بہت دفعہ بیان ہو چکا ہے
20:32اور شاید جتنے سننے والے
20:34ریگولر سننے والے
20:35جیسے آپ نے
20:35کوئسٹن کیا ہوگا
20:37وہ سب جواب دینے پر قادر
20:38اس لئے میں اس کو
20:39وائٹ کر رہا ہوں
20:40آپ وہاں سے ضرور
20:41اس کو دیکھ لیجئے گا
20:42دوسرا ہم لیتے ہیں آپ کا
20:43انہوں نے کہا
20:44کہ امام صاحب کی
20:45داڑی سنت کے مطابق نہیں ہیں
20:47اور زوجہ بے پردہ باہر نکلتی ہیں
20:49امامت کا حکم کیا ہے
20:50دیکھیں دونوں کا جواب میں
20:52آقے نعمت امام علی سنت
20:54رضی اللہ تعالیٰ نو
20:56کے فتاوہ رضویہ کے روشنی میں دیتا ہوں
20:58انہوں نے فرمایا
20:59کہ جس امام کی داڑی پوری نہ ہو
21:00اس کی امامت مکروع تحریمی ہے
21:02یعنی حرام کے نزدیک نزدیک ہے
21:04اور دوسرا فرمایا
21:06کہ جس امام کی عورت
21:08بے پردہ باہر نکلتی ہو
21:09کہ غیر مردوں کی نگاہ پڑے
21:11اور وہ امام منع نہ کرتا ہو
21:13گویا کہ اس پر راضی ہو
21:15تو اس کو دیوس کا لفظ اشارت فرمایا
21:17جو حدیث کے اندر آیا
21:19اور اس کا ترجمہ بہت خطرناک ہے
21:20وہ سمجھ لیجئے
21:21کہ اگر کسی میں غیرت نہ ہو
21:24تو اس کو کہتے ہیں
21:25کہ جو اس بات کی پرواہ نہ کرے
21:27کہ میری عورت کسی نام آرم کے پاس جاری ہے
21:29بے پردہ اس پر کوئی نگاہ پڑ رہی ہے
21:31اور اس کا حکم یہی بیان کیا
21:33کہ ایسا شخص امامت کے قابل نہیں ہے
21:35انہیں امامت سے باہر کر دینا چاہیے
21:37جب امام صاحب کے گھر کا یہ عالم ہوگا
21:39بتائیے تو جو ان کے مختدی ہیں
21:41اگر وہ خطیب بھی ہیں
21:42وہ کیا بیان کریں گے
21:43پھر اور بچے ان کو دیکھ کر
21:44اکنی سے بات ہے
21:45کہ غلط چیز سیکھیں گے
21:46حالانکہ امام مزجد
21:57تبدیلی لائے
21:58نہ یہ کہ یہ منفی تبدیلیاں
22:00تو کوئی ایسے امام صاحبوں
22:01مجھ سے نراز بھی نہ ہوں
22:02اور ہوں تو بہرحال
22:03مجھے اس کی کوئی پروہ بھی نہیں ہے
22:04لیکن بہرحال میں
22:05عدباً یہ گزارش کرتا ہوں
22:07کیونکہ بعض وقت شیطان دل میں
22:08وہ ایگو پیدا کر دیتا ہے
22:10اور ہم تکبراً
22:12اللہ تبارک و تعالیٰ کے
22:13احکام کے مقابل
22:14علم بغاوت اٹھا لیتے ہیں
22:16ہمیں لگتا ایسا ہے
22:17کہ ہم کسی فرد واحد
22:18کے خلاف بول رہے ہیں
22:19حالانکہ آپ
22:20یعنی اسے میں ہوں
22:21فرد واحد کے خلاف نہیں بول رہے آپ
22:23آپ اللہ کے خلاف بول رہے ہیں
22:25رسول کی خلاف بول رہے ہیں
22:26اللہ تبارک و تعالیٰ کی
22:28قائم کردہ حدود کے خلاف بول رہے ہیں
22:30وَمَنْ يَتَعَدَّ حُدُدَ اللَّهِ
22:33فَقَدَ ظَلَمَ نَفْسَهِ
22:34اللہ نے فرمایا
22:35جو اللہ کی حدود کو پھلانگ جائے
22:37وہ خود اپنی ذات پر ظلم کرنے والا ہے
22:40اور اللہ کی حدود پھلانگنے کا مطلب ہے
22:42کہ گناہوں میں مبتلا ہونا
22:44اللہ کے حکم کا خلاف کرنا
22:46امی دے کے سمجھے ہوں گے
22:48تو بیٹا اگر آپ فرض کر لیں
22:50دوسری جگہ آپ کوئی نماز نہیں ملتی
22:51تو اپنے گھر کے اندر نماز پڑھیں
22:53ایسے امام کے پیچھے جماعت جائز نہیں ہے
22:55مسجد میں اپنی لیدہ پڑھیں
22:56اور کمیٹی کو ایک درخواست پیش کریں
22:58اس پر فتوہ لے لیں
23:07کتنے لوگ بدزن ہو کے جابی چکے ہوں گے
23:09آپ برہرہ سے لڑے نہیں
23:11کوئی امام صاحب کو برا بھلا نہ کہیں
23:13کمیٹی سے رجوع کر لیں
23:14یہ کہتے ہیں موچھے رکھنا چاہتا ہوں
23:16کتنی رکھوں
23:17دیکھیں موچھے بلکل صاف کروا دینا بھی سنت ہے
23:21اور مثل بھاؤں کے رکھنا
23:22یعنی بلکل بارک بارک رکھنا
23:24یہ بھی سنت کریمہ ہوتا ہے
23:26بس اتنے ایسے نہ رکھئے گا
23:27کہ ہونٹ یہ جو کنارہ ہوتا ہے
23:29اس سے آگے آئیں
23:30یہ مکروح ہوتا ہے بلکل
23:31کنارے سے کٹوانا لازم ہے
23:33اور پست موچھے رکھنا
23:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:36موچھیں پست کرو اور دانیاں بڑھاؤ
23:39تو اس لئے موچھوں کو
23:40بلکہ چھوٹی چھوٹی موچھے رکھئے گا
23:42زیادہ لمبی نہیں
23:43یہ کہتے ہیں اگر ماں باپ کی خدمت میں
23:45گستاخی ہو جائے تو کیا کریں
23:47چلے پہلے کال لیتے ہیں
23:48پھر میں جواب دیتا ہوں
23:50بلکہ یہ بریک ہے
23:51بریک کا کہا جا رہا ہے
23:52مختصر بریک لیتے ہیں
23:53حاضر ہوتے ہیں چھوٹے سے بریک کے بعد
23:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:56ایک بھائی نے چاہیے
23:58ان کا ایک question تھا
23:59کہ ماں باپ کی شان میں
24:01اگر گستاخی کوئی کر بیٹھے
24:02تو کیسے معافی مانگے
24:03دیکھیں سب سے پہلے
24:05گستاخی کی نویت آپ یہ دیکھیں
24:07کہ کیا ہے
24:08بعض وقت ایسا ہوتا ہے
24:09کہ ماں باپ کسی غلط کام کا حکم دے رہے ہوتے ہیں
24:12اور اس میں حکم شرع یہی ہے
24:14کہ ماں باپ کی عظمت اپنے مقام پر
24:16لیکن آپ کے نبی کی عظمت
24:17ماں باپ کی عظمت سے زیادہ ہے
24:19انہوں نے اشارت فرمایا
24:20کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی نافرمانی میں
24:24کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں
24:27اب اگر آپ نے منع کیا
24:29اور اس پر ماں باپ نراد ہو رہے ہیں
24:30کہ تم بتتمیز ہو گئے
24:31ہمارا کہنا نہیں مان رہے
24:32تو پھر آپ کا
24:34مطلب زیادہ بحث تو نہ کریں
24:35دائرہ عدب میں رہ کے
24:36ہاتھ جوڑ کے کہہ دیں
24:37کہ میں آپ کی بیعدہ بھی نہیں کر رہا ہوں
24:40نبی کریم کا عدب کر رہا ہوں
24:42تو اس میں تو اطاعت نہیں ہوگی
24:43ہاں ویسے اگر آپ نے
24:44کوئی ولد معاملہ کر دیا
24:46گھور کر دیکھ لیا
24:47سخت لے جا کیا
24:48بتتمیزی کر لی
24:49دو بدو جواب دے دیا
24:51تو بالکل یہ حرام اور گناہ کبھی رہا ہے
24:53اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
24:54فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفِّيُمْ وَلَا تَنْحَرْهُمَا
24:57وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
24:59اپنے ماں باپ کو اُف بھی مت کہو
25:02ان کو ڈانٹو مت
25:03اور ان سے نرمی کے ساتھ بات کرو
25:05جتنے بچے مجھے سن رہے ہیں
25:07جو آپ جواب میں
25:08اگر آپ گیم کھیل رہے ہوں
25:09والدہ بلائیں
25:10چیخ کر بات کرتے ہیں
25:11لاؤڈلی بولتے ہیں
25:12لہجہ سخت ہوتا ہے
25:13چہرے پر ناغواری کے آثار ہوتے ہیں
25:16دروازے زور زور سے مارتے ہیں
25:17پاؤں پٹختے ہوئے نکل جاتے ہیں
25:19اٹھتیوی جوانی
25:21ماں باپ کے دل میں
25:22ڈر پیدا کر دیتی ہے
25:23کہ اگر ہم کچھ کہیں گے
25:25ایسا نہ ہو
25:25پلٹ کے جواب دے دے
25:26اس طرح کا محول بنانا
25:28آپ کی آخرت کے لئے
25:29انتہائی خطرناک ہے
25:31اور بہرحال اگر کبھی
25:32گستاخی ہو جائے
25:33تو قدموں میں گر کے
25:34معافی مانگ لیں
25:35ہاتھ جوڑیں ان کے سامنے
25:36پاؤں پکڑ لیں
25:37کہ مجھے معاف کر دیں
25:38مجھ سے غلطی ہو گئی
25:40میں آئندہ انشاءاللہ
25:40نہیں کروں گا
25:41مجھے اللہ کی رحمت سے
25:42امید ہے
25:43والدہ کی شفقت
25:43بہت زیادہ ہوتی ہے
25:44والد صاحب بہت شفیق ہوتے ہیں
25:46انشاءاللہ وہ آپ کو
25:47معاف کر دیں گے
25:48میرا مشورہ یہ ہے
25:49بیٹا خدمت کریں
25:50اپنے ماں باپ کی
25:51ان کی دعائیں لیں
25:52بعض ایسے بچے ہوتے ہیں
25:54جو ماں باپ سے
25:55رول لی رویہ رکھتے ہیں
25:56کھج کر رہتے ہیں
25:57دوستوں سے باتیں کریں گے
26:08اچانک ماں باپ کا انتقال ہو جاتا ہے
26:10پھر وہ چیزیں یاد آتی ہیں
26:12کہ ہم نے کس قسم کا رویہ رکھا تھا
26:15اور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
26:16اشارت فرماتے ہیں
26:17کہ بعض گناہ ایسے ہیں
26:19کہ اللہ تبارک و تعالی
26:20ان کی سزا آخرت میں تو دے گا ہی
26:23لیکن دنیا میں بھی سزا دیتا ہے
26:26ان میں ایک فرمایا
26:27ماں باپ کی نافرمانی
26:28تو فوراں سے پیش تر آپ معافی مانگے
26:30پاؤں پکڑ کے معافی مانگے
26:32انشاءاللہ وہ معاف کر دیں گے
26:34ایک بہن نے کوئسن کیا تھا
26:36کہ میرا دوسرا بھی بیبی پیدا ہوا ہے
26:38جو میرا پہلا بچہ ہے
26:40کیا میں اس کے پرانے کپڑے
26:41اور استعمال کی چیزیں اس کو دے سکتی ہوں
26:43اسی طرح بھی وہ بچہ جو چیزیں استعمال کر رہا ہے
26:46کیا اس میں سے اس بچے کو بھی دے سکتی ہوں
26:48جیسے دودھ وغیرہ پورڈر وغیرہ ہوتا ہے
26:51پورڈر کا دودھ اس میں سے بچے کو
26:52دوسرے بچے کو
26:53دیکھیں جب ہم
26:55اپنے کسی نابالغ بچے کو
26:58کوئی چیز گفٹ کر دیتے ہیں
26:59یا اس کے لئے خریدتے ہیں
27:01تو فوراں وہ چیز اس بچے کی
27:03ملکیت میں داخل ہو جاتی ہے
27:04وہ اس کا مالک ہو جاتا ہے
27:06اور جب بچہ نابالغ ہو
27:08اس کی ملکیت میں مال ہو
27:10تو ماں باپ بھی اس میں
27:11غیر ضروری تصرف نہیں کر سکتے ہیں
27:14اب دو چیزیں ہیں
27:15ہمارے ہاں اکثر محول ایسا ہوتا ہے
27:17کہ بڑے بچوں کے کپڑے چھوٹوں کو پینا دیتے ہیں
27:19یہ محول چل رہا ہے
27:21لیکن ایک جانب احتیاط یہ ہے
27:23کہ آپ جتنے بھی پرانے بچے کی
27:25پرانے چیزیں ہیں
27:26جو اس کے لئے
27:27دوسرے بچے کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں
27:29ان سب کو آپ خود پرچیس کر لیں
27:31ٹھیک ہے
27:32جو ان کی اس وقت کی قیمت بنتی ہے
27:34مثال کے طور پر آپ نے غور کی
27:36یہ دس ہزار کا مال بنے گا
27:37آپ دس ہزار میں پرچیس کر لیں
27:39اور یہ دوسرے بچے کے لئے مخصوص کر دیں
27:41اور یہ دس ہزار روپے
27:42اس بچے پر خرچ کرتے رہیے گا
27:44مثال کبھی اس کا دودھ آیا
27:45اسی دس ہزار میں سے لیں آئیں
27:47گویا کہ بچے کا مال بچے پر خرچ کیا
27:49تو بالکل کوئی پرابلم نہیں ہوگا
27:51تو یہ بہرحال ارفن
27:53اگر آپ نہ بھی کریں
27:54چھوٹے موٹے چیزوں کے اندر
27:55تو گنجائش نکلتی ہے
27:56کیونکہ یہ اکثر ہمارے ہاں رائج ہیں
27:58اور اگر ہم اس میں ناجائش کا حکم لگائیں
28:00تو لاکھوں لوگوں کا گناہگار ہونا لازم آئے گا
28:02تو اس طرح کی چیزوں میں تھوڑی ریایت ہوتی ہے
28:04اور انسب اولا اور بہتر طریقہ یہی ہوتا ہے
28:07کہ نابالک کی چیز لے لیں
28:09جیسے بعض وقت سال گرے کے اندر
28:12لوگ گفت لاکر دیتے ہیں
28:13تو دس پندرہ جیسے بچی ہے
28:14تو دس پندرہ گوڑیاں جمع ہو گئیں
28:16اب ساری اگر اس کو دے دیں
28:17تو سب کے وہ بال ادھر اور ٹانگیں
28:20وہ ٹوٹی پڑی ہیں
28:20سب خراب کر دیتے ہیں
28:21تو اس میں پھر یہ ہوتا ہے
28:23کہ آپ ایسا کر سکتے ہیں
28:25کہ ایک دوست کو دے دیں
28:25اور باقی آپ پرچیز کر لیں
28:28اور پھر اس کا پیسہ وچی پر خرچ کریں
28:30اور وہ پرچیز کرنے کے بعد
28:31جیسے کوئی اور خاندان میں
28:33سالگیرے ہو رہے ہوتی ہے
28:34کسی اور کی اس کو گفت وغیرہ آپ دے سکتے ہیں
28:36کیونکہ آپ خرید چکے ہیں
28:37تو اس طرح کا طریقہ کار کرنا انسب ہوتا ہے
28:40ایک انہوں نے کہا
28:41کہ کوئی کسی سے ایک لاکھ روپے قرض مانگ رہا تھا
28:45اب اس نے دینے والے نے سوچا
28:46کہ اگر ویسی میں دوں گا
28:47پتہ نہیں کب واپس کرے گا
28:49تو میرا پیسہ بانڈ ہوگا
28:50تو اس نے اس کو آفر کی
28:51کہ میں تمہیں ایک لاکھ روپے قرضہ دیتا ہوں
28:53یہ تمہیں تمہیں لوٹانا
28:55ایک لاکھ ہی
28:56لیکن شرط یہ ہے
28:57کہ تم میرے ایک پین خرید دو
28:58جو بیس ہزار کا ہوگا
28:59وہ ساتھ میں تم خرید دو
29:01اور بیس ہزار مجھے اس پین کے تمہیں دینے ہوں گے
29:03گویا کہ ایک لاکھ بیس ہزار لوٹائے گا
29:15یہ بالکل صحیح نہیں ہوتے
29:16جب جو اکابرین نے کوئی بتائی ہیں
29:19کہ یہ ناجائز صورت معاشرے میں رائج ہے
29:21اور وہ چھوڑ نہیں سکتا
29:23کوئی آدمی جیسے مارکیٹ کے اندر رائج ہو جاتی ہیں
29:25تو وہ کچھ ایسے طریقے بتاتے ہیں
29:27کہ اس ناجائز کو یوں کرو گے
29:29تو جائز صورت بنے گی
29:31نہ یہ کہ وہ حرام کو حلال کرنے کے لیے بتاتے ہیں
29:33تو اس طریقے سے اپنے پیسے پر
29:35سود کھانے کے چکر میں
29:36اگر انسان یہ ہیلا کر بھی لے گا
29:38تو اس کے لیے ہو سکتا ہے
29:39کہ بنی اسرائیلیوں والا مسئلہ ہو
29:41کہ ان کو ہفتے کے دن مشلی کے شکار سے منع کیا تھا
29:44لیکن وہ کیا کرتے ہیں
29:45ہفتے کے دن مشلیاں بہت آتی تھی
29:47تو انہوں نے اس طرح کرتے تھے
29:48کہ ہفتے کے دن نالیاں بنا کر
29:51اور وہ گھڑے کھوڑ دیتے تھے
29:53ہفتے کے دن نالیوں سے ہو کے گھڑوں میں مشلی آ جاتی تھی
29:57پھر وہ نالی بند کر دیتے تھے
29:58تاکہ مشلیاں واپس نہ جاسے گا
29:59اور ہفتے کے دن بلکل نہیں پکڑ دیتے
30:01اتوار کے دن پھر وہ ساری مشلیاں بہار نکالتے تھے
30:04اور کہتے تھے ہم نے ہفتے کو تو نہیں پکڑا
30:06لیکن یہ ہیلا تو کیا تم نے
30:07ان کو اللہ نے بندروں کی شکل میں بدل دیا تھا
30:10یاد رکھیں کہ اس طرح کے ہیلے
30:12بہت سخت ضرورت کے تحت ہوتے ہیں
30:14ویسے نہیں ہوتے ہیں
30:16جیسے مثال کے طور پر کوئی آدمی بہت دیوالیہ ہو گیا
30:19پریشان ہے اس کو بینک سے لون لینا ہے
30:21اور بینک اس کو بغیر قرض کے تو
30:23بغیر سود کے تو دے گا نہیں
30:25اس میں یہ ہیلا اشارہ ہو سکتا ہے
30:27کہ وہ آفر کرے کہ تم مجھے ویسے قرض دو
30:29اور ایک پین بیش دو
30:30اگر کاش یہ بینک والے سجیشن کو قبول کر لیں
30:33تو کیوں خامقہ حرام کھا رہے ہیں
30:35حلال طریقہ بھی ہو سکتا ہے
30:37کہ آپ کہیں ہم ایک لاکھ تمہیں قرضہ دیتے ہیں
30:39لیکن بیس ازار کا تمہیں پین بھی لینا ہوگا
30:41وہ چونکہ ہے کہ ادارہ کر رہا ہوتا ہے
30:43فرد واحد نہیں ہوتا
30:44بہرحال اس کو میں جائز نہیں کہہ رہا ہوں
30:45لیکن بہرحال جو ضرورت مند ہے
30:48اس طرح کر سکتا ہے
30:49لیکن ایک آدمی ہے وہ قرض دینے کے لیے
30:51اس طرح کے ہیلا کر کے
30:52اس پر سود کھانے کے چکر میں ایسا کرے
30:54اس کی شریعت اجازت نہیں دے گی
30:56اشتناب کرنا چاہیے
30:57یہ کہتے ہیں کہ ہمارے والد گورنمنٹ ملازم تھے
31:01ان کا انتقال ہوا
31:02تو میں اور میرا بھائی بھی
31:03چونکہ سرکاری ملازم ہے
31:04تو کچھ بینفٹس ہمیں ملیں
31:06کہ اگر والد صاحب نوکری پہ ہوتے بھی
31:08تو وہ نہ ملتے ان کے مرنے کے بعد ملیں
31:10تو اب وہ لیکن کاغذات میں
31:13ڈیلے ہونے کی وجہ سے
31:14پانچ سال ہو گئے ہیں
31:15وہ رقم ابھی تک گورنمنٹ کے پاس ہے
31:17تو یہ کنفرم ہے
31:19کہ اتنی مجھے ملے گی
31:20اتنے میرے بھائی کو
31:21تو کیا مجھے اس رقم کے اوپر
31:23زکاة نکالنی ہے یا نہیں
31:25دیکھیں اس پر زکاة نہیں بنے گی
31:28کیونکہ جب تک وہ مال
31:29آپ کی ملکیت کے اندر نہیں آئے گا
31:31وہ آپ کا مال نکال آئے گا
31:33ابھی آپ کے لئے مختص تو ہے
31:34یعنی خاص کر دیا گیا ہے
31:36آپ کو ملے گا
31:38یہ گورنمنٹ کے طرف سے وعدہ بھی ہے
31:39لیکن بہرحال وہ ابھی
31:41آپ کی ملکیت کے اندر نہیں آیا
31:42اور زکاة اس مال پر بنتی ہے
31:45جو آپ کی ملکیت میں ہوتا ہے
31:46تو پہلے وہ آپ کی ملکیت میں آ جائے
31:48پھر اگر فرض کرنے
31:49کہ اسی مال پر سال چل رہا تھا
31:52اور یہ درمیان میں ملا
31:53تو یہ اسی کے ساتھ مل جائے گا
31:54ان تمام پر
31:55پھر جیسے سال پہلے والے مال پر ختم ہوگا
31:57اس پر بھی ختم ہونا کہلائے گا
31:59آپ کو زکاة دینی ہوگی
32:00یا اور اگر مال نہیں ہے
32:01تو جب یہ مال آئے گا
32:02پھر جب اس پر سال گزرے گا
32:04پھر ایک سال بعد آپ کو زکاة دینی ہوگی
32:05ابھی بہرحال زکاة نہیں ہے
32:07ایک بھائی نے کہا
32:09کہ میرے بہنوں یہ ٹھیکے دار ہیں
32:10اور وہ ٹھیکہ لینے کے لئے
32:12ٹینڈر وغیرہ بھرتے ہیں
32:13اگر کوئی دوسرا ٹھیکے دار
32:15ان کو یہ آفر کرے
32:16کہ اس دفعہ تم ٹینڈر نہ بھرو
32:17میں اس سے اتنے پیسے لے لو
32:19مجھے ٹینڈر بھرنے دو
32:20اور میرے بہنوں اس سے پیسے لے لیں
32:22تو کیا یہ شرعی طور پر جائز ہے
32:24یا نہیں
32:25دیکھیں ایک اصول یاد رکھئے گا
32:27جتنے بھی یہ مالی معاملات ہیں
32:29لینے دینے کے
32:30ان کے تصور
32:31ہمارے نبی کریم
32:32اور تعروف
32:33ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:34نے دے دیا ہے
32:35قرض کیا ہے
32:37آریت کیا ہے
32:37مداربت کیا ہے
32:38شرکت کیا ہے
32:39باعے کیا ہے
32:40اجارہ کیا ہے
32:41یہ امانت کیا ہے
32:42یہ سب ہمارے نبی کریم
32:43نے بتا دیا ہے
32:44ٹھیک ہے
32:45تو یہ
32:45جب بھی آپ کوئی مالی معاملہ کریں
32:47تو دیکھیں
32:48کسی عالم مفتی سے معلوم کریں
32:49کہ کیا
32:50شرعی لحاظ سے
32:51جو اقود
32:52شریعت میں متعارف کروا ہے
32:54ان میں سے کوئی ہے یا نہیں
32:55اگر نہ ہو
32:56تو اسے اشتناب کریں
32:57جیسے کہ یہ
32:57بلکل کسی شرعی اصول کے تحت نہیں آتا
33:00یہ رشوت کے زمرے میں آئے گا
33:02یہ وہ
33:03بس ٹینڈر نہیں بھر رہے
33:04اس کا پیسہ لے رہے
33:05تو اس طریقے سے جو غیر ضروری چیز
33:07کسی شرعی اقت کے بغیر مال لیا جاتا ہے
33:10اس کو رشوت سے ہی تعبیر کرتے ہیں
33:11اس کی بہت ساری صورتیں ہوتی ہیں
33:13تو یہ رشوت ہے
33:14آپ کے بہنوئی کے لیے
33:15شرعن لینا جائز نہیں ہے
33:17ایک بھائی نے کہا
33:18کہ اگر کسی نے
33:19مستعمل پانی پی لیا
33:21اور اس زبان
33:23اس زبان سے
33:24ذکر الہی کرنا کیسا ہے
33:26پہلے در سمجھ لیں
33:28مستعمل پانی وہ ہوتا ہے
33:29کہ آپ نے بے وضو
33:30اس میں ہاتھ ڈال دیا
33:31تو پانی مستعمل ہو گیا
33:32یا ثواب کی نیت سے
33:34آپ نے کوئی پانی استعمال کیا
33:35جیسے کھانے سے پہلے
33:36ہاتھ دھوتے ہیں
33:37اس میں پانی گرہ
33:38یہ مستعمل ہے
33:38آپ فرض کر لیں
33:40کہ کوئی گلاس تھا
33:41آپ کا بے غیر بے وضو
33:42تھے آپ نے یہ پکڑا
33:42تو انگلی اس میں چلی گئی
33:43تو یہ مستعمل ہو گیا
33:44اب یہ پوچھ رہے ہیں
33:46کہ یہ مستعمل پانی پی لیا
33:47یہ ویسے ناپاک نہیں ہوتا
33:49لیکن مکرو ضرور ہوتا ہے
33:50اب موں سے گیلا ہے
33:51تو کیا ذکر الہی کر سکتے ہیں
33:53کہ نہیں
33:53ماشاءاللہ بڑا تقوی ہے
33:55لوگوں کا
33:55تو بہرحال
33:56کر سکتے ہیں ذکر الہی
33:58حالت جنابت میں بھی
33:59ذکر الہی کرنا منع نہیں ہوتا
34:01حالت کہ نجاست حکمیاں
34:02پورے موں کو گھیرے ہوئے ہوتی ہیں
34:03لیکن افضل اور اولہ یہ ہے
34:05کہ آپ اور صاف پانی سے
34:07کلی کرنے کے بعد ذکر کریں
34:09یہ بہن نے ایک فرمایا
34:10کہ میں بہار کے ملک میں مقیم ہوں
34:12جوب کرتی ہوں
34:14ایک نوکری کے دوران
34:15ایک ٹرپ پر ہمیں بھیجا گیا
34:17جہاں اسکول کے بچے بھی آئے تھے
34:18کمپنی نے ہمیں کہا
34:19کہ آپ بچوں کے ساتھ
34:21آپ بھی کھانی پینے کی چیزیں
34:22خرید سکتی ہیں
34:23تاکہ بچوں کے ساتھ
34:24آپ کا ذرا
34:25میل جول ہو
34:26باتچیت ہو
34:27کہتی ہے لیکن
34:28میں نے پیسے بچانے کی نیت سے
34:30کچھ کھایا پیا نہیں
34:31کیا اب میں واپس آ کر
34:33کمپنی سے کلیم کر سکتی ہوں
34:34کہ مجھے اتنا اتنا پیسہ دے دیں
34:36حالکہ میں نے کچھ بھی نہیں کھایا پیا
34:37شرن جائز ہے یا نہیں
34:39میری بہن شرن بالکل جائز نہیں ہے
34:42جب آپ نے کھایا پیا نہیں
34:43وہ پیسہ تو کھانے پینے کے بدلے میں تھا
34:45اور آپ نے کھایا پیا نہیں
34:47چاہے آپ نے پیسے بچانے کے نیت کی
34:48لیکن اب آپ کے لئے
34:50وہ شرن بالکل جائز نہیں ہے
34:51کیونکہ وہ پیسہ مخصوص کر دیا گیا تھا
34:53ایک چیز کے عوض میں
34:55اور وہ تھا وہاں کھانا پینا
34:56جب آپ نے نہیں کیا
34:57تو پھر کیوں ملے گا آپ کو
34:58اگر آپ ان کو بتا دیں
35:00کہ میں نے کچھ نہیں کھایا پیا
35:01لائے مجھے پیسے دیں
35:02کیا وہ کمپنی آپ کو دے گی
35:03بالکل بھی نہیں دے گی
35:04لہٰذا آپ کے لئے شرن جائز نہیں ہوگا
35:07ایک بچے نے کوئسن کیا ہے
35:09کہ ہمارے گاؤں میں
35:10یہ فیصل آباد کے قریب گاؤں ہیں
35:12اور فیصل آباد کے اندر
35:13ہم ٹائم دیکھتے ہیں
35:15تو پانچ منٹ کا فرق ہے
35:16تو ہمارے گاؤں والے
35:18فیصل آباد کے ٹائم کو
35:19فالو کر کے
35:20اسی ٹائم پر ازانیں وغیرہ دیتے ہیں
35:22اصل مسئلہ آتا ہے
35:23کہتے ہیں افطار میں
35:24کہ ہمارے گاؤں میں
35:25جیسے پانچ منٹ پہلے افطار ہو رہا ہے
35:27اور فیصل آباد میں پانچ منٹ بعد
35:28لیکن گاؤں والے
35:30فیصل آباد کو ہی فالو کر کے
35:31پانچ منٹ بعد
35:32یا پانچ منٹ پہلے افطار کر رہے ہوتے ہیں
35:34تو کیا حکم شرع ہوگا
35:36دیکھیں جو قریبی گاؤں ہوتے
35:39جو بالکل شہر سے اٹیچ ہوتے ہیں
35:41ان کو مضافات کہا جاتا ہے
35:43شہر کے مضافات
35:45اور مضافات کا حکم
35:46شہر والا ہی ہوتا ہے
35:48جیسے لئے آپ نے سنا ہوگا
35:49کراچی اور اس کے مضافات میں
35:51لاہور اس کے مضافات میں
35:53افطار کے وقت ایسا ہے
35:55لہذا اگر آپ کے گاؤں والے
35:56فیصل آباد کے ٹائم کو فالو کر رہے ہیں
35:58تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
35:59انہی کے مطابق آپ افطار کریں
36:01اب چونکہ پرگرام تقریباً ختم ہو رہا ہے
36:03انشاءاللہ نیکسٹ ویک
36:04اگر زندگی لئے تو ملاقات ہوگی
36:05اپنا خیال رکھیں
36:06اور دین کے قریب آنے
36:08دین کے فروغ کے لئے محنت کرنے
36:09اس کے خلاف جتنی رکاوٹیں
36:12ان کے خلاف جہاد کرنے کے لئے تیار ہوں
36:14اور کوشش کریں
36:15کہ اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول کر کے
36:17درجات کی بلندیتہ فرمائے
36:18اللہ تعالیٰ آپ کو عمل کی توفیق دے
36:20آمین وآخر دعوانا
36:22ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended