Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . .
00:30. . .
01:00. . . . .
01:29. . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29I don't know.
02:59Kisney نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ روٹی کو دانت سے کٹ کر براہراست نہیں کھانا چاہیے
03:06جیسے روٹی پکڑ کے پیسے کھا لیں
03:08تو پھر یہ شاورمہ جو ہم کھاتے ہیں اس کو دانت سے کھاتے ہیں یہ کھانا کیسا ہے
03:14دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ روٹی کو براہراست دانت سے کٹ کر کھانے میں کوئی بیادبی کا پہلو نہیں ہے
03:21یہ ہم لوگ بعض اوقات عدب اور بیادبی نکال لیتے ہیں
03:24بوٹیاں ہم ویسے کھا رہے ہیں
03:26کیک ہم کھا رہے ہیں
03:28رس کے کھا رہے ہیں پاپے کھا رہے ہیں
03:30تو روٹی کے اندر کوئن سے ایسا مسئلہ آگیا ہے
03:32کہ دانت سے کٹ کر براہراست کھانا بیادبی کا پہلو نکلتا ہو
03:36اور پھر آپ نے خود شاورمہ کے مثال دی
03:38کہ اس کے اندر گوش ڈال کے اوپر بات وقت روٹی ہوتی ہے
03:41اور اس کو دیتے ہیں اور ہم اس کو دانتوں سے کھا رہے ہوتے ہیں
03:45تو اس میں کوئی عدب اور احترام کا معاملہ نہیں ہے
03:48اور میں گزارش کرتا ہوں
03:50کہ ایک تو عدب کا معاملہ ہوتا ہے
03:52قرآن و حدیث سے ثبوت پر
03:55یعنی موقوف ہوتا ہے
03:57قرآن و حدیث بتاتے ہیں یہ عدب ہے یہ بے عدب ہی ہے
03:59اور ایک ہوتا ہے ہمارے اکابرین سے منقول ہوتا ہے
04:02قرآن و حدیث سے ہٹ کر
04:04اور اگر ایسا نہ ہو کچھ بھی
04:06تو پھر اپنے عرف میں دیکھا جاتا ہے
04:08کہ ہمارے اطراف کے محول میں
04:10کیا عوام و خواس کسی چیز کو عدب سمجھتے ہیں
04:13صرف عوام نہیں خواس بھی
04:15خواس سے مراد علماء ہیں مفتیانے کرام ہیں
04:18دین سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں
04:20جو کسی چیز کو دیکھ کر کہیں
04:21کہ ہاں یہ بے عدب ہی ہے
04:22تو پھر وہ بے عدب ہی ہوتی ہے
04:24ورنہ ہر ایک اگر اپنے گھر کے عدر
04:26ایک چیز کو عدب اور ایک چیز کو بے عدب ہی قرار دے
04:28اور خاص طور پر پھر اس کو ایک سٹینڈرڈ بنا لے
04:32اور اس کی روشتی میں لوگوں کو دیکھے اور پرکھے
04:35اور پھر ان کی عزت اور زلت کا میار
04:38اسی کو قرار دے دے
04:39یہ خطرناک چیز ہوتی ہے
04:40مثلا آپ نے یہ بنا لیا
04:42کہ دانس سے برہراست روٹی کھانا بے عدب ہی ہے
04:45اب آپ نے دیکھا
04:46ایک عالم دین کھا رہے تھے
04:47انہوں نے ہاتھ کی روٹی کو تھوڑا سو ہوں میں لے کے
04:49اس طرح نکھ پیا
04:50آپ نے کہا تو بہت بڑے بے عدب ہیں
04:52تو اپنے خود ساختہ ایک عدب ہی حرکت کو
04:55جس کو آپ نے عدب قرار دیا
04:57وہ ان کے حق میں بے عدب ہی بن گئی
04:59اور اس طرح آپ پھر بدگمانی کا شکار ہوتے ہیں
05:02بعض قد غیبت کا شکار ہوتے ہیں
05:04آپ حسنِ عقیدت ختم کر دیتے ہیں
05:07عقیدت قائم کرنا چھوڑ دیتے ہیں
05:09دوسروں کو بہکانا
05:10یا دوسروں کو غلانا شروع کر دیتے ہیں
05:12ایسی حرکتوں میں نہ پڑیے
05:14تو دانسے توڑ کے کھا سکتے ہیں
05:16اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:17ایک بھائی نے کوئیسن کیا
05:19کہ ماہِ سفر کے آخری بدھ میں
05:22سورہِ مزمبل جو پڑھی جاتی ہے
05:24کیا یہ پڑھنا جائز ہے
05:26یا بدعت ہے
05:28دیکھیں جائز بھی ہے
05:30بعض صورتوں میں
05:31یعنی غیرِ بدعت ہے
05:33اور بعض صورتوں میں بدعت ہے
05:34اگر تو ایک شخص روٹین میں پڑھ رہا ہے
05:36قرآن پاک
05:37اور اس میں آخری بدھ کے اندر
05:39سورہِ مزمبل آگئے
05:40اس نے پڑھ لیا
05:41یا پہلے سے کوئی وظیفہ
05:42اس کو کسی نے دیا ہوا ہے
05:44اور وہ ماہِ سفر میں بھی جاری ہے
05:46اور بدھ آگیا
05:47اور اس میں بھی وہ پڑھ رہا ہے
05:48تو وہ تو خر کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:50اور یہ بدعت نہیں ہے
05:52یہ تو ایک قرآن پاک کا پڑھنا ہے
05:53یا کسی وظیفہ کا پڑھنا ہے
05:55اور بدعت کا پہلو یہ ہے
05:57کہ ماہِ سفر کو منوس سمجھنا
05:59یہ سمجھنا ہے
06:00کہ اس میں بلائیں نازل ہوتی ہیں
06:01اور اس کے آخری بدھ میں
06:03اگر سورہِ مزمبل پڑھ کر
06:05آٹے کی گولیاں بنا کر
06:07چھوٹی چھوٹی ان پر دم کر کے
06:09پانی میں ڈالنے
06:10مشلیاں کھائیں گی
06:11تو بلائیں دور ہو جائیں گی
06:13یہ سب نظریات
06:14یہ عقائد
06:15یہ خیالات
06:16بلکل بدعت ہیں
06:17سنت کے بلکل خلاف ہیں
06:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:20نے کسی مہینے میں
06:21کسی شہ میں
06:22نحوصت کا کوئی تصور نہیں دیا ہے
06:25یہ ہماری عورتوں نے
06:26اللہ ان پر رحمت نازل فرمائے
06:27پتہ نہیں کہاں سے یہ سن لیتی ہیں
06:29یہ خالی کا مہینہ ہے
06:30سفر میں ہم شادی نہیں کریں گے
06:32حالانکہ ایک روایت کے مطابق
06:33حضرت علی
06:34اور بی بی فاطمہ
06:35رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح
06:37ماہِ سفر میں ہوا ہے
06:38اور یہ خیالت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:40کی مرضی مبارک سے ہوا ہے
06:42اور ویسے بھی سرکار کے زمانے
06:43اقدس میں کفار
06:44اس ماہ کو
06:45منحوص سمجھ جا کرتے تھے
06:47تو سرکار نے
06:48ولا صفر فرمایا
06:49کہ صفر کچھ نہیں ہے
06:51یعنی اس میں کوئی نحوصت وغیرہ کا تصور
06:53نہیں ہوتا ہے
06:54لہذا اب ان تمام
06:56دینی معلومات
06:58تعلیمات شرع
06:59ان سب کو فراموش کر کے
07:01ایک نیا نظریہ اور عقیدہ نکال لینا
07:02کہ جی ماہِ سفر میں
07:04نحوصتیں نازل ہوتی ہیں
07:05اور آخری بودھ میں
07:06بہت زیادہ ہوتی ہیں
07:07تو سورہ مزمل پڑھ کر
07:08آٹے بے دم کر کے
07:09پھر مچلیوں کو کھلائیں
07:11وہ بھی
07:11پتہ نہیں مچلیوں کوئی
07:12اولیاء ہیں اس کے اندر
07:13کہ وہ دعا کریں گی
07:14تو پھر ہمارے تمام
07:15مسائل حلو جائیں گے
07:16اور مصیبتیں دور ہوں گی
07:18یہ تو تمام چیزیں
07:19یہ بدعتیں
07:20اب اگر اس طرح
07:20اس نظریہ کے ساتھ
07:21سورہ مزمل پڑھیں گے
07:23تو بلکل اس میں
07:24بدعت کا پہلو ہے
07:25اور میں گھر کے بڑوں سے
07:26انتہائی دائرے
07:28عدب میں رہ کر
07:28ریکویسٹ بار بار کرتا ہوں
07:30اور انشاءاللہ
07:31کرتا رہوں گا
07:32کہ خدا رہا
07:32اپنے گھر کے اندر
07:33جو اس طرح کی حرکات
07:34ہو رہی ہیں
07:34ان تمام کو نوٹ کریں
07:36ایک ڈائری کے اندر
07:37کسی اچھے
07:38مصنرد مفتی صاحب
07:39کو ایک دفعہ
07:40چیک کروائیں
07:41وہ جس جس کو
07:42چیز کو کہیں
07:42کہ یہ خرافات
07:43اور بیکار ہیں
07:44اپنی زندگی میں
07:45اس کو ختم کر دیں
07:46نہیں کریں گے
07:47اور آپ ان بدعتوں
07:48کو جاری رکھ کر
07:49فوت ہو گئے
07:50تو یاد رکھیں
07:50جتنے آگے نسلیں
07:51کرتے رہیں گی
07:52اس کا وبال
07:53آپ پر بھی ہوگا
07:55اس لئے ہماری بات
07:56کو غور سے سننیں
07:56نہ یہ کہ مرنے
07:58کے بعد پچھتائیں
07:58اور پھر آپ کو
07:59اقرار کرنا پڑے
08:00کہ اللہ تیرا شکر تھا
08:01کہ تُو نے
08:02ایک عالم دین کے ذریعے
08:03ہمیں کم از کم
08:04یہ سنوا دیا تھا
08:05لیکن افسوس یہ ہے
08:06کہ ہم نے اس پر
08:06عمل نہیں کیا
08:07اہمیت نہیں دی
08:07اور گھر کے رسوم
08:09اور رواج تیری تعلیم
08:10قرآن اور حدیث
08:11پر غالب ہو گئے
08:11اور آج ہم پشتا رہے ہیں
08:13اللہ تعالیٰ
08:13آپ سب کو
08:14اور آپ یہ قدموں
08:15کے برکت سے
08:16مجھے بھی
08:16ہر قسم کے
08:17اخری بھی پشتاوے سے
08:18محفوظ فرمائے
08:20ایک کالر ہمارے ساتھ
08:21میں آپ کال لیں گے
08:22السلام علیکم
08:24میرا سوال ہے کہ
08:28میرا بیٹا پہلا ہے
08:29کہ وہ
08:30اب کب تھارہ انہی سال کا ہے
08:32وہ مذہور ہے
08:33دو دوسرے چھوٹے بچے ہیں
08:34وہ سکول جاتے ہیں
08:35لیکن اس مذہور بچے
08:36کو نہ میرے نیاں
08:37جو نوکری پر ہوتے ہیں
08:38میرے خود سمالنا ہے
08:39اس کو شعب کروانا
08:40کھانا کھنوانا
08:41سب کام کرنا ہے
08:42میں نے
08:42تو میری نمازیں
08:43جو ان چھوڑ جاتی ہیں
08:44تو میں ان کے لیے کیا کروں
08:46تو ساتھ میں میرے نیاں
08:48بھی جب
08:49میں اپنے نیاں کے بھی
08:50صحیح سے
08:51کوکنی بورے کار سکتی
08:52ہم مجھے بڑھاتے ہیں
08:53تو میں دن میں
08:54تھکی آ رہی ہوتی ہوں
08:55تو میں کبھی تو
08:56میں انتہار کرتی ہوں
08:58تو کبھی نراض ہو جاتے ہیں
08:59مجھ سے
09:00لیکن آپ بنی ہوتے ہیں
09:01پہلے ہوتے تھے
09:01شروع شروع میں نراض
09:02لیکن آپ بنی ہوتے ہیں
09:04چلے بہن میں ارز کرتا ہوں
09:05انشاءاللہ آپ کے لیے
09:06بلکل ارز کرتا ہوں
09:07ایک اور کولر ہیں
09:08السلام علیکم
09:09مالیکم السلام آ رہی ہے
09:11جی بہن آ رہی ہے
09:12جی میرے پہلا سوال یہ ہے
09:14کہ اگر ادان کے کچھ کلمات
09:16گزر جائیں
09:16اور بعد میں جواب دینا
09:17شروع کریں
09:18تو پھر پوری ادان کا
09:20جواب نہ دیں
09:20بعد میں شروع کریں
09:21جواب دینا تو
09:22سواب ملے گا
09:23چلیں اور
09:24اور یہ کہ میرا بیٹا
09:26دو سال چار مہینے کا
09:27وہ دودھ پینا نہیں چھوڑا
09:28تو مجھے گناہ ملے گا
09:29یا کوئی گناہ
09:30چھیک ہے بہن میں بتاتا ہوں
09:32ایک تو یہ بہن کی
09:35کوئیسٹن لے لیتے ہیں
09:35بیٹا معذور ہے
09:37اور اس کے تمام معاملات
09:38ماں کو ہی
09:39ادا کرنے پڑتے ہیں
09:40اب یہ کہتی ہیں
09:42کہ بچے دو سکول بھی جاتے ہیں
09:43ان کو بھی سنبھالنا
09:44شوہر کی ذمہ داری
09:45پھر اس بچے کو سنبھالنا
09:46تو اس میں ان کی
09:48سوری
09:50کچھ نمازیں چھٹ جاتی ہیں
09:52پہلے اسی کو لے لیتے ہیں
09:54دیکھیں نمازیں پڑھنا فرض ہے
09:56بچے کی بھی ذمہ داری
09:58بہرحال ہے
09:58اور آپ کے لئے بہت بڑی آزمائش ہے
10:00اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے
10:02ہمت دے
10:03کوفت
10:04قلب میں پیدا ہونا
10:05یہ ایک غیر اختیاری عمر ہے
10:07لیکن اس کے تقاضے کے مطابق
10:09پھر بچے کو مارنا
10:10پیٹنا
10:11ڈانٹنا
10:11ڈپٹنا
10:12بے سوری کا اظہار کرنا
10:14اللہ کی بارگاہ میں شکوا
10:15یا اعتراض کرنا
10:16اللہ تعالیٰ
10:17اس سے آپ کو محفوظ فرمائے
10:18تاکہ آپ کے ثواب کی حفاظت ہوتی رہے
10:21لیکن ساتھ ساتھ
10:22اللہ کی جوٹی بھی
10:23آپ کو ادا کرنی ہے
10:24تو آپ بچے کی جس سے
10:26صفائے فائے کریں
10:26ٹائم نوٹ کر کے رکھیں
10:28اپنے نماز کا
10:29ایک نماز کا لباس
10:30اے لئے ادا رکھ لیں
10:31فرض کر لیں
10:31بچے کو آپ نے پشاب وغیرہ
10:33کر آیا
10:33آپ کو گمان ہے
10:34کہ کچھ چھیٹے آگئی ہیں
10:35یہ کپڑے اتاریں
10:36دوسرے کپڑے لیں
10:37اور جہاں جہاں گمان ہے
10:39وہاں تھوڑا تھوڑا پانی بہا لیں
10:40پورا حصل کرنا لازم نہیں ہوگا
10:42اور فوراں اپنے
10:43آپ نماز کو ادا کریں
10:45آپ صرف فرض بھی ادا کر لیں گی
10:46تو کافی ہے
10:47سنن نوافل چھوڑ دیا کریں
10:49اور عشاء کے اندر
10:50بس فرض اور وطر پڑھ لیا کریں
10:52کہ وہ واجب ہیں
10:52باقی آپ سنن نوافل چھوڑ دیں
10:54کہ اگر بچے کی
10:55آپ کو کیر کرنی ہے
10:56اور اس میں ٹائم نہیں ملتا
10:58تو اس کے لئے
10:58اتنی گنجائش آپ کے لئے
11:00نکل سکتی ہے
11:01تو میرا مشورہ ہے
11:02کہ سنت فجر
11:03اور فجر کی دو رکعت
11:04یہ پوری پڑھ لیں
11:05اور باقی عشاء کے فرائز
11:07اور وطر یہ پڑھ لیں
11:08باقی آپ چھوڑ دیں
11:09آپ کے لئے گنجائش نکل جائے گی
11:11دوسری بات یہ ہے
11:13کہ شوہر کے حقوق ادا نہیں کر پاتی آپ
11:15کیونکہ بہت زیادہ تھک جاتی ہیں
11:18تو پہلے تو شوہر ناراض ہوتے تھے
11:20آپ کے انکار پر
11:21لیکن اب نہیں ہوتے
11:22دیکھیں کوشش کریں
11:24کہ ہر چیز میں ایک اعتدال پیدا کریں
11:26آپ کر سکتی ہیں
11:28عورتوں کو اللہ نے
11:33اس کو منع کر دیں گی
11:34لازم بات ہے
11:34کہ نکاح کے بڑے مقاصد میں سے یہ بھی ہے
11:37کہ انسان تقاضائے نفسانی
11:39کو حلال طریقے سے پورا کرے
11:40اور حرام سے بچے
11:42اور جب کسی بھی مجبوری کی بنا پر
11:44ایسا نہیں ہوگا
11:45تو مرد کے ذہن میں
11:46شیطان کوئی نہ کوئی وسوسہ
11:48ضرور ڈالے گا
11:48وہ اتنا شریف نہیں ہے
11:50کہ آپ کی مجبوریوں کے لحاظ کر
11:52کے مرد کو چھوڑ دے
11:53اللہ نہ کرے پھر مرد کو
11:54کوئی بھی ایسا نازک لمحہ ملا
11:55تو کوئی بھی جیسے برے دوست ہوتے ہیں
11:57وہ مشورہ دیتے ہیں
11:58یار فلان جگہ چلے جاؤ
11:59فلان جگہ
12:00اپنی خواہش پوری کر لو
12:01اس طرح آدمی گناہ میں پڑ جاتا ہے
12:03اور اس کا وبال
12:04بہرحال آپ پر بھی ہوگا
12:06اگرچہ شوہر نے ناراض ہونا چھوڑ دیا
12:08لیکن کیا ناراضگی کے
12:09اظہار سے
12:10رک جانے سے
12:11تقاضائے نفسانی پورے ہو جائیں گے
12:13ایسا نہیں ہے
12:14تو آپ دن کم از کم کر لیں
12:16کہ چلیں تین دن میں
12:17ہفتے کے اندر
12:18کم از کم
12:19اپنے ہزبینڈ کو
12:20آپ کسی بھی طریقے سے
12:21مطلب ان کا بھی خیال لکھیں
12:23اور پھر بچے کا بھی
12:24بہرحال آپ کی ذمہ داری ہے
12:25اللہ تعالیٰ آپ کو
12:27بڑی حمد دے
12:27لیکن میں اعتدال رکھنا
12:29بہتی ضروری ہوگا
12:30بچے نے پوچھا ہے
12:32کہ ہم ازان سن رہے تھے
12:34لیکن کچھ کلمات پہلے نکل گئے
12:35اب ہم نے جواب دینا
12:36درمیان سے شروع کیا
12:38تو کیا ہمیں ثواب ملے گا
12:39جیہاں بالکل
12:40جتنے کلمات آپ ادا کریں گی
12:42ان کا ثواب تو ملے گا
12:43اب جو پہلے والے رہ گئے ہیں
12:45جب ازان ختم ہو جائے
12:47ان کو ایک دفعہ دھورا دیں
12:48اللہ کی رحمت سے امید دے
12:49انشاءاللہ ان پر بھی آپ کو
12:51ثواب حاصل ہو جائے گا
12:52دوسرے نے کہا
12:54کہ میرا بچہ
12:55دو سال چار ماہ کا ہو گیا ہے
12:57لیکن دودھ نہیں چھوڑ رہا ہے
12:58تو کیا آپ میں پلاؤں گی
13:00تو گناہگار ہوں گی
13:01جو بلکل بہن آپ گناہگار ہوں گی
13:03حولین کاملین
13:04یہ اللہ تبارک و تعالی نے
13:05قید بیان فرمائی ہے
13:07کہ ماں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے
13:08دو کامل سال
13:10بس
13:11اس کے بعد ایک دن بھی
13:13ایک گھنڈ بھی آپ پلائیں گی
13:14تو یہ حرام ہوگا
13:16یہ ذہن میں رکھیں
13:16آپ کو یہ
13:17مطلب بڑے بڑے نہیں ہوتے
13:19بعد اوقات گھر کے اندر
13:20یہ بھی ایک لڑکیوں کا بڑا مسئلہ ہے
13:21مجھے نہیں پتہ
13:21اس بچی کا ہے
13:22کہ نہیں
13:22آپ ناراض بھی مت ہوئے گا
13:24لیکن بچیوں کو
13:25علیدہ رہنے کا بہت شوق ہوتا ہے
13:26نہ ساس ہو
13:27نہ نندے ہو
13:27آرام سے سو کر اٹھیں
13:29برتن دھویں ہو
13:30نہ دھویں ہو
13:30سہلیں آ رہی ہیں
13:31کزن آ رہے ہیں
13:32میکے والے آ رہے ہیں
13:33کوئی پکڑ دھکڑ والا نہ ہو
13:34اور پھر ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا
13:36کہ ہمیں کیا کرنا ہے
13:37اور کیسے کرنا ہے
13:38یہ بڑی بڑیوں کا کام ہوتا ہے
13:39کہ دو سال سے
13:40پہلے ہی وہ
13:41علارم بجانا شروع کر دیتی ہیں
13:42کہ اب بچے کو
13:43فوراں کسی اور غزہ پر لے کر آؤ
13:45تاکہ دو سال تک
13:46وہ دوسری غزہ کا
13:47بلکل عادی ہو جائے
13:48آپ نے پہلے پرواہ نہیں کی
13:49اب وہ دو سال کے بعد
13:50چار ماہ بھی گزر گئے
13:52یعنی چار ماہ
13:53آپ مسلسل گناہ کرتی چلے جا رہی ہیں
13:55اور اس بچے کو بھی
13:57مطلب
13:57ایک طریقے سے آپ نے
13:59غلط کعب میں
14:00ملوث کیا ہوا ہے
14:01وبال تو آپ ہی پر ہے
14:03جیسے بھی ہو
14:03فوراں سے پیشتر
14:04اس کو ختم کریں
14:05دوسری غزہ پر لے کر آئیں
14:07تاکہ آپ
14:07گناہ مسلسل سے
14:09محفوظ رہ سکیں
14:10ایک مختصر سے
14:12بریک لیں گے
14:12ہمیں یقین ہے
14:13آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
14:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:17ایک بھائی نے
14:17کوئسن کیا تھا
14:18کہ آج کل
14:19جیسے بارشیں ہو رہی ہیں
14:20تو قبر کے اوپر
14:21پودے اور
14:23گھاس وغیرہ
14:23خود اک جاتے ہیں
14:24اور بہت وقت
14:25بہت زائد ہو جاتی ہیں
14:26تو کیا
14:27تھوڑا تھوڑا
14:28اوپر سے
14:28ان کو
14:29کٹا جا سکتا ہے
14:30تاکہ
14:30بے ترتیبی ختم ہو جائے
14:32دیکھیں پہلی بات
14:34تو یہ ہے
14:34کہ قبر کے اوپر
14:35از خود
14:35یعنی ہم
14:36جان بوچ کر
14:37نہ پودے لگائیں
14:38نہ کوئی اور چیز
14:39یہ منع ہوتی ہے
14:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:43نے جیسے
14:43کسی کے عذاب کو
14:44اللہ تبارک و تعالیٰ کی
14:46عطا سے
14:47ملحظہ فرمایا
14:48تو
14:48خجور کی
14:50ایک شاخ کو
14:50توڑا دو ٹکڑے کی
14:52دو قبور پہ
14:52عذاب تھا
14:53دونوں پر گاڑ دی
14:54اور فرمایا
14:55کہ مجھے یقین ہے
14:56کہ جب تک
14:56یہ تر رہیں گی
14:57ان کے عذاب میں
14:58تخفیف رہے گی
14:59یہ تو اوپر گاڑنا
15:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:02سے ثابت ہے
15:02اور آج
15:03اس کی بدلیوی شکل
15:05حسنظن قائم کر کے
15:06پھول وغیرہ
15:07پتیاں ڈال دی جاتی ہیں
15:08لیکن فقہہ نے منع فرمایا
15:10کہ از خود قبور کے اوپر
15:11آپ پودے یا گھاس وغیرہ
15:13اگر اگر خود بخود اگ جائیں
15:15جیسے اب بارش وغیرہ
15:16کے ذریعے ہو گئے ہیں
15:17تو ان کو
15:18کاتا نہ جائے
15:18کوشش کریں
15:19جب تک کہ ان سے
15:20کوئی تکلیف نہ ہو
15:21مثلا کوئی کانٹے دار چیز
15:22اگ گئی ہے
15:23قریب سے گزرتے ہوئے
15:24لوگوں کے کپڑوں میں لگتا ہے
15:25پنڈلی میں لگ جاتا ہے
15:26یا آپ آگے بڑھاتے ہیں
15:28تو ہاتھ کڑ جاتا ہے
15:29ایسے خاردار چیز کو
15:31تو نکال دینا چاہیے
15:32ورنہ پودے گھاس
15:33اگر بڑے ہو بھی گئے ہیں
15:34ان کو نہ کٹیں
15:35جب تک وہ تر ہیں
15:36تو انشاءاللہ
15:37وہ ذکر الہی کرتے رہیں گے
15:39اور اس سے
15:40صاحب قبر کو
15:41انصیت اور سکون ملتا ہے
15:43لہذا نہ کٹیں
15:45تو یہ بہتر ہے
15:46کسے نے کہا
15:47کہ اگر کوئی ہمیں
15:48بار بار تنگ کر رہا ہو
15:49اور بازی نہ آتا ہو
15:51تو یہ جملہ کا زبان سے نکل جائے
15:53کہ بھئی یہ تو خود کو
15:54خدا سمجھنے لگے ہیں
15:55تو کیا حکم شرع ہوگا
15:57اور یوں ہی کبھی کبھی
15:58اللہ کے لیے
15:59اگر لفظیں
16:00کبھی غیر اختیاری طور پر
16:01اللہ کے لیے لفظیں
16:02بھول
16:03کا استعمال ہو جائے
16:04تو کیا حکم شرع ہوگا
16:06دیکھیں جو کہا جاتا ہے
16:08کہ خود کو خدا سمجھنے لگے ہیں
16:09اس سے مراد
16:10یقیناً یہ نہیں ہوتا
16:18کسی کے حکم کے تابع نہیں ہے
16:20کچھ اس طرح کے ہو گئے ہیں
16:22لیکن بہرحال یہ لفظ
16:22استعمال کرنا
16:23مناسب نہیں ہے
16:24تو خلاص کلام یہ ہے
16:26کہ کفر وغیرہ
16:26تو متوجہ نہیں ہوگا
16:28لیکن ایسے الفاظ کے استعمال بھی
16:29چاہے محاورتن ہی کیوں نہ ہو
16:31قطن غیر مناسبیں
16:33نہ کیا جائے
16:33دوسرا یہ ہے
16:34کہ اللہ کے لیے لفظیں
16:35بھول کا استعمال
16:36غیر ارادی طور پر نکل جائے
16:38تو اس پر استغفار کر لیں
16:39اللہ تعالیٰ معاف فرمانے والا ہے
16:41لیکن اگر خدا نہ خواستہ
16:43کسی نے باقیدہ
16:44عقیدہ رکھتے ہوئے یہ کہا
16:46کہ اللہ تعالیٰ بھول سکتا ہے
16:47تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا
16:50کیونکہ بھولنا ایک عیب ہے
16:51اور اللہ تعالیٰ ہر قسم کے عیب اور نقص سے
16:55پاک و صاف ہے
16:56اور اللہ تعالیٰ کو ہر عیب سے پاک و صاف ماننا
16:59یہ فرض ہے
17:00اگر ہم اس کو ترک کریں گے
17:02تو ایمان میں خلل پیدا ہوگا
17:04ایسی صورت میں توبہ کر کے
17:06تجدید ایمان اور تجدید نکاح بھی کرنا ہوگا
17:09کسی نے پوچھا ہے
17:10کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے
17:13والدین کریمین کے بارے میں
17:14ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے
17:17دیکھیں وہ مسلمان تھے
17:19صاحب ایمان تھے
17:21اور انشاءاللہ عز و جل
17:22جنت میں داخل ہوں گے
17:24یہی عقیدہ درست ہے
17:26بعض وقت ایسا ہوتا ہے
17:28کہ کوئی آپ سے کہے گا
17:29کہ جی بعض اقابرین نے
17:30ان کے بارے میں دوسرا بھی ایک نظریہ رکھا ہے
17:32تو بہرحال اقابرین پر کوئی تنقید نہیں ہے
17:36سب دلائل کے ذریعے ہی
17:37کوئی نتیجہ مرتب کرتے ہیں
17:39اور یہ ذہن میں رکھیں
17:40کہ بہت سے ایسی چیزیں ہوتی ہیں
17:42کہ بعض اوقات ایک طبقے والوں پر
17:44وہ چیزیں منکشف نہیں ہوتی ہیں
17:46دوسرے طبقے والوں پر ہو جاتی ہیں
17:47اب اس جملے کو پکڑ کر بھی
17:50کوئی اعتراض کرنے کی کوشش کرے گا
17:52یہ ٹائم نہیں ہے وضاحت کا
17:53لیکن ہوتا ہے بعض اوقات
17:54تو اب بہرحال اب یہ عقیدہ
17:57ذہن میں رکھنا چاہیے
17:58اور اسی پر ہمیں قائم رہنا چاہیے
18:00کہ والدین کریمین رسول
18:02صلی اللہ علیہ وسلم
18:04وہ جنتی ہیں
18:05اور انشاءاللہ
18:06ہم ان کو دیکھیں گے
18:08برود قیامت
18:09کہ وہ صاحب ایمان لوگوں کی
18:10صفوف میں ہوں گے
18:11یہ کہتے ہیں
18:12کہ بچی نے کہا
18:13کہ شادی سے پہلے
18:14میں پہلے بھی پردہ کرتی تھی
18:16لیکن اپنے خالو
18:18یا قزن وغیرہ سے
18:19چہرہ نہیں چھپاتی تھی
18:20کہتے ہیں اب میری شادی کے بعد
18:22میں اب اگر کوئی ایسا معاملہ کروں
18:24کہ میں مکمل طور پر
18:25چہرہ وغیرہ چھپاؤں
18:26تو کئی مسائل ہو سکتے ہیں گھر میں
18:28تو میں ایسا کرتی ہوں
18:30کہ جب کوئی ایسا مہمان آتا ہے
18:31جو نامحرم ہوں
18:32لیکن پہلے ان کے سامنے میں
18:33چہرہ کھولتی تھی
18:34تو موٹی چادر لے کر
18:36پورا جسم ڈھکلوں
18:37صرف ہاتھ
18:38چہرہ اور قدم میرے کھولے ہوں
18:40تو کیا مجھے رعایت
18:42مل سکتی ہے
18:43یا نہیں
18:44بلکل بہن ملے گی
18:45آپ کو اور خاص طور پر
18:47وہ جوائنٹ فیملی سسٹم میں
18:48جو بچیاں ہوتی ہیں
18:49جیسے دیور ہیں
18:50جیٹ ہیں
18:50اور دیگر ہیں
18:51وہاں پر کھانا کھاتے ہیں
18:53ساتھ بات وقت بیٹھ کر
18:54ڈائننگ ٹیول پر
18:55دستر خان پر
18:56تو کم از کم آپ اپنا چہرہ پورا
18:58مطلب کھول سکتی ہیں
18:59باقی بدن آپ حد تل امکان
19:00ڈھک لیں
19:01ایک اسکارف سا بنالیں
19:02جیسے نماز کا ہوتا ہے
19:03وہ رکھ لیں
19:04اپنا پورا بدن
19:05اس سے ڈھک جاتا ہے
19:06اور وہ کھانا نہ کھا رہی ہیں
19:07آپ تھوڑا بہت کلائی بھی کھل گئی
19:09اگر حد تل امکان
19:10کوشش کریں
19:10نہ کھلیں
19:11لیکن اگر بے اختیار
19:12کھانا یوں لیتے ہوئے کھل گئی
19:14اللہ تعالیٰ معاف فرمائے گا
19:16اس طرح کے معاملات میں
19:17کہ جہاں پر
19:18بہت زیادہ
19:19بار بار احتیاط
19:21انسان کے لیے
19:21شدید باعث سے تکلیف ہو
19:23وہاں تھوڑی بہت ریایت
19:24ملتی ہے
19:25ہمارے اکابرین نے
19:26خصوصاً آپ
19:27بہار شریعت پڑھیں
19:28سولوہ حصہ
19:28اس میں عورت کے چہرے پر
19:30نگاہ ڈالنے کو
19:31گناہ قرار نہیں دیا
19:32اگر عورت کا چہرہ کھلا
19:34مرد کی نگاہ پڑھ جائے
19:35لیکن بری نظر سے نہ دیکھے
19:37شہوت سے نہ ہو
19:38تو گناہ نہیں ہے
19:38لیکن پھر آگے کچھ آگے
19:40وہ بیان فرماتے ہیں
19:41کہ چونکہ آج کل
19:42فتنے کا دور ہے
19:43اس لئے حکم یہی ہوگا
19:44کہ عورت کے چہرے پر
19:45نگاہ ڈالنا
19:46جائز نہیں ہے
19:47یعنی اس کا مطلب یہ ہے
19:48کہ چونکہ نبی کریم
19:49صلی اللہ علیہ وسلم
19:50نے عورت کو
19:50چہرہ کھولنے کی اجازت دی تھی
19:52اور تغیر زمانہ کے اعتبار سے
19:54فقہہ نے اگرچہ
19:55نقاب کا حکم دیا ہے
19:56لیکن سابقہ کا حکم
20:08نگاہ ڈالنا
20:08اور بری نیت ڈالنا
20:10اس کے اوپر غریفت ہوگی
20:11قصدن نگاہ ڈالی
20:12اور بری نیت نہیں ہے
20:13اس میں مکروع تنظیحی
20:15آپ کہہ سکتے ہیں
20:16اور اگر برائی کا اندیشہ ہو
20:18کہ میں دیکھوں گا
20:19تو فتنہ ہوگا
20:20یعنی دل مائل ہو جائے گا
20:21پھر میں گناہ کی طرف جاؤں
20:22تو سخت حکم بھی ہو سکتا ہے
20:24اور اگر بری نیت کے ساتھ دیکھے گا
20:26تو بہرحال
20:26پھر فقہہ نے اس کو ناجائز کہا ہے
20:38غلط نہیں ہوتی
20:38کہ بلکل سیپرٹ نظام ہو
20:40میں تو جانتا ہوں
20:41ایسے سے گھریں مچھا رہے ہیں
20:42ایک ایک کمرے میں
20:43ایک ایک بچہ
20:44ایک ایک فیملی رہ رہی ہے
20:45ایک ہی کچن ہے
20:46ایک ہی باتھروم یوز کر رہے ہیں
20:48اس میں اگر ہم
20:48اس طرح کی ریایت کے مسائل
20:50ذکر نہ کریں
20:51تو ایسے لوگوں کی زندگی
20:52انتہائی تنگ ہو جاتی ہے
20:54کیونکہ وہ ریایت
20:55سختی پر عمل کر ہی نہیں سکتے ہیں
20:59نتیجہ نکلتا ہے
21:08شعبے سے وابستہ ہیں
21:09اور کسی عورت کو پتا ہو
21:10کہ ان کے گھر میں
21:11اس طرح کے کنجسٹ محول ہے
21:12اب وہ جا کے اگر تبلیغ کرتی ہے
21:14اور کہتی ہے
21:15پردے کے معاملات
21:15تو کہتی ہے
21:16اپنے گھر میں
21:16تو تم ہوں کھول کے گھومتی ہو
21:17تو اس کا مطلب یہ ہے
21:19کہ چونکہ اس میں
21:20بہت زیادہ فتن
21:20بڑے مسائل ہیں
21:21اور میں گزارش کرتا ہوں
21:23اور اچھے مفتیانے کرام
21:25کو تو کہنے کی حاجت نہیں ہوتی
21:26کہ خاص طور پر
21:27ہر مفتی کو چاہیے
21:29اور جو مسائل بتانے کا
21:30بہت شوق رکھتے ہیں
21:31ان سب کو چاہیے
21:32کہ اپنے زمانے کے
21:33عرف پر واقف ہوں
21:34آپ کو پتا ہونا چاہیے
21:36لوگ کس طریقے سے
21:37مسیبت میں
21:38مشکلات میں
21:39اپنے گھروں میں
21:40گزارا کر رہے ہیں
21:41آپ سخت سخت
21:42مسئلے بیان کریں گے
21:43لوگوں کی زندگی
21:44تنگ ہو جائے گی
21:45اب باہر کے ملکوں کے بارے میں
21:46کیوں نہیں
21:47مسئلہ بیان کرتے
21:47وہاں تو بلکل خاموشی
21:49ہم بعض اوقات
21:49اختیار کر کے رکھتے ہیں
21:51ہم سے مراد میں نہیں
21:51میں تو بیان کرتا ہوں
21:52بہت سے لوگ
21:53یہاں سختیاں بیان کریں گے
21:55وہاں کے لوگوں کو
21:55مکمل ریایت
21:56وہاں کے لوگوں کو
21:57ریایت کیوں دی ہوئی ہے
21:58بتائیں
21:58ان کی مجبوری کی بنا پر ہے
22:00تو کیا وہ مجبوری
22:02جو وہاں ہے
22:03اگر پاکستان میں ہو
22:04تو یہاں کی بچی کو
22:05ریایت ملے گی
22:06یا نہیں ملے گی
22:08تو یہ اس میں
22:08باہر شرط میں
22:09لفظ استعمال ہوا ہے
22:10کہ عورت کے چہرے پر
22:12نگاہ ڈالنے کو
22:13منع نہیں کیا گیا
22:14پہلے جو مسئلہ لکھا ہے
22:16کیونکہ اس میں
22:16ضرورت بھی ہے
22:17اور بلوائے عام ہے
22:19جس کو ہم دوسرے لفظ میں
22:20عمو میں بلوائے کہتے ہیں
22:22کہ اکثر عورتیں
22:23چہرہ کھولی ہوتی ہیں
22:24اور نگاہ بار بار پڑتی ہے
22:25اگر اس پہ
22:26سخت حکم دیا جائے
22:27تو ہر نگاہ پہ
22:28گناہ کا حکم ہوگا
22:29اور نام عمال میں
22:30لاکھوں ڈیلی گناہ لکھے جائیں گے
22:32اس لیے
22:33جانبوچ کے نگاہ ڈالے نہیں
22:35بری نیت تو بالکل ہی منع ہے
22:37لیکن گھروں کے اندر
22:38خاص طور پر اس کی ریایت ملے گی
22:40ایسی آفیسز کے اندر
22:41بعض وقت بچیوں کی سختیاں ہوتی ہیں
22:43وہ مجبوری میں جواب کر رہی ہوتی ہیں
22:45نقاب نہیں کر پاتی ہیں
22:46کہ وہاں کا سسٹم
22:47نظام ایسا ہوتا ہے
22:48وہاں کے رولز ایسے ہوتے ہیں
22:50ان کو بھی ریایت ملے گی
22:51ایسی نرسنگ کے شعبے سے
22:52وابستہ جو ہماری بچیاں ہیں
22:54ڈاکٹرز ہیں جو فی میل
22:55ہسپیٹلز کے اندر ہوتی ہیں
22:57مریضوں کو چیک کر رہے جاتی ہیں
22:58میل بھی ہوتے ہیں
22:59فی میل بھی ہوتی ہیں
23:00تو فی میل میں تو مسئلہ نہیں کر لیکن
23:02میل کے پاس جائیں
23:03تو ضروری نہیں کہ وہ نقاب کر کے جائیں
23:05اگر ویسے بھی جائیں گی
23:06ان کو بھی ریایت ملے گی
23:07تو خلاص کلام یہ کہ
23:08جہاں جہاں ضرورت پیدا ہوتی ہے
23:10شریعت وہاں ریایت دیتی ہے
23:11یہی مزاج شرع ہے
23:13اب جو مزاج شرع پر واقف نہ ہو
23:15اور فتوہ دینے کا شوق پیدا ہو جائے
23:16تو وہ تباہی اور بربادی لے کر آئے گا
23:19اللہ تعالیٰ سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
23:21ایک ہمارے ساتھ کالر ہیں
23:23پہلے کال لیتے ہیں
23:24السلام علیکم
23:25وآلیکم سلام
23:26مستی صاحب مجھے آپ سے پوچھنا تھا
23:30کہ یہ
23:31ٹک ٹاک پہ جو ہم لوگ
23:33ارننگ کر سکتی ہیں
23:34کیا لڑکیں گھر پہ بیٹھ کے
23:35گلوز بغیرہ پہن کے
23:37فیس کو بالکل بھی نہ دکھائیں
23:38اور اپنی آواز
23:39وائس آورے کر سکتی ہیں
23:40اگر وائس آورے نہیں کر سکتی
23:42تو کیا ہم
23:43ایفیکٹ ڈال کے کر سکتی ہیں
23:45رو برکسی آواز ہوتی ہے
23:46ہماری آواز مہترک ہو جاتی ہے
23:47یا اپنی ہی آواز کو
23:48تھوڑا سا بدل لیا جائے
23:49کہ کوئی پہچان نہ سکے
23:51اور میرا ایک اور بھی سوال ہے
23:52کہ میری ساس اور سوسر جو ہیں
23:55ان کی اپس میں نہیں بنتی
23:57جس کی وجہ سے
23:57میری ساس نے میرے شوہر کو کہا
24:01کہ آپ سپرٹ ہو جائیں
24:02جبکہ میرے شوہر
24:04میرے جو سوسر ہیں
24:05وہ اس بات پہ رضا مند نہیں تھے
24:07تو میری ساس کی کہنے پہ
24:08میرے شوہر جو ہیں وہ سپرٹ ہو رہے ہیں
24:10تو کیا اس پہ
24:11میرے سوسر کی بات نہیں مانی
24:13میرے شوہر نے
24:13تو کیا یہ انہوں نے غلط کی
24:15سوسر کی وہ بات وغیرہ
24:16مانتے ہیں لیکن
24:17ساس کے کہنے پہ میں
24:18نہیں یہ باتیں کی
24:19ٹھیک ہے میں بتاتا انشاءاللہ
24:22ایک کولر ہے
24:23السلام علیکم
24:24وآلیکم سلام
24:25مفتی صاحب میرے بیٹے کا
24:27نکاح ہوا ہے
24:28لیکن اس کی رخشتی نہیں ہوئی
24:29ہمارے درمیان ناچاکی ہو گئی تھی
24:31اور انہوں نے
24:32اس کا نکاح اور رخشتی
24:33اور جبکہ بکا دیا
24:34حقام شریفت کے بلے کیا کہتے ہیں
24:35دوبارہ کہیں گے
24:36بیٹے کا نکاح ہوا تھا
24:37ابھی رخشتی نہیں ہوئی تھی
24:39لیکن ہمارے درمیان
24:41ناچاکی ہو گئی تھی
24:42نکاح ہو گیا تھا
24:43ہاں جی
24:44ٹھیک ہے
24:44ابھی رخشتی نہیں ہوئی
24:46اس کی
24:46ٹھیک ہے
24:47اور ہمارے درمیان
24:49ناچاکی پیدا ہو گئی
24:50اس کی وجہ سے
24:51کام ہو گیا
24:52آگے لیٹ ہو گیا
24:53اور انہوں نے
24:54اس کا نکاح دوسری جگر
24:55دیکھا کرتی
24:56اور اس کی رخشتی بھی کرتی
24:57آپ کے بیٹے نے
24:58طلاق دی تھی
24:58نہ طلاق دی ہے
25:00نہ انہوں نے کھلہ لی
25:01چلے میں بتاتا
25:02یہ دیکھیں
25:06یہ بچی نے کہا
25:07کہ ہم ٹک ٹاک سے
25:09ارننگ کر سکتے ہیں
25:10یا نہیں
25:11کوئی کھانے پینے کے
25:12ریسپی وغیرہ ایسے
25:13کہ چہرہ ردر
25:14نہ ایک گلفز وغیرہ پہنے ہوں
25:15اور اپنی وائس چھپا لیں
25:17کوئی دوسری وائس بنا لیں
25:18چینج کر لیں
25:20تاکہ کوئی وائس پہچانے نہیں
25:21تو کیا حکم شراح ہوگا
25:22دیکھیں
25:23گھر پہ رہتے ہوئے
25:25اگر بچیاں
25:25کوئی ضرورت کے تحت
25:27ارننگ کا
25:27کوئی ایسا ذریعہ
25:28اختیار کرتی ہیں
25:29کہ جس میں
25:30تمام شرع تقاضے
25:31بھی پورے ہو رہے ہوں
25:32تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
25:33اگر ٹک ٹاک پہ
25:34ایسا پوسیبل ہے
25:35کہ آپ
25:36گلفز وغیرہ پہن کر
25:37اور اپنی آواز میں بھی کریں
25:39آواز پہچاننا
25:40کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے
25:41اگر آپ کسی
25:42سوٹوئر کے ذریعے
25:44مثلا
25:44کوئی اور فیمیل
25:45کی آواز کر لیں
25:46تو بہرحال
25:47اس آواز کو
25:47پہنچانے والے
25:48تو آپ ہی ہیں
25:48اگر آواز
25:50سن کر
25:50کسی کے
25:51برا خیال آئے گا
25:52تو دوسری آواز
25:53کے ذریعے بھی آ سکتا ہے
25:54اس جہد سے بھی
25:54آپ کی گریفت ہو سکتی ہے
25:56تو ہاں یہ ضرور ہے
25:57کہ اگر کوئی بچی
25:58ایسی ہے
25:58کہ اس کی آواز میں
25:59ملائمت بہت زیادہ ہے
26:00ایسی کے مرد
26:01سنے
26:02تو اس کا دل
26:02مائل ہو جائے
26:03ان کو چاہیے
26:04کہ آواز کو
26:04ضرور چینج کریں
26:05تاکہ آپ کی آواز سے
26:06کوئی فتنے میں
26:07مفتلہ نہ ہو
26:08کیونکہ مرد
26:08بہت ٹھرکی ہیں
26:09یہ ہر چیز سنتے ہیں
26:10ٹک ٹاک پہ
26:11آپ کو پتا ہے
26:11کہ فیس بک پر
26:12یوٹیوب کے اوپر
26:13کوئی بھرکہ پوش
26:15خاتون بھی ہوگی
26:15تو اس کو بھی
26:16ایک نگاہ ضرور
26:17ڈالیں گے
26:18کہ شاید
26:18اس سے بھی
26:18کوئی حضر نفس
26:19کا کوئی موقع
26:21حاصل ہو جائے
26:33نہیں چاہیے
26:33اور اس میں
26:34کوئی حرج نہیں ہے
26:35آج کل کے جیسے
26:36حالات چل رہے ہیں
26:37کہ گھروں کے اندر
26:39ارننگ بہت کم ہے
26:41اور اخراجات
26:42اتنے بڑھ گئے ہیں
26:43کہ لوگوں کے لئے
26:44سروائف کرنا
26:45انتہائی مشکل ہو گیا ہے
26:46ایسی صورت میں
26:47اگر کوئی ہماری بچی
26:48محتاط طریقے سے
26:49ارننگ کرنا چاہے
26:50تو اس کو اجازت
26:51ملے گی
26:52ایک مختصر سا
26:54بریک لیں گے
26:54ہمیں یقین ہے
26:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:57بچی نے کوئیسن کیا تھا
26:59کہ میرے ساس اور سسر کا
27:00آپس میں کوئی جھگڑا ہے
27:01ناراضگی وغیرہ ہے
27:03تو صرف میری ساس
27:05نے میرے شوہر کو
27:05اجازت دی
27:06کہ آپ علیدہ ہو جائیں
27:07اور ہم علیدہ ہو گئے
27:09ہمارے سسر
27:09اس پر راضی نہیں تھے
27:11اور نہ میرے شوہر
27:12نے ان کو راضی کرنا
27:13شاید مناسب سمجھا
27:14یا ضروری سمجھا
27:15تو کیا حکم شرع ہے
27:17دیکھیں سب سے پہلے
27:19تو سبھی اچھی طرح یاد رکھیں
27:20کہ اگر ماں باپ میں
27:21باہم ناراضگی ہو
27:22تو بچوں کو
27:23کسی ایک فریق کا ساتھ دے کر
27:26دوسرے کے مخالف ہو جانا
27:27حرام اور گناہ کبیرہ
27:29اور جہنم میں جانے کا
27:31بہت بڑا سبب ہے
27:32یہ اچھی طرح یاد رکھیں
27:33وہ میاں بیوی ہیں
27:35اگر جھگڑا کریں گے
27:36ان کو
27:37اللہ تبارک و تعالی
27:38میدان محشر میں
27:39خود بدلہ دلوائے گا
27:41جو زیادتی کرے گا
27:42اس کا بدلہ
27:43دوسرے کو حاصل ہوگا
27:44لیکن
27:45اولاد کو یہ حق حاصل نہیں ہوتا
27:47کہ کسی ایک کی
27:48فیور میں دوسرے کی مخالفت کرے
27:50یا اس کی دلازاری کرے
27:51کرے گا تو گناہگار ہوگا
27:53پہلی بار
27:53دوسری بات یہ ہے
27:55کہ
27:56ماں کی
27:57حقوق زیادہ ہیں
27:58باپ کا حق کم ہے
28:00لیکن تعظیم والد کی زیادہ ہے
28:02حقوق ماں کے کیوں زیادہ ہیں
28:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
28:05کسی نے پوچھا
28:06کہ مجھ پر سب سے زیادہ حق
28:08کس کا ہے
28:08تین دفعہ ماں کا ذکر کر کے
28:17چوتھی مرتبہ والد کا ذکر کیا
28:18جس سے نتیجہ نکالا
28:20کہ حقوق کے معاملے میں
28:21ماں باپ سے تین گناہ بڑھ کر ہے
28:24لیکن چونکہ والد خود والدہ پر حاکم ہوتا ہے
28:27اس لئے تعظیم اس کی زیادہ ہے
28:28اب اس کو یوں سمجھ لیں
28:30کہ اگر آپ پیسے تقسیم کرنا چاہیں
28:31مثلا ایک ہزار دینا چاہیں
28:33تو ساڑھے سات سو والدہ کو دیں گے
28:35اور دھائی سو والد کو دیں گے
28:37کہ ماں کا حق زیادہ ہے
28:38اگر یہ دونوں ایک ساتھ پانی مانگے
28:40کہ بٹا پانی پلانا
28:41تو پہلے والد کو پانی پلائیں گے
28:43اس کے بعد والدہ کو پلائیں گے
28:45کیونکہ تعظیم والد کی زیادہ ہے
28:47اب یہاں معاملہ کیا ہوا
28:49کہ اگر والدہ نے کہہ بھی دیا تھا
28:51کہ تم چلے جاؤ
28:51تو تعظیم تو والد کی زیادہ تھی
28:54یہ ماں کا حق میں سے شامل نہیں تھا
28:55کہ آپ باہر نکل جاتے
28:57یا والدہ اگر کہہ رہی ہیں
28:59تو باپ سے زیادہ ان کو حق حاصل ہے
29:00آپ کو مکمل طور پر چھوڑ دینے کا
29:02بلکہ آپ کو والد صاحب کی ناراضگی
29:04کبھی خیال لکھنا چاہیے تھا
29:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:08دونوں کے بارے میں
29:09کہ والدین
29:10یا تو اولاد کے لیے جنت کے دروازے ہیں
29:12یا دوزخ کے دروازے ہیں
29:13خلاصہ بیان کر رہا ہوں
29:14راضی کریں گے
29:15تو جنت کے دروازے کھلتے ہیں
29:17ناراض کریں گے
29:18تو جہنم کے دروازے کھلتے ہیں
29:19لہٰذا ان کو چاہیے تھا
29:21کہ اپنے والد صاحب سے بھی پرمیشن لیتے
29:23لیکن شاید ماں کی اس طرف
29:24زیادہ مای اعلان ہوگا
29:26امی نے اجازت دے دی
29:27باپ کو اگنور کر کے
29:28ان کو مقام حقارت پر پہنچا کر
29:31ان کے ساتھ ایک رولی رویہ اختیار کر کے
29:34ماد اللہ سمہ ماد اللہ
29:35یہ یقین دلا کر
29:36کہ آپ یہ کوئی اتنی اہمیت
29:37میری نگاہوں میں نہیں
29:38کیونکہ آپ والدہ کے ساتھ سیٹ نہیں ہیں
29:40اور ان کو ایک مقام
29:42مقام زلت پہ گویا کے کھڑا کر دیا
29:51تو آپ کے شوہر بہت بڑے گناہ کبیرہ کے مرتقب ہیں
29:54علیدہ ہونا کوئی برا نہیں ہوتا
29:56اگر ایک آدمی اپنی فیملی کو لے کے علیدہ ہو جائے
29:59تو کوئی برا نہیں ہے
30:00لیکن ماں باپ کو راضی رکھ کر
30:02اس لئے آپ کے شوہر کو چاہیے میرا بیان سنوائیں
30:05کہ وہ جائیں والد صاحب سے پیر پکڑ کے معافی مانگئے
30:08کہ میں آپ کی پرمیشن کے بغیر گیا
30:09میں مادرت چاہتا ہوں
30:10اب میں سیٹ ہو گیا ہوں
30:11خوشدلی سے مجھے اجازت دے دیں
30:12تو آپ کی بڑی مہربانی
30:14اور اگر آپ کے شوہر نے لے جا
30:16کبھی سخت رکھا تھا
30:17گھور کر دیکھا تھا
30:18چوڑے ہو کے چلے تھے
30:20سینہ پھیلا لیا تھا
30:21والدہ کے سامنے آکے
30:23اپنے والد صاحب کو
30:24اپنی طاقت کا احساس دلا کر
30:25یہ احساس دلانے کی کوشش کی تھی
30:27کہ اب ہم جوان ہو گئے ہیں
30:29اور آپ کمزور ہیں
30:30اب زیادہ کریں گے
30:31تو شاید اور نامناسب رویہ بھی دیکھیں گے
30:33تو یہ سب آپ کے ان کے لیے
30:35جہنم میں داخلے کے اضباب ہیں
30:38جا کے معافی مانگے فورا
30:39اور والد صاحب کو جیسے بھی ہو سکے
30:41راضی کریں
30:42یہ کہتے ہیں کہ
30:44میرے بیٹے کا نکاح ہوا
30:46ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی
30:47کہ لڑکی والوں سے کوئی رنجش ہو گئی
30:49نہ طلاق لی نہ خلا اور لڑکی کا نکاح
30:52کسی اور جگہ کر دیا گیا
30:53کیا حکم شرع ہوگا
30:55دیکھیں نکاح کی تکمیل
30:57اجاب و قبول سے ہو جاتی ہے
30:59رخصتی اس کے لیے لازم نہیں ہوتی
31:01مطلب کہنے کہ یہ
31:02کہ جب اجاب و قبول ہو گیا
31:03دونوں میاں بیوی ہو گئے
31:04رخصتی تو ایک بات کا معاملہ ضرور ہے
31:07کہ چلو لڑکی اپنے گھر پر آ جاتی ہے
31:09لیکن یہ نہیں ہے
31:09کہ رخصتی نہیں ہوئی
31:10تو یہ میاں بیوی نہیں ہوں گے
31:12وہ تو اجاب و قبول سے ہو گئے
31:13لہذا وہ بچی آپ کے بیٹے کی بیوی تھی
31:16اور جب تک شہر اپنی مرضی سے
31:18عورت کو طلاق نہ دے
31:20یا پیسے لے کے خلاع وغیرہ نہ کرے
31:22عورت اس کے نکاح سے نہیں نکلے گی
31:25گویا کہ وہ بچے کی منکوحہ رہے گی
31:26اور منکوحہ کا نکاح کسی سے نہیں ہو سکتا
31:29اگر کر بھی دیں گے اجاب و قبول
31:31تو وہ باطل ہے نکاح ہے باطل ہے
31:33دوسرا نکاح ہو گئی نہیں
31:34گویا کہ یہ بچے کی آپ کی جو بہو ہے
31:37وہ بہو ہے آپ کی ابی
31:38اس کا نکاح
31:39کسی اور سے کیا گیا جو ہوا ہی نہیں
31:42اب اگر وہاں خدا نخواستہ جسمانی تعلق قائم ہوگا
31:45تو کیا ہوگا
31:46اور جو بچے پیدا ہوں گے کیا ہوں گے
31:48اللہ تعالیٰ اسی جہالتوں سے محفوظ کرے
31:50اور یہ کرنے والے کون ہیں
31:51گھر کے بڑے
31:52جنہیں آپ ماں باپ کہتے ہیں
31:54جنہیں آپ بھائی کہتے ہیں
31:56کہ بیٹی بہن کے غیرت کے محافظ
31:59بھائی ہوتے ہیں
32:00وہ
32:01اور وہ اپنے بچی کو
32:03ایک غیر مرد کے حوالے کر رہے ہیں
32:05کیونکہ وہ غیر مرد ہے
32:06اجاب و قبول کے باورد
32:07وہ اس کا شوہر بنے گئی نہیں
32:08جب تک کہ یہاں تلاق اور خلا نہ ہو
32:11اور یہ سب کیوں ہو رہا ہے
32:12جہالت کی وجہ سے
32:13یہ سب علم دین ناس سیکھنے کی وجہ سے
32:16خوف خدا نہ ہونے کی وجہ سے
32:18مسلمان ہونے کے باوجود
32:20مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کے باوجود
32:22قرآن و حدیث سے اپنا تعلق توڑ دینے کی بنا پر
32:25موت کو بھول جانے کی وجہ سے
32:27عذاباتِ قبر یاد نہ رکھنے کی وجہ سے
32:29میدانِ مہاشر میں
32:30اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
32:32حساب و کتاب کو فراموش کر دینے کی بنا پر
32:34نہ جنت کی رغبت
32:36نہ جہنم کا خوف
32:37یہ تمام ازباب ہوتے ہیں
32:39اگر وہ بچی والے مجھے سن رہے ہیں
32:41خدارہ اپنی بچی پر ظلم ختم کریں
32:43اسے فوراں اس سے چھڑوائیں
32:45اور فوراں اپنے شوہر کے پاس بھیجیں
32:47اپنے رنجشیں ختم کریں
32:49یا پھر اگر آپ کو واقعی ایسا کوئی مسئلہ تھا
32:51کہ بچی کو ماریں گے پیٹیں گے تنگ کریں گے
32:54تو پھر آپ کو طلاق یا خلا کا پہلے قدم اٹھوانا چاہیے تھا
32:57اس کے بعد آپ اس کا نکاح کرتے
32:59یہ دوسرا نکاح نہیں ہوا
33:00بچی کو واپس بھیجنا واپس لانا
33:02ان پر واجب ہے
33:04اللہ تعالیٰ ان کو بھی توبہ کی توفیق عطا فرمائے
33:06یہ کہتے ہیں کسی نے پوچھا ہے
33:08کہ نماز کے
33:10یعنی عشاء مراد ہے
33:11کہ عشاء کے یا بعد وقت فجر کے
33:13نماز کے کتنی دیر بعد
33:15مسجد بند کر سکتے ہیں
33:16کیونکہ اگر ہم فوراں بند نہ کریں
33:19تو چوری ہو جاتی ہے
33:21اور پہلے بھی کئی مرتبہ چوری ہو چکی ہے
33:23کیونکہ موزن صاحب مسلسل تو نہیں بیٹھیں گے
33:25یہ دردر ہو گئے اور
33:26ہرینچی آ کر چیزیں لے جاتے ہیں
33:28شرم نہیں آتی
33:29پنکے اتار کر گھڑیاں اتار کر
33:31نلکے تک کھول کر لے جاتے ہیں
33:32اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
33:34تو مسجد کتنی دیر تک بند کر سکتے ہیں
33:36دیکھیں اس کے لئے آپ اپنا عرف دیکھیں
33:39اگر تو ایسی مسجد ہے
33:40کہ جہاں لوگ مسلسل آتے رہتے ہیں
33:42جیسے عشاء کے بعد
33:44تو پھر تو تھوڑی زیادہ دیر تک کھولنے چاہیے
33:46کیونکہ لوگ آ رہے ہیں وہ کہاں نماز پڑھیں گے
33:48تو پھر آپ کو ایک آدمی ایسا مقرر کرنا چاہیے
33:50جو وہاں پر حفاظت کرے
33:52اس کو چاہیے آپ کو سیلری دینی پڑے
33:54جب تک لوگ آنے کا گمان ہے
33:56اس وقت تک اس کو وہاں رہنا چاہیے
33:58اور اس کے بعد پھر آپ بند کر سکتے ہیں
33:59لیکن عمومی طور پہ جو ہمارے ہاں
34:02عشاء کے بعد جو ہے وہ آدھے پونے گھنٹے کے اندر
34:04اگر جماعت کے بعد بھی
34:06لوگ آتے بھی ہیں کوئی دیر سے
34:07تو آدھا پونے گھنٹے میں پھر مسجد ویران ہو جاتی ہے
34:09تو یوں آپ پہلے اندازہ کر لیں
34:11اور اندازہ کرنے کے بعد
34:13اگر تسلسل سے پبلک آ رہی ہے
34:15تو دیر تک کھولنا ہوگا
34:16ورنہ پہلے آپ بند کر سکتے ہیں
34:18اور بہتر ہے کہ مسجد کے باہر آپ لگا دیں
34:20کہ مسجد اتنے بجے تک بند کر دی جائے گی
34:23یہی فجر کا معاملہ ہوتا ہے
34:24کہ فجر کے بعد بھی
34:25نمازی ایک وقت تک آتے رہتے ہیں
34:27پھر ختم ہو جاتے ہیں
34:28تو اسی طریقے سے معاملہ کیا جائے
34:30یہ کہتے ہیں کہ بہرین میں
34:33ایک شاپنگ مال ہے
34:35اس میں یہ ایک انہوں نے اسکیم نکالی ہے
34:38کہ اگر کوئی ایک ہزار دینار تک کی شاپنگ
34:40اس میں ایک ہزار دینار تک کی
34:42آپ ادھار کریرٹ پہ شاپنگ کر سکتے ہیں
34:45اس کے بعد وہ آپ کی سیلری سے ہر ماہ
34:48باون دینار بطور قسط کے کٹیں گے
34:50لیکن ساتھ ساتھ ہر باون دینار پر
34:54باون دینار مزید زیادہ لیں گے
34:56تو یہ جو اوپر لیتے ہیں
34:58کیا یہ سود ہے یا نہیں ہے
35:00دیکھیں یہاں دو چیزیں ہیں
35:02اگر تو شاپنگ مال والوں نے یہ آپ کو بتایا
35:06کہ یہ چیز مثلاً باون روپے کی ہے
35:09فرض کر لیں
35:10اور اگر آپ اس کو کیش پگر لیں گے
35:14اور ادھار لیں گے
35:15تو ڈبل پیسے ہوں گے
35:17یعنی 104 کی بن جائے گی
35:20اور پھر اس میں ہم آپ کی سیلری سے
35:22یہ پیسے کاٹتے رہیں گے
35:24اگر تو یہ پہلے ہی تیش ہدا ہے
35:25پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
35:27کہ قسطوں کے خاروبار میں ایسے ہی ہوتا ہے
35:29یا بعض اوقات عام چیزوں کے اندر ایسی ہوتا ہے
35:32کہ بھی کیش دیں گے تو اتنے کی
35:34ادھار دیں گے تو اتنے کی
35:35یہاں اگر کچھ زیادہ لے رہے ہیں
35:37تو وہ بھی شیعہ کا ہی بدلہ لے رہے ہیں
35:39تو سود کا تصور پیدا نہیں ہوگا
35:41اور اگر وہ کہتے ہیں کہ نہیں
35:43چیز اتنے کی ہوگی جتنے کی آپ نے لی ہے
35:46لیکن چونکہ آپ نے ہم سے ادھار لی ہے
35:48اس ادھار پر ہمیں پروفٹ لیں گے
35:51باقیدہ یہ وہ شو کرتے ہیں
35:53تو پھر یہ جو آپ زائد دے رہے ہیں
35:54یہ سود ہوگا
35:55کیونکہ اب وہ شیعہ کا بدلہ نہیں ہے
35:57بلکہ قرض کے اوپر نفع لینا مقصود ہے
35:59اور آپ بھی اس سے راضی ہیں
36:00اور قرض کے اوپر جو بھی نفع لیا دیا جائے
36:03وہ سود ہوتا ہے
36:04اس صورت میں آپ گناہگار ہوں گے
36:06تو یہ مسیر کی تھوڑی وضاحت طلب کر لیں ان سے
36:08اس کے بعد دیکھ لیں
36:10کہ سود بن رہا ہے
36:10تو ایسی شاپنگ ہرگز نہ کریں
36:12اور اگر سود نہیں بن رہا
36:14صرف ایک شیعہ کا ادھار لینے کی بنا پر
36:17زیادہ اماؤنٹ دینا پڑ رہا ہے
36:18اس کی گنجائش آپ کے لیے نکلے گی
36:21یہ کہتے ہیں کہ کوئی ایک مشہور شخص ہیں
36:24جو صاحب علم بھی معروف ہیں
36:26انہوں نے یہ کہہ دیا ہے
36:28کہ اگر کوئی مفتی فتوہ دے
36:30لیکن آپ کا دل اس کو تسلیم نہ کر رہا ہو
36:34تو آپ فتوے کو رد کر سکتے ہیں
36:36اور اپنے دل کے کہیں پر چل سکتے ہیں
36:38کیا حکمیں شرع ہوگا
36:40دیکھیں کم از کم کوئی صاحب علم
36:42تو کبھی بھی یہ بات نہیں کہہ سکتا
36:44یہ زیادہ تر وہ حضرات ہو سکتے ہیں
36:47جن کو علم سے اتنا زیادہ شغف نہیں ہوتا
36:50لیکن کچھ کتابیں پڑھنے کے بعد
36:51بغیر کسی استاد کے اللہ تعالیٰ ان کو شہرت دے دیتا ہے
36:55اور پھر وہ علماء کے اوپر بھی تنقید شروع کر دیتے ہیں
36:58اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر قرآن عظیم میں فرمایا
37:01فَسَلُوا أَهْلَ ذِكْرِ انْكُنْ تُمْ لَا تَعْلَمُونَ
37:04اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ علم سے کوئسن کرو
37:07اس کی شرع یہ بیان فرمائی
37:08کہ ہر شخص کو چاہیے کہ علماء سے معلوم کرے
37:11از خود فتوے نہ جاری کر دے
37:12اور جب علماء بتا دیں
37:14تو یہ نہیں ہے کہ آپ کوئس چوائس مل گئی
37:16کہ بھئی میں سوچتا ہوں کہ کروں گا نہیں کروں گا
37:18پھر اطاعت واجب ہوتی ہے
37:19جیسے کہ دوسرے مقام پر بارہا میں نے آپ کو یہ آیت سنائی
37:23اللہ تعالیٰ نے فرمایا
37:24اللہ کی اطاعت کرو
37:30اس کے رسول کی اطاعت کرو
37:32اور ان کا حکم مانو جو تم میں حکم والے ہیں
37:34جو ایک مفتب ہی قول کے مطابق
37:36مشتہدین علماء مفتیان کرام
37:38جو لوگوں کو احکام و مسائل سکھاتے ہیں
37:40قرآن و حدیث سکھاتے ہیں
37:42تربیت و اصلاح کا کام کرتے ہیں
37:43خود اللہ فرما رہا ہے کہ ان کی اطاعت واجب ہے
37:46تو پھر یہ دل کا کیا معاملہ ہوا
37:48کہ دل پر ایک جاہل آدمی
37:49ایک عالم کے قرآن و حدیث کے
37:52مسئلے کو سن کر خود فیصلہ کرے گا
37:54کہ مجھے اس پر چلنا ہے
37:55یا دل کی بات ماننی ہے
37:57بلکل غلط جستے بھی کہا
37:58اس میں اور بھی وضاحت ہیں لیکن ٹائم چکے کم ہیں
38:01زیاد رہا زندگی رہی
38:02تو نیکس پروگرام میں اس پر مزید ڈسکس کریں گے
38:04اس وقت تک کے لئے اپنے میزمان کو
38:06ہماری کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
38:08اجازت مرحمت فرمائیں
38:09آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
38:10ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:11کہ اللہ تعالی ہمیں علماء کے ساتھ رہنے
38:13ان کے اتباع اطاعت کرنے کے توفیق عطا فرمائے
38:16صحیح عالم کا انتخاب کریں
38:18ان سے رائے لیں
38:19اور اس کے مطابق اپنے زندگی گزاریں
38:21انشاءاللہ کامیاب ہوں گے
38:22اللہ تعالی توفیق دے آمین
38:24و آخر دعوانا
38:25ان الحمدللہ رب العالمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended