- 3 months ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30کوئی اس طرح کرے یہ قانون جرم کرتا ہے تو کیا یہ جائز ہے کے نہیں اور وہ جو اس پسنجر سے عجرت لے گا اس کا کیا شرعی حکم ہوگا دیکھیں یاد رکھیں کہ جو قوانین شریعت سے برہراست متصادم نہ ہوں یعنی شریعت کے جو بڑے قوانین ہیں ایسے جن پر دین کی بنیاد ہے جو حقوق اللی بات سے تعلق رکھتے ہیں
00:55اگر ایسا کوئی قانون نہیں ہے بلکہ رفع عامہ کے لیے بنایا گیا ہے لوگوں کے فائدے کے لیے ہی اس کو بنایا گیا ہے تو اس قانون کو فالو کرنا واجب ہوتا ہے
01:05جیسے یہ قانون بھی اس لیے بنایا گیا ہے کہ جو ٹیکسی ڈرائیور وغیرہ ہیں جو وہاں ٹیکسی چلاتے ہیں ان کو باقیدہ لیسنس جاری ہوتا ہے
01:13اور وہ کسی نہ کسی مایار پر پورے اترتے ہیں تب ہی ان کو لیسنس دیتے ہیں ہر پرائیویٹ شخص ایسا نہیں ہو سکتا
01:22تو لہذا یہ قانونان جرم ہو گیا اگر ایسا کوئی کرے گا تو وہ واجب کے تر کے بنا پر گناہ گار ہوگا
01:28اور اس کی عادت بنائے گا تو پھر یہ کہ سخت گناہوں میں مفتلا ہوگا
01:33باقی رہا کہ اگر کوئی جرم کرتے ہوئے پھر بھی کسی پسنجر کو بٹھا لیتا ہے
01:38تو یاد رکھیں کہ جب آپ اپنی سرویس پروائیڈ کرتے ہیں
01:42چاہے وہ قانونی اجازت کے ساتھ ہو یا قانونی اجازت کے بغیر ہو
01:46اگر وہ کام جائز ہے
01:48یعنی قانون سے قطعے نظر اگر دیکھیں اگر قانون نہ ہوتا تو وہ کام جائز ہوتا
01:55تو اس کی عجرت بھی جائز ہوگی
01:57جیسے مسائل کے طور پر اب یہ پسنجر بٹھانا
02:02اگر پرائیویٹ لوگوں کو اجازت ہوتی قانون نہ ہوتا
02:05تو بٹھانا بالکل جائز سرویس ساب پروائیڈ کرنے یہی اجارہ کہلاتا ہے شریع لحاظ سے
02:10لہذا عجرت تو جائز ہوگی لیکن ایسا کرنا گناہ ہوگا
02:15اب یہ کوئی نہ پوچھے یا سوچے کہ جی گناہ ہے تو اس کی عجرت کیسے جائز ہوگی
02:19بعض وقت فیل حرام ہوتا ہے غلط ہوتا ہے
02:22لیکن اس کا نتیجہ جو مرتب ہوتا ہے
02:24شریعت اس پر سخت حکم نہیں لگا رہی ہوتی
02:27جیسے کوئی چوری کی چھوری سے اپنے قربانی کے جانور کو بسم اللہ ہی اللہ اکبر کہہ کر زباہ کر لے
02:35تو بتائیں یہ حلال ہوگا یا نہیں ہوگا
02:38تو بالکل حلال ہوگا
02:41چوری کرنا ناجائز
02:42چوری کا مال بغیر مالک کی اجازت کے استعمال کرنا بھی بنا
02:47لیکن بہرحال ہلت کا حکم ہوگا
02:49امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے
02:51یہ کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں پڑوسی ملک سے کوئسن تھا
02:55بچوں کو تولنے اور بال اتارنے کی منت مانی جاتی ہے
03:00تولنے کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی مزار پر جا کے
03:03جب بچہ پانچ سال کا ہو جائے گا
03:06یا دس سال کا یا ایک سال کا
03:07تو فلان مزار پر جا کے اس کو تولیں گے
03:10اب وہ نہیں لکھا کہ تولنے کے بعد کیا کرتے ہوں سکتا ہے
03:13کسی اس چیز سے تول کر اس کو صدقہ کرتے ہوں
03:15اور اسی طرح جی فلان جگہ جا کر بال اتاریں گے
03:18اور پھر وہ منت پوری ہوگی کیا یہ صحیح ہے
03:21دیکھیں اس طرح کی منتوں کا شریعت میں کوئی تصور نہیں ہے
03:26یہ بالکل بیکار قسم کی باتیں ہیں
03:28خود ساختہ جب اب ایک دین وضع کر لیتے ہیں
03:31اپنے پاس سے کچھ چیزیں رائج کر کے
03:34اصل دین تو سیکھیں نہیں لیکن ان کی ایسی رعایت کریں
03:37جیسے ماذا اللہ اللہ کی طرف سے احکام ناصل ہوئے
03:41اور اپنے بچوں کو یہی چیز سکھا دیں
03:44کہ آپ کے جانے کے بعد پھر آپ کی نسلیں انکاموں کو کرتی رہیں
03:48تو اس سے لوگ دین سے دور ہوتے چلے جاتے ہیں
03:51اور خرابی پیدا ہوتی ہے
03:52اس قسم کا چونکہ کوئی شریعت تصور نہیں ہے
03:55اس کو بالکل نہ کیا جائے
03:56ہاں جیسے وہ شریعت نے تصور دیا
03:58کہ بچہ سات دن کا ہو جائے
04:01تو اس کے سر کے بال اتاریں
04:02اور اس کو چاندی اس کے وزن کے برابر صدقہ کریں
04:06اقیقہ وغیرہ کیجئے آپ
04:08اور اس کے علاوہ مطلب گھر میں خوشی کی کوئی تقریب کرنا چاہیں
04:12کھلانا پھلانا چاہیں
04:13وہ آپ کرتے ہیں جس سے خوشی کی ہوتی ہے
04:15لیکن اس طرح کی خرافات ہرگز نہ کریں
04:17اس کو میں خرافات اس لئے کہہ رہا ہوں
04:19اگرچہ بہت سے لوگ کر رہے ہوں گے
04:21کہ اس طرح ہمارا اصل دین
04:23مٹتا چلا جاتا ہے
04:24اور ایک نئے دین کی بنیاد پڑ جاتی ہے
04:27جس کو لوگ صحیح سمجھ کر
04:29حق سمجھ کے کر رہے ہوتے ہیں
04:31اور اس سے خرابی اور بیدتیں عام ہوتی ہیں
04:34یہ کہتے ہیں
04:35کہ ایک شخص تھا
04:36مثال کے طور پر فرض کرنے کوئی زیاد ہے
04:43ملی ہو سکتا ہے ڈرائیوروں وضاحت نہیں کی
04:45پس انجر اتر گئے دیکھا
04:47تو وہاں پہ رقم پڑی ہوئی تھی
04:48انہوں نے اس کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا
04:51بعد میں کچھ عرصے بعد پتہ چلا
04:53کہ یہ کوکش شخص کی تھی
04:55اور اس ویچارے نے وہ حج کے لیے
04:57پیسے جمع کیے تھے
04:58یا اس کو ملے تھے اور یہ اس نے استعمال کر لیے
05:01لیکن کہتا ہے کہ میں نے اس لیے نہیں بتایا
05:04کہ میری ملازمت ختم نہ ہو جائے
05:06لہذا میں نے بات کو چھپا لیا
05:08اور یہ 1970 کی بات ہے یہ کہتے ہیں
05:11لیکن پھر جب احساس ہوا
05:14کہ میں نے جرم کیا غلط کیا
05:16تو کہتے ہیں تھوڑا تھوڑا پیسہ میں صدقہ کرتا رہا
05:19اور اب تقریباً
05:20یعنی رقم پوری ہو گئی لیکن پھر بھی
05:22دل پر ایک بوجھ ہے
05:24کیا حکم شرح ہوگا
05:25دیکھیں پہلے اچھے طرح یاد رکھیں
05:28کہ جب آپ کو اس طرح کی کوئی چیز ملتی ہے
05:30اور آپ کا غالب گمان ہے
05:32کہ یہ کسی مسلمان کی چیز ہے
05:33یا اس میں کوئی علامت وغیرہ موجود ہو
05:35کہ مسلمان کی چیز ہے
05:37تو یہ ایک مسلمان بھائی کی امانت ہے
05:40یاد رکھیں آپ اس کے مالک نہیں ہو جاتے
05:42آپ نے اگر اس کو
05:44اپنی ملکیت میں لینے کے قصد و ارادے سے اٹھایا
05:46تو گناہگار ہوں گے
05:48اب حکم شرح یہ ہوتا ہے
05:50کہ یا تو اس کو چھوڑ دیں
05:52نہ اٹھائیں
05:53اور اگر آپ کو امید ہے کہ ضائع ہو جائے گی
05:55اور میں مالک تک پہنچانے کے لئے کوشش کر سکتا ہوں
05:58تو اٹھا لینا مستحبے افضل ہیں
06:00لیکن اپنے ملکیت میں لینے کی نیت نہیں
06:03خود مالک بننے کے نہیں
06:04مالک تک پہنچانے کے
06:05اٹھانے کے بعد
06:06پھر ان کو چاہیے یہ تھا
06:07کہ وہاں پر جو طریقہ رائج ہے
06:10کسی کے گمشدہ مال کے ملنے کے اعلان کا
06:13اس کو اختیار کرتے
06:14مثلا گاڑی کے اندر کوئی لگا لیتے
06:16پرچہ وغیرہ
06:17کہ بھی کسی کی کوئی چیز گمی ہوں
06:19تو مجھ سے رابطہ کریں
06:20یا منیجمنٹ کو دے دیتے
06:22کمپنی وغیرہ
06:22کہ میں یہ چیز ملی ہے
06:23وہ اعلانات کر کے
06:24کیسے تیسے کر لیتے
06:25ہاں اگر یہ تمام چیزیں
06:27پوری کرنے کے بعد
06:29پھر آپ کو یقین ہو جاتا
06:31کہ مالک نہیں آیا
06:32اور اب اس کی تلاش سے
06:34مایوس بھی ہو چکا ہے
06:36تو اگر خود غریب ہیں
06:37تو خود رکھ لیں
06:38ورنہ اب نامعلوم
06:39مالک کی طرف سے
06:40صدقہ کرنا ہوگا
06:42لیکن آپ نے اس کو
06:43اپنی ملکت کی
06:44بنانے کی نیس اٹھایا
06:46یہ گناہ
06:47پھر اس کو استعمال کر لیا
06:48یہ گناہ
06:50اور پھر شرع ریکوائیمنٹ
06:51پوری نہیں ہوئے
06:51آپ صدقہ کرتے رہے
06:53حالانکہ مالک بھی
06:54پتہ چل گیا تھا
06:55تو یہ صدقہ
06:56بالکل قبول نہیں ہوگا
06:56اللہ کی بارگاہ میں
06:57اور کوئی فائدہ نہیں
06:59صدقہ کرنے کا
07:00کیا فائدہ آپ کا
07:00یہ اس کی رقم آپ نے
07:02یعنی دے دی
07:02اللہ کی راہ میں
07:04تو اللہ تعالیٰ قبول فرمایا گا
07:05ایسا گناہ والا پیسہ
07:06اس پر الگ ایک توبہ کریں
07:08اور
07:09فوراں سے پیشتر
07:11اگر وہ شخص
07:12اب بھی آپ کو پتا ہے
07:13یا اس کے غراثہ پتا ہے
07:14تو وہ رقم آپ کو
07:15اس کو دینا
07:16لازم ہوگا
07:17اور پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
07:19توبہ کریں
07:19تو امید ہے
07:21کہ اللہ تعالیٰ درگزر فرمائے گا
07:22اور میں اپنے تمام دیکھنے والوں سے
07:24گزارش کرتا ہوں
07:25کہ یہ سب کیوں ہوا
07:26یہ اس لیے ہوا
07:27کہ ہم دین سے دور ہیں
07:29ہم نے تعلیم شرعہ کو اختیار نہیں کیا ہوا
07:31یہ چلیں اگر کسی چیز کے بارے میں
07:33مسئلہ معلوم نہیں تھا
07:35اور مسئلہ درپیش ہوا
07:36تو از خود فیصلہ کرنے کے بجائے
07:38فوراں اہل علم کے پاس سے لے جاتے
07:40جیسے اللہ تعالیٰ کا فرمانے کے
07:42فَسَلُوا اَهْلَ ذِكْرِ اِن كُنْتُمْ لَا تَعَالَمُونَ
07:44اگر تم نہیں جانتے
07:46تو اہل علم سے قویسن کرو
07:48کسی عالم کے پاس جاتے
07:49مفتی کے پاس جاتے
07:50حل معلوم کرتے
07:51جب نہیں کیا
07:52تو آخرت کا اتنا بڑا وبال
07:54گناہ در گناہ
07:56گناہ کبیرہ ہوتے رہے
07:57میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں
07:59خدا رہا
07:59باقاعدہ علم دین سیکھنے کی طرف آئیں
08:02باقاعدہ کا مطلب یہ نہیں
08:03کہ جب ضرورت پڑی
08:04تو آپ نے کال کر لیوں
08:05سب اس کا مسئلہ کا حل بتائیے گا
08:07اور جب وہ مسئلہ حل ہو گیا
08:09تو آپ نے آپ کو یہ سمجھا
08:10کہ اب ہمیں تو کسی چیز کی ضرورت ہی نہیں ہے
08:11ہم تو ساری چیزیں جانتے ہیں
08:14ایسا نہیں ہوتا
08:15ہم ہزارہ گناہ کر رہے ہوتے ہیں
08:17آپ کو چاہیے کہ فرض علوم کورس کریں
08:19کہیں بھی اچھا ہو رہا ہو کر لیں
08:21ورنہ میرا نمبر لے لیجئے گا
08:22کنٹرل علوم سے
08:23مجھ سے رابطہ کریں
08:24میں آپ کو انشاءاللہ
08:25فرض علوم کورس کر رہا ہوتے ہیں
08:26تو یہ بہت ضروری ہے
08:28اس کو کرنا
08:28ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
08:30السلام علیکم
08:31آپ کے آوات ہلکی آرہی ہے
08:40تھوڑا سا لاؤڈی بولیں گے
08:42تھوڑا سا
08:42جی میری ممانی
08:44میری ممانی ہے
08:46جو چچی ہے نا
08:46ان کی امت چالیس سال ہے
08:47ٹھیک ہے
08:49تو میری ممانی پچیس سال ہے
08:51تو وہ آتی ہیں
08:52تو میرے سارے بیات وارہ رکھتی ہیں
08:54تو اس میں فتنے کا اندیشہ وغیرہ نہیں ہوتا
08:56تو اس وقت بھی بجنا واجب بیسے
08:58ٹھیک ہے اور
08:59ایک اور کالر ہے
09:01السلام علیکم
09:03السلام علیکم
09:06وعلیکم اسلام
09:07جی بہر
09:08ہی مفتی صاحب
09:10میرے سوال ہے زکاة کے متعلق سے
09:12کہ میری زکاة جو ہے
09:14دو تین ہفتے میں ڈیو ہے
09:15تو وہ مجھے ادا کرنی
09:17ایک سال پورا ہو جائے گا
09:18لیکن میرے پر ایک چھوٹا سا لون بھی ہے
09:20جو کہ مجھے گورنمنٹ کو دینا ہے
09:22تو کیا میں ان پیسوں میں سے ہی
09:25وہ لون پہلے دے دوں
09:26پھر جب سال کمپلیٹ ہو جائے گا
09:27تو جتنے پیسے بچیں گے
09:29وہ ٹھیک رہے گا
09:30یا نہیں
09:31کیونکہ مجھے یہ بھی ایسا لگ رہا تھا
09:34کہ کہیں
09:34میں ایسے نیت کر رہی ہوں
09:36جیسے کہ کہیں غلط نہ ہو
09:38ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
09:40ٹھیک ہے
09:40پہلے بھائی کا لے لیتے ہیں
09:42کہ دیکھیں
09:43جو بھی گھر کے اندر نامہرم ہوں
09:45آپ کی چچی ہیں
09:46یا ممانی وغیرہ ہیں
09:48جن سے آپ کا کوئی
09:51مہاریم کرشتہ نہیں ہوتا
09:55تو ان سے دور رہنا واجب ہوتا ہے
09:57ان سے پردہ بھی واجب ہوتا ہے
09:59تو ہمارے عمومن اتائے
10:00بڑی بوڑیاں آکے
10:01سر پہ ہاتھ پھیر لیتی ہیں
10:02تو اگر بوڑی خاتون ہوں
10:04تو گنجائش نکل سکتی ہے
10:06لیکن آپ نے چالیس سال ذکر کیا ہے
10:08چالیس سال کوئی بڑی عمر نہیں ہوتی ہے
10:09اور آپ پچیس سال کے ہیں
10:11چاہے فتنے کا اندیشہ ہو یا نہ ہو
10:13عورت اور مرد کی ٹچنگ کے اندر
10:15فتنے کے اندیشے کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا
10:18پھلکہ شرعی حکم ہے
10:19کہ دور رہنے چاہیے
10:20کیونکہ اگر پہلے فتنہ نہیں ہے
10:21کب فتنہ پیدا ہو جائے
10:23تو اس کا مطلب شریعت یہ حکم لگائے
10:25کہ آپ فتنے سے خالی ہیں
10:26تو آپ نام آرم کو ٹچ کر سکتے ہیں
10:29اور اگر فتنے کا خوف وہ پھر نہیں کر سکتے
10:31ایسا کوئی ذابطہ قیدہ نہیں ہے
10:33مرد کیلئے تو شرعی حکم یہی ہے
10:35کہ وہ عورت کو
10:37بری نیت کے بغیر بھی نہیں دیکھ سکتا ہے
10:42اس کو نظر بچانی ہوگی
10:44عورت کے لئے حکم یہ ہوتا ہے
10:45کہ اگر وہ مرد کو دیکھ رہی ہے
10:46اور کسی بری نیت کے ساتھ نہیں ہے
10:49غلط ارادہ نہیں ہے
10:50تو اس کی گنجائش ہے
10:51عورت کے لئے آسانی ہے
10:52لیکن مرد کے لئے سخت حکم ہے
10:54لہذا بہرحال اس سے آپ کو اشتراف کرنا
10:56واجب ہوگا
10:57چاہے فتنے کا اندیشہ ہو یا نہ ہو
11:00اچانک اگر آپ بیٹھے ہوئے
11:01وہ آئیں انہوں نے سر پہ ہاتھ رکھ دی
11:03آپ کا قصد ارادہ نہیں ہے
11:04تو بہرحالہ آپ ان کو اگلیبی نقدم ہاتھ جھٹک دیں
11:07اور پیار محبت سے مسئلہ سمجھا دیں
11:09یا والدہ کو کہہ دیں
11:10کہ ہم بھی منع کر دیں ان کو
11:11کہ اس طریقے سے کرنا شرن جائز نہیں
11:13بعض وقت چھوٹا اگر بڑے کو سمجھائے
11:15تو برا مان جاتے ہیں
11:16اس طرح کسی بڑے کو بیچ میں لاکے
11:18لیکن بہرحالہ آپ کو اس سے اشتناف کرنا ہوگا
11:20یہ بہن نے فرمایا
11:21کہ ان پر گورنمنٹ کا کچھ لون بھی ہے
11:24اور دو تین ہفتے بعد
11:25زکاة کا سال پورا ہو رہا ہے
11:27اب یہ چاہتی ہیں
11:28کہ پہلے میں لون ادا کر دوں
11:29پھر دیکھوں سال کے بعد
11:30کتنا پیسہ ہوا
11:31زکاة بنی نہیں بنی تو ادا کروں
11:33لیکن دل میں خطشہ ہے
11:34کہ ایسا کرنے سے کہیں میں
11:36غلط تو نہیں کر رہی
11:37کہ زکاة بچانے کے چکر میں
11:39اگر زکاة ادا نہ ہو
11:40میں لون ادا کر رہی ہوں
11:41کیا حکم شرع ہوگا
11:42نہیں دیکھیں
11:43اس میں نیت کے فساد کا کوئی تعلق نہیں ہے
11:45حکم شرع یہ ہوتا ہے
11:47کہ اگر آپ پر قرضہ ہے
11:48تو پہلے آپ قرضہ ادا کرنے کی کوشش کریں
11:50اگر گورنمنٹ لون ایسا ہے
11:52کہ وہ انسٹالمنٹ پر ہے
11:53تو جو اس زکاة کے
11:56ادائیگی کے مہینے کی انسٹالمنٹ ہے
11:59وہ آپ کو مائنس کرنی ہوگی
12:00اس کو پہلے مائنس کرنے
12:01چاہے گورنمنٹ کو ابھی آپ نہیں دے رہی
12:03بلسے دو چار دن بعد دینے کے
12:05ارادہ اس کو الادہ کر لیں
12:06پھر جو باقی بچے گا
12:08اس میں بھی یہ دیکھا جاتا ہے
12:10کہ جو آپ کے
12:10مہانہ اخراجاتیں
12:12ان کو مائنس کریں
12:13اس میں utility bills
12:14اگر آپ پے کرتی ہیں
12:15اس سے اس کو ہٹائیں
12:16راشن وغیرہ لاتی ہیں
12:17تو اگر آپ کے ذمہ ہے
12:18تو اگر شوہر کے اوپر
12:19نان نفقہ ہے
12:20تو پھر ان چیزوں کو نہیں دیکھیں گے
12:21لیکن اگر آپ کے پیسے سے ہوتا ہے
12:23تو یہ جو ضروریاتی زندگی کا سامان ہوتا ہے
12:26اس کرنٹ منت کا
12:27وہ تمام اس میں سے پیسہ مائنس کریں گے
12:29پھر جو باقی بچے گا
12:31اس کا ڈھائی پرسنٹ
12:31آپ کو زکاة نکالنی ہوگی
12:33تو خلاصے کلام یہ ہے
12:35کہ آپ لون ادا کریں
12:36پھر دیکھیں جتنا بچتا ہے
12:38اور زکاة بنتی ہے
12:39اس کا ڈھائی پرسنٹ زکاة نکالیں
12:40ایک مختصر سے بریک لیں گے
12:42ہمیں یقین ہے
12:43آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
12:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:46پہلے قوض لیتے ہیں
12:47السلام علیکم
12:49وآلیکم
12:49جی
12:50السلام علیکم
12:51جی وآلیکم
12:52سلام
12:52مفتی صاحب
12:55میں نا اپنے ساتھ کو
12:56بہو ساتھ کو زکاة دے سکتی ہے
12:58کیا
12:58ٹھیک ہے اور
12:59اور بس میں نے
13:02بہت اٹھارہ سال
13:03اٹھارہ سال ویٹ کیا
13:06آپ نے بہت شکریہ
13:07جزاک اللہ
13:08ایک اور کولان ہے
13:09السلام علیکم
13:10السلام علیکم
13:14شاید
13:19رینڈروپ ہو گئی ہے
13:20دیکھیں بہو
13:22بلکل ساتھ کو زکاة دے سکتی ہے
13:25اس میں کوئی حرج نہیں ہے
13:26ایسے ساس بہو کو دے سکتی ہے
13:27ساس داماد کو
13:28داماد
13:29ساس کو زکاة دے سکتا ہے
13:31اصل میں
13:32اصول اور فروعوں کو
13:33زکاة دینا منع ہوتا ہے
13:35یعنی جو
13:36جس کی نسل سے آپ ہیں
13:37ماں باپ
13:38دادہ دادی
13:39نانا نانی
13:39انہیں نہیں دے سکتے
13:40اور جو آپ کی نسل سے ہیں
13:42بیٹا بیٹی
13:43پوتا پوتی
13:44نواسہ نواسی
13:45انہیں نہیں دے سکتے
13:45ایسی شوہر بیوی کو
13:47بیوی شوہر کو نہیں دے سکتے
13:48سید حضرات کو نہیں دے سکتے
13:50اسی طرح جو مالی کے نصاب ہے
13:53جس کو شرعی استلاح میں غنی کہتے ہیں
13:56اس کو نہیں دے سکتے
13:57باقی رشتہ داروں کو دینا جائز ہے
13:59تو ساس کو بالکل زکاة دی جا سکتی ہے
14:02کسی نے question کیا
14:03کہ چلیں پہلے call لیتے ہیں
14:05السلام علیکم
14:06السلام علیکم
14:08جب علیکم السلام
14:09عیسی صاحب محقی صاحب میرے ایک سوال ہے یہ
14:12جب بولا
14:13میرے ایک سوال یہ ہے
14:16میں ٹی وی کے آواز بند کریں
14:20اپنی تیسوا سال ہے
14:21ہمارے پرغرائم کو
14:22میرے دکان پہ کوئی ہیلمٹ بھول گیا
14:25چلیں بعد میں کریں گے
14:29انشاءاللہ آپ کی بات ملیں گے
14:30کوئی مسئلہ نہیں
14:30یہ پوچھا ہے کہ
14:32تیچرز ڈے کے اوپر
14:34اگر بچے چھوٹے بچے ہوتے ہیں
14:36نابالک بچے اپنے تیچر کو گفٹ کارڈ دیتے ہیں
14:39بعض اوقات
14:40یا چاکلٹ وغیرہ گفٹ کے طور پر دیتے ہیں
14:43تو تیچرز کے لیے اس کا لینا کیسا ہے
14:45دیکھیں پہلے ایک اصول یاد رکھیں
14:47کہ نابالک اپنے مال میں
14:50ایسا کوئی تصرف نہیں کر سکتا
14:52جس میں اس کے لیے
14:54رسک ہو
14:55یا نقصان ہو
14:57یعنی نقصان کا اندیشہ
14:59جیسے خرید و فروخت کرنا
15:00اس میں بارگیننگ کرنا
15:01نابالک نہیں کر سکتا
15:02چھوٹا بچہ جو ہوتا ہے
15:04کیونکہ اس میں اس کو نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے
15:06ایسی اپنی چیز
15:07مکان وغیرہ سیل نہیں کر سکتا
15:08زمین سیل نہیں کر سکتا
15:10کسی کو اپنی کوئی چیز
15:12گفٹ نہیں دے سکتا
15:13کیونکہ اس میں تو
15:14کنفرم نقصان کا اندیشہ ہے
15:15یہ منع کیا گیا ہے
15:17ٹھیک ہے
15:17لیکن ایسی کوئی صورتحال
15:19جس میں
15:20بڑا پیچھے موجود ہو
15:22اسے پتہ ہے
15:23کہ بچہ کیا کر رہا ہے
15:24اور یہ چھوٹی مٹی چیز ہے
15:25جو ہوتی ہے
15:26عموماً بچوں کے
15:27اپنے پیسوں کی ہوتی بھی نہیں ہے
15:28یہ بڑے ان کو پیسے دیتے ہیں
15:30کہ چلو بیٹا یہ چیز لے لو
15:31اور اپنے ٹیچر کو
15:33توفے میں دے دینا
15:34تو اس طرح کا
15:34چونکہ ہمارے رواج قائم ہے
15:36اور یہ بہت معمولی قیمت
15:38کی چیزیں ہوتی ہیں
15:39جیسے گفٹ کارڈ کے اندر
15:41کوئی دکان سے لے لیا
15:42اس پر خالی تھوڑا سا دو
15:44لکھائی ہوتا ہے
15:45بلکہ نیچے اپنا نام لکھ دیا
15:46اور وہ دے دیا
15:47بہت معمولی قیمت کا
15:49اور یہ پیرنٹس کے طرف سے
15:50پیسے ملتے ہیں
15:50ان کی نالج میں بھی ہوتا ہے
15:52تو اس قسم کی چیزیں
15:53جو سکولوں میں رائج ہیں
15:54اس کو جائز کہا جائے گا
15:56اس میں کوئی ناجائز نہیں ہے
15:57ہاں اگر بچہ بڑا گفٹ لے کر آئے
15:59مثلا اپنے ٹیچر کے لئے
16:00کمپیوٹر لے آیا
16:01تو پھر ٹیچر کو یہ نہیں لینا ہوگا
16:04جب تک کہ اس کے ماں باپ
16:05یہ قواہی نہ دے دیں
16:06کہ یہ ہم نے بھیجا ہے
16:07سلمہ ویسی بچے کے ہاتھ میں
16:09بچہ تو ایک بیچ میں وسیلہ ہے
16:11ہم یہ چاہتے ہیں
16:11کہ آپ کی خدمت کرنے تو ٹھیک ہے
16:13ورنہ اگر وہ اپنے پیسے سے
16:15بچہ پاکٹ پنی سے خرید کے لایا
16:17تو پھر اس طرح کی قیمتی چیز لینا
16:18بہرحال منع ہوگا
16:21یہ ایک بھائی نے کہا
16:22کہ میں عربیق جانتا ہوں
16:23لیکن قرآن کے بعض الفاظ ایسے ہیں
16:27کہ وہ دو طرح سے پڑھے جا سکتے ہیں
16:29ان کی نالج کے مطابق
16:31تو مجھے سمجھ میں نہیں آتا
16:33کہ میں کس طرح پڑھوں
16:34تو میں دونوں طرح اس کو پڑھ لیتا ہوں
16:35اور پڑھنے کے بعد
16:37پھر میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کہتا ہوں
16:39کہ اللہ تعالیٰ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو
16:40تو مجھے معاف فرما دینا
16:41کیا حکمیں شرع ہوگا
16:43دیکھیں اچھی طرح یاد رکھیں
16:45کہ جو قرآن کی زباہنیں
16:47ایک تو یہ عربیق فصیح عربیق کہلاتی ہے
16:49یعنی بڑی فصاحت اور بلاغت کے ساتھ ہے
16:52یعنی زبردست قسم کی علمی عربیق
16:54جس کو آپ کہتے ہیں
16:55اس لئے جتنے عرب علماء ہیں
16:58ان کو جب آپ عربیق بولتے ہوئے دیکھیں گے
17:00تو بالکل وہ قرآن و حدیث کی زبان کے اندر بول رہوں گے
17:03جیسے وہاں عربیق یوز ہوئی ہے
17:05کیونکہ فصی عربیق بول رہے ہوتے ہیں
17:07جبکہ آپ جو روڈوں پہ سن رہے ہوتے ہیں
17:09دکانوں پہ سن رہے ہوتے ہیں
17:10اس کو عامی عربی کہتے ہیں
17:12یہ بالکل مطلب فصاحت و بلاغت سے علیدہ ہوتی ہے
17:15یہ گرامر کے قواعد سے بالکل آزاد لیکنوج ہوتی ہے
17:19کہ جہاں پر زیر پڑھنا ہے
17:21وہاں پہ یہ پیش پڑھ رہے ہوتے ہیں
17:23اور جہاں پر پیش پڑھنا ہے
17:24وہاں زبر پڑھ رہے ہوتے ہیں
17:25اور ایسے الفاظ شامل ہو گئے ہیں
17:27ایربیق کے اندر
17:28جس نے اس کی فصاحت و بلاغت کو تبہ کر دیا ہے
17:31تو لہٰذا اب ہوا یہ ہوگا
17:33کہ آپ نے وہ عامی عربی سیکھ لی ہوگی
17:35اور اب آپ جب وہ الفاظ پڑھتے ہیں
17:37تو آپ غور کرتے ہیں
17:38کہ قرآن میں تو ایسا لکھا ہے
17:39جبکہ عام طور پر تو اس لفظ کو ایسا پڑھا جاتا ہے
17:42اب میں ایسے پڑھوں ایسے پڑھوں
17:44تو گزارش یہ ہے
17:46کہ آپ منزل من اللہ کے مطابق پڑھیں
17:48منزل نازل کیا گیا
17:50من اللہ اللہ کی طرف سے
17:52جیسا قرآن میں لکھا ہے
17:54وہ ہے فصی ایربیق
17:56اس کو آپ تبدیل نہیں کر سکتے
17:58جیسے بعض جگہ مریم کو میریم کہتے ہیں
18:01تو آپ وہاں جب قرآن میں پڑھیں گے
18:03تو میریم کو یہ پڑھیں گے
18:04مریم پڑھیں گے
18:05تو بالکل اگر آپ نے اس کو تبدیل کیا
18:07تو یہ منزل من اللہ کو تبدیل کرنا لازم آئے گا
18:10اور یہ بالکل غلط ہوگا
18:11ہرگز ہرگز ایسا نہ کریں
18:13چاہے آپ کی دانست میں معنی نہ بدل رہے ہوں
18:15لیکن قرآن پاک کے اندر جیسا لفظ استعمال ہوا
18:19ویسے ہی آپ کو تلاوت کرنی ہوگی
18:22اس کو اگر آپ تبدیل کریں گے
18:23تو یہ گویا کہ قرآن پاک کو
18:25یا اس کے الفاظ کو دوسرے الفاظ میں تبدیل کرنا لازم آئے گا
18:28اور یہ آپ کے حق میں بالکل ٹھیک نہیں ہے
18:30تو اللہ کی بارگرہ میں توبہ کریں
18:32اور جیسا قرآن میں لکھا ہے
18:34آئندہ ویسا ہی پڑھیں
18:35ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
18:37وزید السلام علیکم
18:38السلام علیکم
18:40اللہ اکرم
18:45ہمیں سب عمان میں جواد کرتے ہیں
18:49تو یہاں کا ایک نظام ہے
18:52جو ہمارے کفیل ہوتے ہیں
18:54ان کو ہم یہاں پر ارباب بولتے ہیں
18:57تو کیا ہم یہ بول سکتے ہیں
18:59ٹھیک ہے اور
19:00میں ارز کرتا ہوں
19:02ایک اور کولر ہیں
19:04السلام علیکم
19:05دوسرا سوال
19:07جی پہلا سوال بتا
19:09آپ آنے ہی رہے ہیں
19:10اب ذرا بولیے
19:11دوبارہ بولیے
19:12دوبارہ
19:13جی دوبارہ
19:14میری دکھان پر
19:15کوئی کسٹمر
19:16کوئی چیز بھول گیا تھا
19:18بٹوہ نمہ
19:19جس میں کچھ بارہ سو
19:20چالیس روپے رقم تھی
19:21اور کچھ سمان تھا
19:22اچھا
19:22وہ مجھ سے پوچھنے بھی
19:23بعد میں آئے
19:24میں اس کو شاید منٹ گیا
19:25اس وقت نہیں ملا
19:26پھر وہ بعد میں مل گیا
19:27مگر وہ پھر
19:28دوبارہ آئے نہیں میرے پاس
19:30اچھا
19:30اس کے بعد
19:31دکھان پر کوئی ہیلمٹ بھول گئے ہیں
19:33وہ نہیں ابھی تک ہے
19:34سالوں سے پڑھیں
19:35کچھ ہیلمٹ
19:35ان کا کیا کرنا چاہیے
19:36اور ایک سوال
19:37مفتی سامیرے سے
19:39میرا آپ کسی یہ ہے
19:39کہ میں
19:40جی جی بولیے
19:42چلیں ٹھیک
19:45اچھا
19:46بھائی کئی لے لیتے ہیں
19:47یہ کٹ گیا تھا
19:48جتنے بھی
19:48کالر ہمیں کال کریں
19:50میری گزارشیں
19:50ٹی وی کے آواز بند کر دیا کریں
19:52کیونکہ
19:53تھوڑا سا فرق ہوتا ہے
19:54لائف چل رہا ہوتا ہے
19:55آپ کے پاس
19:55ایک آدھ منٹ
19:56ڈیلے ہو کر آئے گا
19:58تو آپ
19:58یعنی چند سیکنڈ
19:59ڈیلے ہو کر آئے گا
20:00اگر آپ اس کو سنیں گے
20:01تو یہاں پر پھر
20:02بیچ میں
20:03کے گیپس آ جاتا ہے
20:04اور معاملہ خراب ہوتا ہے
20:06تو ہم معذرت چاہتے ہیں
20:07بھائی نے دوبارہ کال کی
20:08یہ دکان پر
20:09اگر کوئی ہیلمٹ وغیرہ
20:10بھول گیا ہے
20:11تو وہی ہے
20:12کہ آپ کچھ عرصہ ویٹ کریں گے
20:14کہ آپ کو یقین ہو
20:15کہ مالک اس کے تلاش سے
20:16معیس ہو چکا ہے
20:17خود غریب ہیں
20:18خود رکھ لیں
20:19ورنہ نامالم مالک
20:20کی طرف سے صدقہ کر دیں
20:21صدقہ کا مطلب
20:22کسی آدمی کو دے دیں
20:23کبھی لو استعمال کر لو
20:24کوئی غریب آدمی کو دے دیں
20:25لیکن یاد رکھیں
20:26کہ اگر کبھی وہ واپس آ گیا
20:28اور آ کے وہ کہتا ہے
20:29کہ میرا ہیلمٹ
20:30آپ یہاں بھول گیا تھا
20:31تو پھر آپ کو
20:32اس کی قیمت دے نہیں ہوگی
20:33تو یہ گھبرائیے گا نہیں
20:34ٹھیک ہے جو آپ نے صدقہ کر دیا
20:36انشاءاللہ
20:37اس کا جو عجر آپ کو
20:38آخرت میں ملے گا
20:39وہ پہاڑوں کے برابر ہوگا
20:40تو کوئی ڈر یہ نہیں
20:41نقصان اتنا بڑا نہیں ہوگا
20:43دنیا بھی نظر آئے گا
20:45اخرہ بھی کوئی نقصان نہیں ہوگا
20:47اسی طریقے سے آپ یہ کہہ رہے ہیں
20:48کہ کوئی شخص بٹوا بھول گیا
20:50اس میں کچھ پیسے تھے
20:51لیکن جب وہ آیا
20:52تو آپ کو نہیں ملا
20:54کہ کہاں رکھا ہوا ہے
20:54اور آپ نے منع کر دیا
20:56یہ آپ نے غلط کیا
20:57آپ کوئی کہنا چاہیے تھا
20:58کہ بٹوا تو مجھے ملا تھا
20:59لیکن یہاں ہی کہہ رہ گیا
21:00آپ بتا دیں
21:01کتنی اس میں رقم تھی
21:02اس سے حلفیاں بیان لے لیتے
21:04وہ جتنی بتاتا
21:05اتنی رقم اس کو آپ کو دینی چاہیے تھی
21:07اب جب وہ رقم بھی کنفرم ہے
21:10مالک بھی آپ کو مل گیا
21:11اب آپ کہتے ہیں
21:12کہ جی مجھے اس طرح ملی نہیں
21:14تو میں نے منع کر دیا
21:15بعد میں وہ بٹوا ملا
21:16تو بہرحال
21:17اب آپ کو اس نامعلوم
21:19مالک کی طرف سے صدقہ کرنا چاہیے
21:21اس کو صدقہ کر دیں
21:22اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
21:23توبہ کریں
21:24اور ہمارا مشورہ یہ ہے
21:25کہ اس شخص کے لئے آپ
21:26دعائے بخشش و مغفرت کرتے رہیں
21:28اس والے ثواب کریں
21:30جو بھی نیک عمل کرتے ہیں
21:31اور اس کے علاوہ
21:32کچھ ثواب جاریہ کریں
21:33تاکہ میدان معاشر میں
21:35جب اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
21:36وہ آپ سے ان پیسوں کا
21:37اور اپنے سامان کا
21:38مطالبہ کرے
21:40اور اللہ تعالیٰ اس کے جواب میں
21:41آپ سے کچھ دلوائے
21:43تو پھر وہ پہلے اس کے پاس
21:45یہ طرح موجود ہو
21:46کہ اللہ تعالیٰ انشاءاللہ
21:47امید اللہ کرامت سے
21:48آپ سے راضی کروا دے گا
21:50اور آئندہ کے لئے
21:51ایک خیال رکھیں
21:51جو ترتیب بتائی ہے
21:53کہ اگر مالک ملا ہی نہیں
21:54تو خوش انتظار کریں
21:56پھر صدقہ کریں
21:57اور مل گیا ہے
21:58تو بہرحال
21:59آپ کو دینا چاہیے تھا
22:01آئندہ ایسا نہیں کیجئے گا
22:03یہ کہتے ہیں
22:04کہ عمان میں یہ کام کرتے ہیں
22:05وہاں جواب کرتے ہیں
22:06جو کفیل ہوتے ہیں
22:07ان کو عرباب کہتے ہیں
22:08رب کی جمع ہے عرباب
22:10تو یہ بولنا کیسا ہے
22:12دیکھیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:13یہ لفظ استعمال ہوتا ہے
22:15ایک تو ہے
22:15رب پالنے والا
22:17جو اللہ کے لئے ہم استعمال کرتے ہیں
22:18الحمدللہ رب العالمین
22:20یہاں وہ والا رب مراد نہیں ہوتا
22:22بلکہ بعض وقت
22:24رب والے کو کہتے ہیں
22:26صرف والا
22:26جیسے
22:28جب ہم
22:30مداربت کرتے ہیں
22:31یعنی سلیپنگ پارٹنر بنتے ہیں
22:33کسی کو دیتے ہیں
22:34تو جو پیسے والا ہوتا
22:35اس کو کہتے ہیں
22:36رب المال
22:37اسی طرح جو آقا ہوتے ہیں
22:39اس کو بھی رب کہا جاتا تھا
22:40عربی کے اندر
22:41تو یہ رب کا لفظ
22:42کوئی برا نہیں ہوتا
22:43نہ یہ مادللہ
22:44کوئی خاص اللہ کے لئے ہے
22:46کہ غیر اللہ کے لئے استعمال کیا
22:47تو شرک وغیرہ کا
22:48ارتکاب لازم آئے
22:50ایسا کچھ بھی نہیں ہے
22:50تو آپ کہہ سکتے ہیں ان کو
22:52ایک یہ کہا کہ
22:54فیس نے کوئسن کیا تھا
22:55کہ دو لوگ آپس میں ملے
22:57اور انہوں نے مزاق میں
22:59سلام کے ساتھ مزاق کیا
23:01اور مطلب توتلی زبان میں
23:03سلام کو تلام
23:04وعلی تم اسلام
23:06تلام اس طرح کر کے
23:08توتلی زبان میں کیا
23:09اور خوب ہس رہے تھے اس کے اوپر
23:10تو کیا حکم شرع ہوگا
23:13دیکھیں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
23:15کہ سلام کا ہی مزاق
23:18اڑانا مقصود ہے
23:19فرض کر لیں
23:20اور ایک یہ ہے
23:21کہ سلام کا مزاق
23:22اڑانا مقصود نہیں
23:22صرف حسانہ مقصد ہوتا ہے
23:24سامنے والے کو
23:25اس کے لیے
23:25سلام کو توتلی زبان میں
23:28استعمال کر لیا گیا
23:29دونوں میں فرق ہوگا
23:30اگر تو کوئی سلام کا
23:32مزاق اڑانا چاہتا ہے
23:33تو یاد رکھیں
23:34کہ السلام علیکم
23:35یہ شاعر اسلام میں سے ہے
23:37یعنی اسلام کی
23:39بنیادی علامات میں سے ہے
23:41اس کی یوں سمجھ لیں
23:42کہ اگر دیوار کے پیچھے سے
23:43آپ آواز سنیں
23:44السلام علیکم
23:45اور کوئی آپ سے پوچھے
23:46کون سے مذہب کا آدمی ہوگا
23:48تو آپ لازم کہیں گے
23:50مسلمان
23:50یعنی اتنے زبردست
23:52یہ ہمارے مذہب کی علامت ہے
23:53اگر اس طرح شاعر اسلام
23:55کا مزاق اڑانا مقصود ہو
23:57خاص قصد و ارادہ
23:58پھر تو فقہہ کے نزدیک
24:00حکم یہ ہوگا
24:00کہ ایسا انسان دارہ
24:01اسلام سے خارج ہو گیا
24:03اس کو تجدید ایمان
24:04اور تجدید نکاح کرنا ہوگا
24:06لیکن اگر ایسا نہیں ہے
24:08اور میرا غالب گمان یہی ہے
24:09کہ سلام کا مزاق اڑانا
24:11مقصود نہیں
24:11بلکہ توتلی سے زبان میں
24:13کوئی بھی لفظ کہے
24:14کہ سامنے علیہ کو
24:14حسانہ مقصود ہے
24:15تو بہرحال
24:17یہ کفر تو نہیں کہلائے گا
24:18لیکن کم درجے کا
24:20ایک نامناسب
24:21اور مکروف فعل ضرور ہے
24:23کہ آپ نے
24:24آپس میں مزاق کے لئے
24:25شاعر اسلام میں سے
24:26ایک چیز کو استعمال کر لیا
24:27اور یہ مناسب نہیں ہوتا ہے
24:29لیکن بارالحکم
24:30کفر نہیں ہوگا
24:31اس صورت میں
24:31دوسری صورت میں
24:32اللہ کی بارگے میں
24:33توبہ کریں
24:34اور آئندہ کے لئے
24:35ایسی کوئی چیز کو
24:36جو ہمارے مذہب کی
24:37علامت بنتی ہو
24:38مزاق میں بھی
24:39استعمال نہ کریں
24:40کہ بعض اوقات
24:41ایمانیات کا
24:42مسئلہ ہو سکتا ہے
24:43ایک مختصر سا
24:45بریک مزید لیں گے
24:46یقین ہے
24:46آپ ہمارے ساتھ رہیں
24:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:49ایک بھائی نے کوئی
24:50سن کیا تھا
24:51کہ مچھلی کی
24:52مچھلی میں
24:53کتنی مقدار کی
24:55مچھلی کھانا جائز ہے
24:56یعنی شریعت نے
24:57کوئی ایسا
24:57میار مقرر کیا ہے
24:58بعض مچھلیاں
24:59چار سو کلو
24:59پانچ سو کلو
25:00کی ہوتی ہیں
25:01جیسے ویل ہے
25:01شارک مچھلی ہے
25:03اور کیا
25:04بہت ہی چھوٹی چھوٹی
25:05مچھلیاں
25:06کھانا شرعن جائز ہے
25:07یا نہیں
25:07دیکھیں بس
25:08مچھلی ہونی چاہیے
25:10سی فوڈ کے اندر
25:11فقہ حنفی کے روشتی میں
25:12صرف مچھلی کا کھانا جائز ہے
25:14اور مچھلی کیا ہوگی
25:15اس کے اندر
25:16جو مچھیرے
25:17جس کو مچھلی قرار دیں
25:18عرف عام میں
25:19لوگ اس کو
25:20مچھلی کہتے ہوں
25:21بس وہ مچھلی ہے
25:22اور اس کو
25:23استعمال کیا جا سکتا ہے
25:24بعض لوگ کہتے ہیں
25:25مچھلی وہ ہوگی
25:26جس کے گل پڑے ہوں
25:27مچھلی وہ ہوگی
25:28جو سامپ کی طرح نہ ہو
25:29اگر کوئی مچھلی ایسی ہے
25:31جیسے
25:32ایل کاربن فش
25:34کہلاتی ہے
25:35وہ سامپ کی طرح
25:36نظر آتی ہے
25:37لیکن حقیقتا
25:38اور گل پڑے بھی
25:39نظر نہیں آتے
25:39لیکن وہ مچھلی جب
25:40کہلاتی ہے
25:41تو کھائی جا سکتی ہے
25:42اور اس میں مقدار
25:43کے کوئی اعتبار نہیں ہے
25:45صحابہ اکرام سے
25:46منقول ہے
25:46کہ وہ کہتے ہیں
25:47کہ ایک ساحل پر ہم گئے
25:49ساحل پر پہنچے
25:50تو وہاں ایک
25:50مچھلی کنارے پر آگئی تھی
25:52جو ویل مچھلی ہوگی
25:53غالباً
25:54تو کہنے لگے
25:55ہم کئی روز تک
25:55اس کو کھاتے رہے
25:56اور اس کی ہڈیاں
25:57اتنی اونچی تھی
25:58کہ اگر کوئی ہمارا آدمی
26:00اونٹ پر سوار ہو کر
26:01اس کی ہڈی کے نیچے سے
26:02نکلتا تھا
26:03تو اس کا سر نہیں
26:04ٹکراتا تھا
26:05اب اندازہ کریں
26:05کتنی بڑی مچھلی ہوگی
26:07تو اس لئے
26:07مچھلی کی مقدار میں
26:08کوئی مسئلہ نہیں ہے
26:09حتی کہ جب بہت
26:10چھوٹی چھوٹی مچھلیاں
26:11ہوتی ہیں آپ نے دیکھا ہوگا
26:12ان کے بارے میں
26:13تو فقہ نے فرمایا
26:14کہ ان کا پیٹ کٹ کے
26:15صفائی کرنا بھی لازم نہیں ہے
26:17یہ تھوڑی بہت
26:18جو ان کے اندر کچھ ہوگا
26:19وہ بھی معاف ہے
26:20بہت ہی چھوٹی چھوٹی مسئلی
26:21اگر کار سکتے ہوں
26:22تو الگ بات ہے
26:23کوئی گندگی ہے
26:23تو ورنہ آپ
26:24ویسے بھی کر
26:25ان کو بھون کے کھا جاتے ہیں
26:26جیسے بہت سے لوگ کھا رہے ہیں
26:27تو اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
26:29ایک یہ کہتے ہیں
26:31کہ کیا یہ سنا ہے
26:32کہ بروز قیامت
26:33اللہ تبارک و تعالی
26:35نوافل سے فرائز کو پورا کرے گا
26:38کیا ایسا ہی ہے
26:39جی حدیث کے الفاظ ہیں
26:41کہ اللہ تبارک و تعالی
26:43بروز قیامت
26:44فرائز کی کمی کو
26:45نوافل کے ذریعے پورا کرے گا
26:47اس لئے نوافل بیکار نہیں ہے
26:49اگر فرض کے ادائیگی کے اندر
26:50کوئی کمی کو تاہی رہ گئی ہے
26:52تو انشاءاللہ
26:53ان کے ذریعے
26:54اس کی تکمیل کی جائے گی
26:55لیکن اس کا مطلب
26:56ہرگی سے یہ نہیں ہے
26:57کہ آپ یہ سوچیں
26:58کہ میں چاہے فرض پورے کروں نہ کروں
27:00میں نفل پڑھتا رہوں
27:01نفلی عبادت کرتا رہوں
27:03تو بروز قیامت
27:04اگر فرض میں کمی ہوگی
27:05تو اللہ تعالی
27:05اس کے ذریعے پورا کر دے گا
27:07یہ خیال بالکل غلط ہے
27:08و حضرت ابو بقر صدیق
27:10رضی اللہ تعالی عنہ
27:12نے وفات سے کچھ پہلے
27:13حضرت عمر فاروق
27:15رضی اللہ تعالی
27:15نوں کو نصیحت کرتے
27:16ورشاد فرمایا
27:17کہ اگر کسی شخص پر
27:19فرائز باقی ہوں
27:21تو اللہ تبارک و تعالی
27:22اس کا نفل قبول نہیں فرماتا
27:24اور اس قسم کی چیزیں
27:26ایک صحابی بھی
27:27اپنے پاس سے نہیں کہہ سکتا
27:28انہوں نے یقین
27:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:30سے سن کر کہا ہے
27:31ابھی میں اصول حدیث
27:32بیان نہیں کر رہا ہوں
27:33ورنہ یہ اصول ہوتا ہے
27:34کہ اگر اخروی معاملات
27:36کوئی ثواب یا گناہ کے بارے میں
27:38کسی صحابی کا قول ملے گا
27:39تو ہم اسے یہی کہیں گے
27:41کہ یہ اصل میں حدیث ہے
27:42انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:44سے سنا ہے
27:45کیونکہ صحابی کو بھی یہ اختیار نہیں
27:47کہ وہ اپنی طرف سے
27:48کسی چیز کا گناہ
27:49یا ثواب
27:50یا ایسا کوئی شرع حکم
27:52مرتب کر دے
27:52تو یہ صدیق اکبر
27:54رضی اللہ تعالی عنہ
27:55انہوں نے یقین سرکار سے سنا
27:56تو علماء نے اس کی وضاحت یہ کی ہے
27:58کہ جس جنس کا فرض باقی ہو
28:00اس جنس کا نفل قبول نہیں ہوتا
28:03مثلا زکاة باقی ہے
28:04وہ نہیں ادا کر رہے
28:05نفل صدقے کرتے جا رہے ہیں
28:06نہیں قبول ہوگا
28:07فرض نماز پڑھتے نہیں
28:09اور نوافل جیسے
28:10بڑی راتوں کی نوافل پڑھتے جا رہے ہیں
28:12وہ نامقبول ہوں گے
28:13فرض روزے رکھے نہیں ہیں
28:15اور نفل روزے رکھ رہے ہیں
28:16جیسے فلا دن کا روزہ
28:18فلا کا جب فضلتوں والے روزے ہوتے ہیں
28:20یہ مقبول نہیں ہوں گے
28:21پہلے اپنے فرض
28:22تیزی کے ساتھ پورا کرنے کی کوشش کریں
28:24یہ بھی پروسی ملک سے
28:26کوئیسٹن تھا
28:26وہ کہتے ہیں
28:27کہ یہاں پر اگر کسی شادی شدہ عورت کا انتقال ہو جائے
28:30تو جب اس کی چالیسویں کی فاتحہ ہوتی ہے
28:33یعنی چالیسویں دن
28:34اسالے ثواب کا احتمام کرتے ہیں
28:36تو ہمارے یہ ایسا ہوتا ہے
28:38کہ کوئی ضرورت مند عورت دیکھی جاتی ہے
28:40پھر یہ جو مرہومہ ہوتی ہے
28:42جو جو چیزیں یہ استعمال کرتی ہے
28:44وہ چیزیں اس کو صدقہ کی جاتی ہے
28:47مثلا کپڑے پہنتی تھی
28:48جو ویسے کپڑے
28:49اگر وہ لپسٹک لگاتی تھی
28:51ویسے لپسٹک میک اپ کا سامان
28:53حتی کہ وہ پاؤں میں پائل وغیرہ پہنتی تھی
28:55پائزے پہنتی تھی
28:56تو وہی پائزے وغیرہ
28:58اس کو دی جاتی ہے
28:59اس کی کیا شریح حیثیت ہے
29:01دیکھیں اس طرح کی
29:03چیزوں کی ریایت کرنا
29:05اور ان کا خیال کرنا
29:07احتمام کرنا
29:08یہ بالکل بیکار ہے
29:09ہاں آپ صدقہ دے سکتے ہیں
29:11کسی کی طرف سے کسی غریب کو کھلائیں پلائیں
29:13کوئی ویسے کپڑے پہننے کے لئے دے دیں
29:15اور نیت یہ ہو
29:16کہ یہ استعمال کرے گا
29:17اس کا ثواب فلاں کو
29:18اس سال ہو جائے
29:19پہنچ جائے
29:20اس تک یہ ٹھیک ہے
29:21بہت اچھی چیز ہے
29:22لیکن یہ احتمام کرنا
29:23جیسے ہمارے یہاں بھی
29:24بعض اوقات ہوتا ہے
29:25کہ جی اگر ابباجان
29:26سیون اپ پیتے تھے
29:28تو چالیس روز تک
29:29کسی کو اگر صدقہ کریں گے
29:30اس میں سیون اپ بھی جائے گی
29:32تو کیا آپ نے یہ گمان کیا ہے
29:34کہ اببا کو اطلاع ملے گی
29:35قبر کے اندر
29:36کیلئے سیون اپ پہنچ گئی
29:37یا آپ نے جو پیتے تھے
29:38تو وہ خوش ہو جائیں گے
29:39کیلئے سیون اپ دے دی ہے
29:40اس سے مردے وہ کیا فائدہ
29:42اس میں کون سا لپسٹک دے دی
29:44اگر عورت کوئی
29:45تو اس میں اس سال صاحب
29:46آپ کا کیا احتمام
29:47اور کیا فائدہ ہے اس کے اندر
29:48خدارہ اس قسم کی خرافات
29:50اگر آپ کے اطراف میں رائی ہیں
29:52آپ کو جہاد کرنا ہوگا
29:54یہی تو جہاد ہے
29:55اپنے اصل دین کو نافذ کرنے کے لیے
29:57معاشرے میں پھیلے ہوئی
29:59بدتوں کے خلاف
30:00اعلانیں جنگ کریں
30:02اور اس کی ابتداء
30:03اپنی ذات کے ساتھ کریں
30:04یہ خرافات ختم کریں
30:05پھر اپنی فیملی کی طرف آئیں
30:07اس میں ختم کریں
30:08پھر خاندان کی طرف جائیں
30:10اس میں ختم کریں
30:11پھر لوگوں کو بھی بتائیں
30:13یعنی کہ ترتیبی رکھیں
30:14مطلب بتاتے جائیں
30:15اور سب سے پہلے
30:16لیکن اس کا احتمام کرتے رہیں
30:17اور اس طرح سے اپنے گھر کو
30:19اصل دین کے قریب لائیں
30:20اس قسم کی بدتوں سے
30:22پاک و صاف کریں
30:22اور اگر کوئی نہیں مانتا
30:24آپ سے جھگڑا کرتا
30:25تو جھگڑا نہ کریں
30:26ٹھیک ابھی آپ کرنا چاہتے ہو
30:27آپ کی مرضی ہے
30:28میرے گھر کے اندر
30:29تو یہ نہیں ہوگا
30:29الحمدللہ
30:30ہمارے گھر میں
30:31صالح ثواب بھی ہوتا ہے
30:32سب کچھ ہوتا ہے
30:33لیکن خرافات
30:34بلکل بھی نہیں ہوتی
30:35بلکل ہر چیز کو ختم کر دیا
30:37حالکہ ہمارے خاندان میں
30:39بھی سب کام ہوتے تھے پہلے
30:40تو اس لئے آپ کو بھی
30:41ہمت کرنی ہوگی
30:42ایک بھائی نے کہا
30:44کہ
30:44کسی نے یوں کہا ہے
30:46کہ اللہ تبارک و تعالی
30:48انسان کی قسمت میں
30:51اس کی روزی فکس رکھتے ہیں
30:52لیکن اگر کوئی کمانے ہی نہیں جاتا
30:55یا کوشش نہیں کرتا
30:56تو پھر اللہ تعالی
30:57کہ یہ والی روزی
30:58اس کو نہیں ملے گی
30:59کیا حکم شرع ہوگا
31:01بلکل غلط کہا
31:03یہ نہیں ہے
31:04دیکھیں تقدیر کے مسائل پر
31:05بغیر کسی معلومات کے
31:07اور آثنٹک
31:09اس مسئلے کو سمجھے بغیر
31:10کسی آثنٹک ذریعے سے
31:12اس طرح کی کلام کرنا
31:14یا آپ کی آخرت کی بربادی
31:15کا سامان ہو شکتا ہے
31:16کیونکہ تقدیر کا مسئلہ
31:19یہ ضروریات دین میں سے ہے
31:20ضروریات دین سے مراد وہ مسائل ہیں
31:23جن کا انکار کرنا
31:25آپ کو کافر اور مرتد کر دے گا
31:27مرتد
31:27آپ بالکل دہرہ اسلام سے خارج ہو جائیں گے
31:30یعنی اس والے کو نہیں کہہ رہا ہوں میں
31:32ویسی کہہ رہا ہوں
31:32کوئی تقدیر کا انکار کر دے
31:34یا تقدیر کا مادلہ غلط تصور قائم کرنے کی کوشش کرے
31:37تو یہ بھی انکار پر ہی
31:39مشتمل بانا جائے گا
31:40اور ایسا آدمی دہرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا
31:42تجدید ایمان تجدید نکال لازم ہے اس کو
31:45تقدیر اصل میں کیا ہے
31:47اللہ تعالیٰ کا عزلی فیصلہ ہے
31:49جو اس نے بندوں کے حق میں کر دیا ہے
31:51یہاں اب یہ تفصیل کی گنجائش نہیں
31:53آپ یوٹیوب پہ جائیں
31:54لکھیں تقدیر کا بیان بائے مفتی اکمل
31:56انشاءاللہ جو کیو ٹی وی پہ میں نے ریکارڈ کر آیا ہوا ہے
31:59آپ اس کو ایک دفعہ سنیں
32:00آپ کو بہت فائدہ ہوگا
32:02اور یہ بس یاد رکھئے کہ
32:03اللہ تعالیٰ نے
32:04عزل سے جو ہماری قسمت میں لکھ دیا ہے
32:08یعنی جو ہمارے لئے فیصلہ کر دیا ہے
32:09آپ کمانے جائیں
32:11نہ جائیں
32:12آپ پلنگ پر پڑے سوتے رہیں
32:14یا سخت محنت کریں
32:15اتنا ملے گا جتنا اللہ تعالیٰ نے
32:17آپ کی قسمت میں لکھ دیا ہے
32:18لیکن
32:20کیا ہم اس لکھے ہوئے پر بھروسہ کر کے
32:22کام کا چھوڑ دیں
32:23مفتی صاحب آپ نکمہ نکھٹو بنا رہے ہیں
32:25لوگوں کو
32:26نہیں
32:26یہی صحابہ کرام نے کوئسن کیا تھا
32:29کہ یا رسول اللہ
32:29جب اللہ تعالیٰ نے سب کچھ لکھ دیا
32:31تو ہم عمل کیوں کریں
32:32رحمت ایک عنہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
32:35تم عمل کرتے رہو
32:36اللہ تعالیٰ نے جس کے لئے
32:38جس کے لئے اللہ نے اس کو پیدا کیا
32:40اللہ تعالیٰ اس کے لئے وہ چیز آسان کر دے گا
32:43یہ میں اپنے الفاظ میں مفہوم بیان کر رہا ہوں
32:45مراد یہ ہے کہ
32:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:47مسئلہ تقدیر
32:48یقین ہم سے بہتر جانتے تھے
32:50لیکن آپ نے اس کے باوجود
32:52عمل کا حکم دیا
32:53عمل کرتے رہو
32:55اس کا نتیجہ اللہ پر چھوڑ دو
32:57یہی وجہ ہے کہ
32:58بعض اوقات ہم گھر میں بیٹھے ہوتے ہیں
33:00کوئی محلے سے چیز آجاتی ہے
33:02پکی پکائے ہم کہتے ہیں
33:03یعنی کاش کچھ اور مانگ لیتا
33:04وہ بریانی آجاتی ہے
33:06کوئی حلوہ آجاتا ہے
33:07بغیر مانگے آگئے
33:08نہ کوشش کی
33:08نہ کچھ سامنے پہنچ گیا
33:10اور بعض اوقات ایک آدمی
33:11رات دن محنت کرتا ہے
33:12لیکن اس میں ناکام رہتا ہے
33:14ریزلٹ اس کی مرضی کے مطابق نہیں نکلتا
33:16تو اس سمجھ جائیں
33:17کہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر درمیان میں آڑے آگئی
33:20حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا کرتے تھے
33:23کہ میں نے
33:23اللہ تعالیٰ کو
33:25اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا
33:28یعنی اور بھی ذرائع تھے
33:30مراد یہ کہ میں پختہ ارادے کرتا تھا
33:32کہ یہ کام کروں گا
33:33اور اس کے بعد وہ ارادہ پائے
33:35تکمیل تک نہیں پہنچ پاتا تھا
33:36تو مجھے یقین کامل حاصل ہوا
33:39کہ ایک ذات ضرور ایسی ہے
33:41جو میری پرفیکٹ تدبیر
33:42میری حکمت
33:43میری پلاننگ
33:44میرے ارادوں کے راہ میں رکاوٹ بن کر
33:46میرے ارادوں کو
33:47تکمیل تک نہیں پہنچنے دیتی
33:49تو یہ دیکھیں
33:50کتنی پیاری سوچ اور فکر ہے
33:51یہ خیال بالکل غلط ہے
33:53اللہ نے اگر روزی فکس کی ہوئی ہے
33:54ہمارے لئے لکھی ہوئی ہے
33:56تو آپ چاہے کوشش کریں نہ کریں
33:58انشاءاللہ وہ ملے گی
33:59لیکن نکمہ نکھٹو ہونا
34:01یہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:03کو محبوب نہیں ہے
34:04ہمیں کوشش کرنے چاہیے
34:05اس کے بعد مل گئے روزی
34:06بہت اچھی بات ہے
34:07نہیں بھی ملیں
34:08تو ہمیں اللہ کی رضا پر
34:09راضی رہنا چاہیے
34:11یہ کہتے ہیں
34:12کہ بعض اوقات
34:13یوٹیوب پر آفر ہوتی ہے
34:15کہ کوئی ڈاکیومنٹری چلے گی
34:16یا کوئی بھی چیز چلے گی
34:18اس میں وائس آور آپ کو کرنی ہے
34:20اور بعض اوقات
34:21سٹوریز ہوتی ہیں
34:22ایسی کوئی منظر دکھاتے رہیں گے
34:24اور پیچھے آپ کو پوری سٹوری بیان کرنی ہے
34:26اور اس کے باقاعدہ پیسے ملتے ہیں
34:28اب انہوں نے یہ لفظ کہایا
34:29کہ رومنٹک سٹوریز کے اوپر
34:31اس طرح اپنی وائس آور ریکارڈ کر کے
34:33پیسے لینا
34:33کیا شرائعی حکم رکھتا ہے
34:36دیکھیں اگر تو کوئی کلام فہش نہیں ہے
34:40اس کا مواد گندہ نہیں ہے
34:42کیونکہ یہ گندی چیزیں بھی
34:43بہت سارے ڈلی ہوئی ہیں
34:44ایسی گندی سٹوریز
34:46جن کو سیکس سٹوریز کہتے ہیں
34:47کہ سننے کے بعد
34:48نوجوان گناہوں کی طرف جاتے ہیں
34:50اپنے مہارم سے زینہ کا تصور پیدا ہوتا ہے
34:53اس طرح کی کوئی چیز کریں گے
34:55تو آپ کی آخرت تباہ و برباد ہو جائے گی
34:57اور یہ تعاون علی البر والتقوی
35:00ولا تعاون علی الاسم والعدوان
35:02کے تناظر میں دیکھنا چاہیے
35:04کہ اللہ تعالی نے فرمایا
35:05کہ نیکی اور بھلائی کے کاموں میں
35:06ایک دوسرے سے تعاون کرو
35:07گناہ اور برائی کے کاموں میں
35:09تعاون نہ کرو
35:10تو یہ آپ ایک طریقے سے
35:12گناہ کو پرموٹ کر رہے ہیں
35:13لوگوں کو گناہگار کر رہے ہیں
35:15نوجوانوں کے ذہنوں کو گندہ کر رہے ہیں
35:17تو اس قسم کی وائس آور
35:18بالکل شرن جائز نہیں
35:19آپ اس سے دور رہیے
35:20اور اس کی عجرت بھی قسم خبیص کہلائے گی
35:23وہ آپ کے لئے طیب اور حلال نہیں ہے
35:25اس کے علاوہ جو ڈاکیمنٹریز وغیر ہوتی ہیں
35:27کسی سہرہ کے بارے میں
35:29جانوروں پر بنتی ہیں
35:30ویسے ہی کوئی کھانے پینے کی چیزیں ہیں
35:33اس سے کھا رہے ہیں
35:33آپ پیچھے وائس آور ریکارڈ کر لیتے ہیں
35:35جائز مواد ہو
35:37جائز چیز ہو
35:38تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
35:39یہ ارننگ بالکل تیب اور حلال رہے گی
35:42یہ کہتے ہیں کہ
35:43کسی شخص کا دوسری شادی کا ارادہ تھا
35:46وہ سامنے والے کو اعتماد میں لے رہا تھا
35:48تو اس کی طرف سے کوئسٹن ہوا
35:49مجھے لگتا ہے
35:50وہ عورت نے کوئسٹن کیا ہوگا
35:52کہ عورت نے پوچھا
35:52کہ کیا تو میں نے پہلی بیوی کو طلاق دے دی ہے
35:55اس نے اعتماد میں لینے کے لئے کہا
35:57کہ ہاں طلاق دی ہوئی ہے
36:00وہ کہتے ہیں
36:00نیت میری نہیں تھی طلاق کی
36:02اور نہ میں نے دی ہے
36:03جھوٹ ایسی بول دیا
36:04تاکہ ان کا اعتماد حاصل ہو جائے
36:05تو کیا طلاق واقع ہوئی یا نہ ہوئی
36:09دیکھیں یاد رکھیں
36:10کہ طلاق میں بعض الفاظ
36:11سریح الفاظ کہلاتے ہیں
36:13سریح معنی بالکل واضح
36:14اور جیسے لفظ طلاق
36:16اور ان کا شرح حکم یہ ہوتا ہے
36:18کہ آپ طلاق کی نیت سے کہیں یا نہ کہیں
36:20اگر آپ نے اپنی بیوی کے لئے کہہ دیے
36:23اور اس میں بیوی کے طرف طلاق کی نزبت ہو گئی
36:26تو طلاق واقع ہو جائے گی
36:27چاہے آپ نے جھوٹ ہی کیوں نہ بولاؤ
36:29مثلا طلاق کی نزبت کیسے ہوگی
36:32بیوی سامنے کہا
36:33تجھے طلاق
36:34اسے طلاق
36:35یا شاہدہ نام ہے
36:36تو میں نے اپنی بیوی شاہدہ کو طلاق دی
36:38یا میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی
36:40تجھے سامنے بیوی دی
36:41تجھے طلاق
36:42یہ طلاق گویا کہ آپ نے بی بی کے ساتھ
36:44اس کی اضافت کر دی ہے
36:45نسبت کر دی یہ طلاق واقع ہوگی
36:47اور نسبت نہ کریں جیسے
36:49طلاق
36:50اب کوئی پوچھ رہا ہے کس کو طلاق دی
36:53اس کا مطبعہ کہ اضافت نہیں ہے
36:55اس میں پھر شہر کی نیت کا اعتبار ہوتا ہے
36:57وہ قسم کھا کر کہہ دے
36:59کہ بی بی کو طلاق دینے کا ارادہ نہیں ہے تو نہیں ہوگی
37:01یہاں چونکہ ارادہ تھا
37:03یعنی بی بی کو دینے کا ارادہ نہیں تھا
37:05لیکن لفظ طلاق کہا
37:06سری لفظ طلاق واقع ہو گئی
37:08اور بی بی طلاق یافتہ ہو جائے گی
37:10اللہ تعالیٰ ہم اس سمجھ دے کی توفیق تفرمائے
37:12کل انشاءاللہ تعالیٰ آڑ بجے دوبارہ
37:14آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوگا
37:16اگر اللہ نے چاہا اس وقت تک کے لئے
37:18اپنے میزوان کو ہماری کیو ٹی وی کی پولی ٹیم کو
37:20اجازت مرحمت فرمائے
37:22آپ ہمارے لئے دعا کیجئے ہم آپ کے لئے دعاگوں ہیں
37:24کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے
37:26دین کے قریب رکھے
37:27بدعات اور خرافات سے محفوظ رکھے
37:29آمین وآخر دعوانا
37:30ان الحمدللہ رب العالمین
Comments