Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Fazilat e Namaz

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Prof. Naheed Abrar, Asma Hassan Qadri

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I am Allah, the Holy Ghost and the Holy Ghost.
00:03In the name of Allah, the heavenly things, the offering of Allah.
00:04Allahi salli ala salli ala salliyadina wa mula na muhammadin wa ala ala ala salliyadina wa mula na muhammadin wa barik wa salli wa salli alayhi.
00:14Rabbiy shrahali sadarii wa yassrili amrii wa ahlu al-ugdaita min lisanii yafqahu quali.
00:21Inna salati wa nusuki wa mahiyaya wa mamatii lillahi rabbil alamein.
00:27کہ بے شک میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے جو تمام عالمین کا رب ہے
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان اور میری پہچان کی ایک نئے اپیسوٹ کے ساتھ
00:47ایک نئے انوان کے ساتھ آپ کی میزبان سیدہ زینب حاضرِ خدمت ہیں
00:52رب نماز جو ہے جس کے بارے میں سب سے پہلے سوال کیا جائے گا
00:58نماز کیا ہے یعنی نماز جو ہے ہمیں اللہ کے ساتھ قرب پیدا کرنے کا ذریعہ ہے
01:05نماز ہمیں سکھاتی ہے کہ جب موزن اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتا ہے
01:13تو دعوت ہے نماز کی طرف لپکنا ہے بلائروا ہے اللہ کی طرف سے
01:18تو ہمیں بڑھ کر یعنی سب سے زیادہ دوڑ کر اللہ سے اپنا رابطہ مضبوط کرنا ہے
01:24اور کس کے ذریعے یعنی نماز کے ذریعے
01:28کہ نماز کے لیے جو بلندی آتی ہے نہ روحانی بلندی
01:33نماز کے ذریعے سے حاصل ہوتی ہے
01:35انسان ہما وقت اللہ کے حضور طالب رہتا ہے
01:41اللہ سے ملاقات کا
01:42نماز ہمیں روکتی ہے کس سے بے حیائی سے برے کاموں سے
01:47اور نماز ایسی چیز ہے
01:49یعنی وہ فریضہ ہے
01:51مولا کائنات شیرِ خدا حیدرِ قرار
01:54کرم اللہ و جھل کریم کیا فرماتے ہیں
01:56جب آپ وضو فرماتے
01:59تو آپ کا چہرہ زرد ہو جاتا
02:02گھر والے پوچھتے
02:03کہ یا علی آپ کو کیا ہوا ہے
02:05تو مولا کائنات فرماتے
02:07کہ کیا تمہیں نہیں معلوم
02:09کہ میں کس کے حضور پیش ہونے جا رہا ہوں
02:12اللہ و اکبر
02:13تو جناب فضیلتِ نماز کے تعلق سے
02:17آج بات کریں گے
02:18اور اس عنوان پر ہمارے ساتھ
02:21شریکِ گفتگو مہمان شخصیات
02:23آپ کا تعرف کراتے چلے
02:24گو کہ ہماری اس بزم کا مستقل حصہ ہیں
02:28اور ما شاء اللہ بہت خوبصورت انداز سے
02:31گفتگو فرماتی ہیں
02:32آپ کی میری ہر دل عزیز شخصیت
02:34ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
02:37ویلکم کرتے ہیں
02:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:40ویلکم
02:41آپ پہ ویلکم کرتے ہیں
02:43خوش آمدیت آپ کو میری پہچان میں
02:45بہت شکریہ
02:46جزاکراللہ
02:46ان کے ساتھ جناب جو شخصیت
02:48اگلی نشست پر رونہ قفروز ہیں
02:51ما شاء اللہ
02:51بہت خوبصورتی کے ساتھ
02:54اچھی الفاظوں کی بنت کے ساتھ
02:56جملوں کی ادائیگی کرتی ہیں
02:57آسمہ بطول ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:00ویلکم کرتے ہیں
03:01السلام علیکم
03:01ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:03خوش آمدیت آپ کو میری پہچان میں
03:06کیسے ہیں آپ خیریہ سے ہیں آسمہ
03:08اب آغاز کر لیتے ہیں
03:09سب سے پہلے
03:10نماز کی اہمیت کے تعلق سے
03:13اس کی فضیلت کے تعلق سے
03:14میں چاہوں گی
03:15قرآن مجید فرقان حمید کی روشنی میں
03:17آپ کلام کیجے گا
03:19قرآن پاک میں
03:27اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
03:29کہ نماز قائم کرو
03:30زکاة ادا کرو
03:32اور رکو کرنے والوں کے ساتھ
03:34رکو کرو
03:35بے شک
03:35قرآن پاک میں
03:36اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
03:38کہ میری یاد کے لیے
03:40نماز قائم کرو
03:41تو اس سے ثابت ہوتا ہے
03:43کہ نماز قرب الہی
03:44اور یاد الہی کا
03:46بہترین ذریعہ ہے
03:47قرآن پاک میں
03:48اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
03:50کہ یقیناً
03:51وہ لوگ فلحہ پائیں گے
03:54جو پانچے وقت کی نماز
03:55خوشی اور خضو کے ساتھ
03:57ادا کرتے ہیں
03:58تو اس آیت سے یہ بات واضح ہوتی ہے
04:01کہ نماز گناہوں سے
04:03نجات کا ذریعہ ہے
04:04قرآن پاک میں
04:05اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:07کہ صبر اور
04:09نماز کے ذریعے
04:11جو ہے وہ مدد لو
04:12جب ہم پر پریشانیاں آتی ہیں
04:14تو ہم اپنے رب کو سجدہ کرتے ہیں
04:17وہ مسبب الازباب ہے
04:19اور ہماری پریشانیوں کا
04:21ہمیں حل دیتا ہے
04:22قرآن پاک میں
04:23اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:24کہ کہ دو کہ
04:25میری نماز
04:26میری قربانی
04:27میرا جینا مننا
04:28میرے اللہ کے لیے ہے
04:29جو دونوں جہانوں کا
04:30پرورتگار ہے
04:31تو اس آیت سے
04:33یہ بات واضح ہوتی ہے
04:34کہ نماز پڑھنا
04:36بندگی کی
04:37علامت ہے
04:38زینب صاحبہ
04:39نماز
04:39اللہ سے ملاقات کا ذریعہ ہے
04:41جنت کی کنجی ہے
04:42زمینہ آسمان کا نور ہے
04:44رضا الہی کا سبب ہے
04:46گناہوں سے
04:46بخشش کا
04:48ذریعہ ہے گی
04:49اور پھر دیکھیں
04:50جب بندہ
04:51سجدے میں جاتا ہے
04:52تو اپنے رب
04:53سب سے زیادہ
04:54قریب ہوتا ہے
04:55اور سجدے میں
04:56جو بھی دعا مانگی جائے
04:57تو اللہ تعالی
04:58اسے قبول کرتا ہے
05:00اور اس کے ساتھ
05:00نماز
05:01انبیاء کی سنت ہے
05:02فرشتوں کی
05:03محبوب عبادت ہے
05:05نماز
05:05ایمان کی
05:06علامت
05:07روح کی غزہ
05:08دل کا سکون
05:09اور گناہوں سے
05:10بچاؤ ہے
05:11نماز کی احمیت
05:12کا اندازہ
05:12زینب صاحب
05:13آپ اس بات سے
05:14لگائیے
05:14کہ جو شخص
05:16پانچوں ٹائم کی
05:17نماز پڑتا ہے
05:18جی
05:18اگر اس کی آنکھ
05:20لگ جائے
05:20تو اللہ تعالی
05:21ایک فرشتہ بھیجتا ہے
05:23کہ جاؤ میرے
05:24بندے کو جا کر
05:25نین سے بیدار کرو
05:27کہیں اس کی
05:28نماز قضا نہ ہو جائے
05:29اللہ اکبر
05:30جب نماز کی شان
05:31تو یہ ہے
05:32کہ جب انسان
05:33نماز کے لیے
05:34کھڑا ہوتا ہے
05:35تو فرشتے
05:35اس کو چاروں طرف
05:36سے گھیل لیتے ہیں
05:37اور ایک فرشتہ
05:39کہتا ہے
05:39کہ نمازی
05:40اگر تجھے پتہ
05:42تل جائے
05:42کہ تو
05:43کس سے بات کر رہا ہے
05:44تیرے پاس کون ہیں
05:46تو قیامت تک
05:47تو سلام نہ پھیرے
05:49اسی طرح دیکھیں
05:50کہ حضرت عباس
05:51کے جب بیٹے کا
05:52وصال ہوا
05:53تو نماز میں
05:54مشغول تھے
05:55لوگ جب دفنا کر آئے
05:57تو انہوں نے پوچھا
05:58کہ آپ
05:58تو حضرت نماز میں
05:59مشغول تھے
06:00تو انہوں نے کہا
06:01کہ سجدوں کی
06:02توالت
06:02اور نماز کی
06:04مشغولیت نے
06:04مجھے میرے بیٹے کے
06:06غم سے دور رکھا
06:07اسی طرح
06:08ثابت بنانی
06:09رو رو کر دعا کرتے تھے
06:11کہ میرے رب
06:11تو اگر کسی کو
06:13قبر میں نماز پڑھنے
06:14کی اجازت دے
06:15تو وہ مجھے
06:16اجازت دے
06:16جب ان کا وصال ہوا
06:18تو میں سنان فرماتے ہیں
06:20کہ جب ان کو
06:21دفنا کر آ رہے تھے
06:22قبر کی ایک عید گر گئی
06:24دیکھا
06:25تو وہ قبر میں
06:26کھڑے ہو کر
06:26نماز پڑھ رہے ہیں
06:28رات بھر ہم نے
06:29انتظار کیا
06:30جب ہم صبح ہوئی
06:31تو ان کی بیٹی کے پاس گئے
06:33ان کا معمولات
06:34زندگی پوچھا
06:35تو ان کی بیٹی نے کہا
06:36کہ چالیس سال تک
06:38تو شبی بیداری کی
06:39اور رو رو کر
06:40سجدے میں دعا کرتے تھے
06:42کہ اللہ
06:42تو اگر کسی کو
06:43قبر میں نماز پڑھنے کی
06:45دولت عطا فرما
06:47تو یہ دولت
06:48ہمیں عطا فرما
06:49تو یہ عزت
06:50یہ عظمت
06:51یہ بزرگی
06:51یہ شان
06:52شوکت
06:53ہمیں نماز کی وجہ سے
06:55عطا ہوئے
06:56اسی طرح جب حضرت عمر فاروق
06:58رضی اللہ تعالی عنہ
06:59خنجر سے زخمی ہو گئے
07:00تو بہوش ہو گئے
07:02جیسی صدا بلند ہوئی
07:03جنب صاحبہ
07:04کہ نماز کا وقت ہو گیا
07:05تو تھر تھری بن گئی
07:07اور فوراں اٹھ گئے
07:08اور نماز کے لئے
07:09تیاری کرنے لگے
07:10کہ جس کا نماز میں
07:11کوئی حصہ نہیں
07:12تو اس کا دین میں
07:13کوئی حصہ نہیں
07:14اسی طرح
07:14ایک بزرگ ہر وقت
07:15اللہ کو سجدہ کرتے تھے
07:17تو ان کے شاگد نے پوچھا
07:18کہ آپ تھکتے نہیں
07:19تو کہنے کہ
07:20تجھے اس کی لذت
07:21معلوم ہو جائے
07:22اللہ اللہ
07:23تو ساری دین و دنیا
07:25کے سارے معلوم
07:26متہ چھوڑ کر
07:27صرف تم اپنے رب
07:28کو سجدہ کریں
07:29تو اللہ تعالی ہمیں
07:31خوشو اور خضو کے ساتھ
07:33پانچ وقت کی نماز
07:34پڑھنے کی توفیق
07:35اتفر
07:36الہی آمین
07:37کیونکہ نماز
07:39مومن کی میراج ہے
07:40اللہ اکبر
07:41اللہ رب العزت
07:43نے اتنا بہترین
07:44یہ تحفہ
07:45ہمیں عطا فرمایا ہے
07:46کہ جس طرح سے
07:47بار بار بات ہو رہی ہے
07:48کہ اللہ کے یاد
07:50دلاتی ہے
07:52یہ نماز
07:52اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے
07:55ہم مزید اس کو
07:56آگے بڑھاتے ہیں
07:57گفتگو کو
07:57آپ یہ بتائیے
07:58کہ اللہ کے حبیب
08:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:02نماز کی اہمیت کے
08:04تعلق سے
08:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:06کی اہدیث مبارکہ
08:07اللہ کے رسول
08:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:10کی صیرت سے
08:11آپ کی کیا ہمیں
08:12تعلیمات ملتی ہیں
08:13سوالے سے
08:14آپ کہیے گا
08:14اللہم صلی اللہ علیہ
08:16سیدنا و مولانا
08:17محمد و علیہ وصحبہ
08:19بارک و صلی اللہ علیہ
08:20دیکھیں
08:21جب ازان کی صدا
08:23بلند ہوتی ہے
08:24اور جب
08:25موزن کہتا ہے
08:26حیاء علیہ السلام
08:27حیاء علیہ الفلا
08:28بے شک
08:29کہ تم جو کام کر رہے ہیں
08:31جس چیز میں بھی
08:36یعنی نماز میں ہے
08:37آؤ فلا کی طرف
08:38آؤ کامیابی کی طرف
08:40بے شک
08:40یعنی اللہ کی بارگاہ میں آجاؤ
08:42کہ اصل کامیابی
08:44تمہیں یہاں سے ملے
08:45بے شک
08:45کہ اگر تم نماز قائم کروگے
08:47نماز جو
08:48کہ ہمارے لئے
08:49قربِ الٰہی کا ذریعہ ہے
08:50رضاِ الٰہی کا باعث بنتی ہے
08:53اور اسی طرح
08:54اللہ رب العزت کی طرف سے
08:55تحفہ ہے
08:56جو کہ شبِ مراج پر ہمیں عطا
08:58تو یہ تحفہ
08:59ایسا تحفہ ہے
09:00ہم دیتے ہیں
09:01کسی کو تحفہ دیتے ہیں
09:02تو اس کے اندر
09:02ہم کہتے ہیں
09:03وہ خوش ہو جائے
09:04اس کا دل خوش ہو جائے
09:06وہ بس باغ باغ ہو جائے
09:07تو اللہ رب العزت نے
09:09ہمیں جو یہ تحفہ
09:09عطا فرمایا ہے
09:10اس کے اندر
09:11ساری برکتیں ہیں
09:13اس کے اندر
09:13سارے انعامات ہیں
09:15اگر ہم اس کو سمجھیں
09:16اور اس پر غور و فکر کریں
09:17اب کیسے کیسے
09:19یہ تحفہ ہے
09:19حدیث مبارکہ میں آتا ہے
09:21کہ یہ افضل ترین عمل ہے
09:23حضرت عبداللہ بن مسعود
09:24رضی اللہ تعالیٰ سے مروی ہے
09:25کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:27سے پوچھا گیا
09:28کہ اللہ کے رسول
09:29سب سے افضل ترین عمل کونسا ہے
09:31تو قربان جائے
09:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:34پر حضور نے فرمایا
09:35کہ وقت پر نماز کو ادا کرنا
09:37پوچھا پھر کونسا
09:39افضل ترین عمل ہے
09:40عرض کیا
09:41نبی پاک نے فرمایا
09:43کہ والدین کے ساتھ
09:44نیک سلوک کرنا
09:45اور اس کے بعد
09:46افضل ترین جو
09:47سبق بتایا گیا
09:48وہ ہے جہاد کے حوالے سے
09:50تو یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:53ہمیں اس بات کا درست دے رہے ہیں
09:54کہ جو
09:55یہ کامیابی کا رستہ ہے
09:57جو اللہ کا تحفہ ہے
09:58یہ تحفہ تمہارے لئے
10:00تب یقینی طور پر بن جائے گا
10:02کہ جب تمہیں اسے وقت پر ادا کرو گے
10:04اس کی اہمیت کو سمجھو گے
10:06اور بار بار اس کے حوالے سے
10:07قرآن پاک کے اندر بھی فرمایا گیا
10:08کہ نماز کو
10:09اس کے وقت مقررہ پر ادا کیجئے
10:12کہ یہی اس کی خوبصورتی ہے
10:13اسی سے اس کے فیوز برکات میں ملتے ہیں
10:15اسی طرح آپ دیکھیں
10:17اللہ اور اس کے بندے کے درمیان
10:18تعلق مضبوط ہوتا ہے
10:20حضرت انسر رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے
10:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
10:24کہ انسان جب حالت نماز میں ہوتا ہے
10:27تو دراصل وہ حالت مناجات میں ہوتا ہے
10:31وہ اللہ پاک کی بارگاہ میں کھڑا ہوتا ہے
10:38تو یہی پر علامہ اقبال
10:42اس کو بڑے خوبصورت اندازہ بیان کرتے ہیں
10:44یعنی اس سے دو چیزیں ہوتی ہیں
10:45کہ ایک ہمیں کیسے کھڑے ہونا ہے
10:47اور دوسرا جب ہم کھڑے ہوتے ہیں
10:49تو ہمارے حالت کیا ہوتی ہے نماز کے درانے
10:52علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
10:54کہ کبھی اے حقیقت منتظر
10:57نظر آ لباس مجازم ہے
10:59کبھی اے حقیقت منتظر
11:01نظر آ لباس مجازم ہے
11:03کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں
11:05تو اگر پتا چل جائے
11:09کہ اس کی حلاوت کیا ہے
11:10اس کی فوائد
11:11اس کی برکتیں کیا ہیں
11:12تو یقین کریں
11:13کہ ہم جیسے آپ نے بھی کہا
11:15کہ ہم اس کو چھوڑے ہی نہ
11:16ہم اس کو قضاء بھی نہ کریں
11:17اور ہم اس میں دیر بھی نہ کریں
11:19کسی چیز کا توقف بھی نہ کریں
11:21اور ہم نماز ادا کریں
11:22پھر اسی طرح حضور نے فرمایا
11:23کہ نماز نور ہے
11:27نور کیا ہے
11:29جو تاریکی میں اگر دکھایا جائے
11:31تو وہاں ہر طرف جلوہ ہی جلوہ ہو جائے
11:32اسی طرح فرمایا گیا
11:36یعنی کہ بے شک نماز بے حیائی
11:41اور بری باتوں سے روکتی ہے
11:42تو وہ جو روکتی ہے
11:44یعنی ظاہر سی بات ہے
11:45ظلمت سے وہ ہمیں نکالتی ہے
11:47ہم وضو میں رہتے ہیں
11:48تو پہلے ہی وضو کی برکتیں اتنی زیادہ ہیں
11:50کہ ہم وسوسوں سے بچے رہتے ہیں
11:52اور جیسی وضو ہوگا
11:53تو اس کا پہلا بینفیٹ یہ ہے
11:55کہ ازان ہوئی
11:56اور ہم نے فورا نماز کے لیے
11:57ہم تیار ہوگے
11:58تو ظاہر سی بات ہے
12:01ایسے کیوں نہیں ہو سکتا
12:02کہ نماز ہمیں برائی اور بے حیائی سے رکتی ہے
12:05پھر ہم جب وضو میں ہوں گے
12:06تو ہم کوشش کریں گے
12:07ہم کسی بات بھی نہ کریں
12:08ہم کوئی غلط کام بھی نہ کریں
12:10اور
12:11اب وضو میں ہیں
12:12تو درود پاک پڑھ لیا جائے
12:14استغفار کر لیا جائے
12:15یعنی اچھی چیزیں جو ہیں
12:17وہ آپ کے ذہن پر صادر ہوتی ہیں
12:18یہ نماز کی برکت ہے
12:20اور پھر آپ دیکھیں
12:21کہ یہ نماز کی پاور ہے
12:28افتگو کا وہ مدہ بنتا ہے
12:29یعنی ہم کوئی اس کے اوپر
12:30ڈسکشن کرتے ہیں
12:31کوئی ایسی چیز کے اوپر
12:32جو ہمیں غلط کاموں کی طرف لے کر جائے
12:34بری باتوں کی طرف لے کر جائے
12:35اسی طرح جب ہم نماز پڑھتے ہیں
12:37اللہ کی راہ کی طرف نکلتے ہیں
12:39مسجد کی طرف قدم بڑھاتے ہیں
12:40یا پھر ہم خواتین
12:41اپنے گھروں میں
12:43نماز کا احتمام کرنے کے لیے
12:44اٹھتی ہیں
12:45روح کرتی ہیں
12:46اپنے قدم اس طرف اٹھاتی ہیں
12:47تو اللہ پاک فرماتا ہے
12:49میں اس کی حفاظت کا ذمہ لے لیں
12:51کیا بات ہے
12:51سبحان اللہ
12:52اور یعنی پھر
12:52نماز کے اتنے فیوز برکات ہیں
12:54کہ ایک نماز سے لے کر
12:56دوسری نماز
12:56دوسری نماز سے تیسری
12:58اور پھر اسی طرح سے
12:59پانچوں نمازوں کے اندر
13:01ہم اللہ رب العزت کی حفاظت میں ہوتے ہیں
13:03تو اگر ہمیں یہ پتا چلے
13:04کہ نماز کے کتنے فائدے ہیں
13:06اور یہ تحفہ ہے
13:07اور یہ تحفے کے طور پر
13:08ہمیں آتا ہوئی ہے
13:09تو یقین جانے
13:10اس کو ہم پھر کھوئے نا
13:11کیا بات ہے
13:12سبحان اللہ
13:13یعنی نماز کی ادائیگی کر لی جائے
13:15اس سے پہلے کہ
13:16ہماری نماز پڑھی جائے
13:17ایک وقفہ لیتے ہیں
13:19حاضر ہوتے ہیں
13:19اس مقتصر سے وقفے کے بعد
13:21السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:24میری پہچان میں ایک مرتبہ
13:25پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
13:28ہم نماز کے تعلق سے
13:30اس کی فضیلت کے حوالے سے
13:31آج کلام کر رہے ہیں
13:32اور بہت ہی سیر
13:33حاصل گفتگو
13:34دونوں ہی مہمان شخصیات کی جانب سے
13:37جاری اور ساری ہے
13:38جناب ہم نے
13:40دل کی اصلاح کرنی ہے
13:41اور دل کی اصلاح
13:42نماز کے ذریعے سے ہوتی ہے
13:44اور جب دل کی اصلاح ہو جاتی ہے
13:46نماز میں خوشیو خضو پیدا ہو جاتا ہے
13:49تو ہمارے معاملات کی اصلاح
13:52خود بخود ہو جاتی ہے
13:53یعنی ہمارے سارے معاملات
13:55درست ہو جاتے ہیں
13:57کیونکہ ہم اللہ کی یاد میں ہوتے ہیں
13:59اللہ کی پناہ میں ہوتے ہیں
14:01تو یقینی طور پر
14:02پھر جب اللہ کی یاد
14:04ہمارے دل میں ہمہ وقت ہوگی
14:05تو ہر معاملات
14:06ہمارے درستگی کی طرف
14:08روا دوا ہو جائیں گے
14:10نماز کی فضیلت کے
14:11تعلق سے گفتگو کی جا رہی ہے
14:13ہمارے سارے
14:13ڈاکٹر پروفیسر
14:14ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
14:16آسمہ بطول صاحبہ بھی موجود ہیں
14:18سوالات کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں
14:20ضرور مزید سوال کرتے ہیں
14:22جناب یہ بتائیے گا آپا
14:24کہ نماز جو ہے
14:26وہ عبادت ہے
14:27جیسے کیا بھی دوران گفتگو بھی کہا گیا
14:29کہ مومن کی میراج کہا گیا
14:31اسے کیا کہیں گے
14:32دیکھیں زینب صاحبہ
14:34جب بندہ اللہ کی
14:36اطاعت اور فرما برداری کو
14:38اپنی زندگی کا
14:40سرمایہ حیات بنا لیتا ہے
14:43تو اسے بغیر تجارت کے
14:45ہر جگہ سے نفع مل لے لگا
14:46کیا بات ہے
14:48اور اللہ تعالی نے سجدے میں
14:50بے چین دلوں کے لیے
14:52چین رکھا ہے
14:53قرآن پاک میں
14:55اللہ تعالی نے
14:56اہل ایمان کی جو صفات بیان کی ہیں
14:59اس میں ایک صفت یہ بھی ہے
15:01کہ وہ خشو اور خضو کے ساتھ
15:03پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں
15:05جب انسان خشو اور خضو کے ساتھ
15:08پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہے
15:10تو یہ نماز آسمانوں میں پہنچائی جاتی ہے
15:13آسمانوں میں روشنی ہو جاتی ہے
15:15اور نماز دعا دیتی ہے
15:17کہ جس طرح تُو نے میری حفاظت فرمائی
15:19اللہ تیری حفاظت فرمائے
15:21اور جب انسان خشو خضو کے ساتھ
15:23نماز نہیں پڑھتا
15:25تو یہ نماز آسمانوں میں پہنچائی جاتی ہے
15:28تو آسمانوں میں اندھیرہ ہو جاتا ہے
15:30اور نماز کہتی ہے
15:31کہ جس طرح تُو نے مجھے ضائع کیا
15:33اللہ تجھے ساتھ کرے
15:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا
15:40اور کہنے گا کہ اے اللہ کے رسول کسی بڑے عمل کا حکم دیجئے
15:44تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:48کہ خشو اور خضو کے ساتھ پانچ وقت کی نماز ادا کرو
15:53یہ دنیا میں نور اور آخرت میں سخی رہیں
15:56دیکھیں نماز پانچ وقت کی پڑھنے سے
15:59انسان کا قلب منور ہو جاتا ہے زینب صاحبہ
16:03اور ظاہری اور باطنی آلودگیوں سے
16:06اس کا قلب پاک صاف ہو جاتا ہے
16:08جب انسان خشو اور خضو کے ساتھ
16:11اپنے تمام آزا کو اللہ کے آگے جھکا لیتا ہے
16:14تو اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے
16:17اسے سکون قلب حاصل ہوتا ہے
16:20اسی لئے نماز کو مومن کی میراج کہا گیا
16:23اور دیکھئے نماز ایک ایسا مرہم ہے
16:27جس کے بعد نہ کوئی زخم رسطہ ہے
16:30نہ کوئی غم رولاتا ہے
16:33اسے کہ کبھی بھی ہم زندگی میں جب بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں
16:36اور جب ہم سجدے میں جا کر رو رو کر
16:39اپنے رب کی حضور دعا کرتے ہیں
16:41تو ہمیں ہمارے مسائل کا حل بھی ملتا ہے
16:45ہمیں قرب الہی بھی نصیب ہوتا ہے
16:48ہماری دعا بھی قبول ہوتی ہے
16:50اور ہمیں سکون قلب بھی حاصل ہوتا ہے
16:53جس طرح دیکھئے کہ نماز کو مومن کی میراج کہا گیا ہے
16:57میراج کے معنی بلندی اور قرب الہی حاصل کرنا ہے
17:01جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
17:06جسمانی میراج نصیب ہوئی
17:08عرش بری پہ گئے
17:10اور اللہ تعالیٰ کے دیدار سے مشرف ہوئے
17:12اسی طرح بندہ جب خوشو و خضو کے ساتھ
17:16پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہے
17:18تو اسے اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے
17:20قرب الہی حاصل ہوتا ہے
17:22اسی لیے نماز کو مومن کی روح کی میراج کہا گیا ہے
17:26اور پھر دیکھیں جب بندہ نماز پڑھنے کے لیے
17:30وضو کرتا ہے
17:31اور وضو کے درجہ کمال کو پہنچتا ہے
17:34ایک قدم اٹھاتا ہے
17:35تو ایک قدم کے بدلے
17:37اللہ تعالیٰ اس کے نام آمال میں
17:39ایک نیکی لکھ دیتا ہے
17:41اور ایک خطہ ماں فرما دیتا ہے
17:43اور جب تک مدد نے بیٹھ کر
17:45دوسری ازان کا انتظار کرتا ہے
17:47تو فرشتے اس کے لیے
17:48رحمت اور مغفرت کی دعا کرتے ہیں
17:52نماز کے لیے جمع ہوتے ہیں
17:53جو انہیں فرشتے گھیل لیتے ہیں
17:55چاروں طرف سے
17:56اللہ تعالیٰ کی رحمت
17:58انہیں اپنے دھاپ لیتی ہے گی
18:00اور اگر وہ کوئی دعا کرتے ہیں
18:02تو اللہ قبول کرتا ہے
18:03بیمار ہوتے ہیں
18:04تو فرشتے ان کی عادت کرتے ہیں
18:06پریشان ہوتے ہیں
18:07تو ان کی مالی آنت کرتے ہیں
18:09تو جب بھی ہم نماز پڑھیں
18:11نماز کو کیونکہ مومن کی میراج کہا گیا ہے
18:13اس سے کہ ہم یہ سوچیں
18:15کہ اللہ ہمیں دیکھا ہے
18:17اور ہم اللہ کو دیکھ رہے ہیں
18:20امام جنو لابدین
18:21گھر میں نماز پڑھ رہے تھے
18:22ان کے گھر میں آگ لگ گئی
18:24تو لوگ آئے
18:25وہ کہنے لگے
18:26کہ حضرت آپ کے گھر میں تو آگ لگ گئی
18:28آپ نماز میں مصروف ہیں
18:30تو انہوں نے فرمایا
18:31کہ آخرت کی آگ نے
18:34دنیا کی آگ سے غافل رکھا
18:37اللہ تعالیٰ
18:38ہمیں خشو اور خضو کے ساتھ
18:40سبحان اللہ
18:41مانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق تفرما
18:44اب جس طرح سے ہم نے ذکر کیا
18:48کہ پنچ وقتہ نماز کی ادائیگی
18:50مقررہ وقت پر
18:52اول وقت پر
18:53دوڑ کے جانا ہے
18:54اللہ کے حضور پیش ہو جانا ہے
18:56اب یہ جو
18:57اللہ کے حضور پیش ہونا ہے
18:59یا پانچ وقت نماز کی ادائیگی ہے
19:01آسمہ آپ یہ بتائیے گا
19:03کہ اس کے فوائد
19:04اس کے سمرات
19:06اس کے برکات
19:07یقینی طور پر انسان کو حاصل ہوں گی
19:09کیسے محسوس کرتی ہے
19:10اس بات کو
19:10کہیے گا
19:11ہماری پروگرام کا آغاز ہی
19:12ان چیزوں سے ہوا تھا
19:13یعنی فوائد اور سمرات ہی بتاتے ہوئے
19:15تو یہ نہیں
19:16یہ ایسی چیز ہے
19:17کہ جس کے نسبت
19:18اللہ رب العزت سے ہے
19:19یعنی ہم
19:20اللہ کے لیے وہ کرتے ہیں
19:22جس چیز میں
19:23اللہ تبارک و تعالیٰ
19:24کی نسبت ہو جائے
19:26تو وہ چیز بابرکت ہو جاتی ہے
19:27اور
19:28اللہ رب العزت نے پہلے ہی
19:30ہم نے ارز کیا
19:30کہ یہ تحفہ ہے
19:31رافہ نبیتہ
19:32اس طرح بیان کیا
19:33کہ یہ نماز
19:33آپ کو برکتوں میں رکھتی ہے
19:35رحمتوں میں رکھتی ہے
19:36جب آپ نماز پڑھتے ہیں
19:38نماز کا ارادہ کرتے ہیں
19:39اس کی طرف قدم بڑھاتے ہیں
19:40نیت کرتے ہیں
19:41یہ سارے معاملات
19:42برکت کا باعث بنتے ہیں
19:43نماز کے
19:44ہر طرح کے فوائد ہیں
19:46طبی فوائد بھی ہیں
19:47اس کے اسی طرح
19:48روحانی ہیں
19:49اخروی ہیں
19:50ہر طرح سے
19:51آپ نماز کو دیکھیں
19:52تو نماز
19:52ہمارے لیے فائدہ ہی فائدہ ہے
19:54پنجگانہ نماز کی
19:56فضیلت کے حالے سے
19:56حدیث مبارکہ میں بھی آتا ہے
19:58اور روحانی
19:58اس کا فائدہ بھی یہی ہے
19:59کہ نماز ایسی ہے
20:01نماز کی مثال
20:01ایسی مثال ہے
20:03کہ جیسے
20:03ایک گھر سے نکلنے والی
20:04ایک نہر ہے
20:05بڑی خوشبودار
20:06صاف پانی کی نہر ہے
20:07کہ اگر دن میں
20:08پانچ مرتبہ
20:09اس سے نہایا جائے
20:10تو کیا جسم پر
20:11کوئی میل باقی رہے گا
20:12نہیں رہے گا
20:12تو بلکل اسی طرح
20:14دن میں ہم پانچ مرتبہ
20:15جو نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں
20:17تو اس سے
20:17ہمارا جسم
20:18ان گناہوں سے دھل جاتا ہے
20:20اور سورہ حود کی
20:22یہ آیت مبارکہ بھی ہے
20:23اس کا ترجمہ بھی ہے
20:24کہ اللہ رب العزت
20:26نیکیوں کے ذریعے
20:27گناہوں کو دھو دیتا ہے
20:28جتنی نیکیاں کرتے ہیں
20:29لیکن ہم اس میں
20:30کوشش بھی کرنی چاہیے
20:31کہ ہم گناہ نہ کریں
20:33بے شک
20:33تو وہ دھوتا تو ہے
20:34یعنی ہم جتنی نیکیاں کریں گے
20:36تو ہمارے گناہ مٹتے جائیں گے
20:38لیکن اس کا مقصد
20:39یہ قطن نہیں ہے
20:40کہ ہم کوئی چیز کر رہے ہیں
20:41تو اس کے اندرہ
20:42ہم دل کو
20:42اس بات کو ایزی لے لیں
20:44اس گناہ کو ایزی لے لیں
20:45غیبت ہے
20:46چغلی ہے
20:47بہتان تراشی ہے
20:48یہ ساری چیزیں
20:49ہماری نیکیوں کو
20:50کھا جاتی ہیں
20:51تو اگر ہم چاہتے ہیں
20:52کہ ہماری نیکیاں
20:53زیادہ ہوں
20:54اور گناہ کم ہو
20:54تو ہم نیکیاں کرتے جائیں
20:56بشک وہ چھوٹی ہوں
20:56کتنی کلی کیوں نہ ہوں
20:58اسی طرح
20:59اس کا روحانی فائدہ
21:01ایک اور یہ بھی ہے
21:01کہ جب ہم نماز پڑھتے ہیں
21:02اور بالخصوص
21:03نماز پڑھی جائے
21:05تو قضائے عمری ادا کی جائے
21:06پہلے
21:07ہم نوافل کی طرف
21:08زیادہ احتمام کرتے ہیں
21:09اس کا زیادہ احتمام کرتے ہیں
21:10جب ہماری فضیلت والی راتیں آتی ہیں
21:13لیکن ہمیں پہلے فرض
21:14نمازوں کی قضاء عمری ادا کرنی ہے
21:16فرض نمازیں اپنی پوری کرنی ہے
21:18اس کے بعد دیگر اور
21:19راد و وظائف کی طرف جانا ہے
21:20اور نوافل کا احتمام کرنا ہے
21:23اسی طرح دیکھیں
21:24اللہ رب العزت نے
21:24سورہ راد میں بھی فرمایا
21:26اللہ بذکر اللہ تطمائن القلوب
21:28کہ بشک اللہ کے ذکر میں ہی
21:31دلوں کا سکون ہے
21:32تو اگر ہم کہیں اور جاتے ہیں
21:34دل کا سکون تلاش کرنے کے لیے
21:35تو اللہ رب العزت فرماتا ہے
21:37میرے ذکر کی طرف آؤ
21:38تم میرے ذکر کی طرف آؤگے
21:40تو تمہیں دل کا سکون میں اثر ہوگا
21:42تمہیں اتمنانے کلب نصیب ہوگا
21:44اور دل کو وہ خوشی محسوس ہوگی
21:46اگر ہم موبائل استعمال کرتے ہیں
21:48یا ہم دنیاوی کوئی ایکٹیویٹی کرتے ہیں
21:50اس میں ہمیں وہ راحت نہیں نصیب ہوتی
21:52جو ہم نماز پڑھنے کے بعد سیٹسفائی ہوتے ہیں
21:54ہمارا سیٹسفیکشن لیول ہی اور ہوتا ہے
21:56اسی طرح اگر ہم دنیاوی فوائد میں بھی دیکھتے ہیں
21:58تو ہمیں وقت کی پابندی سکھاتی ہے نماز
22:10تو نماز سے پہلے اگر ہم کھانا کھاتے ہیں
22:12اور اس کے بعد ہم نماز پڑھتے ہیں
22:14تو نماز پڑھنے سے ہماری وہ ایک ایکسرسائز ہو جاتی ہے
22:17جو کہ ہماری صحت کے لیے بہت اچھی ہے
22:19ہمیں صحت تندرست رکھتی ہے
22:21پھر آپ دیکھیں تو ہر نماز کا ایک الگ انام ہے
22:24یعنی اگر ہم فجر کی نماز پڑھتے ہیں
22:26تو اللہ رب العزت کا انام یہ ہے
22:28کہ پورا دن ہماری حفاظت فرماتا رہتا ہے
22:30اور پھر ہم زہر اور اثر کی نماز
22:32جب ہم ادا کرتے ہیں
22:34تو ہم جہنم کی آگ سے محفوظ ہو جاتے ہیں
22:35جب ہم مغرب کے نماز کے ساتھ
22:37دو نوافل بھی پڑھتے ہیں
22:38جس کا ہم احتمام بھی کرتے ہیں
22:40تو اللہ رب العزت اس کا عجل اعتاہ یہ فرماتا ہے
22:43کہ جنت میں ہمارے نام کا ایک گھر بنا دیتا ہے
22:46وہاں پر آخریت میں ہم جا کرنے ہیں
22:48پھر اسی طرح عشاء کی نماز کے بعد
22:51اگر عشاء کی نماز کو پورے احتمام سے پڑھا جائے
22:53تو اس کا عجل یہ ہے
22:54کہ آدھی رات کی عبادت کا ثواب ملتا ہے
22:57اور یہ فائدہ کم ہے
22:59کہ جب ہم نماز میں ہوتے ہیں
23:00ہم وضو میں ہوتے ہیں
23:01تو ہم منقرات سے بچے رہتے ہیں
23:03ہم لوف چیزوں سے بچے رہتے ہیں
23:06ہم دنیاوی فالتو جو گفتگو ہے
23:08اضافی جو باتیں ہیں
23:09اضافی معاملات ہیں
23:11ہم ان سے بچے رہتے ہیں
23:12تو اللہ رب العزت کا بڑا انام ہے
23:14حققتن بڑا تحفہ ہے
23:15جو ہمیں سکون قلب بھی دیتا ہے
23:17اور ہم فیوز و برکات بھی اس سے سمجھتے ہیں
23:20جو ابھی میری ناقص سمجھ میری بات آئی
23:25ٹائم مینجمنٹ ہو جاتی ہے
23:26کہ ہم نے صبح فجر میں اتنے بجے اٹنا ہے
23:29اس کے بعد ہمیں کوئی کام کرنا ہے
23:31زہر ہے
23:31اثر ہے
23:32آپ نمازوں کے ساتھ ساتھ
23:34اپنے کام کو
23:35اس کی ٹائم مینجمنٹ کے ساتھ
23:37بیسٹ انداز سے کر سکتے ہیں
23:38ایک وقفہ لیتے ہیں
23:39حاضر ہوتے ہیں
23:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:42آپ دیکھ رہے ہیں
23:43پرگرام میری پہچان
23:45اور میری پہچان میں جناب
23:46ہم بات کر رہے ہیں
23:48فضیلتیں نماز کے تعلق سے
23:50کیونکہ ایک مومن کے لیے
23:52نماز جو ہے
23:53کہتے ہیں نمیراج ہے مومن کی
23:55اور ہمارے لیے
23:57جو ہم جس طرح سے
23:58ہم پانچ وقت نماز کی ادائیگی کرتے ہیں
24:01فجر کی نماز میں
24:03جب ازان دی جاتی ہے
24:04کہا جاتا ہے
24:05السلاة و خیر من النوم
24:07کہ نماز نیند سے بہتر ہے
24:09تو اٹھو اے مومنو
24:11تم سو رہے ہو
24:12غفلت میں ہو
24:13اس وقت تو اٹھایا جاتا ہے
24:14نماز اللہ کی یاد کی طرف
24:17بلائی جاتا ہے
24:18اور انسان دوڑ کر
24:19اپنی نیند
24:20اپنے آرام دے
24:21بستروں کو چھوڑ کر
24:22اللہ کی طرف
24:23اللہ کی یاد کی طرف
24:25اللہ کی محبت کی طرف
24:26لپکتا ہے بھاگتا ہے
24:28وزید بات کو آگے بڑھائیں گے
24:30ہمارے ساتھ
24:30ڈاکٹر پروفیسر
24:31ناہید عبرار صاحبہ بھی موجود ہیں
24:33آسمہ بطول صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
24:35اب بات یہ کر لیتے ہیں
24:37اب جس طرح بات کر رہے تھے
24:38ہم انس صلات تنحان الفہشائے والمنکر
24:41منکرات سے روکتی ہے
24:43فہاشی برے کاموں سے
24:45بے حیائی سے روکتی ہے
24:46ہم قرآن مجید فرقان حمید کی
24:48اس آیت مبارکہ کو آپ بار بار پڑھتے ہیں
24:51اب آپ مجھے بتائیے
24:53کہ اس آیت مبارکہ کی تناظر میں
24:55جو پنج وقتہ نمازی ہے
24:57نمازی کو ایک مسلمان
25:00کو کیسے کردار کا حامل
25:02ہونا چاہیے کیا کہیں گی
25:03دیکھئے زینب صاحبہ
25:06نماز اللہ کی عبادت
25:08زندگی کا
25:10وقصد اور بندگی کی
25:12علامت ہے
25:12نماز اللہ کے
25:15انام کی محافظ ہے
25:17حضرت ابراہیم علیہ السلام
25:19اللہ سے دعا کرتے تھے کہ
25:21اے میرے رب مجی اور میری
25:23اولاد کو نماز قائم کرنے والا
25:26بنا اور جب آپ
25:27نماز پڑھتے تھے تو خاصے فاصلے سے
25:30آپ کے دل کی دھڑکنیں
25:31سنی جا سکتی تھیں
25:33کہنے کا مقصد یہ ہے کہ
25:35نماز انسان کو برائیوں سے روکتی ہے
25:37زینب جب انسان
25:39اللہ سے لو لگا لیتا ہے
25:41تو پھر وہ دنیاوی فکروں سے
25:43آزاد ہو کر
25:45اللہ کا ہو جاتا ہے اور
25:46اللہ بھی پھر اس کا ہو جاتا ہے
25:48دیکھئے کہ نماز جو ہے
25:51بار بار یاد دہانی کرائی گئی ہے
25:53کہ نماز قائم کریں
25:54پانچ وقت کی نماز ادا کریں
25:56اس کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے
25:58کہ نماز انسان کو
26:00بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے
26:02نماز انسان کو بے شرمی
26:04کے کاموں سے روکتی ہے گی
26:06نماز انسان کو اللہ کی طرف
26:08راقب کرتی ہے گی
26:09نماز اللہ تعالیٰ نے ایک ایسا
26:12فریضہ ہمیں اطا کیا ہے گا
26:14جو انسان کی ظاہری اور
26:16باطنی آلودیوں کو ختم کر دیتا ہے
26:19وہ گناہوں سے
26:20ہمیشہ کے لئے توبہ کر لیتا ہے
26:22اور اس کے اندر سچائی حق
26:24ایمانداری راز باجی
26:26جیسے اور صاف پیدا ہو جاتے ہیں
26:29اور سب سے بڑھ کر یہ کہ
26:30زینب صاحبہ وہ دنیاوی فکروں سے
26:32آزاد ہو جائے تو اسے نہیں پتا کہ
26:34کس وقت کس شادی کے پہلے نماز کا ٹائم ہے
26:36تو نماز ادا کرے گا
26:38اور میں نے تو زینب صاحبہ جو پابندی
26:40سے نماز ادا کرتے ہیں
26:42وہ لوگ ایسے رکھے دنیا میں
26:44کو جیسے میں نے ابھی حضرت عباس کے مثال دی تھی
26:46کہ بیٹے کا جنازہ اٹھائیں جا رہا ہے
26:48اور فرما رہے ہیں کہ میں نماز میں
26:50مشغول تھا اور سجدوں کی
26:52توالک نے مجھے اس غم سے
26:54غافل رکھا
26:55اسی طرح ایک صحابی جو تھے وہ گھر میں نماز
26:58پڑھ رہے تھے کہ ایک چور داخل ہوا
27:00اور ان کا گھوڑا لے گیا
27:01تو لوگوں نے کہ حضرت آپ نیت توڑ دیتے
27:04اللہ نے کہا کہ میں جس چیز میں
27:05مصروف تھا ان تمام چیزوں سے
27:07بڑھ کرتے ہیں
27:08اسی طرح ہم نماز پڑھنے سے
27:10انسان کے اندر خوف خدا پیدا ہوتا ہے گا
27:14اس کے اندر صرف ایک طاقت پیدا ہو جاتی ہے
27:16جس کو ایمان کی طاقت کہتے ہیں
27:18اور دیکھیں جب انسان گناہوں سے
27:20توبہ کر کے
27:21اللہ کی جانب نکل جاتا ہے
27:24معرفتِ الہی کی راستے کو اختیار کر لیتا ہے
27:27تو جب خشو خضو کے ساتھ
27:29نماز پڑھتا ہے
27:30عبادت کرتا ہے تو
27:31اس کے جسم سے گناہ اس طرح جھڑنے لگتے ہیں
27:34جس طرح تیز ہوا کے چلنے سے درختوں کے پتے گرنے لگتے ہیں
27:38نماز
27:39انسان کی اصلا کرتی ہے
27:41وہ گمراہی کے راستے سے ہٹا کر
27:44اس کو ہدایت کے راستے کی طرف لاتی ہے
27:46نماز انسان کے اندر
27:48ضبطِ نفس پیدا کرتی ہے
27:50سکونِ قلب پیدا کرتی ہے
27:52کہ انسان دنیا کی برائیوں سے
27:53گناہوں سے توبہ کر لیتا
27:56اور ہمیشہ وہ توبہ اور استغفار
27:58میں لگا رہتا ہے گا
27:59کہ دیکھیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:02نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوتے تھے
28:05تو آپ کے پاؤں مبارک
28:06برم آ جاتا تھا
28:07اور سینے کے اندر سے ایسی آوازیاں آتی تھیں
28:10جیسے ہنڈیا پکنے کی آوازیں آ رہی ہیں
28:13تو حضرت عائشہ فرماتی تھے
28:14کہ یا رسول اللہ آپ کے پاؤں مبارک
28:17تو برم آ گیا ہے گا
28:18تو کہیں عائشہ کیا تم نہیں چاہتے ہیں
28:20کہ میں اللہ کا شکر گزار بندہ بنوں
28:22اسی طرح حضرت عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دل میں
28:26اتنا خوف خدا تھا
28:27کہ روتے تھے
28:28اللہ کے خوف سے کہتے تھے
28:30کہ کاش میں تنکا ہوتا
28:32کاش میں چڑیا ہوتا
28:33کاش میں سبزہ ہوتا
28:35مجھے چرند پرند کھا لیتے
28:36تو دیکھیں جو ہمارے اسلاف گزرے ہیں
28:39ہمارے انبیاء اکرام ہیں
28:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:43ہمیں یہی درست دیا ہے گا
28:45کہ ہم نماز کے علاوہ جو بھی کام کریں
28:48نماز تو ہم پر فرض ہے
28:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
28:51کہ انسان کے عمال میں سب سے پہلے
28:53فرض نماز کا حساب لیا جائے گا
28:55تو جب ہم نماز پڑھیں
28:57تو دنیا کی برائیوں سے دور رہیں
29:00اپنے سوچ کی اصلاح کریں
29:01اپنے اقلاق و کردار کی اصلاح کریں
29:04اپنے دل کی اصلاح کریں
29:06کہ ایک قدم ہم آگے بڑھائیں
29:09تو نیکیاں ہمارا استعمال کر رہے ہیں
29:12سبحان اللہ
29:12وقوموا للہ قانتین
29:15کہ اللہ کے حضور جو کھڑے ہوتے ہیں
29:18اللہ رب العزت
29:19بڑی محبت کے نگاہ سے انہیں دیکھتا ہے
29:22اور بار بار ہم نماز کے تعلق سے بات کر رہے ہیں
29:25لیکن پھر ہم اپنی کوتاہیوں پر نظر ڈالیں
29:28اپنی زندگی پر
29:28اپنے عمال پر نظر ڈالیں
29:30ہم نماز کی ادائیگی بھی کر رہے ہوتے ہیں
29:32لیکن کہیں نہ کہیں
29:34ہم حق تلفی بھی کر رہے ہیں
29:36ہم گناہوں میں بھی مبتلا ہیں
29:37ہم لوگوں کی دلازاری بھی کر رہے ہیں
29:40ہمارے عمال میں وہ درستگی نہیں
29:42اب پنج وقتہ جو نمازی نہیں ہیں
29:45بہت سے لوگ
29:46جو نماز کی ادائیگی کو پانچ وقت
29:48ادائیگی بہترین انداز سے نہیں بھی کر پاتے ہیں
29:52بار بار ہم تعقید کر رہے ہیں نا
29:53کہ نماز کی ادائیگی
29:55نماز کی ادائیگی
29:55اللہ کو نماز پڑھنے والوں سے محبت ہے
29:58اللہ کو سجدہ کرنے والوں سے محبت ہے
30:00وعیدات کی بات کر لیتے ہیں
30:02آسمہ یہ بتائیے گا
30:03کہ نماز نہ پڑھنے والوں کے لیے
30:06دنیا میں بھی آخرت میں بھی
30:08کیا وعیدات ہے
30:09تاکہ ہم اپنی بہتر طریقے سے اصلاح کریں
30:11کیا کہیے گا
30:12اللہ رب العزت ہمیں ہدایت عطا فرمائے
30:15اللہ ہی آمین
30:15اس بات کا آغاز میں شیر سے کرنا چاہوں گی
30:18کہ ایک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضور
30:22ایک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضور
30:25ہر قدم پر کرم
30:27آپ کا چاہیے بے شک
30:29اگر یہ نسبتیں رہیں گی
30:31تو اسی محبت کے ساتھ
30:33یہ نماز اور یہ دیگر عبادات
30:35کو بھی ہم پروان چڑھا سکیں گے
30:37اپنے اندر
30:37اور اسی خوبی کے ساتھ
30:39ہم ان کو ادا کر سکیں گے
30:41نماز مسلمان کی نشانی ہے
30:43تاکہ پہلے جو سمجھانے کے حوالے سے
30:46ارض کر رہی ہوں
30:47اللہ پاک مجھے بھی
30:48اور ہم سب کو بھی توفیق اطاع فرمائے
30:50اللہ ہی آمین
30:50کہ نماز مومن کی نشانی ہے
30:52جب وہ اسلام قبول کرتا ہے
30:55دارہ اسلام میں داخل ہوتا ہے
30:56تو سب سے متواتر
30:58اور مستقل جو وہ عمل کر رہا ہوتا ہے
31:01وہ نماز کا ہے
31:02دیگر عبادات کو دیکھیں
31:05تو حج صاحبِ استطاعت پر فرض ہے
31:08ہر کسی پر نہیں ہے
31:09جب کسی کے کوئی صاحبِ استطاعت ہو گیا
31:12اس پر حج فرض ہے
31:13اسی طرح روزہ پورے سال فرض نہیں ہے
31:15اور بیمار کے اوپر بھی اس طرح ہے
31:17کہ اگر نہیں بھی وہ رکھ سکتا
31:18تو وہ بعد میں رکھ سکتا ہے
31:19پھر اسی طرح زکاة بھی ہے
31:22کہ اگر وہ صاحبِ نصاب نہیں ہے
31:25لیکن جیسے ہی وہ صاحبِ نصاب ہوگا
31:28لیکن نماز ایک ایسی عبادت ہے
31:31جو ہر وقت
31:32ہر روز
31:33ہر کسی پر فرض ہے
31:35یعنی جب مسلمان یہ ایکٹ کر رہا ہوتا ہے
31:38اس کو پرفارم کر رہا ہوتا ہے
31:40تو پتہ چلتا ہے کہ یہ مسلمان ہے
31:41وہ بولے گا
31:43اچھا کردار ہے اس کا
31:45پتہ چلے گا کہ یہ مسلمان ہے
31:46اور محمدِ عربی کا
31:47یہ ان کا ماننے ہو
31:49یہاں آسانی بھی دی گئی
31:50پڑھنا ضرور ہے
31:52بیٹھ کر پڑھ لیں
31:53پڑھ لیں پڑھ لیں پڑھنا ضرور ہے
31:56بیشک آپ نماز میں ہیں
31:57بیمار ہیں
31:58اشاروں میں پڑھ لیجئے
31:59لیکن پڑھنا ضرور ہے
32:01نہیں تو اس کا فدیہ آپ نے دینا ہے
32:03بہت آخری اگر سچویشن آگئی ہے
32:04پھر اسی طرح آپ دیکھیں
32:06کہ نماز فرض ہے
32:07نماز یہ مومن کی نشانی ہے
32:09اگر میں چاہتی ہوں
32:10کہ میری نشانی کوئی دور سے ہی دیکھ کے
32:12پہچان جائے
32:13تو وہ میری نماز ہے
32:14جو ہر وقت مجھے ادا کرنی ہے
32:15پہلی بات
32:16دوسری بات یہ
32:17کہ ہم زندگی میں سکون جاتے ہیں
32:20اگر ہماری زندگی میں سکون نہ ہو
32:21راحت نہ ہو
32:22مستقل تکالیف ہوں
32:24پریشانیاں ہوں
32:25تو بڑی ہم
32:26مسئبت میں آ جاتے ہیں
32:27مشکل میں آ جاتے ہیں
32:28سیرت رسول عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:32میں آتا ہے
32:32کہ جب نماز کا وقت ہوتا
32:34تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:36حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہتے
32:39کہ ارحنا یا بلال
32:41کہ اے بلال
32:42اٹھو
32:42اور ہمیں راحت پہنچاؤ
32:43مطلب تم اٹھو کے آزان دو
32:46تاکہ ہم نماز کی طرف جائیں
32:47اور نماز ایک ایسی چیز ہے
32:49جو ہمارے دلوں کو راحت دے گی
32:50جو ہمیں سکون دے گی
32:52تو آج کے دور میں
32:53ہم کتنا ہی کچھ کر لیں
32:54جو اس سے پہلے بھی میں نے عرض کیا
32:56ہم کتنا کسی کے پاس بیٹھ جائیں
32:57کہ ہمارا دل لگ جائے گا
32:59دل اتمنان میں آ جائے گا
33:01نہیں
33:01راحت سے فقط نماز میں ہے
33:03اب جو نہیں پڑھ رہا ہے
33:04کیا وعیدات کیا ہیں ان کے لئے
33:05ان کی وعیدات یہ ہے
33:06کہ اللہ رب العزت
33:07اپنان مجید فرقان حمید
33:08بالخصوص سورہ
33:09مدسر میں ان کے حوالے سے فرمایا
33:11کہ ان کے حوالے سے پوچھا جائے گا
33:13کہ تم کس چیز کی وجہ سے
33:14سقر میں ہو سقر
33:15جہنم کے اس حصے کا نام ہے
33:17کہ جہاں بے نمازی ہوں گے
33:19تو وہ کہیں گے
33:20کہ ہم بے نمازی تھے
33:21ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
33:22اس لئے اللہ رب العزت
33:24نے ہمیں اس میں داخل کیا
33:25اور نماز کا سوال ہوگا
33:27اور نماز کا جب تک
33:28سوال کلئر نہیں ہوگا
33:29اس کے علاوہ
33:29باقی سوالات کی طرف
33:30نوبت ہی نہیں جائے گی
33:31نماز اتنی اہم چیز ہے
33:33اور بنیاد ہے ہماری
33:34بلکل اسی طرح
33:35سورہ المعون میں آتا ہے
33:37اللہ پاک فرماتا ہے
33:38فوائل للمسلین
33:40حلاقت ہے
33:41بربادی ہے
33:42ان لوگوں کے لئے
33:43جو نمازیوں کے لئے
33:44افسوس ہے
33:45کہ جو نمازیں تو پڑھتے ہیں
33:50لیکن اس کی روح سے بے خبر ہیں
33:52ابھی کچھ دیر قبل ہی
33:53اس کے وقت گفتگو ہو رہی تھی
33:54کہ ہم نماز تو پڑھ رہے ہیں
33:56اگر ہم نماز نہیں پڑھتے
33:57تو ہم جہنم میں جائیں گے
33:59ہمیں برکتی ہوگی
34:00ہم مسیبتوں میں
34:01پریشانیوں میں گرفتار رہیں گے
34:03اور اسی طرح
34:04اگر ہم نماز پڑھتے ہیں
34:06لیکن خوشو خضو کے ساتھ
34:07ادا نہیں کرتے
34:08اس کو پوری یکسوی کے ساتھ
34:10اگر ہم ادا نہیں کرتے
34:11تو پھر وہ نماز
34:12ہم نماز کی روح سے بے خبر ہیں
34:15اور نماز کی روح یہی ہے
34:16کہ جس طرح نماز ادا کی جائے
34:18اس کے پورے ارکان کے ساتھ
34:20ادا کی جائے
34:21اور پورے اس کے جو خوشو خضو
34:23اور باقی دمام چیزیں
34:24ان کے ساتھ ان کو ادا کرتے ہوئے
34:26ہمیں اللہ اور اس کے رسول
34:27صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے
34:29حکامات کے مطابق
34:30حقوق العباد کو بھی پورا کرنا ہے
34:32کہ کہیں ایسا نہ ہو
34:33کہ ہم یہ نماز تو پڑھ رہے ہیں
34:35لیکن باقی چیزیں
34:36اگر ہم فلفل نہیں کرتے
34:37تو ہماری یہ نماز
34:39اس کے اتنے فیوز و برکات
34:40ہمیں حاصل نہیں ہوتے
34:41تو اس لئے ہمیں چاہیے
34:43ہم نماز بھی پڑھیں
34:43اور نماز کے ساتھ
34:44باقی چیزیں
34:45یعنی اللہ مخلوق خدا کی بھی حفاظت کریں
34:48ان کے ساتھ
34:49ہم اپنا اچھا روائیہ رکھیں
34:50تاکہ اللہ رب العزت کی
34:51رضا کا باعث بن سکے
34:53اسی طرح
34:53اس کی ایک وعید یہ بھی ہے
34:55کہ جیسے اس سے پہلے
34:56ہم نے ارض کیا
34:57کہ اللہ رب العزت
34:58یعنی
34:58اگر ہم نماز نہیں پڑھیں گے
35:03تو ہم یقینا برائی کی طرف جائیں گے
35:05ان فہش چیزوں کی طرف جائیں گے
35:07تو یہ ہمارے آمال کی بربادی کا سبب بنے گا
35:10اللہ رب العزت کی ناراضگی کا سبب بنیتا ہے
35:13اور اگر ہم نماز ادا نہیں کرتے
35:15تو ہمارے صدقات زائع ہو جاتے ہیں
35:17ہمارے صدقہ و خیرات
35:19یعنی جو ہم نیک عمل کرتے ہیں
35:20ان تمام میں سب سے افضل چیز
35:23جو ہے وہ نماز ہے
35:23تو اگر ہم نماز کی پابندی کرتے ہیں
35:26اگر ہم نماز کو
35:26اس کے پورے تعدیلِ ارکان کے ساتھ
35:29اس کے ارکان کے ساتھ
35:31اس کو اچھے سے ادا کرتے ہیں
35:32تو یقینا اللہ رب العزت سے
35:34ہم اس کی رضا کے طالب ہوتے ہیں
35:35الہی آمین
35:36جناب جساں سے
35:39نماز کی تعقید کے حوالے سے
35:41فضیلت کے حوالے سے
35:42جو بات کی جا رہے ہیں
35:43آپ کو ہمیں چاہوں گی
35:44کوئی میسیج لاس میں دینا چاہیں
35:45آپ اس تعلق سے
35:46بلکل
35:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:51نے فرمایا
35:52کہ جو نماز کو چھوڑ دیتا ہے
35:54تو اللہ پھر اسے چھوڑ دیتا ہے
35:57اللہ اکبر
35:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:00نے فرمایا
36:01کہ جو شخص نماز کو چھوڑ دے گا
36:04قیامت کے دن
36:05میری شفاہ سے محروم رہے گا
36:07قیامت کے دن
36:08جب جنت والے جہنم والوں سے پوچھیں گے
36:11کہ تم جہنم میں
36:12اس وجہ سے آئے
36:13تو کہیں گے
36:14کہ ہم نماز ادا نہیں کرتے تھے
36:16تو اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے
36:18کہ اللہ تعالیٰ
36:19کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
36:21کہ انسان کے عمال میں
36:23سب سے پہلے فرد نماز کا حساب لیا جائے گا
36:26تو اللہ تعالیٰ ہمیں خوشی اور خضو کے ساتھ
36:29پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی
36:30توفیق
36:31الہی آمین
36:32ہم بہت زیادہ اپنی دنیاوی زندگی میں مصروف ہیں
36:38تو اگر ہم فلاح چاہتے ہیں
36:39در حقیقت اللہ کی راہ چاہتے ہیں
36:41تو ہمیں نماز ادا کرنے
36:43کہ نماز ہی فلاح کا راستہ ہے
36:45سبحان اللہ
36:45آپ دونوں مہمان شخصیات کی آمد کا بہت شکریہ ادا کروں گے
36:49آسمہ آپ تشریف لائیں
36:50بہت مشکور ہیں
36:51آپ کے نماز کی فضیلت کے تعلق سے
36:54آج ہم نے بات کی
36:55آخر میں صرف یہی دعا ہے
36:57کہ پروردگارِ عالم
36:58مجھے آپ کو
36:59ہم سب کو پنج وقتہ مقررہ وقت پر
37:02نماز کی بہترین انداز سے
37:05ادائیگی کی توفیق عطا فرمائے
37:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended