Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Azmat e Quran Kareem

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Alima Sadaf Fatima

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless you.
00:30میری زندگی اور میری موت صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے جو تمام عالمین کا رب ہے
00:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:40آپ دیکھ رہے ہیں پرگرام میری پہچان اور میری پہچان کی ایک نئی اپیسوڈ ایک نئے عنوان کے ساتھ آپ کی مذبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہیں
00:51جناب قرآن مجید فرقان حمید جو کلام ربانی ہے کلام الہی ہے
00:58یعنی یہ وہ کتاب ہے جس میں شک و شبے کی کوئی گنجائش ہی نہیں
01:07حدل للمتقین ہدایت ہے پرہزگاروں کے لیے
01:11یہ وہ کلام ہے جو انسانیت کے لیے آخری اور کامل ہدایت نامہ ہے
01:17یعنی نہ اس میں کوئی تحریف ہے نہ تبدیلی ہے نہ کوئی تضاد ہے
01:22الحمدللہ یہ اللہ کا کلام ہے
01:25یعنی اس کی جو سب سے بڑی خصوصیت یہی ہے کہ یہ خالق کا کلام ہے
01:32کسی مخلوق کا کلام نہیں
01:33اس پاک پروردگار عالم کا کلام ہے
01:36جناب اللہ رب العزت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو موجزات عطا فرمائے
01:43اس میں سب سے بڑا جو موجزہ تھا
01:46وہ قرآن مجید فرقان حمید ہی ہے
01:49اللہ اکبر
01:50جناب اس میں جس طرح ہم بات کرتے ہیں
01:53اینا کہ اس میں آج تک خاص طور پر اگر یہ بات کی جائے
01:57تو اللہ کا چیلنج جو ہے وہ آج بھی قائم ہے
02:00کہ اگر کوئی شخص اس جیسی ایک آیت بھی اگر حمد ہے
02:06تو ایک آیت بھی سامنے لے آئے
02:09کہ اگر تم سچے ہو اور ایسا نہیں ہو سکتا
02:12آج ہم عظمت قرآن پر بات کریں گے
02:15اور یہ ہے قرآن کی عظمت
02:17جس تعلق سے میں ابھی آپ کے سامنے بات پیش کر رہی تھی
02:20عظمت قرآن ایک ایسا ٹاپک ہے
02:23ایک ایسا عنوان ہے
02:25کہ جو ہماری زندگیوں میں رچ بس جانا چاہیے
02:29جو بہترین ہدایت ہے
02:31اور آج اس عنوان پر ہمارے ساتھ جو گفتگو کے لیے
02:34مہمان شخصیات تشریف فرما ہے
02:36بلا شبہ آپ کی میری پسندیدہ اسکولر
02:41ڈاکٹر امتیاز جاوید خاتوی صاحبہ رونہ قفروز ہیں
02:44مل کر اسلامی طرز پر ویلکم کرتے ہیں
02:47اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکار
02:49والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکار
02:52کیسے آپ کا خیریت سے ہیں
02:53میری پہچان میں آپ کا خیر مقدم ہے
02:55بہت شکریہ
02:56اور ان کے ساتھ جو شخصیت رونہ قفروز ہیں
02:59درس و تدریس سے ان کا تعلق ہے
03:01جب بھی آتی ہیں
03:02بہت جم کر کلام فرماتی ہیں
03:03صدف فاطمہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکار
03:07کیسے ہیں
03:08والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکار
03:09مزاج و خیر ہیں
03:11ویلکم کرتے ہیں آپ کو میری پہچان میں
03:14آپ عظمت قرآن آج کا ہمارا عنوان ہے
03:18قرآن کریم کی جو اہمیت ہے
03:21اس کی جو عظمت ہے آپ
03:22کیسے بیان کریں گے
03:23اس پر روشنی ڈالیے گا
03:25شکریہ زینب
03:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:28قرآن مجید
03:36کتاب مبین
03:38حبل اللہ
03:39عروت الوسکہ
03:40فرکان اسے کہا گیا
03:43جی قرآن مجید میں ہی مختلف الفاظ ہیں
03:45جو اس اللہ کے کلام
03:47اس اللہ کی کتاب کے لئے کہے گئے ہیں
03:49دیکھیں یہ وہ کتاب ہے
03:51کہ جس کے لئے
03:52انہا انزلناو فی لیلت القدر
03:55ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا
03:57اب یہ لیلت القدر
03:59جو مہینوں سے زیادہ افضل ہے
04:02تو اس کی فضیلت بتائی جا رہی ہے
04:05کہ اس لئے یہ رات فضیلت والی ہے
04:07کہ اس میں قرآن نازل ہوا
04:09اب وہ شب قدر
04:11وہ جس میں ایک لمحے کو
04:12اللہ کے لئے تو دیر نہیں لگتی
04:14کسی کتاب کو اتارنے میں
04:16تو وہ جس رات کو
04:18جس لمحے میں آسمان دنیا پر اترا
04:20اس نے اس رات کو اتنا عزتوں والا
04:23فضیلتوں والا بنا دیا
04:24وہ رات جس مہینے میں آئی
04:26وہ مہینہ رمضان المبارک ہو گیا
04:29جس میں لمحہ لمحہ اللہ کی رحمت برستی ہے
04:32تو آپ غور کریں
04:33قرآن نے رات کو
04:35اس رات کو لیلت القدر بنایا
04:37اس مہینے کو رمضان کا مہینہ بنا دیا
04:40اور اللہ رب العزت نے
04:42دونوں کا وجوہات بتائیں
04:44پھر ابھی جس آئیت مبارکہ سے
04:46آپ نے بھی شروع کیا
04:47کہ ذالکل کتاب
04:48علف الامی ذالکل کتاب
04:49اللہ ری بفی
04:50عربی کا یہ قائدہ ہے
04:53جو قریب کی چیز ہوتی ہے
04:54اس کے لیے حازہ کا لفظ آتا ہے
04:56حازہ اور حازہی
04:57یہ چیز
04:58مذکر کے لیے حازہ اور مہننس کے لیے حازہی
05:01اسی طرح جو دور چیز ہو
05:04وہ
05:04وہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ذالکہ
05:07کتاب تو ہمارے ہاتھ میں ہے
05:09قرآن مجید کی
05:10آپ نے اٹھایا بھی ہے
05:11اسے سینے سے بھی لگاتے ہیں
05:12اسے چونتے بھی ہیں
05:13مگر کتاب کیا کہہ رہی ہے
05:15ذالکل کتاب
05:16یہ تو حازہ ہونی چاہیے تھی
05:17حازہ کتاب
05:18اللہ رب بھی
05:19نہیں
05:20ذالکل کتاب
05:21ہے تو تمہارے ہاتھوں میں
05:22مگر اس کی عظمت
05:24اس کا بود
05:24رتبی ہے
05:26اس کا رتبہ بلند ہے
05:28عظمت والی کتاب ہے
05:29یہ شان والی کتاب ہے
05:31یہ اللہ کا کلام ہے
05:33تو ذالکہ کا لفظ استعمال ہوا
05:36جو اس کی عظمتوں پر
05:38گوائی دے رہا ہے
05:39اور آغاز میں
05:39صور فاتحہ کے فوراں بعد
05:41یہ کتاب اعلان کر رہی ہے
05:43اللہ کا کلام
05:44پھر آپ دیکھیں
05:46تو عظمتوں سے آگئی
05:48انہی کو ہوتی ہے
05:49جو قریب جاتے ہیں
05:50کیا بات ہے
05:51دور سے
05:51آپ کسی
05:52نہ بندے کا پتہ چلتا ہے
05:54نہ کسی کا
05:55وہ فلاں بندہ
05:56ایک ہی جیسے نقش ہے
05:57صحیح ہے
05:58دور سے کتاب پڑھی
05:59یا نہیں پتہ چلتا
06:00تو اس لئے علماء نے
06:02اس کی حقوق بیان کیے
06:03کوئی قرآن مجید کا
06:04حق ہے
06:05وہ حق ادا کرو
06:07تو تمہیں احساس ہو
06:08اس کتاب کی معرفت
06:09اس کتاب کا جو راز ہے
06:11وہ تب
06:12اب آپ آغاز میں دیکھیں
06:13ذالکل کتاب بلارے
06:15حدل المتقین
06:17تقویٰ کا لباس تو پہنو پہلے
06:19اللہ اکبر
06:20پہلے تذکیہ تو کرو اپنا
06:21پہلے اللہ سے محبت تو کرو
06:23پھر آؤ
06:24پھر یہ کتاب
06:25اپنی معرفت کے دروازے کھولے گی
06:27پھر ادایت ملے گی
06:28پھر نور ملے گا
06:29پھر روشنی ملے گی
06:30پھر زیاں ملے گی
06:31آپ بھی غور کریں
06:32تو گھر میں کوئی آ جائے
06:34بیل ہوتی ہے
06:35تو پہلے پوچھا جاتا
06:37کہ کون ہے
06:37اور اگر کوئی اپنا ہو
06:39تو اسے ڈرائنگ ڈوم میں
06:41بٹھایا جاتا ہے عزت سے
06:42اس کے لئے چاہے پیش کی جاتی ہے
06:44یعنی ہم اپنے گھر کے دروازے بھی
06:47کسی غیر کے لئے
06:48نہیں کھولتے
06:49تو یہ کتاب مبین
06:51کتاب الہی ہے
06:52اس کے بھی داخل ہونے کے لئے
06:54اس سے لینے کے لئے فیض
06:56کچھ چیزوں کی ضرورت ہے
06:58کچھ اس کے تقاضے ہیں
06:59ان کو نباہ کر آؤ
07:00تو اس کتاب سے
07:02یہ وہ خیر کا سرچشمہ ہے
07:05کہ کوئی اگر کہتا ہے
07:06کہ اسے جن بھوت بگانے ہیں
07:07کوئی اس سے دنیا کی عزت کمانی
07:09ملے گی اسے
07:10مگر کوئی آتا ہے جہاں بانی کے لئے
07:12دنیا پر حکمرانی کے لئے
07:14اسے وہ بھی ملتا ہے
07:15اور کوئی آتا ہے
07:16ہر شیلائی کے قریب جانے کے لئے
07:18رب کا قربان
07:19اسے وہ بھی ملتا ہے
07:20جو بھی غوطہ خور
07:22اس سمندر میں
07:23قرآن کے سمندر میں غوطہ لگائے گا
07:24ہر ایک کے ہاتھ میں
07:25کچھ نہ کچھ آئے گا
07:27بے شکر
07:27تری تو آئے گی نا
07:29تا تو ہو جاؤ گے
07:30کوئی محروم نہیں رہتا
07:32تو علماء نے اس کا جو
07:34تقاضے بتائے ہیں
07:35حقوق بتائے ہیں
07:36محبت پہلا تعلق
07:38قرآن سے
07:39یہ اللہ کا کلام ہے
07:40حضور کے ذریعے ملا ہے
07:41پھر اس کا اگلا جو حق آتا ہے
07:43اس کی تلاوت کرو
07:44اس کا اگلا حق آتا ہے
07:46اس پر غور و فکر کرو
07:47سمجھو اس کو
07:48اس کو سمجھو گے نہیں
07:50تو تمہیں کیسے پتا چلے گا
07:51کامات کیا ہیں
07:52پھر اس پر عمل کرو
07:54اس سے دوسروں تک پہنچا
07:55سبحان اللہ
07:56سبحان اللہ
07:57یعنی تفکر
07:58تدبر سب سے زیادہ
07:59ضروری ہے
08:00کتابِ الہی
08:01اور کتابِ مبین
08:02کے تعلق سے
08:03اور جب
08:04تفکر کی بات ہوئی
08:05تدبر کی بات ہوئی
08:06یعنی سمجھنے کی بات ہوئی
08:07آپ کی جانب آؤں گی
08:08صدف
08:09یہ بتائی گا
08:10کہ قرآن کو
08:11جس طرح سے پڑھنے کے لیے
08:12پھر سمجھنا
08:13اور اس کتابِ الہی
08:14کے جو احکامات ہیں
08:15بالخصوص
08:16احکامات پر عمل کرنے
08:18اس پر غور و فکر کرنے
08:20اور اس سے ہدایت جو ملے گی
08:21کیا برکات ہیں
08:23اس تعلق سے
08:24کیا کہیں گے آپ
08:25شکریہ زینب
08:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:28الحمدللہ
08:29قرآن پاک
08:30اللہ کی وہ عظیم کتاب ہے
08:32جو انسانیت کے لیے
08:34روشنی ہے
08:35رحمت ہے
08:35اور ہدایت ہے
08:37قرآن پاک
08:39انسان کو
08:40صرف
08:40نیکیاں ہی نہیں دیتی
08:42بلکہ ہماری زندگیاں
08:43بدل دیتی ہے
08:43اور قرآن پاک
08:45پڑھنے سے
08:46سمجھنے سے
08:48اور اس پر عمل کرنا
08:49مومن کی
08:50زندگی کا
08:52سب سے قیمتی سرمایا ہے
08:53بے شک
08:54قرآن پاک
08:55میں جیسے
08:57اللہ پاک
08:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:59نے
08:59اس کی خیر و برکت
09:00بیان کرتے ہوئے
09:01فرمایا
09:02کہ اس کا عظیم عجر ہے
09:03جو قرآن پاک
09:05پڑھتا ہے
09:05اسے ایک
09:06جو اللہ کی کتاب
09:07کا ایک حرف پڑھتا ہے
09:08اسے حرف کے بدلے
09:10دس نیکیاں ملتی ہیں
09:11بے شکر
09:12یہ ہم اندازہ
09:12اگر لگائیں
09:13کہ
09:13ایک حرف کی
09:15دس نیکیاں ہیں
09:16تو
09:17ایک آیت میں
09:18کتنے حرف ہیں
09:19اور
09:25نیکیاں
09:26ہمیں مل جائیں گی
09:27بے شکر
09:28اور مزید
09:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:30نے فرمایا
09:31کہ جو
09:31قرآن پاک
09:32پڑھتا ہے
09:33وہ اللہ
09:33اس کا شمار
09:34اللہ کے خاص
09:35بندوں میں ہو جاتا ہے
09:37بے شکر
09:37یہ ایک بہت
09:38بڑی سعادت ہے
09:39کہ اللہ کا قرب
09:40ملنا
09:41اور شمار
09:42اللہ کے بندوں میں
09:43اللہ کے پسندیدہ
09:44بندوں میں
09:45شمار ہونا
09:45اور مزید
09:47فرمایا
09:48کہ قرآن پاک
09:49پڑھنے والا
09:50قرآن جو ہے
09:51اپنے پڑھنے والوں
09:52کے لیے
09:53سفارش کرے گا
09:54یعنی جو
09:55انسان آج
09:56جو مسلمان آج
09:57قرآن سے
09:58دوستی رکھتا ہے
09:59اور وہ
10:00قیامت کے دن
10:01جو ہے
10:01قیامت کے روز
10:02قرآن پاک
10:03اس کو
10:03ڈھال بن کر
10:04بچائے گا
10:05اور قیامت کے روز
10:06وہ دوست نہیں
10:06بھائے گا
10:07تو
10:07قرآن جو ہے
10:08وہ سفارش بنے گا
10:10مزید ایک اور جگہ
10:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
10:12نے ارشاد فرمایا
10:13کہ روزہ
10:14اور
10:14قرآن جو ہے
10:16وہ اپنے بندے کے لیے
10:17سفارش ہے
10:18اب یہ قرآن
10:19پڑھنے کی برکات ہیں
10:20اب قرآن
10:21کچھ سمجھنے کی
10:23اب قرآن
10:24صرف تلاوت کی کتاب نہیں
10:25بلکہ یہ
10:26ہدایت کی کتاب ہے
10:27اللہ پاک نے فرمایا
10:29کہ قرآن جو ہے
10:30وہ ہدایت
10:30اور روشنی ہے
10:31رحمت ہے
10:32مومنوں کے لیے
10:33اور
10:34قرآن پاک سے
10:36نازل کیا جاتا ہے
10:37مومنوں کی
10:38شفا کے لیے
10:39مومنوں کے لیے
10:39رحمت ہے
10:40یہ مفہوم ہے
10:41قرآنی آیت کا
10:42تو
10:42بیسیکلی
10:43قرآن کو
10:44سمجھنے
10:44جو ہے وہ
10:45ہماری زندگیاں
10:46سوار دیتا ہے
10:47اگر ہم اس کو
10:47سمجھیں
10:48اسی طرح
10:49عمل کرنے کی بھی
10:50جو ہے
10:50اگر ہم عمل کریں
10:51جو قرآنی
10:53تعلیمات ہیں
10:53اگر ہم پڑھیں
10:54تلاوت کریں
10:55سمجھیں
10:55اور اس کو
10:56عمل کریں
10:56تو اس کی بھی
10:57بہت ساری برکات ہیں
10:59جس گھر میں
10:59قرآن پاک ہوتا ہے
11:01اور جس گھر میں
11:02یہ کتاب آتی ہے
11:03اس گھر میں
11:03خیر خواہی آتی ہے
11:05اور جس کے
11:05دل میں اتر جاتا ہے
11:06وہ زندہ ہو جاتا ہے
11:08اسی طرح
11:08جس گھر میں
11:09قرآن پاک پڑھا جاتا ہے
11:11اس گھر میں
11:12خیر خواہی آتی ہے
11:13رزق میں
11:13کشادی ہوتی ہے
11:14اللہ کا کرم
11:16اور فضل ہوتا ہے
11:16پریشانیاں دور ہوتی ہیں
11:18اور تمام
11:19ڈلی نکجائز
11:20مرادیں پوری ہوتی ہیں
11:21تو یہ قرآن پاک کی
11:23براکات ہیں
11:24کہ اس کو پڑھنا
11:25سمجھنا
11:25اور یہی نہیں
11:26اگر ہم صحابہ کا
11:27طرز عمل دیکھیں
11:28تو صحابہ بھی
11:29سب سے پہلے
11:30وہ عمل
11:31وہ فرماتے ہیں
11:32کہ ہم
11:32قرآن کی
11:33تلاوت بعد میں
11:34پہلے ہم
11:35بن کر دکھاتے ہیں
11:36یعنی کہ وہ پڑھتے ہیں
11:37تو عمل کرتے ہیں
11:38تو وہ پریکٹس کرتے ہیں
11:40حضرت عبداللہ بن عمر
11:41نے بھی
11:42ایک آیت میں
11:43آٹھ سال گزار دیئے
11:44کہ پہلے
11:45اس پر عمل کر دیا جائے
11:47پہلے اس کی
11:48پریکٹیکل
11:48امپلیمنٹیشن ہو جائے
11:49تو اتنا
11:50مطلب کہ وہ
11:50جڑے ہوئے تھے
11:52قرآن پاک سے
11:52اور اتنا
11:53جو ہے
11:54پریکٹیکل
11:55امپلیمنٹیشن پر
11:55زور دیا ہے
11:56کہ ہمیں
11:56عمل کرنا ہے
11:57تو
11:59قرآن پاک کی
12:00جو ہے
12:00بہت ساری فضیلتیں ہیں
12:02صبحان اللہ
12:03اللہ پاک
12:04ہمیں اسے سمجھنے کی
12:05پڑھنے کی
12:06عمل کرنے کی
12:06توفیق عطا فرمائے
12:07الہی آمین
12:08الہی آمین
12:09یعنی
12:09جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
12:11تلاوتِ
12:12کلامِ ربانی
12:13پھر اس کو
12:14سمجھنا
12:14اس کو
12:15کیونکہ ہماری
12:16اپنی زبان نہیں ہے
12:17عربی زبان
12:18بہت جامع
12:19اور مفصل
12:20اور فسی
12:20اور بلیق زبان ہے
12:21اس کو سمجھنا
12:23اس کو سمجھنے کی
12:24کوشش کرنا
12:24پھر جب وہ
12:25ہماری سمجھ میں
12:26آ جائے
12:26اپنے اقل کے
12:27مطابق
12:28اس کے احکامات
12:29کی پیروی کرنا
12:30مزید
12:31اس پر کلام کریں گے
12:32حاضر ہوتے ہیں
12:33اس مقتصر سے
12:34وقفے کے بعد
12:35السلام علیکم
12:36ورحمت اللہ
12:37وبرکاتہ
12:37آپ دیکھ رہے ہیں
12:38پرگرام میری پہچان
12:39اور میری پہچان میں
12:41ایک مرتبہ پھر
12:42آپ سب کا
12:42خیر مقدم ہے
12:44عظمتِ قرآن
12:45اس کے تعلق سے
12:47کلام کیا جا رہا ہے
12:48اور قرآن کی
12:48عظمت کے
12:49تعلق سے
12:50کیا کہیں
12:50جناب
12:51ہم جب بات کرتے ہیں
12:53اور اس کلام
12:53ربانی کی
12:54تلاوت کرتے ہیں
12:55اللہ رب العزت
12:59کیا فرما رہا ہے
13:01اگر اس کلام
13:02الہی کو
13:03کسی پہاڑ پر
13:05وہ پروردگار
13:05عالم
13:06نازل فرما دیتا
13:07تو وہ
13:07خشیتِ الہی سے
13:09ریزہ ریزہ
13:10ہو جاتا
13:10اللہ اکبر
13:12اس پر کلام
13:13کے لیے
13:14ہمارے ساتھ
13:14جو معزز
13:14مہمان شخصیات
13:15موجود ہیں
13:16ڈاکٹر امتیاز
13:17جاوید خاکوی صاحبہ
13:18صدف فاطمہ
13:19بھی تشریف فرما ہے
13:20ڈاکٹر صاحبہ
13:21ام الكتاب
13:22اس کلام
13:23الہی کلام
13:24ربانی کو
13:24کہا جاتا ہے
13:25قرآن جو ہے
13:26ام الكتاب ہے
13:27تمام علوم
13:29کے جو
13:29سرچشمیں ہیں
13:30وہ یہی سے
13:31نکلتے ہیں
13:31کیا کہیں گی
13:32سوالے سے آپ
13:33شکریہ زینب
13:35اب آپ ہی کی بات
13:36کو آگے بڑھاؤں گی
13:37کہ آپ نے
13:38جیسے آغاز کیا
13:39کہ پہاڑ پر
13:40نازل کر دیا جاتا
13:41اللہ اکبر
13:42تو پہاڑ
13:43ریزہ ریزہ
13:43ہو جاتے
13:44تو اب آپ
13:45تصور کریں
13:45کہ اس کلام
13:46الہی کو
13:47اٹھایا
13:47تو کس نے
13:48قلب مصطفیٰ
13:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:51بے شک
13:52کہ وہ
13:52اللہ کا جلال
13:54جو ان آیات میں تھا
13:55جمال مصطفیٰ میں
13:57ایسا
13:58اس کو
13:58کر دیا
13:59رحمتوں سے
14:00بڑھ دیا
14:00کہ اب ہم
14:01قرآن کو
14:01اٹھاتے بھی ہیں
14:02پڑھتے بھی ہیں
14:03تو قلب مصطفیٰ
14:05کی یہ برکات
14:06ہے
14:06کہ آپ
14:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:08نے اپنی زبانیں
14:09مبارک سے
14:09جمال بنا کر
14:11اسے رحمت بنا کر
14:12ہم تک پہنچا دیا
14:13سبحان اللہ
14:14آپ نے اسے
14:14کہا
14:15ام الكتاب
14:16یہ کتاب
14:17علوم کا
14:17سرچشمہ
14:18سرچشمہ
14:19کسی کہتے ہیں
14:20وہ مصدر
14:21وہ منبع
14:21جہاں سے علوم
14:22ٹوٹتے ہیں
14:23اسے ام الكتاب
14:25کیوں کہتے ہیں
14:25ام کہتے ہیں
14:26ماں کو
14:27اصل کو
14:27بنیاد کو
14:28کی علوم
14:29سارے کہاں سے
14:30نکل رہے ہیں
14:30تو یہ کتاب
14:32یہ کلام
14:33الہی
14:33جو مکمل
14:34ہے
14:35جو اصلی
14:36ہے
14:36جو اللہ کا
14:37کلام ہے
14:37جو پریکٹیکیبل
14:39ہے
14:39اور کوئی
14:40ایسی چیز نہیں
14:41جو اس میں
14:42نہ ہو
14:43ہر قسم کی
14:44کمی سے
14:44محفوظ
14:45ہر قسم کی
14:46تحریف سے
14:46محفوظ
14:47کیونکہ اللہ
14:48نے بتا دیا
14:48کہ اس کی
14:49حفاظت کا
14:50ذمہ
14:50اللہ نے
14:50اپنے لئے
14:51رکھا ہے
14:52اپنے ذمہ
14:53رکھا ہے
14:53تو یہ کتاب
14:54محفوظ ہے
14:55اصلی کتاب
14:57ہے
14:57واقعی
14:57اور حقیقی
14:58کتاب ہے
14:59اس کی
14:59انٹیگریٹی میں
15:00اس کے
15:01پیکٹیکل ہونے میں
15:02کوئی شک
15:02شباہ
15:03نہیں ہے
15:03یہ آتھینٹیک ہے
15:04تو جب کوئی
15:05کتاب
15:06اس میارات پر
15:07پورا اترتی ہے
15:08جب ہم سابقہ
15:09آسمانی کتابوں
15:10کو دیکھتے ہیں
15:11تو وہ ان میں سے
15:11کسی میار پر
15:12پوری نہیں اترتی
15:13جس پر قرآن
15:15اپنے رتبے کے لیاس
15:16اپنی عظمتوں کے لیاس
15:17کہ آج سے
15:18چودہ سو سال
15:19پہلے کبھی
15:20نسخہ اٹھا لو
15:20آج کبھی اٹھا لو
15:21بے شک
15:22ملا لو
15:22کوئی کمی نہیں
15:23کوئی لفظ کا فرق نہیں
15:25کچھ
15:25ہر طرح کی تحریف سے پاک ہے
15:27اور یہ کتاب
15:28خود ہی اعلان کری ہے
15:30وَلَا رَتْبِمْ وَلَا یَابِسِنْ
15:32اِلَّا فِي كِتَابِمْ مُبِيد
15:33کوئی خوشک اور تر
15:35چیز ایسی نہیں
15:36جو اس میں موجود
15:37نہ ہو
15:37بے شک
15:38تو تمام علوم
15:40کا یہ سرچشمہ ہے
15:41یہ ام ہے
15:42یہ جڑ ہے
15:43یہ بنیاد ہے
15:44یہ اصل ہے
15:45اور یہ ایسا
15:46سر بفلک پہاڑ ہے
15:48بلند ہے
15:49کہ جس کی چوٹیوں
15:50تک پہنچنا ممکن
15:51نہیں ہے
15:52جو اس میں
15:53قریب جاتا ہے
15:55کوئی تصدیق کرتا ہے
15:57کوئی عمل کرتا ہے
15:58تو ہر ایک کو
15:59گوھر ملتے ہیں
16:00پھر آپ دیکھیں
16:01تو سائنسی علوم
16:02ان کی بھی
16:03فیرس علماء نے بیان کی ہے
16:05کہ وہ سارے علوم
16:06اسی سے نکلیں
16:07علم فلکیات سے
16:09متعلق جو علوم ہے
16:10وہ بھی
16:11اسی سے پتہ چلتے ہیں
16:12بوٹنی
16:14زوالوجی
16:15اس کی بنیادیں
16:16وہی سے ملتی ہیں
16:17اسی طرح
16:18انسان کی تخلیق کے
16:20آج سائنس تصدیق کر رہی ہے
16:22چودہ سو سال
16:23پہلے قرآن نے بتا دیا
16:24پھر آپ
16:25دینی علوم کی طرف آئیں
16:27معاشرتی علوم کی طرف آئیں
16:28سارے کے سارے
16:30اس میں ملتے ہیں
16:30ہمارا پورا نظام ملتا ہے
16:33سیاسی
16:34سماجی
16:35اخلاقی
16:36معاشی
16:37اکنومکس سے
16:38متعلق
16:38اس کے بنیادی
16:39اصول دے دئیے گئے ہیں
16:40پھر کسی نے
16:41بڑی خوبصورت بات کی
16:42کہ دیکھیں
16:44ایک مجتحد ہوتا ہے
16:45وہ جب
16:46قرآن
16:47کو پڑھتا ہے
16:48تو ایک ایک آیت سے
16:49کئی کئی
16:50مسائل کے
16:51آل نکالتا ہے
16:52وہ بیان کرتا ہے
16:54تو مجتحد کے بعد
16:55علماء آتے ہیں
16:56علماء جب
16:58لیتے ہیں
16:59ان آیات کو
16:59تو ان مسائل کو
17:00جنہیں مجتحد
17:01نے نکالا ہوتا ہے
17:02ان کو سمجھتے ہیں
17:04ان پر غور و فکر کرتے ہیں
17:05اس سے آگے بڑھیں
17:07تو عوام میں
17:08جو اہل دل لوگ ہیں
17:09جو صوفیاء ہیں
17:11وہ جب غوطہ لگاتے ہیں
17:13وہ جب قریب جاتے ہیں
17:14تو معرفتِ الہیہ
17:15تک جا پہنچتے ہیں
17:16صفائے قلب و باطن
17:18حاصل کرتے ہیں
17:19نفوس کا تذکیہ کرتے ہیں
17:21جب گناہگار قریب
17:23چلے جاتے ہیں
17:23تو توبہ کی توفیق
17:25مل جاتی ہیں
17:26وہ آنسو بہاتے ہیں
17:27ندامت کے ساتھ
17:28ان کے دل خشیت سے
17:29بھر جاتے ہیں
17:30اسی طرح جو عام عوام ہیں
17:32وہ بھی غور و فکر
17:34جب کرتے ہیں
17:35تو اللہ رب العزت
17:36انہیں اس کی برکات
17:37عطا فرماتا ہے
17:38تو ہر ایک کے لیے
17:40علم الکلام والے جاتے ہیں
17:42تو عبارت آرائی سیکھتے ہیں
17:44عربی زبان والے
17:46قوائد والے
17:47وہ جاتے ہیں
17:48تو صرف و نیو
17:48کے طریقے انہیں وہاں سے ملتے ہیں
17:50وہ یا جس علم
17:52کو بھی آپ لیتے ہیں
17:53تو اس علوم کا
17:55ان علوم کا
17:55سرچشمہ
17:56منبہ
17:57اور مصدر
17:58قرآن مجید ہے
17:59یہ قرآن مجید
18:00اس کے بارے میں
18:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:03نے فرمایا
18:03رتل ورتفے
18:05پڑتا جا
18:06چڑتا جا
18:07کیا بات ہے
18:08قرآن پاک کو پڑتے جاؤ
18:09اور بلندیوں کا سفر
18:11تیہ کرتے جاؤ
18:11بہان اللہ
18:12یہ نافے کو
18:13حضرت عمر رضی اللہ تعالی
18:15انہوں نے مکہ کا
18:16گورنر بنایا
18:16تو انہیں کہیں
18:18اور ملا
18:18تو نافے سے پوچھتے ہیں
18:19کہ تم یہاں کیسے
18:21مکہ پاک میں
18:21کس کو چھوڑائے ہو
18:22امیر بنا گئے
18:23تو انہیں فرمایا
18:25کہ ابن عبزی کو چھوڑائے
18:26حضرت عمر رضی اللہ تعالی
18:27چونکہ یہ ایک دوسرے سے
18:29واقف ہوتے تھے
18:29عرب سے
18:30تو کہتے ہیں
18:31وہ غلام
18:31اس کو تم نے
18:32مکہ کا امیر بنا دیا
18:34تو نافے
18:35ارز کرتے ہیں
18:36کہ
18:36یا امیر المومنین
18:38وہ قرآن کا
18:39علوم کا ماہر ہے
18:41قرآن کا کاری ہے
18:43اور کتاب پر
18:44اسے عبور حاصل ہے
18:45تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی
18:47فرماتے ہیں
18:47سبحان اللہ
18:48اسے اللہ کی کتاب
18:49نے بلند رتبہ
18:50عطا کر دیا
18:51تو کتاب اللہ وہ ہے
18:53کہ جو پڑھتا ہے
18:55وہ غلام تھا
18:56اور اسے مکہ کی
18:57گورنری مل گئی
18:58امارت مل گئی
18:59بادشاہی مل گئی
19:01تو جو بھی
19:02اس کے قریب جاتا ہے
19:03اسے پڑھتا ہے
19:04سمجھنے اور عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے
19:07وہ اپنی برقات
19:08اس پر کھول دیتی ہے
19:09ایک بس یہ ہے
19:12کہ اس کی طرف پلٹ کر تو آئیں
19:13اس کو کھولیں تو صحیح
19:15دیکھیں تو صحیح
19:17کہ وہ رب کائنات
19:18ہم سے کیا کہہ رہا ہے
19:19وہ رب کائنات
19:20ہم سے کیا چاہتا ہے
19:22اس کلام الہی سے
19:23جڑنے کی دیر ہے
19:24پھر آپ کو
19:25کیا کیا خزینے آتا ہوں گے
19:26اس ذات باری تعالیٰ کی جانب سے
19:28آپ ہم خود دیکھ کر
19:30حیران ہو جائیں گے
19:31صدف یہ بتائیے گا
19:33اب یہ جو کلام الہی ہے
19:34قرآن مجید فرقان حمید
19:36دیگر جو تمام آسمانی کتب ہیں
19:38ان کی تصدیق کرنے والی ہے
19:40مصدق ہے
19:41کیا کہیں گی
19:42اس پر روشنی رہ لیے گا
19:43آپ ذرا
19:43جی بالکل
19:44قرآن پاک
19:45جو ہے آخری کتاب ہے
19:48جو کہ پچھلی
19:49تمام الہامی اور آسمانی کتابوں کی
19:52تصدیق کرتی ہے
19:53اور تکمیل کرتی ہے
19:55قرآن پاک
19:56صرف ایک نئی کتاب نہیں
19:57بلکہ یہ سچائی کے ساتھ
19:59نازل ہوئی ہے
19:59جو کہ
20:00سابقہ آسمانی کتابوں میں
20:03جو کچھ بھی بتایا گیا
20:05اس کی مزید جو ہے
20:07اس کی رہنمائی
20:08اس کی اصلاح کرتی ہے
20:10اور مزید اس کے بارے میں
20:12جو ہے
20:12ایکسپلین کرتی ہے
20:13اس کو فردر الیبریٹ کر رہی ہے
20:15صحیح
20:15اور یہ اختتام ہی نہیں
20:17بلکہ
20:18سابقہ آسمانی کتابوں کی
20:19تکمیل ہے
20:20جیسے قرآن پاک میں
20:22اشاد باری طالع ہے
20:23یہ کتاب
20:24حق کے ساتھ
20:25نازل ہوئی
20:26جو پچھلی کتابوں کی
20:27تصدیق کرنے والی ہے
20:29یعنی کہ
20:30اس قرآنی آیت سے
20:31یہ ثابت ہوا
20:32کہ قرآن پاک
20:33جو ہے وہ
20:33سابقہ آسمانی کتابوں کی
20:35تصدیق کو
20:36تکمیل کرتی ہے
20:37اور ایک اور جگہ
20:38اشاد باری طالع ہے
20:39یہ قرآن
20:40ان کتابوں کی
20:41تصدیق کرنے والی ہے
20:42جو اس سے پہلے
20:44نازل ہوئی
20:45تو یعنی کہ
20:45It's been revealed that the Quran has been
20:49optimized and elaborated.
20:52And the changes that were made.
20:54Some people have been given to the changes.
20:58And the Quran has been given to the people who have written to the Quran.
21:02And the information has been given to the Quran.
21:09who has transferred of the book, because of the
21:29euhaman정 jis wa satsanghi wasabi.
21:32That the name of Quran has傳 himself in烏ifi.
21:37Quran Pak has been
21:45and the message of the Quran
21:49Quran Pak has been
21:51and this is not
21:56but it is not
21:56this one that is
21:58this one is
21:59the previous
22:02Islamian books
22:05What does this mean?
22:35So this is what we have to do.
23:05He . . . . . .
23:23. . . . .
23:35And that is why it's not a good way.
23:37Subhanallah.
23:39So much research.
23:41We just have to research on a book.
23:43The book of Purana Paki is one.
23:46They have to write about it.
23:49When we read a new meaning of a new word.
23:52You will have to think about it.
23:55The other book of Purit, Zubur, Injid.
23:59This book of Purana Paki is one.
24:01But the Quran, which is the power of the Lord God has given us,
24:06we will not be able to do this.
24:09This is how we can do it.
24:11As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
24:13You are watching this program.
24:15And in my opinion, you are watching this program.
24:17Then you are watching this program.
24:19Today we are talking about the Quran.
24:24What about the Quran?
24:26What about the Quran?
24:27What about the Quran?
24:29How do you know what⁠ a福音?
24:32Because thesatheaba wa tablo.
24:42Our sin-satheabaos because the nécessira who has been there are .
24:44We have a too many people who have said hi.
24:45We are voting for now.
24:46There are stills that we haveholes back there.
24:49Dr. Viswan Mataji wa tereom.
24:52Dr.ơn up dad.
24:54ilahi کی کلام ربانی کی قرآن مجید فرقان حمید کی جب ہم بات
24:58کرتے ہیں تو یہ شفا بھی ہے اب جس طرح ہم بات کرتے ہیں کہ جب
25:03ہم تلاوت ربانی سے ہمیں عبادت کا ثواب ملتا ہے یعنی ہمیں
25:07ثواب اس کے حوالے سے تلاوت کا ملتا ہے لیکن یہ قرآن کریم جو
25:11ہے وہ شفا بھی ہے ایک روحانی اور باطنی شعور بھی ملتا ہے سکون
25:15بھی ملتا ہے شفا بھی ملتی ہے کیا کہیں گی شکریہ زینب بسم اللہ
25:21رحمانی کی قرآن مجید میں آتا ہے سور بنی سائیم میں وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاعُ وَرَقْمَةُ اللَّي الْمُومِنِينَ
25:27کی قرآن مجید میں جو کچھ نازل ہوا ہے یہ مومنین کے لیے شفا بھی ہے اور رحمت
25:33بھی ہے آپ دنیا کے مسائل کو اپنے سامنے لے آئیں جتنے مسائل ہمیں دنیا
25:39میں پیش آتے ہیں کیا مسائل پیش آتے ہیں تنگ دستی ہے ہمیں اولاد ہے یا نہیں ہے
25:45ہے تو زدی ہے یہ کر رہی ہے وہ کر یہ مسئلے ہیں پھر ہمیں جسمانی
25:51بیماریاں کلبی بیماریاں نفسیاتی بیماریاں ڈپریشن کہیں کوئی بدن کے
25:57امراض کہیں کوئی باطنی امراض کہیں آپ کو دل کا روگ ہر ایک کے لیے
26:03وہ شفا ہے پھر آپ دیکھیں تو ہمیں کوئی امتحان درپیش ہے کوئی مہم
26:08درپیش ہے ہمیں آفس میں کوئی مسئلے ہیں بھی ساری چیزوں کو سمیٹے نا مسائل
26:14کو تو ہر ایک کے لیے میں یا شفا چاہیے یا رحمت چاہیے اور
26:18قرآن اعلان کر رہے ہیں وہ نظل من القرآن قرآن میں جو جو کچھ آیا
26:22کیا آیا ہے قرآن میں الفاظ حروف صورتیں آیتیں رکو تو یہ اللہ
26:30نے اعلان کر دیا کہ تم جو ادھر ادھر بھٹکتے پھرتے ہو تمہارا
26:34اصل تو یہی سے تمہیں اس منبعہ اس ستشمہ سے تمہیں خیر ہی خیر
26:39ملے گا تمہارا ہر مسئلے کا حال تو اس قرآن میں موجود ہے
26:43سور بنی اسرائیل میں بھی آیا سور خامی مسجدہ میں بھی آیا
26:47پھر آپ نے کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:50مفہوم حدیث ہے کہ دو چیزوں میں شفا ہے تمہارے لیے ایک شاہد اور
26:58ایک قرآن پاک بے شک سبحان اللہ
27:00تو یہ قرآن پاک شفا اور رحمت دے رہا ہے آپ کی ہر ہر بیماری
27:07کہ آپ جائیں نا کسی بھی آسپٹل میں تو وہاں آپ کو ایک آیت
27:11لکھی ہوئی ملے گی کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں فہو ویشفی
27:15وہ مجھے شفا دیتا ہے تو یہ کلام کس کا کلام ہے اللہ کا
27:21فہو ویشفی اس کا کلام ہے یہ کلام الہی ہے یہ اس خالق و مالک
27:28کے باطن سے نکلے ہوئے وہ الفاظ ہیں کہ جو اس نے انسانوں کی
27:33رہنمائی کے لیے ان کی ہدایت کے لیے ان کی کام آنے کے لیے وہ
27:37کتاب دے دی ہے ہمیں کہ جس میں ہمارے ہر مسئلے کا حل موجود ہے
27:42اور ایک جگہ آتا ہے کہ گویا حضور فرما رہا ہے یا رب میری قوم
27:48نے اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ دیا جب ہم نے اس
27:53قرآن کو چھوڑ دیا اس سے رہنمائی لینا چھوڑ دیا اس کو پڑھنا سمجھنا
27:58چھوڑ دیا اس پہ تفکر چھوڑ دیا تو ہم مسائل میں گرتے چلے گئے آج یہ
28:03ظاہری بیماریاں ہی نہیں ہیں یہ معاشرے کو کھوکلا کر رہی ہیں
28:07اقوام کو کھوکلا کر رہی ہیں یہ ہمیں دنیا کی لذتوں اور شیطانی
28:12رہوں پر لے کر جا رہی ہیں جو اصل بیماری ہے اس کا حل قرآن سے
28:17جڑنے میں ہے قرآن اور صاحب قرآن جس نے اس کو پکڑ دیا ہے
28:21جس نے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ دیا تو وہ کامیاب و کامران
28:29ہوگا اور جس نے چھوڑ دیا وہ پریشان حال ہوگا تو اس لیے ہم ایک غور
28:34کرنا چاہیے اور دلوں کے روگ کیا ہیں آپ دیکھیں تو ہماری جو
28:38ساری جو معاشرتی بیماریاں ہیں وہ ساری دلوں کے روگ ہیں
28:43کئی حسد ہے کئی بغز ہے کئی کینا ہے کئی غیز و غزب ہے کئی کچھ ہے
28:48ایک طریقہ تو یہ ہے نا کہ آپ اپنی ایک ایک بیماری پر آپ محنت کریں
28:53اور اسے اپنے کانٹوں کی طرح اسے اپنے اندر سے نکالیں اور ایک
28:57دوسرا طریقہ وہ جو کہتے ہیں نا کہ آگ لگا دی ایک دم تیل
29:01چھڑک کے تو وہ تیل چھڑک کے آگ لگانا کیا ہے کہ قرآن سے ایسے
29:04جڑے کہ کئی ادھر ادھر کی ہوش ہی نہ رہی کیا بات ہے سبحان
29:07جنیا کو نکال باہر پھینکا سوچوں سے اپنے دل سے تو کیا ہوا
29:13کہ گوھر کرے پریشانی حالات نہیں قیالات بناتے ہیں
29:17بے شک صحیح
29:18تو آپ پریشانیوں سے باہر آ جائیں گے آپ کو جب سوچ نہیں نہیں
29:21اس کو عزت مل رہی ہے مجھے کیوں نہیں مل رہی اس کو پیسہ مل رہا ہے
29:25مجھے نہیں مل رہا آپ نے اٹھا کے باہر پٹھا آپ نے اپنا مرکز
29:29سوچ کا مرکز قرآن کو بنا لیا تو آپ کے دلوں کے روک بھی جائیں گے
29:33اور جب آپ انہیں کمات پر عمل کریں گے آپ کی جسمانی بیماریاں بھی دور ہوں گی
29:38آپ جب جاؤ کی روٹی کھائیں گے آپ شہد استعمال کریں گے
29:42آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں پر عمل کریں گے
29:46تو تمام بیماریاں دور ہوتی چلی ہیں
29:49سبحان اللہ
29:50شفاہ اور رحمت ملتی رہے گی
29:52اس دنیا میں بھی آخرت میں
29:54بھی سبحان اللہ اور قرآن تو خود فرما رہا ہے
29:57اللہ رب العزت قرآن مجید فرقان حمید میں
29:59الا بذکر اللہ تتمین القلوب کے دلوں کو سکون اتمنان قلب کو راحت
30:05تو اسی کلام سے ملتی ہے
30:07اللہ اکبر
30:08آپ کے جانے بائیں گے پوری انسانیت کے لیے ہے
30:11یہ کلام الہی کلام ربانی
30:13قرآن مجید
30:14جس طرح ہم بار بار بات کر رہے ہیں
30:16کہ تمام انسانوں کے لیے مکمل ذابطہ حیات بھی ہے
30:20نجات کا زامن بھی ہے
30:21اس تعلق سے آپ کیا کہیں گی صدف
30:23جی بالکل
30:24قرآن پاک جو ہے مکمل ذابطہ حیات
30:27اس طرح سے ہے
30:28کہ کیونکہ اس میں جو تعلیمات ہیں
30:31وہ ہر شعبے سے ریلیٹڈ ہیں
30:33عبادات کے ساتھ
30:36ہسری کے ساتھ ساتھ
30:36بلکہ تمام ڈپارٹمنٹ سے ریلیٹڈ
30:38تمام شعبے سے ریلیٹڈ
30:40ہر طرح کی اس میں انفرمیشن اور رہنمائی اور ہدایت موجود ہے
30:43جیسے کہ قرآن ہر انسان کے لیے ہے
30:46اور ہر زمانے کے لیے ہے
30:48قرآن مجید میں جیسے اللہ پاک فرماتا ہے
30:50کہ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں
30:53ہدایت ہے متقین کے لیے
30:55اور ایک اور جگہ ارشاد فرمایا
30:57یہ قرآن تمام انسانوں کے لیے نصیحت ہے
31:00تو کیسے ذابطہ حیات ہے
31:02کہ تمام انسانوں کے لیے نصیحت ہے
31:05مینز کہ اس میں ہر طرح کے لوگ ہیں
31:07چاہے مرد ہے
31:08عورت ہے
31:09علم والا ہے
31:10یا عام انسان ہے
31:12یا امیر ہے
31:13یا غریب ہے
31:14یا عربی ہے
31:15یا عجمی ہے
31:16بلکہ یہ تمام انسانیت کے لیے
31:18جو ہے اس میں رہنمائی اور ہدایت موجود ہے
31:20اور قرآن زندگی کے ہر شعبے کے لیے رہنمائی کیسے ہے
31:25کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
31:27کہ ہم نے کتاب میں
31:28ہر چیز کھول کر بیان کر دی
31:30ہر چیز کھول کر بیان کر دی
31:32کیسے کیونکہ اس میں ہر طرح
31:34اس میں جو ہے
31:36ہر طرح کی رہنمائی ہے
31:37جنگ و امن کے اصول ہیں
31:39تجارت کے اصول ہیں
31:40اور نکاح اور طلاق کے احکمات ہیں
31:43خاندان نظام
31:44اقلاقی نظام
31:45اور حقوق العباد ہے
31:47حقوق اللہ ہے
31:48زندگی کا جو ہر شعبہ ہے
31:51ہر دپارٹمنٹ ہے
31:52ہر چیز کو بہت ہی
31:54ایکسپلیسٹلی جو ہے
31:56الیبریٹ کیا گیا ہے
31:57اس لیے اس میں
31:58جو ہے ہر طرح کے شعبے کے
32:00ہدایت اور رہنمائی موجود ہے
32:02اب قرآن جو ہے
32:04قرآن کا اقلاقی نظام مکمل ہے
32:06پہلے ہم نے بات کی
32:07کہ ہر شعبے سے ریلیٹڈ
32:08اور ہر کیٹیگری کے لوگوں کے لیے ہے
32:10لیکن اب جو ہے
32:11کیسے یہ مکمل کرتا ہے
32:14اقلاق کے نظام کو
32:15کیونکہ اس میں اقلاقیات ہے
32:16اس میں افوہ در گزر کرنا
32:18اور دیانت داری
32:20امانت داری
32:21سچائی
32:22اور یہ ساری محبت
32:23قربت
32:24یہ سب جو ہے
32:25یہ انصاف
32:26عدل و انصاف
32:27تو یہ اقلاقیات کا پیکر ہے
32:29اور اقلاق کے نظام کو
32:30مکمل کرتا ہے
32:31اور قرآن
32:33انسان کی روح کو
32:34ذہن کو
32:35اور معاشرت
32:36تینوں کو سوار دیتا ہے
32:37اب روح کو کیسے سوارتا ہے
32:39نماز
32:40روزہ
32:40زکاة
32:42اور اسی طرح ذہن کو کیسے
32:43سوچنے کی صلاحیت دیتا ہے
32:45سمجھنے کی صلاحیت دیتا ہے
32:46تحقیق کی صلاحیت دیتا ہے
32:48اور معاشرت کو کیسے سوارتا ہے
32:50کہ جب عدل و انصاف ہوگا
32:52امانت داری ہوگی
32:53اور
32:54محبت ہوگی
32:55اتفاق ہوگا
32:57تو ان سب سے
32:58جو ہے وہ استقامت ہوگی
32:59تو یہ سب کیا ہوگا
33:00معاشرت
33:01معاشری اور معاشرت
33:02جو ہے وہ سبرے گی
33:03تو روح کی تربیت
33:05اس طرح سے ہو گئی
33:06ذہنی تربیت ہو گئی
33:07معاشری تربیت ہو گئی اور قرآن نجات کا راستہ ہے قرآن نجات کا
33:11راستہ ہے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں تم
33:14میں دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں ایک قرآن پاک اور ایک میری
33:18سنت تو یعنی کہ حضور نے اس کو پریکٹیکلی جو ہے implement کر کے
33:23اس پر عمل کر کے بتایا تو نجات تب ہی ممکن ہے جب ہم قرآن کو
33:28سمجھیں گے اور اس پر عمل کریں گے تو یہ نجات کا ذریعہ ہے اور
33:33قوموں کی عزت بھی قرآن سے ہے
33:36اور زلت بھی قرآن سے ہے
33:37یہ قرآن کو چھوڑنے سے ہے
33:40یہ تاریخ گواہ ہے
33:41اور ہم دیکھ سکتے ہیں
33:43اپنے پاس سے بھی
33:45کہ ایسی قومیں جو کہ قرآن کو
33:47فالو نہیں کرتی یا نہیں پڑتی
33:49تو وہ ان کو زلت کا سامنا کرنا پڑا
33:52وہ بھٹک گئے ان کو رہنمائی نہیں ملی
33:54اور جنہوں نے قرآن کو فالو کیا
33:56قرآن کو پڑھا
33:57قرآن پر عمل کیا
33:58قرآن کو پھیلایا
33:59تو اس قوم نے ترقی حاصل کی
34:01اس طرح یہ زابطہ حیات ہے
34:04بہت پیارا انداز
34:06بہت خوبصورت انداز
34:07یعنی ایک مکمل منشور عطا فرمایا
34:10اس پاک پروردگار عالم نے
34:12مکمل لاح عمل ہمیں دے دیا
34:14اس پاک پروردگار عالم نے
34:15میں چاہوں گی کوئی میسیج دینا چاہیں
34:18اس تعلق سے آپ فرمائیے گا
34:20زینب ایک واقعہ میرے ذہن میں
34:22کافی دیر سے گردش کر رہا
34:24قرآن مجید سے مطالق
34:25کہ یہ سورہ مبارکہ جو اتری
34:27سورہ کوسر
34:28آپ گوھر کریں تو
34:29انہ آتا انہ کل کوسر
34:31تین آیات ہیں
34:31تینوں وزن میں ہیں
34:33کافی میں ہیں
34:34ایک شائری کی ایک صدت ہے
34:35تو اس زمانے میں
34:36وہ خانہ کعبہ پر لٹکا دیتے تھے
34:38جو کلام چیلنجنگ ہوتا تھا
34:40ایک مسلمان نے جا کر
34:41یہ تینوں آیات
34:42وہ چیلنجنگ کے طور پر
34:44وہاں لگا دیں
34:45اب بڑے بڑے شوراں ہیں
34:46بڑے بڑے فساں ہیں
34:47جو اس چیلنج کا جواب دیتے تھے
34:49تو ان سب نے کوششیں کی
34:52وہ عربوں نے
34:53کفار مکہ نے خود پھیلایا
34:55کہ اس کا جواب دو
34:56اس کا جواب دو
34:57وہ لکھ لکھ کے لاتے تھے
34:59مگر ان کو کاغذوں کو پھار دیا جاتا تھا
35:01کوئی اس کلام کی برابری نہیں کر سکتا تھا
35:03اللہ نے چیلنج کیا تھا
35:05بتایا تھا
35:06فاہ تم میں صورت میں مسلی
35:08اس جیسی کوئی ایک صورت لے کر آؤ
35:10تو سورہ کوسر جیسی کوئی صورت نہ لائے سکے
35:12سورت محمد جیسی کہاں سے آئے گی
35:15سبحان اللہ
35:15یہ میں نے اپنے ابتدائیے میں کہا
35:18کہ آج بھی یہ چیلنج اللہ رب العزت کا قائم ہے
35:20کیونکہ کوئی اس چیلنج کو نہیں کر سکتا ہے
35:23جی آپ کوئی مختصصہ میسج
35:25جی ضرور
35:26جیسے قرآن پاک
35:28بینگر ٹیچر میں یہی کہوں گی
35:30کہ جیسے ہم نے ابھی پریویسلی ڈسکس کیا
35:33کہ قرآن پاک میں ہر شعبے سے متعلق
35:35جو ہے وہ ہمیں ہدایت اور رہنمائی ہے
35:38تو آج ہم اس دور میں دیکھتے ہیں
35:40تو ہر انسان جو ہے وہ پریشانیوں میں گھیرا ہوا ہے
35:42کسی نہ کسی بیماری میں ہے
35:44اور گھریلو مسائل ہیں
35:45تو بہت سارے معاملات ہیں
35:47تو جب ہر شعبے سے ریلیٹڈ جو ہے
35:50ایک ہدایت اور رہنمائی موجود ہے
35:52تو پھر ہمیں اس کو پوزیٹیوی جو ہے
35:54ویٹلائز کرنا ہے
35:55اور قرآن پاک کو پڑھنا ہے
35:56سمجھنا ہے
35:57سبحان اللہ
35:59اللہ پاک ہمیں توفیق دے
36:00الہی آمین
36:01آپ دونوں مہمان شخصیات کی آمد کا بہت شکریہ
36:04آپ تشریف لائیں
36:05صدف آپ تشریف لائیں
36:07بس قرآن کو جس طرح سے بات ہوئی
36:09اللہ کی اس رسی کو
36:11یعنی قرآن مجید فرقان حمید کو
36:13مضبوطی سے تھامے رکھیے
36:14جس طرح ہم جسم کے لئے غزہ کھاتے ہیں
36:17وہ ہمارے جسم کی بالیدگی کے لئے
36:19پروان چڑھانے کے لئے ضروری ہے
36:21اسی طرح روح کی غزہ ہے
36:22وہ کلامِ الہی ہے
36:24جسے ہمیں باطنی سکون عطا ہوتا ہے
36:27تو بس اس کلامِ الہی سے جڑ جائیے
36:29یقینی طور پر
36:31آپ کا بیڑا پار ہو جائے گا
36:33آپ کی منزلیں آسان ہو جائیں گی
36:35اللہ مجھے اور آپ کو آسانی عطا فرمائے
36:38اور آسانی تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
36:40اس کے ساتھ ہی اپنی مذبان سیدہ زینب کو دیجئے گا
36:43اجازت
36:44فی امان اللہ
Comments

Recommended