Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan - Female Talk Show

Topic: Hasad Kay Nuqsanat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abraar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01
00:02
00:03
00:14
00:15
00:16
00:16
00:16
00:16
00:17
00:18
00:19
00:30
00:30حاضر خدمت ہیں
00:31جناب علی آج ہم
00:34دل کی اس بیماری کے تعلق
00:36سے بات کریں گے اس روحانی
00:38بیماری کے حوالے سے بات کریں گے
00:40جو ہمیں معاشرے میں عام
00:42نظر آتی ہے یعنی
00:44جس طرح ہم بات کرتے ہیں دل کی بیماریوں
00:46کی یہ جو دل کی بیماری
00:48ہے یہ ہماری عبادتوں میں
00:50بھی خلال پیدا کرتی ہے
00:51ہمارے تعلقات کو
00:54نقصان پہنچاتی ہے
00:56ہمارے رشتوں میں درارے پیدا کرتی ہے
00:58ہمیں اندر سے مار دیتی ہے
01:00اور ہمارے ضمیر
01:02کو در حقیقت مردہ کر دیتی ہے
01:04یعنی ہم بات کر رہے
01:06حسد کے حوالے سے
01:07اور حسد کے جو نقصانات ہیں
01:10وہ حسد کرنے جس سے کیا جائے
01:12اس کو تو پہنچتے ہیں حسد کرنے
01:14والے کو بھی پہنچتے ہیں
01:15اس کا شر اس قدر شرید
01:18ہوتا ہے کہ وہ یقینی طور پر
01:20جس طرح ہمیں اندر سے
01:22کھوکلا کر دیتا ہے جب ہم بات کرتے ہیں
01:24کسی کو دیکھتے ہیں اور حسد کیا ہے
01:26سب سے پہلے جو ایک
01:28نشانی ہمیں یہ بھی پتا چلتی ہے
01:30اگر ہم اپنی کیفیت کو ٹٹولیں
01:32حسد کرنے والے کی جو کیفیت
01:34ہوا کرتی ہے نا وہ کسی کی
01:36نعمت کو دیکھ کر وہ
01:38اندر سے یہ دعا کرتا ہے
01:40کہ یہ نعمت اس سے چھن جائے
01:42یعنی وہ نعمت طلب کرتا ہے
01:44کہ وہ مجھے ملے یا نہ ملے
01:46بس حسد کی اتنی آگ میں
01:48جل رہا ہوتا ہے کہ بس وہ دعا کرتا ہے
01:50کہ یہ نعمت اس شخص سے چھن جائے
01:52اللہ اکبر
01:53تو اس کا کیسے تدارک کیا جائے دین اسلام
01:56اس تعلق سے ہمارے کیا تعلیمات
01:58ہمیں عطا فرماتا ہے
01:59ہمیں کس طرح اس سے نمٹنا ہے
02:02اگر یہ جذبہ ہمارے دل میں پیدا ہو جائے
02:04یہ منفی خیال ہمارے دل میں پیدا ہو جائے
02:07تو ہمیں اس سے کیسے نمٹنا ہے
02:09آج اس حوالے سے بات کریں گے
02:10ہمارے ساتھ موجود مہمان شخصیات
02:13جو ہمیں تعلیم
02:14فرمائیں گی اس تعلق سے
02:16جناب آپ کی میری ہر دل عزیز شخصیت
02:19آپ اور ہم ان کا بہت احترام کرتے ہیں
02:21ڈاکٹر ناہید عبرار صاحبہ
02:23السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:25والیکم السلام
02:26جی زینب میری اللہ کا احسان ہے
02:29خوش آمدیت کہتے ہیں آپ
02:30بہت شکریہ زینب
02:32ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
02:34زرمینہ ناصر خاکپی صاحبہ
02:36بیلکم کرتے ہیں
02:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:38والیکم السلام ورحمت اللہ
02:41میری پہچان میں آپ دونوں کا خیر مقدم ہے
02:45ڈاکٹر صاحبہ حسد کے حوالے سے ہم بات کریں گے
02:48کہ اس کے کیا کیا نقصانات ہیں
02:49اس تعلق سے
02:50سب سے پہلے تو ہماری بہنوں کو
02:52یہی ابتدان آپ بتائیے گا
02:54حسد کی تعریف
02:55اور حسد کی جو مضمت ہے
02:57ڈاکٹر صاحبہ
02:57قرآن و حدیث کی روشنی میں
02:59کہیے گا
03:01عوض باللہ من الشیطان الرجیم
03:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:07حسد کے معنی ہے
03:08دوسروں کی خوشی دیکھ کر چلنا
03:10اور ان کا پرا چاہنا
03:13حسد کرنے والا چاہتا ہے
03:15کہ لوگ خوشحال نہ رہیں
03:17بدحالی کی زندگی گزاریں
03:19اور حسد کرنے والے کو
03:21حسد کہا جاتا ہے
03:23یہ ایک ایسی اخلاقی بیماری ہے
03:26جو انسان کے فضائل اور محسن
03:28کو جلا کر خاک کر دیتی ہے
03:30حسد کرنے والا
03:32دوسروں کی علم و فضل
03:35عزت و شہرت
03:37مال و دولت
03:38دینی اور دنیاوی نعمتیں
03:41جو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے
03:44اسے عطا فرمائی ہیں
03:45اسے دیکھ کر جلتا ہے
03:47چاہتا ہے کہ یہ لوگ
03:49زوال کا شکار ہو جائیں
03:50یہ نعمتیں ان سے چھن جائیں
03:52یہ پستے کی طرف چلے جائیں
03:55اسی لئے قرآن و حدیث کی روشنی میں
03:58اس کی سخت مضمت کی گئی ہے
04:01اور اس سے بچنے کی تاقید کی گئی ہے
04:03قرآن پاک میں
04:04اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:06کہ میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں
04:09حسد کرنے والے کے شر سے
04:11جب وہ حسد کرے
04:13یعنی زینب صاحبہ یہ اتنی بری بیماری ہے
04:16کہ قرآن پاک میں
04:18تاقید کی جاری ہے
04:19کہ حسد کرنے والے کے شر سے بچو
04:21قرآن پاک میں
04:23اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:25کہ حسد کرنے والے کی
04:27بدی سے بچو
04:28قرآن پاک میں
04:29اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:31کہ ایک دوسری کے ساتھ حسد نہ کرو
04:33بغد نہ رکھو
04:34canada rakhoui temharai akhlaak ke liye
04:36iman ke liye
04:37amal ke liye
04:39wujo nekiyaan tum jama karte ho
04:40in sab ke liye bhoat molikhe
04:43nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
04:46nashat farmaya
04:47kye tien logon ki dhuayen
04:49Allah ki barqah mein kubul nahi hoti
04:51ek haram mal khane wala
04:54dousera wo shat joh gharibat
04:56kata hai
04:57tisera wo shat joh logon se
04:59hasat rakta hai
05:00nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
05:04sahab اکرام ke satt
05:05tashreef farmaa te
05:06to nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
05:08kuch log aise hai
05:09joh allah ki niamt hoon
05:11par hasad rakta hai
05:12to sahab اکرام ne ka
05:13yaa rasulullah
05:14ye koon log hai
05:16to nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
05:19ne fyrmaya
05:19ki wo log hai
05:21jen ko allah taala ne
05:22aapne ilmu fضel se
05:24aapne muhabas se
05:26aapne rhamas se
05:27inhi niamt hai taak fyrmai hai
05:28to unko dhekkar
05:30ye log hasad karta hai
05:31nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
05:34ne fyrmaya
05:34ki ee logon
05:35ek dúsere se
05:36bughz wa qina na rakhou
05:37ek dúsere se
05:38hsad na karo
05:39aapas me
05:40bhai bhai bhai
05:41banke rahu
05:42nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
05:45ne fyrmaya
05:45ki hsad karne walayhi wa sallam
05:47ne fyrmaya
05:48nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
05:49jab wo moh par atata hai
05:50to chaplos si karta hai
05:51piet pichhe jata hai
05:53to ribet karta hai
06:54ham eek dúsere ke satt
06:56milzul kar rahen ghe
06:57اور mahasirye mein
06:58burayya khutam ho jayengi
07:00mahasirye mein
07:01achshayya
07:01piyda ongi
07:02or hamasirye nikiyeo
07:03mein bhi
07:04izaabah ho ga
07:05bese shak
07:05bese shak
07:06اور حاصل
07:06جو ہے na
07:07sbse zyada
07:08nashukri
07:09karta hai
07:09یعنی
07:10اس کے
07:10pas
07:11joh niamat
07:11hai
07:12uska
07:12idraakhi
07:12naihi
07:13yari
07:13woh
07:13kyunke
07:13woh
07:14dúsروں
07:14ki niamat
07:15ko dhek
07:15raha hai
07:15dúsروں
07:16ki
07:16chyiz
07:16ko
07:16etna
07:17zyada
07:17woh fokus
07:18hota hai
07:18que
07:18aapne
07:19pas
07:19joh niamat
07:20hai
07:20us
07:20par
07:21woh
07:21shukri
07:21hi
07:22nashukra
07:23ho
07:23jata
07:23hai
07:24allah
07:24ki
07:24taksim
07:25par
07:25sval
07:25u
07:26tata
07:26me
07:26me
07:27pats
07:27y
07:27pats
07:28y
07:28pats
07:28pats
07:31y
07:31allah
07:32hu
07:32akbar
07:32to
07:32nashukri
07:33us
07:33ke
07:33inder
07:33pida
07:34ho
07:34jat
07:34zarmina
07:35ab
07:35bata
07:35hi
07:35hasid
07:36ki
07:36hasid
07:38kis
07:39par
07:39roshni
07:39ڈال
07:39hi
07:39go
07:42bhat
07:42chukri
07:42bismillah
07:43rachman
07:43rachim
07:44aach
07:44topic
07:44again
07:44bhat
07:45zyada
07:45aham
07:45mwضوع
08:11چاہتے ہیں کہ یہ کس درجہ کا ہوتا ہے
08:13اس کی ابتدا کہاں سے ہوتی ہے
08:14انتہا کہاں تک جاتی ہے
08:16ہم کس درجہ پر کھڑے ہیں
08:17اور پھر اپنے آپ کو سوالنے کی
08:18اور اچھا انسان بنانے کی
08:19definitely کوشش کرتے ہیں
08:21اب حسد ایک ایسی کلبی کیفیت کا نام ہے
08:23جو کسی دوسرے کی خوشی میں
08:25خوش دیکھ کر اس کو
08:26اس کی نعمت کو دیکھ کر
08:27انسان مغموم ہو جاتا ہے
08:28پریشان ہو جاتا ہے
08:29وہ دل سے خوش نہیں ہوتا
08:30اور یہ اس کے ایمان کی کمزوری کی بھی علامت ہے
08:33یعنی کوئی بھی
08:43. . . . . . . .
09:13wealhe سے جان لینا ضروری ہے کہ کہاں سے start
09:15ہوتا ہے کیسا ہوتا ہے کس کمزور درجے کا
09:17یا شدید درجے کا ہوتا ہے علماء کرام
09:19نے تقریباً اس کی چار اس کے phases ہمیں
09:21بتائیں اس کے مراتب سے ہمیں آگاہ کیا ہے
09:23کہ حسد کا جو سب سے خطرناک اور شدید
09:25ترین میں سمجھتی ہوئی یہ ہوتا ہے
09:26انسان کسی کی نعمت کو دیکھ کر
09:29اس کے زوالے نعمت کی تمنا کرے
09:30کہ چاہے مجھے یہ فائدہ ملے یا نہ ملے
09:33مجھے یہ نعمت ملے یا نہ ملے مگر
09:35اس سے چھن جائے پھر اس کا ایک اور
09:37مرتبہ یا اس کا ایک اور
09:39phase یہ ہوتا ہے کہ انسان چاہتا ہے اس سے
09:41چھن جائے اور مجھے مل جائے
09:43یعنی مجھے مل جائے لیکن اس کے پاس
09:45فائدہ ہونا آپ کو گوارہ نہیں ہے
09:46آپ سے برداشت نہیں ہے یہ بھی کتنی شدید ترین
09:49اس کی قسم ہے پھر نیکسٹ یہ انسان
09:51چاہتا ہے کہ اس کے ذہن میں خیال آتا ہے
09:53کہ اس سے یہ نعمت ملی ہوئی ہے اللہ تعالی
09:55مجھے بھی عطا کر دے یا اس طرح
09:56کہ وساویس جو آتے ہیں نا وساویس
09:59آنا it's a natural thing لیکن جب تک
10:01آپ اس کو زبان پر یا عمل میں نہیں لائیں گے
10:02تو اللہ تعالی اس کو معاف کر دیتا ہے
10:04اور انسان constantly دعا بھی کرتا ہے کہ اللہ
10:06مجھے اس سے نجات عطا فرما چوتھی جس کی
10:09کیفیت ہوتی وہ غبت کی ہوتی ہے
10:10یا رشک جس کو کہا جاتا ہے کہ
10:12اللہ تعالی اس کو بھی عطا فرما اس کو بھی
10:14نصیب فرما مجھے بھی عطا فرما یہ جائز
10:16ہے but we should know
10:19کہ دنیا کے معاملات کے
10:20اندر ہمیں اپنے سے نیچے والوں کو
10:22دیکھنا ہے اور دینی معاملات میں
10:24نیکیوں کے معاملات میں استقامت
10:26دین کے اعتبار سے ہمیں اپنے اوپر
10:28والوں کو دیکھنا ہے کہ ہمیں بھی ان جیسا بننا ہے
10:30اچھا مسلمان بننے کی definitely کوشش کرنی ہے
10:33اب حسد کے اتنے نقصانات ہیں جیسے
10:34حدیث مبارکہ کی روشنی میں ہم نے جانا
10:36کہ حسد سے بچنے کا غیبت سے بچنے کا
10:39بغت سے بچنے کا درس دیا گیا
10:47کہ حسد کون شخص ہوتا ہے
10:48تو آپ نے فرمایا جو اللہ کی تقسیم پر
10:50معترض ہوتا ہے اسے اللہ کی تقسیم پر
10:52اتراز ہوتا ہے نا وہ خوش نہیں ہوتا
10:54وہ اپنی فضیلتیں نعمتیں
10:56ان کا ادراک نہیں رکھتا شعور نہیں رکھتا
10:58شکر ادا نہیں کرتا definitely
10:59تو حسد کے بے حد نقصانات ہیں حدیث مبارکہ
11:02کی روشنی میں کہ حسد انسان کی نیکیوں
11:04کو اس طرح سے کھا جاتا ہے جیسے آگ
11:06لکڑی کو جلا کر راک راک کر دیتی ہے
11:08ایک اور حدیث مبارکہ کے مفہوم کے ایکارڈنگ
11:10کہ حسد کو ایلوہ سے تشبیح دی گئی ہے
11:13ایلوہ کی اپنی میڈیسنل پروپرٹیز
11:15ایک کڑوے درخت کا رس ہے
11:17اور اس کے فوائد بھی ہیں لیکن جب اس کو
11:18شہد کے ساتھ نقص کیا جاتا ہے تو وہ شدید
11:21کڑوہ اور یہ شدید میٹا
11:22تو یہ اس کو بھی اس کی پروپرٹیز کو بھی
11:24خراب کر کے رکھ دیتا ہے حسد ایلوہ سے
11:26اس طرح سے تشبیح دی گئی کہ ایمان کو ایسے
11:28خراب کر دیتا ہے جیسے ایلوہ شہد کو
11:30خراب کر دیتا ہے اور اس کے ساتھ
11:32اسے پچھلی امتوں کی کارٹ دینے والی
11:35بیماری قرار دیا گیا ہے پھر آپ دیکھیں
11:36کہ بڑی اور مقدس راتیں جیسے
11:38فور ایگزامپل ماہ شابان المعظم کی
11:40رات شب برات جس میں منی قلب کی بکریوں
11:42کے بالوں سے زیادہ یا ان کے برابر
11:44انسان کو جہنم کی آگ
11:46سے آزاد کیا جاتا ہے انسانوں کو
11:48لیکن اس میں بھی فرمایا گیا
11:50مفہوم ہے کہ بغض و حسد کرنے والوں
11:52کو چھوڑ دو جب تا کہ وہ بغض و حسد
11:54کو نہ چھوڑ دے یہ صوفیاء کہتے ہیں
11:56کفر ازدر طریقت ماہ کینا
11:58داشتن کہ ہماری طریقت میں
12:00کینا رکھنا کفر ہے
12:02اور اس کو صبر کی تلوار سے زبا کرنا چاہیے
12:04آپ دیکھیں جو کامیاب لوگ ہوتے ہیں
12:06وہ غیر ضروری باتوں سے
12:07غیر ضروری سوچوں سے غیر ضروری لوگوں سے
12:10خود کو ہمیشہ دور رکھتے ہیں
12:11ان کی نظر اپنے مشن پر
12:13اپنے موٹف پر ہوتی ہے
12:14اپنی اکسوئی پر ہوتی ہے
12:15اپنی عبادت پر ہوتی ہے
12:16اپنے رب کی رضا اور کشنودی پر ہوتی ہے
12:19اور اللہ تعالیٰ ان کو کامیابی آتا فرمایا ہے
12:21تو بے شک رنج اچھا ہے
12:23نملال اچھا ہے
12:24رب جس حال میں رکھے وہی حال اچھا ہے
12:26وہی حال اچھا ہے
12:27سبحان اللہ
12:28ایک وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
12:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
12:33حسد کے نقصانات کے تعلق سے آج ہم بات کر رہے ہیں
12:37مہمان شخصیات ہماری آج کی بزن میں
12:40رونہ قفروز ہیں
12:41ڈاکٹر ناہید عبرار صاحبہ
12:43اور زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی موجود ہیں
12:46ڈاکٹر صاحبہ آپ ہی بتائیے گا
12:48اب جس طرح ہم حسد کی بار بار بات کر رہے ہیں
12:50اور آپ حقیقتا ہم اس بات کو اگر سوچیں
12:53تو ہماری روح کام جاتی ہے
12:55کہ حسد جو ہے وہ ہمیں اندر سے کھوکلا کر دیتا ہے
12:58جیسے سوکھی لکڑی جل جل کر
13:01ایک دم خاک اور کوئلہ ہو جاتی ہے
13:03اسی طرح انسان کو اندر سے کالا سیاہ کر دیتا ہے
13:06تو ہمیں بچنا ہے اس چیز سے
13:08اب آپ کی جانبہ ہوں گے
13:10وجوہات پر بات کر لیتے ہیں
13:11حسد کی وجوہات بتائیے گا
13:13اور اس کے اسباب بھی بتائیے گا
13:17دیکھیں جنب صاحبہ حسد کی بہت سی وجوہات
13:19اور اس کے بہت سی اسباب ہیں
13:21سب سے پہلا اس کا سبب یہ ہے کہ
13:24اللہ کی تقسیم پر راضی نہ ہونا
13:26عقائد کی کمزوری
13:28ایمان کی کمزوری
13:30غرور تکبر کرنا
13:31ناشکرہ پن کرنا
13:33دوسروں سے موازنہ کرنا
13:35بری صحبت برا محول
13:37دنیا پرستی اور آخرت سے دوری
13:40حسد کی سیڑی
13:42دنیا پرستی
13:43غرور تکبر پر مبنی ہیں
13:46مگر اس سے بچنے کا راستہ
13:48توقع القناعات
13:49حسن الزن اور اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے
13:53دیکھیں جب اللہ تعالی کسی کو بہت زیادہ نعمتیں عطا فرماتا ہے
13:57جو لوگ اپنے دل میں بغس کینا حسد رکھتے ہیں
14:01تو ان کی یہ خواہش ہوتی ہے
14:03کہ وہ ناکام ہو جائیں
14:04ان کی ناکامی پر وہ خوش ہوتے ہیں
14:07اسے یہ نعمتیں چھن جائیں
14:09یہ سب ہمیں مل جائیں
14:10وہ زوال پذیر ہو جائیں
14:12اور ہم ترقی کر لیں
14:13لیکن ایک مطبعہ کہ انسان کو ذہن میں
14:16یہ بھی سوچنا چاہیے کہ یہ تمام چیزیں تو
14:19اللہ کی عطا کرتا ہے
14:20وہ جسے چاہے جو چاہے بے حساب عطا کرتا ہے
14:23جسے چاہتا ہے وہ کچھ بھی عطا نہیں کرتا
14:26پھر دیکھیں کہ کچھ لوگوں کی زندگی میں
14:28زینب صاحبہ روب جمعنے کی عادت ہوتی ہے
14:31وہ چاہتے ہیں کہ ہم دوسرے کو دبا کے رکھیں
14:33ہم سپر بنے رہیں
14:35ایسا شخص لوگوں کو
14:36اپنی باتوں کی طرف مائل کرتے ہیں
14:39جب دوسرا شخص سامنے والا
14:40اس کے کہے میں نہیں آتا
14:42اس کی باتوں سے مروب نہیں ہوتا
14:43اس کی شخصیت سے مروب نہیں ہوتا
14:46تو دیکھیں نا پھر اس کے طرح طرح کے حربیں
14:48استعمال کرتا ہے ان کو اس کو نقصان پہچانا
14:51چاہتا ہے اس کے خلاف
14:52پروپیگنڈا کرتا رہتا ہے گا
14:54منفی باتیں کرتا رہتا ہے گا
14:56پھر یہاں اس فورم سے کہوں گے دیکھیں
14:57عودے مراتب اور منصب
15:00عارضی ہوتے ہیں
15:01کسی کے پاس دائمی نہیں ہوتے
15:03جن لوگوں کے پاس عودے مراتب
15:06منصب ہوتے ہیں
15:07تو وہ اتنے حوث کا شکار ہو جاتے ہیں
15:10وہ چاہتے ہیں کہ ہمارے پاس یہ عودے
15:12تاہیات رہیں یہ کسی کے پاس
15:14نہ جائیں اور جب ان سے چھننے کا وقت
15:16آتا ہے تو تقریبی کارروائیاں کرنے
15:18لگتے ہیں نقصان پہچانا چاہتے ہیں
15:20ان کی عزت دولت مال
15:22اولاد سب کو نقصان پہچانا
15:24چاہتے ہیں ترہ ترہ کے ہتکنڈے
15:26استعمال کرتے ہیں تعمیری سوچ
15:28نہیں رکھتے ہیں تقریبی سوچ رکھتے ہیں
15:30اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:33نے فرمایا
15:34کہ کینہ اور بخص رکھنے والا
15:36دیندار نہیں ہوتا
15:38عیب جوئی کرنے والا
15:39وہ عبادت گزار نہیں ہوتا
15:42اور حسد کرنے والا
15:44محبت خداوندی سے
15:46محروم رہتا ہے
15:47دیکھیں جب یمن کے بادشاہ ابراہ نے
15:50خانہ کعبہ کی
15:52عزت توقیر اور مرتبہ دیکھا
15:54تو اس نے کہا
15:56کہ ایک ایسا گھر میں بھی تعمیر کروں
15:58لوگ ہج کے لئے وہاں نہ جائیں
16:00میرے جو بنائے ہوئے گھر پر آئیں
16:02تو اس نے گھر تعمیر کرنا چاہا
16:04لیکن جب ہج کا وقت آیا
16:06تو لوگ اصلی خانہ کعبہ میں گئے
16:08اسی کے زینب صاحبہ خانہ کعبہ
16:10اس پروردگار عالم کا گھر ہے
16:12جو ساری کائنات کا مالک ہے
16:14تو اس کے دل میں اتنی حسد جلن پیدا ہوئی
16:17کہ اس نے دل میں ارادہ کیا
16:19کہ خانہ کعبہ کو
16:20نعوذ باللہ مندھم کر دیا جائے
16:22تو دیکھیں وہ اپنی فوج اور ہاتھیوں
16:24کو لے کر گیا
16:25اور جیسے ہی وہ وادی محشر کے پاس پہنچا
16:28تو اللہ تعالیٰ نے
16:30ابابیلوں کے غولوں کو بھیجا
16:32اور ان کے موں میں کنکریاں تھیں
16:34وہ جو ان پر برسائی گئیں
16:36تو نہ وہ فوج رہی نہ وہ ہاتھی رہے
16:38اور ہمیں یہ تعقید کی گئی ہے
16:40کہ جب ہم وادی محشر کے پاس سے گزریں
16:43تو جلدی گزریں
16:44کیونکہ یہاں پر اللہ کا عذاب نازل ہوا تھا
16:47کہنے کی بات یہ ہے گی
16:49کہ عزت توقیر مرتبہ
16:52منصب
16:53یہ سب میرے رب کے عطا کرتا ہیں
16:55جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے
16:58جسے چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے
16:59جسے چاہتا ہے رس میں فراوانی عطا کرتا ہے
17:02جسے چاہتا ہے رس میں تنگی عطا کر دیتا ہے
17:05تو ہمیں اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا چاہئے
17:08جب ہم اللہ کی تقسیم پر راضی رہیں گے
17:10ہم اپنے عقائد کو کمزور نہیں کریں گے
17:13تو یقینا ہم اپنے حسد
17:15ہمارے دل میں نہیں آئے گا
17:17کہ نہیں میرے رب کی مرضی جس کو جو چاہے دیں
17:19میں تو اس کی خوشی میں خوش ہوں
17:21تو ہمیں دوسروں کی خوشی کو دیکھ کر جلنا نہیں چاہیے
17:23حسد نہیں کرنا چاہیے
17:25قرآن و حدیث میں اس کی سخت مضمت آئے
17:28اس سے بچنے کی تاقید آئے
17:30اور صرف
17:31اس بات پر یقین رکھنا چاہیے
17:33کہ حسد جلن کی
17:35آگ میں یوں ہی جلا کرے
17:37وہ شمع کیا بجھے جسے
17:39روشن خدا کرے
17:40تمام عزت توقع مرتبہ
17:42میرے رب کا عطا کرتا ہے
18:13کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو زنگ
18:15لگا دیتے ہیں تو پلیز ایسا نہ کیجئے
18:17وہ اپنے آپ کو زیادہ نقصان پہنچا رہے
18:19ہوتے ہیں زرمینہ آپ سے میرا یہ
18:21سوال ہے کہ کن لوگوں سے بہت زیادہ
18:23حسد کیا جاتا ہے تو ہم جانتے ہیں جو لوگ
18:25اب بتائیے گا اور کیا
18:27محسود کو حاسد کے جو حسد
18:29سے نقصان پہنچتا ہے اس حوالے
18:31سے کیا کہیں گے آپ جی بلکل بہت سے لوگوں
18:33سے حسد کیا جاتا ہے ہر صاحب
18:34نعمت انسان سے حسد کیا جاتا ہے
18:37پھر جو لوگ ہمارے ارد گرد ہوتے ہیں
18:38ہمارے رشتہ دار ہوتے ہیں ہمارے کلوز بنز
18:40ہوتے ہیں جن کے ساتھ ہمارے مفادات کا
18:42کہیں نہ کہیں ٹکرا ہوتا ہے ان کے ساتھ
18:44حسد کیا جاتا ہے اچھا میں
18:46یہ سوچ رہی تھی ابھی بات کے دوران
18:48کہ اجنبی افراد بھی کہیں نہ کہیں
18:50کہیں نہ کہیں آپ تو سام ایکسٹینٹس میں ملوث ہوتے ہیں
18:52فور ایکزامپل گرمی کا موسم ہے
18:54ایک شخص سائیکل پر جا رہا ہے
18:56تو وہ دیکھے گا بس والے کو
18:57اور وہ بس میں جو بیسنجر جا رہا ہے کہے گا
19:00میرے پاس بھی یہ ڈگری ہے بھئی یہ تو بس میں جا رہا ہے
19:02اور مجھے سائیکل کا سفر کرنا پڑ رہا ہے
19:04اگر بس والا ہے تو وہ موٹر سائیکل والے کو دیکھا
19:06موٹر سائیکل والا ہے تو وہ کار والے کو دیکھے گا
19:09and so on
19:09لیکن مفادات کا جن کے ساتھ ٹکرا ہوتا ہے
19:11فور ایکزامپل جو بہن بھائی ہوتے ہیں
19:13جو رشتدار ہوتے ہیں آج کل بہنیں بہنوں کی ہی حاصل نکلتی ہیں
19:17ہم نے دیکھا ہے سوسائٹی میں
19:18پھر دوست آباب ہوتے ہیں
19:20relatives ہوتے ہیں جو ہماری نظر کے دائرے میں ہوتے ہیں
19:22اور انسان ان سے مقابلے کی فضاء قائم کرنا چاہتا ہے
19:25competition رکھتا ہے
19:26کہ میرے پاس یہ ہے
19:27اس کو یہ ملا مجھے کیوں نہیں ملا
19:30میں بھی تو اتنا کیفے بلوں میرے پاس بھی
19:31تو یہ ڈگری ہے
19:32اور اس کے ساتھ ساتھ کیا ہوتا ہے
19:35کہ دوستیں بھی دوستوں کی حاصل نکلتی ہیں
19:37ہم مرتبہ لوگ ہوتے ہیں
19:38یا ہم ایج لوگ ہوتے ہیں
19:39work place پہ professional jealousy common دکھائی دیتی ہیں
19:43پھر آپ دیکھیں کہ friends کیسے کرتی ہیں
19:45کہ میں نے society کے اندر باقاعدہ observe کیا
19:47کہ دونوں دوستوں کے پاس ایک جیسی ڈگری ہے
19:50دونوں کی same age ہے
19:51دونوں کی same age میں شادی ہوئی
19:52بچے ہوئے
19:53اب ایک دوست آگے نکل گئی اپنی زندگی میں
19:55اس نے اپنی صلاحیتوں کو
19:56capabilities کو brewے کار لایا
19:58اور وہ آگے نکل گئی
19:59اب دوسری اس کے ساتھ
20:00حصد کی فضاء قائم کرنا شروع ہوئی
20:02اس کی حاصل بن جاتی ہیں
20:03jealousy رکھتی ہیں
20:04اسی طرح سے وہ لوگ
20:05جن کے ساتھ competition کے لیے
20:07for example شادی ہے
20:08risk کے معاملات ہیں
20:09اولاد ہے
20:10کسی کی کہیں روحانی نسبت ہے
20:12یہ بھی دیکھا گیا
20:13ان سے بھی لوگ حصد کرتے ہیں
20:14اور پھر ایسے لوگ
20:15جو صاحبِ تقویٰ ہوتے ہیں
20:16صاحبِ علم ہوتے ہیں
20:17اچھا بولتے ہیں
20:18کسی نے اچھی speech کر دی
20:19اچھا message لوگوں تک پہنچا دیا
20:21کسی محفل کے اندر
20:22تو ان لوگوں سے بھی حصد کیا جاتا ہے
20:24تو ہر تمام صاحبِ نعمت
20:26جو لوگ افراد ہیں
20:27جن کو اللہ تعالیٰ نے
20:27بہت زیادہ نعمتیں عطا فرمائی ہیں
20:29definitely ان سے حصد کیا جاتا ہے
20:31لیکن حصد کے نقصانات کو
20:32مدنظر رکھنا چاہیے
20:34بہت پیاری حدیث کا مفہوم ہے
20:35اللہ تعالیٰ ہم سب کو
20:36عمل کرنے کی توفیق دے
20:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:40عزیز میں تشریف فرما
20:41ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:42تشریف لائے
20:43اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:44نے تقریباً تین بار
20:46ان کو جنت کی بشارت دی
20:47ان کے چہرہ انور پر
20:49اس وقت وضو کے آثار موجود ہیں
20:50ان صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:52تو حضرت عبداللہ بن عمر
20:53رضی اللہ تعالیٰ نے
20:54ان کے گھر تشریف لے جاتے ہیں
20:55کہ ان کے روز و شب کا
20:56میں جائزہ لوں
20:57کہ ان میں ایسی کیا خاص بات ہے
20:59کیا آمال یہ خاص بجا لاتے ہیں
21:01جن کو میں بھی بجا لوں
21:02کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:04نے ان کو جنت کی بشارت عطا فرما دیا
21:06جب وہ جاتے ہیں
21:07ان کے شب و روز کا جائزہ لے کے
21:08وہ کہتے ہیں
21:09کہ یہ بھی وہی عبادات کر رہے ہیں
21:10میں بھی یہی کرتا ہوں
21:11واپس جانے لگتے ہیں
21:12تو حضرت جو
21:13صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:25ہی دل تو ہم سب سے چاہتا ہے
21:27جو پاک ہو
21:28مزقہ ہو
21:29مصفہ ہو
21:30ان تمام نیگٹیوٹیز سے مبراہ ہو
21:32تو حسد جو محسود
21:34آپ نے ایک اور question کیا تھا
21:35کہ محسود کو نقصان پہنچتا ہے
21:37یا نہیں آپ کے سوال کا ایک اور حصہ
21:39دیکھیں اس کی جو حاسد ہے
21:42اس کی آئی سے نیگٹیوٹیز نکلتی ہیں
21:44نیگٹیو ریز
21:45اور نظرِ بد کے بھی معاملات ہو سکتے ہیں
21:47اگر وہ آگے بڑھتا ہے
21:48تو جادو کے معاملات تک پہنچ جاتا ہے
21:50لیکن اگر محسود غافل نہیں ہے
21:52وہ اللہ اور اس کی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:54کی تعلیمات پر عمل کرتا ہے
21:55اللہ کی ذات پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہے
21:57ذکر اور رات کا اپنی زندگی میں
21:59اس وظائف کو شامل کرتا ہے
22:01تو دیفنیٹلی اللہ تعالی
22:03ان تمام جو نیگٹیوٹیز ہیں
22:05یا نقصانات ہیں
22:06اس سے اس کو بچا لیتا ہے
22:07اور یاد رکھیے
22:08کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کا محقوم ہے
22:11کہ حاسد کے لیے اتنا ہی کافی ہے
22:13کہ وہ اپنی آگ میں خود جلتا ہے
22:14آپ دیکھیں وہ محسود کے لیے تانے بانے بنے گا
22:17کونسپیریسیز کرے گا
22:18اپنی صلائیتیں فراموش کر دے گا
22:20اپنی فضیلتوں کو فراموش کر دے گا
22:22اللہ تعالی نے جو اس کو
22:23اللہ تعالی ہر ایک شخص کو نواز رہا ہے
22:25صرف ہمیں خوج لگانے کی
22:27اپنے آپ کو گروم کرنے کی
22:29یہ سوچنے کی ضرورت ہے
22:30کہ اللہ تعالی نے ہمیں کیا کچھ اتا کیا
22:32اور ہمیں شکر کیسے ادا کرنا ہے
22:34لیکن جو حاسد ہے
22:35وہ محسود کے پیچھ پیچھے جب گھڑے کھوتا ہے
22:37تو بالآخر اس میں جا کر خود گھر جاتا ہے
22:39کیونکہ حدیث کا مفہوم ہے
22:41کہ حسد اور ایمان ایک دل میں
22:43کبھی بھی جمع نہیں ہو سکتے
22:45آپ دیکھیں نا کہ یہ یوت کو آج بات سمجھانے کی ضرورت ہے
22:48کہ ہمیں سابر بھی ہونا ہے
22:49شاکر بھی ہونا ہے
22:50کیونکہ کسی نے بڑا پیارہ لکھا
22:52کہ جو سابر اور شاکر ہو جاتا ہے
22:53وہ بالآخر واصل ہو جاتا ہے
22:55اور امام غزالی نے اس حوالے سے لکھا
22:57کہ روایت کا مفہوم
22:59کہ ہم جانتے ہیں
22:59کہ انسان جب گناہ کرتا ہے
23:01ایک تو اس کے دل پر ایک سیاہ نکتہ آ جاتا ہے
23:04اور سو آن
23:05وہ سیاہی بڑھتے بڑھتے گناہوں کی لپیت میں آتے تھے
23:08تمام دل سیاہ ہو جاتا ہے
23:09تو ہمیں چاہیے کہ
23:11اچھی صحبتوں سے جب ہم خوشبو گئن کرتے ہیں
23:14ہمارے صیرتوں کے اردار کو روشت ہوتی ہے
23:15تو جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
23:17ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
23:19سبحان اللہ
23:21یعنی جس طرح ہم بار بار
23:23اول وقت سے یہ بات کر رہے ہیں
23:25کہ جو حاصد ہوتا ہے
23:27وہ سب سے زیادہ
23:28اپنی آگ میں خود جل رہا ہوتا ہے
23:31اپنے آپ کو خود نقصان پہنچا رہا ہوتا ہے
23:33مزید اس پر بات کریں گے
23:34حاضر ہوتے ہیں
23:35اس مقتصر سے وقفے کے بعد
23:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:40آپ دیکھ رہے ہیں
23:41پرگرام میری پہچان
23:42اور آج میری پہچان میں
23:44ہم حسد کے نقصانات کے تعلق سے بات کر رہے ہیں
23:47حسد کے نقصانات سے
23:49ہم نے جو ایک بات
23:50سب سے اہم جو جانی ہے
23:52یعنی جو حاصد ہوتا ہے
23:54وہ سب سے زیادہ
23:55جناب اپنا نقصان کر رہا ہوتا ہے
23:58حالانکہ وہ دل میں
24:00دوسرے کا نقصان
24:01یا دوسرے کے لئے برائی چاہتا ہے
24:04دوسرے کے حق میں
24:05یہ چاہتا ہے
24:06کہ وہ نعمتیں اس سے دور ہو جائیں
24:08لیکن در حقیقت
24:09وہ اپنا ہی نقصان کر رہا ہوتا ہے
24:12اس عنوان پہ
24:12ہمارے ساتھ گفتگو کے لئے
24:14مہمان شخصیات موجود ہیں
24:15ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ موجود ہیں
24:18زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی
24:20رونہ قفروز ہیں
24:21ڈاکٹر صاحبہ بات کر لیتے ہیں
24:23حسد کے نقصانات دینی اور دنیاوی
24:25دونوں حوالے سے آپ بتائیے گا
24:28دیکھیں زینب صاحبہ
24:29حسد ایک ایسی بیماری ہے
24:31جو فرد اور معاشرے دونوں کے لئے
24:33بہت تباکن ہیں
24:35حسد ایک ایسا زہر ہے
24:38جو انسانوں کی دنیاوی
24:40اور اخروفی زندگی کو
24:42تباہ و برباد کر کے رکھ دیتا ہے
24:44یعنی دنیا میں بھی برباد ہوتا ہے
24:46وہ آخرت میں بھی برباد ہوتا ہے
24:48دیکھیں حسد کرنے والا
24:50ہمیشہ بے سکونی کی زندگی گزارتا ہے
24:53کیونکہ دوسروں کی نعمتیں دیکھ کر جلتا ہے
24:55دوسروں کی نعمتیں چھنجانے کی دعائیں مانگتا ہے
24:59دوسروں پر کوئی پریشانی آتی ہے
25:01تو غم کرنے کے بجائے خوش ہوتا ہے
25:03کہ اچھا ہی واہ
25:04دیکھیں ہمیں نہیں مل لیتی
25:05تو اس کو بھی نہیں ملی
25:06تو یہ اللہ کا قانون ہے
25:08کہ جو دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتا ہے
25:10تو اللہ اس کے راستے ہموار کر دیتا ہے
25:12اور جو دوسروں کی
25:15خوشی میں حسد رکھتا ہے
25:17جلن رکھتا ہے
25:17ان کا برا چاہتا ہے
25:18تو اللہ ان کے راستے جو ہے
25:20وہ روک دیتا ہے گا
25:22حسد کرنے والا
25:23لوگ یہ میں
25:24اس فورم سے یہ بات بھی کہوں گی
25:26کہ دیکھیں حسد کرنے والا
25:28عموماً احساس کم طریقہ شکار ہوتا ہے
25:30اچھا فلانہ نے اچھے کپڑے پہن لیا
25:32اپنے تو پہنے ہی نہیں
25:33فلانہ کتنا اچھا بول کے گیا
25:35اللہ ہم تو اچھا بولے ہی نہیں
25:37دیکھیں آپ کو
25:39اب محنت کریں نا اپنے کام پر
25:41آپ اپنے کام پر فوکس کریں
25:42دوسروں سے جلنے سے آپ کو کچھ حاصل نہیں ہوگا
25:45اب آپ اپنے کام پر فوکس کریں گے نا
25:47تو یقین کریں کہ منزل کے لیے دو گام چلیں
25:49اور منزل سامنے آ جائے
25:51تو حسد کرنے والا
25:52ہمیشہ ذہنی دباؤ کا شکار رہتا ہے گا
25:55برٹ پیشر کا مریض بن جاتا ہے
25:57آرجہ کا شگر ہو جاتی
25:59اسی کوئی ذہنی خلل کا شکار رہتا ہے گا
26:02اور جب انسان ذہنی خلل کا شکار ہوتا ہے نا زینب
26:05ذہنی خلل جو ہے
26:06انسان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے
26:10اس کی نین متاثر ہوتی ہے
26:12رات بھر جاگتا ہے
26:13دن بھر سوتا ہے
26:15اور اس کی دل کی دھڑکنیں بے ترتیب رہتی ہیں
26:18اس کو ہر وہ درہ درہ سی بات پر وہ پریشان ہو جاتا ہے
26:21روٹتا رہتا ہے گا
26:23کہ بھی ہمارے پاس تو یہ سب کچھ ہے نہیں
26:25دوسروں کو دیکھو
26:26کیسا گھر بنا لیا
26:28اس کے بچے باہر چلے گئے
26:30تو ان تمام چیزوں کے لیے وسائل ہونے کے ساتھ
26:34انسان کی اپنی محنت اور لگن بھی ہوتی ہے
26:36دیکھیں کہ انسان کے تعلقات برے ہو جاتے ہیں گے
26:41اس سے خاندان میں دشمنیاں ہو جاتی ہیں
26:43اپنے بہن بھائیوں کو دیکھ کر حسد کر رہا ہے گا
26:45اپنے کزنس کو دیکھ کر حسد کر رہا ہے گا
26:48تو اس کے رشتے جو ہے
26:49وہ کمزور ہو جاتے ہیں گے
26:51وہ اکیلہ رہ جاتا ہے گا
26:53اس کا پھر کوئی ساتھ نہیں تعلق ہے
26:57دس چوگل خوریاں کرے گا
26:58دس غیبت کرے گا
26:59جا کے بتائے گا
27:00اس کے پاس تو یہ یہ چیزیں ہمارے پاس نہیں
27:02کچھ لوگوں کا ہوتا ہے
27:03کہ بھی ہمیں نظر نہ لگ جائے
27:06یا کوئی شو بازی نہ ہو جائے
27:07کہ ہم اپنی چیزیں سب کو دیکھا رہے ہیں
27:09تو ایسے لوگ جو ہوتے ہیں
27:10اپنے قدرتی رشتوں سے محروم ہو جاتے ہیں
27:13اپنے اچھے رشتوں سے محروم ہو جاتے ہیں
27:15اچھا حسد کرنے سے
27:17معاشرے میں انتشار پیدا ہوتا ہے
27:19عدم استقام کا شکار ہوتے ہیں
27:21اور معاشرے میں
27:22معاشرتی اور اخلاقی بگاڑ پیدا ہوتا ہے گا
27:25اچھا دیکھیں زینب صاحبہ
27:27حسد کرنے والے کا ایمان کمزور ہوتا ہے
27:30بلکل ایسے
27:30اقائد کی کمزوری ہوتی ہے گی
27:32اسے کہ وہ اللہ کی رضا پر راضی نہیں رہتا
27:34وہ اللہ کی تقسیم پر راضی نہیں رہتا
27:37وہ کہتا ہے
27:37اسے تو نعمتیں ملنے ہمیں کیوں نہ ملیں
27:39اس کے لئے ہزاروں حربیں استعمال کرتا ہے
27:42یہ نہیں کہ یہ توجہ گھر پر دے
27:44اپنے بچوں کی تربیت کرے
27:46اپنے گھر کو ٹائم دے
27:48اپنے گھر کا ماحول اچھا بنائے
27:50وہ تقریب کاروں کے ساتھ لگ جاتا ہے
27:52کہ کسی طرح اس کو نقصان پہنچا دے
27:54تو یہ ایمان کی کمزوری کہلاتا ہے گا
27:56پھر دیکھیں حسد جو ہے
27:58انسان کی نیکیوں کو کھا جاتا ہے گا
28:00انسان جب کسی سے حسد کرنے لگتا ہے
28:03تو اس کی نیکیاں جو ہیں
28:04وہ برائیوں میں بدل جاتی ہیں گی
28:06اس کی آخرت خراب ہو جاتی ہے
28:08اسے معاشرے میں عزت کی نگا سے نہیں دیکھا جاتا
28:11اس پر کوئی بھروسہ نہیں کرتا
28:14کیونکہ کہتا ہے
28:14یہ تو ایسی بیکار آدمی ہے
28:16دوسروں کی چیزیں دیکھ کر
28:17ہر وقت جو ہے وہ جلتا رہتا ہے
28:19پھر دیکھیں حسد کرنے والا
28:21جب حسد کرنا شروع کرتا ہے
28:22تو جھوٹ کا سہارا لیتا ہے
28:24وہ ظلم کا سہارا لیتا ہے
28:26وہ منافقت کا سہارا لیتا ہے
28:28وہ غیبت کا سہارا لیتا ہے
28:29یہ ایسی برائیاں ہیں
28:31جو اس کی نیکیوں کو گناہوں میں بدل دیتی ہیں گی
28:35نہ وہ دین کا رہتا ہے
28:36نہ وہ دنیا کا رہتا ہے
28:38تو دوسروں کی نعمتوں پر خوش ہوں
28:40اپنا زادر تر ٹائم جو ہے
28:43وہ اللہ کی عبادت میں گزاریں
28:45دعا میں گزاریں
28:46توبہ استغفار کریں
28:47اچھے لوگوں میں بیٹھیں
28:49اور جب کسی کی کوئی نعمت دیکھیں
28:51تو اللہ کا شکر عدا کرے
28:53کہ تُو نے میرے رب
28:54تُو نے ہمارے مسلمان بھائی کو
28:56ان نعمتوں سے سرفراز فرمایا
28:58تو میرے رب ہمارے حق میں بھی بہتر فیصلہ کر
29:01اور ہمیں بھی ان نعمتیں عطا فرما
29:03تو میرا رب جسے چاہے بے حساب دے
29:06دیکھیں نا جو اسے سجدہ کر رہا ہے
29:08اسے بھی دے رہا ہے
29:09جو اسے سجدہ نہیں کر رہا ہے
29:11اسے بھی دے رہا ہے
29:12وہ کتنا بے نیاز ہے
29:13تو اللہ سے مانگیں
29:15دوسروں کی نعمتوں پر خوش ہوں
29:16دوسروں کا اچھا چاہیں
29:18اگر آپ دوسروں کا اچھا چاہیں گے
29:20تو زینب اللہ بھی آپ کا اچھا چاہے گا
29:23اللہ تو بڑا کریم ہے
29:24وہ تو بندوں سے محبت کرتا ہے
29:26اور نواز رہا ہوتا ہے
29:28بس بندہ ہی ناشکری کرے
29:29تو اب کیا کیا جا سکتا ہے
29:31اور اکثر
29:32ابھی جیسے بات ہو رہی تھی
29:33کہ کسی کے پاس کچھ نہیں
29:35میں نے تو ایسے بھی دیکھا ہے
29:36کہ بہت سا لوگوں کے پاس
29:38بہت کچھ ہوتا ہے
29:39لیکن پھر بھی وہ دوسروں سے جل رہے ہوتے ہیں
29:41اپنے اندر
29:42مطلب بے مقصد سلگ رہے ہوتے ہیں
29:44انہیں دیکھا دیکھا
29:45ہم نے بہت سارے لوگوں کو ایسا
29:47کہ ہم سوچتے
29:48یا اللہ ہمارے اندر ایسی کیا
29:50کالٹی ہے
29:51کہ یہ بچارہ جل جل کے خاک ہی ہوئے جا رہا ہے
29:53تو یہ بھی ہم نے معاملات دنیا میں
29:55اپنے نظروں سے دیکھے ہیں
29:57ضرمینہ آپ یہ اشارت فرمائیے
29:59کہ حاسد کی علامات کیا ہیں
30:01اب ظاہر ہمیں کیسے پتا چلے
30:03ایسے بہت ساری چیزوں سے
30:05بہت ساری باتوں سے
30:06معلوم ہو جاتا ہے
30:07لیکن ایک پراپر طریقے سے
30:08میں چاہوں گی
30:08کہ حاسد کے علامات آپ بتائیے گا
30:10اور حاسد کے جو شر سے
30:13محفوظ رہا جا سکے
30:14کیا حکمت عملی ہم اقتیار کریں
30:16کہ اس کے شر سے محفوظ رہ سکے
30:19بلکل بہت شکریہ
30:20دیکھیں حاسد کی علامات کا اندازہ لگانا
30:22اتنا مشکل نہیں رہا
30:23کیونکہ ہم کسی کے چہرے کے
30:24ایکسپریشن سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں
30:26کسی کی باڈی لینگویج سے بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے
30:28بٹ ہمیں بدگمان نہیں ہونا
30:30دیکھیں ہر کمگو شخص
30:32ہر کم بات کرنے والا شخص
30:33یا ہر کرٹک شخص
30:34جو آپ پہ تنقید کر رہا
30:35اور دوزن مین
30:36کہ وہ آپ سے جیلسی رکھتا ہے
30:38اس بات کا بھی ہمیں ادراک ہونا بہت زیادہ ضروری ہے
30:40اچھا حاسد کی جو علامات ہیں
30:41ان کا اندازہ ہم کیسے لگا سکتے ہیں
30:43وہ پیٹ پیچھے کبھی بھی آپ کے لئے
30:45کلمات خیر ادا نہیں کرتا
30:47ہمیشہ آپ کا امیج خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے
30:50ہمیشہ کانسپیریسیز کرتا ہے
30:51سازشیں کرتا ہے
30:52یعنی آپ کے پلس کو مائنس کر کے
30:54دکھانے کا فن وہ بہت خوبی جانتا ہوتا ہے
30:56پھر اگر آپ نے اچھی سپیچ کی ہے
30:59اچھی نات پڑی ہے
31:00مثال کے طور پر
31:01عام زندگی سے مثالیں لینے کے لئے
31:02آپ نے ٹاپ کیا ہے کلاس میں
31:04یونیورسٹی میں
31:05کالیج میں
31:05کہیں پر بھی
31:06یا آفس میں آپ نے ایک اچھا عوضہ حاصل کرنی ہے
31:08تو اگر وہ آپ کو دبا کر رکھنا چاہتا تھا
31:11تو اس کا کمپلیکس اُبھر کر سامنے آئے گا
31:13اور وہ آپ کو کبھی بھی اچھی انداز میں
31:14اپریشیئٹ نہیں کرے گا
31:15مسکراہت سے آپ کو
31:18نہیں دیکھے گا
31:19مسکراہت سے آپ کو مبارک بات نہیں دے گا
31:21اپریشیئٹ نہیں کرے گا
31:22اور اگر دے گا بھی تو
31:24سپارٹ لہجے سے
31:24اور آج کل فی زمانہ ہم دیکھتے ہیں
31:26کہ آرٹیفیشل
31:27سمائلز
31:27معذرت کے ساتھ
31:28چہروں پر سجا کر
31:29دوسروں کو
31:30مبارک بات بھی دی جا رہی ہوتی ہے
31:31پھر یہ بھی ہوتا ہے
31:32سوسائٹی کے اندر
31:33کہ اگر کبھی
31:34کہیں نہ کہیں
31:35اللہ نہ کرے
31:35کہ کسی سے کوئی
31:36کتا ہی سرزد ہو جاتی ہے
31:38تو وہ فوراں
31:38اس کا فائدہ اٹھائے گا
31:39اور کہے گا
31:40دیکھا
31:40میں نے تو پہلے ہی
31:41اس بارے میں
31:41اس طرح سے کہا تھا
31:42پھر آپ کی زندگی
31:43میں جان بوجھ کر
31:45کسی بھی طرح سے
31:46وہ انٹریکشن
31:47حاصل کرنے کی کوشش کرے گا
31:48تم آج کل کیا کر رہی ہو
31:49تم نے کون سا کورس کیا ہے
31:51تمہاری تیاری
31:52کہاں تک ہے
31:52پیپر کی
31:53اور اس طرح سے
31:53انٹرفیر کرنے کی کوشش کرے گا
31:55تاکہ مجھے کچھ پتا تو چلے
31:57اس لیے جو حکمت عملی ہے
31:58بیسٹ وہ یہ بھی ہونی چاہیے
31:59کہ غیر ضروری
32:00اپنی خوشیوں کی تشہیر
32:02یا اپنے ارادوں کا
32:03دوسروں کو بتایا جانا
32:04سوشل میڈیا کے ذریعے سے
32:05اس سے اشتناب کرنے کی
32:07کوشش کرنی چاہیے
32:08اس سے تھوڑا آپ
32:08ڈسٹنس رکھیں
32:09دل میں نفرت اور بغز
32:11کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے
32:12دل سے اس کو ماف کریں
32:13اس کے ہدایت کی روشنی کے لیے
32:14آپ دعا کریں
32:15اور آپ خود
32:16آقا علیہ السلام کی
32:17پیاری پیاری سیرت مبارکہ پر عمل کریں
32:19کیونکہ آپ
32:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
32:20محبت
32:20ہماری عمالِ صالح سے
32:22بنی عمارت کو
32:23روشنی مہیا کر دی ہے
32:24پھر اگر آپ کو پتا
32:25چل جاتا ہے
32:26کہ فلان شخص میرا حاسد ہے
32:27تو کبھی بھی کسی اور سے
32:28ذکر نہیں کرنا چاہیے
32:29کہ وہ مجھ سے جیلسی رکھتا ہے
32:31یا وہ مجھ سے حسد رکھتا ہے
32:32ٹھیک ہے نا
32:33آپ اللہ کے حوالے کریں
32:35اپنے معاملات کو
32:36جب اللہ آپ کے ساتھ ہے
32:37تو اس بات سے
32:37کوئی فرق نہیں پڑتا
32:38کہ کون آپ کے خلاف ہے
32:40اور وہ کہتے ہیں
32:41کہ ارادے جن کے پختہ ہوں
32:42نظر جن کی خدا پر ہو
32:44تلاتم خیز موجوں سے
32:46وہ گھبرایا نہیں
32:48تو اپنی نیت کو
32:49آپ نے خالص کرنا ہے
32:50حاصل جو ہے
32:51وہ بد مزاج بھی ہوگا
32:52بد کلام بھی ہوگا
32:53بد غمان بھی ہوگا
32:54اور بد زبان بھی ہوگا
32:56بٹ اگر آپ کو
32:57معلوم ہو جاتا ہے
32:57تو آپ نے
32:58اپنے صیرت و کردار
32:59کو پھر بھی روشن رکھنا ہے
33:00اور زیادہ عجزی سے کام لینا ہے
33:02اور زیادہ انکساری سے کام لینا ہے
33:04اچھا لوگ بھی آپ کو
33:05ڈی ٹریک کرنے کی کوشش کرتے ہیں
33:06بہت ہی تم اس کو اس طرح سے جواب دو
33:08ایسی نیگٹیویٹی میں
33:09آپ نے نہیں آنا
33:10جو اللہ اس کے پیارے رسول
33:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات ہیں
33:13ہم نے اس کے سائے میں آنا ہے
33:14تاکہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کی
33:16چھمچ ہم برسات کے سائے میں آ جائے
33:17پھر ایک بڑا مجرب نسخہ ہے
33:19جسے میں سمجھتی ہوں
33:20ہم سب کو اپنا لینا بہت زیادہ ضروری ہے
33:22کہ دنیا کی بے ثباتی پر غور کرنا
33:24کہ یہ دنیا آج ہے
33:25کل نہیں ہے
33:26کن پیچھے جائے دادوں کے
33:28اور کون سے جھگڑیں ہیں
33:29آپ دیکھیں کہ دنیا میں
33:31مختلف ثانے ایسے ہوتے ہیں
33:32جو ہمیں اندر سے ہلا دیتے ہیں
33:34جن جوڑ دیتے ہیں
33:35تو ہم ان کو وقتاً فوقتاً
33:36یاد کرنے کی
33:37اس لیے کوشش کرنے کی
33:38یہ دنیا تو بے ثبات ہے
33:39یہ چیز ہمارے اندر
33:41زہد کو لے کر آئے گی
33:42جس کی وجہ سے
33:42پھر ہم اپنے معاملات کو
33:44احسن طریقے سے کرنے کی کوشش کریں گے
33:46اور آپ ہی جھک جائیں گے
33:47جھکے ہوئے درخت پہ ہی تو
33:49پھل لگتا ہے
33:50اور کسی نے کیا خوب کہا
33:51کہ کارے دنیا
33:52کسے تمام نہ کرد
33:53حرکے گیرت مختصر گیرت
33:55یعنی دنیا میں کبھی
33:56کسی کو پورا نہیں ملا
33:58وہ قدر ضرورت ہی ملا ہے
33:59اللہ بس ہمیں کسی کا مہتاج نہ کرے
34:01تو کون سا اتنا دولت جائدات کا جھگڑا ہے
34:04یہ زمینوں کا جھگڑے لے کے
34:05معذرت کے ساتھ لوگ بیٹھے ہوتے ہیں
34:06ہمیں تو اگلی سانس تک کا
34:08نالج نہیں ہے
34:09اور یہاں میں اپنا میسیج
34:10ضرور یہ دینا چاہوں گی
34:11کہ ہم سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:14ہونے کا دعویٰ کریں
34:15اور پھر ہمارے دل میں حسد بھی ہو
34:17ایسا ممکن نہیں ہے
34:18سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:20ہونے کا دعویٰ کریں
34:21اور پیٹ پیچھے لوگوں کی
34:23کمزوریوں کا تذکرہ کریں
34:24تو خدا رائعن چیزوں سے باز آئیں
34:26تاکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے
34:27سائے میں آ جائیں
34:28آمین آمین
34:29اللہم آمین
34:30بہت ہی اندہ گفتگو دونوں
34:33مہمان شخصیات کی جانب سے
34:34ہوئی راکھ صاحبہ
34:35آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
34:37زرمینہ آپ تشریف لائیں
34:38بہت شکریہ آپ کی آمد کا
34:48اپنا نقصان خود ہی کر رہا ہوتا ہے
34:50وہ اپنا احترام کھوتا ہے
34:52اپنی محبتیں کھوتا ہے
34:54اپنے رشتوں کو کھو دیتا ہے
34:55سوسائٹی میں اس پر کوئی اعتبار نہیں کرتا
34:58تو سب سے بڑی بات تو یہ ہے
35:00کہ ان تمام چیزوں سے
35:02جو آتی ہیں جذبے آتے ہیں
35:04وہ اپنے اندر سے نکال دیں
35:06اور بے نیاز ہو جائیں
35:07جب ہم بے نیاز ہو جاتے ہیں
35:09تو پھر اللہ رب العزت کی وہ نعمتیں
35:11جن کا ہمیں ادراک بھی نہیں ہوتا
35:13پھر ہمیں پتا چلتا ہے
35:14کہ یا اللہ
35:15تو نے ہمیں اتنا کچھ عطا فرمایا ہے
35:17تو اللہ مجھے اور آپ کو
35:19ہم سب کو ان تمام
35:20جو بری روحانی بیماریاں ہیں
35:22ان سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمائے
35:24اس کے ساتھ ہی
35:25اپنی میزبان سیدہ زینب کو دیجئے گا
35:27اجازت
35:28فی امان اللہ
Comments

Recommended