- 3 months ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan
Topic: Khuf e Khuda (Part - 2 )
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Khuf e Khuda (Part - 2 )
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'm the first day of Allah Il-Raim, I'm the King, I'm the King, Allahumma salli ala seyidina wa maulana murhammedin
00:08wa ala ala seyidina wa maulana murhammedin wa barik wa sallim wa sallu alayhi
00:13rab shrahali sidrii wa yassrlii amri wa ahalul airudat min lissani yaqquhu qawli
00:18Inna salati wa nusuki wa mahiya ya wa mamaati lillahi rab realamin
00:24کہ بے شک میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے جو تمام عالمین کا رب ہے
00:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38میری پہچان کی ایک نئی اپیسوٹ کے ساتھ اور انوان خاص کے ساتھ آپ کی میزبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہیں
00:47جناب علی گزشتہ پروگرام میں گزشتہ بزم میں ہم نے بات کی خوف خدا کے تعلق سے
00:54اور یہ اتنا پیارا اور اتنا اہم موضوع کہ آج بھی انشاءاللہ تعالی اسی کو کنٹینیو کریں گے
01:01اسی انوان پر گفتگو کریں گے ہماری مہمان شخصیات بھی اس پر ہماری رہنمائی فرمائیں گی
01:06جس طرح سے ہم نے گزشتہ بزم میں بات کی ہم نے قرآن و حدیث کی روشنی میں جانا
01:11کہ خوف خدا کے تعلق سے قرآن ہمیں کیا دعوت دے رہا ہے کیا احتمام کیا جا رہا ہے
01:17کس طرح ہمیں اللہ سے ڈڑنے کا حکم بتایا گیا حدیث مبارکہ کی روشنی میں
01:23پھر ہم نے یہ بھی جانا کہ کس طرح خوف خدا اپنے اندر پیدا کیا جائے
01:28اور انشاءاللہ تعالی آج کی بزن میں ہم یہ جانیں گے کہ ہمارے اسلاف کا کیا طریقہ تھا
01:33اور بھی چیدہ چیدہ نکات ہم اس تعلق سے پیش کریں گے آپ کے خدمت میں
01:38اب جہاں اسلاف کی بات ہوئی نا ناظرین محترم جس طرح بزرگان دین
01:42ہمارے اسلاف کا جو طریقہ رہا کہ بارہا ہم کتب حدیث میں بھی
01:47اور دیگر روایات میں بھی ہم یہ پڑھتے ہیں کہ جب اولیاء کاملین پڑھتے ہیں
01:52قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں کیونکہ سمجھ آ رہی ہوتی ہے
01:56ابھی تو ہمیں عربی کیونکہ اتنی اچھی سمجھ نہیں آتی
01:58تو ہم قرآن کو اس طرح سمجھ نہیں پاتے ہیں
02:01لیکن جب ہم بار بار اپنے اسلاف کی بات کرتے ہیں
02:04سورہ آسین میں یہ آیت مبارکہ جب پڑھی جاتی
02:11تو زاروں قطار رونے لگتے ہیں
02:13اور آپ یقین جانے کہ اس وقت کہا جاتا ہے
02:16کہ اے مجرموں اے گناہگاروں اے مشرکوں
02:20الگ الگ ہو جاؤ
02:21تو کہا جاتا ہے کہ ہمارا انجام کہاں ہوگا
02:24سوچتے ہیں کہ ہمارا انجام کس کے ساتھ ہوگا
02:27ہمیں کہاں الگ کیا جائے گا
02:29تو اپنے عمال کو مزید اپنے عمال کا جائزہ لیتے
02:32اور خوشو خضو کے ساتھ اپنے عمال کو انجام دیتے
02:35وہ محتبر شخصیات ان کا یہ عالم
02:38تو آپ سوچیں کہ ہمارا اور آپ کا کیا طریق ہونا چاہیے
02:42مزید اس پر کلام کریں گے
02:44خوف خدا آج کا انوان ہے
02:45ہمارے ساتھ ہماری رہنمائی کے لیے
02:48جو مہمان شخصیات آج بھی اس بزن میں رونق افروز ہیں
02:52بلا شبہ بہت خوبصورت انداز تکلم ہے
02:55خوش گفتار ہے
02:56ماشاءاللہ پروفیسر رہی ہیں تو بہت اچھا سمجھاتی ہیں
03:00ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
03:03اسلامی طرز پر خیر مقدم کرتے ہیں
03:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:08والیکم اسلام زینب
03:09کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں
03:11جی زینب میری اللہ کیسے ہیں
03:12میری پہچان میں آپ کو خوش آمدیت کہتے ہیں
03:14شکریہ زینب
03:15ان کے ساتھ جو اگلی نشست پر شخصیت رونق افروز ہیں
03:19ماشاءاللہ دن بدن میں سمجھتی ہوں
03:21کہ ان کے بات کرنے میں
03:23ان کے بولنے میں اضافہ ہو رہا ہے
03:25اللہ تعالی ان کے لب و رہجے میں
03:27اور تاثیر عطا فرمائے
03:28زرمینہ ناصر خاکبی صاحبہ موجود ہیں
03:30بلکم کرتے ہیں
03:31اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:33والیکم السلام
03:34خیریت سے ہے زرمینہ
03:35اللہ تعالی کو خوش رکھے
03:37آمین
03:37اب آج اس طرح سے
03:40ہم نے بات کی نا
03:41خوف خدا کی
03:42اور خوف خدا کے تعلق سے
03:44گزشتہ بز میں بھی
03:45ڈاکٹر صاحبہ ہم بات کر رہے ہیں
03:46تو ماشاءاللہ آپ نے بھی
03:47بہت اچھی گفتگو کی
03:48اب ہم آج بات کر لیتے ہیں
03:50ہمارے اسلاف اور بزرگان دین کی
03:52جو کیفیت تھی نا
03:54خوف خدا کے تعلق سے
03:55کیا فرمائیں گی
03:56کس طرح بیان فرمائیں گی
03:58اس حوالے سے کہیے گا
03:59جی
03:59اگر ہم تاریخ کے
04:01اور راکھ پلٹ کر دیکھیں
04:03تو ہمارے اسلاف
04:05والی اللہ
04:06بزرگان دین نے
04:07اپنی ساری زندگی
04:09تقویہ
04:09تہارت
04:10پرہزکاری میں گزاری
04:11قرآن پاک میں
04:13اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:14کہ اللہ سے ڈرو
04:16جو اللہ سے ڈرتا ہے
04:18تو کائنات کی ہاتھ چیز
04:19اس سے ڈرتی ہے
04:21قرآن پاک میں
04:22اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:24کہ جو لوگ
04:25اللہ کا خوف رکھتے ہیں
04:27وہ لوگ فردوس کے باغوں میں ہوں گے
04:30اور اللہ ان کے درجات بلند کرتا ہے
04:32اس سے بے شمار
04:33نعمتوں سے سرفاز کرتا ہے
04:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:37رو رو کر دعائیں کرتے تھے
04:39کہ اللہ مجھے
04:40تو وہ آنکھیں عطا فرمائے
04:42جو تیرے خوف سے
04:43ہر وقت رویا کریں
04:44حضرت یعیہ علیہ السلام
04:46اللہ تعالی کے برگزیدہ نبی گزرے ہیں
04:49جب آپ چھوٹے سے تھے
04:50تو بے آبانوں جنگلوں میں نکل جاتے
04:53اور اللہ کے خوف سے روتے رہتے
04:56ایک دفعہ وہ پہاڑ پر چلے گئے
04:59اور سجدے میں زارو قطار
05:00اللہ کے خوف سے رو رہے
05:02تو ان کی ماں انہیں ڈھونے نکلیں
05:04جیسی انہیں قدموں کی آہر سنی
05:06تو سمجھے کہ ملکن موت آ گیا ہے
05:09کہنے گئے ملکن موت چند لمحے رک جا
05:12میں اپنی ماں سے ملاقات کر لوں
05:14تو ان کی ماں نے کہا
05:15کہ بیٹا میں تمہاری ماں ہوں
05:17ابھی تم معصوم ہو
05:19اللہ کے خوف سے اتنا کیوں روتے ہو
05:21تو جواب دیا
05:23کہ اے میری ماں جب روز محشر
05:26اللہ تعالیٰ مجھے عذاب کا
05:28مستحق قرار پائیں گے
05:29اور جب میں جہنم میں ڈالا جاؤں گا
05:32تو کہ آپ مجھے بچائیں گی
05:34یعنی بچپن ہی سے ان کے دل میں
05:36اتنا اللہ کا خوف تھا
05:38دیکھیں زینب صاحبہ
05:39جو لوگ اللہ کا خوف رکھتے ہیں
05:42نیکیوں سے محبت ہو جاتی ہے
05:45وہ برائی دیکھ کر بھی
05:46اپنا چہرہ ہٹا لیتے ہیں
05:49اور اللہ سے اپنے دل میں
05:50معافی مانگتے ہیں کہ اللہ ہمیں اپنی پناہ میں رکھ
05:53اور ہمیں صراط مستقیم پر
05:55چلنے کی توفیق عطا فرما
05:57اسی طرح امام ابو حنیفہ
05:59نے چالیس سال تک شبہ بیداری میں گزاری
06:01ہر وقت عبادت میں
06:03اللہ تعالیٰ کے حضور رو رو روتے رہتے تھے
06:06لیکن اس کے بعد بھی
06:07اپنی داڑی مبارک پکڑ کر
06:09روتے تھے اور کہتے تھے کہ
06:11اللہ امام ابو حنیفہ بہت گناہگار ہے
06:14تو امام ابو حنیفہ کو معاف فرما
06:17اسی طرح شیخ صادی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
06:20کہ مرتبہ میں خانہ کعبہ عمرہ کے لیے گیا
06:23دیکھتے کیا ہیں کہ
06:24ایک شخص نے اپنے آپ کو چادر سے ڈھاپاوا ہے
06:27اور اللہ کے خوف سے رو رہا ہے
06:30اپنے گناہوں پر معافی مانگ رہا ہے
06:32گریہ و ذاری کر رہا ہے
06:33کہ اللہ میں بہت گناہگار ہوں
06:35تو میرے گناہوں کو معاف فرما
06:37اور اس کی گریہ و ذاری دیکھ کر
06:39آس پاس کے لوگ بھی رو رہے ہیں
06:41کہ اللہ تو غفر الرحیم ہے
06:43اللہ تو معاف کرنے والا ہے
06:45تم اس قدر زارو قطار گریہ و ذاری کیوں کر رہے ہو
06:48جب وہ وہاں سے باہر نکلے
06:50تو ایک شخص کو تجسس ہوا
06:52کہ کون ہے جو اللہ کے حضور
06:54اتنا اللہ کے خوف سے رو رہا تھا
06:56جیسے ہی اپنے انہوں نے چادر اتاری
06:59تو وہ وقت کے غوث سیدنا
07:01خوث سے آسن تھے
07:02حسن بسید رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
07:04کہ مومن تو وہ ہے
07:06جب نیکی کرتا ہے
07:08تو کامتا رہتا ہے
07:10کہ قبول ہوگی یا نہیں ہوگی
07:12اور جب گناہ کرتا ہے
07:14تو خوف سے زارو قطار روتا ہے
07:16کہ معافی ملے گی یا نہیں ملے گی
07:18آپ اللہ کے خوف سے زارو قطار روتے تھے
07:21کہ اللہ تعالی میرے گناہوں کو معاف کرے گا یا نہیں
07:24اسی طرح حضرت عمر فاروق
07:26رضی اللہ تعالی عنہ کو جب خلافت ملی
07:28تو آپ زارو قطار رونے لگے
07:30تو لوگوں نے رونے کی وجہ پوچھی
07:32تو کہنے میں اس لیے رو رہوں
07:34کہ میں اللہ کے آگے کس طرح جواب دے ہوں گا
07:37اللہ کے آگے
07:38میں اپنے کام کی جواب دہی کر سکوں گا
07:41یا نہیں کر سکوں گا
07:42اسی طرح صفیان سوری کی جب موت قوت قریب آیا
07:45تو وہ زارو قطار رو رہے ہیں
07:47تو لوگوں نے کہا کہ
07:48آپ جیسے پرحزگار شذبی رو رہے ہیں
07:50تو انہیں کہ میں اس لیے رو رہا ہوں
07:52کہ قیامت کے دن
07:53اللہ تعالی مجھے میرے گناہوں پر
07:56معاف کرے گا یا نہیں
07:57ہچکیاں بن جاتی تھی جب وہ روتے تھے
07:59اور ان کے چہرے پر حضرت عمر فاروق کے
08:02نشان پڑ گئتے ہیں
08:03اللہ تعالی کے خوف سے رونے ہیں
08:05اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:06جب نماز پڑھنے کھڑ ہوتے
08:08تو اللہ کے خوف سے اتنا روتے
08:10کہ ان کے سینہ مبارک سے اتنی آوازیں آتی ہیں
08:13جیسے ہنڈیا پکنے کی آوازیں آتی ہیں
08:15کہتے ہیں کہ جو آنسو
08:17اللہ کے خوف سے نکل آئے
08:18اور چہرے پر آ جائے گال تک آ جائے
08:21تو چہرے پر دوزق کی آگ
08:23حرام ہوتی ہے
08:24اللہ تعالی ہمیں انبیاء
08:26اولیاء بزرگان دین کی
08:29تعلیمات پر عمل کرنے کی
08:31توفیق عطا فرما
08:32جن پر تو نے اپنا انعام فرمایا
08:35الہی آمین
08:36آپ یہ جو واقعات ہیں
08:39یہ درحقیقت جو ان کی زندگی
08:40ان کی سوانے سے ہم تک پہنچتے ہیں
08:43یہ ہماری رہنمائی
08:45کا اتنا بہترین ذریعہ ہیں
08:46کہ ہم اپنے اندر کس طرح
08:48خوفِ الہی خوفِ خدا پیدا کریں
08:51اور وہ عمال کریں
08:53کہ بس وہ رب راضی ہو جائے
08:55جزرمینہ آپ سے میں یہ ضرور جاننا چاہوں گی
08:57کہ اب آپ یہ بتائیں
08:58کہ جس دل میں خوفِ خدا
09:00خوفِ خدا اگر جس دل میں ہے
09:02اس کی علامات کیا ہیں
09:04کیسے پتا چلے گا
09:05آپ نے بہت پیارا سوال کیا
09:07جانب بہت شکریہ
09:08اللہ کو خوش رکھے
09:09اچھا جب ہم بات کرتے ہیں
09:10اسلاف کے حوالے سے
09:11تو ایک واقعہ ابھی بھی میرے
09:12میرے مائن میں بھی آیا
09:13کہ حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
09:16محمد بن فتح ہر بھی لکھتے ہیں
09:18کہ حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ
09:19اللہ تعالیٰ کی اتنی زیادہ عبادت کیا کرتے تھے
09:22کیا ملیل کا احتمام کیا کرتے تھے
09:23اور پھر ان کا سر مبارک سجدے میں ہوتا
09:26حتیٰ کہ ازان فجر کی صدایں بلند ہونے لگتی
09:28لیکن پھر بھی وہ کیا دعا فرمایا کرتے تھے
09:30کہ اللہ قیامت کے روز مجھے اٹھانا
09:32تو نابینا اٹھانا
09:34ورنہ میں نیکوں کاروں کا سامنا کیسے کر سکوں گا
09:36یعنی پھر بھی اللہ تعالیٰ کے فضل کے حوالے سے
09:39وہ اس طرح سے ہمیں دعائیں مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں
09:41خشیت الہی کے جذبے سے سرشار ہو کر
09:44اور علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ نے
09:46اس دعا کو اس طرح سے بھی منظوم کیا ہے
09:47کہ تُو غنی از ہر دعالم من فقیر
09:50روز محشر ازرہائے من پذیر
09:53ورح سابم رات بینی نا گزیر
09:56یعنی انسان اپنی تمام تر نیکیوں کے باوجود
10:01عبادات کے باوجود
10:02خود کو اللہ کے فضل کا موتاج سمجھے
10:04کہ یا اللہ روز قیامت
10:06کیونکہ تُو غنی ہے اور میں فقیر ہوں
10:08اس کا مفہوم ہے
10:09اور روز قیامت جب میرا حساب دینا
10:11تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جب سامنے ہوگا
10:14تو میں شرم سار ہو جاؤں گا
10:15یعنی میرے عمال اس قابل نہیں ہیں
10:17اب آتے ہیں اس علامات کے حوالے سے
10:20جو آپ نے بات کی کہ کیا ہوتی ہیں
10:21کیونکہ ہم جانتے کہ خوف خدا ایک قیمتی سرمایہ حیات ہے
10:24بندہ اے مومن کا قیمتی ہتھیار ہے
10:26جو انسان کو گناہوں سے
10:27نیکیوں کی طرف لے جاتا ہے
10:29مائل کر دیتا ہے انسان کے دل میں اللہ کی یاد کو
10:31بسا لیتا ہے
10:32تو علامات بھی تو ہوں گے کیونکہ ہر دعوے کے لیے
10:34کوئی نہ کوئی دلیل درکار ہوتی ہے
10:36تو علماء کرام نے اس حوالے سے کچھ علامات کا ذکر کیا
10:40کہ ایک تو وہ شخص علم دین سیکھتا ہوا
10:42نظر آئے گا
10:51فقیروں کی جب مدد کر رہے تھے
10:52ہمیں تو نہیں پتا کہ وہ واقعی میں پیرلائز ہیں
10:55یہ نہیں دنیاوی مثال ہے
10:57اور بعض اوقات ہم بدگمانی کا شکار ہو جاتے ہیں
11:00ان لوگوں کے لیے جن کو واقعی ہیلپ کی ضرورت ہو
11:02اور جیسے ہم جانتے ہیں
11:03قرآن پاک میں فرمایا گیا
11:04کہ جو علم والے ہیں وہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے ڈرتے ہیں
11:07اس کو آپ یوں دیکھیں
11:09کہ جو اللہ سے ڈرتے ہیں وہ ہی تو علم والے ہیں
11:11کیونکہ مولانا روم رحمت اللہ علیہ نے فرمایا
11:13اس حوالے سے کہ جو پین ہے نا اور رسی
11:15وہ ایک بچے کے لیے سیم ہوگی
11:17لیکن جو باشاور اور نالج رکھنے والا انسان ہوگا
11:20وہ کبھی بھی اس سام کے اوپر ہاتھ نہیں رکھے گا
11:23اور اسی طریقے سے ہمیں امام غزالی علیہ رحمہ کے حوالے سے ملتا ہے
11:27کہ اگر ایک شخص کو ایک درندے نشکنجے میں لے لیا ہو
11:29اور ایک شخص کو معلوم ہو کہ یہ واقعی شیر ہے
11:32اور وہ مجھ پہ اٹیک کر سکتا ہے وہ ہی تو ڈرے گا
11:34اس لیے وہ شخص آپ کو علم دین سیکھتا ہوا نظر آئے گا
11:37پھر وہ شریعت کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے
11:40حقوق اللہ اور حقوق اللہ عباد کی ادائیگی کے اعتمام کرے گا
11:42اس کا ظاہر بھی باشرہ ہوگا
11:44پھر وہ ظاہری اور باطنی گناہوں سے بھی بستالچ چلا جائے گا
11:47اور اگر کبھی ایسا ہو کہ کوئی نافرمانی یا کتا ہی ہو جائے
11:50تو فورا اللہ تبارک و تعالی سے وہ معافی مانگتا ہوا نظر آئے گا
11:54بے شک سبحان اللہ
11:55ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان حائل ہے
11:58حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
12:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:03آپ دیکھ رہے ہیں پرگیار میری پہچان اور میری پہچان میں ایک مرتبہ
12:08پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
12:10جناب ہم بات کر رہے ہیں خوفِ الہی خوفِ خدا کے تعلق سے
12:15اور جس طرح ہمارے اسلاف کا جو طریقہ کار رہا
12:18اور اس کے حوالے سے بے شمار واقعات ہمیں ملتے ہیں
12:21اور چند چیدہ واقعات کا ذکر بھی یہاں پر کیا
12:24ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ تشریف فرما ہے
12:27اور زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ تشریف فرما ہے
12:30دونوں کی جانب سے ہمارے اسلاف کے تعلق سے بھی
12:32اور دیگر کتب حدیث کے تعلق سے
12:35یا قرآنی آیات کے تعلق سے بات کی گئی
12:37خوفِ خدا کے حوالے سے
12:39ڈاکٹر صاحبہ اب آپ یہ شرط فرما دیجئے
12:41خوفِ خدا کے جو اثرات ہیں
12:43ایک بندہِ مومن کی زندگی پر
12:47اور پھر پورے معاشرے کے حوالے سے
12:49اگر ہم بات کریں
12:50کیسے دیکھتی ہیں آپ فرمایے گا
12:52مومن کی زندگی بھی عجیب ہے
12:56خوشی ہو یا غم ہو
12:58دکھ یا سکھ ہو
12:59ہر حال میں اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے
13:01بے شک
13:02خوفِ خدا مومن کے دل میں پیدا ہونے والے
13:06ایک ایسے جذبے کا نام ہے
13:08جو اس کو برائیوں سے روکتا ہے
13:11اور نیکیوں کی جانب
13:12گامزن کرتا ہے
13:14یہ کیفیت نہ صرف مومن کی
13:16ذاتی زندگی پر بلکہ پورے
13:18معاشرے پر گہرے اثرات
13:20مرتب کرتی ہے
13:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:24نے اشارت فرمایا
13:25کہ سب سے بہترین حجرت
13:28گناہوں کو چھوڑ کر نیکی کی طرف
13:30آنا ہے
13:31عبادت میں خوفِ خدا
13:34اور اخلاص ہو تو انسان
13:36ریاکاری دھوکہ
13:38اور فریبکاری سے بچ جاتا ہے
13:40کہ اللہ کی رضا جو ہے
13:42وہ حاصل ہو
13:42حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
13:45انہوں کے دور خلافت میں
13:46ایک نوجوان بہت عبادت گزار تھا
13:50جو وہ مزد سے نکل کر آ رہا تھا
13:53تو راستے میں ایک عورت ملی
13:54اور اس نے اسے گنہ کے لئے
13:56راضی کیا
13:58جیسی وہ گھر کے اندر داخل ہوئی
14:00تو اس نوجوان کو یہ آیت
14:02یاد ہو گئی
14:03کہ جب شیطان کا
14:05کوئی وسوسہ آتا ہے
14:07تو وہ ہشیار ہو جاتے ہیں
14:08اور ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں
14:11تو اس پر اللہ کا خوف
14:13اتنا تاری ہوا
14:14کہ وہ نوجوان مہیں گرا
14:16اور اس کی روح
14:17خفصِ انساری سے پرواز کر گیا
14:19اللہ اکبر
14:20تو پھر حضرت عمر فاروق
14:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ بات پتا چلی
14:24تو اس کے والد کے ساتھ
14:25اس کے قبر پر گئے
14:27مغفرت کی دعا کی
14:28پھر اس آیت کو آپ نے پڑھا
14:30کہ جو لوگ اللہ کے سامنے خوف سے کھڑے ہونے سے ڈرتے ہیں
14:34تو اللہ انہیں دو جنتیں عطا فرمائے گا
14:37تو اس نوجوان کی قبر سے آواز آئی
14:40کہ اے امیر المومنین
14:43اللہ تعالیٰ نے تو مجھے دو جنتیں عطا فرمائی
14:46تو خوفِ خدا حلال اور حرام کا ہمیں فرق بتاتا ہے
14:51قابل آبار فرماتے ہیں
14:53کہ اللہ تعالیٰ نے
14:54سرق یا قوس سے جنت میں ایک محل بنایا ہے
14:57اس میں وہ لوگ داخل ہوں گے
15:01جو کہ حرام مال تو دیکھتے ہیں
15:03مگر اس کو دیکھ کر مو موڑ لیتے ہیں
15:05اللہ کے خوف سے
15:07تو اللہ کا خوف ایک ایسا ہتھیار ہے
15:10جو شیطان کی ہر چال کو ناکام بنا دیتا ہے
15:14اللہ کا خوف ایک ایسا ذریعہ ہے
15:17جس کی برکت سے آخرت کے راستے آسان ہو جاتے ہیں
15:21اللہ کا خوف قلب انسانی کی اس کیفیت کا نام ہے
15:25جس کی بدولت اسے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے
15:29سکون قلب حاصل ہوتا ہے
15:31وہ غیبت اور برائیوں سے بچ جاتا ہے
15:34راز بازی کو اپناتا ہے
15:37سچائی کو اپناتا ہے
15:38عدل و انصاف کو اپناتا ہے
15:41اور اس سے نہ صرف یہ کہ زینب صاحبہ
15:43مومن کی ذاتی زندگی سمر جاتی ہے
15:46بلکہ پورے معاشرے سے جو ہے
15:48وہ برائیاں ختم ہو جاتی ہیں
15:50جس شخص کے دل میں خوف خدا ہوتا ہے
15:53وہ معاشرے میں عزت کی نگا سے دکھا جاتا ہے
15:56وہ برائیاں
15:57دیکھیں خوف خدا کی جب ہم علامت کی بات کر رہے تھے
16:00تو جس شخص کے دل میں
16:02اللہ کا خوف پیدا ہو جائے
16:04ایمان پیدا ہو جائے
16:06اخلاص پیدا ہو جائے
16:07کہ میرا اللہ میری دل کی کیفیت سے بھی واقف ہے
16:11تو آپ یقین کریں
16:12زینب صاحبہ یہ میرا ایمان ہے
16:14کہ جہاں برائی اور گناہ کے کام ہو رہے ہوں گے
16:16تو وہ وہاں سے اپنا مو پھیر کر
16:20جوہے والدہ کر لے گا
16:21اسی جانب آ کر یہی انسان کی پہچان ہوتی ہے
16:25اور اسی درجے پر آ کر
16:26اللہ تعالی نے جزا اور سزا کا دن مقرر کی ہے
16:30اگر وہ برائیوں کو دیکھ کر
16:31اپنا دل پھیل لے گا
16:33اور اس وقت بھی اللہ تعالی سے توبہ استقوار کرے گا
16:36تو آخرت میں اس کا مقام جنت ہوگا
16:39اور اگر برائیوں کو دیکھ کر
16:40وہ شیطان کے بہکاوے میں آ جائے گا
16:43شیطان کے وسوسے میں آ جائے گا
16:45تو روز قیامت
16:46اس کا مقام جوہے وہ دوزہ ہوگا
16:49تو اللہ کا خوف
16:50انسان کی اصلاح کرتا ہے
16:52ہماری سوچ کی اصلاح کرتا ہے
16:54ہمارے قلب کی اصلاح کرتا ہے
16:57ہمارے عمال و کردار کو سمارتا ہے
16:59اس طرح پورے معاشرے میں استقام پیدا ہوتا ہے
17:03نہ صرف مومن کی ذاتی زندگی سمر جاتی ہے
17:06بلکہ پورے معاشرے سے بگاڑ ختم ہو جاتا ہے
17:10اسی طرح انسان کی دنیا اور آخرت
17:13دونوں سمر جاتے ہیں اور وہ برائی کا راستہ چھوڑ کے
17:17اچھائی کے راستے کو اختیار کرتا ہے
17:19دیکھیں زینب چاہے بھا
17:20جب اللہ تعالی نے کائنات کو تخلیق کیا
17:23ایک طرف اگر انسان کو شعور عطا کیا
17:25دیکھیں ایک طرف گڑہ ہے
17:26اور ایک طرف سیدھا راستہ ہے
17:28ہم گڑے میں نہیں کہ ہم گر جائیں گے
17:31ہماری موت واقع ہو جائے گی
17:33تو ہم اچھائی کا راستہ اپناتے ہیں
17:35سیدھا راستہ اپناتے ہیں
17:36کہ اللہ ہمیں سرات مستقیم پر چلنے کی
17:39توفیق اطاف فرما
17:40اسی طرح بندے کو اللہ تعالی نے اچھائی برائی
17:43کا فرق بھی بتایا
17:44سچ و جھوٹ کا فرق بھی بتایا
17:46خیر و شر کا فرق بھی بتایا
17:48اور کہا کہ جو اچھائی کے راستے کو
17:51اپنا کر ان علامات کو
17:53اپنا کر سیدھے راستے پر چلے گا
17:55سرات مستقیم پر چلے گا
17:57تو اللہ اس کے درجات بلند کرے گا
17:59اللہ انہیں انام و اکرام سے ماننا پڑے گا
18:02اور وہ فردوس کے باغوں میں ہوں گے
18:04اور پورا معاشرہ ایمان
18:06اور خیر خواہی کے ساتھ
18:08زندگی گزارے گا
18:10سبحان اللہ
18:10اور ہم پانچ وقت نماز میں یہی تو مانگتے ہیں
18:13ہی دن السرات المستقیم کے پروردگار
18:16ہمیں سرات مستقیم پر چلا
18:18ان لوگوں پر جن پر
18:19تو نے اپنا انعام نازل فرمایا
18:21تو یہ چیز جب ہم
18:23اللہ سے مانگتے ہیں
18:24اور ہم تسکیہ کرتے ہیں
18:28پھر ہم بار بار پورے دن
18:29ہم سوچیں کہ ہم نے آخر پورے دن میں کیا کیا
18:31ہم نے کس طرح سے اللہ کے حکامات کو
18:34پورا کیا ہے
18:35کیا یا نہیں کیا ہے
18:36یہ خوف اللہ ہی ہمارے دل میں ہونا چاہیے
18:39اہل جنت جب جنت میں ہوں گے
18:41تو وہ ایک دوسرے سے کہیں گے
18:43کہ اللہ نے ہم پر احسان کیا ہے
18:45کہ ہمیں جنت میں جگہ دیا
18:47اللہ رب العزت نے
18:48اور ہمیں وہ جو جھلسا دینے والی آگ ہے
18:51اس سے پروردگار عالم
18:53نے ہمیں بچایا ہے
18:54تو یہ ضرور دعا بھی ہمیں بھی کرنی چاہیے
18:57یہ دعا
18:57زرمینہ اب ہم اگر اپنے معاشرے کا
19:00جیسے معاشرے کے حوالے سے آپ نے بھی بات کی
19:02معاشرے کا جائزہ لینا
19:03تو لوگ لوگوں سے زیادہ ڈڑتے ہیں
19:06خالق سے نہیں ڈڑتے ہیں
19:08مخلوق سے ڈڑتے ہیں
19:09اور واقعی درحقیقہ
19:11ابھی اگر ہم دیکھیں
19:12تو لوگوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے
19:14اللہ کا خوف کم ہو گیا ہے دل میں
19:15کیا کہیں گی
19:17بہت شکریہ
19:17دیکھیں جب ایک انسان کی دل میں
19:19خوفِ الہی کا جذبہ بیدار ہوتا
19:21تو اس کو کتنی پیاری
19:22پروٹیکٹیو شیلڈ عطا ہو جاتی ہے
19:24کہ وہ حرام دیکھنے
19:25سننے
19:26کمانے
19:27کھانے
19:27ان تمام چیزوں سے خود کو
19:28باز رکھ لیتا ہے
19:29آپ نے بات کیے
19:30بلکل یہ ہمارا بہت بڑا روحانی علمیہ ہے
19:33کہ ہم
19:34اللہ تعالی سے جس طرح سے ڈرنے کا حق ہے
19:36حق کا تکاتی ہی
19:37ایسا ہمیں اللہ تعالی سے ڈرنا چاہیے
19:39لیکن لوگ وقت سے ڈر رہے ہوں گے
19:41حالات سے ڈر رہے ہوں گے
19:43لوگوں سے ڈر رہے ہوں گے
19:44بوس سے ڈر رہے ہوں گے
19:45یا دیگر رشتوں سے ڈر رہے ہوں گے
19:46کہ ہماری فیملی میمبرز ناراض
19:58جیسا کہ
19:59اس کو قرآن و حدیث کی
20:00تعلیمات کی روشنی اور گہرائی میں
20:01سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
20:02سورہ معایدہ میں فرمایا گیا
20:03فَلَا تَخْشَبُن نَا سَوَخْشَوْنِ
20:05کہ لوگوں سے مت ڈروں
20:06اللہ تبارک و تعالیٰ سے ڈروں
20:08اور پھر سورہ اعزاب میں ارشاد ہوتا ہے
20:10کہ جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے
20:12میسیجز لے کر آئے ہیں
20:13جو انبیاء اکرام ہیں جو مقربین ہیں
20:15وہ اللہ تعالیٰ سے ہی ڈرتے ہیں
20:16پھر سورہ نحل میں ارشاد ہوتا ہے
20:18کہ وہ لوگ جو نیکی کرتے ہیں
20:20اور جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں
20:21اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ ہے
20:22آپ دیکھیں ایک تو اللہ تعالیٰ کے مقرب
20:24بندوں کی کوالٹی ان کا وصف خاص بتایا گیا
20:26کہ وہ صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں
20:28اور ہم نے یہ بھی پڑھا ہے
20:29کہ ساری دنیا بھی خلاف ہو جائے
20:31تو اللہ اور اللہ والوں کو فرق نہیں پڑھتا ہے
20:34اور وہ کہنا کہ اگر ہمارے اندر خلاص نیت ہے
20:37ہمارے اندر آجزی اور انکساری ہے
20:39ہمارا عمل اچھا ہے
20:41تو اللہ ہمارے ساتھ ہے
20:42تو یقیناً پھر اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑھتا
20:44کہ کون ہمارے خلاف ہے
20:46پھر حضرت سری سکتی رحمت اللہ علیہ
20:48بڑا خوبصورت فرماتے ہیں
20:49کہ جو لوگ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں
20:51پھر دنیا کی ہر چیز ان سے ڈرتی ہے
20:53اور ہم نے یہ بھی سنا ہے
20:55کہ جو لوگ لوگوں سے ڈرتے ہیں
20:57تو وہ اللہ سے نہیں ڈرتے ہیں
20:58اور بائیس ورسہ
20:59آپ یہ دیکھیں یہ اتنی بڑی بات ہے
21:01کہ ہمیں اللہ تعالیٰ سے ہی ڈرنا ہے
21:03اور اس ڈر کو اختیار کرنا ہے
21:04کیونکہ سورہ آل عمران میں ارشاد ہوتا ہے
21:06کہ اللہ تعالیٰ سے ڈرو
21:07ہمیں بار بار یہی فرمایا گیا
21:09کہ اللہ تعالیٰ کا خوف رکھو
21:11اللہ تعالیٰ سے ڈرو
21:11امرو نہیں کا جو ہم کام انجام دیتے ہیں
21:13اللہ تعالیٰ کی لائکس کو اپنانا ہے
21:15اور ڈس لائکس سے بچتے چلے جانا ہے
21:16کیونکہ آپ دیکھیں جو خواست ہوتے ہیں
21:18خاصلخاص ہوتے ہیں
21:20ان کو کیا ڈر ہوتا ہے
21:21وہ جو معرفتِ الٰہی کا جام اور خزینہ ہوتا ہے
21:23وہ جو قربِ الٰہی کی دولت سے وہ مالا مال ہو جاتے ہیں
21:26وہ کہتے ہیں
21:26ایک انچ بھی میں اس سے پیچھے نہ ہو جاؤں
21:29مجھ سے کوئی ایسی کتاہی اور نافرمانی سرزد نہ ہو جائے
21:31پھر بار بار فرمایا گیا
21:33یا ایوہ اللہ زین آمن اتقاللہ وکونو ماس صادقین
21:36کہ اللہ تعالیٰ سے ڈرو
21:37اور سچوں کی صحبت اختیار کریں
21:39جیسی ہم صحبت اختیار کریں گے
21:41ویسے ہی ہم ہو جائیں گے
21:43کوئی لوگ جو قانون کی پاسداری کا خیال رکھتے ہیں
21:45یا ٹائم میں پنکچول ہوتے ہیں
21:47نا وقت کی پابندی کا خیال
21:48تو ہم ان کے ساتھ بیٹھتے ہیں
21:49ہم بھی ویسے ہی ہو جاتے ہیں
21:50اگر ہم تھوڑی دیر کے لیے خوشی کے محول میں جاتے ہیں
21:53ہم لوگوں کا دل بھی فرد اور شادمانی کے جذبات سے لبریز ہو جاتا ہے
21:56اگر ہم تھوڑی دیر کے لیے غمی والے
21:58ٹریجڈری والے محول میں جاتے ہیں
21:59تو ہمارے دل پہ بھی وہی تاثر جاری و ساری ہو جاتا ہے
22:03اسی طریقے سے سورہ انفال کے اندر ہمیں یہ ارشاد فرمایا گیا
22:06کہ اگر ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کا خوف رکھتے ہیں
22:09اللہ تبارک و تعالیٰ سے ڈرتے ہیں
22:10تو اللہ ہمیں امتیازی حیثیت عطا کرتا ہے
22:13پھر آپ نے بات کی نا
22:14کہ ہم نے اللہ تعالیٰ سے ڈرنا ہے
22:16اور وہ زیادہ ضروری ہے
22:17کیونکہ آپ دیکھیں انسان رات کو
22:20قیام اللہ کا اتمام کرتا ہے
22:21اس کے دل پر لرزہ تاری ہو جاتا ہے
22:23وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا خوف رکھتا ہے
22:24اور ہر رات اللہ تعالیٰ کی رحمت کا دروازہ
22:2824 آرز اوپن ہے
22:29اور اللہ تعالیٰ کی رحمت بندے کو پکار رہی ہے
22:31کہ ہے کوئی مانگنے والا
22:32ہے کوئی رزق چاہنے والا
22:34ہے کوئی گناہوں سے معافی طلب کرنے والا
22:36کہ اس کو میں یہ عطا کروں
22:37تو آپ دیکھیں مولا علی کرم اللہ
22:39پھر انسان لوگوں سے کیوں ڈرتا ہے
22:41وہ اللہ تعالیٰ سے کیوں نہیں ڈرتا
22:43اور مولا علی کرم اللہ وجہ القریم
22:45کے حوالے سے میں پڑھ رہی تھی
22:46حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ نے روایت کرتے ہیں
22:49کہ رات جب پھن پھیلائے کھڑی ہوتی تھی
22:51اور آج بھی میرے کانوں میں
22:53مولا علی کرم اللہ وجہ القریم کی آوازیں آ رہی ہیں
22:56کہ مولا علی کہاں ہوتے تھے
22:57وہ فرماتے ہیں
22:58وہ مسلح پر ہوتے تھے
22:59اور وہ دعائیں کر رہے ہوتے تھے
23:01گریہ اوزاری کر رہے ہوتے تھے
23:02کہ اے دنیا تو سچ سمر کے میرے سامنے کیوں آتی ہے
23:05میرے رستے سے ہٹ جا
23:07میرا تجھ سے یا تجھ سے کیا لینہ دینا
23:09تیری قیمت ہی کیا ہے
23:11تو ہمیں اللہ تعالیٰ ان اسباق پر
23:13ان علموہتیوں پر عمل کرنے کی
23:15توفیق اطاف فرمائے کہ ہم کہیں
23:16کہ ہمارا ملجاہ
23:18ہمارا مرکز و مہور صرف یہی بارگاہ
23:21الہی ہے
23:22اور یقینا یہی تو تقوی کی میراج ہے
23:24اور کیا خوبصورت کسی نے فرمایا
23:26کہ درس یہ کربلا کا ہے
23:28کہ خوف بس خدا کا ہے
23:30سبحان اللہ
23:31کہ خوف بس خدا کا ہے
23:33سبحان اللہ
23:34حضرت سیدنا ابو بکر صدیق
23:36رضی اللہ تعالیٰ انہوں
23:38ابھی ہم بات کر رہے تھے
23:39نظہر خلفائے راشدین میں سے
23:41حشرہ مبشرہ میں سے
23:43الحمدللہ
23:43آپ دیکھیں کہ فرماتے ہیں
23:45کاش میں ایک چڑیا ہوتا
23:47کہ درختوں پر ادھر ادھر چہ چہاتی ہیں
23:49اور اس سے کوئی حساب کتاب نہیں
23:51کاش میں ایک تنکہ ہوتا
23:54کہ سوک جائے
23:55اس کو جلا دیا جائے
23:56پھر اس سے کوئی حساب کتاب نہیں ہے
23:58تو یعنی آپ کو
23:59اللہ کے حضور پیش ہونے کا
24:02اپنے حساب و کتاب کا
24:03جنت کی بشارت ہے
24:04اللہ اکبر
24:05اس کے باوجود بھی
24:07آپ کو
24:08اللہ کا اتنا خوف
24:09اتنا ڈر
24:10اور اللہ کے حضور پیش ہونے کا
24:12اتنا خوف
24:13کہ جب حساب و کتاب لیا جائے گا
24:14تو کاش میں چڑھیا ہوتا کہ کوئی حساب و کتاب ہی نہ لیا جاتا
24:18یہ عالم ہے ان ہستیوں کا
24:20سبحان اللہ سبحان اللہ
24:22تو پھر ہمارا حال کیا ہونا چاہیے
24:24یہ ہمیں خود سے سوچنا ہے
24:26مزید بات کریں گے
24:27حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
24:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:32وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
24:36جناب خوفِ الہی خوفِ خدا کے تعلق سے بات کی جا رہی ہے
24:40اور ہمارے اسلاف کا بار بار ذکر کیا جا رہا ہے
24:43اللہ والوں کا ذکر کیا جا رہا ہے
24:45کیونکہ ہم کہتے ہیں جن طرح سے ہم صحبت اختیار کرتے ہیں
24:48وہی رنگ ہم پر چڑ جاتا ہے
24:50کہ اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہیں ملتا
24:53اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
24:56تو اللہ والوں کی صحبت میں بیٹھے
24:58تو اللہ سے ملاقات ہوگی
25:01یعنی اللہ کا خوف
25:02اللہ سے محبت کا صحیح مانے اور مفہوم ہم تک پہنچے گا
25:06ہم آج ساتھ ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
25:09زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
25:12ڈاکٹر صاحبہ خوف اللہی کی بات ہو رہی ہے
25:15خوف خدا کی بات ہوئی
25:16اثرات بھی بات ہوئی
25:18کہ ہم پر اور معاشرے پر بھی کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں
25:21عقیدہ آخرت کا خاص طور پر یہ مقصد بھی ہے
25:24خوف خدا پیدا کرنا
25:26اس تعلق سے آپ کیا فرمائیں گے
25:28قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
25:32کہ ہم نے دنیا میں تمہارے لیے
25:35ایک وقت تک رہنے کا ٹھکانا
25:37اور زندگی گزارنے کے
25:39ازباب پیدا کر دیئے ہیں
25:42یہ دنیا فانی ہے
25:44اور ہم سب کو لوٹ کر
25:45اپنے رب کی طرف چانا ہے
25:47قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
25:50کہ جس نے ہماری نشانیوں
25:52اور آخرت کی پیشی کو جھٹلا دیا
25:55اس کے سارے آمال ضائع کر دیے جائیں گے
25:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمائے
26:01کہ اپنی دنیا اور آخرت کو
26:03اس طرح سوارو
26:04جیسے کل تمہاری موت آنے والی ہو
26:08حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نو
26:10اوٹ پر جا رہے تھے
26:13کہ ایک عذاب کی آیت انہوں نے سن لی
26:15اس قدر روئے ہچکیاں بند گئی
26:18اگرش کھا کر آپ گر پڑے
26:20وہ بہوش ہو گئے
26:21جب اپنے گھر پر لوگوں نے ان کو پہنچایا
26:24ان کے گھر پر
26:25تو ایک مہنے تک وہ بستر سے نہیں اٹھ پائے
26:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:31نے اشارت فرمایا
26:32کہ جو دن رات میں بیس مرتبہ
26:35موت کو یاد کرتا ہے
26:37تو اس کو ایک شہید کے برابر
26:39ثوابتہ کیا جائے گا
26:41حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے سامنے
26:43جب موت عذاب اور قبر
26:45کا ذکر کیا جاتا
26:46تو آپ اتنا روتے
26:48کہ آپ کے جسم سے خون کے قطرے کے ناے لگتے ہیں
26:50اللہ اکبر
26:51ایک صحابی راتوں کو کہتے تھے
26:54کہ مجھے نین نہیں آتی
26:55رات بھر جاکتا رہتا ہوں
26:58جہنم کے عذاب نے میری نیندیں اڑاتی ہیں
27:01حضرت عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:04نے اپنے گھر کے کونے میں
27:05ایک قبر خود رکھی تھی
27:07بنا رکھی تھی
27:08اور اس دن میں چھ سات دفعہ جاکا لیٹتے تھے
27:12کہ اگر میں ایک لمحے بھی
27:14اپنی موت کو بھولا
27:15تو میرے سارے آمال جو ہیں
27:17وہ ضائع ہو جائیں گے
27:19حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں
27:21کہ زندگی میں کوئی اس طرح گزارو
27:24جیسے تم کوئی مسافر ہو
27:26یا گزارو
27:27جو لوگ عقیدہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں
27:31وہ آلہ سیرت اور آلہ کردار کے حامل ہوتے ہیں
27:35وہ برائیوں سے دور رہتے ہیں
27:37نیکیوں کی جانب گامزن رہتے ہیں
27:40حقوق اللہ کے ساتھ
27:41حقوق العباد کی ادائیگی کرتے ہیں
27:43ہر ایک کے لئے ننگوشہ رکھتے ہیں
27:45نہ وہ ظلم کرتے ہیں
27:47کسی پر نہ ظلم کسی پر ہونے دیتے ہیں
27:49احساس عبدیت ان کے اندر پیدا ہو جاتا ہے
27:52اور وہ سمجھتے ہیں
27:53کہ ہم جو بھی نیکی کے آمال کریں گے
27:56تو یہ آخرت میں ہماری نجات کا سبب ہوں گے
27:59کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
28:02کہ اپنی نیت کو ہر کھوٹ سے محفوظ رکھو
28:05تمہاری چھوٹی سی نیکی بھی
28:07تمہاری نجات کا سبب ہو جائے گا
28:10اور عقیدہ آخرت پر یقین دکھنے والوں کو
28:13کہ یہ ایمان ہوتا ہے
28:15کہ ہم جو بھی آمال دنیا میں کر رہے ہیں
28:18جزا اور سزا کے دن
28:19ہم اپنے آمال کے لئے
28:21اللہ کے سامنے جواب دیں
28:23اور اس پر ہمیں اچھے آمال پر ہمیں
28:26سزا نہیں ملے گی
28:28جزا ملے گی
28:29جو برے آمال پر ہمیں
28:30اللہ تعالیٰ سزا دے گا
28:32دیکھیں زینب آج اپنے عقیدہ آخرت پر بات کی
28:35ہمیں جہاں تک زمانے کا مطالعہ کر رہی ہیں
28:40لوگوں کی شخصیت کا مطالعہ کر رہی ہیں
28:42صحیح
28:42زینب صاحبہ وہ زمانے گئے
28:44جزا اور سزا کے آپ کے قین کریں
28:46برے کام کا برا انجام
28:49اللہ تعالیٰ دنیا ہی میں انجام دکھا رہا ہے
28:52کہ بندے خوف خدا اپنے اندر پیدا کریں
28:56اللہ سے ڈریں کہ ہم برا کام کریں گے
28:58تو ہم سے دنیا میں بھی حساب لیا جائے گا
29:00اور آخرت میں بھی حساب لیا جائے گا
29:03تو اللہ تعالیٰ ہمارے دل میں
29:05عقیدہ آخرت پیدا کر
29:08ہم آخرت کی دن پر یقین رکھیں
29:11کہ ہم اپنے ہر عمل کے لیے
29:12اللہ کے سامنے جواب دیں
29:14اور خوف خدا رکھیں
29:16جس دن ہمارے دل میں صحیح معنیوں میں
29:19خوف خدا پیدا ہو جائے گا
29:21تو ہم لوگوں کے خوش آمد کرنا چھوڑ دیں
29:23حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
29:26جا رہے تھے
29:27نے کہا یا رسول اللہ مجھ کوئی نصیت فرمائیے
29:30تو کہا کہ دیکھو
29:31اللہ کی عبادت کرو
29:33اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو
29:36یاد رکھو اگر دنیا کے سارے لوگ
29:38تمہیں مل کر نقصان پہنچانا چاہے
29:40تو اس سے زیادہ نہیں پہنچ سکتا
29:42جتنا تمہارے لئے لکھ دیا گیا ہے
29:44اور دنیا کے سارے لوگ مل کر
29:46تمہیں فائدہ پہنچانا چاہیں
29:48تو اس سے زیادہ نہیں پہنچ سکتا
29:50جتنا تمہارے لئے لکھ دیا گیا ہے
29:52تو لوگوں کے خوش آمد کرنے سے بہتر ہے
29:55ہم اللہ کو سجدہ کریں
29:56اللہ سے مانگیں
29:58اللہ کے آگے چھکیں
29:59وہ مسبب الاسباب ہے
30:01سبحان اللہ بہت خوب
30:03آپ ہم یہ بات بارہا
30:05اپنے آپ سے کہتے ہیں
30:07بار بار اس کا عیادہ دہرائی کرتے ہیں
30:09کہ بے شک ہم اللہ کے لئے ہیں
30:11اور ہمیں اسی کی جانب لوٹ کر جانا ہے
30:14لیکن یقین میں کمی ہے
30:16اور بھول جاتے ہیں یہ کہنے کے بعد
30:18اور ہم دنیا کے کاموں میں
30:20دنیا کی ہم وہ لحو اللاب کی بات ہوئی ہے
30:23کہ واقعی ان چیزوں میں
30:24ہم اتنے گم ہو جاتے ہیں
30:26کہ پھر ہم یہ بات ہی فرموش کر دیتے ہیں
30:28کہ واقعی ہمیں لوٹ کر جانا ہے
30:30اور پھر ہمارا حساب کتاب ہوگا
30:32یہ چیز ہمارے ذہن میں
30:34ہما وقت رہنی چاہیے
30:35اور تیاری کرنی ہے
30:37اس رب کائنات کے حضور پیش ہونے کی
30:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:42زرمینہ آپ کی جانبہ ہوں گی
30:44امام المتقین ہیں
30:46اور کس طرح سے آپ
30:48سرور دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
30:50کی صیرت مبارکہ سے
30:51آپ کی حیات طیبہ سے
30:53ہمیں خوف الہی اور خوف خدا کا درس بھی ملتا ہے
30:57آپ اس تعلق سے کیا فرمائیں گے
30:58اور ایک میرا بہت ہی پسندیدہ
31:00وہ واقعہ بھی ہے
31:01اس حوالے سے حدیث مبارکہ میں موجود ہے
31:03جس کے الفاظ ہیں کہ
31:04ہمیں اللہ کا مقرب بندہ نہ بنو
31:07اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنو
31:09میں چاہوں کہ آپ یہ بھی سنائے گا مجھے بڑا ہی اچھا لگتا ہے
31:12بہت شکریہ آپ نے بہت ہی پیارا سوال کی
31:14اللہ تعالیٰ ہمیں خوف الہی کے جوہر سے
31:16ہمارے دلوں کو آراستہ فرمائے آمین
31:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم
31:20امام المتقین ہیں سید الانبیائے والمرسلین ہیں
31:23خاتم النبیین ہیں
31:24جن کے نور سے
31:29اس کائنات کو تخلیق کیا
31:30جن کا جنت میں جانا خود جنت کے لئے
31:32اعزاز ہے
31:33آپ شاہدہ و مبشرہ و نظیرہ ہیں
31:35یعنی در سنانے والے بھی ہیں
31:37اور خوشخبری سنانے والے بھی آپ ہیں
31:39لیکن آپ کی زندگی میں ہم دیکھ رہے ہیں
31:41کہ خوف خدا اس قدر ہے
31:42کہ آپ کیام اللیل کا احتمام فرماتے ہیں
31:44اور اس قدر احتمام فرماتے ہیں
31:46کہ فرمایا جاتا ہے
31:47یہ تھوڑی دیر آرام بھی کر لیجئے
31:51لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کا
31:54جو ہمیں مفہوم آپ نے کہا پیش کرنے کے لئے
31:56اس سے پہلے میں یہ ضرور ذکر کرنا چاہوں گی
31:58کہ آپ کیام اللیل بھی فرماتے ہیں
31:59اور جب بیماری کی حالت میں بھی ہوتی
32:01تو میں نے روایات میں پڑھا ہے
32:02تقریباً پچاس سے ساٹھ ستر آیات
32:04اس وقت بھی کیام اللیل میں اٹھ کرتے
32:06اور گریہ ازاری فرمایا کرتے تھے
32:07پھر آپ دیکھیں
32:08کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:10محبوبیت کے عالی مقام پر فائز ہیں
32:12کہ جن کے صدقے میں ہماری بخشش ہونی ہے
32:14اور آپ اللہ تعالیٰ کی اس قدر عبادت کر رہے ہیں
32:18قیام اللحہل کا اتمام کر رہے ہیں
32:19کہ حضرت عائشہ صدی کر رضی اللہ علیہ وآلہ
32:21اور دیگر صحابہ سے بھی یہ روایت مروی ہے
32:24کہ وہ فرماتے ہیں
32:24یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
32:26آپ کے پاؤں مبارک متبرم ہو گئے ہیں
32:29تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
32:31کہ آمی اللہ تبارک و تعالیٰ کا شکر گزار
32:33بندہ نہ بنوں
32:34اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:37So this is what we call the word about the sun and the sun, it's a good word.
32:45We have had enough to say that we have felt each of us in the middle of our head.
32:52That's what we call it, we have to listen, you can share it with us.
33:05I will forgive you
33:35what is the name of this?
33:37He also says that
33:38the Prophet said to Allah
33:40that Allah
33:41in the peace of mind
33:42and love was very important to us.
33:45There was a chance that
33:46Allah
33:47has said to Allah
33:49and He said to Allah
33:50that I am
33:50so you can see that
33:54what is the Him
33:55and what is the concentration
33:57that Allah
33:57to Allah
33:57has been positive
33:58because when we have
34:00to reach
34:01we will be positive
34:02and have said to Allah
34:02that we'll keep
34:04that
34:05that I know that if you know it, it is a way that you know it is a way of getting
34:10and getting more than that.
34:12And without a doubt, you can see that Allah's love with us.
34:18Then you can see that the Prophet said that,
34:21that Allah has said that,
34:24that Allah has a fear that our God has become.
34:28And the Prophet said that,
34:30that Allah has said that,
34:32Allah has said that you shall be a miracle.
34:35God has said that you shall not be a miracle.
34:38He said that you shall not be a miracle.
34:41This was a miracle when the union will follow the peace.
34:45It was a miracle that God shall be a miracle.
34:49God shall be a miracle.
34:54The only thing is that God is the only thing.
34:57The only thing is the ultimate faith in our faith.
35:00You can see that you have studied in front of us for a while,
35:04that we will begin to follow up with our derechos.
35:09That you have always told us that you have to decide
35:14that you have to eat and have that you have to pick up on your face.
35:16So thatís did not show you that you have to say that you have to see
35:20but Allah will see to him.
35:22And one day we are going to say is that he says that
35:26that you have to make sure you give him a seat.
35:28That he is going to her.
35:29states that I'll prove my lord
35:33to test you press
35:34and I'll warn forth
35:35that thereones that Allah
35:37there what do they hold
35:38these girls
35:41and the children say that
35:42benefits are
35:43these 나와
35:44we get in the fact that
35:49I'llbriny
35:50Allah
35:51Saint
35:51imentos
35:55and
35:56Spechran allah subhanallah
36:13Sohran allah subhanallah
36:13This is what the news is
36:14And this is the reality
36:15This is the reality
36:17This is what the news has it
36:18It's has been
36:19I am信き
36:20An iman
36:21The Pharisees
36:22I am信き
36:22An iman
36:22The konse for
36:23The Because
36:24The Exam
36:24in the real domain if they
36:32come to فراموش
36:34if they go forward
36:36they didn't fall
36:38so just this
36:40does not fall
36:42and now back
36:43her hospital
36:45her hospital
36:47that reveal
36:49sys
36:50message
36:51our friends and friends and friends and friends and friends and friends and friends.
37:00He taught us all our blessings and blessings and blessings.
37:04God has a love for us.
37:05One liner message.
37:06One liner message.
37:08We have tested our fear.
37:12Our fear is hard for the time being.
37:14Our eyes are went up or not.
37:18نہیں اتری جیسے آپ نے کہا
37:19یا ہمارا خوف ضعیف درجے کا ہے
37:21یا ہمارا خوف کامل درجے کا ہے
37:23کامل درجے کا ہونا چاہیے جس میں یہ ہے
37:25کہ ہم نے ہر حال میں گناہوں سے
37:27بچنا ہی بچنا اور نیکیوں کو اختیار کرنا ہے
37:29سبحان اللہ سبحان اللہ
37:31جب ہم ایسے موضوعات لے کر آتے ہیں
37:33یقینی طور پر ہماری
37:35روح میں ایک تازگی پیدا ہوتی ہے
37:37دونوں مہمان شخصیات کی جانب سے
37:39بہترین گفتگو ہوئی
37:40جزاک اللہ خیر آپ کا بہت شکریہ
37:43عدا کروں گے آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:45زرمینہ آپ تشریف لائیں آپ کی بھی آمد کا بہت شکریہ
37:47اب جس طرح سے ہم بار بار
37:49بات کر رہے ہیں اور دو پروگرام
37:51کیا ہم پوری زندگی اس پر بات کریں
37:53لیکن جہاں عمل نہیں ہوگا
37:56وہاں پر صرف کلام کرنا
37:57یقینی طور پر بے سود نہ ہو جائے
38:00اللہ نہ کرے
38:00ہم عمل کریں خاص طور پر
38:03پروردگار عالم ہو جائے
38:05آپ کو ہر پروگرام میں تقریبا یہ دعا کرتی ہوں
38:08کیونکہ عمل سے زندگی بنتی ہے
38:10جنت بھی جہنم بھی
38:11تو پروردگار ہمارے دل میں
38:13اپنا خوف پیدا فرمائے
38:14جب یہ خوف پیدا ہوگا
38:16تو ہر معاملے میں صدار پیدا ہوگا
38:18اور معاشرے میں پھر بہترین
38:20جو معاشرہ ہے وہ پنپے گا
38:22اور بہترین طریقے سے
38:24اپنی اچھی راہوں پر گامزن ہوگا
38:26اس کے ساتھ ہی اپنی مزبان
38:27سیدہ زینب کو دیجے گا اجازت
38:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment