Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Mah e Rajab ki Fazilat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Mayla Naseer

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala siyyidna wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashaabihi wa barik wa sallim wa salli wa li
00:13Rabbish rakhli sadri wa yasrli amri wa hlul uqdatan min lisani yafqahu qawli
00:20تمام تعریفیں تمام حمد و سنہ اس خدای بزرگ و برطر کے نام کے جس کے قبضہ قدرت میں تمام جہانوں کے تمام نظام اور انگیندرود و سلام بحضور سرور کونین محمد مصطفیٰ احمد مجتبا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ان کی آل اور ان کے اصحاب پر
00:42السلام علیکم ناظرین آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں پروگرام میری پہچان اور میں ہوں آپ کی مذبان مائلہ نصیر امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
00:52ناظرین اللہ تعالیٰ نے امت مسلمہ پر اتنی مہربانیاں اتنی نوازشات اور کرم نوازیاں کی ہیں
01:00کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو بخشش کے بہانے دیتا ہے
01:05بخشش کے موقع فرام کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور بندے لوٹ آئیں اور اپنے رب کے حضور توبہ کر لیں
01:13اور اپنے رب کو منا لیں
01:15ناظرین کچھ ایام ایسے ہوتے ہیں کہ جس کی عبادت اور جس میں ذکر و اسکار کرنے کے جو فوائد ہیں
01:23وہ اللہ تعالیٰ ہمیں بے شمار نعمتوں سے بڑھ کر عطا کرتا ہے
01:27اور اس میں کچھ ایام کچھ مہینے ایسے ہیں جس طرح ہم کہتے ہیں کہ ہم سمجھتے بھی ہیں
01:32کہ کچھ دن رات تمام تر لمحات جو ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے ہیں
01:37سب کچھ اللہ تعالیٰ کا ہے
01:38لیکن کچھ دنوں کو کچھ دنوں پر اور کچھ مہینوں کو کچھ مہینوں پر فضیلت اللہ تعالیٰ نے دی ہے
01:47اور اسی میں ایک بہت ہی پیارا مہینہ ماہ رجب المرجب جسے ہم اللہ تعالیٰ کا مہینہ بھی کہتے ہیں
01:54یہ وہ مہینہ ہے جس میں رحمتوں کی چھما چھم بارش ہوتی ہے
01:58اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کی توبہ قبول کر لیتا ہے
02:02جو صدق دل سے اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتے ہیں
02:06اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتے ہیں
02:10اللہ تعالیٰ ان کی بخشش و مغفرت فرما دیتا ہے
02:13اور یہ بہت ہی پیارا مہینہ ہے ماہ رجب المرجب
02:17اور ہم سب اس مہینے میں داخل ہو چکے ہیں
02:19اس مہینے کی فضیلت کیا ہے اس کی اہمیت کیا ہے
02:22اس کو ہم سب کو سمجھنے کی بہت ضرورت ہے
02:25تاکہ ہم اس کی جو یہ مہینے کی جو فضیلتیں ہیں
02:28اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں
02:30اور اپنے رب کے حضور نیک بندوں میں شامل ہو جائیں
02:33اسی موضوع پر گفتگو کرنے کے لیے
02:35ہمارے ساتھ جو مہمان شخصیات موجود ہیں
02:37اسلامی کے سکولرز
02:38ان سے آپ کو تعرف کرواؤں گی
02:40میری پہلی مہمان شخصیت
02:41آپ سب کی ہم سب کی ہر دل عزیز
02:43اور بہت ہی پسندیدہ
02:45میں اگر اپنا یہ کہوں
02:46کہ یوں تو ہماری تمام تر جتنی بھی سکولرز ہیں
02:49وہ ہماری پسندیدہ ہوتی ہیں
02:50ہمارے دل کے بہت قریب ہوتی ہیں
02:51لیکن ان سے مجھے جو ہے
02:53وہ کچھ زیادہ ہی انسیت ہے
02:55ان سے زیادہ لگاؤ ہے
02:56اور ان کا بہت ہی پیارا انداز گفتگو ہے
02:58انداز بیان ہے
02:59بہت ہی پیارے انداز میں
03:01یہ گفتگو فرماتی ہیں
03:02ہمارے ساتھ موجود ہے
03:03سکولر ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکمی صاحبہ
03:05السلام علیکم
03:06خیریہ سے ہیں آپا
03:08آپ کو بھی خوش آمدید کہوں گے پرگرام میں
03:11اور ناظرین انہی کے ساتھ
03:12جو دوسری اسلامی سکولر موجود ہیں
03:14آپ کا بھی بہت ہی پیارا
03:15بہت ہی خوبصورت انداز گفتگو ہے
03:17آپ سب انہیں بہت پسند کرتے ہیں
03:19ہم سب کی آپ سب کی ہر دل عزیز
03:21اور بہت ہی پیاری محترمہ
03:22زرمینہ خاکمی صاحبہ
03:23السلام علیکم
03:24والیکم السلام
03:25خیریہ سے زرمینہ
03:26الحمدللہ
03:27آپ کی جانب آؤں گئے
03:28پرگرام میں سوالات کا سلسلہ شروع کریں گے
03:30جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
03:31ماہ رجب المرجب کی فضیلت پر
03:33اہمیت پر
03:34تو قرآن کریم میں
03:35حرمت والے مہینوں کا تذکرہ آیا ہے
03:37تو اس حوالے سے آپ کیا کہنا چاہیں گی
03:39کہ حرمت والے مہینے کو
03:41کس طرح آپ دیکھتی ہیں
03:42کس طرح سمجھتی ہیں
03:43ہمارے ناظرین کو سمجھیں
03:44شہر اللہ
03:48یعنی اللہ کا مہینہ
03:50مبارک ہو سب کو
03:51برکتوں والا مہینہ آگیا
03:53جسے حرمت والا مہینہ کہا جاتا ہے
03:55اور یہ لفظ حرمت سے ہی سمجھ جانا چاہیے
03:57کہ یہ عظمتوں والا مہینہ ہے
03:59تعظیم والا مہینہ ہے
04:00نیکیوں والا مہینہ ہے
04:02اور اس مہینے میں
04:03جتنہ ہی زیادہ سے زیادہ ہو سکے
04:05عبادت کرنی چاہیے
04:06اللہ حرم رزت نے
04:08سورہ بکرہ کی آیت نمبر دو سو سترہ
04:10کہ آئے محبوب آپ سے پوچھتے ہیں
04:17کہ اس حرمت والے مہینے میں
04:19لڑائی کرنا کیسا ہے
04:20اس آیت مبارکہ کا شانی نزول
04:23جب دیکھتے ہیں
04:24تو حضرت عبداللہ رزیلہ تعالی
04:25مجاہدین کی سربراہی میں
04:27ان کی سربراہی میں
04:29مجاہدین لڑ رہے تھے
04:30تو رجب داخل ہو گیا
04:32وہ سمجھے کہ جمادی الاخر کا آخری دن ہے
04:34اور وہ لڑائی سے رکے نہیں
04:36مشکین مکہ سے ان کی لڑائی تھی
04:38تو انہوں نے تانے دیئے
04:40کہ مسلمان رجب کا
04:42یا حرمت والے مہینے کا بھی خیال نہیں رکھتے
04:44اور اس کی تازیم نہیں کرتے
04:46اور اس میں بھی لڑائی کرتے ہیں
04:47اس میں بھی جنگ کرتے ہیں
04:48تو جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:51سے اس حوالے سے پوچھا گیا
04:52اور مسلمانوں نے بھی غلطی سے
04:55یعنی انہیں معلوم نہیں تھا
04:57کہ یہ کم رجب ہے
04:58وہ یہ سمجھے کہ جمادی الاخر کا آخری دن ہے
05:01اب ایک غلط فہمی کی بنا پر
05:04وہ لڑائی چکے ہو رہی ہے
05:05تو جاری رہی
05:05تو اس پر اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
05:08کہ تم اس شعرِ عرمت میں لڑائی کی
05:10اس مہینے عرمت والے مہینے میں لڑائی پر بات کر رہے ہو
05:14اس کے بارے میں پوچھ رہے ہو
05:16تو تمہیں یہ خیال نہیں
05:17کہ جب تم لوگوں کو ایمان سے روکتے ہو
05:20مسجد الرحام میں جانے سے روکتے ہو
05:22تو وہ تو کہیں اس سے بھی بڑا جرم ہے
05:24اس سے بھی بڑی غلطیاں بڑی گناہ ہے
05:27تم اپنی طرف نہیں دیکھتے
05:28اور پھر آگے آخر میں فرمایا
05:30فتنہ تو اکبر ہو من القطق
05:31کہ فتنہ تو قتل سے بھی زیادہ بڑا گناہ ہے
05:35اس کا مطلب یہ ہے
05:37کہ آپ حرمت والے مہینے کی
05:39آپ صرف بات کر رہے ہو
05:41اور عام جو لوگوں کو ایزائیں دیتے رہے ہو
05:43جو مسلمانوں کو ترہ ترہ کی تکلیفیں پہنچائی ہیں
05:46آپ دیکھیں تو
05:47کیا سلوک ہو حضرت بلال
05:49اور حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
05:52اور دیگر غلاموں کے ساتھ
05:54اسی طرح پھر مسجد العرام میں
05:55روکنا نمازوں سے روکنا
05:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:00کو ستانا آپ کو پریشان کرنے کی کوشش کرنا
06:03پھر مسلمانوں کو یہاں تک کے گھر بار چھوڑنا پڑا
06:07انہیں ہجرت پر مجبور کر دیا
06:09پھر جب ہجرت کے لئے نکل رہے ہیں
06:11تو تب بھی انہیں تنگ کر رہے ہیں
06:12یعنی ہر لحاظ سے
06:14مسلمانوں کے لئے جب تم زمین تنگ کر رہے ہو
06:16تو تمہیں اس کا احساس نہیں ہے
06:18تو یہ یہاں
06:20اس حرمت والے مہینے کے حوالے سے
06:22بتاتے ہوئے گویا ایک بات
06:24واضح کی گئی کہ جب تم
06:26تانج دیتے ہو کسی کو بھی
06:28کسی کو پہ بوتان لگاتے ہو
06:30کسی کو ایزا پہنچاتے ہو
06:31تو یہ ذین میں رکھو کہ تمہارے اپنے
06:34اہم تمہارے اپنی خامیاں
06:36تم سے چھپی ہوئی ہیں
06:38تم پہلے انہیں تو درست کرنے کی کوشش کر
06:40تو یہ حرمت والا مہینہ
06:42ہمیں یہ کہہ رہا ہے کہ ہم اس میں
06:44اتمام کریں نیکیوں کا عبادات کریں
06:47اور ساتھ ساتھ
06:48اپنی اصلاح کریں
06:49اپنی فکر کی اپنی سوچ کی
06:52اپنے آمال کی اپنے عہبوں کو
06:54وہ دھونے
06:56تلاش کریں
06:57دیکھی ایک عدیث مبارکہ سے یہ بات
07:00صحابت ہے مفہوم حدیث ہے
07:01کہ اللہ جب کسی کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے
07:04تو اسے اپنے عہبوں سے آگاہ کر دی
07:06تو اپنے عہبوں سے آگاہ ہو جانا
07:09بھی بڑی بات ہے
07:09اور پھر رجب کا مہینہ جس میں
07:11ایک عدیث مبارکہ میں آتا ہے
07:13رجب کو باقی مہینوں پر ایسے فضیلت حاصل ہے
07:15جیسے قرآن کو باقی کتابوں پر
07:18اور شہبان کے لئے فرمایا
07:19کہ شہبان کو ایسے فضیلت حاصل ہے
07:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:23جیسے مجھے تمام انبیاء پر
07:25اور رمضان کے لئے فرمایا
07:26کہ رمضان کو ایسے فضیلت حاصل ہے
07:28جیسے اللہ کو اپنے مخلوب پر
07:30تو یہ تینوں مہینے ایسے لگتار آ گئے ہیں
07:33تو اس مہینے کی حرمت کا خیال رکھیں
07:36اس کی تعظیم کریں
07:37زیادہ زیادہ نیکیاں کرنے کی کوشش کریں
07:39اور اخلاقیات کو
07:41اپنے معاشرتی معاملات کو
07:43درست کرنے کی ضرور کوشش کریں
07:45بے شک اور بہت ہی خوبصورتی سے
07:46آپ نے بیان فرمایا
07:48کہ حرمت والے مہینے میں
07:49ایک مہینہ ماہ رجب المرجب ہے
07:51زرمینہ آپ کی جانب آؤں گی
07:52اور یہ جاننا چاہیں گے
07:54کہ جو رجب کی وجہ تسمیہ ہے
07:57وہ کیا ہے
07:58اس پر بیان فرمائیے گا
07:59کہ رجب کو رجب کیوں کہا جاتا ہے
08:01اور اس سے مراد کیا ہے
08:02بہت شکریہ
08:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:05آج کا پروگرام
08:05چونکہ ماہ رجب المرجب کی مقدس ساتھوں میں پیش کیا جا رہا ہے
08:09اس لئے ویورز کی توجہ کا مرکز خاص بھی ہے
08:12ضرورت سمر کی ہے
08:13کہ رجب تو آتا ہے ہر سال
08:14اب ضرورت سمر کی ہے
08:15کہ ہم اپنی سوچ اور فکر کے اندر
08:17اپنے آمال کے اندر
08:18اخلاق کے اندر
08:19عبادات کے اندر
08:19معاملات کے اندر
08:20تبدیلی لے کر آئیں
08:21یعنی اس واحہ مبارک کو گزرنے نہ دیں
08:23بلکہ عبادات میں گزاریں
08:25تاکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کو
08:26اس کے انعامات کو
08:28اس کی رحمتوں کو
08:28اس کی محبتوں کو پانے والے
08:30بن سکیں
08:31اچھا رجب کی وجہ تسمیہ کیا ہے
08:32تو مورخین اس حوالے سے لکھتے ہیں
08:34کہ یہ لفظ ترجیب سے ہے
08:35جس کے معنی ہے
08:36تعظیم کرنا
08:36تقریم کرنا
08:38عزت دینا
08:39اس کا ایک مطلب
08:40جو ہے وہ خوب بہرا ہونا بھی ہے
08:41کیونکہ اس میں جیسے بتایا گیا
08:43یہ حرمت والے مہینوں سے ہے
08:44اور اس کی حرمت کا خیال
08:46اہلِ عرب کے زمانے میں بھی
08:47یعنی زمانہ جاہلیت میں بھی رکھا جاتا تھا
08:49تو خوب بہرا
08:50یعنی ہتھیاروں کی شور اور کھنکار کی آواز نہیں آتی تھی
08:53اہلِ عرب بھی اس مہینے کا خوب
08:55احترام کیا کرتے تھے
08:56اس کی تعظیم کیا کرتے تھے
08:58عدب کیا کرتے تھے
08:59اور اس ماہِ مبارک کے اندر
09:00وہ لوگ اپنے آلاتِ حرب ہتیاروں کو
09:02سائیڈ پر رکھ دیا کرتے تھے
09:03کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے تھے
09:05تاکہ اس کی حرمت اور وقار کا خیال رکھا جا سکے
09:07اسی طرح سے آقا علیہ السلام کی حدیثِ مبارکہ کا مفہوم ہے
09:10بخاری کی حدیث کا مفہوم ہے
09:11جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
09:13دیگر مہینوں کا بھی
09:14پھر غرمت والے مہینوں کا بھی تذکرہ کیا
09:16اور فرمایا کہ
09:17رجب مدر ہے
09:17یعنی مدر ایک ایسا قبیلہ ہوتا تھا
09:20جو اس مہینے کی رسپیکٹ کا
09:22تعظیم کا بہت زیادہ خیال رکھا کرتا تھا
09:24خوریزی اور جنگو جدل کو
09:26لڑائی جھگڑے کو
09:27فتنہ و فساد کو روک دیا کرتا تھا
09:29اس لیے اس کو رجب مدر کہا گیا
09:30اس مدر قبیلے سے اس کو ریلیٹ کرتے ہوئے
09:33اور یہ ایسا مہینہ ہے
09:35جس میں نیکیوں کا سمر
09:36یعنی سعادت پڑھا دی جاتی ہے
09:38اور اگر اس کے اندر خدا نہ خواستہ
09:40کوئی بھی انسان کوئی گناہ کا
09:42یا برائی کا ارتکاب کرتا ہے
09:43تو اس پر سنگین سخت سزا دی جاتی تھی
09:46اس لیے پھر لوگ اس مہینے کا
09:47بے حد احترام کیا کرتے تھے
09:49اور آج بھی کرنا چاہیے
09:50تاکہ ہمیں نیکیوں پر دوام عطا ہو
09:53یوں تو ہر مہینہ ہی اور ہر لمحہ ہی
09:55ہمارا اللہ تعالی کی عبادت اور بندگی میں
09:57ہونا چاہیے لیکن خصوصاً
09:58اس مہینے کی تعظیم کرتے ہوئے
10:00کہ اللہ تعالی کی ہم رحمتوں کی
10:02چھمچ ہم برسات اور اس کے سائے میں آ جائے
10:04پھر اس کو ایک لفظ جو ہے
10:05اسب سے ہے یعنی تیز بہاؤ
10:07تو اس میں توبہ کرنے والوں کو
10:09اللہ تعالی کی رحمتِ الہی کا
10:11تیز بہاؤ ان کی جانب موڑ دیا جاتا ہے
10:13اور اس سے ایک اور
10:15جو مراد لیا جاتا ہے
10:17رجب میں عبادت کرنے والوں کے لیے
10:19قبولیت کے انوار کا فیضان رکھ دیا جاتا ہے
10:21پھر ہم یہ بھی جانتے ہیں
10:22روایات کی صورت میں یہ بات ہم تک پہنچتی ہے
10:24کہ رجب ایک ایسی نہر کا نام ہے
10:26جو جنت میں ہے
10:27جو دودھ سے زیادہ سفید ہے
10:28شہد سے زیادہ شیری ہیں
10:30اور جو بہت زیادہ تھنڈی ہے
10:31برف سے بھی زیادہ
10:32اور اس کا پانی آب
10:33ان لوگوں کو عطا کیا جاتا ہے
10:35جو اس ماہ مبارک کے اندر
10:36خصوصی روزوں کا اور عبادت کا
10:38احتمام کیا کرتے ہیں
10:49مہینوں کے اندر جیسے فرمایا گیا
10:50کہ رجب توبہ کا مہینہ ہے
10:51شابان محبت کا مہینہ ہے
10:53اور ماہ رمضان المبارک تقرب
10:55الہی کی دولت سے مالا مال ہونے کا مہینہ ہے
10:57کیونکہ جب ہم اس مہینے کی تعظیم کرتے ہیں
10:59اس میں رحمت الہی کے بیج سے
11:01اپنے دلوں کو سہراب کرتے ہیں
11:03تو پھر اس کا سمر
11:03اس کا فروٹ ماہ رمضان المبارک میں ہمیں عطا ہوتا ہے
11:06اس مہینے کی تعظیم کو
11:07اللہ تعالیٰ نے اتنا پسند فرمایا
11:08جیسے دیگر انبیاء سے یہ چلہ آ رہا ہے
11:10تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے
11:11زمانے کے حوالے سے
11:13ایک نہایت سبق آموز حقائط
11:14بیان کی جاتی
11:15جس میں ہم سب کے لیے بھی گہرا سبق ہے
11:17کہ اس میں ایک شخص تھا
11:17جو گناہوں کا اتقاب کیا کرتا تھا
11:19ایک دن اس نے دیکھا
11:20کہ وہاں لوگ چاند دیکھ رہے ہیں
11:22جب اس نے دریافت کیا
11:22کہ یہ کون سے مہینے کا چاند ہے
11:24اور اس کو بتایا گا
11:24کہ ماہ رجب المرجب کا چاند ہے
11:26تو اس نے اس عدب کے تحت
11:28اور اللہ تعالیٰ کی محبت کے تحت
11:30اپنے گناہ کو کر ڈالنے سے
11:32یا خطہ سرزد ہو جانے سے
11:34خود کر روکا
11:34اللہ تعالیٰ کوئی عمل اتنا پسند آئے
11:36کہ اللہ تعالیٰ نے
11:36عزتیسہ علیہ السلام پر ویہی بھیجی
11:38کہ آپ اس شخص سے ملاقات کرنے کے لیے جائیں
11:40عزتیسہ علیہ السلام مہا تشریف لے جاتے ہیں
11:41وہ شخص راہ راست پر آ جاتا ہے
11:43تو آپ یہ دیکھیں
11:44کہ اللہ تعالیٰ نے رجب کی
11:56کیسے اعتمام کرنا ہے
11:57عبادات کا اعتمام کیسے کرنا ہے
11:59اور علماء نے بڑی پیاری بات
12:01اس حوالے سے ارشاد فرمائے
12:02کہ نیکیوں کے بیچ کی کاشتکاری کا مہینہ ہے
12:04رجب اور شابان میں
12:06اپنے آسوں سے آبیاری کرتے ہیں
12:08اپنے ایمان کی آبیاری کرتے ہیں
12:10ہماری آنکھوں سے نکلنے والے عشق
12:11ہمارے گناہوں کو
12:12ہمارے دلوں کو دھو ڈالتے ہیں
12:13اور تسکیہ ہو جاتا ہے
12:14ہمارے نفس کا
12:15جیسے فرمایا گیا
12:16قد افلاحہ منزہ کہا
12:17کہ کامیاب ہو گیا وہ شخص
12:18جس نے اپنے نفس کا تسکیہ کر لیا
12:20تو ضرورت سمر کی ہے
12:21کہ ہر لمحہ اللہ کی عبادت
12:23و ریاضت و بندگی میں صرف ہو
12:24لیکن خصوصی طور پر
12:26ماہ رجب المرجب کے اندر
12:27ہم یکسو ہو جائے
12:28اللہ تعالیٰ کی طرف
12:29کیونکہ بے شک جو یکسو ہو جاتا ہے
12:31مرو برو ہو جاتا ہے
12:32بے شک بے شک
12:33اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں
12:34ماہ رجب المرجب
12:35عطا کیا ہے
12:36تو ہمارے لئے اس سے بڑھ کر
12:37کوئی خوش نصیبی نہیں ہو سکتی
12:39کہ ہم اپنے رب کو رازی کر لیں
12:40ناظرین یہاں پر ایک شارٹ بریک ہے
12:41بریک کے بعد دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
12:42ہمارے ساتھ رہیے
12:43اور اپنے لبوں پر درد پاک سجائے رکھیں
12:46ملتے ہیں بریک کے بعد
12:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:48ایک مرتبہ پھر خوش شامدید کہوں گی
12:49پرگرام میری پہچان میں
12:51اور ہمارے ساتھ
13:04اہمیت پر
13:05ناظرین رجب کا مہینہ
13:06ناظرین بزرگان دین نے
13:08اس بات کو بہت خوبصورتی سے بیان کیا ہے
13:11کہ رجب میں تین حروف ہیں
13:13رے جیم اور بے
13:15یعنی رے سے مراد ہے رحمتِ الہی
13:17جیم سے مراد جرم ماف کرنے والا
13:20اور بے سے مراد بر
13:22یعنی احسانوں بھلائی
13:24تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
13:25گویا میرے بندے کے جرم کو
13:28میری رحمت و الہی کے بیچ میں فرما دے
13:31سبحان اللہ
13:32اور ناظرین جب ہم بات کرتے ہیں
13:34ماہِ رجب المرجب کی فضیلت پر
13:36تو سب سے پہلے ہماری نظر پڑتی ہے
13:38قرآن مجید پر
13:39کیونکہ سب سے بہتر رہنمائی
13:41ہمیں وہی سے ملتی ہے
13:42آپ اسی حوالے سے آپ سے جانا چاہوں گی
13:45کہ ماہِ رجب المرجب کی
13:46قرآن مجید میں کیا فضیلتیں ہیں
13:48اس پر رہنمائی فرمائیے گا
13:50شکریہ ہے محیلہ
13:51بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
13:53صورة توبہ کی آیت نمبر 36
13:54کسی آپ کے سامنے رکھ رہی ہوں
13:56جس میں اللہ نے فرمایا
13:57اِنَّ اِدَّتَ الشَّعُورِ اِنَّ اللَّهِ سَنَا شَارَ شَارَن
14:00فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلْكِ سَمَاوَاتِ وَالَدْ
14:04جس دن سے اللہ نے
14:05زمین و آسمان کو تخلیق کیا
14:07اللہ کی کتاب میں
14:08مہینوں کی گنتی بارہ رکھ دی گئے
14:11مِنَّا عَرْبَعَاتُنْ حُرُمْ
14:13اس میں سے چار حرمت والے ہیں
14:14ذَلِقَ الدِّينُ الْقَيْنِ
14:17یہ ہے سیدھا دین
14:18صاف سترہ دین
14:20پھر اسی طرح سے دیکھتے ہیں
14:22ایک جگہ اللہ نے ارشاد فرمایا
14:24فَلَا تَظْلِمُ فِيهِنَا أَنفُسِكُمْ
14:26کہ ان مہینوں میں اپنے اوپر ظلم مت کرو
14:29یہ اپنے اوپر ظلم کرنا کیا ہے
14:31کہ آپ جب گناہ کرتے ہیں
14:32غلطی کرتے ہیں
14:34خطائیں کرتے ہیں
14:35نافرمانیاں کرتے ہیں
14:36تو یہ کس پر ظلم ہو رہا ہے
14:37تو اپنی جان کو ظلم سے روکو
14:41کہ تم تو نقصان کر رہے ہو آخرت کا
14:44اس دن جب ترازی اٹھائے جائیں گے
14:46اس دن جب حساب کتاب دینا ہوگا
14:49تو یہ ساری نافرمانیاں
14:50تمہارے لئے تو گاٹے کا سبب بنیں گی
14:52نقصان اور خسارہ ہو جائے گا
14:54تو اپنے اوپر ظلم نہ کرو
14:56اسی طرح جو شروع میں میں نے آیتیں مبارکہ پڑھی
14:58کہ اللہ نے فرمایا
14:59وَذَكِّرُمْ بِأِيَّا مِلَ
15:01لیکن اللہ کے دن یاد دلائیے
15:03تو یہ جو ہم کام کر رہے ہیں
15:04یہ اسی حکمِ الٰہی کے تحت
15:06کہ اللہ کے دنوں کو یاد رکھو
15:08یہ خاص دن ہے
15:10ان دنوں میں گناہ اور غلطی سے بچنا ہے
15:13پھر رجب کی خاص بات یہ ہے
15:15کہ اس کے تقریباً روایات میں
15:17اٹھارہ نام ملتے ہیں
15:19اور عربی کا یہ قائدہ ہے
15:20کہ قصرت الاسما
15:22جس چیز کے نام زیادہ ہیں
15:24سمجھ جاؤ کہ اس میں فضیلت زیادہ
15:27اس کی تاجیم زیادہ کرنی ہے
15:29اس کا خیال زیادہ رکھنا ہے
15:31اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:35کہ زمانہ پھر سے اس پہلی عیت پر آگیا ہے
15:38جس پر اللہ نے زمین و آسمان کو پیدا کیا تھا
15:41تو اس میں آپ نیکی کرتے ہیں
15:42یا کوئی بھی اچھا کام کرتے ہیں
15:43نیکی میں اضافہ ہوتا ہے
15:46اس کا عجر آپ کو کئی گناہ ملتا ہے
15:48جسے آپ نے بھی شروع میں کہا
15:50دیکھیں جب اللہ خاص کر لیتا ہے کسی دن کو
15:52اب جیسے جمعہ سید الایام ہے
15:55جمعہ کے دن آپ نیکی کرتے ہیں
15:57زیادہ سباب ملتا ہے
15:58لیلت القدر میں آپ عبادت کرتے ہیں
16:00زیادہ سباب
16:01پر اللہ رحمان رعیم
16:04اپنے بندوں سے ایک تو محبت کرنے والا
16:06پھر ہر آن رحمت اس کی برس دی ہے
16:08پھر اس کا اپنے محبوب سے
16:11محبت کی وجہ سے
16:12امت مصطفی سے محبت
16:14تو پہ در پہ
16:16اتنی فضیلتیں اس نے بتا دی
16:18کہ اس وجہ سے تم پر رحمتیں ہو رہی ہیں
16:20اس وجہ سے اس نے یہ دنوں کو مخصوص کیا
16:23یہ مہینوں کو مخصوص کیا
16:26کسی بہانے آؤ
16:27اور اللہ کی رحمت کے سمندر سے لے جاؤ
16:29تو اس مہینے میں
16:31کسرت سے روزے رکھنا
16:32کسرت سے عبادات کرنا
16:34کسرت سے دعائیں کرنا
16:36اور ابھی جیسے ذربینہ بات کر رہی تھی
16:38بہرہ ہو جانا
16:38تو میں ایک جگہ پڑھ رہی تھی
16:40کہ فرشتے اتنی تصویح و تقدیس کرتے ہیں
16:43اللہ کی
16:44اتنا شور اٹھتا ہے اس سے
16:47تو ہم تو صاحب نظر نہیں ہیں
16:49جو صاحب نظر ہیں وہ سنتے بھی ہیں
16:51وہ دیکھتے بھی ہیں
16:52کہ کیا فضا کتنی بدل گئی ہے
16:54تو اس شور کی وجہ سے
16:56کیوں اللہ کی حمد و سنہ
16:57اتنی زیادہ اس مہینے میں کر رہے ہیں
16:59کہ انسان بہرہ ہو جاتا ہے
17:01شور زیادہ ہو
17:01تو اندر کوئی بات سنائی نہیں دیتی
17:04تو آپ تصور کر لیں
17:06کہ ہمارے اردگرد فرشتوں کی
17:07ایک وہ تسبیحات جاری ہیں
17:09تو کیوں نہ ہم بھی
17:10اس تسبیح میں شامل ہو جائے
17:12ہم بھی اس ذکر میں شامل ہو جائے
17:14ہم بھی اللہ کو یاد کریں
17:15تو رجب کا مہینہ ایسا مہینہ ہے
17:18کہ جسے حرمت والا کہہ دیا گیا
17:20تازیم والا کہہ دیا گیا
17:21تو اب ہم خیال رکھیں
17:23خیال رکھے اور اس مہینے کو غفلت میں نہ گزارے
17:26زرمینہ آپ کی جانب آؤں گی
17:27اور آپ نے بہت ہی خوبصورتی سے
17:29قرآن مجید کی روشنی میں
17:30اس مہینے کی فضیلت کو بیان فرمایا
17:32قرآن مجید کے بعد
17:33ہم بات کرتے ہیں
17:34احدیث مبارکہ کی
17:35تو احدیث مبارکہ کی روشنی میں
17:37اس کی کیا فضیلتیں ہیں
17:38اور صیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں
17:41آپ کیا بہن
17:42جی بہت شکریہ
17:42مائلہ بہت اچھا سوال کیا
17:44آپ نے
17:44علامہ سفوری اس حوالے سے بیان کرتے ہیں
17:47کہ جس نے ماہ رجب المرجب میں
17:49نیکی کا بیج کاشت نہیں کیا
17:50ماہ شابان المعظم میں
17:51اپنے آنسوں سے اس کی آبیاری نہیں کی
17:53تو وہ ماہ رمضان المبارک میں
17:55اپنی جو فصل ہے پکی ہوئی
17:56اس کا سمرج ہے
17:57اس کو کیسے حاصل کر سکتا ہے
17:59ماہ رجب المرجب کا آغاز ہو جاتا ہے
18:01جب ترسول کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
18:03پیاری دعا بھی سوالے سے بھی منقول ملتی ہے
18:05جس کا مفہوم ہے
18:06کہ یا اللہ ماہ رجب اور ماہ شابان
18:08کو ہمارے لئے باعث برکت بنا
18:09اور ہمیں ماہ رمضان المبارک تک
18:11بخیر و آفیت
18:12ایمان اور سلامتی کے ساتھ پہنچا دیں
18:15صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:17کے حوالے سے بھی بڑے پیارے خوبصورت معمولات
18:19کا ذکر ملتا ہے
18:20ترغیب امت کے لئے
18:21تعلیم امت کے لئے
18:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:23کا احتمام عبادت بھی ملتا ہے
18:25روزوں کا احتمام کرنا
18:26نفلی عبادات کا احتمام کرنا
18:28اور یہ بھی ترغیب امت کے لئے
18:30تعلیم امت کے لئے
18:31کہ ہم بھی کسرت سے استغفار کریں
18:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:35from chumboahu alaihi wa sati wa sati wa sati ha.
18:37can you say that that is a certain way?
18:40that we,
18:41some of the quality of this parliament
18:41and you know that we have our own
18:44then we have to take a step on this,
18:44or those who have the love of a soul
18:46and give you an example of a family
18:47can come to an honor
18:48and Lord's love and bond
18:50by God's love and bond
18:51and this is the first rites
18:53that this is the first rites
18:54that is what this,
18:56that we have to deal with
18:56the speciality around
18:58and this is the way that cannot be
18:59or any other thing
19:00that is not happening
19:01in Allah's love and bond
19:02and this is the resolution
19:04I hathomam karenna chahiyeh taakha es ka aansar
19:06Emharay Dilu Parho
19:07Orhama jitne ye aksu haonge
19:09Itne ye roo baro ho jayenge
19:10Itne ye her sao ho jayenge
19:11Itne ye Allah Rabbi al-Azat ke inamat ko
19:13Us ke jalbun ko
19:14Us ki anwaro tajliyat se
19:16Mustafiid honne walo ki fayrist me
19:17Yakinan inşallah
19:18Hemara bishumar ho jayega
19:20Phrir es mehinayki ahamiat ke hawalaya se
19:22Bat kya jaya
19:22Toh hap dekhe
19:23Khe setahis rajobul murajib
19:24Nabi Paak sallallahu alayhi wa sallam
19:26Kho Allah tubarak wa taala
19:27I mean, the great, the peace, the peace, the great, the just.
19:30That was great, the great, the great, the great, the great, the great.
19:33sallallahu alayhi wa sallam
20:03sallallahu alayhi wa sallam
20:33sallallahu alayhi wa sallam
20:33sallallahu alayhi wa sallam
20:35sallallahu alayhi wa sallam
20:37sallallahu alayhi wa sallam
20:39sallallahu alayhi wa sallallahu alayhi wa sallam
20:41sallallahu alayhi wa sallam
20:43sallallahu alayhi wa sallam
20:45sallallahu alayhi wa sallam
20:47niyet کے ساتھ
20:48اللہ کے حضور سربسجود ہوتے ہیں
20:49روزوں کا عبادت کا اعتمام کرتے ہیں
20:51تو حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
20:52کہ بالوں اور روحوں کے برابر
20:54انسانوں کے گناہوں کی
20:55بخشش کر دی جاتی ہے
20:56اور پھر اس حوالے سے
20:57ہمیں مزید بھی روایات ملتی ہیں
20:59کہ ہمیں ہر لمحہ
21:00توبہ استخبار کیوں کرنا چاہیے
21:01کیونکہ اس کے ایک ایک لمحے میں
21:02اس کی ایک ایک ساتھ
21:04میں اللہ تعالیٰ
21:04نجانے کتنے ہی زیادہ
21:06لوگوں کو جہنم کی آنکھ سے
21:07آزادی عطا فرماتا ہے
21:09تو ضرورت سمرکی ہے
21:10کہ ہم یکسو ہو کر
21:11اخلاص نیت کے ساتھ
21:13محبت الہی
21:14قرب الہی
21:15عطاعت الہی کے جذبے سے
21:16سرشار ہو کر
21:17پیارے آقا علیہ السلام کی
21:19پیاری پیاری سنتوں پر
21:20ذرا عمل کر کے دیکھیں
21:21انشاءاللہ تعالیٰ
21:22ہمارے دل میں بھی نکھار پیدا ہوگا
21:24ہمارے من میں بھی نکھار پیدا ہوگا
21:26ہماری روح کے اندر بھی
21:27وہ سکون اترے گا
21:28اور یقین انہماری زندگی بھی
21:30خوشی اور اس بہار کے
21:31حسار کے سائے میں آ جائے گی
21:32کیونکہ من کی دنیا میں
21:34تب بہار ہوتی ہے
21:35کیونکہ جب ان کے قدموں پر
21:37نسار ہوتی ہے
21:37حدب والوں پر رشک کرتی ہے
21:39جنت محمود
21:40رحمتِ خداوندی
21:41ہر گھڑی
21:42ہر بار ہوتی ہے
21:43سبحان اللہ
21:44سبحان اللہ
21:45بہت ہی امدہ طریقے سے
21:46آپ نے بھی
21:46قرآن و پاک کی روشنی میں
21:48اور پھر ساتھ ہی
21:49حدیث مبارکہ کی روشنی میں
21:50بیان فرمایا
21:51نظم یہاں پر ایک شارٹ بریک ہے
21:52بریک کے بعد دوبارہ
21:53حاضر ہوتے ہیں
21:53ہمارے ساتھ رہیے
21:54دیکھتے رہیے
21:55پرگرام میری پہچان
21:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:58ایک مرتبہ پھر خوش شامدید
21:59کہوں گی
21:59پرگرام میری پہچان میں
22:01اور آج ہم گفتگو کر رہے ہیں
22:03ماہِ رجب المرجب کی
22:04فضیلت و اہمیت پر
22:06نظم ماہِ رجب المرجب
22:08ہمیں عبادت اور توبہ
22:10اور روحانی طریقے کا پیغام دیتا ہے
22:13کہ ہم اللہ تعالیٰ کے قریب ہو جائیں
22:15اللہ تعالیٰ کے قریب ہو کر
22:17ہم اپنے دلوں کو صاف کر لیں
22:19اور اپنے رب کے حضور
22:20توبہ طلب کر لیں
22:22بخشش طلب کر لیں
22:23اور اپنے اللہ کو رازی کر لیں
22:25اس مہینے کی فضیلتیں بے شمار ہیں
22:28اس مہینے میں دیگر عبادات کا
22:30اور روزے کا حکم ملتا ہے
22:31اسی حوالے سے آپا سے جانتے ہیں
22:32کہ آپا
22:33ماہِ رجب المرجب میں
22:34دیگر عبادات کے ساتھ
22:35ساتھ روزے کی کیا فضیلتیں ہیں
22:37اس پر اہنمائی فرمائیے گا
22:38شکریہ مائلہ
22:39دیکھیں ذہن میں یہ رکھنا چاہیے
22:41کہ روزہ بزاتے خود
22:42ایک ایسی عبادت ہے
22:43جو انسان کو بہت
22:45اللہ کے قریب کر دیتی ہے
22:46انسان جب بھوک پیاس
22:48کو برداشت کرتا ہے
22:49تو وہ اللہ
22:50اپنی شان کے مطابق
22:52اس کو عجر عطا فرماتا ہے
22:53کیونکہ اس میں
22:54اس نے سارا دن عبادت کی
22:56صبح سہری سے لے کر
22:58افتار تک
22:58اب باقی نمازوں میں
23:00آپ دیکھیں
23:00تو نماز میں
23:01آپ چند منٹ کے لیے
23:02حاضر ہوتے ہیں
23:03اللہ کی بارگاہ میں
23:04پھر دنیا
23:04ایک داری میں
23:05مصروف ہو جاتے ہیں
23:06تو جب وہ سہری سے
23:07روزہ رکھتا ہے
23:09اور پھر سارا دن
23:10بھوک پیاس کو برداشت کرتا ہے
23:12گناہوں سے بچتا ہے
23:13غلطی سے بچتا ہے
23:14اپنے آپ کو
23:15سنبھال کے رکھتا ہے
23:16تو ایک تو نفس کا
23:17اس کا تذکیہ ہو رہا ہوتا ہے
23:18پھر اللہ اس سے
23:19خوش ہو جاتا ہے
23:19تو وہی عبادت
23:21جب خاص مہینے میں آگئی
23:23حرمت والے مہینے میں
23:24تعظیم والے میں
23:25جس کے لیے
23:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:27میں ترغیب بھی فرمائی
23:28آپ نے خود اتمام بھی کیا
23:31تو اس کا عجر اور ثواب
23:32کئی گناہ بڑھ جاتا ہے
23:34تو جب ہم یہ کہتے ہیں
23:35کہ اس کا عجر اور ثواب
23:36کئی گناہ بڑھ گیا
23:37اس کا مطلب یہ ہے
23:38کہ اس کام سے
23:39اللہ خوش ہو گیا
23:40اللہ کے محبوب خوش ہو گئے
23:42روایات سے پتہ چلتا ہے
23:43کہ عشر حرم میں
23:44ذکر آتا ہے
23:45اور رجب کا بھی ذکر آتا ہے
23:47کہ رجب میں
23:47ایک مرتبہ ایک شخص آیا
23:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:51کے پاس
23:51بابلی شخص
23:53اس کا ذکر ایسے ملتا ہے
23:54روایات میں
23:55تو وہ بہت کمزور ہو رہا تھا
23:57اس کی حالت
23:58بہت پتلی تھی
23:59بہت قراب حالت میں
24:00جیسے انسان
24:02بہت ویک ہو چکا ہوں
24:03تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:06نے اس سے پوچھا
24:06کہ تم کون ہو
24:08تو اس نے اپنا تعارف دیا
24:09کہ میں سال پہلے
24:10آپ کے پاس آیا تھا
24:11میں نے اسلام قبول کیا
24:12تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:14نے فرمایا
24:15کہ یہ تم نے
24:15اپنی کیا حالت بنا لی ہے
24:17اس نے کہا
24:18کہ میں
24:18دن میں روزہ رکھتا ہوں
24:20اور صرف رات میں
24:21کھانا کھاتا ہوں
24:22تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:24نے فرمایا
24:25کہ ایسا مت کرو
24:30اشر حرم میں
24:32تین بار روزے رکھو
24:34آپ نے آت سے اشارہ کیا
24:36تین انگلیوں سے اشارہ کیا
24:37پھر بند کی
24:38پھر تین بار کھولی
24:40اور پھر بند کی
24:41تو اس سے علماء کرام
24:42نے یہ کہا
24:43کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:46گویا ترہیب فرمائی
24:47کہ اشر حرم میں
24:48تین دن روزہ رکھو
24:50تین دن ناغہ کرو
24:52تین دن پھر روزہ رکھو
24:54اور تین دن پھر ناغہ کرو
24:55تو یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:57کا تین مرتبہ
24:58تین عملیوں سے اشارہ کرنا
25:00مٹھی کو بند کرنا اور پھر کھولنا
25:02تو صحابہ میں بھی یہ معمول
25:04ملتا تھا کہ وہ رجب کا جب مہینہ آتا
25:06تو خصوصی طور پر
25:08عبادات کا اور خصوصی طور پر
25:10روزوں کا اتمام کرتے تھے
25:12حضرت عبداللہ بن عمر خصوصی طور پر
25:14رجب کے مہینے میں روزے رکھا کرتے
25:17حضرت حسن بصری
25:18تابعین میں آتے ہیں
25:20وہ روزے کا اتمام کرتے تھے
25:22اس مہینے میں
25:23گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی روزے رکھے
25:26رجب کے مہینے میں
25:27اور اس کی تاقید بھی فرمائی
25:29کہ اس مہینے میں روزے رکھو
25:31اور فضیلت میں علماء نے بہت ساری ان کی لکھی ہیں
25:34کہ ایک ایک دن کا جو
25:35ثواب ہے وہ ایسے ہے کہ گویا
25:37پچھلے سارے ایک سال کے گناہوں کا
25:40کفارہ بن جاتا ہے
25:41دو سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے
25:43تو تیرہ چودہ اور پندرہ کی ملتی ہے
25:46کہ یہ چاند کا جو بیچ کے دن آتے ہیں
25:48ایامِ بیچ
25:49ان میں روزے رکھا کرو
25:50پھر اسی طرح پیر کے دن کا روزہ رکھ لیں
25:53جمعیرات کے دن کا روزہ رکھ لیں
25:55یہ بہترین ہے
25:56مگر یہ ذہن میں رکھنا چاہیے
25:57کہ انہیں مستحب کہا گیا
25:59ان روزوں کو
26:00کہ اگر آپ رکھتے ہیں
26:02تو آپ کو عجر اور سوا بتا ہوتا ہے
26:04اللہ اور اللہ کی محبوب
26:05خوش ہوتے ہیں
26:06اور وہ حدیث مبارکہ
26:07وہ بھی روزے کی حوالے سے ہے
26:08کہ جنت میں ایک نہر ہے
26:10جس کا نام ہی رجب ہے
26:11اور وہ اس کا پانی جو ہے
26:13وہ دودھ سے زیادہ سفید
26:15شہد سے زیادہ میٹا
26:17اور ایک لذت اور حلاوت کی بات کی گئی ہے
26:20کہ وہ اتنی
26:21ٹیسٹی وہ اس کا پانی ہے
26:23اور وہ کس کے لیے ہے
26:24جو رجب میں روزہ رکھتا
26:26اللہ افتر
26:26تو اس سے اس کو پانی پلایا جائے گا
26:29اس سے وہ سہراب ہوں گے
26:31تو اس کا مطلب یہ ہے
26:32کہ مہینہ آ گیا ہے
26:33تو تھوڑا ہم اتمام کریں
26:35اگر ستائیس رجب کا روزہ رکھ لیں
26:37اسی طرح پیر کے دن کا رکھ لیں
26:39یا چاند کی جو تیرہ چودہ کی ہے
26:41ان کے روزہ رکھ لیں
26:43اور یہ خیال رکھیں
26:44کہ اللہ کی رضا نیت ہو
26:46کہ اللہ ہم سے خوش ہو جائے
26:48ہم سے راضی ہو جائے
26:49اور ہمارے تذکیہ ہو جائے
26:50آمین
26:50یعنی ناظرین
26:52روزے رکھنے کا اتنا عجر عظیم ہے
26:54تو سوچئے کہ ہم جو عبادات کریں گے
26:56نماز اور رسکار کریں گے
26:57تو اس کی نعمتیں تو بے شمار ہیں
27:00اس حوالے سے زربینہ آپ سے جاننا چاہوں گی
27:02کہ اس مہینے کو
27:03ماہ رجب المرجب کی جو فضیلتیں ہیں
27:05اس کا تقاضی کیا ہے
27:06اور اس حوالے سے ہمارے ناظرین کو آپ
27:08مزید کیا سمجھانا چاہیں گی
27:10جی بہت شکریہ
27:11بہت ہی اہمیت والا سوال ہے
27:13اللہ تعالیٰ مجھے بھی اس سے
27:15سبق حاصل کرنے کی
27:16اور تمام لوگوں تک
27:17پوزیٹیف میسیجز پہنچنے کی
27:19توفیق اتا فرمائے
27:27تو فضائل تو بے پناہ
27:29پروگرام کے دوران بیان کیے گئے
27:30لیکن اب اس کی فضیلت کا تقاضی کیا ہے
27:32تو میں پڑھ رہی تھی
27:33گنیا تو تالبین میں بھی ذکر ملتا ہے
27:35کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمہین
27:37اس ماہ مبارک میں ہی
27:39اپنے تمام تجھو کنسٹرکشن کے معاملات ہیں
27:41یا دیگر دنیاوی کام ہیں
27:42یا دنیاوی مشاگل ان کو سمیٹ لیا کرتے تھے
27:45پھر کسی کی مدد کرنا
27:46ست کا خیرات کا ہے تمام کرنا
27:48وصیح پیمانے پر یہ عمل انجام دیا جاتا تھا
27:50تاکہ جو دیگر آنے والے ماہ مبارکہ ہیں
27:53ماہ شابان المعظم ہے
27:54اور ماہ رمضان المبارک ہے
27:55تاکہ عبادت میں ہمیں یکسوی حاصل ہو سکے
27:59اور اسی طرح سے یہ بھی ہے
28:00کہ لوگوں کو چاہیے
28:01کیونکہ زکاة جو ہے وہ سال
28:04مکمل ہونے پر لازم ہو جاتی ہے
28:06لیکن کئی لوگ اپنی سہولت کے لیے
28:07کیلکولیشن کر لیتے ہیں
28:09تاکہ مال بھی پاک ہو
28:10من بھی سترا ہو
28:11قربے الہی کی دولت سے بھی مالا مال ہو
28:13اور اللہ تبارک و تعالی ہماری مدد کرے
28:15اور جو دیگر لوگ ہیں
28:16جو نیڈی پیپل ہیں
28:17جو وائٹ کالرز ہیں
28:18جو ہم سے کہہ نہیں سکتے
28:19ان تک ہم اپنی
28:20ان کی جو مدد کا سامان ہے
28:22وہ پہنچا سکے
28:23ان کے لیے آسانیاں پہنچا
28:24کیونکہ مکلوق اللہ تعالی کی فیملی ہے
28:25اور پھر اس طریقے سے
28:27اس کا عظم بھی کیا جانا چاہیے
28:28پھر جیسے روزوں کا ہوا
28:29تو ہمیں نفلی روزوں کا
28:30زیادہ سے زیادہ احتمام کرنا چاہیے
28:32جیسے باجی جان نے بڑی اندگی سے فرمایا
28:34کہ پیر اور جمعرات کا کم از کم رکھیں
28:36تاکہ آل آور دیئر بھی
28:38ہماری روٹین میں
28:38ہماری پریکٹس میں یہ بات شامل ہو سکے
28:40اور عدیس مبارکہ کا مفہوم ہے
28:41کہ جو رجب کا ایک روزہ رکھتا
28:43اسے ایک سال کے روزے رکھنے کا
28:44سواب عطا کیا جاتا ہے
28:46اور جو رجب کے ساتھ روزے رکھتا ہے
28:48تو جہنم کے ساتھ دروازے
28:50اس کے لئے بند کر دیے جاتے ہیں
28:51اور جو آٹھ روزوں کا اعتمام کرتا ہے
28:53جنت کے آٹھوں دروازے
28:54اس کے لئے کشادہ کر دیے جاتے ہیں
28:56کھول دیے جاتے ہیں
28:57اور جو اس سے زیادہ روزوں کا اعتمام کرتا ہے
28:59خلاص نیت کے ساتھ
29:00محبتِ الٰہی کے جذبے سے سرشار ہو کر
29:01تو اس کے لئے آمال کی قبولیت بھی لکھ دی جاتی ہے
29:04اور اللہ تعالیٰ اس کی دعاوں کو قبول و منظور فرماتا ہے
29:07حضرت شیخ عبدالقادیر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے بھی ہمیں ملتا ہے
29:12کہ آپ نے جو یہ خوبصورت مثال دی کہ
29:14رجب میں ہم نے اپنی نیکیوں کی کاشت کرنی ہے
29:17پھر ماہ شابان المعظم میں ہم نے اس کو سیراب کرنا ہے
29:20اور ماہ رمضان المبارک میں اس کا سمر
29:22یعنی اس کا فروٹ گیٹ کرنا ہے
29:24تو ضرورت سمر کی ہے کہ ہم حقوق اللہ
29:26حقوق اللہ بات کی ادائی کی کا اعتمام کریں
29:28پھر جیسے میں نے پہلے کہا کہ صدق و خیرات کا دوسروں کی مدد کا اعتمام کریں
29:31اللہ تعالیٰ کی آیال کا خیال کریں گے
29:33تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہم پہ بھی رحمت کی بارش فرمائے گا
29:36اور جب ہم اللہ تعالیٰ کی رحمت کی سمت ایک قدم بڑھاتے
29:39تو کئی ٹائمز وہ بڑھ کر ہمیں اپنے گلے سے لگا لے
29:41تو کیوں نہ محبتِ الہی کے جذبے سے سرشار ہو کر
29:44اخلاصِ نیت کے ساتھ قربِ الہی کی دولت سے
29:47تقربِ الہی کی دولت سے مالا مال ہونے کے لیے
29:49توبہ استغفار کا ادامن تھاما جائے
29:51کسرتِ درود و سلام کا اعتمام کیا جائے
29:53کسرتِ استغفار کیا جائے
29:54تاکہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کی چمچم برسات کی ہم سب سائے میں آ سکے
29:58ایک بزرگ سے کسی نے دریافت کیا کہ بڑی رات کونسی ہوتی ہے
30:02تو آپ نے بڑا پیارہ فرمایا کہ وہ رات جس میں تمہیں رحمتِ الہی عطا ہو جائے
30:06وہ رات جس میں تمہاری تمہارے رب سے ملاقات ہو جائے
30:09تو وہ کہتے ہیں کہ کیسے پتا چلے گا کیا کرنا چاہیے
30:12تو آپ نے فرمایا کہ ہر رات کو شبِ قدر اور شبِ برات سمجھ کر گزارنا چاہیے
30:17یعنی یوں تو مومن کو ہر لمحہ عبادت و بندگی کا پیکر ہونا چاہیے
30:20ہر لمحہ اللہ کی رضا کو پانے کی
30:22اس کو منانے کی
30:23اپنی روح کو مضبوط کرنے کی
30:32ہماری یہ کوشش ہونی چاہیے
30:34تاکہ آل آور دیئر بھی پریکٹس کر سکیں
30:36اور اللہ کی رضا کو پانے والے بن سکیں
30:38حضرت زلون مصری فرماتے ہیں
30:40کہ رجب ترکِ آفات ہے
30:42اور ماہِ شابان المعظم احتمامِ عبادات ہے
30:45ماہِ رمضان المبارک انتظارِ کرامات ہے
30:48اور حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
30:51کہ جو اس ماہِ مبارک میں
30:52کسی مسلمان بھائی کی پردہ پوشی کرتا ہے
30:55اس کی مدد کرتا ہے
30:56بسیکلی سوالے سے فرمایا گیا
30:58کہ کسی کی نیٹ کو پورا کرتا ہے
31:00تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے وسط میں
31:02کیسے گھر کی زمانت دیتا ہے
31:03جس کی وسط اور کشادگی
31:05تاہد نگاہ وسی ہوتی چلی جاتی ہے
31:07تو ضرورتِ سمرکی ہے
31:09کہ ہم سب ان فضائل کو پڑھتے بھی ہیں
31:11اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے
31:13کہ اللہ تعالیٰ میں ایمان
31:14آفیت سلامتی اور رحمتوں کے ساتھ
31:17اس ماہِ مبارک میں عبادات کرنے کی
31:19توفیق اتا فرمائے
31:20نفلی روزوں کا اتمام کرنے کی
31:22اپنی روح کو مضبوط کرنے کی
31:24تازہ دم کرنے کی توفیق اتا فرمائے
31:26تاکہ یہی روٹین ابھی احتمام ہے
31:28چونکہ یہ ایسا مہینہ ہے
31:29میں سمجھتی ہوں کہ
31:30ماہِ رمضان کی خوشبو
31:31یہی سیانہ سٹارٹ ہو جاتی ہے
31:33تو جب ہم اب سے ہی
31:35اتنے ایکٹیو ہوں گے
31:36مستعید ہوں گے
31:36تو انشاءاللہ ماہِ رمضان المبارک میں
31:38زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے کی
31:40اپنے رب کو منانے کی
31:41خوشش کریں گے
31:42جو نیکیوں کے پہاڑ کا مہینہ ہے
31:44جو نیکی کا مہینہ ہے
31:45ایمان کا مہینہ ہے
31:46یقین کی بہار کا
31:47خوبصورت موصل ہے
31:48سبحان اللہ
31:49بے شک یقین ناظرین
31:51ماہِ رجب المرجب کی
31:53تو بہاروں کی بات یہ الگ ہے
31:54اور بہت شکریہ
31:55بہت خوبصورت گفتگو آج کی رہی
31:57ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکفی صاحبہ
31:58آپ کا بہت شکریہ
31:59زرمینہ آپ کا بہت شکریہ
32:01انشاءاللہ ناظرین
32:02پرگرام کے اختتام میں
32:03بس میں یہی کہنا چاہوں گی
32:05کہ ماہِ رجب المرجب
32:06ہمیں یہ سکھاتا ہے
32:07کہ اللہ تعالیٰ کی طرف پلٹنے کا
32:10کوئی خاص وقت نہیں ہوتا
32:11اللہ تعالیٰ کا در
32:13اللہ تعالیٰ کے دروازے
32:14ہر وقت کھلے ہیں
32:15کہ ہم اپنے رب کو
32:17راضی کر لیں
32:18اور اپنی نیکیوں کو سمیٹ لیں
32:20جو ہم کر رہے ہیں
32:21اس سے اللہ تعالیٰ راضی ہو جائے
32:23اور ہم سب اللہ تعالیٰ کے
32:25نیک بندوں میں شامل ہو جائیں
32:27اسی اہد کے ساتھ
32:28آج کے پرگرام کا اختتام کرتے ہیں
32:29کہ اللہ تعالیٰ ہمیں
32:30ماہِ رجب المرجب سے
32:31بھرپور فائدہ اٹھانے کی
32:33توفیق اطاف فرمائے
32:34اور ہمیں یہ مہینہ
32:35غفلت سے نہیں
32:36بلکہ عبادتوں سے
32:37اسکار سے
32:38نمازیں اور
32:39روزہ رکھنے کی
32:41توفیق اطاف فرمائے
32:42اسی کے ساتھ
32:42آج کے پرگرام سے
32:43اپنی میزبان
32:44مائلہ نصیر کو
32:44اجازت دیجئے
32:45میری جانب سے
32:46فیامان اللہ
32:47اللہ نگہ بار
Comments

Recommended