- 2 days ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan
Topic: Youm e Jumma aur Khawateen ki Zimmedarian
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Youm e Jumma aur Khawateen ki Zimmedarian
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala ala ala siyyidina wa maulana muhammadin wa barik wa sallim wa sallu alin
00:12Rabbi shrahali sadarii wa yasr liyamrii wa ahlul aqtata min lsanii yafqahu qawlii
00:19Inna salati wa nusuki wa mahiyaya wa mamati lillahi rabbil alameen
00:25کہ بے شک میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے
00:33جو تمام عالمین کا رب ہے
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:39آپ دیکھ رہے ہیں پرگرام میری پہچان اور میری پہچان میں ایک نئے انوان کے ساتھ آپ کی میزبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہیں
00:49ہم شکر ادا کرتے ہیں اس پاک پروردگار عالم کا کہ اس نے ہمیں اس رب کائنات نے ہمیں دین اسلام کی روشنی سے روشن کر دیا
01:01یہ اتنا پیارا دین ہے جو اس رب کائنات نے ہمیں عطا فرمایا ہے
01:07جناب دن کوئی بھی ہو
01:09سب دن اللہ رب العزت کے ہیں
01:11اور ہر لمحہ ہر گھڑی بحثت مسلمان ہمارے لیے بابرکت ہے
01:17لیکن جب ہم بات کرتے ہیں یوم جمعہ کی
01:21تو اس دن کی بہت زیادہ فضیلت ہے
01:23اور خصوصیت کے ساتھ اگر بات کی جائے خواتین کے امور کی خواتین کے تعلق سے
01:29تو خواتین بہت حد تک اس دن ہے اس دن کو بہت بہترین انداز سے ریوٹلائز کرنے کی کوشش کرتی ہیں
01:38یعنی وہ گھرے لو امور بھی انجام دیتی ہیں
01:41اس کے ساتھ ساتھ یوم جمعہ میں بالخصوص ذکر و اسکار کا احتمام کیا جاتا ہے
01:47تلاوت قرآن پاک کا احتمام کیا جاتا ہے
01:50جس سے ہمیں قرب الہی محبت الہی حاصل ہوتا ہے
01:54پھر بچوں کی تربیت میں بھی خواتین کا ایک اہم کردار ہے
01:58اور یوم جمعہ کے دن خاص طور پر بچوں کو لے کر بیٹھنا
02:02گھرے لو جو خواتین ہیں
02:04وہ خاص طور پر ہماری نانی دادی جو بزرگ خواتین ہیں وہ اس چیز کا احتمام کرتی ہیں
02:09کہ وہ دین کی جو روشنی ہے وہ صحیح طریقے سے اپنے بچوں تک منتقل کریں
02:15اور اس دن کی فضیلت کو عام کرنے کی کوشش کریں
02:18آج ہم یہی بات کریں گے
02:20کہ یوم جمعہ اور خواتین کی ذمہ داریاں
02:24تو آج اس پر بات کریں گے
02:25ہمارے ساتھ معزز مہمان شخصیات بھی رونقف روز ہیں
02:29جو اس اہم عنوان پر گفتگو فرمائیں گی
02:32ہماری اصلاح کریں گی ہمیں بتائیں گی
02:34کہ مجید خواتین کی کیا کیا ذمہ داریاں ہیں
02:36کس طرح اس دن کو ہمیں بہتر انداز سے گزارنا چاہیے
02:39آج اس پر بات کریں گے
02:41ہمارے ساتھ جو شخصیت رونقف روز ہیں
02:43آپ کی جانی پہچانی شخصیت بہت ہی محبت سے ذکر کرتی ہیں
02:47اللہ کا اور اس کے حبیب احمد مشتبہ
02:49محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا
02:52ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ موجود ہیں
02:55مل کر اسلامی طرز پر ویلکم کرتے ہیں
02:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:01بالیکم السلام ورحمت اللہ
03:02کیسے آپ پہ خیریت سے ہیں
03:04میری پہچان میں خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو
03:06اور ان کے ساتھ موجود ہیں
03:08زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
03:10انہیں بھی ویلکم کرتے ہیں
03:11السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:14بالیکم السلام
03:14جزاکر اللہ بہت خوش رہی ہے
03:18آپ کو یوم جمعہ اور خواتین کی جو ذمہ داریاں ہیں
03:22اس تعلق سے بات کریں گے آج انشاءاللہ
03:25جمعہ کے دن کی فضیلت آپ کو بتائیے گا
03:27ازروع قرآن ازروع حدیث کیا کہیے گا
03:31شکریہ زینب بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:34اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
03:36یا ایو لذی نامنو جانو دیا لسلات من یوم الجمعہ
03:40فسعو الہا ذکر اللہ
03:42کہ اے ایمان والو جب تمہیں نماز کے لیے
03:44جمعہ کے دن بلایا جائیں
03:45تو اللہ کے ذکر کی طرف چل پڑو
03:47دوڑ پڑو
03:48دیکھیں آج ہم خصوصی طور پر بات کر رہے ہیں
03:51کہ خواتین کی ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
03:54تو اس جمعہ کے دن کی عظمتوں سے واقف ہونا
03:57ہمارے لیے بہت ضروری ہے
03:58ہمارے بچے بچے کو
03:59ہماری آنے والی نسلوں کو
04:01خواتین کو
04:02بڑوں کو
04:03ہر ایک کو آگئی ہونی چاہیے
04:05کہ یہ عظمتوں والا دن
04:06اللہ نے خصوصی طور پر ہمیں عطا کیا ہے
04:09جس میں نیکیوں کا عجر
04:11کئی گناہ بڑھ جاتا ہے
04:12یہ یوم عظیم ہے
04:14یہ دنوں کا سردار
04:16اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:18گویا سید البشر
04:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:22کی عمت کے لیے
04:23سید الایام
04:24جمعہ کا دن عطا ہوا ہے
04:26آپ دیکھئے تو سال میں
04:28رمضان کا مہینہ خصوصی کر دیا گیا
04:30راتوں میں شب قدر کی رات
04:32دنوں میں یوم عرفہ کا دن
04:34اور اسی پر بس نہیں
04:35سات دن ہوتے ہیں
04:36ان سات دنوں میں بھی
04:38اللہ نے جمعہ کا دن
04:39مسلمانوں کو عطا فرمایا
04:41اس سے پہلے
04:42یعودیوں کے لیے
04:43ہفتے کا دن تھا
04:44عیسائیوں کے لیے
04:45اتوار کا دن تھا
04:47تو مسلمان جب ان کی
04:48تعداد بڑھنی شروع ہوئی
04:49تو ایک ان کی روحانی بصیرت
04:51نے ان کی رانمائی کی
04:52کہ ایک دن ایسا ہونا چاہیے
04:54جب سب مسلمان اکٹھے ہوں
04:55اجتماعی نماز
04:56دعا اور شکر ادا کریں
04:58اللہ کا مل کے
04:59اور وہ دن
05:00ان کے علاوہ دن ہو
05:02جو عیسائیوں اور
05:03یعودیوں کے دن ہے
05:04تو اللہ حرب العزت
05:05نے جمعہ کا دن
05:06رکھا ہی
05:07مسلمانوں کے لیے تھا
05:08کیونکہ یہ
05:09یوم بشر ہے
05:10یہی تو وہ دن ہے
05:11جس دن حضرت آدم
05:13علیہ السلام پیدا ہوئے
05:14نبی کریم
05:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:16کے دیس مبارکہ سے
05:17پتہ چلتا ہے
05:18کہ حضرت آدم علیہ السلام
05:19پیدا بھی اسی دن ہوئے
05:20اسی دن ان کو
05:22روح زمین پر اتارا گیا
05:24اسی دن ان کی وفات ہوئی
05:25اسی دن قیامت بپا ہو گئی
05:27اور اسی میں
05:28ایک گھڑی ایسی ہے
05:29جو قبولیتی دعا کی ہوتی ہے
05:31سبحان اللہ
05:31اور جہاں تک
05:32قیامت کی بات ہے
05:33تو پتہ چلتا ہے
05:35کہ ایک دن ہے
05:37یوم یجمعہ
05:38یوم الجمع
05:39تو میں جمع کیا جائے گا
05:40اور جمعہ کا دن ہوگا
05:41جمعہ کرنے والا دن ہوگا
05:43تو وہ بھی جمعہ کا دن
05:44اور پھر سورہ مبارکہ کا
05:46نام بھی اللہ نے
05:47سورة الجمعہ رکھا
05:49جو 28 پارے میں موجود ہے
05:55وہ لے کر کھڑے ہوتے ہیں
05:58کلم اور ریجسٹر
06:00اور ہر ایک کے نام
06:00لکھے جا رہے ہوتے ہیں
06:01اس لئے سے
06:02یوم مشہود بھی کہتے ہیں
06:04یوم مزید بھی
06:05اسے کہا جاتا ہے
06:06حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
06:08کہ جب جنت میں
06:09مسلمان جائیں گے
06:10جنت میں دیدارِ الٰہی
06:12عطا ہوگا
06:13اور وہ بھی جمعہ کا دن ہوگا
06:15تو جمعہ کے دن ہی
06:16جنتی جنت میں داخل ہوں گے
06:18اس دن دیدارِ الٰہی سے
06:20سرفراز ہوں گے
06:21پھر ایک طرف تو آپ دیکھیں
06:22تو شخصی اور انفرادی سطح پر
06:24اس میں خیر کے پہلو رکھ دیئے
06:26کہ آپ نماز پڑھتے ہیں
06:28آپ ایک اللہ کی طرف
06:29آپ کا دھیان رہتا ہے
06:30آپ کو کئی گناہ عجر عطا ہوتا ہے
06:31دوسری طرف
06:32ایک ایک جتماعی طور پر
06:34مسلمانوں کی ایک تنظیم کا
06:35مسلمانوں کی ایک شان کا
06:37اظہار ہو رہا ہوتا ہے
06:38اور کہیں بھی مسلمان رہتے ہیں
06:40انہیں جمعہ کا دن آتا ہے
06:41تو انہیں ضرور تانگ لگ جاتی ہے
06:43ایک فکر لگ جاتی ہے
06:44کہ آج ہم نے جمعہ کی نماز
06:46ادا کرنا ہے
06:46خصوصی اتمام کیا جاتا ہے
06:49تو یہ دن بڑا اہم ہے
06:50اس کی عظمتوں سے
06:51ہمیں بچوں کو آگاہ کرنا چاہیے
06:53سبحان اللہ
06:54ماشاء اللہ
06:55ذرمیرہ
06:56آپ یہ کہیے گا
06:57کہ ایک تو نماز جمعہ کی
06:59جو اہمیت ہے
07:00اور خواتین کے لیے خاص طور پر
07:02نماز کا حکم
07:03اس تعلق سے آپ کہیے گا
07:05بہت شکریہ
07:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:07بہت ہی خوبصورت موضوع ہے
07:08بہت ہی خوبصورت دن کے حوالے سے
07:10جمعہ
07:11کہ جس دن اللہ تعالیٰ کی
07:12رحمتوں کی
07:13برکتوں کی
07:14نعمتوں کی برسات
07:15بڑی خصوصیت کے ساتھ
07:17اپنے بندوں پر
07:17چھمہ چھم برس رہی ہوتی ہے
07:19اور اس بات کی
07:21اس دن کی اہمیت کے اندازہ
07:22اس بات سے لگا جا سکتا ہے
07:23قرآن پاک میں
07:24سورہ مبارکہ
07:24سورہ جمعہ بھی موجود ہے
07:25جس میں اس کے حکامات بھی
07:27ہمیں ملتے ہیں
07:28اور یہ وہ دن ہے
07:29جس کو دین اسلام میں
07:29بڑی خصوصیت اور عظمت حاصل ہے
07:31جیسے کہا گیا
07:32کہ اس کو
07:32دنوں کا سردار کہا گیا
07:34ابن ماجہ کی حدیث کا
07:35مفہوم ہے
07:37کہ یہ وہ دن ہے
07:37جسے مسلمانوں کے لئے
07:38یوم العید کہا گیا
07:40کیونکہ ہم بڑی خصوصیت کے ساتھ
07:41محبت کے ساتھ
07:42وہ نورانیت برے
07:43محول
07:44میں اللہ تعالیٰ کی
07:45عبادت کا ذکر
07:45فکر کا احتمام کرتے ہیں
07:46امام غزالی رحمت اللہ علیہ
07:47فرماتے ہیں
07:48کہ خوش قسمت ہے وہ انسان
07:50جس نے جمعہ کے دن کو پایا
07:52اور ان تمام فیوز و برکات
07:53کو حاصل کیا
07:54اور غافل ہے وہ شخص
07:56جو اس دن کی بلیسنگز
07:57کو حاصل نہیں کر سکا
07:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:00کی حدیث مبارکہ کا
08:01بڑا خوبصورت مفہوم ہے
08:02کہ جس میں جمعہ کو پایا
08:03نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے
08:05باتہارت ہو کر
08:06obviously وہ احتمام کر کے
08:07تشریف لے جاتا ہے
08:08واپسی پر اس نے کسی مریض کی
08:09عیادت کی
08:10یا کسی جنازے میں حاضر ہوا
08:12کسی نکاح میں شرکت کی
08:13تو اللہ تعالیٰ جنت کو
08:15اس پر واجب کر دیتا ہے
08:17اس کے لئے جنت واجب کر دی جاتی ہے
08:19پھر آپ دیکھیں
08:20یہ وہ خوبصورت ذکر بھی
08:22ہمیں یہ جوم جمعہ عطا کرتا ہے
08:23کیونکہ بیسکلی
08:24اس میں جب ہم درود پاک پڑھتے ہیں
08:25تو ہر روزی پڑھنا چاہیے
08:27ہر ساتھ ہر گھڑی
08:28اللہ تعالیٰ میں توفیق اتا فرمائے
08:30لیکن جوم جمعہ کو
08:31مولا علی کرم اللہ واجب کریم
08:33روایت فرماتے ہیں
08:33کہ فرشتے سونے کے کلم
08:35اور چاندی کے انگ پاٹس لے کے
08:37مرانی اور راک پر
08:38ہمارا درود پاک تحریر کرتا ہے
08:40جو آقا علیہ السلام کی
08:41بارگاہ اقدس میں
08:42پیش کیا جاتا ہے
08:44پھر ایک اور حدیث مبارکہ
08:45حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
08:48کہ اس میں ایک قبولیت کی ساتھ بھی ہوتی ہے
08:50جب اللہ تعالیٰ سے ہم خیر طلب کرتے ہیں
08:52تو اللہ پاک ہمیں عطا فرماتا ہے
08:54ایک اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
08:55کہ جب ہم اسی بار درود پاک پڑھتے ہیں
08:57جو مطل مبارک ہو
08:58تو ہمارے اسی سال کے گناہ
09:00بخش دیے جاتے ہیں
09:01اس سے مراد یہ ہے
09:02کہ ہمارے زیادہ سے زیادہ گناہ
09:04اللہ تعالیٰ اس دن کو
09:05بخش دیا کرتا ہے
09:07پھر آپ دیکھیں کہ فرشتے نورانی ریجسٹر لے کر
09:09مساجد کے گیٹ پر کھڑے ہوتے ہیں
09:11اور تمام وہ تفصیلات نوٹ کی جاتی ہیں
09:13کہ کون آیا کس ساتھ میں آیا
09:15اور ڈیفرنڈ آدھی سے مبارکہ ہماری رہنمائی کرتی ہیں
09:17کہ جو پہلی ساتھ میں آیا
09:19and so on
09:19تو ان کی فضیلت کس طریقے سے بڑھ جایا کرتی ہے
09:22پھر جب امام صاحب تشریف لیاتے ہیں
09:24تو فرشتے اس نورانی ریجسٹر کو بند کر دیتے ہیں
09:26اور وہ ممبر کے گرد تشریف فرما ہو کر
09:29اس قطبے کو باقاعدہ سماعت کر دے
09:31اور جو شخص نہیں آتا
09:33بیماری کے باعث نہیں آ سکا
09:34یا کسی اور ریزن کی بنا پر
09:36تو فرشتے ایک دوسرے دریافت کرتے ہیں
09:38کہ یہ کیوں نہیں آیا
09:38پھر اس کی رحمت تو
09:40آفیت کی
09:41سلامتی کی
09:42شفا کے لیے دعایتے ہیں
09:43سیدہ کائنات
09:45سلام اللہ علیہ کے حوالے سے
09:46میں معمول ملتا ہے
09:47کہ آپ اپنے قلام کو ٹیلے پر روانہ کر دیتی تھی
09:56دیا کرتی تھی
09:57پھر یہ وہ خوبصورت دن ہے
09:59کہ آپ دیکھیں
09:59اس میں جب ہم چیارٹی کرتے ہیں
10:01یعنی کہ جب ہم خیرات کرتے ہیں
10:03تو دوہرہ آجر ملتا ہے
10:04حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
10:06جس نے پاکیزہ کمائی میں سے
10:07ایک خجور کا بھی صدقہ کیا
10:09تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں
10:10گروہ کرتا رہتا
10:11اور خیرات کا پہاڑ بن جاتا ہے
10:13پھر یہ وہ خوبصورت دن ہے
10:14کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ نے
10:16روایت کرتے ہیں
10:16کہ جبیلی امین تشریف لائے
10:18اور ان کے ہاتھ میں
10:19چمکتا ہوا ایک تفہہ تھا
10:21دیا تھا جو آقا علیہ السلام کی
10:22بارگاہ ایک دس میں پیش کیا گیا
10:23کہ یہ آپ کی امت کے لیے
10:24امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
10:27یوم جمعہ کا تفہہ
10:28اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے
10:30اللہ کرے کہ ہم اس دن کی جانکاری حاصل کریں
10:32اس کی فضیلت کے حوالے سے
10:34خود کو آراستہ کرنے کی
10:35اپنی زندگی کے معاملات کو
10:36بالخصوص خواتین
10:37کیونکہ خواتین کی گود
10:39اپنے بچوں کے لیے پہلی درست کا ہے
10:40اور دین خاتون تک منتقل ہو جاتا ہے
10:43تو گویا نسلوں تک منتقل ہو جائے
10:44کرتا ہے اللہ تعالیٰ کرے
10:45کہ اس دن کی عظمت و فضیلت سے آگاہی حاصل کر کے
10:49ہم اپنے گھروں میں وہ روحانی محول
10:51وہ نورانی محول پیدا کر سکیں
10:53کیونکہ جب ہم جمعہ المبارک کا
10:55محبت کے ساتھ احتمام کرتے ہیں
10:57تو ہمارے رزق میں برکت ہوتی ہے
10:59ہمارے ذکر میں برکت ہوتی ہے
11:00اللہ علیہ السلام کی محبت
11:02ان کی شفاحت اتا ہوتی ہے
11:03ہمارا خاتمہ بالخیر ہوتا ہے
11:05درود و سلام کی قصرت
11:06ہمارے دل کو نورانیت کے
11:08اس پرنور انوار سے
11:10اور اس روشنی سے مزینوں
11:11معتر کر دیتی ہے
11:12کہ درود و سلام کی خوشبو سے
11:14مہتا ہے یہ دل
11:16یہی ہے فیض جمعہ
11:17یہی ہے ایمان کا حاصل
11:19کیا بات ہے
11:20سبحان اللہ
11:21سبحان اللہ
11:22اہمیت کے تعلق سے
11:23کلام ہو رہا تھا
11:24جناب اور جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
11:25سید الایام
11:27جمعہ المبارک
11:28تو ہم کہتے ہی اسے
11:29مبارک جمعہ المبارک
11:31یعنی مبارک دن ہے
11:32تو اس مبارک دن کا آغاز
11:34کیسے کیا جائے گا
11:35سورہ کحف پڑھیں
11:37درود پاک کی تلاوت
11:38درود پاک کی کسرت کریں
11:40اور درود پاک
11:41تو ویسے بھی ایسا وظیفہ ہے
11:43جو قبول ہی قبول ہے
11:44تو جناب اس دن کے حوالے سے
11:47مزید کلام کریں گے
11:48آپ رہیے گا
11:48ہم آئے ساتھ
11:49ہم رہیں گے
11:49آپ کے ساتھ ملتے ہیں
11:50اس مقتصر سے
11:51وقفے کے بعد
11:52السلام علیکم
11:54ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:55آپ دیکھ رہے ہیں
11:56میری پہچان
11:57اور میری پہچان میں
11:59ایک مرتبہ
12:00پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
12:02آج جو ہم بات کر رہے ہیں
12:04یوم جمعہ
12:05اور خواتین کی
12:06ذمہ داریوں کے تعلق سے
12:08اور الحمدللہ
12:10جس طرح سے ہم
12:10اپنے گھروں میں دیکھتے ہیں
12:12ایک عید کا سمہ ہوتا ہے
12:13جب جمعہ کا دن ہوتا ہے
12:14تو گھر میں
12:15ہر چیز
12:16موطر اور پاکیزہ
12:17محسوس ہونے لگتی ہے
12:18پوری فضا موطر
12:20اور پاکیزہ
12:20اور روشن
12:21اور خوشبو والی
12:22ہو جاتی ہے
12:23کہ آج
12:23جوم جمعہ ہے بھائی
12:24تو اس تعلق سے
12:26خواتین بھی
12:26بڑی ایکٹیو ہوتی ہیں
12:27اور خواتین گھر میں
12:28تمام طریقے سے
12:30ہر طریقے سے
12:30چاہیں
12:31وہ عبادات کے تعلق
12:32اور پکوان کے تعلق
12:42اب بروز جمعہ
12:43گھریلو امور
12:44اور یوم جمعہ
12:46کے تقدس میں
12:47کیا احتمام ہونا چاہیے
12:48کیا کہیں گی
12:49ہماری بہنوں کو
12:50اور ہمیں بھی
12:51ہماری بھی
12:52اصلاح ہو جاتی ہے
12:52اس تعلق سے
12:53شکریہ زینب
12:54میں اس پر بہت زور دیتی ہوں
12:56کہ پہلے اپنی فکر
12:57کو درست کر لیں
12:58تو عمل خود بخود
12:59درست ہو جاتا ہے
13:00کہ اگر آپ کی سوچ میں
13:01یہ رہے
13:02کہ یہ عظمتوں والا دن ہے
13:03اس دن نیکی کا عجر
13:05کئی گناہ بڑھ جاتا ہے
13:06یہ عید کا دن ہے
13:07جیسے آپ نے کہا
13:08جب یہ آئیت مبارکہ اترین ہے
13:10کہ
13:10ہم نے تمہارے لئے دین کو
13:13مکمل کر دیا
13:14تو ایک یہودی نے آ کر
13:15حضرت فاروق رضی اللہ عنہ سے
13:16کہا کہ
13:17اگر یہ آئیت ہمارے پاس آتی
13:20تو ہم اس دن کو عید کی طرح مناتے ہیں
13:21تو حضرت فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا
13:24کہ
13:24اس دن ہماری دو عیدیں تھی
13:27ایک تو یہ یوم عرفہ تھا
13:29اور دوسرہ یہ کہ
13:30جمعہ کا دن تھا
13:31تو یہ دونوں دن ہمارے لئے عید کیسے دن ہے
13:33تو عید کے دن کے خصوصی آپ سوچیں
13:36تو تہوار پر کیا کیا جاتا ہے
13:37بندہ صاف ستھرا لباس پہنتا ہے
13:40یہ تمام سے تیار ہوتا ہے
13:42اللہ نے ان سات دنوں میں
13:44ہمیں عید کا سا دن اطاع کر دیا
13:46کہ آپ اس دن صاف ستھرے ہو جائیں
13:48نہائیں
13:49ان کا ثواب رکھ دیا
13:50بقائدہ یہ ساری سنتیں ہیں
13:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
13:55مسواق کرنا
13:56خوشبو لگانا
13:57آپ نے ناخن کاٹنے ہیں
13:58آپ نے صاف ستھرے کپڑوں کا اتمام کرنا ہے
14:02تو اس سے کیا ہوتا ہے
14:03کہ انسان کی طبیعت میں
14:04ظاہراً بھی اور باطناً بھی
14:06ایک تازگی اور فریشنس آ جاتی ہے
14:09اور اس سلسلے میں
14:10بڑا اہم رول خواتین نے ادا کرنا ہوتا ہے
14:12کہ جمعیرات کا دن آئے
14:14تو آپ دیکھیں
14:15اس سے پہلا دن بھی
14:16اس جمعیرات کا دن کہلاتا ہے
14:18تو جمعیرات کے دن سے
14:19تیاری کا اتمام
14:21کہ کل کون سے کپڑے پہننے ہیں
14:23ان کو پہلے سے تیار کر کے رکھیں
14:24اگر کپڑے دھونے والے ہیں
14:26تو جمعیرات کو دھو لیجئے
14:27جمعیرات کے دن
14:29تاکہ دنیاوی امور میں
14:30آپ مصروف نہ رہیں
14:31اور یہ دن عبادت کے لیے مخصوص رہے
14:34تو ایک تو یہ ہے
14:35کہ اس صفائی کے لیے
14:36اور بچوں کے لیے خصوصی طور پر
14:37ان کے صاف ستھرے کپڑے پہنانا
14:39ان کو نیلانا
14:40ان کو تیار کرنا
14:41کہ آپ نے جمعیرات کی نماز کے لیے
14:43جانا ہے لازمی
14:44ٹوپی پہن کے
14:45بچے اتنے پیارے لگ رہے ہوتے ہیں
14:46اور جن جن مساجد میں
14:48اتمام ہے خواتین کی نماز کا
14:51تو وہاں خواتین کو جانا چاہیے
14:53جاکہ جمعیرات کی نماز کا
14:55وہ بھی فضیلت ہے
14:56باجمات کے ساتھ پڑھنے کی
14:58جہاں جائے اتمام ہیں
14:59باپردہ اور خواتین کے لیے
15:01تو وہاں جانا چاہیے
15:02پھر آپ دیکھیں
15:03تو یہ درود پاک کا
15:04جیسے انہوں نے بھی کہا
15:05کہ درود پاک کی کسرت
15:07اس دن
15:07خصوصی طور پر
15:08جمعہ کا دن آگیا ہے
15:09اب ہمیں کیا کرنا ہے
15:10اٹھتے بیٹھتے چلتے پٹھتے
15:11درود پاک پڑھتے رہنا ہے
15:13کیونکہ اس دن کا درود پاک
15:14خصوصی طور پر
15:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:17کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے
15:19حدیثیں بارگاہ میں آئے
15:20کہ جب روشن دن
15:22روشن رات آ جائے
15:23تو اپنے پیغمبر پر
15:24قصرت سے درود بیجا کرو
15:25تو درود پاک
15:26ویسے ہی رحمتوں
15:27کیونکہ انسل لانے
15:28کا سبب بن جاتا ہے
15:30دعاوں کی قبولیت
15:31کا سبب بن جاتا ہے
15:32اور پھر درود پاک پڑھتے ہیں
15:33گناہ جڑتے چلے جاتے ہیں
15:35اور اللہ کی رحمتوں
15:37اور بلائیوں
15:38اور خیر کے عمل
15:39سے آپ زیادہ
15:40سرشار ہوتے چلے جاتے ہیں
15:41اسی درود پاک کی قصرت
15:43پھر اس میں آتا ہے
15:44کہ اللہ نے اس کو
15:45فضل قرار دیا
15:46جمعے کے دن کی نماز کو
15:48اور پھر کہا
15:49اللہ کی فضل کو تلاش کرو
15:51اور اللہ کا فضل کیا ہے
15:53قرآن مجید کی
15:54ایک اور جگہ آئیت مبارکہ میں
15:55اشاد باری تعالی
15:57اللہ مکم عالم تکن تعلم
15:59کہ ہم نے آپ کو
15:59وہ علم اتا کیا
16:00جو آپ نہیں جانتے تھے
16:02تو ساتھ ہی فرمایا
16:03کہ یہ اللہ کا
16:04آپ پر فضل عظیم ہے
16:06گویا علم کو
16:07اللہ نے فضل عظیم قرار دیا
16:09اور جمعے کو کہا
16:11کہ جمعے کی نماز کے بعد
16:12اللہ کا فضل تلاش کرو
16:14تو اس کو علماء کرام
16:15نے یوں جھوڑا ہے
16:16کہ جمعے کے دن
16:17خصوصی طور پر
16:18علم کی مجالس کا
16:19اتمام کرو
16:20جو خواتین گھروں پر کر سکتی ہیں
16:23درس کا اتمام کر سکتی ہیں
16:24محفل کا اتمام کر سکتی ہیں
16:26جس میں درود پاک کسرت سے پڑھا جائے
16:28یا درس دیا جائے
16:30تو آپ اور نہیں
16:31تو بچوں کو ہی بٹا کر
16:32یہ جمعے کے بعد کا ٹائم ہے
16:34اس میں ہم نے
16:35بیٹھ کر
16:36ہم نے یہ کام کرنا ہے
16:37تو ہر دفعہ
16:38بچوں کو کچھ نہ کچھ سکھانا
16:40دین کے بارے میں
16:41کوئی بات کرنی
16:41تو اس سے کیا ہوگا
16:43ایک درود پاک کی بھی
16:44فضیلت مل دی ہوگی
16:45علم کی بھی
16:45فضیلت اتا ہو رہی ہوگی
16:47پھر سورہ کحف کی تلاوت
16:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:50اس حوالے سے فرمان مبارک بھی ہے
16:53تو اس کی فضیلت بھی ہے
16:54تو جمعے والے دن
16:55خصوصی طور پر
16:56قرآن مجید کی تلاوت
16:57خاص صورتوں کی تلاوت
16:59سورہ کحف کی تلاوت
17:00ایک باعث سے برکت ہو جاتی ہے
17:02آپ کی گھر کی فضائی
17:04درودیواری
17:04اور کوشش یہ کرنی چاہیے
17:06کہ ہم ہر کمرے میں
17:07اگلے دن
17:08اگلے جمعہ کو دوسرے کمرے میں
17:10تمام کریں
17:10کہ درودیوار میں
17:12زرے زرے میں
17:13وہ تلاوت رچے بسے
17:15درود پاک کی برکت
17:16ہر کمرے میں آئے
17:18تاکہ کوئی بھی ایسے اثرات ہیں
17:19وہ بھی چھٹ جاتے ہیں
17:21پھر اس سے
17:21اور ہر طرح کے
17:23فائدے ہی فائدے
17:24اس میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں
17:25تو خواتین کے لیے
17:27خصوصی طور پر یہ ہے
17:28کہ وہ درود پاک کی
17:29محفلوں کا اتمام
17:30علم کی مجالس کا اتمام کریں
17:32جہاں ضرورت ہے
17:33وہاں جائیں
17:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:36کے زمانے مبارکہ میں
17:37حضرت مصب بن عمیر
17:39نے پہلی مرتبہ
17:40جمعہ پڑھایا
17:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے
17:42انہیں مکری کہا جاتا تھا
17:44آپ نے انہیں مدیرہ پاک بیجا
17:45تو وہ قرآن پڑھانے والے
17:47کو کہتے تھے
17:48سبحان اللہ
17:48پہلا جمعہ جو تھا
17:49وہ عزت
17:50انہوں نے پڑھایا
17:51پھر اس کے بعد
17:52عجت سے پہلی عزت
17:53عصد بن زرارہ نے
17:54جمعہ پڑھایا
17:56اور بنی بیازہ کے محلے میں
17:57اور اسے چالیس مسلمان
17:59موجود تھے
18:00پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:02جب عجت کے بعد گئے
18:03تو مسجد کبہ جہاں بنی ہے
18:05کبہ میں ٹھہرے
18:06چار دن بعد
18:07آپ جمعہ والے دن
18:08بنی سالم کے محلے میں
18:10آپ نے پہلا جمعہ پڑھایا
18:11سبحان اللہ
18:12یہ تصور میں رہے
18:13کہ کیسے مسلمانوں نے
18:15ایک ایک دن
18:15آگے بڑھتے رہے دین میں
18:17اور اس میں
18:18تو خواتین بھی
18:19ذوق و شوق سے
18:20اس دن کا اعتماعہ
18:21اچھا آپ جمعہ
18:22کہ مطلب
18:23یوم جمعہ
18:24میں بھی سورہ کا پڑھ سکتے
18:25اور جمعہ رات کی رات
18:26کو بھی پڑھ سکتے
18:27بلکل
18:27آپ یہ زیادہ پڑھیں
18:28دیکھیں مغرب سے
18:29ہمارا اگلہ دن
18:30شروع ہو جاتا ہے
18:31جمعہ کی رات ہی
18:34وہ ہے
18:34جمعہ شروع ہو گیا ہے
18:36مغرب سے
18:36تو اس لیے
18:37آپ رات میں پڑھ سکتے ہیں
18:38صبح میں پڑھ سکتے ہیں
18:39دن میں بھی پڑھ سکتے ہیں
18:40جو دنیاوی امور ہیں
18:42ان کو اس دن ترک کر دیجئے
18:43کپڑے دھونے کا
18:44سفائیوں کا جو زیادہ عمل ہے
18:46اور ہم نے
18:47اپنے بزرگوں کا
18:49یہ طریق بھی دیکھا
18:50کہ جب وہ
18:50جمعہ کی نماز سے
18:51میرے والد صاحب کا بھی تھا
18:53کہ وہ واپس آتے تھے
18:54تو کوئی نہ
18:54کوئی چیز لیتے ہوئے
18:55واپس آتے تھے
18:56تو بڑا اچھا لگتا ہے
18:57گھر میں ایک
18:58برکت والا معاملہ بھی ہو جاتا ہے
19:00حضر مینہ آپ یہ بتائیے
19:01کہ اب ہم
19:02جمعہ کے دن
19:03جو پیش آنے والے
19:04بہت سارے واقعات
19:05بھی بیان کیے گئے ہیں
19:06اور بہت ساری
19:07کتب میں یہ موجود بھی ہیں
19:09آپ نے بھی
19:10ایک زمنان بات کی
19:11آپ کہیے گا
19:12بہت امدہ سوال کیا
19:13آپ نے
19:14بلکل ایسا یہ ہے
19:14جمعہ المبارک کی
19:15جہاں فضیلت ہے
19:16عبادات کے تعلق سے
19:17وہاں
19:17پرچول پوائنٹ آف ویو سے
19:19ہسٹوریکل بیک گراؤنڈ
19:20کی حوالے سے
19:20روحانی طور پر
19:21اور تاریخی اعتبار سے
19:22تاریخی اعتبار سے
19:23بیس دن کی بڑی فضیلت
19:25بیان کی گئے
19:25لیکن یہاں
19:26میں تھوڑا سا ذکر کرنا چاہتا ہوں
19:27کہ خواتین کے حوالے سے
19:28آپ نے question کیا تھا
19:29خواتین پر نماز جمعہ
19:30فرض نہیں
19:31وہ گھر میں
19:32نماز زہر کی
19:33ادائیگی کا احتمام کریں گی
19:34علماء کہتے ہیں
19:35اگر وہ
19:35جینٹس کی جماعت
19:37ختم ہونے کا
19:37wait کر سکتی ہیں
19:38after that
19:39نماز ادا کریں
19:39تو ٹھیک ہے
19:40لیکن اگر کوئی بہن
19:41پہلے ادا کر لیتی ہے
19:42تو this is fine
19:43پہلے بھی
19:44ادا کیا جا سکتا ہے
19:45پھر ابو دعود
19:46اور
19:47ترمزی
19:47ترمزی کی حدیث کا
19:48مفہوم ہے
19:49کہ تمام ہی
19:50مسلمانوں پر
19:51باجماعت
19:52نماز جمعہ کی
19:52ادائیگی فرض ہے
19:53سوائے خواتین کے
19:54بچوں کے
19:55مریض کے
19:56اور غلاموں کے
19:57تو یہاں سے بھی
19:58ہمیں پتا چلتا ہے
19:59کہ خواتین
19:59گھر میں نماز زہر کی
20:00ادائیگی کا احتمام کریں گی
20:01اور نماز زہر ہی
20:03کی نیت کریں گی
20:04اب آتے ہیں
20:04سوال کی جانت
20:05کہ یوم جمعہ کے دن
20:06کون سے
20:07واقعات
20:08پیش آئے تھے
20:09تو ہم سب جانتے ہیں
20:10کہ اللہ تعالیٰ نے
20:11زمین و آسمان
20:12اسی دن تخلیق فرمائے
20:13حضرت آدم علیہ السلام
20:14کا یہ یوم پیدائش بھی ہے
20:15اور ان کا یوم
20:16وفات بھی ہے
20:17اسی دن آدم علیہ السلام
20:18کو جنت میں داخل کیا گیا
20:19اسی دن وہ جنت سے
20:20اتارے گئے
20:22یعنی ہم یہ دیکھتے ہیں
20:23کہ
20:23یہ وہ دن ہے
20:25حدیث مبارکہ میں
20:26روایت میں یہ بھی آتا ہے
20:27کہ کوئی بھی
20:27کریشن اللہ تعالیٰ کی
20:28مخلوق ایسی نہیں ہے
20:29جو اس دن سے
20:30خوف نہ کھاتی ہو
20:31لرستی نہ ہو
20:32ڈرتی نہ ہو
20:33پھر یہ آغاز
20:34انسانی کا بھی دن ہے
20:35تخلیق انسانی کا بھی دن ہے
20:37اور اختتام دنیا کا بھی دن ہوگا
20:38یعنی اسی دن
20:39روز محشر
20:39اسی دن قیامت کا دن
20:41بپا ہوگا
20:42اور اسی دن آپ دیکھیں
20:44اسی لئے تو کائنات کی
20:45ہر شے اور انسانوں کے ساتھ
20:47یعنی کہ ہم سب ہی
20:47اللہ تعالیٰ کے خوف سے
20:48اس کی خشیت سے لرستے ہیں
20:50پھر اس دن اللہ تعالیٰ سے
20:52آپ بدی سے پناہ چاہتے ہیں
20:53اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
20:54آپ خیر کی دعا کرتے ہیں
20:55اللہ تعالیٰ آپ کو
20:56عطا فرماتا ہے
20:57پھر یہ یوم المزید بھی
20:59اس کو کہا گیا
20:59یعنی جب جنتیوں پر
21:01اللہ تعالیٰ اپنا نزل
21:03اجلال فرمائے گا
21:04ان کو اپنا دیدار
21:05عطا فرمائے گا
21:06ان کو اپنا انوار
21:07عطا فرمائے گا
21:08تو وہ خوبصورت
21:09اور مبارک دن ہے
21:10یہاں میں ضرور
21:11ذکر کرنا چاہوں گی
21:12میں نے پڑھا
21:13اس حوالے سے
21:13کہ تفسیر کرتبی میں
21:15اور در منصور میں
21:16بل ترتیب
21:18اس کا ذکر ملتا ہے
21:19کہ جو حضرت نو علیہ السلام
21:20کی کشتی جودی کے مقام پر
21:21آ کر
21:22تحرکی جودی پہان کے پاس
21:23وہ بھی یوم جمعہ کا دن تھا
21:25اس حوالے سے
21:26میں تاریخ کے اقوال ملتے ہیں
21:27اور در منصور میں
21:28ہمیں یہ ذکر ملتا ہے
21:29کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
21:31کو
21:31اللہ تبارک و تعالی نے
21:32جو
21:32فتح عطا فرمائی تھی
21:34ان کے لشکر کو
21:35اور جو فرعون غرق ہو گیا تھا
21:36وہ بھی جمعہ تل مبارک کا دن تھا
21:38پھر ایک اور جہد سے دیکھیں
21:39تو علامہ ابن منظور لکھتے ہیں
21:41کہ دور جہالت میں
21:42ایج آف اگنورنس میں
21:43اس کو پہلے یوم عروبہ کہا جاتا تھا
21:45جیسے
21:46اہل یہود کا
21:47ہفتے کا دن ہوتا تھا
21:48نصارہ کا
21:49سنڈے کا دن تھا
21:50جس پہ وہ فخر کیا کرتے تھے
21:51پھر حضور علیہ السلام کے
21:53جد امجد
21:54کعب بن لوی
21:55نے جمعہ کو
21:57جمعہ کا نام
21:58یعنی تصمیہ
21:58اس کا نام
21:59عطا فرمایا
22:00اور اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے
22:02کہ یوم جمعہ
22:02کیونکہ اس دن
22:03مسلمانوں کا کثیر اجتماع ہوتا ہے
22:05وہ اللہ تعالی کی عبادت کے لیے
22:06وہ اس کی رضا کے لیے
22:08وہ اس کی محبت کے لیے
22:09وہ اس کی خوشنودی کے لیے
22:10جمع ہوتے ہیں
22:11اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ
22:13نے بھی روایت کرتے ہیں
22:14کیونکہ اس دن
22:14اللہ تعالیٰ نے
22:15خلقت آدم کو جمعہ فرمایا
22:17اسی لیے
22:18یوم جمعہ کا نام
22:19یوم جمعہ رکھا گیا
22:20تو اس دن خواتین پر
22:22یہ ذمہ داری آئید ہوتی ہے
22:23کہ ہم دیکھیں
22:23کیسے بچوں کو بتا رہے ہوتے ہیں
22:24یہ فلاں کی بڑڑی ہے
22:25آپ کی بڑڑی ہے
22:26سکول میں بتایا جا رہا ہوتا ہے
22:28یہ کلرڈے ہے
22:28اور کلرز کے ساتھ
22:30یا فروٹس کے نیم کے ساتھ
22:31کلاسز کے
22:32وہ ٹیگ لگا دیے جاتے ہیں
22:33سیمیلرلی خواتین پر
22:35یہ ذمہ داری آئید ہوتی ہے
22:36کہ وہ اپنے بچوں کو
22:37اس دن کی فضیلت سے آگاہ کریں
22:39ان کے دل میں ایمان کی تازگی کو
22:40اور اس نور کو
22:42اور زیادہ روشن کریں
22:43اور درودے پاک کی بھی
22:44قصد کا اتمام کریں
22:45اور اس کے ساتھ سال
22:46علمی مجالس کے حوالے سے
22:47میں بھی ضرور کہنا چاہوں گی
22:49کہ جب ہم کسی روحانی تربیت
22:50کے اس میں بیٹھتے ہیں
22:52حل کے میں تو
22:53اللہ نے
22:53اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:55نے ان مجالس کو
22:56ان ذکر کو
22:57ان محافل کو
22:58بے حد پسند فرمایا
22:59جہاں ذکر رسول ہوتا ہے
23:01وہاں رب کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
23:04اور جہاں ذکر رسول ہوتا ہے
23:06ہر ذکر وہاں کا قبول ہوتا ہے
23:08سبحان اللہ
23:09سبحان اللہ
23:10اب جس طرح سے ہم بات کریں
23:12جناب درود پاک کے پڑھنے کے حوالے سے
23:15اور حدیث مبارکہ سے
23:17واضح طور پر
23:17ہمیں یہ بات معلوم ہوتی ہے
23:19کہ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ
23:22ہمیں ہمارا درود پیش کیا جاتا ہے
23:25اللہ اکبر
23:26اور یہی بس نہیں
23:27اللہ رب العزت کے فضل سے
23:29وہاں سے جواب بھی آتا ہے
23:31سبحان اللہ
23:32سبحان اللہ
23:33تو یہ تو بڑی فضیلت ہے
23:34اور جب ہم درود پاک کی فضیلت کے حوالے سے
23:36بالخصوص جمعہ المبارک کے تعلق سے بات کر رہے ہیں
23:40تو ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
23:42کیا معاملات ہیں
23:44اس تعلق سے بھی بات کریں گے
23:45ابھی جناب ہمیں ایک وقفے پر جانا ہے
23:48آپ رہیے گا ہم آج ساتھ
23:49ہم رہیں گے آپ کے ساتھ
23:50ملتے ہیں اس مقتصر سے
23:51وقفے کے بعد
23:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:56آپ دیکھ رہے ہیں جناب پروگرام میری پہچان
23:59اور آج ہم خصوصیت کے ساتھ بات کر رہے ہیں
24:01یوم جمعہ کے حوالے سے
24:04اور خواتین کی کیا کیا جمعہ داریاں
24:06اس تعلق سے بہت سیر حاصل گفتگو
24:08دونوں مہمان شخصیات کی جانب سے ہوئی
24:11فضیلت کے حوالے سے بھی کلام ہوا
24:13کہ جمعہ المبارک کی کیا کیا فضیلت ہے
24:16کیا اہم واقعات
24:17اس جوم جمعہ کے حساب سے
24:19ہمیں صیرت میں بھی ملتے ہیں
24:21اور جو اسلامی تاریخ ہے
24:23اس تعلق سے ہمیں ملتے ہیں
24:25بہت اچھے اور اندہ انداز سے
24:26دونوں ہی مہمان شخصیات نے
24:28اس تعلق سے ہمیں بتایا
24:29کیا امور اور کس طرح سے
24:32جو امور انجام دیتی ہیں
24:34خواتین اور دینے چاہیے
24:35کس طرح سے احتمام خاص طور پر
24:37اس جمعہ کا یعنی یوم جمعہ کا
24:40احتمام کیا جانا چاہیے
24:41کہ بچوں کو بیٹھ کر ان کی فضیلت کے بارے میں
24:44بتائیں ذکر و اسکار بھی کریں
24:45تو یہ تمام معاملات انشاءاللہ
24:47ہمارے اور آپ کے سب کے گھروں میں جاری
24:49اور ساری رہتے ہیں
24:50اللہ تعالی برکتیں عطا فرمائے مزید
24:52ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:54ڈاکچر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
24:56اور زرمینہ ناصر
24:58ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:59مزید کلام کریں گے
25:00اب میں آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گی
25:03کہ ہم نے ہمیشہ اس سے بڑوں سے بھی سنا
25:05کہ جمعہ المبارک کی جو ایک ایسی
25:08اس دن میں ایک گھڑی ہے
25:09جو بہت ہی افضل ہے
25:11اس میں دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں
25:13اللہ رب العزت سے دعائیں مانگی جائیں
25:15اللہ سے مانگا جائے تو
25:16اللہ رب العزت عطا فرماتا ہے
25:18آپ کیا کہیے گا اس حوالے سے
25:20شکریہ زینب دیکھیں
25:21ہماری پوری شریعت کا نظام
25:23ایک ہمیں یہ بتاتا ہے
25:24کہ اللہ کی رحمت تو ہر وقت برس رہی ہے
25:27لے شک
25:27یہ اس کی ایسا فیل ہے جو
25:29جس میں مداومت ہے
25:31کیا بات
25:31کہ ہر لمحہ ہی اس کی رحمت
25:33زمین پر اتر رہی ہے
25:34شما چم برس رہی ہے
25:35شما چم بے حدوں حساب دیتا ہے
25:37بار بار دیتا ہے
25:38احسان نہیں رکھتا
25:39اتا کرتا چلا جاتا ہے
25:41لیکن خصوصی طور پر
25:43جیسے ہی شروع میں بھی ذکر آیا
25:44کہ کچھ دن کچھ راتیں
25:46کچھ ساتھیں
25:47اس نے مخصوص کر دی
25:48اور مخصوص کرتے ہوئے
25:50اور زیادہ رحمت کا نزول ہوتا ہے
25:52کہ ستر گناہ بڑھ جاتا ہے
25:54کسی کا ثواب
25:55کسی کا عمل پر
25:56اس پر برکتیں بہت زیادہ پڑھ جاتی ہیں
25:59تو حدیث مبارکہ میں
26:01مختلف روایات سے جو پتہ چلتا ہے
26:02خصوصی طور پر جمعہ کے دن کا
26:04کہ اثر کے بعد سے
26:05غروبِ آفتاب تک
26:07ایک ساتھ ایسی آتی ہے
26:08کہ جس میں جو دعا مانگیں
26:10وہ قبول ہوتی ہے
26:11وہ افضل گھڑی
26:13اسے کہا جاتا ہے
26:14اس لیے اس وقت کو
26:15خصوصی طور پر
26:16دعاوں میں
26:17ذکرِ الٰہی میں
26:18دلودِ پاک میں
26:19مجلس میں
26:19علم کی مجلس میں
26:21گزارنا چاہیے
26:22اتنا زیادہ ٹائم نہیں ہوتا
26:23مگر وہ ٹائم جو ہے
26:25اس کو مخصوص کر دینا چاہیے
26:26کہ ہم اللہ کے ذکر میں
26:28ہی مبتلا رہے ہیں
26:29اس میں لگے رہے ہیں
26:30اس میں یکسو رہے ہیں
26:31ہوتا یہ ہے
26:32کہ جب بندہ
26:33اللہ کا ذکر کر رہا ہو
26:34تو وہ خواہش
26:35جو دعا بن کر
26:36لبوں پر نہیں آئی
26:37وہ بھی قبول ہو جاتی ہے
26:40اخروی منفیت
26:41اس میں عطا ہو جاتی ہے
26:43دنیاوی منفیت
26:44بھی عطا ہو جاتی ہے
26:45تو اس لیے
26:46مسلسل ایک
26:47اللہ کے ذکر میں رہنا
26:48دلودِ پاک میں رہنا
26:50تو یہ عمل جو ہے
26:51یہ اللہ کو پسند ہے
26:52پھر جو دیگر روایہ سے
26:54پتہ چلتا ہے
26:54کہ دو خطبے ہوتے ہیں
26:56اس دن جمعہ کے دن
26:57دونوں خطبوں کی جو
26:58درمیان میں جو لمحہ آتا ہے
27:00وہ امام صاحب
27:01دوسرا خطبہ شروع کرنے
27:02اس وقت بھی
27:03وہ بھی ساتھ ایسی ہے
27:04کہ اس میں آپ دعا کریں
27:06تو وہ دعا قبول ہوتی ہے
27:07چونکہ بندے نے
27:08سارا دن کے اتمام کیا ہوا ہے
27:10وہ اب بیٹھ گیا ہے
27:11اور نماز کی حالت میں
27:13بیٹھا ہوا ہے
27:14اس مسجد میں آ کے
27:16تو وہ ساتھ بھی
27:17بڑی قیمتی ساتھ ہے
27:18اسے بھی
27:19یاد رکھیں
27:20کہ اللہ کی طرف
27:21متوجہ رہیں
27:22پھر تیسری ساتھ
27:23جو بتائی گی وہ
27:24کہ
27:24اکامت سلاح سے
27:26ختم سلاح تک
27:27کہ جب نماز شروع ہو جاتی ہے
27:29اور نماز ختم ہونے تک
27:31یہ لمحے ہیں
27:31اس دوران
27:33جب آپ
27:33سلام پھیرتے ہیں
27:34آپ خصوصی طور پر دعائیں کریں
27:36ادعا مخخل عبادہ
27:38اسے کہا گیا
27:39کہ دعا عبادت
27:40کا مغز ہے
27:41وجہ یہ ہے
27:43کہ انسان
27:43جب نماز میں
27:44کھڑا ہوتا ہے
27:44تو بعض وقت
27:45اتنا متوجہ
27:46نہیں ہو رہا
27:47اللہ کی طرف
27:47لیکن جب
27:48اس کی خواہشوں
27:49کو پیش کرنے
27:50کا موقع
27:50تو
27:52ایہا کنا
27:52حبود و ایہا کنا
27:53ستیش
27:54اللہ ہم تیری ہی
27:55عبادت کرتے ہیں
27:55تجھ سے مدد چاہتے ہیں
27:57تو بہت
27:58یکسو ہو جاتا ہے
27:59اللہ کی طرف
28:00تجھے یکسو ہوتا ہے
28:02وہ رو برو ہوتا ہے
28:09اس دعا کی
28:10قبولیت کے بھی
28:11آداب ہیں
28:11کہ یاد رکھیں
28:12باوضو بیٹھیں
28:14آپ قبلہ روح ہو کر بیٹھیں
28:15آپ آجزی کا
28:17توازو کا
28:18اتمام کریں
28:19آپ اقلاص
28:19آپ کے اندر ہو
28:21اللہ کی رضا
28:22کے طلبگار ہو
28:23آپ صرف اپنے لیے نہیں
28:24آپ دوسروں کے لیے بھی مانگیں
28:26عالم اسلام کے لیے مانگیں
28:28مسلمانوں کے لیے مانگیں
28:29اور وہ لوگ جو آپ کے ساتھ
28:31اچھا رویہ نہیں رکھتے ہیں
28:32ان کے لیے بھی بلائی
28:33کی دعا مانگیں
28:34تاکہ آپ اور زیادہ
28:36اللہ کے قریب ہو سکیں
28:38پھر یہ بھی یاد رکھیں
28:39کہ جب بندہ
28:40عبادت کے بعد جاتا ہے
28:42بندگی کے بعد جاتا ہے
28:43اس کی رضا کے لیے
28:44سارا دن عمل کی ہے
28:45اب اثر کے بعد
28:46اب آپ بیٹھے ہیں
28:47تو اب اس کی رحمت
28:48متوجہ ہے
28:49جتنی زیادہ
28:51توبہ کی جائیں
28:51توبہ قبول ہوتی ہے
28:53ایک نماز
28:54اگلے نماز تک
28:55گناہوں کی بخشش
28:56کا ذریعہ بن جاتا ہے
28:57گناہوں کے کفارے
28:58کا سبب بن جاتا ہے
28:59ایک جمعہ سے
29:00دوسری جمعہ تک
29:01تو اتنی زیادہ
29:02اس میں رحمتیں
29:03اور برکتیں
29:04چھپی ہوئی ہیں
29:04تو اللہ سے
29:06اللہ کو مانگا کریں
29:07کیا بات ہے
29:08اللہ سے
29:08اللہ کی محبوب کی
29:09محبت
29:10اتباع
29:11علامی مانگا کریں
29:12کہ تعدم آخر
29:14ہماری نسلوں میں
29:15بھی حضور کی علامی
29:16اور اتباع
29:17اتا ہو
29:18محبت اتا ہو
29:19اللہ کی محبت
29:20بڑے پیاری بات
29:21آپ نے فرمائی ہے
29:22اللہ کی
29:24محبت
29:24مانگے
29:24اللہ سے
29:25محبت
29:26کریں
29:26اور پروردگار
29:27عالم
29:27ویسے تو
29:28ہر روز ہی
29:30نزول
29:31اضلال
29:31فرماتا ہے
29:32آسمان دنیا پر
29:34اور فرماتا ہے
29:35کہ مجھ سے
29:35مانگو
29:35تو وہ
29:36اتا کرنے پر
29:38قادر ہے
29:38اور وہ جب
29:39پکار رہائے
29:40کہ مجھ سے
29:40مانگو
29:41پھر ایسی ساتھ
29:42بالخصوص
29:42جمعہ المبارک
29:43کے حوالے سے
29:44جیسے بات کی
29:44تو بس احتمام
29:46کر لیجئے
29:47بیٹھ جائیے
29:47مانگے
29:48اس رب سے
29:49کیونکہ
29:49ہم تو
29:50ہمیں
29:50ہر چیز
29:51طلب کرنی ہے
29:51اس رب
29:52کائنات سے
29:53تو بس
29:54مانگ لیجئے
29:54اس پاک
29:55پروردگار
29:55عالم سے
29:56ابھی
29:56کچھ دیر پہلے
29:57وقفے پہ جانے سے
29:58قبل میں نے
29:59آپ کے
29:59خدمت میں
30:00ارس کیا
30:00کہ ہم جس طرح
30:01سے بات کر رہے ہیں
30:01اللہ کے حبیب
30:02صلی اللہ علیہ وسلم
30:03پر درود
30:04و سلام
30:05بھیجنے کے
30:05تعلق سے
30:06اب
30:06نبی کریم
30:07صلی اللہ علیہ وسلم
30:08کا
30:09کیا معمول تھا
30:10بالخصوص
30:11جمعہ المبارک
30:12کے تعلق سے
30:13زنینہ
30:13آپ کے سامنے
30:14یہ سوال پیش کروں گی
30:15آپ کہیے گا
30:16کہ آپ
30:17صلی اللہ علیہ وسلم
30:18امام الانبیاء
30:20کیا احتمام
30:21کیا کرتے تھے
30:22پھر ہمیں
30:22ان کی اتباہ
30:23کرتے ہوئے
30:24کس طرح سے
30:24اپنے معمولات
30:25کو لے کے چلنا ہے
30:26ہمیں کس طرح سے
30:27اس دن کو گزارنا ہے
30:28کیا کہیے گا
30:29بہت شکریہ آئی
30:30آپ نے مجھ سے
30:30سوال کیا
30:31تو مجھے ایسے لگا
30:32جیسے ہم
30:32جمعہ کی گویا
30:33روح کی حوالے سے
30:34جاننا چاہ رہے ہیں
30:34کہ ہم یوم جمعہ کی
30:36جو فضیلتیں
30:37ہمیں بتائے گی
30:37ان کی روح کو
30:38کیسے گیٹ کر سکتے ہیں
30:39تو سید الانبیاء
30:41والمرسلین
30:42امام المتقین
30:43صلی اللہ علیہ وسلم
30:44کہ پیارے پیارے
30:45معمولات کا
30:46جب ہم ذکر کرتے ہیں
30:47جب ہم سٹڈی کرتے ہیں
30:48جب ہم بیان کرتے ہیں
30:49تو دل میں
30:50ایمان کی روشنی
30:51کو ایک نئی جلا ملتی ہے
30:52ایک تازگی میں
30:53ایک حسن میں
30:54اس وقار میں
30:54اور زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے
30:56بے صافتہ عمل کرنے کا
30:57جی چاہتا ہے
30:57کیونکہ بہت پیاری
30:58پیاری سنتیں
30:59ہم تک پہنچ رہی ہے
31:00کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
31:01اپنے صحابہ کرام
31:02رضوان اللہ علیہم اجمین
31:04کے ساتھ
31:04باقاعدہ
31:04اس دن کا انتظار کیا کرتے ہیں
31:06تلاوت کبھی ہمیں ذکر ملتا ہے
31:07دیگر کبھی میں ذکر کروں گی
31:09لیکن یہاں
31:09ایک بہت پیاری حدیث
31:10میرے ذہن کی گوشے پر
31:11اس وقت
31:12دستک دے رہی ہے
31:13کہ جب ایک انسان
31:15با طہارت ہو کر
31:16اور نون الکولکی
31:17یعنی خوشبوز سے
31:18خود کو موطر کر کے
31:19طہارت اختیار کر کے
31:20نماز جمعہ کی ادائیگی
31:21کے لیے جاتا ہے
31:22تو اس کو
31:23ایک حج کا ثواب ملتا ہے
31:24اور جب وہ واپس آتا ہے
31:26اور اثر کی نماز
31:27کا انتظار کرتا ہے
31:27تو ایک عمرے کا ثواب ملتا ہے
31:29اور حدیث کی روایت
31:30کا جو مفہوم ہے
31:31وہ یہ ہے
31:31کہ ہر قدم پر
31:32بیس نیکیاں
31:33اس کے نام عمال میں
31:34داخل کر دی جاتی ہیں
31:36پھر مخارقی حدیث
31:37عزت سلمان فارسی
31:38رضی اللہ تعالیٰ نے
31:39فرماتے ہیں
31:39کہ جو شخص با طہارت ہو کر
31:41نماز جمعہ کی ادائیگی
31:42کے احتمام کے لیے
31:43جاتا ہے
31:44وہاں کسی کو
31:54فرما دیتا ہے
31:55سبحان اللہ
31:55پھر حضور علیہ السلام
31:56کی جو
31:57روایات کے حوالے سے
31:59جو سنت مبارکہ
32:00ہم تک پہنچتی ہیں
32:01اس میں ہمیں
32:01مسواق کرنے کا
32:02طہارت اختیار کرنے کا
32:04غسل کرنے کا
32:05نیلز کو ٹرم کرنے کا
32:06بالوں کو درست کرنے کا
32:07درست ملتا ہے
32:09اور
32:09حمید بن عبد الرحمن
32:12اپنے والدِ گرامی سے
32:13یہ روایت کرتے ہیں
32:14فرماتے ہیں
32:14کہ جب جمعہ کے دن
32:15ناخنوں کو تراشا جاتا ہے
32:24ہماری اس دن گناہ
32:26اور ہماری جو خطائیں ہیں
32:27ان کو بھی معاف فرما دیتا ہے
32:29اور ہر ہمارے قدم پر
32:30ہمارے لئے نیکی لکھی جاتی ہے
32:32پھر ابو سعید خزری
32:33رضی اللہ عنہ
32:33اس حوالے سے
32:35نکل کرتے ہیں
32:36روایت
32:36کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:38خود بھی تلاوت فرماتے تھے
32:39اور سورہ قاف کی تلاوت
32:40کا بالخصوص حکم دیا گیا
32:41کیونکہ وہ ایک جمعے سے
32:43دوسرے جمعے تک
32:44اس کی تلاوت
32:44ہمارے لئے نور بن جاتی ہے
32:46روایت کا مفہوم یہ بھی ہے
32:47کہ وہ نور
32:48قیامت کے دن
32:49روشنی کی صورت میں
32:50ہمارے لئے
32:51کام آتا چلا جاتا ہے
32:52پھر ہمیں
32:53سورہ حامیم دخان کی
32:54تلاوت کا بھی ذکر ملتا ہے
32:55اور جو شخص
32:56اس سورہ مبارکہ کی تلاوت کرتا ہے
32:58تو ستر ہزار فرشتے
33:00اس کے لئے
33:01دعا استخفار کرتے ہیں
33:02پھر جب بریک سے قبل
33:03آپ نے ذکر کیا تھا
33:04شب جمعہ میں
33:05ہم کون سی صورت پڑھ سکتے ہیں
33:06تو روایت کا مفہوم
33:07میں نے پڑھا
33:08کہ سورہ یاسین کی
33:08تلاوت بھی کی جا سکتی ہے
33:10اس سے بھی
33:10اللہ تعالیٰ
33:10ہماری گناہوں کی
33:12بخشش فرما دیتا ہے
33:13پھر آپ دیکھیں
33:14کہ خواتین
33:14جب گھر پہ
33:15نماز کی ادائیگی
33:16کا احتمام کرتی ہیں
33:17اپنے بچوں کو
33:18لے کر بیٹھتی ہیں
33:19وہ اس نورانی
33:21کیفیت کو
33:21اور اس خوبصورت
33:22ماحول میں
33:23جو درود و سلام کی
33:24کسرت کی جاتی ہے
33:25وہ نور اور روشنی
33:26اس میں اور زیادہ
33:27پارٹیسپیٹ بھی
33:28کر سکتی ہیں
33:29اضافہ بھی
33:29کر سکتی ہیں
33:30اور اللہ تعالیٰ
33:31تعالیٰ کے کرم
33:32کو اور زیادہ
33:32سمیڑ سکتی ہیں
33:33کیونکہ اللہ تعالیٰ
33:34کے کرم کا
33:35تھاٹے مارتا
33:36اتنا سمندر ہے
33:36کہ روایت کا مفہوم
33:37یہ بھی پہنچتا ہے
33:38کہ وہ فضیلتیں
33:39سات دن تک
33:40یا روایت کا
33:41یہ بھی مفہوم ہے
33:42کہ دس دن تک
33:42جاری و ساری رہتی ہیں
33:44جب ہم آپ
33:45صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:46کی سنتوں پر
33:48عمل کریں گے
33:48کیونکہ ابو سعید
33:49رضی اللہ تعالیٰ
33:50نو سے روایت ہے
33:50کہ آپ نے فرمایا
33:51مسلمان کا یہ حق ہے
33:52کہ وہ نماز جمعہ سے
33:54قبل جہاں ممکن ہو
33:56طہارت کا
33:56غسل کا
33:57مسواب کا احتمام کرے
33:58اور نماز جمعہ کی
33:59ادائیگی کا احتمام کرے
34:00اور جب ہم آپ
34:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:01کی سیرت و تعلیمات پر
34:12ہوتی رہے گی
34:13بنالو دل میں
34:15ان کا گھر محمود
34:16پھر ہما وقت
34:17ملاقات ہوتی رہے گی
34:18سبحان اللہ
34:19سبحان اللہ
34:20جناب بات ہو رہی ہے
34:21جمعہ المبارک
34:22سید الایام
34:24کے تعلق سے
34:25اور خواتین
34:25کس طرح سے
34:26اس دن کو
34:27گزارتی ہیں
34:28اس دن کا
34:28احتمام کیا کرتی ہیں
34:30کس طرح ذکر و اثکار
34:31کیا کرتی ہیں
34:32اس تعلق سے بات ہوئی
34:33میں جاؤں گی
34:33آپ کوئی پیارا
34:35سا میسیج
34:36ہماری دیکھنے والی
34:37بہنوں کو
34:37کہیے گا
34:38شکریہ زینب
34:40ایک بات جو رہ گئی
34:41تھی
34:41کہنا چاہ رہی تھی
34:42کہ صدقہ
34:43و خیرات کی کسرت
34:44یہ بہت اہم دن ہے
34:46بہت خاص دن ہے
34:48جس سے گناہ جھڑتے ہیں
34:49گناہوں کا کپارہ
34:51بن جاتا ہے
34:51تو اس لئے
34:52اس دن ہاتھ
34:52کشادہ کر دیں
34:53کوئی آواز دیں
34:54کوئی پکارے
34:55تو آپ اس کی
34:56پکار کا جواب دیں
34:58اور اس کے مدد
34:59کے لئے آگے بڑیں
35:00کہ یہ سعادت کی بات ہے
35:01بڑی خوشبقتی کی بات ہے
35:03کہ کسی کو
35:04آپ کے در پر بیجا گیا ہے
35:05مدد کرنے والی ذات
35:06اللہ کی ہے
35:07وہ سبب بناتا ہے
35:09کسی کو
35:10بے شک
35:10سبحان اللہ
35:11جی زرمینہ
35:11میں یہ کہنا چاہوں گی
35:12بلکل میں بھی اس بات سے
35:13اگری کرتی ہوں
35:14ہنڈرڈ پرسنٹ
35:15کیونکہ خیر و ناصر
35:16مین فون ناصر کے
35:16کونسپٹ کو
35:17ہم نے آم کرنا ہے
35:18کیونکہ مخلوق
35:18اللہ تعالی کی فیملی ہے
35:20ہم جب مخلوق کا
35:21خیال رکھتے ہیں
35:22تو اللہ تعالی کی طرف
35:23ہماری توجہ
35:23دیفنیٹلی
35:24اللہ کی ریزار
35:24خوشنودی کے لیے
35:25کرتے ہیں
35:25تو جو توجہ رکھتا ہے
35:27اس پر توجہ ہوتی ہے
35:28اور خالی دل
35:29تو ایک خالی گھر کی
35:30مانند ہے نا
35:31کہ اس میں کوئی بھی
35:32شیطان آ کر
35:33بسیرہ کر لے
35:33تو کیوں نہ
35:34اپنے دل کو
35:35اللہ تعالی کے ذکر سے
35:37درود و سلام کی
35:37کسرت سے
35:38استغفار کی کسرت سے
35:39آباد کیا جائے
35:40سبحان اللہ
35:41اور صدقات کی
35:42جس طرح سے بات ہوئی
35:43صدقہ رد بلا ہے
35:45اب کہیں
35:46میں نے بہت پیاری بات
35:47یہ پڑھی
35:48کہ ہم
35:49جب کوئی نہ
35:51کوئی مشکل آ جاتی ہے
35:52اس کے بعد
35:53ہم لپکتے
35:54اور ہمیں خیال آتا ہے
35:54کہ صدقات دینے ہیں
35:55مشکل آنے سے
35:56پہلے ہی صدقات دیا کریں
35:57جناب
35:58ڈاکٹر صاحبہ
35:59آپ کی آمد کا بہت شکریہ
36:00زرمینہ آپ تشریف لائیں
36:01آپ کی آمد کے
36:02بہت مشکور ہیں
36:03آخر میں
36:04بس یہ ضرور
36:05کہنا چاہوں گی
36:06کہ جس طرح
36:07بار بار بات ہو رہی ہے
36:08کہ جمعہ المبارک
36:09یعنی
36:09یوم جمعہ
36:10کے حوالے سے
36:11ہم نوافل
36:13کا بھی احتمام کریں
36:14جو قضاء عمری
36:15اگر ہم میں پڑھنی ہے
36:16اس کا بھی احتمام کریں
36:17جس طرح سے بات ہوئی
36:18بار بار
36:18تو وہ زیادہ
36:19ہمارے لئے
36:20افضل بھی ہے
36:21اور اس طرح سے
36:22جو ہماری پسلی نمازیں ہیں
36:23وہ عدا بھی ہو جائیں گی
36:24اللہ رب العزت
36:25مجھے آسانی عطا فرمائے
36:26آپ سب کو بھی
36:27آسانی عطا فرمائے
36:29اور آسانی تقسیم کرنے کی
36:31توفیق عطا فرمائے
36:32اس کے ساتھ ہی
36:33اپنی میزبان
36:33سیدہ زینب کو
36:35پروگرام میری پہچان سے
36:36دیجئے گا اجازت
36:37السلام علیکم
36:38ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
36:04
|
Up next
37:21
35:37
36:08
37:19
Be the first to comment