Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Weham aur Waswasa

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26Al-Fatihah
00:30آج جو حساس موضوع لے کر ہم آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
00:34اور حساس یوں بھی کہ جب ہم اپنی روز مرہ زندگی میں دیکھتے ہیں
00:39کہ مختلف خیالات ہمیں گھیرے ہوئے ہوتے ہیں
00:42مختلف بسوسے ہماری زندگی میں شامل ہو جاتے ہیں
00:46منفی خیالات منفی قیاس آرائیاں جو ہمیں ہر وقت ہما وقت گھیرے ہوئے ہوتے ہیں
00:52ان سے ہم کیسے نکلیں
00:54یعنی یہ جو وہم اور وسوسے ہمیں پورے طور پر جو ہے وہ گھیرے میں لے لیتے ہیں
01:01اور یہ جو شیطان کے حربے ہوتے ہیں
01:04جو ہمارے ایمان میں بھی خلل پیدا کرتے ہیں
01:07ہماری روز مرہ زندگی کو متاثر کرتے ہیں
01:10اور ہماری ذاتی زندگی کو ہماری عبادات کو متاثر کرتے ہیں
01:14عبادات میں الجنے پیدا کرتے ہیں
01:17یہ جو شیطان کا حربہ ہے
01:21یعنی شیطان جو ہمارے دلوں میں بسوسہ ڈالتا ہے
01:25اللہ رب العزت نے ہمیں قرآن مجید فرقان حمید میں
01:29کئی مقامات پر ان بسوسوں سے بچنے کے لیے دعائیں بھی عطا فرمائی ہیں
01:34اور جس طرح سے تعلیمات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی
01:38ہمیں دعائیں تعلیم فرمائی ہیں
01:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی
01:41کہ ہمیں ان چیزوں سے کیسے بچنا ہے
01:45یعنی یہ جو شیطان کا حربہ ہے
01:47جو ہمیں عبادات سے ہٹاتا ہے
01:49جو ہمیں نیک راہوں سے ہٹاتا ہے
01:51جو ہمارے دلوں میں منفی خیالات پیدا کرتا ہے
01:55ان سے کیسے بچیں
01:56آج ہم اس حوالے سے بات کریں گے
01:58قرآن کس طرح سے ہمیں تعلیم دیتا ہے
02:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق
02:05ہمیں اپنی زندگی کو کیسے گزاریں
02:07اور وہم اور وسوسے سے کیسے بچا جائے
02:10آج اس پر بات کریں گے
02:11ہماری تربیت کے لیے جو بہمان شخصیات موجود ہوا کرتی ہیں
02:15آج کی بزمیں بھی موجود ہیں
02:17آپ کی جانی پہچانی میری ہر دل عزیز شخصیت
02:20ڈاکٹر اور پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
02:24ویلکم کرتے ہیں
02:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:27علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:28علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:29کیسے آپ کا خیریت سے ہیں
02:30جی زینب میرے اللہ کا حسان ہے
02:32میری پہچان میں آپ کو خوش آمد
02:33بہت شکریہ زینب
02:34اور ان کے ساتھ اگلی نشست پر
02:36جو شخصیت رونق افروز ہیں
02:38بہت اندگی سے گفتگو فرماتی ہیں
02:40زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہیں
02:43ویلکم کرتے ہیں
02:44السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:46علیکم السلام ورحمت اللہ
02:48کیسے ہیں زرمینہ آپ
02:49الحمدللہ خوش رہیے سلامت رہیے آپ
02:51آمین آمین
02:52ڈاکٹر صاحبہ وسوسہ اور وہم
02:55اس کے حوالے سے آج ہم بات کریں گے
02:57سب سے پہلے تو آپ ہماری بہنوں کو یہ بتائیے گا
02:59کہ وسوسہ کہتے کسے ہیں
03:01اور قرآن و سنت کی روشنی میں
03:03جو اس کی حقیقت ہے نا
03:05ڈاکٹر صاحبہ
03:05وہ اشارت فرائی ہے
03:08عوض باللہ من الشیطوان الرجیم
03:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:16وہم سے مراد
03:17دل و دماغ میں بسنے والے
03:21ایسے قشات اندیشے
03:23اور غلط خیالات ہیں
03:26جن پر کوئی مضبط دلیل
03:29یا اس میں کوئی حقیقت نہیں
03:30وہم کی بنیاد
03:32خشات خیالات
03:35ایمان کی کمزوری
03:36اور لاعلم پر ہے
03:38وہم انسان کو حقیقت کے برق
03:41سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے
03:43وہ معمولی بات کو بھی
03:45بڑا بنا دیتا ہے
03:46احساس کم طریقہ شکار ہو جاتا ہے
03:49اس کی قوت فیصلہ
03:51کمزور ہو جاتی ہے
03:52بار بار فیصلہ بدلتا ہے
03:55دوسروں پر انحسار کرنے لگتا ہے
03:57اور سمجھتا ہے
03:59کہ سامنے والا تو ہمارا برا چاہ رہا ہے
04:01اور سامنے والا ہمارا دشمن ہیں
04:04بچوں کی تربیت کا مسئلہ ہو
04:06شادی بیعہ کا مسئلہ ہو
04:08یا خرید و فروخت کا مسئلہ ہو
04:10ایسا شخص ذہنی خلل کا شکار رہتا ہے
04:14اور ذہنی خلل کی وجہ سے
04:16اس کی ذہنی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں
04:19پھر میں آتی ہوں
04:20وسوسے کی طرف
04:21دیکھیں وہم اور وسوسے میں بھی فرق ہے گا
04:24وسوسہ اندرونی کشمکش کا نام ہے گا
04:27یہ اس کا مقصد انسان کے ایمان
04:30اخلاق اور صلاحیتوں میں
04:33یا آگے بڑھنے کی جو صلاحیتیں ہوتی ہیں گی
04:36انسان جو اچھے عامال کرتا ہے گا
04:38اس میں شک و تردد پیدا کرنا ہے
04:41یہ ایک شیطانی تحریک کا نام ہے
04:44قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:47کہ شیطان انسانوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
04:51ہوا جنوں میں سے ہوں یا انسانوں میں سے
04:54تو اس آیت سے یہ بات واضح ہوتی ہے گی
04:57کہ وسوسے یا تو شیطان کی طرف سے آتے ہیں
05:00یا کبھی انسانوں کی طرف سے بھی آ سکتے ہیں
05:04اچھے یہ وسوسے شیطان کی طرف سے بھی آتے ہیں
05:07اور انسان کے اپنے نفس کے ذریعے بھی دلوں کے اندر ڈالے جا سکتے ہیں
05:12قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
05:15کہ شیطان دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
05:18اور اس کا ہتیار جو ہے وہ وسوسہ ہے
05:21قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
05:24کہ شیطان انسان کو فقر سے ڈراتا ہے
05:27اور برے کاموں کا حکم دیتا ہے
05:29قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
05:32کہ شیطان کا خوف ان لوگوں کو ہوتا ہے
05:35جو اسے اپنا دوست سمجھتے ہیں
05:37and those who are left in God
05:38are Gardered so no doubt
05:41will not be able to take
05:43Nebi Karim Sallallahu alayhi wa sallam
05:47had been virus that is
05:48during the heart of Allah
05:52is called God
05:59this feeling
06:01we will keep doing
06:03that Jesus had written
06:04In a world of armor, there are so many worse laws that we search.
06:12so we can understand that this is the sign of the Prophet
06:19that this is the sign of the Prophet and the Prophet
06:24our hearts are free to be able to get the word
06:29that this is the best solution and better
06:33that we are in the worship of Allah
06:37Allah's
06:38Allah's
06:40Allah's
06:42Meena
06:47vexas
07:02Allah's
07:04Allah's
07:06Allah'
07:35Thank you very much.
07:36Thank you very much.
08:08Thank you very much.
08:39Thank you very much.
09:10Thank you very much.
09:43Thank you very much.
10:06Thank you very much.
10:36Thank you very much.
11:06Thank you very much.
11:36Thank you very much.
12:06Thank you very much.
20:37Thank you,
23:52That's why it's, it's it's it's
23:54It's he got, it's
23:55to go, then you can see it
23:57I had to imagine that, I've been so a good
23:59So I think in our mind
24:01Allah Rabbi el-Azhar has
24:16As-salāma-o-alikum war-rahmatullahi wa-barakata
24:26ڈالتا ہے تو پھر ہمیں کیا کرنا ہے ہمیں تعلیم فرما رہی ہیں موزز مہمان شخصیات جو آج کے پینل
24:37میں موجود ہیں ڈاکٹر ناہید عبرار صاحبہ اور زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی موجود ہیں
24:43ڈاکٹر صاحبہ بات ہو رہی تھی جس طرح مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے اب اسلام جو ہے نا وہ
24:48ہمیں حقیقت پسند بناتا ہے
24:50یعنی حقیقت پسندی پر بھی زور دیتا ہے اور یقین کی منزل پر فائز کرتا ہے جسا ہم بار بار
24:55کر رہے نا کہ اللہ پر کامل یقین ہمیں یقین ہونا چاہیے
24:59پھر کیا وجہ ہے ڈاکٹر صاحبہ آپ یہ بتائیے کہ ہم مسلمان ہونے کے باوجود بھی تو ہم پرستی کا
25:05شکار ہو جاتے ہیں کیا کہیں گی
25:08دیکھئے زینب صاحبہ دینی اسلام ہمیں حقیقت پسند بناتا ہے ایمان اور یقین کی منزل تک پہچاتا ہے
25:18ہمیں اقل و دانش علم و آگہی شعور پیدا کرتا ہے
25:25راستہ تو اس وقت بھی نہیں تھا جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے سمندر تھا اور پیچھے فیرون کا
25:34لشکر تھا
25:35لیکن یقین نے سمندر کو راستہ دینے پر مجبور کر دیا
25:40میسیج یہ ہے کہ جہاں بھی رہو جہاں بھی جاؤ اللہ پر یقین رکھو اللہ تمہارے ساتھ ہے
25:49اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ اتنے پڑھنے لکھنے کے باوجود اتنے تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود
25:56اتنے کمزور عقائد کی زینب صاحبہ بات کرتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ان کے دل میں اتنے وسوسے
26:02یا وہم آ جاتے ہیں تو اس کی بہت سی وجوہات ہیں
26:06علم کی کمی جہالت کمزور عقائد ایمان کی کمزوری سنت نبوی پر عمل نہ کرنا
26:14احکام شریعت کی اتباہ نہ کرنا صحابت کو دین سمجھ لینا
26:18اور دنیاوی باتوں پر دنیا سے زیادہ محبت کرنا اور دین سے دوری رکھنا
26:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
26:28کہ میری امت کے کچھ لوگ ایسے ہیں جو بغیر حساب کتاب کے چنت میں جائیں گے
26:33صبحان اللہ
26:34صحابہ اکرام نے کہا کہ یا رسول اللہ یہ کون لوگ ہیں
26:38تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں
26:42جو نہ جادو کرتے ہیں نہ ٹونا کرتے ہیں نہ صرف اللہ پر یقین رکھتے ہیں
26:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ بشگونی شرک ہے
26:51And the Lord says that the Lord he said that he called his
26:53And the Lord has gone on it
26:55He has gone on his method
26:57So you can't do it
26:59He never will
26:59He will
27:02We will
27:03You can't run away
27:06We should have said that
27:07This form
27:08I'm going to do it
27:11We will have to go
27:11That God's light
27:13This time
27:15Is there
27:16To be your father
27:17And to be your
27:18If you want to
Comments

Recommended