Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Ahsan ki Fazilat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:57Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30بہت دل فریب انداز سے کرتے ہیں
01:32خلوص نیت اخلاص اور محبت کے ساتھ کیے جاتے ہیں
01:36اللہ رب العزت ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے
01:40یعنی اب ایک بات تو یہ بھی ثابت ہو گئی
01:43کہ جو راستہ محبت کے ساتھ اخلاص کے ساتھ
01:47عامال کرنے کے حوالے سے جاتا ہے
01:50اللہ رب العزت کے قرب تک جاتا ہے
01:52اللہ کی محبت تک پہنچا دیتا ہے
01:55آج ہم بات کریں گے احسان کی فضیلت کے تعلق سے
02:00اور احسان صرف جو ہے وہ عبادات تک محدود نہیں ہوتا
02:04بلکہ نرمی سے گفتگو کرنا
02:06معاشرے میں بہترین انداز سے اپنا کردار ادا کرنا
02:11والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا
02:14اور بہت ساری ایسی چیزیں وہ تمام ہی احسان کے زمرے میں آتی ہیں
02:19ہم اپنے آپ کو اللہ سے کیسے محبت کے راستے پر سلا سکتے ہیں
02:23معاشرے میں کیسے بہترین فٹ کے طور پر
02:26اپنے کردار کو ادا کر سکتے ہیں
02:28ان تمام باتوں پر آج ہم گفتگو کریں گے
02:31آج کی بزن میں جو ہماری مہمان شخصیت ہیں
02:34علمی اعتبار سے دیکھا جائے
02:37تو تمام ہی مضامین پر بڑی گہری نظر رکھتی ہیں
02:40اور آج بھی ایک مرتبہ پھر ہماری بزن میں موجود ہیں
02:43ڈاکٹر پروفیسر ناہید ابرار صاحبہ
02:46ویلکم کرتے ہیں
02:47سلام پیش کرتے ہیں
02:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:51کیسی ہے ڈاکٹر صاحبہ
02:52زینب اللہ کا احسان ہے
02:54اور ان کے ساتھ جو دوسری شخصیت رونہ قفروز ہیں
02:57آج کی بزن میں
02:58بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ وہ بھی گفتگو فرماتی ہیں
03:02اور یہ جو ان کا دینی سفر ہے
03:03بہت تیزی کے ساتھ آگے کی منازل تے کر رہی ہیں
03:06زرمینہ ناصر خاکوی
03:08صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:09ویلکم کرتے ہیں
03:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:13والیکم السلام ورحمت اللہ
03:15میری پہچان میں آپ کا خیر مقدم ہے
03:16جزاک اللہ خوش رہے ہیں
03:18ڈاکٹر صاحبہ احسان کی جو فضیلت ہے
03:21میں چاہوں گے اس کے مفہوم سے آغاز کیجئے گا
03:23احسان کا مفہوم اور احسان کی اہمیت ہے
03:26اس کی فضیلت ہے
03:27اضروع قرآن بیان کر دیجئے گا
03:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:37احسان عربی زبان کا لفظ ہے
03:40جس کے معنی ہے
03:42کسی کام کو خوبصورتی اقلاق
03:45اور بہتر طریقے سے انجام دینا
03:47دین اسلام میں احسان کا مفہوم یہ ہے
03:51کہ تم اللہ کی عبادت اس طرح کرو
03:55جیسے تم اللہ کو دیکھ رہے ہو
03:57اگر یہ کیفیت نہ ہو
03:59تو اس بات پر یقین رکھو
04:01کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے
04:04احسان صرف عبادت تک محدود نہیں
04:07بلکہ اس میں دینوی دنیاوی
04:09تمام مسائل اخلاق اور معاملات
04:12کو خوش اس طرح بھی سے تیہ کرنا ہوتا ہے
04:14قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:17کہ اللہ احسان کرنے والوں کو اپنا دوست رکھتا ہے
04:20قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:23کہ احسان کا بدلہ تو صرف احسان ہے
04:26Quran of P Huh me Allah Ta.v Ishaat
04:28Firmata, I will have said that
04:29Allah Adel Ihresan and Rightdew 2000
04:31Quran of Puri Mahaka
04:34I begå the He will have said that
04:35Allah Ta.v Ishaat
04:39That Allah Ta.v Ishaat
04:54who will own those people
04:55who will do that
04:56he will lay up
04:59Allah ground
04:59at prevent
05:03he will do that
05:06he will couple
05:06and Islam
05:10which will act
05:12one can be
05:14he will do that
05:17he will do it
05:23he will
05:24دیکھیں دین اسلام اتنا خوبصورت دین ہے جو کہنا جس میں نہ صرف مسکرانے پر ثواب ملتا ہے
05:31بلکہ غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی ثواب ملتا ہے
05:35تحسان نہ صرف عبادت کو خوبصورت بناتا ہے بلکہ اخلاق صیرت اور کردار کو بھی خوبصورت بناتا ہے
05:43حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ بننے سے پہلے دو بچیاں یتیم تھیں
05:50ان کی بکریوں کا دودھ دھویا کرتے تھے جو وہ خلیفہ بنے تو بچیاں آپ یہ خدمت میں حاضر ہوئیں
05:56آپ کو سلام عرض کیا آپ نے ان کے سر پر دست شفقت رکھا
06:00تو انہوں نے کہا کہ اب ہماری بکریوں کا دودھ کون دھوئے گا
06:03تو انہوں نے کہا کہ جس طرح میں پہلے تمہاری بکریوں کا دودھ دھویا کرتا تھا
06:07اسی طرح اب بھی میں اسی طرح بکریوں کا دودھ دھویا
06:10تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے
06:16ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم بھی دوسروں کے کام آئیں دوسروں کے دل جوئی کریں
06:20دوسروں کے مسائل کو حل کریں بڑوں کا عدب کریں
06:24اور نیکی کے کام زیادہ سے زیادہ اختیار کریں
06:27اور زینب صاحبہ زندگی میں اگر روشنی تمہیں توفے میں ملے
06:32تو ان لوگوں کو کبھی بھی نہیں بھولنا
06:35جنہوں نے زندگی میں تمہاری زندگی کے اندھیرے باتے تھے
06:39سبحان اللہ کیا خوب جملہ بہت پیارا انداز
06:42زرمینہ یہ ارشاد فرمائیے گا
06:45اب اللہ کے رسول سرور دوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:49کی جو حیات مبارکہ ہے
06:50آپ کی جو زندگی ہے
06:52بہترین احسان کا جو بہتری نمونہ ہے
06:55عادی سے مبارکہ کی روشنی میں فرمائیے گا
06:57احسان کی فضیلت کہیے گا
07:00بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:02آج کا موضوع بہت خوبصورت ہے احسان
07:04ہم جانتے ہیں کہ احسان کا مادہ حسن سے ہے
07:07یعنی کوئی بھی کام ہے
07:08اس کو انتہائی خوبصورتی سے
07:10امدگی سے حسن جمال کے ساتھ کرنا
07:12گویا اس طرح سے کرنا
07:13جیسا اس کے کیے جانے کا حق ہو
07:16چاہے ہماری عبادات ہو
07:17چاہے ہماری ڈیلنگز ہو
07:19ہماری معاملات زندگی ہو
07:21ان کو حسن و خوبی سے انجام دینا
07:22قرآن پاک میں احسان کے لیے
07:24منہ کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے
07:30کہ اللہ تعالی نے احسان عظیم کا ذکر فرمایا
07:33کہ رسول معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:36کو مبوض فرمایا
07:37رحمت اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:38بنا کر بھیجا
07:39تو امام راگم بسہ والے سے کہتے ہیں
07:41کہ کوئی بھی ہمارا جو کام ہے
07:42جس کو ہم اتنی امدگی سے کریں
07:44جس زاویہ سے دیکھیں پرکھیں
07:46اس میں دلکشی نظر آئے
07:48اسی کو تو احسان کہا جاتا ہے
07:49آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
07:51ساری زندگی سیرتِ طیبہ
07:53ہمیں سراپہ احسان نظر آتی ہے
07:55آپ کے ہم عبادات کے تعلق سے دیکھیں
07:57یا لوگوں کے ساتھ
07:58اس نے خوبی بھلائی کے
07:59عیسار کے
08:00ان کے فوائد کے
08:01بینفٹس کے
08:02نفع بخشی کے اعتمام کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
08:04تو وہ سیرتِ طیبہ
08:05ہمارے لئے مرشل را بن جاتی ہے
08:07جب ہم حضرت جبرائیل کے تعلق سے بات کرتے ہیں
08:09کہ جب حضرت جبرائیل علیہ السلام
08:11نے آقا علیہ السلام سے دریافت کیا
08:13کہ ایمان کیا
08:14اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:15نے آرٹیکلز آف فیت بیان فرمائے
08:18پھر اسلام کیا ہے
08:19تو بتایا کہ تمام پر حقوق
08:21اللہ حقوق اللہ بات کی
08:22ادائیگی کا ہے تمام کرنا
08:23یعنی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:26کی تعلیمات پر عمل کرنا
08:27پھر جب پوچھا کہ احسان کیا ہے
08:29تو فرمایا کہ
08:30اللہ کی عبادت اس طرح سے کرو
08:31گویا تم اپنے رب کو دیکھ رہے ہو
08:33نہیں تو اللہ تو تمہیں دیکھ رہا ہے
08:35یعنی یہ تصور زندگی کے
08:37ہر گوشے کے اندر
08:38ہم نے implement کر لینا ہے
08:40کہ ہم جو بھی کام کر رہے ہیں
08:41اللہ تعالیٰ is watching us
08:43تو ہم نے ہر کام
08:44نہائیت امدگی سے
08:45اللہ کی رضا
08:46اور خوشنودی کے لیے انجام دینا ہے
08:48حضرت جابر بن عبداللہ
08:49رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے روایت ہے
08:51مشکات شریف کی حدیث کا مفہوم ہے
08:53کہ جب بھی کوئی کسی کے ساتھ
08:54مفہوم حدیث ہے
08:55احسان کا معاملہ اختیار کرے
08:57تو جب وہ اس پوزیشن میں آو
08:58کہ احسان کا بدلہ اچھا دے سکتا
09:00تو ضرور دینا چاہیے
09:02اور نہیں تو تعریفی کر دینی چاہیے
09:04یہ بھی شکریہ کے زمن میں آ جایا کرتا ہے
09:07اسی طرح سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:10جب ایک مرتبہ
09:11طائف سے واپسی پر تشریف لائے
09:13زخموں سے چور ہیں
09:14بہت زیادہ تکلیف کا عالم ہے
09:16تو سردارانِ قریش میں سے
09:18متعم نامی ایک شخص کا
09:20جس نے اپنے بیٹوں کو بیجا
09:21کہ جا کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:23کے پاس جائیں
09:24اور رحم دلی کا محبت کا معاملہ اختیار کریں
09:27تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:29کہ بے شک میرے لئے اللہ کی امان ہی کافی ہے
09:32اور لیٹر آن جب جنگِ بدر میں
09:33قیدی لائے جاتے ہیں
09:35تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:36اس شخص کو یاد کرتے ہیں
09:38اور فرماتے ہیں
09:39کہ اگر آج متعم زندہ ہوتا
09:41اور مجھے کہتا
09:41کہ قیدیوں کو آزاد کر دو
09:43تو میں آزاد کر دیتا
09:44اور حضرت جبیر بن متعم
09:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:47جو ان کے بیٹے تھے
09:48ان کو آپ نے
09:49اونٹوں سے بھری ہوئی
09:51وادی تحفتن دی
09:52اور ایک مرتبہ
09:53قرض کے لین دین کا ذکر آتا ہے
09:55تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:56نے بہترین اونٹ
09:57اس شخص کو دیا
09:58جس کی قرض کی ادائیگی کا معاملہ تھا
10:00اور اس نے کہا
10:00آپ نے میرے ساتھ
10:01بڑا خوبصورت معاملہ اختیار کیا
10:03تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:04نے فرمایا
10:04تم میں سے کسی کے ذمہ
10:05کوئی بھی احسان ہو
10:06یا قرض ہو
10:07تو بہتر
10:08یا اس سے بھی زیادہ اچھا ادھا کرو
10:09حضرت ابو یالہ رضی اللہ تعالیٰ
10:11نے اسی روایت ہے
10:12کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:13نے فرمایا
10:14کہ اللہ نے ہر چیز کے ساتھ
10:16احسان کو کنیکٹ کر دیا ہے
10:18جوڑ دیا ہے
10:19خواہ ہم اگر کسی جانوروں کے ساتھ
10:21بھی کتنا رحمدلی کا معاملہ
10:22اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے
10:24کہ ہم نے جب زبا کرنا ہے
10:26تو چھوری کو تیز رکھنا ہے
10:27ان کو راحت اور سکون پہنچانے کی
10:29کوشش کرنی ہے
10:30اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی
10:32فتح مکہ کے موقع پر
10:34آپ نے تمام اپنینٹس آف اسلام
10:36کو کس طرح معاف فرما دیا
10:37جنہوں نے آپ کا سوشل بائیکوٹ کیا تھا
10:39جنہوں نے آپ کو عجرت پر مجبور کیا تھا
10:41جنہوں نے آپ کے ساتھیوں کو
10:42گرم ریت پر لٹایا تھا
10:43یہ ایک بہت بڑی احسان کی
10:45اگزمپل ہمارے سامنے ہے
10:47جس کو ہمیں فالو کرنا ہے
10:48پھر طائف کے موقع پر
10:50آپ کو تکلیف پہنچائی جا رہی ہے
10:51راہی حق میں آپ ہیں
10:53اللہ کے توحید کے میسیجز دے رہے ہیں
10:55لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:57ان کو رحمت کی دعائیں دے رہے ہیں
11:00اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:02نے میں سمجھتی ہو
11:02احسان کے تمام چپٹرز کی
11:04بڑی خوبصورت تشریح کر دی
11:06اور وضاحت فرما دی
11:07فرما دیا
11:08کہ جو تمہارے ساتھ توڑے
11:10تم اس کے ساتھ جوڑو
11:11جو تمہیں محروم کرے
11:12تم اس کو عطا کرو
11:13جو تمہارے ساتھ ظلم کرے
11:15تم اس کو معاف کرو
11:16تو گویا ہم یہ بھی جانتے ہیں
11:19کہ توڑنے والوں کی حویلیاں بھی ویران
11:21اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد
11:23سبحان اللہ
11:24ما شاء اللہ
11:25کیا خوبصورت انداز
11:27اور ہم جب حدیث مبارکہ کی روشنی میں
11:29احسان کو جانتے ہیں
11:31اس کی فضیلت کو پڑھتے ہیں
11:32اور وہ تمام مناظر
11:34جو حدیث مبارکہ میں موجود ہیں
11:35وہ تمام واقعات ہمارے سامنے آتے ہیں
11:38تو ہمیں اپنی زندگی پر
11:40کہیں کہیں شرمندگی بھی ہوتی ہے
11:41مزید گفتگو کریں گے
11:43حاضر ہوتے ہیں
11:44اس مقتصر سے وقفے کے بعد
11:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
11:48میری پہچان میں ایک مرتبہ پھر
11:50آپ سب کا خیر مقدم ہے
11:52مجھے جناب سیدہ زینب کہتے ہیں
11:54اور آج ہم بات کر رہے ہیں
11:56احسان کی فضیلت کے تعلق سے
11:58ہمارے ساتھ شریک گفتگو مہمان شخصیت
12:01ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
12:04زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی موجود ہیں
12:07اور حدیث مبارکہ کی روشنی میں
12:09قرآن مجید فرقان حمید کی روشنی میں
12:11ہم نے جانا کہ احسان کی
12:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:20نے کس کس طرح کہاں کہاں
12:22کن کن مقامات پر احسان
12:24کر کے بھی دکھایا اور اس کی
12:26جو ہمیں تعلیم بھی عطا فرمائی ہے
12:28ڈاکٹر صاحبہ مزید گفتگو کو آگے
12:30بڑھائیں گے اگر نبی کریم
12:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:34کی تعلیمات کے مطابق
12:36لوگ جو ہیں وہ اس احسان
12:38کو اپنا لے تو آپہ
12:40معاشرے کا رنگ ہی بلکل بدل جائے
12:42بلکل معاشرہ جو ہے وہ
12:43یکسر تبدیل ہو جائے
12:45معاشرے کی فضا بدل جائے
12:47کیسی فضا ہوگی کیا کہیے گا
12:49دیکھیں زینب صاحبہ احسان
12:51ایک ایسا جامع لفظ ہے
12:53جس میں نیکی بھلائی خیرخواہی
12:56کے تمام کام شامل ہیں
12:57اور احسان کا دائرے کار
12:59بہت وسیع ہے وہ تمام
13:01کام احسان کے زبنے میں آتے ہیں
13:04جس میں کسی مصیبت زدہ کو
13:05مصیبت سے نجات دلانا مقصود ہو
13:08حضرت جبریل علیہ السلام
13:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ہے
13:11اللہ کے رسول آپ مجھے بتائیے کہ احسان کیا ہوتا ہے
13:14تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:16کہ تم اللہ کی عبادت اس طرح کرو
13:18کہ تم اسے دیکھ رہے
13:19اور اللہ تمہیں دیکھ رہے
13:21ایمان کی اس عالی کیفیت
13:23کا نام احسان ہے
13:25تو ضرورت من لوگوں کی مدد کرنا
13:27بیماروں کی عادت کرنا
13:29راستے سے تکلیف دے چیز
13:31ہٹا دینا بیواؤں کی خبرگیری
13:34کرنا یتیموں کے سر پر
13:36دست شفقت رکھنا
13:37آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ
13:40وآلہ وسلم کی تعلیمات ہیں
13:42اور ان تعلیمات پر
13:43عمل پہ رہی ہو کر ہم جنت
13:46کے راستے پر چل سکتے ہیں
13:47اپنے آپ کو برائیوں سے نجات دلا سکتے ہیں
13:50ایک معاشرہ جو ہے
13:51وہ بھی فلاہ اور
13:54کامرانی کا زامن ہو سکتا ہے گا
13:56دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:57اشارت فرمایا کہ جو دوسروں کی
13:59مدد کرتا ہے اللہ اس کی مدد کرتا ہے
14:02جو دوسروں کی مشکلات کو
14:03حل کرتا ہے اللہ اس کے لئے آسانیہ
14:06پیدا کر دیتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:08نے اشارت فرمایا کہ
14:09یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھنے
14:12والا جنت میں داخل ہوگا اور
14:14بیواؤں کی خبرگیری کرنے والا
14:16اللہ کی رہا میں جہاد کرنے والوں
14:18کے برابر ہیں نبی کریم صلی اللہ
14:20علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانوں
14:22میں سب سے بہترین گھر وہ ہے
14:23جہاں پر یتیموں کا خیال رکھا جائے
14:26مسلمانوں میں سب سے بہترین
14:28گھر وہ ہے جہاں پر یتیموں
14:30کے ساتھ بس سلوکی کی جائے
14:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:33کہ ایک شد جنگل سے گزر رہا تھا
14:36اسے پیاس لگی تو زینب
14:38اس زمانے میں چمڑے کا موزہ ہوا کرتا تھا
14:40تو گوہاں اس نے دیکھا
14:42اور کہا میں چمڑے کے موزے سے پانی لے کر
14:44پانی پیوں گا چند بھون
14:45تو دیکھا کہ ایک کتہ پیاس کی
14:48شدت سے ہاپ رہا ہے
14:50تو اس شخص نے کہا کہ جیسے
14:52مجھے پیاس لگ رہی ہے اسی طرح
14:54اس جانوان کو بھی پیاس لگ رہی ہوگی
14:56اس نے چمڑے کے موزے میں
14:57پانی پھڑا اور اس کے موں کھول کے
15:00اس کے قطرے ڈالتا رہا
15:01تو اس کے لئے بشارت دی گئی
15:03کہ جاؤ اس سے کہہ دو کہ اللہ نے
15:05تمہیں جنت کی بشارت دی ہے
15:07اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ
15:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
15:12وآلہ وسلم نے کہ جنت میں ایک شخص کو دیکھا
15:14کہ جہاں سے کھاتا تھا میوے
15:15توڑ کے کھاتا تھا پھل کھاتا تھا
15:17تو لوگوں کو بڑی پریشانی ہوئی ہیں
15:19کہ یا رسول اللہ یہ کون شخص ہے
15:21جہاں چاہتا ہے چلا جاتا ہے
15:23جو چاہتا ہے کھا لیتا ہے
15:24تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:27نے فرمایا کہ یہ وہ شخص ہے
15:30جس نے راستے سے تکلیف
15:32دیش چیز ہٹا دیتی
15:33تو راستے سے تکلیف دیش چیز ہٹا دینا
15:36بھی احسان ہے
15:37اسی طرح ایک شخص بہت گناہگار تھا
15:39دوزق میں ڈالنے کا حکم ہوا
15:41تو فرشتے نے کہا کہ بھی تم دوزق میں
15:43ڈالے جا رہو ہے کہ تم نے کوئی نیکی نہیں کی
15:45تو اس نے کہا کہ ہاں بس میں
15:47مقروض کو قرض کی ادائیگی میں
15:49سہولت دیا کرتا تھا
15:50اور جو کوئی مجبور و بیکس ہوتا تھا
15:52اس کا قرض ماف کر دیا کرتا تھا
15:54تو اس کو بشارت دی گئے کہ جہاں
15:56تو جنت میں داخل ہو جاتا
15:58دیکھئے آج ہم مسائل کا شکار ہیں
16:01آج معاشرے میں افرا تفریح ہے
16:03لوگ ایک دوسرے پر احسان کرنا
16:05بھول گئے ہیں اور اگر تھوڑا بہت
16:07احسان کر دیں تو جب تک اسے
16:09جتا نہ دے تو ان کی ناتوں کی نیدے
16:11جو وہ احرام ہو جاتی ہیں
16:12تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:15نے فرمایا کہ دوسروں کو
16:16احسان کر کے دوسروں پر جتانے والا
16:19جنت میں داخل نہیں ہوگا
16:20تو ہمیں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:24کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے
16:27دوسروں کے دکھدت کا خیال لکھنا چاہئے
16:29دوسروں سے خندہ پیشانے سے ملنا چاہئے
16:31کسی کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا چاہئے
16:34کسی کی پریشانی کو پریشانی سمجھنا چاہئے
16:37بیماروں کی تیمارداری کرنا چاہئے
16:40جنازوں میں شرکت کرنا چاہئے
16:42یہ وہ تعلیمات ہیں آقا دوجہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
16:45جن پر ہگر ہم عمل پیرا ہوں گے
16:48تو نہ صرف ہی کہ ہم اپنی اصلاح کر سکتے ہیں
16:51ایک معاشرہ مستقم انداز اختیار کر لے گا
16:54اور ایک معاشرے میں سکون آ جائے گا
16:57ایک معاشرہ ترقی کے جانب گھامزن ہوگا
17:00کہ مشکل میں جب حضور کا لیتے ہیں
17:03نام سب ان کے کرم سے ہوتے ہیں آسان کام سب
17:07آسان کام سب ان کے کرم سے ہوتے ہیں آسان کام سب
17:11ہمیں تعلیمات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے جو درس ملتا ہے
17:17لیکن افسوس کے ساتھ ہم اگر اپنے معاشرے پر نظر ڈالتے ہیں
17:22تو ایک بے حصی کی کیفیت ہمیں نظر آتی ہے
17:25اور واقعی در حقیقت اگر ہم نے تعلیمات مصطفی کو اپنا لیا ہوتا
17:29صحیح طریقے سے عملی طور پر صرف زبانی کلامی نہیں
17:33تو اس معاشرے کی تصویر واقعی اکثر مختلف ہوتی
17:37جو آج ہمیں بے حصی اور نفسہ نفسی والا معاملہ نظر آتا ہے
17:41آپ ارشاد فرما دیجئے
17:42اب اسی سوال کو میں کچھ مزید اس طرح سے آپ سے ضرور پوچھوں گی
17:45کہ تعلیمات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا درس ہم پڑھتے بھی ہیں
17:49لیکن فی زمانہ ہماری جو سوسائیٹی ہے وہ ایسی نظر نہیں آتی
17:54زنمینہ جس طرح سے فضاء ہمیں نظر آنی چاہیے
17:57اور جو تعلیمات ہمیں اللہ کے
18:00اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے
18:02اس کی وجہ کیا ہے آپ ارشاد فرما دیجئے
18:04کیا وجہ دیکھتی ہیں آپ کے خیال
18:06جی بہت شکریہ
18:07دیکھیں فی زمانہ واقعی ہم سوسائیٹی کو دیکھیں
18:10لوگ اس قدر معذرت کے ساتھ کچھ لوگوں کی بات کر رہی
18:13مٹیریللسٹک ہو چکے ہیں
18:14حب دنیا میں حب جام ہے اس قدر مستغرق اور مہو ہو چکے ہیں
18:17کہ وہ احسان کرنا بھول چکے ہیں
18:20نیکی کے معاملے کی سمت کیسے جانا ہے
18:22اس کی پوزیٹیو وائفز کو سوسائیٹی میں کیسے پھیلانا ہے
18:25حالانکہ دین اسلام تو ہمیں کمپلیٹ کوڈ آف لائف عطا کر رہا
18:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا
18:31سیرت طیبہ کا اتنا خوبصورت ذکر ہم لوگ کر رہے ہیں
18:33تو دیفنیٹلی وہ ہمارے لیے کامل نمونہ ہے
18:36اس کے باوجود بھی سوسائیٹی کی فضاہ ہمیں قطر
18:38ہم دیکھتے ہیں
18:39اپوزٹ نظر آتی ہے
18:40اس کی بہت ساری ریزنز ہیں
18:42بہت سارے فیکٹرز ہیں
18:43یہاں میں چند ایک کو کوٹ کرتی ہوں
18:44کہ دیکھیں کچھ حد تک ایسا ہوا ہے
18:47کہ سوسائیٹی میں دینی معاملات کو
18:50یا دینی ہماری جو رسپونسیبیلٹیز ہیں
18:52یا عبادات چند ایک ظاہری عامال تک
18:54ان کو محدود کر لیا گیا ہے
18:56حالانکہ اصل جو احسان اور بھلائی کی روح ہے نا
18:59اس کو سمجھنا ضروری تھا نا
19:01جس میں بہت ساری عادی سے مبارکہ
19:03اس حوالے سے ہماری رہنمہ کرتی ہیں
19:04لوگ اس کو فراموش کر چکے ہیں
19:06پھر آپ دیکھیں کہ لوگ
19:07میٹیریللسٹک جیسے میں نے کہا ہو چکے ہیں
19:09خوبے دنیا میرا عہدہ میرا مال
19:12میں یہ اس قدر جتانہ
19:14کہ جسے انسان اللہ کی نظروں میں بھی
19:16وقار کھو رہا ہے آپ خود اگری کریں گی شاید
19:18اور جس انسان کو بتا رہا ہے
19:20اس کی نظروں میں بھی وقار کھو رہا ہے
19:22کیونکہ یہ عہدہ یہ وقار یہ رتبہ
19:24کس نے عطا کیا ہے
19:25یا ہم خود لے کر آئے ہیں
19:28تو ہم احسان کا معاملہ کیوں نہ اختیار کریں
19:31کیوں نہ دوسروں کے لئے آسانیہ پیدا کرنے کی کوشش کریں
19:34پھر یہی جو میں ہے نا
19:36سیلفش نیس کا شکار ہو جانا
19:38خود غرضی میں مبتلا ہو جانا
19:40کہ دوسرا اگر خدا نہ خاصتہ
19:41اس سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے
19:43درگزر سے پیش نہ آنا
19:45اس کو جتانا
19:46یا اگر اس کے ساتھ احسان کا معاملہ اختیار کیا ہے
19:49تو بار بار اس کو جتانا
19:51اس کے سامنے یہ انسان کا شیوہ بن چکا ہے
19:53حالانکہ ہمیں دوسروں کے ساتھ احسان اور بھلائی کو
19:57خالصتاً اللہ کی رزار خوشنودی کے لئے
19:59انجام دینے کا درست دیا جاتا
20:00کہ سوشل میڈیا کا بھی
20:02اپ ٹو سام ایکسٹنٹ آتا ہے
20:03کہ ریاکاری کے لئے
20:04یا پبلسٹی کے لئے
20:05بس آپ کسی کو سلام کر دیتے ہیں
20:07کسی کی ہیلپ کر دیتے ہیں
20:08کسی کی آیادت کے لئے چلے جاتے ہیں
20:10یہ فیکٹر بھی فی زمانہ ہمیں نظر آتا ہے
20:12اور اس کے ساتھ ساتھ آپ دیکھیں
20:15احسان کے لئے پیشنس کا ہونا بہت ضروری ہے
20:17برداشت کا
20:18سوسائٹی میں ہم کیا دیکھتے ہیں
20:19ذرا سرا سی بات پر
20:20عدم برداشت کے
20:22نیگٹیوٹی کے مظاہرے
20:23کسی کو ڈی گریٹ کرنے کے مظاہرے
20:25ہمیں عام نظر آتے ہیں
20:26پھر ہمارے اداروں میں
20:28سکولز میں
20:29گھروں میں
20:29فیملیز میں
20:30رشتوں میں
20:31بچوں کو سکسس
20:32یعنی کامیابی اور کامرانی کے حوالے سے
20:34تو ہم کوپ تیار کرتے ہیں
20:35لیکن ان کو
20:36اخلاقی کمزوریوں کا شکار نہ کریں
20:38اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے
20:40ان کو احسان کی اصل روح سے
20:41ضرور آگاہ کریں
20:42اور جب ہم واقعی دین کو
20:44پڑھ کے
20:45سمجھ کے
20:46بیان کر کے
20:47یا سن کے تو رکھتے ہیں
20:48لیکن اس پر جب
20:49پریکٹیکلی امپلیمنٹ کریں گے
20:50اس کو اپنی لائف کے اندر
20:52تو زندگی کتنی خوبصورت ہو جائے گی
20:53تو آج سے ہی
21:17یعنی وہ لوگ جو
21:19اللہ تعالیٰ کی
21:20رضا اور کچھ نودی کے لئے
21:21انفاق کرتے ہیں
21:22اپنا مال
21:23عصار کرتے ہیں
21:24اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
21:26تیش کے وقت
21:27غصے کے وقت
21:28خود کو قابو میں رکھتے ہیں
21:29اور دوسروں کی خطاؤں سے
21:31درگزر کرتے ہیں
21:32اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں
21:33ان کو کہیں صالحین کا
21:34خوبصورت
21:35ٹائٹل عطا فرمارہ ہے
21:36کہیں محسنین کا
21:37خوبصورت
21:38ٹائٹل عطا فرمارہ ہے
21:39کہیں متقین کہہ کر
21:41ان کو یاد فرمارہ ہے
21:42تو آج ضرورت سمر کی ہے
21:43کہ ہم جو کہہ رہے ہیں
21:44کہ احسان نہیں کریں گے
21:46کہ جزا چاہتا نا انسان
21:47انسان سے
21:48اور مولا علی کرم
21:49اللہ حوضزل کریم
21:50کا بڑا خوبصورت مقوم ہے
21:51قول کا
21:52کہ جس پر احسان کرو
21:53اس کے شر سے بچو
21:53اس میں احسان کرنے سے
21:55باز رہنے کا نہیں کہا گیا
21:56بلکہ مومن کو
21:57تو کان اور آنکھیں
21:58کھولی رکھنے کا کہا گیا ہے
21:59کہ جس کے ساتھ
22:00آپ اچھے طور سے پیش آرے ہو سکتا ہے
22:02کل کس سلف کمپلیکس میں آ کر
22:04وہ آپ ہی کے راستے میں
22:05ہرڈلز کرلے
22:06تو بات یہ ہے
22:08کہ ہمیں اللہ کی رضا
22:09اور کشنودی کو
22:09احسان کرنے والے نے بھی
22:11اور جس پر کیا جا رہا
22:12اس نے بھی ملوزے خاتے رکھنا ہے
22:13قدردانی تو اختیار کریں
22:15اس حسار سے باہر نکلیں
22:16اللہ تعالی رب العالمین ہے
22:18آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:19رحمت اللہ العالمین ہے
22:21تو ہم کیوں نہ
22:21خادم العالمین بن جائیں
22:23کیوں نہ احسان کی
22:24خوبصورت شما کو لے کر نکلیں
22:26اور اچھائی کے پول
22:27راستے میں
22:27تقسیم کرتے چلے جائیں
22:29اور یہ اپنی بات کو
22:30وائنڈ اکنگی
22:30جب ہم اچھائی کو لے کر چلتے ہیں
22:32جو چیز ہم سوسائیٹی میں
22:33تقسیم کرتے ہیں
22:34وہی لوٹ کر
22:35واپس آتی ہے
22:36چاہے رزق ہو
22:37خوشیاں ہو
22:38علم ہو
22:39برکات ہو
22:40یا بلیسنگز ہو
22:41تو اس کو اپنی زندگی
22:41کا خاصہ بنائے
22:42سبحان اللہ
22:44اور آپ نے بلکل
22:46درست فرمایا
22:47میں تو حیران ہوتی ہوں
22:49کہ کبھی کوئی واقعی درحقیقت
22:51کسی کی ذات پر
22:52کوئی احسان کر دیتا ہے
22:53تو ہم یہ چاہتے ہیں
22:55کہ وہ شخص
22:56بس ہمارا
22:56ہمیشہ
22:57یعنی کہ
22:58تادم مرگ
22:59وہ ہمارا احسان مند رہے
23:01ہم سے جھک کر ملیں
23:02نظر نیچی کر کے ملیں
23:03ہمارا یہ رویہ ہو جاتا ہے
23:05جبکہ
23:06اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
23:08نے آجزی کا
23:09محبت کا درست
23:10عطا فرمایا ہے
23:11تو یہ وہ تمام باتیں ہیں
23:12جنہیں ہم نے اپنانا ہے
23:14اور واقعی
23:15میں ابھی یہ سوچتی ہوں
23:17کہ جو ہم نے
23:18نفسہ نفسی کے بارے میں
23:19پڑھانا
23:19کہ ایک دور ہوگا
23:20وہ دور
23:21آج ہم اپنی آنکھوں سے
23:23دیکھ رہے ہیں
23:24کہ مال کے لیے
23:25اولاد کے لیے
23:26مختلف عہدوں کے لیے
23:28جاہو منصب کے لیے
23:29اچھی پوزیشن
23:30حاصل کرنے کے لیے
23:31لوگ کچھ بھی
23:33کرنے کے لیے
23:34تیار ہیں
23:34کچھ بھی کرنے کے لیے
23:36تیار ہیں
23:36ایک وقفہ لیتے ہیں
23:37حاضر ہوتے ہیں
23:38السلام علیکم
23:39ورحمت اللہ وبرکاتہو
23:41آپ دیکھ رہے ہیں
23:42پروگرام میری پہچان
23:43اور میری پہچان میں
23:45ایک مرتبہ
23:45پھر آپ سب کو
23:46خوشام دیت کہتے ہیں
23:48جناب مجھے جناب
23:49سیدہ زینب کہتے ہیں
23:51اور آج ہم
23:52احسان کی
23:53فضیلت کے تعلق سے
23:54بات کر رہے ہیں
23:55ہمارے ساتھ
23:56شریک گفتگو
23:57مہمان شخصیات
23:58ڈاکٹر پروفیسر
23:59ناہید
23:59عبرار صاحبہ
24:00اور زرمینہ
24:02ناصر خاکوی
24:02صاحبہ بھی
24:03موجود ہیں
24:03احسان کے حوالے سے
24:05ہم نے جتنی ابھی تک
24:07اپنی سکولر سے
24:08گفتگو سماعت فرمائی ہے
24:10اب جس طرح
24:11ہم بات کرتے ہیں
24:12نا کہ ہم
24:12گفتگو تو کرتے ہیں
24:13پڑھتے بھی ہیں
24:14لکھتے بھی ہیں
24:15سمجھتے بھی ہیں
24:16بس عمل نہیں کرتے
24:17تو بار بار
24:19ہمیشہ
24:19ہر پروگرام کے
24:20وائنڈ اپ میں بھی
24:21یہ ضرور بات کرتی ہوں
24:22کہ اللہ مجھے
24:23اور آپ کو
24:24عمل کی توفیق
24:25عطا فرمائے
24:26کیونکہ پڑھنا
24:27اور سمجھنا
24:28ایک طرف ہے
24:29اور پھر اس کو
24:30امپلیمنٹ کرنا
24:31یہ اللہ کو
24:32زیادہ محبوب ہے
24:33ڈاکٹر صاحبہ
24:34آپ کی جانب بڑھتے ہیں
24:36نبی آخر الزمان
24:37احمد مصطفیٰ
24:39محمد مصطفیٰ
24:40صلی اللہ علیہ وسلم
24:41محسن انسانیت ہیں
24:44آپ کا
24:45انسانوں پر احسان
24:47کیا کہیے گا
24:49قرآن پاک میں
24:50اللہ تعالیٰ
24:51اشارت فرماتا ہے
24:52کہ ہم نے
24:54تم میں
24:54ایک ایسا
24:55رسول بھیجا
24:56جس کی آیات
24:57انہیں سناتا ہے
24:58انہیں حکمت
25:00اور دانائی
25:00کی تعلیم دیتا ہے
25:02انہیں
25:03خوب پاک
25:04صاف کرتا ہے
25:05حالانکہ
25:06تم لوگ
25:07اس سے پہلے
25:08گمراہیوں میں
25:09پڑے ہوئے تھے
25:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:12اشارت فرمایا
25:13کہ اے لوگوں
25:16میں تمہاری طرف
25:18اس اللہ کا
25:19رسول ہوں
25:19جس کی باشاہی
25:21زمینوں میں بھی ہے
25:23اور آسمانوں میں بھی
25:24آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:26کی ولادت سے قبل
25:27انسانیت سے سک رہی تھی
25:29حلال حرام کا
25:31لوگ فرق پھول گئے تھے
25:32رشتوں کی پہچان
25:34کو فراموش کر چکے تھے
25:35ماں بہن بیٹی
25:37بیوی کو
25:38کوئی ردبہ حاصل نہیں تھا
25:39لوگ جھوٹ بولتے تھے
25:41لوگ برائیوں کے جانب
25:43راقب تھے
25:44کہ نبی کریم
25:45صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:48موسن انسانیت بن کر
25:50دنیا میں تشریف لاتے ہیں
25:52موسن انسانیت
25:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:55نے دنیا میں تشریف لاکر
25:56دنیا کا نقشہ بدل دیا
25:59اور دنیا میں
26:00ایک روحانی
26:00سماجی
26:01معاشرتی
26:02انقلاب پرپا کر دیا
26:04لوگ
26:05ذلت و پستی کے غار سے نکل کر
26:07حقیقی زندگی میں آئے
26:09انہوں نے جینے کا سلیقہ سیکھا
26:11انہوں نے زندگی کے آداب سیکھے
26:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:14نے لوگوں کو بتایا
26:15کہ لوگوں
26:16اللہ وحید اللہ شریک ہے
26:18اس کے علاوہ
26:19کوئی عبادت کے لائق نہیں
26:21تم اللہ کی عبادت کرو
26:23جو سب سے پہلا پیغام دیا
26:25کیونکہ آقای دو جہاں
26:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:27اللہ کا پیغام لے کر
26:28دنیا میں آئے تھے
26:29آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:30نے لوگوں کو تعلیم دی
26:31کہ نماز قائم کرو
26:32زکاة ادا کرو
26:34کسی کے ساتھ
26:35تلفی نہ کرو
26:36کسی کے ساتھ
26:37زیادتی نہ کرو
26:38کسی کا دل نہ دکھاؤ
26:40پڑوسیوں کی حقوق ادا کرو
26:42بیواؤں کی خبرگیری کرو
26:44یتیموں کے سر پر
26:45دست شفقت رکھو
26:46حلال حرام کا فرف
26:48رکھو
26:48اور اپنے ردبوں کو پہچانو
26:50زندگی زیند صاحبہ
26:52آسان چیز کا نام نہیں ہے
26:54زندگی بہت مشکل چیز کا نام ہے
26:57اور میں دیکھتی ہوں
26:58کہ جو لوگ
26:58عمل زندگی میں
27:00بہت بڑی چیز ہوتا ہے
27:01کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:02کہ یہ بھی بتا دو
27:03کہ خوال و فیل میں
27:04کوئی تضاد نہیں تھا
27:05جو وہ کہتے تھے
27:06وہی کرتے تھے
27:07انہوں نے زندگی میں
27:08کبھی آج تک جھوٹ نہیں بولا
27:09تو کفار بھی
27:10انہیں صادق اور امین
27:11کہہ کر
27:12پکارتے تھے
27:13لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:16صحابہ اکرام کے ساتھ
27:17تشریف فرما تھے
27:18ایک جنازہ گزرا
27:19تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:30موسن انسانیت نے
27:32دنیا میں تشریف لاکر
27:33ہمیں انسانیت کا احترام کرنا سکایا
27:36کہ لوگوں کا احترام کیا ہوتا ہے
27:39بیوی کا کیا ردبہ ہے
27:40بہن کی کیا عزت ہے
27:42ماں کا کیا ردبہ ہے
27:43بیٹی کی کیا حقوق ہیں
27:45پھر اسی طرح تیہ قبیلے کے
27:46کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:48کی خدمت میں حاضر ہوئے
27:49تو ان میں ایک عورت تھی
27:50جس کا بچہ کھو گیا تھا
27:52وہ دیوان آوار
27:53اپنے بچے کو ڈھونڈ رہی تھی
27:54کہ اس کی چادر زمین پر گر پڑی
27:56تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:58نے صحابی کو بھلایا
27:59اور کہا یہ جاؤ یہ چادر دو
28:00اپنے چادر سے اپنے سر کو ڈھاپے
28:02تو انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک کافرہ ہے
28:04تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:08نے فرمایا
28:09کہ ہے تو لڑکی ہے تو بیٹی
28:11یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:13موسن انسانیت ہے کہ آج
28:15ہمیں ہمارے حقوق عطا فرمائے
28:17ہمیں بہترین بیوی
28:18بہترین ماں
28:19بہترین بیٹی
28:20بہترین بہن
28:21ہمیں تسلیم کیا جاتا ہے
28:23کہ ہر دور میں رہی ہے
28:25ضرورت رسول کی
28:26سرمایہ حیات ہے
28:29سیرت رسول کی
28:30کچھ اور نہ چاہیے
28:32مجھے اپنے واسطے
28:34مقصود زندگی ہے
28:36محبت رسول کی
28:38تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:40کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کریں
28:42ہم دنیا اور آخرت کو سمار سکتے ہیں
28:45سبحان اللہ
28:46سبحان اللہ
28:47ڈاکٹر صاحبہ کیا کہنے ہیں
28:48سلامت رہیے
28:49آباد رہیے
28:50اور بس ستاش
28:51یہ ہم باتیں جو کر رہے ہیں
28:53ہمارے دل میں اتریں
28:54آپ کے دل میں اتریں
28:55اور عمل کریں
28:56بس ہم ان تمام باتوں پر
28:58زرمینہ آپ کی اشارت فرمائیے گا
29:00کہ اب جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
29:02نہ احسان کی
29:03اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:04نے جو انسانیت پر احسانات کیے ہیں
29:07یقینی طور پر
29:08ہم سب آپ سب تاریخ اسلام کا
29:10متعلق کرتے ہیں تو پڑھتے بھی ہیں
29:12احسان کرنے والوں کے لیے
29:14جو ہے آخرت میں
29:15کیا عجر و ثواب ہے کہیے گا
29:18بہت شکریہ
29:18بہت ہی پیارا سوال آپ نے کیا
29:20اور بے شک
29:21اللہ تعالیٰ نے بھی ہم پر
29:22بے شمار احسانات کیا
29:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:25سورہ علیہ وآلہ کی ایک آیت میں
29:27بہت خوبصورت فرمائے گا
29:28کہ
29:28کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:37آیاتِ قرآنی کی تلاوت کرتے ہیں
29:39ان کے نفس کا تذکیہ کرتے ہیں
29:41اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتے ہیں
29:44اور اس سے قبل انسان کو لیے گمدائی میں تھا
29:46اگر ہم اس احسان کو یاد کریں
29:48تو یقین اپنی زندگیوں میں
29:49اسی شما کو لے کر چلیں گے
29:51نہ صرف دوسروں کا راستہ روشن ہوگا
29:53بلکہ ہماری ساری زندگی بھی روشن ہوتی چلی جائے گی
29:55اچھا احسان کرنے والوں کے لیے
29:58تو دنیا بھی دیکھیں
29:59یا اخراوی بینفیٹس دیکھیں
30:00انہمات ہی انہمات ہیں
30:02سورہ بکرہ کی ایک آیت کا مفہوم ہے
30:04کہ اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں سے
30:06محسنین سے محبت فرماتا ہے
30:08سورہ یونس کی ایک آیت کا بڑا خوبصورت مفہوم ہے
30:11کہ جب ایک انسان کسی کے ساتھ احسان کرتا ہے
30:13تو اس کا بدلہ بھلائی ہے
30:15یا اس سے بھی کچھ زیادہ
30:17اور ہم پڑھتے ہیں نا
30:18کہ کر بھلا سو ہو بھلا
30:19احسان کا بدلہ سوائے احسان کے ہو کیا سکتا ہے
30:23نیکی کا بدلہ سوائے نیکی کے اور ہو کیا سکتا ہے
30:26آپ دیکھیں نا ہم کہتے ہیں
30:27فریب کو ٹھکانے سے محبت ہوتی ہے
30:29نیکی کو بھی
30:30نیکی اپنا رستہ کبھی نہیں ہوتی
30:32وہ پلٹ کر اس انسان کی سمت لوج کر
30:34واپس ضرور آتی ہے
30:36سورہ نہل کی ایک آیت کا مفہوم ہے
30:38کہ احسان کرنے والوں کا بدلہ
30:39جنت ہے
30:41ان کا ٹھکانہ جنت ہے
30:42پھر سورہ توبہ میں فرمائے گا
30:44کہ اللہ تعالیٰ نیکو کاروں کے عجر کو
30:47کبھی ضائع نہیں فرماتا
30:49سورہ آراف میں ہے
30:50کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت
30:52معیت اور مدد ان لوگوں کے ساتھ ہو جاتی ہے
30:54جو کسی کے ساتھ
30:55احسان و بھلائی کا خوبصورت معاملہ
30:58اختیار فرماتے ہیں
30:59تو دنیاوی اور اخلوی بینفٹس
31:01لیکن ہم نے سمجھنا ہے
31:03حضرت عبداللہ ابن عباس
31:05روایت کرتے ہیں
31:06ان کے کال کا بڑا خوبصورت مفہوم ہے
31:08کہ جو احسان کی روح ہے
31:10وہ اخلاص ہے
31:11آپ دیکھیں جب آپ احسان کرنا شروع ہو جاتے ہیں
31:13آپ کی عبادات بھی کاملیت کی جانب آتی ہیں
31:16ان میں نورانیت
31:17کیف
31:17لذت
31:18حلاوت آپ گیٹ کر سکتے ہیں
31:20آپ جب انہیں نیاز کو ٹکاتے ہیں
31:21تو وہ آپ کو کتنا قربے الہی کی دولت سے
31:24اور اس خوبصورت مہک سے
31:26آپ موتر اور منور ہو جاتے ہیں
31:28آپ کا دل روشن ہو جاتا ہے
31:30وہ لوگ جب مقامیں احسان پر فائز ہو جاتے ہیں
31:32تو ان کے دل نورانی ہو جاتے ہیں
31:34اللہ تعالیٰ ایسے دلوں کو
31:36اپنے راز عطا کرتا ہے
31:38کیونکہ احسان
31:39تسکیہ نفس
31:40تسفیہ قلب
31:41اور معرفت ربانی کا نام ہے
31:43سورہ نحل کی بڑی خوبصورت آیت کا مفہوم ہے
31:46جو احسان کرتے ہیں
31:47اللہ تعالیٰ کی مائیت
31:48یعنی جب اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے
31:50ہمیں اس کی مائیت حاصل ہے
31:51تو اللہ جس کے ساتھ ہے
31:52اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
31:54کہ کون اس کے خلاف ہے
31:55کیا خوبصورت بات ہے
31:57پھر ہمیں ضرورت سمر کی ہے
31:58کہ ہم احسان کی مانویت
32:00اور جامعیت پر غور کریں
32:01جو ہمیں کمپلیٹ کورڈ آف لائف عطا کیا گیا
32:04اس میں کیا ہے کہ حقوق اللہ ہیں
32:05ہمارے فرائز و واجبات ہیں
32:06ہم نے ادا کرنے ہیں
32:07ہماری عبادات ہیں
32:08پھر حقوق اللہ عباد ہیں
32:09یعنی احسان معل
32:12مخلوق
32:12مخلوق کے ساتھ بھلائی کا
32:14آپ نے معاملہ اختیار کرنا ہے
32:15تو جو نماز ہی کی بات کروں
32:16خوش و خدو سے آپ کر رہے ہیں
32:18اور حج کے بارے میں
32:19کیا خوبصورت فرمایا گیا
32:20فلا را فسا ولا فسوکا ولا جدالا
32:22کوئی ہم نے فہش بات نہیں کرنی
32:25بد کلامی نہیں کرنی
32:26جھگڑا لڑائی
32:27فتنہ اور فساد سے باز رہنا ہے
32:28تو اس حج کی نورانیت کا
32:30اور بینیفٹس کا عالم کیا ہوگا
32:31روزے کو دیکھ لیں
32:32جب آنیسٹی سے ہم روزہ رکھیں گے
32:34خالصتا
32:35اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لئے
32:37تو فرمایا گیا
32:38اسامولی حدیثِ قدسی ہے
32:39وانا حجزے بھی
32:41کہ روزہ میرے لئے ہے
32:42اور میں ہی اس کی جزا دوں
32:43بلکہ سرین کہتے ہیں
32:44کہ اسامولی وانا حجزہ بھی
32:46کہ اس کی رضا
32:47اس کی جزا خود پروردگارِ عالم بن جاتا ہے
32:50کیا دے عطا فرمایا گا
32:52تو بات ضرورتیں سمر کی ہے
32:54کہ ہم اپنی زندگی میں
32:55احسان کو ملوز خاطر رکھیں
32:57اس سے فائدہ ایک اور
32:58دنیاوی میں ضرور ایڈ کرنا چاہوں گی
33:00کیا ہوتا ہے
33:00استحسال کا خاتمہ ہوتا ہے
33:02خودغرضی کا کلہ کمہ ہوتا ہے
33:03لوگوں میں پیار محبت
33:05اتفاق اتحاد
33:06تعاون کی
33:07امن اور محبت کی فضا قائم ہوتی ہے
33:09ماشرے میں حسن پیدا ہوتا ہے
33:11آپ دیکھیں ہمارے من کی دنیا
33:12جب خوبصورت ہوتی چلی جاتی ہے
33:14اور دنیا اچھی ہوتی ہے
33:15تو آخرت کی کنجی
33:17خود بخود ہمارے ہاتھ میں آ جاتی ہے
33:19سبحان اللہ
33:21بڑی سیر حاصل
33:22گفتگو زرمینہ
33:24آپ نے اشارت فرمائی ہے
33:25اور بس آپ دیکھیں
33:26جس طرح ہم بات کرتے ہیں
33:27اگر ظلم کی بات کریں
33:28نہ انصافی کی بات کرتے ہیں
33:30تو ہمیں یہی حکم
33:31اللہ رب العزت اتا فرماتا ہے
33:33کہ بس اتنا ہی
33:34کہ جتنا دوسرے نے آپ پر کیا
33:36اور ماف کر دو
33:37تو زیادہ بہتر ہے
33:38اس پر احسان کرنا ہے
33:40ماف کر دینا ہے
33:41تو زیادہ بہتر ہے
33:42اور اس کی جزا
33:42اللہ رب العزت اتا فرمائے گا
33:44اور جس کی جزا
33:45اللہ نے اپنے ذمہ کرم پر لی
33:47تو پھر وہ کیا پروردگار عالم
33:49کیا شہنشاہ
33:50کیا بادشاہ ہے
33:51جو ہمیں اتا فرمائے گا
33:53ہمارے تصور
33:54ہمارے گمان سے
33:55کہیں زیادہ ہے
33:56ڈاکٹر صاحبہ
33:57کوئی مختصر سا میسیج دینا چاہیں
33:59کہیے گا
33:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:02نے فرمائے
34:03کہ احسان کر کے جتانے والا
34:05جنت میں داقل نہیں ہوگا
34:07تو ہم احسان کرتے وقت
34:08اس بات کا خیال رکھیں
34:10کہ کسی کی عزت نفس مجرور نہ ہو
34:13اور کسی کی مدد بھی کریں
34:15تو اس ہاتھ سے دیں
34:16اور دوسرے ہاتھ کو خبر نہ ہو
34:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے
34:20کہ سب سے مطبع نیکی وہ ہے
34:22جس کا گواہ
34:23اللہ کے سوا کوئی نہ ہو
34:24اللہ اکبر
34:25احضر مینہ
34:26ون لائنر میسیج
34:27ون لائنر میسیج یہی ہے
34:28کہ اگر کوئی ہم پر احسان کرتا ہے
34:30تو ہمیں قدردانی ضرور کرنی ہے
34:32کیونکہ جو مخلوق کا شکر گزار نہیں ہوتا
34:34وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا
34:36حل جزاو الاحسان
34:38اللہ الاحسان
34:39نیکی کا بدلہ
34:39سوائے نیکی کے
34:40اور کچھ ہو ہی نہیں سکتا
34:42تو جب فرما دیا
34:43تو بس جو کہتا ہے
34:45ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے
34:46آپ دونوں کی آمد کا بہت شکریہ
34:48آپ تشریف لائیں
34:49ڈاکٹر صاحبہ زرمینہ
34:50آپ تشریف لائیں
34:51آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
34:53اور احسان کی فضیلت کے تعلق سے
34:55آج ہم نے بات کی
34:56تو اسی دعا کے ساتھ اختتام کروں گی
34:58کہ پروردگار عالم
35:00آپ سب کو
35:01اپنی رحمتوں
35:02برکتوں
35:03اور احسانات کے سائے میں رکھیں
35:04اس کے ساتھ ہی اپنی مذبان
35:06سیدہ زینب کو دیجئے گا
35:08اجازت
35:08السلام علیکم
35:09ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended