- 8 minutes ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan
Topic: Khidmat e Khalq
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Khidmat e Khalq
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakat
00:28آپ دیکھ رہے ہیں پرگرام میری پہچان
00:30اور میری پہچان میں ایک نئے عنوان کے ساتھ
00:33آپ کی مذبان سیدہ زینب حاضر خدوت ہیں
00:37جنب جس طرح سے ہم پروردگار عالم کے رحمان ہونے کی بات کرتے ہیں
00:42اس پاک پروردگار عالم کے اپنے بندوں سے محبت کی بات کرتے ہیں
00:46وہ پاک پروردگار عالم بڑا ہی غفور الرحیم ہے
00:50اللہ رب العزت نے نیکی کو صرف عبادات تک ہی محدود نہیں رکھا
00:56بلکہ لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی بھی تاقید فرمائی ہے
01:01وہ پاک پروردگار عالم نے بندوں کے ساتھ حسن سلوک کی بھی تلقین فرمائی ہے
01:07اسلام یتیموں کے ساتھ ناداروں کے ساتھ ضرورت مندوں کے ساتھ
01:13اور جس طرح سے جو لوگ غریب ہیں نادار ہیں
01:16ان کی مدد کرنے پر دین اسلام بہت زور دیتا ہے
01:20باقاعدہ صرف زور ہی نہیں دیتا
01:23بلکہ کئی مقامات پر اس کی اہمیت کے تعلق سے بار بار
01:27تاقید بھی کی گئے ہیں
01:29تاقیداً اس بات کو فرمایا گیا ہے
01:31کہ لوگوں کے ساتھ بھلائی کریں
01:34یعنی خدمت خلق کے حوالے سے بہت زور دیا گیا ہے
01:38اور آج ہم خدمت خلق کے ہی تعلق سے بات کریں گے
01:43اللہ کے رسول سرور دو عالم امام الانبیاء احمد مصطفیٰ
01:47محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو تعلیمات ہیں
01:52وہ بھی یہی ہیں کہ لوگوں میں بہترین وہ ہیں
01:56جو دوسروں کے لئے نفع بخش ہو
01:58جو نافع ہو دوسروں کی بھلائی کا خواہش مند ہو
02:01خیر الناس میں ینفع الناس
02:03اس تعلق سے قرآن مجید میں بھی بار بار تاقید ہے
02:06اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ سے بھی ہمیں
02:10تاقیدن یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ لوگوں کی بھلائی کے خواہن
02:15لوگ اللہ کو بڑے پسند ہیں
02:16اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑے پسند ہیں
02:20اور بہتی معروف مصرہ ہے کہ ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
02:24آتے ہیں جو کام دوسروں کے
02:27تو خدمت خلق کے تعلق سے آج بات کریں گے
02:30اور جو مہمان شخصیات رونہ قفروز ہیں
02:33یہ بھی جناب ایک خدمت خلق ہے
02:35کہ اپنے علم کو ہم تک پہنچانا
02:38آپ تک پہنچانا
02:39اے آر وائے کیو ٹی وی کی سکرین کے ذریعے آپ تک پہنچانا
02:43اور آج اس بز میں آپ کی جانی پہچانی مہمان شخصیت موجود ہیں
02:46ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
02:49بلا کسی تاخیر ویلکم کرتے ہیں
02:51السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکار
02:53ویلکم اسلام
02:54خیریت سے ہیں آپ
02:55جی زینب میرے اللہ کا حساب
02:57خیر مقدم ہے میری پہچانی آپ کا
02:58اور ان کے ساتھ جو شخصیت رونہ قفروز ہیں
03:01میں سمجھتی ہوں کہ
03:02ماشاءاللہ
03:03ڈے بائی ڈے
03:05ان کا جو انداز تکلم ہے
03:07ان کی جو تعلیم ہے
03:08جو ہمارے بچوں کو بھی دیتی ہیں
03:10آپ کو دیتی ہیں
03:11بہت خوبصورت انداز سے
03:12ہمارے ساتھ سادیا سعید موجود ہیں
03:14ویلکم کرتے ہیں
03:15السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکار
03:16وحالیکم السلام
03:17خوش آمدیت کہتے ہیں سادیا آپ کو
03:19جزاک اللہ بہت شکریہ
03:20آپ خدمت خلق کے حوالے سے
03:22قرآن و حدیث کی کیا تعلیماتیں
03:24کہیے گا
03:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:31خدمت خلق سے مراد
03:34اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا
03:36خدمت خلق سے مراد
03:38اللہ کی رضا کے لیے
03:40اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا
03:43بغیر کسی لالچ یا معافضے کے
03:45دینی اسلام نے
03:47جتنا خدمت خلق پر زور دیا گیا ہے
03:50شایدی کسی اور
03:52اجتماعی کام پر
03:53اتنا زور دیا گیا ہو
03:55اس میں والدین
03:56رشتے دار
03:57یتیم
03:57مساکین
03:58احباب
03:59مسافر
04:00غلام
04:00سب شامل ہیں
04:02قرآن پاک میں
04:03اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:05کہ اللہ کے نزدیک
04:06سب سے محبوب شخص وہ ہے
04:08جو مخلوق خدا کی خدمت کرے
04:11قرآن پاک میں
04:12اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:14کہ جب تم سے پوچھا جائے
04:15کہ مال کہاں خرچ کریں
04:17تو جواب دو
04:18کہ جو مال تم خرچ کرو
04:20یتیموں
04:21بیواؤں
04:22مساکینوں پر خرچ کرو
04:23قرآن پاک میں
04:24اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:26کہ نیکی یہ نہیں
04:28کہ تم مشرق کے طرف مو پھیل لو
04:30یا مغربی طرف مو پھیل لو
04:31نیکی یہ ہے
04:33کہ تم اللہ
04:33اس کے رسول
04:34اس کے فرشتوں پر
04:35دل سے ایمان لاؤ
04:37اور مخلوق خدا کی خدمت کرو
04:39قرآن پاک میں
04:41اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:42کہ جو اللہ کی راہ میں
04:44چھپے کھلے
04:45اعلانیاں خرچ کرتے ہیں
04:47آخرت کا گھر
04:49انہی لوگوں کے لئے ہے
04:50شیخ صادی رحمت اللہ علیہ
04:52فرماتے ہیں
04:52کہ اللہ تک پہنچنے کے
04:55بہت سے راستے ہیں
04:56مگر میں نے
04:58اللہ تک پہنچنے کے لئے
04:59اللہ کا پسند دیدہ راستہ
05:01مخلوق خدا کی
05:03خدمت کو چھنا
05:05حضرت علی کرم اللہ وجہ فرماتے ہیں
05:08کہ جنت اششت کی مشتاق رہتی ہے
05:11جو دوسروں کی مدد کرتا ہے
05:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
05:15وآلہ وسلم نے فرمایا
05:16کہ جو دوسروں کی مدد کرے گا
05:18اللہ اس کی مدد کرے گا
05:20جو دوسروں کی مشکل کو آسان کرے گا
05:22اللہ اس کی مشکل کو آسان کردے گا
05:25اور دنیا اور آخرت میں
05:26اس کے لئے آسانیاں پیدا کردے گا
05:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:31نے فرمایا
05:32کہ بیواؤں کی خبر گیری کرنے والا
05:34اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے برابر ہے
05:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:40نے فرمایا
05:40کہ یتیموں کے سر پر دستے شکوت رکھنے والا جنت کا مستحق ہے
05:46دیکھیں مدینہ منورہ میں ایک عورت تھی
05:48جس کا کوئی وارث نہیں تھا اور وہ آنکھوں سے نابینا تھی
05:52اس کے بارے میں مشہور تھا کہ کوئی شخص آتا ہے
05:55رات کی تاریخی میں اس کے گھر کے جھاڑو دیتا ہے
05:58برتند ہوتا ہے
05:59کھانا بناتا ہے اور اسے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلا کر چلا جاتا ہے
06:03تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
06:05امیر المومنین کو بہت تاجب ہو
06:08رات کی تاریخی میں دروازے کی اوٹ میں کھڑے ہو گئے
06:11دیکھتے کہ ہاں کے ایک شخص آیا
06:13کھانا بنایا اپنے ہاتھ سے کھانا کھلایا
06:15جھاڑو دی برتند ہوئے
06:17اور پھر واپس جانے لگا
06:19جیسے ہی آسمان پر تارے نمودار ہوئے
06:22اور امیر المومنین کی نگاہ شخص پر پڑی
06:26تو خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق
06:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:30تو وہ بے اختیار چکھ اٹھے
06:32کہ میں نیکیوں میں حضرت ابو بکر صدیق
06:34کا مقابلہ نہیں کر سکتا
06:36اسی طرح حرصہ بن نمان کی بینائی جا چکی تھی
06:39جس جگہ وہ نماز پڑھتے تھے
06:41تو وہاں سے دروازے تک
06:43ایک رسی انہوں نے باندھ رکھی تھی
06:45جیسے ہی کوئی سائل آتا
06:47تو رسی کے اشارے سے جاتے ہو
06:50دروازے تک جاتے ہو
06:51سائل کو اپنے ہاتھ سے دیتے
06:53تو لوگوں نے کہا کہ حضرت یہ خدمت
06:55تو ہم بھی آپ کے کر سکتے ہیں
06:57تو انہوں نے کہا کہ میں نے
06:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:01کو فرماتے ہوئے سنا ہے
07:02کہ جو شخص کسی سائل کو
07:05اپنے ہاتھ سے کچھ دیتا ہے
07:06جو شخص کسی مسکین کو اپنے ہاتھ سے کچھ دیتا ہے
07:10تو اللہ اسے بری موت سے بچاتا ہے
07:12تو ہمیں اپنی خوش نصیبی پر
07:15فقر کرنا چاہیے
07:16اللہ لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے
07:18لوگوں کو چن لیتا ہے
07:19کہ المخلوق خدا کی خدمت کرنے کے لیے
07:22اللہ نے ہمیں چنا
07:27ایمہ کے کام آئے دنیا میں
07:30انسان کے انسان
07:31کرو مہربانی
07:33اہل زمین پر
07:34خدا مہربان ہوگا
07:36عرش بری پر
07:37سبحان اللہ
07:38بے شک
07:38سادیا خلق خدا کے خدمت
07:40یا خدمت خلق کے تعلق سے
07:42اس کی ضرورت اور اہمیت پر کلام کیجئے گا
07:45بہت شکریہ
07:46اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:49مولای صلی وسلم دائماً ابدا
07:52علا حبیبکا خیر الخلق کلیہ میں
07:55خدمت خلق ایک بہت خوبصورت
07:58اور بہت وسی موضوع ہے
07:59یعنی ہم اس پر گفتگو کریں
08:02تو اس کے کئی پیرائے سامنے آ جاتے ہیں
08:04کہ خدمت خلق در حقیقت
08:06ہے کیا
08:07خدمت خلق
08:08اللہ رب العزت کی مخلوق کی
08:09مدد کرنا
08:10ان کے ساتھ خیر خواہی کرنا
08:12ان کے ساتھ دیگر معاملات میں
08:13ان کی ہیلپ کرنا
08:15قرآن پاک میں
08:16اللہ رب العزت نے رشاد فرمایا
08:17کہ اور احسان کرو
08:19جیسا کہ تم پر احسان کیا گیا
08:22یعنی اللہ رب العزت نے تم پر
08:25بے شمار نعمت نازل فرمائی ہے
08:27اور اس نے یہ بھی فرمایا ہے
08:30اس نے جو دیا ہے نا
08:32اس نے اسی میں سے دینے کا حکم دیا
08:34کہ اسی میں سے
08:35تمہارا تو کچھ بھی نہیں ہے
08:36تمہارے تو ایک سانس پر بھی
08:38تمہارا اختیار نہیں ہے
08:39تو کچھ بھی نہیں ہے
08:40اس کی عطا سے تمہیں ملا ہے
08:42تو پھر تم اس کے بندوں میں تقسیم کرو
08:44تم اس کے بندوں پر احسان کرو
08:46اور احسان کرو
08:47اس سے کہ اللہ رب العزت کا قرب
08:49مجھے حاصل ہو
08:50اس کا اخلاص
08:51اس رب کی بارگاہ میں
08:52میں خالص نیت کے ساتھ حاصل ہوں
08:54حاضر ہوں
08:55کہ مجھے وہ اخلاص مل جائے
08:57کہ جس کا حکم
08:58ہمیں سیرت مستویٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:01سے ملتا ہے
09:02آقا علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:03کے پاس ایک شخص
09:04تشریف لایا
09:05عرضی پیش کیا
09:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:08حدیث پاک کا مفہوم ہے
09:10کہ اللہ رب العزت کو
09:12کونسا عمل پسند ہے
09:13یا کونسا ایسا شخص
09:15وہ رب پسند کرتا ہے
09:17کہ وہ کوئی ایسا عمل کرے
09:18جو رب کی بارگاہ میں
09:19محبوب عمل ہو
09:20تو آقا علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:22جو لوگوں کے لئے خیر خواہی کا سبب بنے
09:24جو بھوکوں کو کھانا کھلائے
09:26جو لوگوں کا دل رکھے
09:27جو مختلف ایسے نیکی والے عمال کرے
09:31پھر آقا علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا
09:33حدیث پاک کا مفہوم ہے
09:34کہ یہ تمام جتنی بھی
09:37امت ہے جتنی ریایہ ہے
09:38یہ اللہ رب العزت کا کمبہ ہے
09:40یہ اللہ رب العزت
09:43اس میں سے اس شخص کو محبوب رکھتا ہے
09:45جو لوگوں کے لئے نفع مند ہو
09:46لوگوں کے لئے فائدہ پہنچانے والا ہو
09:49وہ رب کو محبوب ہے
09:51اب امام راضی علیہ رحمہ بیان کر رہے ہیں
09:53قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
09:55وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّا وَالْإِنسَا
09:58إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
09:59کہ اللہ رب العزت نے جنہوں
10:01اس کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا
10:02امام راضی نے تفسیر میں بیان یہ کیا
10:05کہ جو لفظ عبادت ہے
10:06اس کے دو حصے
10:07اس میں سے ایک حقوق اللہ ہے
10:10دوسرا حقوق العباد ہے
10:11سو اگر حقوق اللہ پورے کرو
10:13حقوق العباد پورے نہ کرو
10:14تمہارے زندگی کا مقصد پورا نہیں ہوتا
10:17اللہ رب العزت کے حق میں
10:19تھوڑی بہت کمی رہ گئی
10:20تو وہ رب غفور و رحیم ہے
10:22حقوق العباد میں کتائی کی
10:24تو بندہ نہیں معاف کرے گا
10:25تو رب بھی معاف نہیں کرے گا
10:27اور یہاں پر اگر زیادتی کرو گے
10:29تو کل قیامت کے دن
10:31اس کا حساب
10:31ہر حال میں تمہیں دینا ہے
10:33تو ہمیں پھر
10:34اس کی ضرورت و اہمیت کا اندازہ
10:37یہاں سے ہوتا ہے
10:38کہ ہمیں پتا چلتا ہے
10:39کہ جب ہم اس کی ضرورت کو سمجھیں گے
10:42تو معاشرتی طور پر
10:44ایک بہتری کو دیکھیں گے
10:45کہ جب انسان خود
10:47اس چیز کو دیکھتا ہے
10:49کہ ہم لوگوں کے لئے
10:50کتنے پائدے مند ہیں
10:51ہم اپنے گھر سے
10:53اپنی تربیت کرتے ہیں
10:54اپنے گھر والوں کی تربیت کرتے ہیں
10:56اس کے بعد
10:57اپنے محلے کی
10:58گلی والوں کی
10:59پھر وہ معاشرہ بہتری کی طرف
11:01چلا جاتا ہے
11:01جب وہ معاشرہ بہتری کی طرف جاتا ہے
11:03تو پھر ہمارے اندر سے
11:04خودغرضی نکلتی ہے
11:05حسد نکلتا ہے
11:07پھر ہم دوسروں کے لئے
11:08اچھا سوچتے ہیں
11:09اس کو اچھا سمجھتے ہیں
11:11اس کے ساتھ
11:11نیک کام کرتے ہیں
11:13اس کے کاموں میں
11:14اس کی مدد کرتے ہیں
11:15اور یہ کہیں نہیں ہے
11:16کہ انسان
11:17پیسوں سے ہی
11:18دوسرے کی مدد کر سکتا ہے
11:19بلکہ صحیح
11:20بعض اوقات
11:20وہ کچھ لمحے دے دیتا ہے
11:22اگلے انسان کو
11:23تو وہ کہتا ہے
11:24میرا دل ہلکا ہو گیا
11:25یہ بھی بڑی بار
11:26ہم
11:26یہ جو
11:27ایک
11:27وہ ہے نا
11:29یہ خدمت خلق
11:30یہ صرف
11:31پیسے سے کام نہیں ہوتا
11:33انسان کا اخلاق
11:34سب سے بڑی چیز ہے
11:35تو جب وہ یہ عمل کرتا ہے
11:37تو دل کا سکون پاتا ہے
11:38اور جب وہ دل کا سکون پالیتا ہے
11:41تو اسی سکون میں
11:42وہ رب کی رضا کو پاتا ہے
11:43رب کی رضا بھی
11:44اسے ایسے ملتی ہے
11:45کہ اس نے جب لوگوں کی
11:46مدد میں اپنا وقت گزارا
11:48تو وہ جب رب کی بارگاہ میں
11:50حاضر ہوتا ہے
11:50تو وہ اس سرخروی کے ساتھ
11:52حاضر ہوتا ہے
11:53کہ رب میں نے تیرے بندوں کا
11:54ساتھ دیا ہے
11:55اب اللہ رب العزت
11:56اسے سرخرو کرنے والا ہے
11:58اور اللہ رب العزت
11:59اس پر کرم فرماتا ہے
12:00وہ اس انداز میں فرماتا ہے
12:02کہ پھر وہ لوگوں کے لئے
12:03خیر خواہی کرتا رہتا ہے
12:05اور وہ خدمت خلق کو
12:06بہترین طریقے سے انجام دیتا ہے
12:08تو اس کی ضرورت و اہمیت
12:09ہر دور میں انسان کے ساتھ رہی ہے
12:11سبحان اللہ
12:12اور یہ عمل
12:14جب تک آپ کریں گے نہیں
12:16اس بات میں کتنا لطف ہے
12:18کتنا سرور ہے
12:20کتنا قلبی سکون ہے
12:22کتنا اتمنان ہے
12:24آپ کو جو روحانیت عطا ہوگی
12:26وہ خدمت خلق
12:28یعنی اللہ کی مقلوق کی
12:30کسی نہ کسی طریقے سے
12:31کسی بھی طریقے سے
12:33مدد کرنے پر جو حاصل ہوگی
12:34وہ کرنے کے بعد
12:36آپ کو معلوم ہوگا
12:37ایسے زبانی کلامی آپ کہتے رہے
12:39لیکن آپ کو وہ سرور
12:40اس وقت تک نہیں پتا چلے گا
12:41جب تک اس پر آپ عمل نہیں کریں گے
12:44ایک وقفہ لیتے ہیں
12:45حاضر ہوتے ہیں
12:46السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:49آپ دیکھ رہے ہیں
12:49پروگرام میری پہچان
12:51اور میری پہچان میں
12:52آج ہم بات کر رہے ہیں
12:53جناب خدمت خلق کے تعلق سے
12:56اور یہ جو خلق خدا کی خدمت ہے
12:58اللہ رب العزت کو کھلانا
13:01اللہ رب العزت کو دینا
13:02بہت زیادہ پسند ہے
13:04یعنی اللہ کی مقلوق پر خرچ کرنا
13:06اللہ رب العزت کو
13:08بندے پر بڑا پیار آتا ہے
13:10ابھی بات ہوئی
13:10کہ دیا ہوا بھی اللہ کا ہے
13:12تو اس کے دیئے ہوئے سے
13:14لوگوں پر خرچ کریں
13:17معایشات موجود ہے
13:18ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
13:19اور ان کے ساتھ تشریف فرمائیں
13:21عالمات سادیہ سعید صاحبہ
13:23خدمت خلق کے تعلق سے بات کی جا رہی ہے
13:25اب مقصد اور منشاہ پر بات کر لیتے ہیں
13:27خدمت خلق کا منشاہ
13:29اور مقصود کیا ہے آپ
13:31کیا کہیں گے
13:31دیکھئے
13:33اللہ کی بارگاہ میں
13:34وہی عمل
13:35قبول ہوتا ہے
13:37جس میں اخلاق اخلاق سے نیت ہو
13:40بے شک
13:40جو بھی کام کریں
13:41ہم اللہ کی رضا کے لیے کریں
13:43اور
13:45جو بھی ہم کسی کے ساتھ نیکی کریں
13:47وہ پوشیدہ ہو
13:48اس میں دکھاوائی
13:49یا ریاکاری نہ ہو
13:50اور پھر
13:51ہم اس ہاتھ سے دیں
13:53اور دوسرے ہاتھ کو خبر نہ چلے
13:55تو
13:55خدمت خلق کا منشاہ
13:58اور مقصد
13:58صرف اور صرف
13:59اللہ کی رضا ہے
14:01جنب صاحبہ
14:02دیکھئے
14:03دریا اپنا پانی خود نہیں پھیتا
14:05درخت اپنے پھل خود نہیں کھاتے
14:08کیا بات ہے
14:09پھول اپنی خوشبو خود نہیں سنتے
14:11دوسروں کے لیے
14:13جینا
14:14اور دوسروں کے کام آنے ہی
14:16اصل زندگی
14:17اور اصل عبادت ہے
14:19سبحان اللہ
14:20ایک مومن کی زندگی کا مقصد
14:22اللہ کی رضا
14:23اور اللہ کی رضا کیلئے
14:25جینا و من نائم
14:27ایک مومن کی زندگی کا مقصد
14:29رضا الہی کا حصول ہے
14:31اور خدمت خلق
14:32اس کا بہتر انصریہ ہے
14:34سبحان اللہ
14:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:37نے فرمایا
14:38کہ قیامت کے دن
14:39کچھ لوگ نور کے ممبروں پر ہوں گے
14:42تو لوگوں نے پوچھا
14:43کہ یا رسول اللہ
14:44یہ کون لوگوں گے
14:46تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:48نے پوچھا
14:48کہ یہ وہ لوگ ہیں
14:49جنہیں نہ خوف ہوگا
14:51نہ غم ہوگا
14:52جو اللہ کے لئے دوستی رکھتے ہیں
14:54کیا بات
14:55اور اللہ کے لئے دشمنی رکھتے ہیں
14:57سبحان اللہ
14:58حضرت عمر فاروق
14:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:00مرتبہ ایک جنگل سے گزرے
15:02تو دیکھا
15:02ایک کوئی جھوپڑا لگا ہے
15:03اندر ایک عورت کے کررانے
15:05کی آواز آ رہی ہے
15:06وہ باہر ایک شخص پیٹھا ہے
15:08تو حضرت عمر فاروق
15:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:11وہ شخص کے پاس گا
15:12کیا معاملہ ہے
15:13تو انہوں نے کہا
15:14کہ میری بیوی کے وقت
15:16ولادت ہے
15:16اور وہ سخت تکلیف میں
15:18تو فوراں وہ بھاگتے ہوئے
15:19اپنے گھر آئے
15:20اور اپنی بیوی سے کہا
15:21کہ نیکی کا کام
15:22تمہارے حصے میں آیا
15:24ہے قسمت سے
15:24تو بیوی نے
15:25ضروریات زندگی کا
15:26سامان لیا
15:27اور لے کر چلی گئی
15:28کچھ دیر بعد
15:29آباز دیتی ہیں
15:30کہ امیر المومنین
15:32آپ کو بیٹے کی
15:33ولادت مبارک ہو
15:34امیر المومنین
15:35کا نام سننا تھا
15:36وہ شخص خوف سے
15:37کافنے لگا
15:38تو حضرت عمر فاروق
15:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:42نے فرمایا
15:42کہ میں ایک حاکم نہیں
15:45بلکہ خادم کی
15:46حیثیت سے
15:47تمہارے کام آ رہا ہوں
15:48اور تمہاری ضروریات
15:50زندگی پوری کرنا
15:52میرا فرض ہے
15:53تم خبراؤ نہیں
15:54اسی طرح
15:55ہم دیکھتے ہیں
15:56کہ حضرت عائشہ صدیقہ
15:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:58کے پاس
15:59مرتبہ وہ روزے سے تھی
16:01بہت سارے دین آ رہا ہے
16:02صدقے کے طور پر
16:03تو انہوں نے
16:04روزہ کھولنے سے پہلے
16:05یتیموں بے
16:06وہاں مساکینوں میں
16:07تقسیم کر دیئے
16:08جب روزہ کھولنے کا وقت آئے
16:10تو خادمہ سے کہا
16:11کچھ کھانے کے لیے دو
16:12تو خادمہ نے کہا
16:13کہ کھانے کے لیے
16:14تو کچھ بھی نہیں ہے
16:15تو سوکی روٹی تھی
16:16اور زیتون کا تیل
16:17اس پہ لگا کر
16:18انہوں نے روزہ افتار کیا
16:20تو خادمہ نے کہا
16:21کہ آپ کے پاس
16:22اتنے درم دین آ رہا ہے
16:23کچھ روزہ کھولنے کے لیے
16:25گوش مگا لیتی ہیں
16:26اس سے روزہ کھولتی ہیں
16:27تو کہا کہ
16:28جو میں نے لوگوں میں
16:29تقسیم کیے
16:30اگر اس سے کسی
16:31بھوکے کا پیڈ
16:32بھر جاتا
16:32تو میرے لیے
16:33اس سے زیادہ
16:34خوشی کی بات
16:35اور کیا ہوتی
16:36دیکھیں زینب صاحبہ
16:38سب سے معتبر
16:39نیکی وہ ہے
16:39جس کا گوا
16:41اللہ کے سوا
16:42کوئی بھی نہ ہو
16:43کیا بات ہے
16:43سبحانہ دا
16:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:45نے اشارت فرمایا
16:46کہ قیامت کے دن
16:47کچھ لوگ
16:48عرش الہی کے سائم ہوگے
16:49تو لوگوں نے پوچھا
16:51کہ یا رسول اللہ
16:51یہ کون لوگوں گے
16:53تو لوگوں کی مدد
16:54اس طرح کیا کرتے تھے
16:55کہ ایک ہاتھ سے دیں
16:56دوسرے ہاتھ کو
16:57خبر نہ ہو
16:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:59میں شاید فرمایا
17:00کہ اللہ
17:00اس بستی کی حفاظت
17:02کی ذمہ داری نہیں لیتا
17:03جہاں پر مسکین
17:04صبح اس حال میں
17:05اٹھے کے
17:06وہ خالی پیٹ ہو
17:07اسی طرح ہم دیکھتے
17:08کہ امام زینب العابدین
17:09کا جب وسال ہوا
17:10تو ان کے پیٹے مبارک پر
17:12بے انتہا زخموں کے نشان تھے
17:14جب ان کو دفنات دے گیا
17:16تو لوگوں نے بتایا
17:17کہ رات کی تاریخی میں
17:18راشن کی بوریاں
17:19جو تھی
17:20اپنی پیٹے مبارک پلاتے تھے
17:22اور لوگوں کے گھر پہنچاتے تھے
17:24اور اسی طرح
17:25ایک ہزار گھر ایسے تھے
17:26جن کی مالی آنت
17:28وہ فرماتے تھے
17:28حضرت اپنے باس فرماتے ہیں
17:30کہ میں
17:31حضرت علی کرم
17:32علاوجو کی خدمت میں
17:33حاضر ہوا
17:34اور دیکھا کہ وہ
17:35زارو قطار رو رہے ہیں
17:37تو میں نے رونی کی وجہ پوچھی
17:39تو کہا کہ میری ریایہ
17:40میں کوئی بھوکا پیاسا نہ سویا ہو
17:42اس کے بعد
17:43بیت المال کا دروازہ
17:45کھلا رہتا تھا
17:46اور وہ لوگوں کی مدد کرتے رہتے تھے
17:48راتوں کو چاک چاک کر
17:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا
17:52کہ ایک بڑیا
17:53کسی یہودی کا آٹا پیستی تھی
17:55اپنے سر پر گھتھر لادے جا رہی تھی
17:57اور اس کو بخار تھا
17:59تو آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
18:01تو رحمت اللہ علیہ وسلم نے
18:02انہوں نے فوراں وہ گھتھر
18:04اپنے سری مبارک پہ رکھا
18:06اور یہودی کے گھر پہنچایا
18:07اور جیسے ہی یہودی نے دروازہ کھولا
18:10اور اس کی نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے انور پر پڑی
18:13تو حیران رہ گیا
18:15اور ایک پھٹی پرانی تحریر لے کر آیا
18:17کہ اللہ کے آخری نبی کی یہی نشانی ہوگی
18:20کہ بوڑوں کا کمزوروں کا
18:23اور ناتوانوں کا بوجھ اٹھائے گا
18:25تو اللہ تعالی ہمیں بھی
18:27مخلوق خدا کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
18:31خلیفہ وقت کا جتنا بھی ہم نے تاریخ کا مطالعہ کیا
18:38اس میں اللہ کا خوف اور خلق خدا کی خدمت کے بے شمار واقعات ہمیں ملتے ہیں
18:44اور خوف یہی کہ ہمیں جواب دینا ہے
18:47اللہ کے حضور
18:48خلیفہ وقت ہیں
18:49لوگوں کی تکلیف کا جواب تو دینا ہی پڑے گا جناب
18:53آگے بڑھتے ہیں
18:54ہم آجے ساتھ موجود ہیں سادیا
18:56سادیا آپ یہ بتائیں
18:57کہ دین اسلام نے جو خدمت خلق کا تصور دیا ہے
19:01اب آپ یہ بتائیں
19:02کہ اس میں جو مذہب اور ملت کی تقصیص ہے
19:06یا بلا تقصیص مذہب و ملت رنگ و نسل
19:10ہمیں خلدت خلق
19:12یعنی انسانیت کی خدمت ہمیں کرنا ہے
19:14کیا ہمارا دین ہمیں تعلیم دیتا ہے
19:16کیا کہیں گے
19:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:20دیکھیں قرآن پاک میں
19:22اللہ رب العزت نے اشاعت فرمایا
19:24سورہ حج میں اشاعت فرمایا
19:25عطم مبارکہ کا مفہوم ہے
19:26کہ رکو کرو اور سجدہ کرو
19:29اور خیر کے کام کرو
19:31اب رکو کرو سجدہ کرو رب کی عبادت
19:33پھر آگے آگے خیر کے کام کرو
19:36اب یہ جو خیر کے کام ہیں
19:38یہ خدمت خلق ہے
19:39اب جہاں تک یہ بات ہوئی
19:40کہ اس میں مذہب کی تقصیص ہے
19:43یا نہیں ہے
19:44تو دیکھئے سورہ فاتحہ کی ابتداء ہے
19:46کہ الحمدللہ رب العالمین
19:49سب تعریفیں اس کے لئے
19:50جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
19:53وہ رب
19:54مسلمانوں کو بھی دے رہا ہے
19:56غیر مسلموں کو بھی دے رہا ہے
19:58دین اسلام اس بات کی تربیت کرتا ہے
20:01یہ جو خیر کے کام کی بات ہوئی نا
20:03یہ ایک ویلفیر سسٹم ہے
20:05سو اس میں مذہب و ملت کی تقصیص نہیں کی گئی
20:09فرق نہیں رکھا گیا
20:11اللہ رب العزت نے حکم
20:13قرآن پاک میں دیا
20:15آقا علیہ السلام کی صیرت ہمیں بتاتی ہے
20:17کہ لوگوں کے لئے نفع بخش بنو
20:19لوگوں کے لئے نفع بخش بنو
20:21اب اگر ہم متعلق کریں اور پیچھے چلے جائیں
20:24آقا علیہ السلام کی صیرت مبارکہ کو دیکھیں
20:27سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
20:30حیات مبارکہ کا کل حصہ
20:33تیرے سٹھ سال
20:34اس میں سے چالیس سال
20:36ویلفیر کی ورکنگ تھی
20:37آقا علیہ السلام پر اس وقت
20:40نہ قرآن پاک کی کوئی آیت نازل ہوئی تھی
20:42نہ توہید کا پتا تھا
20:44لوگوں کو نہ رسالت کا پتا تھا
20:46کچھ بھی نہیں بتا تھا
20:47سرکار کی صیرت مبارکہ تھی سرکار کی حیات مبارکہ تھی
20:51تو لوگوں نے اسی کو مان کر کہا
20:53کہ آپ صادق و امین ہیں
20:55اس وقت دین اسلام نہیں آیا تھا
20:58لیکن آقا علیہ السلام
20:59ہر ایک کے لئے
21:01آقا علیہ السلام نے ہر ایک کا کام کیا
21:04ہر ایک کے ساتھ
21:05آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار اتنا حسین
21:07یہاں تک کہ ہم اگر دیکھیں
21:09بعد میں تو مساق مدینہ کا اگر ہم دیکھیں
21:11تو مساق مدینہ بھی جب آقا علیہ السلام
21:13نے فرمایا تو سب کے لئے برابری کا حکم آیا
21:16ساری اخوبت کا جو ایک پیغام تھا
21:18ساری چیزیں تھی سب کچھ تھا
21:20تو یہ ایک مذہب سے بالاتر بات ہے
21:22کہ اگر آپ کے پڑوسی
21:24پڑوسیوں کے حقوق اگر ہم پڑھیں
21:26تو اس میں پڑوسیوں سے
21:28خیر خواہی پڑوسیوں کا یہ حق ہے
21:30پڑوسیوں کا یہ حق ہے
21:31کہ ایک وقت میں لگا کہ وہ شاید
21:33جتنی وراثتیں اس میں بھی حق دار ہوں گے
21:36تو پڑوس میں کون ہے رہتا
21:38یہ سوال نہیں ہے آپ سے
21:39آپ نے اس کے ساتھ کیا کیا
21:41یہ سوال ہے آپ سے
21:43وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو
21:45وہ اللہ رب العزت نے اس کا حساب لینا ہے
21:47آپ کو صرف اپنا عمل کرنا ہے
21:50ریزلٹ آپ کو وہاں ملے گا
21:52آپ نے یہاں کسی کا حساب کھڑے ہو کر نہیں کرنا
21:55تو آپ کے پڑوس میں کوئی بھی رہ رہا ہو
21:57آپ پڑوسیوں کے اگر ہم حقوق دیکھیں
21:58تو دین اسلام تربیت کرتا ہے
22:01کہ اللہ رب العزت کا قرب پانا ہے
22:05سرکار کی صیرت پر عمل کرنا ہے
22:07تو حضور کا عمل یہ رہا
22:08کوئی مسلمان آئے
22:09کوئی غیر مسلم آئے
22:10آقا علیہ السلام نے
22:11سب کے ساتھ خیر خواہی والا معاملہ کیا
22:14خدمت خلق ہمیں بتاتی ہے
22:16کہ پھر کوئی بھی آ جائے
22:18تمہیں ہر عمل رب کی رضا کیلئے کرنا ہے
22:21تمہیں سامنے والے شخص کو دیکھ کر نہیں کرنا
22:24کہ اچھا مجھے یہ فلا شخص پسند ہے
22:25میں اس کے ساتھ تو نیک عمل کروں گا
22:27لیکن وہ فلا شخص نے میرے ساتھ
22:29فلا وقت میں یہ کام کیا تو
22:30تو میں یہ نہیں کروں گا
22:31اچھا اگر آج کل تو
22:34بھائی بھائی کے دشمن ہیں
22:35یا اپنے لوگوں کو نہیں پوچھتے ہیں
22:37وہ تو غیر مسلم بہت دور رہ گئے
22:39ہم اگر اپنوں میں بھی دیکھیں
22:41تو ہم اپنوں میں ہی تخصیص کرتے ہیں
22:43ہم کہتے ہیں ہاں
22:44اس شخص نے ہمارے ساتھ کیا تھا
22:45بھائی جس نے آپ کے ساتھ بھلائی کی
22:47اس کے ساتھ بھلائی کرنا کوئی بڑی بات پھوڑی ہے
22:49جس نے برائی کی
22:51اس کا جواب تم نیکی سے دے دو
22:52یہ بڑی بات ہے
22:53کہ تم نے پلٹ کر
22:55اس کے ساتھ ہمیشہ اچھا عمل کیا
23:05اللہ تعالیٰ انہوں نے بھی فرمایا
23:06کہ اللہ رب العزت کا قرب تم پاسکتے ہو
23:10تو صرف مخلوق خدا کے خدمت میں تم لگ جاؤ
23:13پھر حضرت بابا فرید گنجے شاکر رحمت اللہ علیہ نے بھی فرمایا
23:16کہ تم لوگوں کی خدمت میں لگ جاؤ
23:19رب اپنے قریب تمہیں کر لے گا
23:21تو رب کے قریب ہونا ہے
23:23تو یہی سے راستہ جا رہا ہے
23:25کہ تمہیں حقوق اللہ بھی پورے کرنے
23:27حقوق اللہ بھی پورے کرنے ہیں
23:29تب ہی تم جا کر رب کا قرب پاؤ گے
23:32تو ہمارے مذہب میں اس چیز کی تخصیص نہیں
23:34انسانیت کے خدمت کا درس ہے
23:36بے شک بے شک
23:36اوبرال تم انسانیت کے خدمت کرو
23:39تم انسانیت کے خدمت کرو گے
23:41تو اللہ رب العزت اتنا کرم کرے گا
23:43کہ اگر تم نے کسی ایسے شخص کے ساتھ بھی
23:45کہ جو مسلمان نہیں ہے
23:47اس کے ساتھ نیکی کی
23:47تو کیا بتا
23:48تمہارا عمل دیکھ کر
23:49وہ دین اسلام کو قبول کرے
23:51اور رب کی بارگاہ میں
23:52تمہارے بھی بخشش کا سامان ملیں
23:53کہ ایک وہ صدق جاریہ کا عمل ہے
23:55تو ہر عمل رب کی رضا کے لیے کرو گے
23:57تو اس میں گامیابی پاؤ گے
23:59سبحان اللہ
24:00یعنی ابھی
24:01ازراحے بات
24:03ہم بات کر رہے تھے
24:04جس طرح
24:04اکثر لوگ کہتے ہیں
24:05ہمیں غلط بات نہیں پسند
24:07تو جناب غلط بات ہی پر
24:08تو صبر کرنا ہے
24:09آپ کو اسی کو
24:10تو برداشت کرنا ہے
24:11اور جس طرح سے بار بار بات ہوئی
24:13نا کہ ہم نے
24:14انسانیت کی خدمت کرنی ہے
24:16یعنی یہ نہیں دیکھنا
24:17اور دین اسلام
24:23بینی سے ہمیں تربیت دی ہے
24:25کہ آپ نے کوئی پھل بھی
24:27اپنے گھر لانا ہے
24:28تو اس کے چھل کے باہر نہیں پھیکنا ہے
24:30کچھ آپ نے پکانا ہے
24:32تو اس میں شعبہ ذرا زیادہ کر دے
24:33تاکہ پڑوس کو خوشبو جائے
24:35وہاں بچے ہوں
24:36اگر بھوکے ہوں
24:37تو آپ وہاں پر ان کو پیش کر سکیں
24:40اتنا پیارا دین ہے
24:41اور آج کل
24:42تو بہت ہی وافر مدار میں
24:44ہمیں ہر چیز میسر ہے
24:46تو ہمیں کیوں نہ
24:47لوگوں کے خدمت کرنی ہے
24:49اور کھلانے پر
24:50دینے پر
24:50جو ہے زور دینا ہے
24:52کیونکہ دینا بار بار
24:53یہ بات کی جاری ہے
24:54کہ دینا اللہ کو پسند ہے
24:56تو اپنے آپ کو
24:58نفع بخش بنائیے
24:59لوگوں کے لیے نافع بنائیے
25:01ایک وقفہ لیتے ہیں
25:02حاضر ہوتے ہیں
25:03السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:06آپ دیکھ رہے ہیں
25:06پروگرام میری پہچان
25:07اور میری پہچان میں
25:09آج جناب ہم گفتگو کر رہے ہیں
25:11خدمت خلق کے تعلق سے
25:13اور پروردگار عالم نے
25:16اور جس طرح ہم بار بار دینے اسلام کی بات کرتے ہیں
25:18کہ دینے اسلام یہ پسند کرتا ہے
25:21کہ لوگوں کے کام آیا جائے
25:23اور ابھی بات ہوئی
25:24کہ بلا تفریق
25:25رنگوں نصر
25:26ملت و مذہب
25:27ہمیں لوگوں کی خدمت کرنی ہے
25:29یعنی لوگوں کے کام آنا ہے
25:31دیکھنا ہے
25:32کہ آیا اس شخص کو
25:33ضرورت کس چیز کی ہے
25:35اللہ وکبر
25:36وہ کیا پیارا دور تھا
25:37کہ ایک خجور اگر آپ کے پاس ہے
25:40تو وہ خجور بھی
25:41سارا دن روزے سے ہیں
25:42لیکن وہ خجور بھی آپ نے آنے والے سائل کو دے دیا
25:46آج ہمارے پاس
25:47کس قدر چیزیں ہیں
25:48کس قدر آسانیاں ہیں
25:50کھانے کی چیزیں
25:51ہمارے فریج میں بھری ہوئی ہیں
25:53دل چھوٹے ہو گئے ہیں
25:55اللہ وکبر
25:55ہمارے اپنے دل کو
25:57تھوڑا بڑا کرنے کی ضرورت ہے
25:59تاکہ ہم لوگوں کی خدمت کر سکیں
26:01ہمارے ساتھ موجود ہیں
26:02ڈاکٹر پروفیسر ناہید
26:03عبرار صاحبہ
26:04آلمہ سادیا
26:05سعید صاحبہ
26:12خدمتیں خلق
26:13صرف مال اور دولت سے
26:15یا مال و اسباب سے کی جا سکتی ہے
26:17یہ بتائیے گا
26:18اور اس کے بعد
26:20اس کے طریقے یا انداز کیا ہیں
26:22اس حوالے سے بھی
26:23ہماری بہنوں کی رہنمائی کیجئے گا
26:24پھر یہ کہ خدمتیں خلق کے تعلق سے
26:27ہمیں کن باتوں کا آپا لحاظ رکھنا ہے
26:29فرمائیے گا
26:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:36نے فرمایا
26:36کہ اللہ تعالیٰ نے
26:38ہر زیروں کی خدمت میں
26:40ثواب رکھا ہے
26:41دیکھیں زینب صاحبہ
26:44امیری مال کی امیری نہیں
26:46امیری دل کی امیری کا نام ہے
26:49کسی کا دل رکھنا بھی عبادت ہے
26:52کسی کے خندہ پیشانی سے ملنا بھی عبادت ہے
26:56راستے سے تکلیف دے چیز ہٹا دینا بھی عبادت ہے
27:00کسی کو سڑک پار کرا دینا بھی عبادت ہے
27:03کسی کو اچھا مشورہ دینا بھی عبادت ہے
27:07اور بیمار کی خدمت کرنا بھی عبادت ہے
27:11that Allah putallahu alayhi wa sallam wasi'a done with service of the people who made these gifts of the people who made it.
27:15And is it the Muslim and غير-Muslim industry.
27:18Nabi Klima sallallahu alayhi wa sallam muslim has said,
27:21that if there is a Muslim that you don't get it.
27:25So, you will have a positive approach.
27:27A person who saw it, who saw it, that he saw it, he saw it.
27:30He saw it, that he saw it, that he had to battle.
27:32He could have a positive response from the people who went through.
27:35He was very happy and was moved.
27:37मती चाट रहा है तो उसने अपना मोजा उतारा चमड़े के मोजा हुआ करता था और उसने उसको कुएं से पानी निकाल के पिलाया तो नबी अल्ला ताला ने उश्चस को जन्नत की बशारत थी जन्ब तैबा कामत के दिने एक पकारने वाला पकारेगा कि कहा हैं वो लोग जन
28:07अपना इनाम वसुद करेगा देगे खिए खिदमत खल्क में सबसे एहम शर्त ये है कि ना हमें किसी की इजवत नफस मजरू नहीं करनी चाहिए उसकी मदद करते वक्त देगे ना अज़रत अली करम अल्ला वज़ों से किसी ने पूछा क्या मौस से जादा भी कोई तकलीव
28:37or question
28:39if we help any person
28:41to help us
28:42give us any
28:47only
28:48God
28:49is
28:50to help us
28:51then we can help us
28:54with a
28:55a
28:55a
28:57a
28:58a
28:59a
28:59a
29:00a
29:01a
29:03a
29:04a
29:05a
29:07وہ ہم میں سے نہیں
29:08تو ایک شرط یہ بھی ہے خدمتِ خلقی
29:11کہ احسان و قربانی
29:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
29:14کہ احسان کر کے جتانے والا
29:17جنت میں داخل نہیں ہوگا
29:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:20کہ ایمان والو اپنے صدقات کو احسان جتا کے
29:23ضائع نہ کرو
29:24ہم کسی کی کوئی مدد کر رہے ہیں
29:25تو اللہ کی رضا کے لئے کر رہے ہیں
29:27اور جب ہم اللہ کی رضا کے لئے کوئی عمل کرتے ہیں
29:30تو اس میں اخلاصِ نیت ہوتا
29:32اس میں صرف اللہ کی رضا شامل ہوتی ہے
29:34اس میں ریاکاری نہیں ہوتی
29:35اس میں دھوکہ نہیں ہوتا
29:37اس میں کسی کی بیزت ہی نہیں کرنی ہوتی
29:39کہ ہم سامنے والے کی عزتِ نفس کا بھی خیال رکھتے ہیں
29:42عبداللہ بن مبارک کے پاس ایک شخص آیا
29:45کہنے کے حضرت میری تانگ میں سات سال سے پھوڑا نکل ہے
29:48اور اس میں خون رسطہ رہتا ہے
29:50تو عبداللہ بن مبارک نے کہا
29:52کہ جاؤ ایسی بستی جا کر تلاش کرو
29:54جہاں لوگ پیاس پانی سے محروم ہوں
29:57اور وہاں جا کے کوئن خودوا
29:59جیسی لوگ پانی کی پیاس سے محروم نہیں رہیں گے
30:03تو اللہ تعالیٰ تمہیں شفا دے گا
30:05وہ شخص نے ایک بستی ڈھونڈی
30:06جا کے وہاں لوگ پانی سے محروم تھے
30:09تو وہاں ایک کوئن خودوایا زینب صاحبہ
30:12اور پھر لوگ جہاں پانی جاری ہے ساری
30:14تو لوگ پانی پینے لگے
30:15تو اس کے زخم سے جو خون رسنا بند ہو گیا
30:19تو اللہ تعالیٰ نے ہر قدم پر
30:21ہمیں ہر نیکی کے سمسلے میں عجر دیا ہے گا
30:25تو اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما
30:30کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
30:32کہ اپنی نیت کو ہر خود سے محفوظ رکھو
30:35تمہاری چھوٹی سی نیکی بھی
30:37تمہاری نجات کا باعث ہو سکتی ہے
30:40کہ اپنے لیے تو سب ہی جیتے ہیں
30:42اس جہاں میں
30:43ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
30:47ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
30:50یعنی جس طرح ہم لوگوں کے کام آتے ہیں
30:53اور بار بار بات ہوئی نا
30:54صرف مال خرچ کرنا نہیں
30:55بلکہ اگر کوئی پریشان ہے
30:57کیونکہ آج کے دور میں ہم دیکھتے ہیں
31:00کوئی سننے والا نہیں
31:01تو کسی کی بات سن لینا
31:03تنہائی میں اس کو تھوڑا سا وقت دے
31:05تاکہ وہ اپنے دل کی بات کر سکے
31:06کوئی دل میں اس کے بات ہے
31:08تو وہ اپنے دل کو حلکہ کر سکے
31:10یہ بھی بڑی خدمت ہے
31:11یہ بھی بہت ہی زیادہ اچھی بات ہے
31:14اس پر بھی عجر اللہ رب العزت
31:15چھوٹی چھوٹی نیکیوں پر
31:17اس پربے کائنات نے عجر عطا فرمایا ہے
31:20کتنا کریم پاک پروردگار عالم ہے
31:23سادیہ اب آپ بتائیے
31:24جس طرح سے خدمت خلق کے حوالے سے بات ہو رہی
31:26میں چاہوں گی
31:27کہ اب آپ یہ اشارت فرمائیے
31:29کہ دنیاوی اور اخربی بھی
31:31اس کے جو نتائج ہیں
31:32سمرات ہیں
31:33اس پر کلام کیجئے گا
31:34اور اس کے علاوہ میں چاہوں گی
31:36کہ کیونکہ آپ کو بچیاں خاص طور پر
31:38نوجوان بچیاں بہت شوق سے سنتی ہیں
31:40تو آپ کے ذہن میں
31:41کوئی ایسی تجاویز ہیں
31:42جو جذبہ خدمت کو
31:44اُبھارنے اُبھارے
31:45اس کو بڑھائیں
31:46کیا کہیں گے آپ
31:47جی بہت شکریہ
31:48علامہ اقبال نے
31:49بڑے خوبصورت انداز میں فرمایا
31:51کہ خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں
31:53بنوں میں پھڑتے ہیں مارے مارے
31:55میں اس کا بندہ بنوں گا
31:57جس کو خدا کے بندوں سے تیار ہوگا
32:00ابھی ایک پھول گفتگو جتنی ہوتی رہی
32:02تو اس کا لبے لباب کے
32:03اللہ رب العزت کے بھی قریب
32:05وہی شخص جاتا ہے
32:06جو اس کی مخلوق سے محبت کرتا ہے
32:08اب اگر ہم دیکھیں
32:10تو اس کے دیکھیں
32:11جب ہم کوئی کرتے ہیں
32:12کوئی بھی عمل کرتے ہیں
32:14تو اس کا عمل
32:15ہر عمل کا رد عمل لازمی ہوتا ہے
32:18اب اگر آپ کسی کے ساتھ
32:19خیر خواہی کا معاملہ کر رہے ہیں
32:20تو ایسا نہیں ہو سکتا
32:21کہ آپ تک برائیاں ہی پہنچتی رہیں
32:23آپ کے ساتھ خیر کے معاملات نہ ہوں
32:25تو بالکل اسی طرح
32:26جب آپ کسی کے خدمت خلق کو
32:28اگر ہم دیکھتے ہیں
32:28ہم دوسروں کے ساتھ کریں
32:29تو اس کے دنیا کے بھی نتائج ہیں
32:31اور آخرت کے بھی نتائج ہیں
32:33اب اگر ہم دنیاوی طور پر دیکھیں
32:35تو سب سے پہلی بات
32:36کہ اللہ رب العزت کی محبت
32:38اور مخلوق سے عزت حاصل ہوتی ہے
32:40جب بندہ
32:41کسی دوسرے شخص کی مدد میں لگ جاتا ہے
32:44تو اسے رب کا قرب ملتا ہے
32:46احادیث مبارکہ بھی بتاتی ہیں
32:48صوفیہ کرام کے بھی اقوال بتاتے ہیں
32:50کہ اسے رب کا قرب ملتا ہے
32:52اور جب وہ رب کا قرب اسے ملتا ہے
32:54لوگوں کے دلوں میں اس کی عزت بڑھتی ہے
32:56پھر اللہ رب العزت بھی اسے اپنا محبوب بنا لیتا ہے
32:59وہ رب کے بھی قریب چل جاتا ہے
33:00پھر ہم دیکھیں
33:01تو بارہا یہ بات ہوئی
33:02کہ دلوں کو سکون ملتا ہے
33:05جب آپ کسی کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ کرتے ہیں
33:07تو آپ کا دل اتمنان میں رہتا ہے
33:08آپ کے دل میں ایک ہلچل نہیں رہتی
33:10آپ کو سکون کی نیند آتی
33:12آپ کے سارے معاملات بہت اچھے چل رہے ہوتے ہیں
33:14پھر اگر ہم دیکھیں
33:15تو معاشرتی ایک ہم آہنگی آ جاتی ہے
33:17دنیاوی طور پر
33:18کہ جب آپ نے کسی کے ساتھ
33:20اور اپنے معاشرے میں خیر خواہی کے معاملات رکھے
33:22تو پھر آپ تک بھی وہ خیر آ رہی ہے
33:25لوگوں سے آپ جب مل رہے ہیں
33:26ان سے محبت کا پیغام دے رہے ہیں
33:28ان سے محبت لے رہے ہیں
33:29سب میں دیگر جتنی بھی مشکلاتیں
33:32اس کو آسانیوں میں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
33:35تو وہ ایک محبت کا معاملہ چل رہا ہوتا ہے
33:37پھر اگر ہم دیکھیں
33:38تو رسک کی برکت ہوتی ہے
33:40اگر ہم دوسروں پر خرچ کرتے ہیں
33:43تو ایسا نہیں ہے
33:44کہ ہمارے پاس سے ختم ہو جاتا ہے
33:45بلکہ رب اس میں اور اضافہ کر دیتا ہے
33:48اور پھر دیکھئے
33:49کہ برائیوں سے آپ بچتے
33:50مشکلات میں آسانیاں ہوتی ہیں آپ کے لیے
33:53بعض اوقات انسان یہ کہتا ہے
33:55کہ ہم اتنی بڑی مشکل سے نکل آئے
33:57پتہ نہیں ہماری کونسی نیکی تھی
33:59کہ جو کام آگئی
34:00یہ ایک بہت نارملی ہم جملہ سنتے ہیں
34:02وہ ہوتا یہی ہے
34:04کہ جب ہم رب کی رضا کے لیے
34:05کسی کے ساتھ کوئی کام کرتے ہیں
34:06اور اسے بھول جاتے ہیں
34:08پھر وہ آگے جب آپ کے اوپر
34:09کوئی مشکل آتی ہے
34:10تو وہ چیز اس چیز سے آڑے بن جاتی ہے
34:12یعنی یہ تو دنیاوی طور پر
34:14یہ چند فوائدیں جو میں بتا رہی ہوں
34:16اب اگر ہم دیکھیں
34:17تو آخرت کے بھی بہت سارے فوائد ہیں
34:19بے شک
34:20یعنی سب سے پہلے دیکھیں
34:21تو پہلی سیڑھی قبر ہے
34:23اور اس کے بعد جب
34:24اللہ رب العزت اعلان فرمائے گا
34:26کہ جنت میں جانا ہے
34:27تو کیا ہے پیچھے معاملات
34:28کہ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ
34:30آپ نے حقوق العباد کا خیال رکھا ہے
34:32رب نے آپ کی اس بھلائی کا
34:34صلاح آپ کو دیا
34:35کہ جنت کا اعلان فرما دیا
34:37پھر اگر ہم دیکھیں
34:38تو سیرت مبارکہ ہمیں یہ بتاتی ہے
34:40کہ وہ شخص
34:41عرش کے سائے تلے ہوگا
34:42عقلی ساتھ و سلام کی حدیث پاک کا محکم ہے
34:44کسی نے کسی محتاج کی
34:46مدد کی
34:46تو کل رب اسے اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا
34:49یعنی اس کو وہ عرش کا سائے نصیب ہوگا
34:52پھر اگر ہم دیکھیں
34:53تو اللہ رب العزت
34:54کل قیامت کے دن
34:56اس کے درجات بلند کرے گا
34:57اس کے ہاتھ میں نام آیا
34:58مال جائے گا
34:59آپ کہتے ہیں نا
35:00کہ پیسوں سے صرف مدد نہیں ہوتی ہے
35:02بھی آپ نے بیان کیا پورا
35:03تو جس شخص نے دوسرے کے لیے
35:05اچھی نیت صرف دل میں رکھی
35:07کہ اللہ رب العزت مجھے دیتا
35:08میں اس کا بھی کرتا
35:09رب نے وہ نیت اپنے پاس لکھی
35:11کہ یہ تمہارا نام آیا عمال ہے
35:13جب وہ دیکھ کر کہے گا
35:14یہ رب میرا نام آیا عمال نہیں ہے
35:15رب فرمایا گا
35:16تیرے ہی نام آیا عمال ہے
35:17تجھے میں نے دیا نہیں تا
35:18لیکن تیری نیت اتنی خالص تھی
35:20میں نے وہ نیت اپنے پاس لکھ لی
35:21تو یہ ساری وہ چیزیں ہیں
35:23کہ دنیاوی اور اخروی
35:25ہمیں نتائج لازمان ملیں گے
35:27اور اگر وہ تجویز دینے کی بات آئی
35:29تو میں یہاں مختصرا یہ بھی بتاؤں گی
35:31کہ دیکھئے آج ہمارے اداروں میں یہ ضرورت ہے
35:34یونیورسٹیزوں کالیجزوں اسکولزوں
35:37بچوں کو استاد یہ تعلیم دے
35:39کہ خدمت خلق ہر حال میں ضروری ہے
35:42یہ ویل فیئر کا کام ہر حال میں ضروری ہے
35:44اور اس کے علاوہ جو سوشل میڈیا
35:46اس کا مضبط انداز میں استعمال سکھائیں
35:49اس کے ذریعے لوگوں کی مدد کرنا سکھائیں
35:50کیونکہ آج کل بچے سوشل میڈیا کو ہی فالو کرتے ہیں
35:53اور اس کو دیکھتے ہیں
35:54یا پرنٹ میڈیا انٹرنیٹ ہو گیا
35:56یا یہ الیکٹرانک میڈیا ہو گیا
35:58انسٹیزوں کو فالو کرتے ہیں
35:59تو اس کے طرف آئیں
36:00اور اپنی درسی کتابوں میں
36:03دیگر لیکچرز میں
36:05آقا علیہ السلام کی سیرت کے واقعات میں سے
36:08خدمت خلق کے واقعات کو لازمی شامل کریں
36:11تاکہ بچوں کی تربیت ہو سکے
36:13کیونکہ بچہ اتنا اپنے گھر والوں کی نہیں سنتا
36:16جتنا وہ اپنے استاد کی بات کو فالو کرتا ہے
36:19ان کو مانتا ہے
36:20تو اسا تضا کا یہ کام بنتا ہے
36:21کہ بچوں کو اس انداز میں پڑھائیں
36:24اور بتائیں اور ان کو سمجھائیں
36:25اور چھوٹے چھوٹے پیرائے میں ان کو سمجھائیں
36:27کہ ایسے ایسے کر کے آپ نیکی کریں
36:29اور اس کا ان کو ریوارڈ دیں
36:31چھوٹے چھوٹے سے گفٹس رکھیں
36:32تو یہ بچوں کی ایک حوصلہ افضائی بھی
36:34اور یہ ایک تجویز بھی ہے
36:35کہ یہ عمل اگر ہم کریں گے
36:36تو کل یہی بڑے ہو کر
36:37بڑے طور پر بڑے پیمانے پر خدمت کریں گے
36:41تو اللہ رب العزت ہم سب کو توفیق دیں
36:43الہی آمین
36:44بہت پیاری تجویز آپ کی جانب سے
36:47کہ یہ پہلا سبق تھا
36:49کتابِ حدا کا
36:51کہ ہے ساری مخلوق کمبہ خدا کا
36:54تو یہ ساری مخلوق خدا کا کمبہ ہے
36:56اور انہی کے کام آنے کی
36:57ہمیں زیادہ تلقین کی گئی ہے
36:59آپ کوئی میسیج دینا چاہے ہیں
37:01کیا کہیں گے
37:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:05کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا
37:07وہ کہنے
37:07یا رسول اللہ میرا دل بہت سخت ہے
37:10مجھے کسی پر رحم نہیں آتا
37:12آپ کوئی ایسا دعا بتائیے
37:14کہ میرے دل میں رحم پیدا ہو جائے
37:16تو آقا دوجہ صلی اللہ علیہ وسلم
37:17میں شاید فرمائے
37:18کہ جب تم کھانا کھاؤ
37:19تو یتیم کو اپنے ساتھ بٹھال کے کھاؤ
37:22کھلاو
37:23اور یتیم کے سر پر دست شفقت رکھو
37:26یتیم کی مدد کرو
37:28اللہ تمہاری دل کی سختی دور کر کے
37:30اس میں رحم پیدا کر دیں گے
37:33کہ رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے
37:35پیار کا جذبہ
37:37وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر
37:38بکھرا نہیں کرتے
37:40سبحان اللہ
37:41ماشاء اللہ
37:42خدمت قلق کے تعلق سے آج بہت سہر
37:45حاصل گفتگو
37:45دونوں مہمان شخصیات کی جانب سے ہوئی
37:48ڈاکٹر صاحبہ
37:49آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:50سادیہ آپ تشریف لائیں
37:51آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:52جناب بس یہی بات ہے
37:54کہ ہمیں آسانی پہنچانی ہے
37:56لوگوں کے لیے
37:57اپنے آپ کو
37:59ایسے وقف کرنا ہے
38:00کہ ہم اس کو جتائیں بھی نہیں
38:01اور اللہ بھی راضی ہو جائے
38:03بندے کے بھی کام آ جائیں
38:05کہ ہم ضروری ہے
38:06اس بات پر ہمیں عمل کرنا
38:08کیونکہ اللہ کو پسند ہے
38:10اور اللہ رب العزت
38:11ہماری کسی بھی نیکی کو
38:13ضائع نہیں کرتا
38:14بلکہ وہ بہترین بدل دینے والا ہے
38:17بہترین بدلہ ہمیں عطا فرماتا ہے
38:19اللہ مجھے اور آپ کو
38:21آسانی عطا فرمائے
38:22اور آسانی تقسیم کرنے کی
38:24توفیق عطا فرمائے
38:26اس کے ساتھ ہی اپنی میزبان
38:27سیدہ زینب کو دیجئے کا اجازت
38:29زندگی بخویر
38:30تو پھر کسی نئے انوان کے ساتھ
38:32آپ کے خدمت میں حاضر ہوں گے
38:33تب تک کے لئے
38:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment