00:00افغانستان سے امریکہ کے انخلاق کے بعد جب سے طالبان کی حکومت آئی ہے
00:05تو پوری دنیا یہ توقع کر رہی تھی کہ افغانستان جو ہے مستحقم ہوگا امن و امان ہوگا
00:12لیکن صورت حال اس کے برعکس ہے
00:15وہاں پر جو موجود دہشتگرد تنظیمیں ہیں وہ نہ صرف پاکستان کو دیگر ممالک کو
00:21حتیٰ کہ یورپی یونین بھی اور امریکہ بھی اس پر بول اٹھا
00:25کہ پاکستان میں جو کاروائیاں ہو رہی ہیں جتنی بھی یہ افغانستان کی طرف سے ہیں
00:31اور اس کے پیچھے بھارت بھی ہے جو افغان کو پیسہ دے کر یہ سارا کچھ پاکستان کو
00:37ڈی سٹیبلائز کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کے علاوہ بھی پوری دنیا میں جو ہے
00:43طالبان حکومت وہ مقام نہیں پا سکی کہ امن ہوتا وہاں پر دہشتگرد تنظیمیں نہ پلتیں
00:50لیکن صورتحال اس کے برعکس ہے
00:53موسیقی
Comments