Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:01یہ جو روایت آپ کے سامنے پڑھی گئی اور اس روایت میں ان اصحاب عظیمت کو خوشخبری سنائی گئی
01:14کہ آخرت میں اللہ تعالی کی طرف سے ان کو فی سبیر اللہ شہید ہونے والوں کا درجہ اور عجر و ثواب ملے گا
01:27تیکن کی کو ملے گا
01:30جی
01:31یعنی جب میری عمت میں بگاڑ ہو فساد ہو
01:42اور اس وقت
01:44اس فساد کے زمانے میں
01:47میری سنت کو مضبوضی سے پکڑے رہے
01:51تو اس کیوں یہ اتنا بڑا حج ہے
01:53ظاہر سی بات ہے کہ فساد کے زمانے میں
01:57سنت پر عمل کرنا
02:00بہت مشکل ہو جائے گا
02:02ایسا ہو جائے گا
02:05جیسا کہ ہاتھ کے اوپر انگارہ ہے
02:08یا پاؤ کے نیچے انگارہ ہے
02:11اوپے چلا
02:11آپ میں انگارہ لینا
02:14یا انگارے پر چلنا کتنا مشکل ہے
02:17کیونکہ فساد کے زمانے میں
02:21جب یہ اللہ کا بندہ
02:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک
02:27سنت پر عمل کرے گا
02:30آپ کی سنت کو زندہ کرے گا
02:32تو ہر طرح سے مخالفت ہو
02:35ہر طرح سے مخالفت ہوگی
02:38آج آپ دیکھ رہی ہے
02:40ہمارے گھروں میں
02:42سنتوں کا تقریبا جنازہ نکلتا جارہا
02:46لیکن کوئی اللہ کا بندہ
02:50اس پتنے اور فرساد کے زمانے میں
02:53اپنے گھر کے ماحول کو سنت کا بنائے
02:56مثلا گھر میں شرحی پردک
03:00جی اس کا رواج اور چلن ختم ہو گی آئی
03:04کذروں سے پردہ نہیں
03:07جی
03:08مصار کے توٹ پہ لڑکا ہے
03:11وہ اپنی خالہ ذات بہن سے پردہ نہیں کرتا
03:15اپنی توپی ذات بہن سے پردہ نہیں کرتا
03:20اپنی چچہ ذات بہن سے پردہ نہیں کرتا
03:23ممانی سے پردہ نہیں کرتا
03:26چچی سے پردہ نہیں کرتا
03:28یاد رکھئے
03:30کہ آج ہمارے معاشرے میں
03:34یہ سنت تقریبا
03:36معذرت کے ساتھ بہت سے دیندار گھرانے
03:41مذہبی گھرانے
03:42ان گھرانوں کے اندر بھی یہ سنت فوت ہو چھتی
03:46اس کو زندہ کرنے کی ضبور
03:48جو اللہ کے بندہ بھی اس سنت کو زندہ کرے گا
03:52تو ظاہر ہے کہ اس کا عجر بھی بہت زیادہ ہو
03:55ماحول بنائے گا
03:56میں نے فی الحال
03:58مثال کے تو اپر صرف ایک
04:00آپ کے سامنے چیز رکھی
04:03ونہ ایسی بی سیوں
04:05اور سینگڑوں چیزیں آپ کو بھی جائے گی
04:08معاشرے کے اندر
04:09کہ جن پر عمل کرنا
04:11نبی کرید حضرت کی سنت سے
04:13چھون چکا ہے
04:14اور اگر کل بندہ اس پر دہنت کرے گا
04:17تو اس کو سوام ملے گا
04:19عبام ترمیزی رحمہ اللہ نے
04:21جامعے میں
04:22اپنی جامعے میں سنن میں
04:24یہ روایت نکل کی ہے
04:25امیر الومین حضرت علی ابن عبی طالب
04:28رضی اللہ علیہ وسلم سے
04:30کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں
04:32اشارت فرمایا
04:33من احیاء سنتا من سنتی
04:36امیتت بعدی
04:38فقن احب بنی
04:39ومن احب بنی کانمعی
04:41اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں
04:44اشارت فرمایا
04:45کہ جس نے میری کوئی سنت زندہ کی
04:49جو میرے بعد مرزہ ہو گئی تھی
04:51تو اس نے مجھ سے محبت کی
04:53اور جس نے مجھ سے محبت کی
04:56وہ میرے ساتھ ہوگا
04:57اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:00کے کسی ادایت
05:01اور کسی سنت پر جب تک
05:03عمل ہو رہا ہے
05:04اور وہ رواج میں ہے
05:06تو وہ زندہ ہے
05:07اور جب وہ اس سنت پر عمل
05:09متروک ہو جائے
05:10اور لوگ اس پر عمل نہ کرے
05:12تو گویا کہ
05:14اس کی زندگی ختم کر دی گئی
05:16اب جو حاب صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:19وفادار
05:20اور سچا امتی ہوگا
05:22اس کی کوشش یہی ہوگی
05:24کہ جو آپ کی سنت
05:26اس پر عمل کرنا
05:28چھونٹ چکا ہے
05:29اس کو دوبارہ زندہ کرے
05:31اس پر خود بھی عمل کرے
05:33اور دوسروں سے بھی عمل کرائے
05:35تو جو اس طرح کرے گا
05:37تو کر اتنا بڑا عجر
05:39اور سواب بھی اس کو نصیب ہوگا
05:41دعا فرمے
05:42اللہ رب العالمی
05:43ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک
05:45سنتوں پر عمل کرنے کی تحبیق نصیب فرمائے
05:48ان کو زندہ کرنے کی تحبیق نصیب فرمائے
05:51رکھنا دیگئے
05:52سنتوں پر عمل کریں

Recommended