00:01bismillahirrahmanirrahim
00:03عن ابن عباس رضي الله عنهما
00:07قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
00:13من ولدت له ابنة فلم يؤدها ولم يهنها ولم يثير ولده عليها
00:24أدخله الله بهالجنة
00:29رواہ احمد والحاکم فی المستدرک
00:37حضرت سیدنا عبداللہ ابن عباس رضي الله عنهما سے روایت ہے
00:47کہ اللہ کے رسول صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا
00:52جس شخص کے ہاں لڑکی پیدا ہو
00:55پھر نہ تو وہ اسے کوئی تکلیف پہنچائے
01:00اور نہ اس کی توہین اور ناقدری کرے
01:04اور نہ محبت اور برتاؤ میں لڑکوں کو اس پر ترجیح دے
01:11مطلب یہ ہے کہ اس کے ساتھ یعنی لڑکی کے ساتھ بھی ویسا ہی برتاؤ کرے
01:18جیسا کہ لڑکوں کے ساتھ کرتا ہے
01:22تو فرمایا کہ
01:24ادخله الله بهالجنة
01:27تو اللہ تعالی لڑکی کے ساتھ
01:31اس غسن سلوک کے بدلے میں
01:34اس کو جنت عطا فرمائے گا
01:39یہ حدیث شریف
01:42جو پڑھی گئی ہے
01:45اسے امام احمد بن حمب اللہ مغلہ نے اپنی مسند میں
01:50امام حاکم نے مستدرک میں
01:54نکل کیا ہے
02:00اس حدیث سے
02:03جس کو اللہ تعالی نے
02:06بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے
02:10کچھ ہدایات
02:12معلوم ہوتی ہیں
02:14اور کچھ
02:18سبق اس سے ملتے ہیں
02:25ایک زمانہ تھا جس کو جاہلیت کا زمانہ کہا جاتا ہے
02:31اور اس زمانے کا نقشہ قرآن کریم میں کھینچا گیا
02:37جہاں وہاں
02:39اور بہت سی
02:40برائیاں ہوا کرتی تھی
02:42ایک یہ برائی بھی
02:45ان میں تھی
02:48کہ
02:50بیٹی کو
02:53بائے سے زلط
02:55اور بائے سے ہار تصور کیا جاتا تھا
02:59اور اس کا یہ حق بھی نہیں سمجھا جاتا تھا
03:02کہ اس کو زندہ ہی رہنے دیا جائے
03:06بہت سے
03:09شقی القلب
03:13بدفطرت
03:14خود اپنے ہاتھوں سے
03:18اپنی معصوم بچی کا گلہ گھونٹ کر
03:20اس کا خاتمہ کر دیتے تھے
03:23یا اس کو زمین میں
03:24دفن کر دیتے تھے زندہ
03:27ان کا یہاں قرآن کریم میں
03:29ان الفاظ میں بیان کیا گیا
03:32وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِالْأُنْثَى
03:37ظَلَّ وَجْهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَضِيمٌ
03:41يَتَوَارَ مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْءِ مَا بُشِّرَ بِهِ
04:12اَيُمْ سِكُهُ عَلَىٰهُونِ اَمْ يَدُسُّهُ فِي
04:15اس برائی کی وجہ سے
04:17جس کی اسے خبر ملی ہے
04:19سوچتا ہے
04:20کیا اس نومولود بچی کو
04:22ذلت کے ساتھ باقی رکھے
04:24یا اس کو کہیں لے جا کر
04:27مٹی میں دبا دیں
04:28یہ تھا لڑکیوں کے بارے میں
04:31ان عربوں کا
04:33ظالمانہ رویہ
04:35جن میں نبی کریم
04:37صلی اللہ علیہ وسلم
04:39مبعوث ہوئے
04:42اب اس فضاء اور اس پسے منظر کو
04:45سامنے رکھ کر
04:46اس بارے میں
04:48یہ جو آج میں نے آپ کے سامنے
04:50حدیث پڑھی ہے
04:51اس کو آپ پڑھئے
04:54توجہ کیجئے غور کیجئے
04:57کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:01فرماتے ہیں
05:02کہ جس شخص کے ہاں لڑکی پیدا ہو
05:04پھر نہ تو وہ اس کو عیزہ پہنچائے
05:07تکریف پہنچائے
05:09اور نہ اس کی توہین اور ناقدری کرے
05:13بیٹی
05:14اللہ تعالی کا آتیہ ہے
05:16اللہ کا انعام ہے
05:17اس کی توہین ناقدری نہ کرے
05:21اور نہ محبت اور برطاؤں میں
05:24لڑکوں کو اس پر ترجیح دیں
05:26آج ہم معاشرے میں کیا دیکھتے ہیں
05:30ہمارے سامنے ہیں
06:00آج بھی بہت سے علاقوں اور
06:01میں اس پر لڑکے کو ترجیح نہ دی جائے
06:05اللہ کے حبیب نے تو بشارت سنائی
06:08کہ جس کے ہاں لڑکی پیدا ہو
06:10نہ تو وہ اس کو عیزہ پہنچائے
06:12نہ اس کی توہین اور ناقدری کرے
06:14نہ محبت اور برطاؤں میں لڑکوں کو
06:16اس پر ترجیح دے
06:17تو اللہ تعالی لڑکی کے ساتھ
06:20اس سلوک کے بدلے میں
06:22اس کو جنت عطا فرمائے گا
06:23کتنی بڑی بشارت ہے
06:25ہم بھی اپنے گھروں میں
06:27یہی ماحول بنائیں
06:29کہ بیٹا اور بیٹی دونوں کو
06:32یقصہ نظر سے
06:33مسابات اور برابری کے ساتھ
06:35ان کے ساتھ معاملہ کیا جائے
06:37یہ نہ ہو کہ لڑکا
06:39نواب زادہ شہزادہ
06:40اس کی ہر ڈیمانڈ پوری ہو رہی ہے
06:43وہ جو بھی کہتا ہے بس
06:44اس کی بات مانی جا رہی ہے
06:47اور
06:48لڑکی کی فرمائشیں پوری نہیں کی جاتی
06:51اس طرح نہ کیا جائے
06:54دعا فرمائے
06:55تعالی شانہ ہمیں
06:56اس حدیث شریف پر عمل کرنے کی
06:59توفیق نصیب فرمائیں