00:00ुمَرُهُ وَحَسُنَ عَمَلُهُ
00:04جس کے عمر لمبی ہوئی اور اس کے اعمال اچھے رہے
00:09اور پھر آپ سے سوال کیا گیا پوچھا گیا
00:14ایو ناسی شب
00:16آدمیوں میں زیادہ برا قول ہے
00:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:23منطال عمرُهُ وَسَعَمَلُهُ
00:26جس کے عمر کو لمبی ہوئی اور اعمال اس کے پورے رہے
00:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور احادیث
00:37سب کے سب ہمارے لیے مشعل راہ ہے
00:45اور گویا کہ ہمارے لیے نورِ بصیرت ہے
00:49آنکھوں کے لیے ظرمہ ہے
00:52ان روایات میں سے ان حادیث میں سے ایک حادیث آپ کے سامنے
00:58ابھی میں نے ذکر کی ہے
01:01کاش کہ یہ حادیث ہمارے دل میں اتر جائے
01:06اور اس کا مضبون ہمارے دل میں اتر جائے
01:10بہت سی ٹینچنوں سے
01:13بہت سی پریشانیوں سے
01:16موسیقوں جھنوں سے افکاروں خیالات سے
01:22ہمیں نجات مل سکتی ہے
01:24کل کی بات ہے
01:26ایک اچھا خاصا سمجھدار انسان شادی شودہ
01:30بچے بھی اچھے خاصے
01:33بس گھر کی پریشانیوں کی وجہ سے
01:37دارنفتہ میں آیا
01:39اتفاقاً میرے پاس آیا
01:40مسئلہ پوچھنے
01:41کہا میں تو حالات کی وجہ سے
01:44اس کیفیت میں پہنچ چکا ہوں
01:46کہ اولانا کاستہ
01:47اتنا ماہیوس ہو گیا
01:49اس اتنے ہی سے
01:50بس میں نے کہا
01:52کہ آپ لوگوں سے پوچھوڑ کروں
01:56خیر اس سے تو پانچی چلتی نہیں
01:59اور درجان قرآن کریم کی آیتیں
02:01اور حادیث کا حمالہ دے
02:03کہ اس کو
02:04جتنی ہماری تاکر تھی
02:05ہم سمجھاتے رہے ہیں
02:06الحمدللہ
02:08مضبین ہوا
02:09ان باتوں کا مختصہ حولہ سے
02:12یہی تھا کہ یہ دنیا ہے
02:13نہیں غم کی جگہ
02:15یہ تم کی جگہ ہے
02:16یہ آرام اور ناحت
02:19اور سکون کی جگہ نہیں ہے
02:21راحت آرام اور سکون کی جگہ
02:23اللہ نے
02:25جنت پہ بنایا ہے
02:26دنیا میں آزمائش ہے
02:28ہر ایک کی آزمائش اور امتحان
02:30اور خدا نہ خواستہ
02:32اگر کوئی اللہ کے بندہ
02:35اللہ تعالیٰ کی طرف سے
02:36دیئے ہوئے حالات پہ
02:38خود ہی قدم اٹھا لے
02:40اور کوئی بڑا قدم اٹھا لے
02:42اپنی زندگی کا خاتمہ کر لے
02:44اس کا تو مطلب کیا ہوا
02:46کہ اس نے ایک تو بے سبری کی
02:49اللہ تعالیٰ
02:50جس حال پہ اس کو رکھے ہوا تھا
02:52وہ حال اس کو پسند نہیں ہوا
02:55اور دنیا میں اس نے
02:56اپنی برباد کی
02:57آخذ اس نے برباد کی
03:00دیکھئے یہاں جو حدیث میں
03:01فرمایا گیا کہ
03:02ایک شخص آکے آپ
03:04اسلام سے سوال کرتا ہے
03:05اور سوال یہ کرتا ہے
03:07کہ آدمی میں کون بہتر ہے
03:09مطلب یہ کہ
03:10کس قسم کانمی آخذ میں
03:12زیادہ کامیاب
03:13اور فنایاب رہے گا
03:15آپ نے فرمایا کہ
03:17جس میں عمر لمبی ہو
03:18اور آمال اچھے ہو
03:19لمبی عمر
03:21اور سب سے بھرا کون ہے
03:23کہ جس کی عمر تو لمبی ہو
03:25لیکن آمال اس کے بڑے ہو
03:28ایک ایک لمحہ
03:30ایک ایک منٹ
03:31ایک ایک دن
03:34ایک ایک ہفتہ
03:35یہ مومن کے لیے
03:37بہتر ہی بہتر ہے
03:39بہتر ہی بہتر ہے
03:41کیونکہ ہمارا جو سرمایہ ہے
03:43آخرت پہ جو کام دینے والا ہے
03:46وہ نیکیہ ہیں
03:47اور یہ نیکیہ
03:48کسی دنیاوی زندگی میں
03:51کمائی جا سکتی ہیں
04:21دنیاوی زندگی کے علاوہ
04:22نہ لگائیے کہ مومن تو یہی تمنہ کرے گا
04:25کہ اے اللہ
04:26مجھے مزید زندگی دے دے
04:28آپ لے بعد اللہ مالوں کے بارے میں سروع ہوگا
04:31وہ دعائیں کرتے تھے کہا کرتے تھے
04:35کہ اے اللہ مجھے اور زندگی دے
04:37تو پھر وہ بتاتے بھی تھے لوگوں کو
04:39کہ میں دنیا میں زندہ رہنے کی تمنہ
04:43اس لیے نہیں کرتا کہ مجھے دنیا محبوب ہے
04:46دنیا کی محبوب کی وجہ سے
04:48میں عمر کی زیادتی اور عمر کی برکت کی دعا نہیں کرتا
04:53بلکہ میں دعا اس لیے کرتا ہوں
04:56میری زندگی دنیا کی بڑھے
04:58تاکہ اس دنیا میں گرمی کے دن بھی آئیں گے
05:02تو میں روزے رکھوں گا
05:04اور اس دنیا میں سردی گرانے بھی آئیں گی
05:07تو میں اللہ کو یاد کروں گا
05:08سرد کو خیران لے کیا گماؤں گا
05:11کیونکہ میں مر گیا
05:12تو پھر یہ ساوانا نیزہ امسانا سستان فتح ہو جائے
05:16تو یہ مولت ہے ہمارے پاس
05:19اس لیے کبھی بھی حالات سے آدمی گھمرا کے
05:23جی اس طرح کی تمنہ نہ کرے
05:26میں مر جاؤں میں فلا ہو جاؤں
05:28آج گھر گھر میں آپ چلے جائیے
05:31تھوڑا سا کوئی مسئلہ ہوتا ہے
05:33تو بس وہ کوئی دپریشن کے شکار ہو جاتا ہے
05:37کوئی بات کے سامنے اس طرح باتیں کرنا ہوتا ہے
05:40کوئی ماں کے سامنے
05:41کوئی بچوں کے سامنے
05:43پتہ نہیں ہے زندگی کیسی بنا دی
05:44اس سے تو بڑھ رہی اچھا ہے
05:46پتہ نہیں ہم دن میں کتنی دفعہ
05:48اپنی موت کا تذکرہ کرتے ہیں
05:50مر ہی جاتے ہیں
05:51بھائی مر جاتے ہیں
05:53تو کیا ہوتا ہے
05:54تو یہ جو عدیس ہے
05:55بالکل واضح ہے
05:56کہ سب سے بہترین انسان وہ ہے
05:59جس کو اللہ نے عمر بھی زیادہ دی
06:01اور پھر اس عمر سے اس نے فائدہ اٹھایا
06:04خوب نیک عامل کیے
06:07لیکن بہترین انسان کون ہے
06:09جس کو زندگی اللہ نے بہت دی
06:11لمبی عمر ہے
06:12موڑا ہو گیا
06:14قبر جو ہے
06:15قبر کے اندر پاؤں لٹکایا ہوئے پھر بھی گناہ
06:18نماز پھر بھی یاد نہیں
06:19اللہ بچائے ایسی زندگی سے
06:21کہ عمر زیادہ ہو
06:23اور غفلت والی زندگی ہو
06:25تو عمر اللہ رکھ العالمین
06:26ہمیں بھی
06:27اس زندگی کے ایک اٹھوی لمحے سے
06:29فائدہ اٹھانے کی توفیق نصیب فرمائے
06:32اور آخرت کے لئے بھرپور
06:33تیاری کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
06:35خاص طور پر یہ جو دن
06:37اور ایام گزر رہے ہیں
06:39ان میں تو عمر زیادہ عجل
06:41اور سواب بڑھا دیا جاتا ہے
06:43اللہ تعالیٰ انوقعات سے
06:45فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا کریں
06:48اللہ تعالیٰ اٹھانے کی توفیق
Comments