Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Имам بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ
00:03دونوں نے یہ روایت نقل کی ہے
00:07اور یہ روایت حضرت حاری صاحب وحب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:13فرواتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں رشاد فرمایا
00:19کیا میں تمہیں بتاؤں کہ جنتی کون ہے؟
00:28ہے ہر وہ
00:29شخص جو
00:31عاجزوں کمزوروں
00:33اس کا رویہ ہو
00:35اور
00:37اس لیے لوگ اس کو
00:39کمزور سمجھتے ہوں
00:41اگر وہ اللہ تعالیٰ پر
00:43قسم کھالے تو
00:45اللہ تعالیٰ اس کی قسم کو پوری
00:47کر دکھائے اور
00:49کیا میں تم کو بتاؤں کہ دوزخی
00:51کون ہے جہنمی کون ہے
00:53ہر اکھڑ
00:55بدخو اور مغرور
00:57So that's what we have to say.
01:27تو اس عاجزی اور ان کی ساری
01:30کو دیکھ کر
01:31لوگ اس کو کمزور سمجھنے لگ جاتے
01:34جیسے آج کل ہے نا
01:35کہ لوگ تو
01:36اپنی معاشرے کے اندر
01:38طاقت دکھانے کے لئے
01:41سختی دکھاتے ہیں
01:42پاور دکھانے کے لئے
01:43اپنے آپ کو سخت ظاہر کرتے ہیں
01:45کہ میں بڑا سخت ہوں
01:48تو اس سے یہ ہوگا
01:50کہ لوگ اسے ڈریں گے
01:51حالانکہ یہ کوئی پیمارہ نہیں ہے
01:54اس چیز کا کہ آدمی
01:55اپنی پاور دکھائے
01:57ظاہر ہے کہ
01:58ڈر اور خوف کی وجہ سے
02:00آدمی کسی کا دل نہیں جیس سکتا
02:03نہ آج تک کوئی جیس سکائے
02:05تو اللہ والے لوگ جو ہوتے ہیں
02:08ان کا مزاج
02:09جنتی لوگوں کا مزاج
02:12ان کی فطرت
02:13ان کے اندر نرمی ہوتی ہے
02:15حاجزی ہوتی ہے
02:16ان کے ساری ہوتی ہے
02:17اور جو جہنمی ہوتے ہیں
02:21ان کی یہاں نشانی کیا بیان کی
02:23کہ اکھڑ ہو
02:25بدخو ہو
02:27اور مغرور شخص
02:28اس حدیث میں
02:31اہل جنت کی جو صفت
02:32ضعیف
02:34متضاحف
02:35وطلائی گئی
02:35یہ ضعیف
02:37اور متضاحف
02:38اس سے مراد
02:39وہ
02:40ضعف اور
02:41کمزوری نہیں ہے
02:42جو قوت
02:43اور طاقت
02:44کے مقابلے میں
02:45عام طور پر
02:45اردو میں
02:46بولی جاتی ہے
02:47کیونکہ
02:48یہ والی جو
02:49کمزوری ہے
02:50یہ کوئی قابل
02:50تعریف خوبی نہیں ہے
02:52بلکہ ایک حدیث میں
02:54تو سراحتن فرمایا گیا
02:55مسلم شریف کی روایت ہے
02:57یعنی مومن کو چاہیے
03:13کہ اپنی جسمانیت
03:15اور اسی طریقے سے
03:17اس میں
03:17کوشش کرے
03:18کہ اس میں
03:19طاقت ہو
03:20توانائی ہو
03:21فٹنس ہو
03:22کیونکہ جب
03:23مومن آدمی
03:24یہ طاقتور ہوگا
03:26تو
03:27ظاہر ہے
03:27کہ ایمان کی وجہ سے
03:29یہ ایمان کے
03:30تقادلوں پر
03:31اچھے طریقے سے
03:32عمل کر سکے گا
03:33ترجمے میں
03:36واضح کرنے کی
03:37کوشش یہ کی گئی ہے
03:38کہ یہاں
03:38ضعیف اور
03:39متضاعف سے مراد
03:40وہ شریف
03:41تبا
03:42متوازے
03:43اور نرم
03:44خود شخص ہے
03:45جو معاملہ
03:46اور برطاؤ میں
03:47آجزوں
03:48اور کمزوروں
03:49کی طرح
03:50دوسروں سے
03:50دب جائے
03:51اور
03:52اس لئے
03:53لوگ اسے
03:54کمزور سمجھیں
03:55اور دبا لیا کریں
03:56اس ویہ
03:58اس حدیث میں
03:58ضعیف اور
03:59متضاعف کے
04:00مقابلے میں
04:00عطل
04:01جواز
04:02اور
04:03آگے جو
04:04الفاظ ہیں
04:04اس کے اندل
04:05وہ
04:06مستقبر کے
04:07الفاظ
04:07اس حدیث میں
04:08یعنی
04:09بیان کیے گئے
04:10بارال حدیث شریف
04:11کا حاصل
04:12اور خلاصہ
04:13یہ ہے
04:13کہ
04:14توازو
04:15نرمی
04:16عاجزی
04:16اہل جنت
04:18کی خوبی
04:18ہے
04:18صفت ہے
04:19غرور
04:20استقبار
04:21اکھڑپن
04:22یہ دو
04:23زخیوں
04:24کے
04:24اوصاف
04:25ہے
04:25اسی طرح
04:27ضعیف اور
04:27متضاعف
04:28کے ساتھ
04:29ایک بات
04:30یہ بھی
04:30فرمائی گئی
04:31کہ یہ
04:32بندہ
04:32اگر
04:32اللہ پر
04:33قسم
04:33کھالے
04:34تو
04:34اللہ تعالیٰ
04:35اس کے
04:35قسم
04:35پوری
04:36کر دے
04:36بظاہر
04:37اس سے
04:38رسول
04:39اکرم
04:39صلی اللہ
04:40علیہ وسلم
04:40کا
04:40مقصد
04:41اس طرف
04:42اشارہ
04:42فرمانا
04:43ہے
04:43کہ جب
04:44کوئی
04:44بندہ
04:45اللہ تعالیٰ
04:47کے لئے
04:47اپنی خودی
04:48کو
04:48مٹا کر
04:49اپنی خودی
04:51کو
04:51مٹا کر
04:51کہتے ہیں
04:52ایک شاعر
04:52مٹا کر
04:53اپنی ہستی
04:54کو
04:55جی
04:56کہتے ہیں
04:58مٹا دے
05:00اپنی ہستی
05:00کو
05:01اگر کچھ
05:01مرتبہ
05:02چاہیے
05:02مٹا دے
05:03اپنی ہستی
05:04کو
05:04اگر کچھ
05:05مرتبہ
05:06چاہیے
05:06کہ دانہ
05:07خاک میں
05:08مل کر
05:08گلو گلزار
05:09بنتا ہے
05:10انسان
05:11آجزی کے
05:12ذریعے سے
05:13بہت
05:13اونچا
05:14ہو جاتا ہے
05:15ایک حدیث
05:18یہ توازو ہے
05:21یہ بلندی
05:22کا ذریعہ ہے
05:23رفحت
05:23کا ذریعہ ہے
05:25تو
05:25جو آگمی
05:26اپنی خودی
05:27کو مٹا کر
05:28اللہ کے
05:29بندوں کے ساتھ
05:30آجزی
05:30اور امکساری
05:32کا رویہ
05:32اختیار کرے گا
05:33تو اللہ تعالیٰ
05:34کے یہاں
05:35اتنا مقرب
05:36ہو جائے گا
05:37کہ اگر وہ
05:37قسم کھالے
05:38کہ فلا باد
05:39یوں ہوگی
05:40تو اللہ تبارہ
05:41کا و تعالیٰ
05:42اس کے قسم کی
05:43اور اس کی
05:44اس بات کی
05:45لاج رکھتے ہیں
05:46کیونکہ
05:47وہ اللہ تعالیٰ کے
05:48محبوب بن گیا
05:49اس نے
05:50اپنے آپ کو
05:51مٹا دیا
05:51اپنی خودی
05:53کو مٹا دیا
05:54جی
05:54ہاں
05:55خودی
05:56دیکھئے
05:57ایک الگ چیز ہے
05:58ایک اللہ تعالیٰ کی
05:59طرف جوہر ملا ہے
06:01ایک جوہر ملا ہے
06:02عرفان شخص
06:03اپنے آپ کو
06:05پہچاننا
06:05جی
06:06خودی کو
06:07کر بلند اتنا
06:09کہ ہر تقدیر
06:10سے پہلے
06:11خدا بندے سے
06:12خود پوچھے
06:13پتا تیری
06:14رضا کیا ہے
06:15جو خودی ہے
06:16اللہ تعالیٰ نے
06:18انسان کو
06:18مقام دیا
06:19عرفان شخص
06:21اس کو حاصل
06:21ہونا چاہیے
06:22اور
06:24اس سب کے
06:24باوجود
06:25یہ لوگوں کے
06:26ساتھ جب
06:27معاملہ
06:27کرے
06:28تو اس میں
06:29عارضی اور انکساری
06:30والا رویہ ہو
06:31غرور اور تکمبر
06:33والا نہ ہو
06:33گویا کہ
06:34دوسرے الفاظ میں
06:35آسان الفاظ میں
06:36یوں سمجھ لیجئے
06:38کہ وہ انسان
06:38کو انسان
06:39سمجھے
06:39انسان
06:41کو انسان
06:42سمجھے
06:43آج ہمارے
06:44محول
06:44اور معاشرے کے اندر
06:45یہ خوبی تقریباً
06:47ختم ہوتی جا رہی ہے
06:48آپ دیکھنی جئے
06:49ہم ہر چیز
06:50کا لحاظ کریں گے
06:51ہاں
06:53اپنی گاڑی ہے
06:53اس کا بھی
06:54بڑا لحاظ
06:54رکھ رہے ہوں گے
06:55اپنا گھر ہے
06:56اس کا بھی
06:56بڑا لحاظ
06:57ہو رہا ہوگا
06:58اپنی دکان ہے
06:59اس کا بھی
06:59بڑا لحاظ
07:00ہوگا
07:00لیکن ہمیں
07:01غصہ کب آئے گا
07:02جب کسی
07:03کمزور
07:03کسی غریب
07:04انسان کو دیکھیں گے
07:06اور پھر ہماری زبان
07:07بھی قابو میں نہیں ہوگی
07:08اس کے سامنے
07:09ہم یہ بتانے کی
07:11کوشش کریں گے
07:11کہ میرا
07:12اسٹیٹس
07:13تم سے بلند و بالا ہے
07:14تو یہ غرور
07:15اور تکبر نہیں
07:16تو کیا ہے
07:17اس غرور
07:17اور تکبر سے
07:18آدمی برباد ہو جاتا ہے
07:19عاجزی
07:20اور انکساری سے
07:21یہ مقام
07:22نصیب ہوتا ہے
07:23جیسے بھی
07:23اپنے حدیث شریف میں
07:24پڑھا
07:24کہ اگر
07:25اللہ کا نام
07:26لے کے بھی
07:27کوئی قسم کھالے
07:28اللہ تعالی
07:29جو ہے
07:29اس کی قسم
07:30کو بھی پورا فرما دیتے
07:31دعا فرمائے
07:32اللہ رب العالمین
07:33ہر قسم کے
07:34غرور سے
07:34تکبر سے
07:36اور بدخوی سے
07:37اکھڑپن سے
07:38اور لوگوں کے ساتھ
07:40بداخلاقی سے
07:40اللہ تعالی ہم سب
07:41بھی حفاظت فرما
07:42اور عاجزی
07:43اور انکساری والی
07:44زندگی نصیب فرما
07:45رحمتی کئیہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended