00:00View and this need to be guided by the dream and the future of our opinion.
00:07When it is in a month when this goes through our own eyes,
00:12someワid in our eyes have been awakened to us,
00:18the meaning of this is linked to our minds.
00:22When we have a Muslim, we have a good idea of our eyes.
00:26तो जाहर में क्या रख्का है जाहर में क्या रख्का है ये बहुत बड़ा मोगालता है और खलब फहमी है याद रखिये दुनिया के अंदर हमारी जो शनाख सोगी
00:42کہ یہ آقا نامدار حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہے
00:47اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہے
00:51تو وہ تو ہمارے ظاہر کو دیکھ کے فیصلہ کرے گی
00:54باطن کو دیکھ کے فیصلہ نہیں کرے گے
00:57ہمارا ظاہر کیسا ہے
00:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتوں میں سے
01:03بلکہ دمام انبیاء کی مشترکہ سنتوں میں سے داڑی یہ سنت ہے
01:08تمام انبیاء علیہ وسلم نے یہ رکھی ہے
01:13تمام صحابہ نے یہ رکھی ہے
01:16آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث بہت سی آپ کو ملیں گی
01:21اس پر باقادہ رسالے کتابیں لکھی ہیں
01:24آپ نے داڑی کو پڑھانے کا حکم دیا
01:27موچھوں کو کٹھانے کا حکم دیا
01:30لیکن آج کے جس ماحول میں ہم رہ رہے ہیں
01:34جیسے میں نے مثال کے دو پسل بک داڑی کا ذکر کیا
01:37داڑی کے لئے وہ بہت سی سنتیں
01:40جب اس طرح کی سنتوں کی باری آتی ہے
01:43تو بہت سے لوگ کوئی نہ کوئی تعویل کر لیتے ہیں
01:47آج ہمارے ہمارے ایک عام سا ماحول یہ بن گیا
01:51کہ داڑی سے مولوی رکھتا ہے
01:54مولوی
01:55یعنی مولوی جو ہے نا
01:58جس نے داڑی رکھی وہ مولوی ہے
02:01اور جس نے داڑی نہیں رکھی وہ مولوی نہیں ہے
02:03حالکہ ایسا نہیں ہے
02:06شریعت کا ہم سے یہ مطالبہ ہے
02:09اور یہ دنیا کی زندگی ہے کتنے دن کے لیے
02:12کتنے دن کے لیے
02:14اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک
02:17سنتوں سے ہم احراز کریں گے
02:19یاد رکھیے کہ جہاں جہاں جہاں جہاں
02:23غیروں کا تسلط زیادہ آیا ہے
02:25آپ سمجھ لیجئے کہ غیروں سے کون مراد
02:27یہودی عیسائی
02:29دوسرے لوگ
02:31انہوں نے یہ کوشش کی ہے کہ مسلمانوں کا ہی جو ظاہر ہے
02:35ان کا جو حلیہ ہی ہے بگاڑ کے رکھ دیا جائے
02:38کیونکہ خود وہ نے تو اپنا ہاں اپنے ہاں مذہب کو ایسا خیرہ بات کہہ دیا ہے
02:42بھرائے ناموں کی ہاں کوئی مذہب رہویا ہوگا
02:45ملکل وہاں تو کچھ ہے ہی نہیں
02:47تو جو دنیا کے اندر سچا مذہب آج اپنی آب و تاپ کے ساتھ
02:53اپنی سنچی تعلیمات کے ساتھ موجود ہے وہ دین اسلام میں
02:57مذہبی حمالے سے کوئی بھی مذہب اسلام کا مقابلہ نہیں کر سکتا
03:03آج کیا بھجا ہے کہ وہی مذہب اور اسی مذہب کی تعلیمات
03:08مسلمانوں کے معاشرے کے اندر اجنبی اور پردیسی ہو گئی
03:12آج ایک مسلمان کو سمجھانا پڑتا ہے
03:15نبی کے امتی کو سمجھانا پڑتا ہے
03:18قائل کرنا پڑتا ہے کہ بھائی یہ نبی کی سنت
03:20یہ نبی کا طریقہ ہے
03:23اس طرح گلیباس بہنو
03:25اس طرح کی وضاقتہ اختیار کرو
03:27جی گھر کے اندر شریف پردے کا احتمام کرو
03:31جی سنتوں کا احتمام کرو
03:34یہ طریقہ اختیار کرو
03:36ہاں عجیب سی واد ہے کہ غیروں کو دو
03:39یعنی دیکھیں جو دعوت ہے
03:40دعوت تو عموماً غیروں کو دی جاتی تھی
03:42غیر مسلموں کو
03:44اور آج معاملہ کیا ہے
03:45اپنے ہی اتنے بھٹک گئے
03:47اپنے مسلمانوں کے گھروں کے اندر
03:49اتنی اجنبیت آگئی
03:50اور دوسری بات یہ ہے کہ
03:52الحمدلہ دیکھیں
03:53دوسری بات بھی آپ کے سامنے میں
03:54کرنا چاہتا ہوں
03:56کہ مسلمانوں کے ایک تعداد نماز پڑتی ہے
03:59تو اس میں ہم
04:01آپ صلوہ علیہ وسلم کی سومتیں
04:03زندہ کرنے والے بنے
04:04جیسے بھی ہم نے
04:05اصر کی نماز پڑی
04:06اب اصر کی نماز
04:08بہن پڑی نے
04:09مطمئے حاصل ہوئی
04:11لیکن آپ نے دیکھا ہوگا
04:12کہ دھیرے دھیرے
04:13بہت سے لوگوں میں
04:15کا ایک مزاج بن جاتا ہے
04:17دیکھیں
04:18ایک وصوفیت ہو
04:19ضرورت ہو
04:20مجبوری ہو
04:21کوئی کام ہو
04:22تو وہ ایک الگ چیز ہے
04:24شریعت میں بھی
04:25اتنی سختی نہیں ہے
04:26نرمی ہے
04:27لیکن آپ مجھے یہ بتائیے
04:29کہ
04:30نماز سے پہلے مسجد میں ہانا
04:33اور پھر نماز کے انتظار میں
04:35بیٹھنا
04:36اور پھر نماز کے بعد
04:38اپنی جہاں نماز پڑی
04:40اس مسلح پر بیٹھنا
04:42جی
04:43پھر نماز کے بعد
04:44تصویحات کا پڑھنا
04:45پھر کیا کہتے ہیں
04:47دعا کا مانجنا
04:48کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:51سے یہ ترغیبات ثابت نہیں
04:53سواب ثابت نہیں
04:54کتنی حدیث ہیں
04:55کتنی حدیثوں سے
04:58یہ چیزیں ثابت ہیں
04:59لیکن
05:01ہم جو ہے
05:02اتنا قیمتی وقت ہے
05:04اس قیمتی وقت کو
05:06کیا کہتے ہیں
05:06ضائع کر دیتے ہیں
05:07تو ایک تو
05:08ہم اپنے اندر یہ عاد بنائیں
05:11خود اپنی بھی
05:12اور اپنی نوجوان نسل کی بھی
05:14اپنے بچوں کو بھی ترغیب دیں
05:15کہ جتنا ہو سا
05:17کہ ہم سومتوں کے قریب آئے
05:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:20کے طریقے
05:20اور ان کی تعلیمات پر
05:22عمل کرنے والے بنیں
05:23یہی ہماری پہچان ہے
05:25باہر والا ہمیں
05:26اسی سے پہچانے گا
05:27اگر ہمیں آتا
05:28سب کچھ ہو
05:29معلومات سنو
05:30لیکن عمل ہم نہ کرتے ہو
05:32تو کوئی فائدہ نہیں ہے
05:34دعا فرمے
05:34اللہ رب العالمین
05:35سنتوں پر عمل کرنے کی
05:37توفیق رسیب فرمائے
05:38رحمت جی کہیا