Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00It's not a thing that comes from this way.
00:04وَن جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِ
00:10جو آدمی دنیا میں محنت کرتا ہے
00:13وہ اپنے لئے اپنے فائدے کے لئے محنت کرتا ہے
00:19فَإِنَّ اللَّهَ لَغَنِيُّنَا نِلْعَارَمِينَ
00:22پس بے شک اللہ تمام جہانوالوں سے بے نیاز ہے
00:26اب یہاں اگر دنیا میں کوئی نماز پڑھ رہا ہے
00:30کوئی روزہ رکھ رہا ہے
00:32کوئی سجدہ کر رہا ہے
00:36کوئی حج جیسی مشقت والی عبارت سر انجام دے رہا ہے
00:42کوئی اپنی آنکھوں کو گناہ سے بچا رہا ہے
00:45اپنے کانوں کو گناہ سے بچا رہا ہے
00:49اپنے ہاتھ پاؤں کو گناہ سے واسیت سے بچا رہا ہے
00:54مجمع میں بھی گناہ نہیں کرتا
00:57تنہائی میں بھی گناہ نہیں کرتا
01:00یہ بہنتیں مشقتتیں برداشت کر رہا ہے
01:03تو کس لیے کر رہا ہے اپنے فائدے کے لیے
01:07اپنے بھلے کے لیے
01:09کہ رب کریم
01:11اس کی
01:12اس محنت کا نتیجہ اس کو عطا فرمائیں گے
01:17اللہ اس سے راضی ہو جائیں گے
01:20اللہ اس کو جنت والی زندگی عطا فرمائیں گے
01:24یہ محنت اپنے فائدے کے لیے کر رہا ہے
01:28وہ فرمایا
01:29بین اللہ لغنی یونانی لعالمین
01:34بس بشک اللہ تمام جہانوالوں سے بینیاد ہے
01:38اللہ کو ضرورت نہیں
01:42اللہ کو ہمارے سجدوں کی ضرورت نہیں
01:45اللہ کو ہماری عبادت کی ضرورت نہیں
01:49اللہ کو ہماری نماز کی ضرورت نہیں
01:52اللہ کو ہمارے سجدوں کی ضرورت نہیں
01:56اللہ کو ہمارے حج کی ضرورت نہیں
01:59وہ تو بینیاد ذات ہے
02:02وہ تو بینیاد ذات ہے
02:04اگر کائنات میں کوئی ایک بھی اس کو سجدہ کبنے والا نہ ہو
02:10سارے کے سارے کافر ہو جائے
02:14سارے کے سارے منکر ہو جائے
02:17سارے کے سارے باغی ہو جائے
02:20تو رب العالمین کی قبریائی میں
02:23رب العالمین کی بڑھائی میں
02:26رب العالمین کی عظمت میں
02:29ذرنہ برابر کمی نہیں ہوگی
02:32اور سارے کے سارے مومن بن جائے
02:35سارے کے سارے معاہد بن جائے
02:39سارے کے سارے نواضی بن جائے
02:42سارے کے سارے عبادت گزار بن جائے
02:45تب بھی رب العربین کی حذبت میں
02:48کبریائی میں ق이야ی میں
02:51ضرع برابر عIsابر نہیں ہوگا
02:54اس تو ضرورت نہیں ہے
02:56بلچہ یہ تو ہماری سعادت ہے
03:01ہمارے لئے یہ
03:03سعادت کی بات ہے
03:06کہ ہم اللہ کو سجدہ کرتے ہیں
03:09کہ اس اللہ نے
03:10اپنے عربوں کربوں
03:13انسانوں میں
03:14ہمیں توبیت عطا فرمائی
03:17اپنے دربے بلایا
03:19سجدہ کرنے کی توبیت عطا فرمائی
03:22یہ تو اس کا انسان ہے
03:25یہ اس کا اکرام ہے
03:27یہ اس کا ہی نام ہے
03:29مجھے تو اللہ کا شبر
03:31ادا کرنا چاہیے
03:32کہ اس رب نے مجھے
03:34اپنے در میں حاضری کی
03:36توفیق نصیب فرمائی
03:39منت منہ
03:41منت منہ
03:43کے خدمت سلطان
03:46ہمیں کنی
03:47منت منہ
03:49کے خدمت سلطان
03:51ہمیں کنی
03:53منت شناس
03:56ادو بخدمت
03:58گزاشتد
03:59منت منہ
04:01اس پر احسان
04:03مجھت لاؤ
04:04کہ تم
04:05بادشاہ کی خدمت
04:07کر رہے ہو
04:08بادشاہ کا دربان
04:10بادشاہ کا مقرب
04:12بادشاہ کا سیکیٹری
04:14اگر وہ ناز کرنے لگ جائے
04:17کہ میں تو
04:18بادشاہ کا سیکیٹری ہوں
04:20میں تو بادشاہ کا خادم ہوں
04:22ہاں میں تو میں ہوں
04:24میں تو میں ہوں
04:25جی بھائی اس کو کہا جا رہا ہے
04:28کہ او بادشاہ کے خادم
04:31او بادشاہ کے مقرب
04:33جی
04:34اس پر احسان
04:36مجھت لاؤ
04:37کہ تم
04:38بادشاہ کی خدمت کر لے ہو
04:40یہ تو بادشاہ کا
04:42تم پر احسان ہے
04:43کہ اس نے
04:44تمہیں اپنی خدمت میں رکھا
04:46تم پر احسان
04:48کس کا ہے
04:49بادشاہ کا
04:50کہ بادشاہ کی رئیت میں
04:52بادشاہ کی سلطنت میں
04:54بادشاہ کی حکومت میں
04:56کتنے لوگ تھے
04:58کسی کو بھی
04:59وہ
05:00نواز سکتا تھا
05:02اپنا سیکیٹری
05:03بنا سکتا تھا
05:05اپنا خادم
05:06بنا سکتا تھا
05:07اپنا مقرب
05:08بنا سکتا تھا
05:09لیکن
05:10اس نے
05:10بے شمار لوگوں میں
05:12تمہارا انتخاب کیا
05:14تمہیں چورا
05:15اور تمہیں
05:16اپنے پاس رکھا
05:17تو یہ تم پر
05:18بادشاہ کا احسان ہے
05:20نہ یہ کہ تم بولو
05:21میں میں میں
05:22جس دن یہ آگئی
05:24اور بادشاہ ہوئی
05:25بنا چلے گا نا
05:26تو وہ دکال دے گا
05:27فارق کر دے گا
05:29تو مطلب یہ ہے
05:30کہ آج اگر
05:31اللہ نے ہمیں
05:32سجدوں کی توفیق دی
05:33رب العالمین
05:35نے ہمیں نماز کی
05:36توفیق دی
05:37رب العالمین
05:38نے اپنے گھر میں
05:39حادری کی توفیق دی
05:41تو یہ اس کا احسان
05:43ہمیں
05:43ڈرتے رہنا چاہیے
05:47قرآن کریم کی
05:48ایک آیت ہے
05:50اٹھارمیں بارے میں ہے
05:52سورب المومنون میں ہے
05:56وہاں
05:56اللہ تعالی نے
05:57اپنے نیک پاک باز
05:59مقدس بندوں کی
06:01سخات بیان فرمائے
06:02اور ان نیک
06:05مقدس لوگوں کے بارے میں
06:07رب العالمین نے فرمایا
06:09وَالَّذِينَ يُعْتُوْنَ مَا آتَوْمَا قُلُلْغُهُمْ وَجِلَا
06:17اس آیتِ کریمہ کا
06:21ظاہری طور پر مطلب یہ نکلتا ہے
06:24کہ وہ لوگ عمل بھی کرتے ہیں جو کچھ کرتے ہیں اور پھر ڈرتے بھی
06:31ڈرتے رہتے ہیں
06:32ان میں خوف ہے
06:33ڈرے
06:34عمل کرتے ہیں
06:35اور ڈرتے ہیں
06:37عمل کرتے ہیں
06:38اور ڈرتے ہیں
06:39ہمارے ذہن میں تو یہی بات آئے ہی نا
06:43اور ہمارے معاشرے میں بھی یہی ہے
06:46کہ آدمی ڈرے تو کم ڈرے
06:47جب اس سے گناہ
06:49یہی ہے نا
06:53قانون کی خلاف ورزی کی
06:54تو وہ حاکمی ڈرے
06:58تو ذہن میں یہی آتا ہے
06:59کہ جو
07:00یعنی ان سے گناہ ہو جاتا تھا
07:02تو ڈرتے تھے
07:04ام المومنین سیدہ آئیشہ صدیقہ طیبہ طائرہ
07:09محبوبہ محبوب خدا رضی اللہ عنہ
07:13سے سوال کیا گیا
07:14کچھا گیا
07:15اسی آیت کی تفسیر کے متعلق
07:18سوال کیا گیا
07:19تو ہماری امی جان نے کیا جواب دیا
07:23کیا جواب دیا
07:25کہا کہ اس سے مراد
07:27وہ لوگ ہیں جو عبادت کرتے ہیں
07:31عبادت کر کے ڈرتے رہتے ہیں
07:34عبادت کر کے ڈرتے رہتے ہیں
07:36تو کیا معلوم ہوا
07:39حسائد کی تفسیر سے
07:40کہ اللہ والے نیگ لو
07:44عبادت کر کے بھی ڈرتے ہیں
07:47نماز پڑھ کے بھی ڈرتے ہیں
07:50روزہ رکھ کر بھی ڈرتے ہیں
07:52صدقہ و خیرات کر کے
07:54ڈرتے رہتے ہیں
07:56اور یہ ڈر کس چیز کا ہے
08:00ڈر اس چیز کا ہے
08:03کہ یہ عبادت
08:05اللہ رب العالمین کے
08:07دربار میں پتہ نہیں
08:08قبول ہوئی یا قبول نہیں
08:10ان کو یہ ڈم لگا رہتا ہے
08:13عبادت تو ہم نے کی
08:14نماز تو ہم نے پڑھی
08:16اور روزہ تو ہم نے رکھے
08:18سجدہ تو ہم نے کیے
08:20اگر اللہ تعالیٰ کی
08:22جو شان ہے بینیازی
08:24اگر وہاں پر
08:26یہ قبول نہ ہوئے
08:28تو پھر کیا بنے گا
08:30پھر کیا بنے گا
08:31محنت کرے
08:33کیونکہ آپ نے پرانے کریم کی
08:35بعض آیات کی تفسیر میں
08:37اور احادیث نبویہ
08:39کہ مزامین میں علماء سے
08:42یہ مضبون ضرور سنا ہوگا
08:43آپ نے
08:44پھر تیامت کے دن
08:46کچھ لوگ ایسے بھی آئیں گے
08:48جرم نے دنیا میں
08:50بڑی ہی محنتیں کی ہوگی
08:52بڑی مشقتیں برداش کی ہوگی
08:55جی بڑی مشقتوں سے
08:58کیا اور دنیا بھی
08:59حاصل نہیں کی ہوگی
09:01دنیا میں بھی
09:02اپنے ہاں کو جفاکش
09:04بنایا ہوگا
09:05محنتی بنایا ہوگا
09:06خور پیس جسم سے
09:09ریاضتیں کی ہوں گی
09:10لیکن چونکہ
09:11ان کا عقیدہ درست نہیں ہوگا
09:13وہ ساری کی ساری عبادتیں
09:15برباد ہو جائیں گے
09:17اور قیامت کے درے سے
09:18لوگ بھی آئیں گے
09:19تہامہ پہاو
09:21جتنے بڑے بڑے آمان
09:23لیکن
09:24تنہائیوں میں
09:26گناہ کیا کرتے تھے
09:27خلوت میں
09:29جب تنہائی کا
09:30ماحول ہوتا تھا
09:32تو پھر نافرمانیاں کرتے تھے
09:34نافرمانیاں گناہ کرتے
09:36اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو
09:38حرام قرار دیا ہے
09:40ان محرمات میں
09:42گستے تھے
09:43گناہوں میں
09:44اپرے آپ
09:45مبتلا کرتے تھے
09:47اور
09:47جلوت میں
09:48لوگوں کے سامنے
09:50مجمع میں
09:51بڑے نیب
09:52اور سوبی
09:53اور پاک آباس
09:54منتے تھے
09:55لیکن
09:56تنہائی میں
09:56گناہ کیا کرتے تھے
09:59یہ اب قیامت کا
10:00منظر
10:01ان کے سامنے آئے گا
10:03تو کیا
10:03نتیجہ کیا نکلے گا
10:04کیونکہ وہ سارے
10:06عامال
10:07برباد کرکے رکھتی ہیں
10:08کیوں
10:08اس لیے کی ریاض تھی
10:10یہ دکھلاوا تھا
10:11کہ لوگوں کے سامنے
10:13جو
10:13بڑے وہ تقریب
10:14اور پرہیزگار
10:15اور جب
10:16تنہائی میں
10:17جائیں
10:17تو پھر
10:18کس سے ہو
10:18قابلہ
10:19رمب العالمین
10:21نتیجہ کیا نکلے گا
10:22نتیجہ یہی نکلے گا
10:25کہ
10:25جلوت کے
10:26جتنے بھی
10:27اچھے عامال
10:29امنہ کیے ہوں گے
10:30جن کو
10:31اچھا سمجھا ہوگا
10:32حالانکہ عمل
10:34صالح کے لیے
10:35اخلاص شرط ہے
10:36اور جس عمل میں
10:38ریاہ ہو
10:39جس عمل میں
10:41دکھلاوا ہو
10:42اور جس عمل میں
10:44شہرت
10:45متصد ہو
10:46وہ عمل
10:47اس کے موں پہ
10:47بار دیا جاتا ہے
10:49اللہ کی درمہ
10:50میں قبول نہیں ہوتا
10:53تو اگر
10:54اللہ رب العالمین
10:56قبول نہ کرے
10:57تو پھر کیا ہوگا
10:58اس لیے
10:59اللہ مالے
11:00ڈرتے تھے
11:00وَالَّذِينَ يَوْتُوْنَمَاتَوْ وَقُلُوْهُمْ وَجِلًا
11:06نماز بڑھتے تھے
11:08ڈرتے تھے
11:09روزہ رکھتے تھے
11:11ڈرتے تھے
11:13جی عبادت کرتے تھے
11:15ڈرتے تھے
11:16اور آج
11:17ہماری کہبیت کیا ہے
11:19گناہ کرتے ہیں
11:20تم بھی نہیں لڑھتے
11:21سینہ چوڑا کر کے
11:23کوئی اگر بولے
11:24اوہ بھائی
11:25اللہ کے بندے
11:26کچھ جو خیال کرو
11:27یہ صحیح نہیں ہے
11:29یہ جائز نہیں ہے
11:30آج تو یہ آوازیں ہیں
11:33جی مجھے ایک بات بتائیے
11:35معذرت کے ساتھ
11:36ہم کتنے لبرل ہو گئے ہیں
11:38سیکولر ہو گئے
11:39اللہ بچائے
11:40اللہ بچائے
11:40آدم محلے میں
11:43یا کہیں بھی
11:44اٹھتے بیٹھتے
11:45یہ باتیں سنتے ہیں
11:47یہ جائز
11:48یہ ناجائز
11:48بالکل نہیں
11:49اگر کوئی بدلائے
11:50تو ہم خود پروفیسر
11:52اور اسکارلز بن جاتے ہیں
11:53ارے اللہ کے بندے
11:55تو نے ہمیں کیا بھول دیا
11:56ہمیں زیادہ خطائے
11:58ہم تم سے زیادہ مومن ہیں
12:00اب تم سے زیادہ
12:01ایواندار ہے
12:02ضعبنیا
12:03یعنی
12:03اس اللہ کے بندے
12:05نے تھوڑی سی دین کی بات کی
12:06اور ادھر سے
12:07ہم پہلے سے
12:08آتش فشا
12:09لاوہ ایک
12:10بنا ہوا تھا
12:11اس کے پٹنے کی دیر تھی
12:13اور پھر اس کو
12:14ایسا سناتے
12:15ایسا سناتے
12:16آئل دمدین کے حوالے سے
12:18ہم سے کوئی بات نہیں کرتے
12:19یہ ہمارا معاول بنا ہوا ہے
12:22یعنی
12:23گناہ
12:25پر
12:25درنا تو
12:26دور کی بات
12:27کہ آدمی سے
12:28گناہ ہو
12:29معصیت ہو
12:30اس میں
12:30در آئے
12:31اور
12:32در کے نتیجے میں
12:33وہ تومہ کرے
12:34اب تو
12:35در دور کی بات ہے
12:36اب تو
12:37سینہ چوڑا کر کے
12:38گناہ کرتے
12:38نافرمانی ہے
12:40اور
12:41جس معاشرے میں
12:42گناہ
12:43فیشن بن جائے
12:44تو
12:45اللہ کی رحمت
12:46کہوں سے آئی
12:47گدشتہ
12:48قوموں کے
12:49قصے
12:49قرآن بیان کرتا ہے
12:51نا
12:51کہ قومِ آج پہ
12:53اللہ تعالیٰ کے
12:53عذاب کا
12:54کوڑا برسا
12:55قومِ سمود پہ
12:57اللہ کی عذاب کا
12:58کوڑا برسا
12:59جی
13:00اصحابِ مدین پہ
13:01اللہ کی عذاب کا
13:02کوڑا برسا
13:03قومِ لود پہ
13:04اللہ کی عذاب کا
13:05کوڑا برسا
13:07جی
13:08حامان
13:09قارون
13:10فیرون
13:10اس سارے قصے
13:12ہم پڑھتے ہیں
13:14سنتے ہیں
13:15آپ بتائیے
13:16جو جو
13:18جرائی
13:19جو جو
13:20سرکشیاں
13:21جو جو
13:22بدولوانیاں
13:23اور جو
13:24بڑے بڑے
13:25گناہ
13:25اور پاپ
13:26وہ قومیں
13:27کیا کرتی تھی
13:28کیا آج
13:29آپ
13:30اپنے اس ماحول
13:31میں وہ چیزیں
13:31نہیں دیکھ رہے
13:32آپ نہیں دیکھ رہے
13:34نہیں ہو رہی
13:37اسحابِ مدین کو
13:38تباہو برباد کیا گیا
13:40ناپ ٹول میں
13:41کبھی کرنا
13:42ڈنڈی مادنا
13:43جی
13:44آج
13:45ہمارے ہم
13:46مواشرے میں
13:46کیا یہ چیز
13:47نہیں ہے
13:51اور اسی طرح
13:53بے حیائی
13:53فہاشی
13:56جی
13:57قومِ لوٹ
13:58پہ جو
13:59عذاب آیا
13:59آج کتنے
14:00ممالک کی
14:01فارلیمنٹ
14:01ہے
14:03وہاں پہ
14:03قانون پاس
14:04ہوتے ہیں
14:04ہم جنس پر
14:05اسی کے
14:07اور اس
14:08معاشرے میں
14:09ہم جی رہے ہیں
14:10اللہ
14:11رب العالمین
14:12یہ
14:13اللہ
14:14رب العالمین
14:14اسی قوم
14:15سے
14:15ناراض
14:16ہو جا دیں
14:18تو جب
14:19احساس ہی
14:20ختم ہو جائے
14:21گناہ
14:22کے احساس ہی
14:23نہ رہے
14:23تو آج بھی
14:24گناہ پہ
14:24ٹرے گا
14:25کیسے
14:25اس کے
14:26راسوں کیسے
14:27بہیں
14:27کیسے
14:28بہیں گے
14:29اور
14:29اللہ کے
14:30سامنے
14:30وہ
14:31توبہ
14:31کیسے
14:32کرے گا
14:34ہمارے
14:35بڑے
14:35وہ تو
14:36عبادت
14:37کر کے
14:37ڈرتے تھے
14:37میں فرق
14:38بتا نہیں
14:38چاہ رہا ہوں
14:39ہمارے
14:40بڑے
14:40عبادت
14:41کر کے
14:42ڈرتے تھے
14:43نمازیں
14:43بڑھ کے
14:44ڈرتے تھے
14:44اور آج
14:45ہماری
14:47دیدہ
14:47دلیری
14:48دیکھئے
14:48جنرات
14:49دیکھئے
14:50کہ گناہ
14:50کر کے
14:51بھی
14:51ڈرتے
14:52یہ فرق
14:56فروایعو من جاہد
14:58وَإِنَّمَا يُجَعِدُ لِنَفْسِ
15:01جو محنت کرتا ہے
15:03وہ اپنے لئے کرتا ہے
15:05فَإِنَّ اللَّهَ لَغَنِيُنَا نِلْعَالَمِينَ
15:09فَسْبِشَكَ اللَّهَ تمام جانوالوں سے
15:12بے نیاز ہے
15:13اللہ کو ضرورت نہیں ہے
15:16تم محنت کرو گے
15:18تو اللہ تمہیں اس کا پھل دے گا
15:20قرآنِ کریم میں فرمایا
15:22اِنَّا بَقِشَ رَبِّكَ لَشَدِيدِ
15:25بے شک تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
15:28سورہ حود میں فرمایا
15:30پیشے بہت سی قوموں کا تذکیرہ
15:32جن کا بہن نے ابھی تذکیرہ کیا
15:34ابھی آپ کو قوموں کا
15:36ان قوموں کا تذکیرہ کر کے
15:38اللہ کیا فرماتے ہیں
15:40وَكَذَلِكَ أَخْضُ رَبِّكَ إِذَا
15:43خَدُ الْقُرَا وَهِيَ الْوَعْلِمَ
15:46اِنَّا أَخْضَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ
15:50آپ کے رب کی پکڑ ایسی ہے
15:52جب وہ کسی بستی کو پکڑتا ہے
15:55جبکہ اس کے باشند ظلم کرنے والے ہوتے
15:58اسی طرح پکڑتا ہے
16:00اللہ کس طرح پکڑتا ہے
16:02اس آیت سے پہلے پرانے کریم کے
16:04کئی رکوعات ہیں
16:05وہاں دیکھئے
16:07اس سے پہلے
16:08جی قوم موسیٰ اور فرون کا
16:11مختصر سے تذکیرہ
16:12پھر اس سے پہلے
16:13اصحابِ بدین کا تذکیرہ
16:15اس سے پہلے
16:16حضرتِ لوت اور ان کی قوم پر جو عذاب آیا
16:18اس کا تذکیرہ
16:19اس سے پہلے
16:20قومِ سبوت کا تذکیرہ
16:22پھر قومِ آت کا تذکیرہ
16:24قومِ نوم کا تذکیرہ
16:26یہ سارے تذکیرے
16:27اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں فرمائے
16:30اور پھر فرمایا
16:31وَقَدَارِكَ أَخْضُ رَبِّكَ
16:33اِذَا أَخْضَ الْقُرَى وَحِيَ ظَارِبَ
16:35اِنَّ أَخْضَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ
16:38اور آپ کے رب کی پکڑ
16:39ایسی ہے جب وہ کسی بسی کو پکڑتا ہے
16:42جبکہ اس کے باشین میں ظلم کرنے والے ہوتے ہیں
16:44اسی طرح اللہ پکڑتا ہے
16:46اِنَّ أَخْضَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ
16:49یقیناً اللہ کی پکڑ دہایت دردراک اور شدید
16:53اور یہ جو اللہ نے پکڑ کی ہے
16:57قوم فرعون کی
16:58قوم سموت کی
17:00قوم لوت کی
17:01اصحاب مدین کی
17:03قوم نور کی
17:04قوم آگ کی
17:05فرمایا
17:06اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِوَنْ خَافَ عَذَابَ الْآخِرَةِ
17:11بلا شوائے اس میں اس شخص کے لیے نشانی ہے
17:14جو عذاب آخر سے درتا ہے
17:16جو درتا ہے
17:18وہ ان قصوں سے عبرت حاصل کرے گا
17:22جو نہیں درتا
17:24تو اس کو کوئی پائدہ نہیں ہوگا اس سے
17:27فرمایا
17:28اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِوَنْ خَافَ عَذَابَ الْآخِرَةِ
17:32بلا شوائے اس میں اس شخص کے لیے نشانی ہے
17:35جو عذاب آخر سے درتا ہے
17:37اور یہ آخرت کا دن کیا ہوگا
17:42اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
17:44وہ یہ دن وہ ہوگا
17:45ذَلِكَ يَوْمُ مَجْهُوعُ لَهُنَّسِ
17:51وَدَانِكَ يَوْمُ مَشْهُودِ
17:55یہ وہ دن ہوگا
17:57جس میں لوگ اکٹھے کیے جائیں گے
18:01اور یہی دن سب کی حاضری کا ہوگا
18:05سب اکٹھے کیے جائیں گے
18:09صدیوں پہلے جو مرے ہیں قبروں میں پڑے ہیں
18:12یا جن کو قبر نہیں ملی
18:14یا جن کے جسم کو آگ میں جلا دیا گیا
18:19ان کی راکھ کو اڑا دیا گیا
18:21ان کے جسم کو ریزہ ریزہ کر دیا گیا
18:26ڈیٹا بھی محفوظ نہیں
18:27کتنے مر گئے کتنے کیا کیا نہیں
18:29لیکن اللہ کو سب معلوم ہے
18:32وہ قیامت کا دن ہوگا
18:34وہ اس میں اللہ سب کو جمع فرمائیں گے
18:38کوئی ایک بھی بچ نہیں سکے گا
18:41اور فرمایا
18:42ایک تو وہ اکٹھے ہونے کا دن ہوگا
18:45وَذَانِكَ يَوْمُ مَشْهُودِ
18:47اور وہ حاضری کا دن ہوگا
18:49اس دن کوئی غائب نہیں ہوگا
18:51اس دن کوئی بیماری کی چھٹی نہیں ہوگی
18:54اس دن کوئی بیماری کی چھٹی نہیں ہوگی
18:57سارے کے سارے اولین و آخرین
19:01چاہے وہ مجرم ہوں
19:03منکر ہوں
19:03چاہے وہ ومن ہوں
19:05فرما بردار ہوں
19:06سارے کے سارے جمع ہوں گے
19:08اور وہ دن کتنا حیبت ناک
19:11اور خوف ناک ہوگا
19:13آگے فرمایا
19:16وَمَا اچھا
19:17جب یہ دن ہوگا
19:18یہ حیبت ناک
19:19اس کا آگے تذکر آ رہا ہے
19:20اب دھرایا جا رہا ہے
19:22دھرایا جا رہا ہے
19:22قرآن کریم میں
19:23اور یہ جو دشمن تھے نا
19:27قیامت کا مضاق اڑانے والے
19:29جب اللہ کے نبی
19:31ان کے سامنے
19:32قیامت کی بات کرتا
19:34آزام کی بات کرتا
19:36تو قیامت کبھی مضاق اڑاتے
19:38قیامت سے دراتے ہو
19:40لیا ہو نا
19:41کیوں نہیں آرہا
19:42کیوں کیوں
19:42کیا کس چیز کی دیر ہے
19:44آج بھی تو بہت سے لوگ ہیں نا
19:46جب رنگ رنگلیاں بنا رہے ہوتے ہیں
19:49فائشی اور یعنیل
19:50اور بیکار کی سن کے
19:52معاملات میں مسلوک ہوتے ہیں
19:54جب ان کا کوئی صحیح اور نیک
19:56سعادت من کوئی دوست
19:58ان کو ان کے ہاتھ پکڑنا چاہتا ہے
20:00ان کو سمجھانا چاہتا ہے
20:01تو کیا
20:03الٹا اس کے خلاف ہو جاتے
20:04چھوڑو یار
20:05کس نے دیکھی آخر
20:06کس نے دیکھی یہ قیامت
20:08دو دن کی زندگی ہے
20:10منا کر
20:10یہی مدے کر لے
20:11آہ ایش کر کاکا
20:13ایش کر کاکا
20:15جی
20:15آہ یہ دو دن کی زندگی ہے
20:17کھاؤ پیو مدے کرو
20:18یہ کہاں کی باتیں دو
20:20لے کے آگئے ہو
20:22اس کا جواب
20:24عجیب تھی ہے
20:25قرآن کریم نے فرمایا
20:26کہ قیامت کے دن کو
20:28جو ہم مؤثر کر رہے ہیں
20:30اس کی بجا کیا ہے
20:31وَمَا نُوَصِّرُهُمْ
20:34إِلَّا لِعَجَلِمْ مَعْدُودِ
20:37ہم اسے صرف ایک مقرر
20:39مدد کے لئے موقر کر رہے ہیں
20:41یعنی اللہ تعالیٰ کے ہاں
20:44اس کا ایک وقت مقرر ہے
20:46اور اس کی مصریت
20:48اللہ خود جانتا ہے
20:49اور ضرورت نہیں ہے
20:51کہ وہ مصریت اللہ
20:52انسانوں کو بھی بٹا
20:53اس کا ایک وقت مقرر ہے
20:55اور اس وقت میں
20:57وہ قیامت برپا ہو کے رہے گی
21:00اور وہ کیسا
21:01خوفنات دن ہوگا فرمایا
21:03یَوْمَ يَعْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ
21:06اِلَّا بِيْزْنِ فَمِنْهُمْ شَطِيُّ وَسَيِّدِ فَامَلَّذِينَ شَقُوفَ فِي النَّارِ لَهُمْ فِيهَا زَفِيرُ وَشَحِيقُّ جب یہ دن آئے گا قیامت کا
21:20دن آئے گا تو کوئی نفس اللہ کی اجازت کے وغیر مفتگل میں ہی کر سکے گا
21:26یا تو یہ زبان ہے نا لگانی نہیں ہے
21:29ٹر ٹر کرتے رہتے
21:30اتنا بولتے اتنا بولتے
21:32کہتے ہیں کوئی اس کا تو بلدو نہیں آتا
21:35گاڑی آج کل کتنے ہیں
21:37اس سے احتیاط سے چلاتے ہیں
21:39پیٹرول مہنگا ہوگی ہے
21:40فلا جیز مہنگا ہوگی
21:41کہتے ہیں چھوڑو یار فلا جیز
21:43تیری گاڑی پی چلے جاتے ہیں
21:45یعنی تو ایسا کر لیتے
21:47دنیا کی چیزوں میں تو
21:48ایک ایک چیز کے خرج کرنے میں
21:51آپ بھی بہت مہتات ہے
21:53بہت مہتات
21:54اور اللہ نے یہ زبان دی
21:56اب اس میں لگامی نہیں
21:57بولے جا رہے ہیں
21:58بولے جا رہے ہیں
21:59کبھی کوئی آن نہیں کہتا ہے
22:01اللہ کے مندے در چک ہو جا
22:02اگر لے کہتا ہے
22:03تو بلد دیتا ہے اس کا
22:05تو نے بلد دینا ہے اس کا
22:07الٹا سیدھا
22:08حالانکہ یاد رکھیے
22:10یہ زبان کا معاملہ بڑا خطر
22:13بہت خطر
22:15قرآن کریم میں ایک جگہ فرمایا
22:18ما يلفزو من قول
22:19اللہ لدہی رقی و ناتیت
22:22جو جملہ جو لفظ بھی
22:24انسان یہاں بولتا ہے
22:26وہ سب محقود ہو رہے ہیں
22:27سب محقود
22:29آج کوئی سب ایزار آدمی آ جائے
22:31تو اپنی زبان کو قابو پکھل لیتے
22:33کہ کوئی ایسے جبلہ نہ نکلے
22:35لیکن یاد رکھیے
22:37قیامت کے دن
22:38یہ سب چیزیں
22:39یہ سارا ڈیٹا ہمیں دے دیا جائے گا
22:41تو زبان کی بہت حفاظت کرنی چاہیے
22:44اپنی زبان کی
22:45فرمایا کہ جب قیامت کا دن آئے گا
22:47جب یہ دن آئے گا
22:53تو کوئی بھی نفس اللہ کی اجازت کے بغیر
22:56گفتگو نہیں کر سکے گا
22:58جی گفتگو نہیں کر سکے گا
23:00بات کرنے کی اجازت ہی نہیں ہو
23:04اور اسی طریقے سے
23:07قیامت کے جو خوفنات مناظر ہوں گے
23:10اور ان مناظر میں قرآن کریم میں
23:13ایک جگہ فرمایا
23:27قیامت کے دن ہوپ ہوگا
23:28کہ جس دن آدمی کس سے بھاگے گا
23:30اپنے بھائی سے
23:33و انمی ہی و حبی اپنی مان سے
23:37اپنے والک سے
23:39و صاحبت ہی و منی اپنی بیوی سے
23:42اور اپنے بیٹوں سے
23:50ہر اپنے معاملے میں ہی گریفتار ہو
23:55قیامت کے دن
23:57وہاں کا سکھ کا رائج الوقت
24:00اور وہاں کی کرنسی
24:01آمال سالحہ ہوگی
24:03ایمان کے ساتھ آمال سالحہ
24:08اس وقت سرمایہ دار کون ہوگا
24:12وہاں کا سرمایہ دار بھی ہوگا
24:14جس کے پاس ایمان اور آمال سالحہ کے ذخیرہ ہو
24:18اور جس کے پاس ایمان اور آمال سالحہ کے ذخیرہ نہیں ہے
24:21اس کا وعدام میں
24:24اور وہاں وزن آمال ہوگا
24:26عمل طولے جا رہیں گے
24:28یہ ہمارے عقیدے کا حصہ ہے
24:31ہمارے عقیدے کا حصہ ہے
24:33جب اللہ کے پیارے حبیب نے کہہ دیا
24:35وہ خود قرآن میں موجود ہے
24:37والوزن یومئذن الحق
24:39یہ قرآن کیا ہے
24:41والوزن یومئذن الحق
24:44فمن ثقلت موازیمہم
24:46فاولائکہم المفلخون
24:50جی
24:52وزن ہوگا
24:54وزن
24:54ہم نے کیا کیا ہے
24:56ہمارے کس چیز کا وزن ہو
24:57ہم اپنی عبادتوں کو
25:00دو ذرا دیکھیں نا
25:01کہ عبادت میں کتنا اقلاص
25:05تو قیامت کے دن
25:07جو بیزان میں آمال
25:09طولے جائیں گے
25:10تو انسان ایک ایک
25:13نیکی کا موقع جوگا
25:15ایک ایک نیکی
25:16اب یہ اتنے عظیم اور قریب
25:18رشتہ کیوں چھپتے پھریں گے
25:21کہیں ایسا نہ ہو کہ
25:22فلانا مجھ سے ایک نیکی مانگ لے
25:24حالکہ مجھے خود نیکی کی درو
25:27کہیں اببا جی نہ کہہ دے
25:29بیٹا ایک نیکی دے دو
25:31کبھی امہ نہ کہہ دے
25:33وہ مات جس نے
25:34اس بچے کی پرورش کی ہے
25:36امی جان یہ نہ کہہ دے
25:38بیٹا ایک نیکی دو دے دے
25:40بھائی جان کہہ دے
25:42بھائی ایک نیکی دو دے دے
25:44بیوی کہہ دے
25:45جمعہ جی
25:46توارے تو بڑے حسان ہے
25:48میرے اوپر آج ایک نیکی دو دے دو
25:50بیٹا جین جین کو بڑی محبت سے پالا
25:53بیٹا یہ نہ کہہ دے
25:54اببو جی ایک نیکی دے دو
25:56سارے کے دوسرے سے چھپتے پھریں گے
25:59یہ سارے مناظر آنے والے
26:01آج تو
26:03آج کی نشہ سے میں نے تو مختصرا
26:05صرف چند قرآن کریم کی آیتیں
26:07ان کا محفوم بیان کیا
26:09اور اس مضمون کی حدیثیں بھی ہیں
26:11تو انشاءاللہ اللہ نے توفیق دی
26:13تو اگلی جواب بھی آپ کے سامنے بیان کریں گے
26:16اور ایک دوسری گزارش بھی آپ سے آخیر میں
26:19ہمارے ہاں اتبار کے دن بھی
26:21عصر کی نماز کے بعد مختصر سی رشست ہوتی ہے
26:24اور جس میں مختصر بات ہوتی ہے
26:26مثلا جیسے عفضی حجہ کے
26:28ایام بھی آنے بانے ہیں
26:30تو انشاءاللہ کوشش کریں گے
26:32اس کے متعلق یا قربانی کی کچھ باتیں ہوتی ہیں
26:35تو یہ عصر کے بعد کے جو محفلیں ہوتی ہیں
26:37خاص طرف پر اتبار مانے دیں
26:38کوشش کریں
26:40اس میں شرکت کریں
26:42تاکہ جو وقت کے حساب سے
26:44جوانے کے حساب سے جو وسائل ہیں
26:46اس میں ہم الہواز سے
26:48مسائل پوچھا بھی کریں
26:49اس سے فائدہ ہوتا ہے
26:52دعا فرمائے اللہ رب العالمین
26:53ہمیں ان باتوں بھی عمل کرنے کی تحفیق نصیب فرمائے
26:56آخرت کی فکر نصیب فرمائے
26:58امہالی غید البہا
Comments

Recommended