00:00I have a song called my God
00:04I am Amad Abouzahub Tirmidhi Ibn Amaja
00:08This is a song called
00:12He has a song called
00:16He has a song called
00:18He has a song called
00:20Allah S.A.V.
00:22He has a song called
00:24Then he has a song called
00:26A people who created our Jerapeh
00:41A people who created our Jerapeh
00:47They created our Jerapeh
00:49Your Jerapeh
00:50اور
00:52دل خوف زیادہ ہو کر
00:55دھڑکنے لگے
00:56فقال الرجلن یا رسول اللہ
01:00محمد سے ایک شخص نے ارز کیا
01:02اللہ کے رسول
01:03کہ انہا ذہی معجت مودعین
01:06اللہ کے رسول
01:07یہ تو گویا ایسا باز ہے
01:09جیسے الودا کہنے والے
01:12اور رخصت ہونے والے
01:14کا آواز ہوتا ہے
01:15فاو سنہ
01:18آپ ہمیں وسیعت کیجئے
01:21آپ ہمیں وسیعت کیجئے
01:24یعنی ضروری باتیں
01:26آپ ہمیں
01:27ارشاد فرمائیے
01:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:32اوسی کم بی تقواللہ
01:34والسمی والطاعة
01:35میں تم کو وسیعت کرتا ہوں
01:38اللہ سے
01:40ڈرتے رہنے اور اس کی
01:42نافرمانی سے بچتے رہنے کی
01:44اور
01:46فرمایا
01:49فرمایا
01:49کہ وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَلَوْ كَانَ عَبْدًا
01:52حَوَشِيًا
01:54اور اوری الامر خلیفہ
01:57یا امیر کا حکم
01:58سننے اور ماننے کی
02:00اگرچہ وہ امیر
02:02حکمران
02:04کوئی حفشی غلام کیوں نہ ہو
02:07فَإِنَّهُ مَنْ يَعِشْ مِنْكُمْ بَعْدِ
02:10فَسَيَّرَا اِشْتِلَافًا
02:13کثیرًا
02:13فرمایا
02:15کہ
02:15اس لیے کہ تم میں سے جو میرے بعد زندہ رہے گا
02:20وہ بڑے اختلافات دیکھے گا
02:22فَعَلَيْكُمْ بِسُنَّتِ وَسُنَّتِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ
02:27تو ایسی حالت میں
02:31تم اپنے اوپر لازم کر لینا
02:33میرے طریقے
02:34اور میرے خلفاء راشدین
02:37مہدیین کے طریقے کی
02:38پیرمی اور پابندی
02:40تمسکو بِهَا وَعَفْدُ عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِسَ
02:46اور
02:48مضبوطی کے ساتھ
02:50اس کو تھام لینا
02:52اور داتوں سے پکڑ لینا
02:55وَإِيَّاكُمْ وَمُحْدَسَاتِ الْأُمُورِ
02:58دین میں نئی نکالی ہوئی باتوں سے
03:01اپنے آپ کو الگ رکھنا
03:03فَإِنَّ كُلَّ مُحْدَسَةٍ بِدْعَ
03:05وَكُلُّ بِدْعَةٍ ضَلَالَ
03:08اس لیے کہ دین میں نئی نکالی ہوئی
03:10ہر بات بدت ہے
03:11اور ہر بات عمرہی ہے
03:14میں نے کتاب کھولی
03:18تو سامنے یہ حدیث آگئی
03:20اور یہ جو حدیث ہے
03:22یہ دو چار منٹ میں
03:24اس کے مضامین بیان نہیں ہو سکتے
03:26انشاءاللہ مجھے کبھی
03:28موقع ملات و تفصیلی بیان میں
03:30یا جمعے کے بیان میں
03:32آپ کے سامنے
03:34اس حدیث کی تشریح رکھوں گا
03:37لیکن آج صرف
03:38ایک دو باتیں
03:40جو ابھی ذہن میں آئیں
03:42ان الفاظ کے پڑھنے کے بعد
03:44مختصراً میں آپ کے سامنے
03:46ذکر کر دیتا ہوں
03:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:51اس مبارک حدیث میں
03:54بڑی اہم
03:56وسیعت اور مسیحت کی
03:58اور وہ یہ کی کہ
04:01میرے بار
04:03جو تم میں زندہ رہے گا
04:05اگلے زمانے میں
04:06فسیرہ اختلافاً کثیرہ
04:08تو بہت اختلاف دیکھے گا
04:12اور آج تم
04:13جو زمانہ آپ کے سامنے ہے
04:16جس نے بھی
04:18چار ایٹ کی
04:19اینٹ کی مسجد بنانی ہے
04:21اور
04:22اپنے آپ کو باہر
04:25عوام میں روشناس کرانا ہے
04:27تو وہ
04:28اختلاف کی پٹائی کھو لے گا
04:30اس کے یہی کام ہے
04:32چاہے وہ
04:34کوئی سے
04:34کیا کہتے ہیں
04:36اپنے آپ کو
04:37بڑا پروفیسر کہے
04:39انجینئر کہے
04:40یا فلا کہے
04:41بڑا دانشور کہے
04:42مفقر کہے
04:43عالمی مفقر کہے
04:45مفقر اسلام کہے
04:47سوشل میڈیا کے تو
04:48جہان آپ کے سامنے
04:50عوام کے سامنے
04:53ایسی ایسی باتیں ہی کرنا
04:54کہ جن کو
04:56نورانی خیرہ پڑھنا نہیں آتا
04:59جی امہ پارا صحیح طریقے سے
05:02تجوید کے ساتھ سنا نہیں سکتے
05:04اور ان کے سامنے
05:06بڑے بڑے فرقہا
05:07آئمہ مہدسی
05:09ان کے اختلاف کو
05:11اچھا لنا
05:12یہ کونسی دین کی خدمت
05:14اس لیے
05:17علماء یہ فرماتے ہیں
05:18کہ جس بندے کے
05:20وعظ میں
05:21بیان میں
05:22جس کی محنت
05:23اور تقریر
05:24اور تحریر میں
05:25سلف سے
05:26بغض اور دوری
05:27پائی جائے
05:28جس کے بیان سے
05:30لوگ علماء سے
05:31متنفر ہوں
05:32دیندان لوگوں سے
05:34متنفر ہوں
05:35جی تو سمجھ لیجئے
05:36کہ یہ کوئی
05:37یہودی ایجنڈا ہے
05:38اور اس کے اوپر
05:40یہ کام کرنے والا ہے
05:41یہ غیروں کے
05:42اشاروں پر کام
05:43کرنے والا ہے
05:44اس کا کام
05:45دین کی خدمت نہیں ہے
05:46اس لیے آپ نے
05:48ایسے لوگوں سے
05:48کبھی بھی
05:49یہ باز نہیں سنا ہوگا
05:50کہ جو شریعت میں
05:52متفقن علیہ مسائل ہیں
05:54مثلا کبھی
05:54ان لوگوں نے
05:55شریعت پڑھ دے
05:56کے اوپر کوئی ایک
05:56لیکچر بھی نہیں دیا ہوگا
05:58کہ ممانی سے
06:00پردہ کرنا بھی
06:00ضروری ہے
06:01چچی سے پردہ کرنا
06:02بھی ضروری ہے
06:03فلا شریعت کے
06:04مسائل ہیں
06:05جی
06:06جن جن مسائل میں
06:08کسی کا
06:08کوئی اختلاف نہیں
06:09اس پر کبھی بھی
06:11یہ بحث نہیں کریں گے
06:12ہاں
06:13ادھر ادھر کی باتیں
06:14جی
06:15تاکہ مسلمان
06:16پریشان نہیں
06:17اور
06:17جو
06:18نماز پڑھنے آ رہے ہیں
06:20پتہ نہیں
06:20کتنے آ رہے ہیں
06:21جتنے آ رہے ہیں
06:23ان کو بھی
06:23اپنی نماز پر
06:24اعتماد رہوں گے
06:25میں کونسی اوری نماز پھوں
06:26میں کونسی والی
06:28مسجد میں جاؤں
06:29جی
06:30اللہ عزو بللہ
06:32آج کے زمانے میں
06:33میں دیکھئے
06:34اختلاف اور
06:35بناوٹ اور
06:36کیا کہتے ہیں
06:36جوٹ
06:37اور اسی طریقے سے
06:38ساری چیزیں
06:40دنیا میں موجود ہیں
06:41تو کیا
06:42بازاروں میں
06:43ملاوٹ نہیں ہو رہی
06:45مذہب سے زیادہ
06:46تو دنیا میں
06:46ملاوٹ ہے
06:47لیکن آج
06:48کسی نے
06:49دہی کھانا چھوڑا ہے
06:50بتا دیئے
06:51دہی میں کتنی
06:52ملاوٹ ہو رہی ہے
06:53دودھ میں کتنی
06:54ملاوٹ ہو رہی ہے
06:56کہ کوئی چائے کا
06:57ناغہ کرتا ہو
06:57کوئی ہے آپ میں سے
06:58یا یہ کہے
07:00کہ میں آج سے
07:01دودھ کا بائی کارٹ کروں گا
07:03گھر میں دودھ نہیں لے جاؤں گا
07:04اس لیے
07:04کہ اس میں ملاوٹ ہوتی ہے
07:06تو یہاں
07:08اس روایت کے اندر
07:09اللہ کے پیارے حبیر صلی اللہ علیہ وسلم
07:10نے ایک اصول بیان کر دیا
07:12اس اختلاف کے زمانے میں
07:14کرنا کیا ہے
07:15فرمائے
07:15بس میری سنت کو دیکھو
07:21خلفہ راشدین کی سنت
07:22اس کو مضبوطی سے پکڑ
07:24آج
07:27جتنے بھی اختلافی مسائل
07:28آپ ان اختلافی مسائل میں
07:31سنت
07:33اور خلفہ راشدین
07:34کا طریقہ آپ دیکھ لیں
07:36جی
07:37ہم یہ نہیں کہتے
07:39کہ ہم حق پر ہیں
07:40یا فلا حق پر ہیں
07:41بل اس کا میعار کیا ہے
07:43جو
07:43سنت پر چل لہا ہے
07:46خلفہ راشدین
07:47کی طریقے پر چل لہا ہے
07:49وہ ہے اہل سنت والجماع
07:51یہ جو اہل سنت والجماع
07:53ہم کہتے ہیں
07:53اس کا مطلب کیا ہے
07:54اہل سنت والجماع
07:56سنت سے بنا نبی کریم
07:58صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
07:59اور جماعت سے بنا جماعت صحابہ ہے
08:02تو جو اس طریقے پر ہے
08:04تو وہ سنت پر ہے
08:06چاہے وہ ہنفی
08:07وہ شافی
08:08وہ مالکی
08:09وہ ہنبلی
08:09یہ سب کے سب
08:11یہ اہل سنت والجماع
08:12میں سے ہیں
08:14اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
08:16سے مختلف طریقوں سے
08:17نماز منقول ہے
08:19has written of Def��는ентов which talks about the law
08:22It has been a false tradition
08:23It has been a false tradition
08:28It prepares for certain species
08:31Those still human beings
08:33If there are no signs and of Tesla
08:37A study published of Melinda
08:39It told us that he moisturities
08:41Can he have a nice attitude
08:43When your mind says that your eyes are
08:46My thinking and says that
08:47we have to not say that we have to not be merde
08:49we have to be honest we have to not be honest
08:51we have to be honest ourymalaman
08:53has not been up to her
08:55this is the sector
08:57that is faith and our
08:59duty to come from us
09:01we have to have wine
09:03which is very important to learn
09:05then we will help people
09:07but we will have to be honest
09:09this is one of the main examples
09:11that we have to have
09:13had to be honest
09:15kisī girohm ka kisī jamaat ka kisī tanzīn ka kisī firqe ka
09:20وہ یہی ہے
09:21کہ اگر وہ
09:22اہل سنت والجماat ہے
09:24یعنی
09:25سنت اور صحابہ کے طریقے پہ وہ چل رہا ہے
09:28تو وہ
09:29صحیح ہے
09:30اگر وہ ان ناسوں سے ہٹا ہوا ہے
09:32تو پھر وہ
09:33کیا کہتے ہیں
09:34نجات یافتہ girohm میں شامل نہیں ہے
09:37دعا فرمائے اللہ رب العالمین
09:38ہمیں اپنے پیارے حدیب
09:40حضرت محمد عرمی صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:42سنت پر اور صحابہ کے طریقے پہ چلنے کی
09:45توفیق نصیب فرمائے
09:46برحمت اللہ علیہ وسلم