Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00shudhu luhun nabiyu al-kariim wa nahmu ala maa tala rabuna wa nabiyu al-amina shahidina wa shakirin
00:08wal shumdu lillahi rabbil al-alamee
00:13mudrgaan-i-muktaar samiin-i-mukkalim
00:18kudrish-ta jwa'a aabud-raat ke sama ni
00:22jow mauzo ulwan
00:25I can't OCFU
00:29and I can't
00:35think of the
00:37Aadits
00:38I mean
00:40to see
00:40I can't
00:43Two
00:43buys
00:43and
00:43I can't
00:48I can't
00:49speak
00:49I can't
00:52but
00:54One of us has been a few words
00:56and one of us
00:59these words
01:01which we have
01:04said in our spirit
01:05we are prepared to say that
01:08the cause of God is ready to be
01:09that the end of the year
01:12will be
01:13and the world will be
01:15the world of thinking
01:15and the way we are
01:16we are
01:17the world of thinking
01:21and the world is
01:24سے زیادہ ہمیں آخرت
01:26کی پکر ہو
01:26اور آخرت کی زندگی کے بارے
01:29میں ہم سنجید آنیا
01:36ذرہجہ کا
01:37مہینہ بھی
01:38دو چار دلوں کے بعد شروع ہونے
01:41والا ہے
01:43تو آخری میں کوشش کروں گا کہ
01:45ایک آدھ اہم مسئلہ
01:47اچھرہ ذرہجہ کی
01:49حوالے سے آپ کے سامنے ذکر کر دو
01:51باقی تو انشاءاللہ
01:53اگلے دنوں میں بھی بیانات
01:55چلتے رہتے ہیں خاص طور پر
01:58اثر کے بعد یہ جو نشست
01:59ہوتی ہے اس میں
02:01آپ کے سامنے بچھ باتیں آ جائیں گی
02:06قرآن کریم کی ایک دو
02:07آیتیں میں نے بھی آپ کے سامنے
02:09خطبے میں پڑھی ہیں
02:13اور پہلی والی آیت میں
02:15تو درہیب ہیں
02:17درہیب ہیں
02:18درہیب ہے درہیب
02:21سورة الحج کی آیت نمبر
02:24ایک دو
02:24ابتدائی بالکل سورہ حج کا آغاز ہے
02:28وہ تو انسانیت کو
02:29خطاب کر کے
02:30جھنجوڑا گی ہے
02:32در آیا گی ہے
02:34اور درانے والا بھی کون ہے
02:37رب العالمین
02:39تو ان آیتوں کا ترجمہ بھی
02:41آپ کی ثانی میں ذکر کر دیتا ہوں
02:42اور دوسری مختصر سی آیت
02:46سورہ رحمان کی
02:47جی
02:50اس میں
02:51ترغیر ہے
02:53بشارت ہے
02:55خوشخبری ہے
02:59سورة الحج میں
03:01اللہ تعالیٰ
03:03انسانیت کو
03:04خطاب کر کے
03:05فرماتے ہیں
03:14اے لوگوں
03:16اپنے رب سے
03:17ڈر ہو
03:19جملہ پہ
03:20اور کریں
03:21ایت اپو رب پا
03:22اپنے رب سے ڈر
03:26اللہ معاف فرمائے
03:31آج ہم
03:34اپنے سائے سے بھی ڈرتے ہیں
03:38ہر ایک سے ڈرتے ہیں
03:39ہر ایک کی بات کا لحاظ
03:41فلا نراض نہ ہو جائے
03:46فلا دوست نراض نہ ہو جائے
03:48فلا بھائی نراض نہ ہو جائے
03:51باپ نراض نہ ہو جائے
03:52ماں نراض نہ ہو جائے
03:54بیوی نراض نہ ہو جائے
03:58ہر ایک کی بات کا لحاظ
04:05but if the church about it, the church about it, Allah has been given,
04:12Allah does not tell, the Karyem صلى الله عليه وسلم
04:16that God of God of Sodom and Almighty of Allah
04:19then is that?
04:21He has been given.
04:21going towards us
04:23we are في manyussроб words
04:31we want to go
04:31and view
04:32we are in a matter of no matter
04:34what isасти IT
04:38how much of a bad
04:40how am I going to be
04:42how much of a bad
04:43how are rich
04:43what are you going to be
05:14Allah Allah Khair
05:18I am feeling the fact to be afraid of
05:21that my conquisto is not
05:25but if I will be
05:31I will be in the end of my life
05:34as well as I will be
05:37Allah what respect me
05:37I will be the first
05:38of my life
05:39I am just
05:39I am the only one
05:53patient
06:13کسی کے کمزوریاں ہوتی ہیں
06:15عیب ہوتے ہیں
06:17بہت سی چیزیں ہوتی ہیں
06:18اور شریعت بھی ہمیں یہ کہتی ہے
06:21کہ ایوب پہ پردہ ڈالا جائے
06:24ایوب پہ پردہ ڈالا جائے
06:27بلکہ ایک عدیس کا مقوم ہے
06:30کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:32میں اشارت فرمایا
06:34کہ جو کسی مسلمان کے ایوب پہ پردہ ڈالے گا
06:38اللہ قیامت کے ذن
06:40اس کے ایوب پہ پردہ ڈالے
06:45اگر ہم علاج کرانا چاہتے ہیں
06:48تو ہم وہانی معالج کے پاس جائے
06:51کن سے پوچھے
06:54انشاءاللہ ہم العزیز
06:56اللہ والے آپ کی ہر طرح کی غلط فہمی کو دور کریں گے
07:01بعض چیزیں ہوتی ہیں نا
07:03معاشرے میں
07:04مہت زیادہ ان کا شیوع
07:07یا کسرت ہوں گئی
07:09سوشل میڈیا کے ذریعے بھی
07:11ادھر ادھر کی باتیں سن کے
07:14ذہن یہ بن جاتا ہے
07:15دماغ یہ بن جاتا ہے
07:17کہ بھائی
07:19اسی طرح ہی چھو
07:22تو حق بات جو ہے
07:23حق والوں سے جا کے پوچھنی جائے
07:26اپنے ذہن میں شبہات ہیں
07:28چاہے کوئی بھی شریعت کا مسئلہ
07:31آج کتنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں
07:35جو ہم نے چھوڑ دی ہیں کیوں چھوڑ دی ہیں
07:39اس لیے کہ جدید قسم کے روشن خیال
07:43مفقر اور دانشور
07:44جو سوشل ویڈیا پہ آئیں گے
07:47وہ یہ پٹی پڑھاتے ہوں گے
07:49کہ یہ تو اس زمانے کی باتیں تھی
07:51یہ اس زمانے کا کلچر تھا
07:53یہ تو عربوں کا کلچر تھا
07:55عربوں کا کلچر تھا
07:58وہ ماحول کی باتیں تھی
08:00اب ماحول بدل گیا ہے
08:02اب کلچر اور
08:03اب
08:06اس غلط فہمی میں
08:08ہمارے کتنے نوجوان مقتلائیں
08:10بتائیے مثلا اشارے کر رہا ہوں
08:12میں کھول کے کچھ نہیں بیان کر رہا ہوں
08:14سو فیصد تقریبا
08:15نم نینا میں سو فیصد
08:17اب ان کی صفائی کیسے ہوگی
08:19دھلائی کیسے ہوگی
08:21اور پوری زندگی
08:23سنت کے خلاف گزار کے قبر میں
08:25چلا جائے
08:27تو اس کو چاہیے
08:28اگر اس نے اپنا علاج کرانا ہے
08:32تو کسی اللہ والے کے بعد ضرور جائے
08:34کہ میرے ذہن میں
08:36میں تو علماء سے سنتا ہوں
08:39وہ کہتے ہیں
08:40فلا جو ہے وہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:43مبارک سنت ہے
08:44لیکن ماحول ایسا ہے
08:46فلا ایسے کہتے ہیں
08:48میں کنفیوزن کے شکار ہو گیا ہوں
08:50کس پر چلوں
08:51ماحول ایسا ہے
08:52فلا ایسا ہے
08:54کھلے اس میں ماحول میں گفشپ کریں
08:56جو اس کے ذہن میں
08:58اشکال ہے
08:58سامنے رکھ جائے
08:59اللہ فالو کے
09:01انشاءاللہ
09:01رزیز تشفی ہوگی
09:03اتمینار کے ساتھ
09:04پھر نبی کے راستے بھی وہ چلے گا
09:07فرمایا
09:08اے لوگو اتخو ربکم اپنے رب سے ڈرو
09:13بات یہاں سے شروع ہوئی تھی
09:16کہ یہاں صورت الحج کیس آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
09:20اتخو ربکم اپنے رب سے ڈرو
09:23آج ہم دنیا میں ہر ایک سے ڈرتے ہیں
09:27ہر ایک کے لحاظ کرتے ہیں
09:29کسی کے ڈر کی وجہ سے
09:31کسی کے خیال کی وجہ سے
09:32کہ ہم سے ناراض ہو جائے گا
09:34ہم شروع دپنوں سے اوپر نہیں کرتے ہیں
09:37کسی کے ڈر کی وجہ سے
09:40کسی کے خیال کی وجہ سے
09:41فلاں آفس میں جاتے ہیں
09:43دو چار روپے وہ تنکہ دے رہتا ہے
09:45تو فلاں سنت عمل نہیں کرتے
09:47کس کو ناراض کر رہے ہیں ہم
09:50جی
09:51کس کو
09:52نہیں
09:53کہتے ہیں آخرت تو بعد میں آئی
09:55یہ ہمارا ایمان کیسا ہے
09:57اتنا کمزور ہی
09:58تو مومن اللہ سے ڈرتا ہے
10:02ہر حال ہی میں
10:03خوشی ہو غمی ہو
10:05دکھ ہو
10:05جی راحت ہو
10:07وہ پرواہ نہیں کرتا
10:10سارا جہاں ناراض ہو
10:12پرواہ نہ چاہیے
10:13سارا جہاں ناراض ہو
10:16پرواہ نہ چاہیے
10:18مدے نظر تو مرضیے
10:20جانانا چاہیے
10:22پس ایک نظر سے کرتو
10:24فیصلہ
10:25کیا کیا کرنا چاہیے
10:27کیا کیا نہیں چاہیے
10:29بس ذہن میں یہ ہو
10:31کہ مجھے کس کو راضی کہنا ہے
10:32اللہ
10:33حضرت مولانا
10:35محمد علی جوہر
10:37رحم اللہ
10:37مجھے یاد آگئے
10:40اللہ والے تھے
10:43بہت انہوں نے
10:44اس برے صغیر کی
10:45آزادی کے لئے
10:46مہتر
10:47اور انگلینڈ میں جاکے
10:49اس زمانے میں
10:50جب گوڑا
10:52برے صغیر پہ
10:53قابض تھا
10:54وہ انگلینڈ اور
10:55لندن میں بیٹھ کے
10:57اس ملک کی آزادی کی
10:59انہوں نے جنگ لڑی
10:59مولانا محمد علی جوہر
11:01اور ان کا انتقال بھی
11:04پردیس میں ہوا ہے
11:06اور ترفین
11:07مستد اقصہ
11:08فلسطین
11:08اس کے یہ آتے مستد اقصہ
11:10کے ہی ہاتے میں ہوا
11:13اور وہ کیا کہتے ہیں
11:15تم یوں ہی سمجھنا
11:18کہ فنا میرے لیے ہے
11:21تم یوں ہی سمجھنا
11:24کہ فنا میرے لیے ہے
11:28پر غیب سے سامان بقا
11:31میرے لیے ہے
11:33اللہ کے لئے آدمی
11:35جان دے رہتا ہے
11:37پربان ہو جاتا ہے
11:38شہادت کتنا بڑا عظیم
11:40اور عطبہ ہے
11:41جان دی
11:42دی ہوئی اسی کی تھی
11:45حق تو یہ ہے
11:46کہ حق ادا نہ ہوا
11:49حق تو یوں ہے
11:50کہ حق ادا نہ ہوا
11:53جان دی
11:55تو تھی کس کی یہ جان
11:56اگر اللہ کو ہم نے جان دی
11:58تو جان تھی بھی اللہ کی
12:00تو فرماتے ہیں
12:02تم یوں ہی سمجھنا
12:05کہ فنا میرے لیے ہے
12:08پر غیب سے سامان بقا
12:11میرے لیے ہے
12:14پیغام ملا تھا
12:16جو حسین ابن علی کو
12:19پیغام ملا تھا
12:22جو حسین ابن علی کو
12:25خوش ہوں کہ وہ پیغام قضاء
12:29میرے لیے ہے
12:31خوش ہوں کہ وہ پیغام قضاء
12:35میرے لیے ہے
12:38یوں اب سیاہ پر تو فیدہ ہیں
12:41سبھی میں کشر
12:43پر آج کی گنگور گھٹا
12:47میرے لیے ہے
12:49آگے کیا فرماتے ہیں
12:51بڑے غضب کا شیر ہیں
12:52کاش کہ ہمارے دل میں اتر جائے
12:55اس کی حقیقت بھی اتر جائے
12:57اور ہن بھی اس کے مصناق بن جائے
12:59فرماتے ہیں
13:00توحید تو یہ ہے
13:04توحید تو یہ ہے
13:06کہ خدا حشر میں کہہ دے
13:10توحید تو یہ ہے
13:12کہ خدا حشر میں کہہ دے
13:15یہ بندہ دعا لم سے خفا میرے لیے ہے
13:21یہ بندہ دعا لم سے خفا میرے لیے ہے
13:27اصل توحید تو یہی ہے نا
13:31آج یہ مجمع یہ عوام
13:33علماء کو خاص طور پر عالم ربانی کو
13:37اپنے ماتحق کرنا چاہتے نہیں چاہتے
13:40کہ ہماری مرضی کے مطابق بات کرے
13:44ہم جو چاہیں ویسے چلیں
13:46تو بھائی پھر آپ ہی عالم بن جاتے
13:50آپ ہی سب کچھ بن جاتے
13:51آپ کے کسی نے رکاور تو نہیں کی
13:54اس کے سامنے جب پران ہے
13:56اس کے سامنے جب حدیث ہے
13:59اس نے حق ہی بیان کرنا ہے
14:01اس نے کسی کو دیکھنا دوڑی ہے
14:03کہ کسی کی مرضی کیا ہے
14:04کسی کی خواہش کیا ہے
14:06کسی کی چاہت کیا ہے
14:08اس نے دنیا آنوں کو راضی فوری کرنا ہے
14:11توحید تو یہ ہے
14:13کہ خدا حشر میں کہہ دے
14:16یہ بندد و عالم سے خفا
14:20میرے لیے ہے
14:23آج
14:23ہم دنیا والوں کو خفا نہیں کرنا چاہتے
14:26ہم کہتے ہیں ہر ایک سے
14:27ہماری دوستی پر قرار رہے
14:30ناراض کرنا چاہتے ہیں
14:32تو کس کو اللہ کو
14:33اللہ کے رسول کو ناراض کرتے
14:35تو حقیقت ایمان کب نصیب ہوگی
14:39ایمان کی حقیقت
14:41اسب نصیب ہوگی
14:43کہ جب یہ ہمارے سارے
14:45رشتے ناتے
14:46تعلقات
14:47اٹھنا بیٹھنا چلنا پھرنا
14:50کسی سے بات کرنا
14:51جی نہ کرنا
14:53اس سب کا پیمانہ
14:54اللہ اس کے رسول کی ذات
14:59اللہ راضی ہیں گے
15:00اللہ ناراض ہو رہے ہیں
15:02پرواہ نہیں
15:02سارا جہاں ناراض ہو
15:04پرواہ نہ چاہیے
15:06مدن نظر تو برزیے
15:08جانانا چاہیے
15:09پس اس ایک نظر سے
15:10کب تو پیسلا
15:11کیا کیا کرنا چاہیے
15:13کیا نہ چاہیے
15:15فرمایے آئیو انہ ستفو ربکم
15:18اے لوگو اپنے رب سے ڈرو
15:19انہ زلزلت ساتی شیع ناظیم
15:23یہ آگے
15:24گویا کہ ہمارے ذہن میں
15:26ایک سوال پیدا ہو سکتا ہے
15:29اس کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے
15:32وہ یہ
15:33کہ دنیا میں ہم دیکھتے ہیں
15:35بہت سے لوگ ہیں
15:36نافرمانی کرتے ہیں
15:38اللہ تعالیٰ سے بغامت کرتے ہیں
15:41سرکشی کرتے ہیں
15:42مشرک ہیں
15:43کافر ہیں
15:44آسی ہیں
15:46گناہگار ہیں
15:47پاپی ہیں
15:48مجرب ہیں
15:50بڑے بڑے کرائم کرتے ہیں
15:52جی دنیا کو ظلم سے
15:54وہ نے بھرکے رکھ دیا
15:55بڑے بڑے ظالم دندراتیں پیر رہے ہیں
15:58آزاد پیر رہے ہیں
16:00کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ہے
16:02تو
16:03ایک طرف سے
16:04تو ہم قرآن میں یہ پڑتے ہیں
16:06اور حدیث سے یہ سنتے ہیں
16:08کہ اللہ تو قادر ہے
16:10وہ مقتدر ہے
16:11جی
16:12اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے
16:14ان کو پکڑا کیوں نہیں جاتا
16:16ان پہ عذاب کا کوڑا کیوں نہیں برستا
16:19جی دنیا بھی اسی کی خالق بھی ہوئی
16:22مالک بھی ہوئی
16:24اس دھرتی پہ ظالم دندراتیں پیر رہے ہیں
16:27جی
16:27اللہ کی طرف سے عذاب کیوں نہیں آتا
16:30جواب دیا جا رہا ہے
16:31یہ دنیا
16:32یہ عذاب کا جہان
16:34اللہ نے نہیں بنایا
16:35یہ دار الانتحان ہے
16:37عذاب کا جہان آخرت ہے
16:41قیامت کے دن فیصلہ ہوگا
16:43فرمایا
16:44اِنَّ زَلْزَلَتَ السَّعَاتِ شَيْءٌ عَظِيمٌ
16:48بے چک تیامت کا بھوچال بڑی چیز ہے
16:51یوم تَرَوْنَهَا تَزَلُ كُلُّ مُرْزِعَتِنْ هَمَّا أَرْضَعَتْ
16:57وَتَضَعُنْ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا
17:00وَتَرَنَّا سَسُكَارًا
17:03وَمَا كُمْ بِسُكَارًا
17:06وَلَاكِنَّ عَدَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ
17:10اس دن تم دیکھو گے
17:11کہ ہر دودھ پلانے والی
17:13اپنے شیر قار بچے کو بھول جائے گی
17:17حالے کے دودھ پیتا بچہ
17:20جو ماں کی چھاتی کے ساتھ دودھ پیتا ہے
17:24اور دودھ پینے کی عمر ہوتی ہے
17:26ماں سے تو پوچھو
17:28کہ اس ماں کو اپنے اس بچے سے
17:31کتنی محبت ہوتی ہے
17:34لیکن قیامت کی ہولا کی
17:37اس قدر ہوگی
17:39کہ وہ ماں اپنے دودھ پیتے
17:42بچے کو بھی بھول جائے گی
17:45اور فرمایا کہ ہر حمل والی کا حمل گر جائے گا
17:49اتنی شدت ہوگی
17:51اور فرمایا کہ تم دیکھو گے
17:53کہ لوگ مدھوش ہیں
17:56اور یہ مدھوشی نہیں ہوگی
17:58بلکہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے
18:01یہ تو آیت وہ ہے جو میں نے کہا
18:04اس میں درعوہ ہے درعوہ
18:06اور اگلی آیت جو میں نے پڑھی
18:08اس میں بشارت دیئی
18:09سورہ رحمان کی آیت ہے
18:19اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے
18:23کھڑا ہونے سے ڈر گیا
18:24دو باغیں جو دردر کے چلا دنیا میں
18:28کس سے ڈرتا تھا؟
18:30اللہ اپنے سائے سے نہیں
18:32دوستوں سے نہیں
18:35بلکہ کس سے ڈرتا تھا؟
18:37اللہ سے
18:38جو دنیا میں اللہ سے ڈرتا رہا
18:41اللہ سے ڈرنے کا مطلب
18:44اللہ اس کے رسول کی باتیں مان
18:47کہ اس نے زندگی بسر کی
18:48گناہوں سے ہم نے آپ کو بچاتا رہا
18:52ڈرتا رہا
18:53کہی ایسا نہ ہو
18:55کہ میری آنکھیں بہک جائے
18:57میرے ہاتھ اور میری زبان
19:00اور میرے پاؤں اور جسم کے دیگر آزا
19:03اللہ صالح کی نافرمانی میں
19:05اگر مبتلا ہوگے تو کل کیا ہوگا؟
19:08ڈرتا رہتا ہے
19:09اس لئے آپ نے اللہ بالوں کو دیکھا ہوگا
19:13جی جتنا زیادہ عبادت میں
19:15انہمک ہوتے ہیں
19:16حقوق اللہ اور حقوق العباد کی
19:19ادائیگی قددے ہیں
19:21آپ ان کی زندگی میں دیکھتے ہوں گے
19:23بڑے وقار کے ساتھ چلتے ہیں
19:25خوف کے ساتھ چلتے ہیں
19:28ان کی زندگی میں زیادہ کہہ کہے نہیں ہوتے
19:31زیادہ ہسی مذاق اور تقریئے نہیں ہوتی
19:34بلکہ وہ نمونہ ہوتے ہیں کس چیز کا
19:36جو صفات اللہ نے کہا بیان کی
19:39سورہ پرکان کے اخیر میں
19:54جو زمین پر چلتے ہیں
19:57ہونہ سکون کے ساتھ وقار کے ساتھ
20:02آجدی کے ساتھ ان کی چارڈ ڈال سے پتہ چلتا ہے
20:06کہ یہ ڈمنے والا بندہ ہے
20:08آج کرلوں کہتا بھے تم چھوڑے ہوگے کیوں نہیں چل رہا ہو
20:12تم آجدی سے چالی ہے ایسی
20:13یار کیسے چلتے ہو
20:15لیکن اللہ والے
20:17کس طرح چلتے ہیں آجدی کے ساتھ
20:20وَعِبَادُ الرَّحْمَانِ الَّذِيدَ
20:23يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنَا
20:27وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ
20:31قَالُوا سَلَامًا
20:34اور جاہل جب ان سے برتگو کرتا ہے
20:38قَالُوا سَلَامًا
20:39تو سلامتی کے ساتھ کنارے سے ان سے ایک طرف ہو جا
20:43ان کے گلے نہیں لگتے ان کے موں نہیں لگتے
20:45بحث مباسا نہیں کرتے
20:47جی
20:48ان کے جواب دینے کی فکر اس چیر میں نہیں پڑتے
20:51وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ
20:53قَالُوا سَلَامًا
20:55اور ان کی راتیں کیسے گزرتی ہیں
20:57جو اللہ سے ٹرنے والے ہوتے ہیں
21:00وَالَّذِينَ يَبِیتُونَ لِرَبِّهِمْ
21:04سُجْجَدًا وَقِيَامًا
21:07راتیں اسی گزرتی ہیں
21:09يَبِیتُونَ لِرَبِّهِمْ
21:12سُجْجَدًا وَقِيَامًا
21:15کبھی سجدے میں ہوتے ہیں
21:17اپنی جبین اور اپنی پیشانی
21:19سجدے میں جھکا
21:20کہ اللہ کے سامنے
21:22جی گر گرا رہے ہوتے ہیں
21:23راتیں ایسی گزرتی ہیں
21:25ہم کی
21:26وَطِیَامًا
21:27اور کبھی تیام کی آلت میں
21:31اور آگے مزید صفات بیان کی گئیں
21:34تو جو اللہ سے درنے والے ہوتے ہیں
21:36ہم کی زندگی الگ ہوتی
21:38جی
21:39الگ الگ زندگی ہوتی
21:41اور فرمایا
21:42سورہ تور میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں
21:46وَاقُبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضِيَةَ
21:50اور اہلِ جنت ایک دوسرے کی طرح
21:52کھون توجہ ہوگا
21:54ایک دوسرے سے حال پوچھتے ہوئے کہیں گے
21:58تصور کیلئے
21:59یہ منظر اللہ قرآن میں بجان کرنے
22:02جنت ہوگی
22:04جنت کی بہاریں
22:05جنت کی نعمتیں
22:06اہلِ جنت بیٹھے ہوں کے
22:08گفشب لگ رہی ہوگی
22:12وہاں تو کوئی ایسی چیز نہیں ہوگی نا
22:14کہ آپ جو کچھ بول رہے ہیں
22:16وہ ریکارڈ ہو رہا ہوں
22:17اس کا کواب کو حساب و کتاب دیں
22:19کچھ نہیں
22:21آزاد
22:22واحول ہوگا
22:23یہ جو جملہ کہتے ہیں نا
22:26میرا جسم میری مرضی
22:29یہ جنت میں ہوگا
22:30جنت میں ملے گی
22:32یہ خوبی ملے گی
22:34جو چاہے گا
22:36خود قرآن میں
22:37وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَئِئِ
22:40انفرسو کو
22:42جو تم چاہوگے
22:44تمہیں ملے گا
22:45وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْدَو
22:48جو مانگوگے دلے گا
22:52دل میں خیال آیا
22:54بھنا ہوا بٹے راجہ ہے
22:56پورا نہ جائے
22:57کوئی چولہ لگانے کی ضرورت نہیں ہے
23:00کئی سے ٹاماٹر روپی آز لانے کی ضرورت نہیں ہے
23:03جیس نہیں ہے فلار میں
23:05کچھ بھی نہیں
23:06بس صرف خواہش کرے گا
23:09جنت لے ملے گا
23:10جو پھل چاہے گا
23:12جو نعمت چاہے گا
23:14جو مزے چاہے گا
23:15جو راحتیں چاہے گا
23:17بلکہ پیارے آقا حضر المحمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں فرمایا
23:22کہ اللہ تعالیٰ یہ رشاد فرماتے
23:25یعنی حدیثِ قدسی ہے
23:55اَعْدَبْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ
23:57پڑھو اگر تم چاہتے ہو
23:58یعنی اس مضمون کی تصدیق
24:00وہ کونسی آیت پڑھی
24:01فَلَا تَعْلَهُ نَفْسُمْ مَا اُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرْغَتِ عَعْيُنَ
24:08جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَغْمَلُونَ
24:12فَلَا تَعْلَهُ نَفْسُمْ مَا اُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرْغَتِ عَعْيُنَ
24:17کسی نفس کو یہ معلوم نہیں
24:19کہ کونسی چیز ہم کے لئے چھپا کے رکھی گئے
24:22مِنْ قُرْغَتِ عَعْيُنَ
24:23آنکھوں کی ٹھنڈک
24:24یعنی جس میں ان کی آنکھوں پر ٹھنڈک ہے
24:26وہ جو چیزیں اللہ نے چھپا کے رکھی ہیں
24:29کسی کو نہیں پتا
24:30دنیا میں پتا ہی نہیں
24:32یہ تو وہاں جب دیکھے گا
24:34ان نعمتوں سے واسطہ پڑھے گا
24:37تب پتہ چڑھے گا کہ یہ نعمت ہے کیا
24:39مَلَّمْ يَعْضُ بَلَّمْ يَدْرِ
24:41جس لئے چکھا نہیں اس کو کیا پتا
24:45تو یہ جنت میں مقالموں ہوگا
24:48یہ جو سورہ تورو بھی بیان کیا جا رہا ہے
24:50ہوگا
24:51اہلِ جنت آپس میں بات کریں گے
24:53آپس میں گفتگو ہو رہی ہو
24:56وَأَاْتَوَلَا بَعْضُهُمْ عَلَا بَعْضِيَةَ سَأَلُونَ
24:59اہلِ جنت ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر
25:02ایک دوسرے سے حال چال پوچھیں گے
25:07اب یہ آپس میں کار گزاریاں دنیا کی
25:10کہ آج ہم دنیا میں جو پہنچے ہیں
25:12جو جنت میں ہم پہنچے ہیں
25:14کتنے مراہیں سے گزرے
25:16جنت میں جنتی جب پہنچے گا
25:18کتنے دنیا کی زندگی
25:20عالمِ برزخ
25:21عالمِ معاشر
25:22ان تمام پر مراہ سے گزر
25:25کہ ہم جنت میں پہنچے ہیں
25:26اب آپس میں گفتگو ہو رہی ہے
25:28تو جب ایک گزرے سے حال چال پوچھیں گے
25:30تو جنتی جواب میں کیا کہیں گے
25:32یہ جملہ آپ نے دل پہ آپ بٹھائیں
25:37جواب میں وہ کیا کہہ رہے ہیں
25:38یہ کہہ رہے ہیں کہ
25:39ہم زیادہ حج کرتے تھے
25:41ہم زیادہ پربانیاں کرتے تھے
25:43ہم زیادہ نمازیں پڑھتے تھے
25:46ہم زیادہ
25:47جی کیا کہتے ہیں
25:48فلا کام کرتے تھے
25:50ہاں
25:50یہ سارے کام اللہ توفیق دے
25:52عبادت کے کام ہے
25:53اس میں عجر ملے گا
25:55لیکن ان تمام تر عبادات کی روح
25:59حج کی روح
26:00قربانی کی روح
26:02نماز کی روح
26:03وہ کیا ہے
26:04خوفِ خدا
26:05اللہ سے ڈرم
26:06اب اہلِ جنت جواب میں کیا کہیں گے
26:09قَالُوا إِنَّا كُمْنَا
26:12قَبْلُ فِي أَحْلِنَا
26:14مُشْفِقِينَ
26:16اس سے پہلے ہم اپنے
26:18اہل و عیال میں
26:19اللہ صرف درا کرتے تھے
26:21درتے تھے
26:22اس پر توجہ کی
26:24اس لفظ پر
26:25مشفتین کے لفظ پر توجہ کی
26:27کہ ہم دنیا میں
26:29درتے تھے
26:30درتے تھے
26:31درتے تھے
26:32در والی زندگی
26:33در والی زندگی
26:36کہ آج ہماری
26:37یہ در والی زندگی
26:38بتائی
26:39ہر ایک بیٹھا ہوگا
26:40یا
26:40اپنا مواز فاہم کر سکتے
26:45نماز کھڑی ہوتے ہیں
26:46سب سے زیادہ تکلیم ہوتی
26:47کہ جلدی نماز ہو جائے
26:50بہت جند
26:51میں بھاب ہوں یہاں سے
26:52کہاں بھاگنے بھائی
26:53کونسے حلق فتا کرنا
26:56قرآنِ کریم
26:57کھولتے ہیں
26:57تلاوت کے لیے
26:58ایک آج سفے کے بعد
27:00سوئیہ چھپ رہی ہوتی ہے
27:01رکھو قرآنِ کریم
27:06ضرور شریف کی جسمی پڑھنی ہے
27:08اچھا گن گن گے
27:09نہیں
27:09فلا
27:11اللہ اچھا ہے
27:12نیکی کے کاموں میں
27:14تکلیف ہوتی ہے
27:15مشقت ہوتی ہے
27:17اور گناہ کے کاموں میں
27:18انسان گھنٹوں گھنٹوں
27:20کڑا ہوا ہے
27:21جی فضوریات میں
27:23گب شک میں
27:24اور کوئی فکر نہیں
27:26اس کی بنیادی وجہ یہ ہے
27:28کہ یہ صفت ابھی تک
27:29ہم نے اپنے اندر پیدا نہیں کی ہے
27:31اللہ سے ڈر والی
27:33یہ دنیا میں جو ڈریں گے
27:35یاد رکھی ہے
27:37دنیا میں جس نے
27:39ڈر والی زندگی بسر کی ہے
27:41اور آخرت میں
27:43اسے ہمیشہ ہمیشہ کا
27:45امن نصیب ہوگا
27:46اور جس سے دنیا میں
27:47امن کی زندگی گزاری ہے
27:49ایش و عشرت والی زندگی گزاری ہے
27:51پھر آخرت میں
27:53ہمیشہ خوف والی زندگی
27:54اس کو ملے
27:54یہ دو ٹوپ بات ہیں
27:56یہ سینے پہ آپ لکھ لیں
27:58آپ نے یہ دنیا کا خوف پرداش کرنا ہے
28:01خوف خدا
28:02تو آپ کو آخرت کی بہاریں ملے گی
28:05لیکن اگر دنیا میں آپ
28:07امن ایش والی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں
28:11خوف خدا سے دور رہنا چاہتے ہیں
28:13ہمیشہ ہمیشہ کی تباہی
28:15اور پھر بربادی ہے آگے
28:17تو فرمائے یہ جواب دیں گے
28:26پس اللہ نے ہمارے پر احسان کیا
28:31اور اللہ نے ہمیں جلسہ دینے والی
28:34لو کے عذاب سے بچا لی
28:36آج کی معمولی سی گرمی مرداش ہوتی ہے
28:39اور جہنم کی عذاب کیا ہوگا
28:42جی
28:42تو اللہ بچا لیں گے
28:45اور چندت تو ہوگی یہ بہاروں والی
28:47اور وہ کیا کہیں گے
28:53بے شکم اس سے قبر
28:54اللہ ہی کو فکارتے تھے
28:56اور اللہ ہی خوب احسان کرنے والا
28:58اور نہایت رحم کرنے والا ہے
29:01انشاءاللہ کچھ باتیں
29:03اس موضوع کیے رہ گئی ہیں
29:04تو اگلے درسوں میں بیان کریں گے
29:06پس اخیر میں ایک آدمیٹ آپ کے سامنے
29:09میں ذریعہ کے متعلق
29:11اشرہ ذریعہ کے متعلق
29:13ایک آدمی سلحہ ذکر کرزو
29:14اور باقی جیسے میں نے آپ کے سامنے ذکر کیا
29:17کوشش کیا کریں
29:18موٹی دور چارہ منین کی محفل ہے
29:20آسر کے بعد دستے حدیش
29:22جاللہ پانچ چھے منین
29:23اس میں ضرور بیٹھا کریں
29:25اس میں جو مسائل ہوتے ہیں
29:27کبھی وہ بیان کر دیتے ہو
29:28خاص سے وہ پہ حدیث شریف پہ دست ہوتا ہے
29:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین
29:33تو انشاءاللہ اس کا ایک علور
29:35وہ سینے میں متقل ہوتا ہے
29:37یہ اشرہ ذریعہ چاہ
29:39بہت ہی فضیلت والا ہے
29:40بہت ہی باپرکت
29:42بہت ہی
29:43اس کو ایک ایک لمحہ
29:45اس کا انسان ذائع نہ کرے
29:47پتہ نہیں
29:47پھر زندگی میں یہ چیز نصیب ہوگی
29:50یا نہیں ہوگی
29:51تو اس میں ایک جو حکم ہے
29:53مسئلہ ہے
29:54کہ جس شخص نے
29:55قربانی کا ارادہ کیا ہے
29:57قربانی کا
29:58تو وہ جب
30:00ذریعہ کا چاند دیکھے
30:02تو اپنے جسم کے ناخو اور بال
30:04وغیرہ نہ کٹے
30:06تو پہلے کٹ لیں
30:08جو ذریعہ کے چاند سے پہلے ہی
30:11جو زائل ضرورت زیادہ وال وغیرہ ہیں
30:13یہ وہ صحب حکم میں استعبابی ہو
30:16اسی طریقے سے
30:17جو ذریعہ کے ایام میں
30:19ابتدائی نو دن
30:20ان میں روزے کی بھی بڑی کھوزیلہ
30:23کا کہتے ہیں
30:25تو اس لئے کوشش کرے
30:27کہ ان دنوں میں جتری طاقت ہو
30:29آدمی سے
30:30وہ نفلی روزہ
30:31وہ رکھنے کا احتوام کرے
30:33خاص طور پر جو نو ذریعہ ہے
30:35یعنی
30:36دس ذریعہ سے پہلے والا جو دن ہے
30:39یوم نہر سے پہلے والا
30:40نو ذریعہ کا دن
30:41اس کے روزے کی بھی زیادہ تعقید ہے
30:44کوشش کرے
30:45کہ اس دن بھی
30:46ہر سکے
30:47ہمت پر پر جوزہ رکھ لیں
30:49اور
30:51جب یہ ذریعہ کا آشرت شروع ہوتا ہے
30:54نو ذریعہ
30:55تو اس میں نو ذریعہ کا جو دن ہے
30:57نو ذریعہ
30:58نو ذریعہ کی فجر سے لے کے
31:00تیرہویں ذریعہ کی آصر تک
31:03جی تکبیراتِ تشریف
31:05مسجد میں پڑھی جاتی ہیں
31:07بلند آواز سے ایک دفعہ پڑھنا
31:09واجب ہے
31:10جی
31:11اللہ ہو اکبر
31:12اللہ ہو اکبر
31:13لا الہ الا اللہ
31:14واللہ ہو اکبر
31:15اللہ ہو اکبر
31:16ولی اللہ الحل
31:18خواتین کو گھر میں
31:19اس کا احتمام کرنا چاہیے
31:21اور خواتین
31:22چونکہ وہاں معاول بنا نہیں ہوتا
31:24یا مسجد میں بھی بھول جاتے ہیں
31:25وہ مجمع ہوتا ہے نا
31:26تو ایک دوسرے کو یاد دلا رہتے ہیں
31:29تو خواتین کو چاہیے
31:30کہ جس کمرے میں وہ نماز پڑھتی ہوں
31:32ایک بڑے کاغذ پھر لکھ کے
31:34وہ لگا دیں
31:35تاکہ سلام پھیرے دوں کو یاد رہے
31:37کہ یہ دن
31:38تکبیراتِ تشریف کے ہیں
31:40تو متوسط بلند آواز سے
31:41ایک دفعہ وہ بھی پڑھا کریں
31:43مدید بات ہے انشاءاللہ
31:45اور یہ درسوں میں میان ہو جائیں گی
31:46دعا
31:47ہمیں عمل کرنے کی توفیق
31:49بڑے سید فرمائے
31:50اور معلہ دے دے دے دے دے دے دے دے
Comments

Recommended